2026-07-24@16:21:24 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«آئن سٹائن»:
(نئی خبر)
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے گروپ اے سے بھارت اور پاکستان سپر 8 میں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
اپنے پالیسی بیانات میں اعلیٰ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ یورینیم کی افزودگی کے ہمارے حق کو تسلیم کیا جائے۔ ہم کسی صورت یورینیم کی صفر افزودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک ٹائمز نے کچھ ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران کی خواہش ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات میں مالیاتی، بینکاری اور تیل کی فروخت کے شعبوں میں پابندیوں کا خاتمہ ہو۔ اس اخبار نے مزید کہا کہ ایران نے یہ تجویز بھی پیش کی کہ وہ IAEA کے انسپکٹرز کی موجودگی میں اپنے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر کو کم کرنے کو تیار ہے۔ نیویارک ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران نے یقین دلایا کہ وہ جوہری افزودگی...
سری لنکا میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and elect to bat first ???? Two changes to our team for today ????????#PAKvNAM | #BackTheBoysInGreen | #T20WorldCup | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/crJUgOsL2b — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 18, 2026 آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں 79 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تھیرتا ستیش 32 اور رینیتھا رجت 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔ پاکستان کی جانب سے انوشہ ناصر نے 3، حفصہ خالد نے 2 جبکہ وحیدہ اختر، عمیمہ سہیل، مومنہ ریاست اور گل رخ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان ٹیم نے 80 رنز کا ہدف باآسانی 11 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ACC Asia Cup...
بالی وڈ اسٹار سدھارتھ ملہوترا کے والد انتقال کر گئے، اداکار نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کردیا
بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنے والد سنیل ملہوترا کے انتقال پر جذباتی یادیں شیئر کی ہیں اور اپنی ماں کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔ سنیل ملہوترا 14 فروری کو نئی دہلی میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئے تھے۔ گذشتہ سال، ایک انٹرویو میں سدھارتھ نے بتایا کہ والد کی بیماری نے خاندان پر جذباتی اثر ڈالا، اور ان کی والدہ نے بحیثیت بنیادی دیکھ بھال کرنے والی بہت قربانیاں دی۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کافی عرصے سے بیمار تھے اور میں اپنی ماں پر تھوڑا سخت ہو جاتا کیونکہ وہ دوائیں سنبھال رہی تھیں۔ پھر ایک دن وہ بیس سال پہلے کی بات کرنے لگیں جو کچھ انہیں سہنا پڑا جب ہم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کے 3مقدمات میں درخواستیں واپس لے لیں۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹا دیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف لاہور، اوکاڑہ اور ڈی جی خان میں مقدمات درج کئے گئے تھے،کیس زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تھا۔ پنجاب حکومت نے بانی کیخلاف9مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی کیخلاف اپیلیں بھی واپس لے لیں،عدالت نے پنجاب حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ مزید :
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا کے والد سنیل ملہوترا کے انتقال کی خبر خود ان کے بیٹے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ سنیل ملہوترا کا انتقال 14 فروری کو دہلی میں ہوا تھا اور اداکار سدھارتھ آخری رسومات ادا کرنے کے بعد اس وقت اپنے خاندان کے ساتھ بھارتی دارالحکومت میں موجود ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Sidharth Malhotra (@sidmalhotra) ذرائع کے مطابق سنیل ملہوترا طویل عرصے سے علیل تھے اور لمبے عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے۔ اداکار کے قریبی شخص نے بتایا ہے کہ سدھارتھ اپنے والد کے بے حد قریب تھے...
دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف یو اے ای کی بیٹنگ جاری ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث وکٹ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، جنوبی افریقی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے باؤلنگ کر کے وکٹ سے فائدہ اٹھانا چاہتے تھے، جنوبی افریقی ٹیم میں زیادہ لیفٹ آرم بیٹرز...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چونتیسویں میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بولنگ کے فیصلے پر ایڈن مارکرام کا کہنا تھا کہ بارش کے باعث وکٹ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ جنوبی افریقی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے بولنگ کرکے وکٹ سے فائدہ اٹھانا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقی ٹیم میں زیادہ لیفٹ آرم بیٹرز کی موجودگی کے باعث ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزارت آئی ٹی نے مالی سال 27-2026ء کیلیے 1.67 ارب روپے سے زاید کے فنڈز طلب کرلیے۔فنڈز 3 منصوبوں پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ، برج اسٹارٹ پاکستان اور ای روزگار کیلیے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق اسٹارٹ اپ فنانسنگ اور وینچر کیپیٹل کے لیے ایک ارب روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے، 3 سالہ پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کی مجموعی لاگت 3 ارب روپے، اب تک 13 کروڑ سے زاید خرچ کر دیئے گئے۔ فری لانسرز کیلیے ڈیجیٹل سینٹرز کے قیام اور توسیع پر 26 کروڑ 40 لاکھ روپے مانگ لیے گئے، ملک بھر کے 30 اضلاع میں 80 ڈیجیٹل سینٹرز قائم، 6 ہزار 500 سے زائد نشستیں دستیاب...
آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے، پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید برآں آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے، پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
اٹلی کے جنوبی علاقے پولیا کے شہر میلینڈونیو کے مقام سانت آندریا میں واقع سمندری چٹانوں کا مشہور قدرتی محراب جسے’لوورز آرچ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، ویلنٹائن ڈے کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صدیوں پرانا شاہ بلوط کا درخت پریمیوں کا پیغام رساں کیسے بنا؟ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق بحیرہ ایڈریاٹک کے ساحل پر واقع یہ نمایاں قدرتی نشان جنوبی اٹلی میں شدید طوفانی لہروں اور موسلا دھار بارشوں کے بعد منہدم ہوگیا۔ یہ مقام شادی کے پروپوزلز، سیلفیوں اور پوسٹ کارڈز کے پس منظر کے طور پر بے حد مقبول تھا اور علاقے سالینتو کی نمایاں ترین علامتوں میں شمار ہوتا تھا جو اٹلی کے مصروف ترین سیاحتی...
چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کیا جس کے تحت آئندہ سوا ماہ میں تمام کیسز کو نمٹایا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق انصاف سے محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن سیکریٹریٹ کو ہائی...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے لیے مختلف طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ کبھی کنٹینر پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جاتا ہے، کبھی دھرنا دیا جاتا ہے اور کبھی احتجاجی ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ تاہم اب احتجاج کا ایک نیا طریقہ بھی سامنے آیا ہے، جس کے تحت اہم شاہراہوں کو بند کیا جاتا ہے اور پولیس کی آمد سے قبل کارکنان موقع سے منتشر ہو جاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام اباد کے ریجنل صدر عامر مغل نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو احتجاج کا ایک نیا طریقہ بتایا ہے، اس طریقے کے تحت ابھی اسلام آباد کے گردونواح میں احتجاج ہو رہا...
ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید برآں آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔
سٹی42: پنجاب حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے جائیدادوں کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی میں بڑی رعایت اور استثنیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے کمپنیوں کے انضمام کی صورت میں اسٹامپ ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی طرح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے ڈیولپمنٹ اور ہاؤسنگ اتھارٹیز کے ساتھ انضمام پر بھی اسٹامپ ڈیوٹی سے مکمل استثنیٰ حاصل ہوگا۔ نجی کمپنیوں کے ساتھ انضمام پر بھی اسٹامپ ڈیوٹی میں چھوٹ دی جائے گی۔ یہ اقدام کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ کے سیکشن 15 اے کے تحت ہوگا۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے پنجاب حکومت کے مطابق اس فیصلے سے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ دوسری جانب کیوی کپتان مچل سینٹنر کی گزشتہ رات برگر کھانے کے بعد سے طبیعت ناساز ہے۔ ان کی جگہ ڈیرل مچل ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ گروپ ڈی سے جنوبی افریقا پہلے ہی سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرچکا ہے جبکہ کینیڈین ٹیم اس دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔ نیوزی لینڈ کو سپر ایٹ میں رسائی کے لیے آج کے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کی اپیلیں45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر2024 ء سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ زیر التوا مقدمات کی تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر12 ہزار705 رہ گئی ہے9 تا14 فروری2026 ء کے دوران سزائے موت اور عمر قید سے متعلق354 فوجداری مقدمات نمٹائے گئے۔ اسی ہفتے ان نوعیت کے131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ یوں ہفتہ وار بنیاد پر نمٹائے گئے مقدمات کی شرح دائر ہونے والے مقدمات کے مقابلے میں تقریباً270 فیصد زیادہ رہی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوری تک کے تمام زیر التوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔عدالت عظمیٰ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔ اعلامیے کے مطابق 9 سے 14 فروری 2026 کے دوران عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے،اسی ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ہفتہ وار بنیاد پر نمٹائے گئے مقدمات کی شرح دائر ہونے والے مقدمات سے تقریباً 270 فیصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سروس لانگ مارچ ٹائرز نے سندھ میں 8 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا۔سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ جو کہ پاک چین مشترکہ منصوبہ ہے نے سندھ کے علاقے نوری آباد میں پیسنجر کار ریڈیل (پی سی آر) ٹائر بنانے کے یونٹس قائم کرنے کے لیے 8 کروڑ (80 ملین) ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔سروس انڈسٹریز لمیٹڈ کی ایسوسی ایٹ کمپنی ایس ایل ایم نے پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔کمپنی کے مطابق نیا منصوبہ مقامی طلب پوری کرنے کے ساتھ برآمدی منڈیوں کو بھی ہدف بنائے گا۔گزشتہ سال ایس ایل ایم نے انیشل پبلک آفرنگ...
