پھولنگر،پولیس حکام گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے ہدایات دے رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 13th, December 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سیف اللہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ایران نے خلیج عمان میں آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا، عملے کے 18 ارکان بھی گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
تہران: ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عمان میں 60 لاکھ لیٹر غیرقانونی ڈیزل لے جانے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق، بحری جہاز نے پکڑے جانے کے خوف سے اپنا نیوی گیشن سسٹم بند کر دیا تھا، تاہم ایرانی فورسز نے ٹینکر کو روکنے میں کامیابی حاصل کی۔
اس کارروائی میں جہاز کے 18 عملے کے افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں بھارت، سری لنکا اور بنگلادیش کے شہری شامل ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد غیرقانونی آئل کی نقل و حمل کو روکنا اور سمندری حدود کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