اسلام آباد: چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت، عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کیا جس کے تحت آئندہ سوا ماہ میں تمام کیسز کو نمٹایا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق انصاف سے محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن سیکریٹریٹ کو ہائی کورٹز اور بار کے تعاون سے عمل درآمد کی ہدایت بھی کی گئی۔ اجلاس میں ایکسیس ٹو جسٹس فنڈ کے ذریعے فنڈنگ کے امکانات پر غور کیا گیا جبکہ خاندانی قوانین،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) رورل ٹیک سینٹر آف ٹائم کی جانب سے حیدرآباد کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات کے علاوہ مدارس کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی اس موقع پر اطہر تنیو انیل کمار راجانی سرفراز تنیوعبدالصمد ویسر، عاصم راجپوت، میڈم حائقہ ندیم راجپوت اور میڈم جئے مالا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹنڈو جام شہر میں یہ ان کا تیسرا پروگرام ہے، جس میں مدارس سمیت 35 تعلیمی اداروں کے 300 سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیاانہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد طلبہ میں اصلاح، خوداعتمادی اور...
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شاہ لطیف ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں مبینہ دہشتگردوں نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی شدید فائرنگ شروع کردی۔ سی ٹی ڈی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمان کی فائرنگ کی...
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کردی گئیں، فائر سیفٹی کو عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بنا دیا گیا۔ایس بی سی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لئے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینکس لازمی قرار دیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق تصدیق شدہ مکینیکل الیکٹریکل اور پلمبنگ ڈرائنگز جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ کمپلیشن پلان منظوری کے لئے سول ڈیفنس، فائر بریگیڈ، بلدیاتی اداروں کی این او سیز لازمی قرار دی گئی ہے۔ایس بی سی اے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہر دکان میں کم از کم ایک فائر ایکسٹنگوئشر...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات میں تیزی دکھاتے ہوئے آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔ 9 تا 14 فروری کے دوران سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے گئے، رواں ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نمٹائے گئے مقدمات کی شرح دائر ہونے والے مقدمات سے تقریباً 270 فیصد زیادہ رہی، جنوری 2026 تک کے تمام زیر التوا سزائے موت کے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں...
سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔اعلامیہ کے مطابق 9 سے 14 فروری 2026 کے دوران سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے، اسی ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہر کی مصروف ترین شاہراہ کے کنارے کھڑی ایک کار میں سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ڈرائیونگ سیٹ پر لڑکا سیٹ بیلٹ لگائے تھا جب کہ ساتھ والی سیٹ پر لڑکی کی لاش تھی اور دونوں کے جسم سے خون بہہ رہا تھا۔ پولیس نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی موت گولیاں لگنے سے ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ پولیس کے بقول ابتدائی شواہد سے اندازہ ہوتا ہے کہ نوجوان نے مبینہ طور پر پہلے اپنی گرل فرینڈ کو گولی مار کر قتل کیا اور پھر خود کو گولی مار اپنی زندگی کا بھی خاتمہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے میں شیڈول گروپ بی کے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ٹیبل پوزیشن کے مطابق آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے جبکہ سری لنکا یہ میچ جیت کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے اور زمبابوے کے اگلے راؤنڈ میں جانے کے امکانات مزید روشن ہو سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کردیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی ہے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ: زیرالتوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 رہ گئی 9 تا 14 فروری 2026 کے دوران سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 354 فوجداری مقدمات نمٹائے، جبکہ اسی ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر نمٹائے گئے مقدمات کی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معنی خیز انسٹا اسٹوری پوسٹ کی۔میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی 3 سال قبل ہوئی تھی جس کے بعد اچانک دونوں نے راہیں جدا کرلیں۔اپنی منگنی ٹوٹنے پر میرب علی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا جبکہ حال ہی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد اداکارہ میرب علی نے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ اسٹوری میں یہ واضح نہیں کہ انہوں نے کس معاملے پر اسٹوری لکھی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس اسٹوری کو عاصم...
اسلام آباد انتظامیہ نے ریونیو کے امور میں شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن کو فروغ دینے کے لیے ای اسٹیمپنگ سسٹم کو باقاعدہ طور پر فعال کر دیا ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ کلیکٹر آفس کی جانب سے جاری تمام اسٹامپ وینڈنگ لائسنس فوری طور پر منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدام ریونیو سے متعلقہ امور میں شفافیت، استعداد کار اور جدید نظام کے نفاذ کے سلسلے کی کڑی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ای اسٹیمپنگ سسٹم کے آغاز کے بعد اسلام آباد میں روایتی اسٹامپ وینڈنگ لائسنس برقرار نہیں رہیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: حکومت کورٹ فیس اور اسٹامپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ واپس لے، پنجاب...
لاہور کی لیاقت آباد پولیس نے شہری کا آئی فون 2 گھنٹوں میں ڈھونڈ لیا۔ لیاقت آباد پولیس کو آئی فون چوری ہونے کی 15 کال موصول ہوئی تھی، شہری لنک روڈ ماڈل ٹاؤن شاپنگ کے لیے آیا تھا۔ شہری کا آئی فون جیب سے گرا جسے نامعلوم شخص نے اٹھا لیا۔ لیاقت آباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے نامعلوم شخص کو ٹاؤن شپ سے ٹریس کر لیا، برآمد شدہ آئی فون شہری کے سپرد کر دیا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کہا کہ ایس پی شہربانو نقوی کی لیاقت آباد پولیس کو شاباش، عوام کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
بنگلورو (ویب ڈیسک) بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور پر سجایا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گانا بجانا بھی کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد کرنے والوں نے کہا کہ کوئی بھی ہو، چاہے وہ جانور ہو، پرندہ ہو یا انسان، ہر کسی کو محبت کا حق ہے اور انہیں عزت دی جانی چاہیے۔ واضح رہے دنیا بھر میں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت...
برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مزید اختیارات کے خواہاں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم کیئراسٹارمر نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کومحفوظ رکھنے کے لیے یہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، قانون کو اس کے مطابق بنانا ہے۔ کیئر اسٹارمر نے مزید کہا کہ نئے اختیارات سے مستقبل میں عائد کی جانے والی پابندیوں پر پارلیمانی نگرانی کم ہونے کا امکان ہے۔ کیئر اسٹارمر نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ اختیارات اس لیے ضروری ہیں کہ جائزے کے بعد ہم اس کے نتائج پر چند مہینوں میں تیزی سےعمل کر سکیں گے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ بچوں کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات درکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی اور آن لائن خطرات کے پیش نظر قوانین کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ناگزیر ہو چکا ہے تاکہ بچوں کی مؤثر حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔خبرایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے حال ہی میں بعض مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارمز کے خلاف اقدامات کیے ہیں، جبکہ مزید اے آئی چیٹ بوٹس کو بھی ایسے مواد، خصوصاً جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے سے روکنے کے لیے سخت ضوابط کے دائرے میں لانے کا منصوبہ ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ نئے اختیارات پارلیمنٹ میں...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یو اے ای کو 1 میچ میں شکست ہوئی ہے اور 1 میں میچ کامیابی ملی ہے۔
خبر رساں ادارے تسنیم کے بینالاقوامی گروپ کے مطابق روس نے بغیر انسانی عملے کے ایک اسٹریٹوسفیرک پلیٹ فارم کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز انجام دے کر مواصلاتی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹراٹوسفیرک اسٹریٹیجک پلیٹ فارم کی رونمائی کے ساتھ روس نے اسٹارلینک کے مقابل ایک نئے نظام کو عملی میدان میں اتار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بینالاقوامی گروپ کے مطابق روس نے بغیر انسانی عملے کے ایک اسٹریٹوسفیرک پلیٹ فارم کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز انجام دے کر مواصلاتی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ ماسکو اس پلیٹ فارم کو Starlink کے مقابل ایک سستا اور زیادہ قابلِ رسائی متبادل قرار دے رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ اسٹریٹوسفیرک...
سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا نہیں پتا وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینیل پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نالائق اور جاہل بندے کو بڑی ذمہ داری دینا سب سے بڑا جرم ہے، ایسا شخص ملک اور ادارے کو تباہ کرے گا، مثال آپ کے سامنے ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی سابق کرکٹ اسٹار نے کہا کہ انڈیا کی ٹیم بہت آگے چلی گئی ہے، ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ایسے لوگوں کو اسٹار بنایا ہے جو 10 اوورز بھی نہیں...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بینالاقوامی گروپ کے مطابق روس نے بغیر انسانی عملے کے ایک اسٹریٹوسفیرک پلیٹ فارم کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز انجام دے کر مواصلاتی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹراٹوسفیرک اسٹریٹیجک پلیٹ فارم کی رونمائی کے ساتھ روس نے اسٹارلینک کے مقابل ایک نئے نظام کو عملی میدان میں اتار دیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بینالاقوامی گروپ کے مطابق روس نے بغیر انسانی عملے کے ایک اسٹریٹوسفیرک پلیٹ فارم کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز انجام دے کر مواصلاتی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ ماسکو اس پلیٹ فارم کو Starlink کے مقابل ایک سستا اور زیادہ قابلِ رسائی متبادل قرار دے رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ اسٹریٹوسفیرک...
الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں علی لاریجانی نے کہا کہ تہران منصفانہ جوہری مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے ذریعے خدشات کا ازالہ ہو اور قومی سلامتی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ تہران منصفانہ جوہری مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے ذریعے خدشات کا ازالہ ہو اور قومی سلامتی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ انہوں نے اس کے ساتھ یہ بھی واضح کیا کہ اندرونی کمزوریاں دور کر لی گئی ہیں اور محورِ مزاحمت حالیہ ٹارگٹڈ حملوں (قتل کی کارروائیوں) کے صدمے سے نکل چکا...
جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو چیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف کے قاسم جمال ودیگررہنما بھی اس موقع پرموجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے اور اسی سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسٹارٹ اپ ورچوئنز کو لاکھوں ڈالر مالیت کے معاہدے کے تحت خرید لیا۔اسٹارٹ اپ کے بانی راحیل احمد نے اس پیش رفت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتیں عالمی معیار کی ہیں اور مقامی ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح پر جدید ٹیکنالوجی تخلیق کر کے بڑی کمپنیوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے،اس معاہدے سے نہ صرف کمپنی کو...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں تاہم انہوں نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک محبت نامہ لکھا جس میں مہنگے تحفے کا ذکر کیا گیا۔ خط میں انہوں نے اداکارہ کو ’’بیبی بوما‘‘ کہہ کر مخاطب کیا اور اپنے مبینہ تعلق کا دوبارہ اظہار کیا۔ سوکیش نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیکولین فرنینڈس کیلئے ایئربس ایچ سیریز کا ایک لگژری ہیلی کاپٹر خریدا ہے جس کی مالیت تقریباً...
کرکٹ سے متعلق خبروں کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بی ڈی کرک ٹائم ’ BDCricTime‘ باضابطہ طور پر بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری طور پر رجسٹرڈ کرکٹ نیوز پورٹل بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بی ڈی کرکٹ ٹائم‘ وزارت اطلاعات و نشریات سے رجسٹریشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی کے فیصلوں کی وجہ سے کرکٹ میں بڑھتی ہوئی تقسیم پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی تشویش یہ منظوری 9 فروری 2026 کو دی گئی، جو اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ بی ڈی کرک ٹائم گزشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ کی کوریج کر رہا ہے۔ 2011 میں مدیر اعلیٰ محمد جابید علی کی...
ایشیا کپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، بھارتی کپتان نے پھر ہاتھ نہیں ملایا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان کی جانب سے ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ بھارتی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔واضح رہے آج کھیلے گئے دیگر میچز میں گروپ سی میں ویسٹ انڈیز نے نیپال کو 9 وکٹوں سے اور گروپ اے میں امریکا نے نمیبیا کو 31 رنز سے شکست دی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پلیئنگ الیون برقرار ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان نے کہاکہ آج کے میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں اندازہ ہے کہ اس طرح کی پچز پر کیسے کھیلنا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کے باعث شائقین کرکٹ پرجوش ہیں، اور اپنی اپنی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مہارت کا استعمال اور اعصاب کا امتحان اور صلاحیتوں کا اظہار ہوگا۔ بھارتی ٹیم کے پاس بیٹنگ کا ہتھیار ہے تو پاکستانی شاہین بولنگ سے وار کریں گے۔بھارتی بیٹرز عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن سے پریشان ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کولمبو میں نیٹ سیشن کے دوران بھارتی بیٹرز نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے انداز کے بولرز کے سامنے پریکٹس کی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلور: بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ہفتہ یعنی 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور پر سجایا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گانا بجانا بھی کیا گیا۔تقریب کا انعقاد کرنے والوں نے کہا کہ کوئی بھی ہو، چاہے وہ جانور ہو، پرندہ ہو یا انسان، ہر کسی کو محبت کا حق ہے اور انہیں عزت دی جانی چاہیے۔واضح رہے دنیا بھر میں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے لوگ ایک...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں تاہم انہوں نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک محبت نامہ لکھا جس میں مہنگے تحفے کا ذکر کیا گیا۔ خط میں انہوں نے اداکارہ کو ’’بیبی بوما‘‘ کہہ کر مخاطب کیا اور اپنے مبینہ تعلق کا دوبارہ اظہار کیا۔ سوکیش نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیکولین فرنینڈس کیلئے ایئربس ایچ سیریز کا ایک لگژری ہیلی کاپٹر خریدا ہے جس کی مالیت تقریباً...
کاہنہ میں حاملہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر کاہنہ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے زیادتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو جوہر ٹاؤن سے ٹریس کیا گیا۔ مقدمے کی کارروائی کی نگرانی ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی خود کر رہی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون سات ماہ کی حاملہ تھی اور نجی کٹرنگ کمپنی کے ساتھ بطور ویٹر منسلک تھی۔ کٹرنگ کمپنی کے مالک نے بہانے سے خاتون کو ڈیفنس روڈ پر واقع نجی سوسائٹی کے ایک گھر بلایا، جہاں اس نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ...
سرجانی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر کورٹ پولیس کا اہلکار فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سرجانی کے مطابق 37 سال کے پولیس کانسٹیبل عمیر ولد توفیق، جو کورٹ پولیس میں تعینات ہیں، سرجانی ناردرن بائی پاس پر اٹک پٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد زخمی اہلکار کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ تاہم واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ بھارتی پولیس نے گاڑی سے دونوں افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں، جبکہ موقع سے پستول اور خول بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے فائرنگ کی آوازیں سن کر پولیس کو اطلاع دی، جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ایک بند گاڑی کے اندر ایک مرد اور ایک خاتون بے ہوش حالت میں پائے گئے، گاڑی کو تحویل میں لے کر علاقے کو فرانزک معائنے کے لیے سیل کر دیا گیا۔ مرنے والوں...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستانی ٹیکنالوجی شعبہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی ٹیک فرم نے پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ "ورچوئنز "کو لاکھوں ڈالر مالیت کےمعاہدے کے تحت خرید لیا۔ یہ کامیاب معاہدہ پاکستان کی ٹیکنالوجی صلاحیتوں اور اے آئی شعبے میں تیزی سے ابھرتی جدت کا عکاس ہے۔ ورچوئنز اے آئی کے بانی راحیل احمد کے مطابق یہ خریداری واضح ثبوت ہے کہ پاکستانی اے آئی ٹیلنٹ عالمی معیار کی ٹیکنالوجی تخلیق کر کے عالمی ٹیک کمپنیوں میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔ بین الاقوامی کمپنیوں کی بڑھتی دلچسپی پاکستان کے ڈیجیٹل...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹینس سٹار اعصام الحق نے سپنر ابرار احمد کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا۔ ٹینس سٹاراعصام الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے اپنے شروع کے دو میچ جیتے، انشاء اللہ بھارت کو بھی دھول چٹائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم اور شاہین آفریدی اور دیگر بھی پرفارم کریں گے، ٹیم متحد ہوکرکھیلےگی اور میچ ہمارا ہوگا۔ پاکستان کے مایہ ناز ٹینس سٹار نے یہ بھی کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا اخلاقیات کے خلاف ہے، ہاتھ ملانے کے ساتھ ساتھ گلے بھی ملنا چاہئے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا گیا۔ہر شہری کو’’سر ‘‘ کہہ کر مخاطب کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ ہر شہری کو ‘سر’ کہہ کر مخاطب کیا جائے اور ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم کیا جائے، چھوٹی شکایات 2 سے 3 گھنٹوں میں حل کرنے، افسران کو عوامی فیڈ بیک لینے اور ٹریفک کو لین میں چلانے کی بھی ہدایت دی گئی، ٹریفک پولیس ون ایپ اور سیف سٹی مانیٹرنگ ایپ کا آغاز بھی کیا گیا۔مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے، جہاں ایک پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ کو امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے لاکھوں ڈالر مالیت کے معاہدے کے تحت خرید لیا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کے ٹیکنالوجی شعبے کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ معاہدہ پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم پر عالمی اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔ اس کامیابی میں ایس آئی ایف سی کی معاونت اور جامع اصلاحاتی اقدامات نے اہم کردار ادا کیا، جن کے باعث پاکستانی ٹیکنالوجی شعبے کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی...
لاہور: لاہور جم خانہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سلمان صدیق، میاں مصباح الرحمن گروپ اور مناپلی بریکر پینل نے 12 میں سے 6،6 نشستیں حاصل کر کے برابری قائم کر دی۔ جمخانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ دو مختلف پینلز برابر نشستیں لے کر سامنے آئے ہیں، جس کے بعد چیئرمین کے انتخاب کے لیے دلچسپ معرکہ متوقع ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخاب میں تین مختلف پینلز کے مجموعی طور پر 39 امیدوار مدِ مقابل تھے۔ کلب کے تقریباً 55 سو ممبران میں سے 3158 ووٹرز نے حقِ رائے دہی استعمال کیا، جس سے انتخابی عمل میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر ہوئی۔ مناپلی...
کراچی (سٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائنزڈے کی مناسب سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا کے ایم سی کے ترجمان کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے اعلان کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا ہے۔ ادارہ نور حق کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا جبکہ میئر نے حافظ نعیم پاکستان بھارت میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)ڈائریکٹرجنرل نیب کراچی شکیل احمد درانی نے کہا کہ نیب صوبائی سطح پر 1500 ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرچکا ہے،زمینوں کے مسائل کے حل کے لیے نیب اور سندھ حکومت ٹاسک فورس قائم کرنے جارہی ہے، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد)کے مطالبے کے مطابق زمینوں کی فروخت نیلامی کے ذریعے کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آباد ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈی جی نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان،چیئرمین آباد محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید،وائس چیئرمین طارق عزیز،چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی،سابق چیئرمین آباد محسن شیخانی،جنید اشرف تالو اور بلڈرز اور ڈیولپرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ڈی...
بھارتی سپر اسٹار کے یہاں 31 جنوری کو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھیں اور اب انھوں نے ان کے نام رکھنے کی پُرتعیش تقریب کا انعقاد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا نے حیدرآباد میں اپنی عالیشان رہائش گاہ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں شریک اہلِ خانہ اور قریبی عزیز و اقارب خاندان میں شامل ہونے والے جڑواں بچوں کے نام جاننے کے لیے بیتاب تھے۔ اداکار رام چرن نے بتایا کہ ناموں کے انتخاب کا عمل نہایت ذاتی اور روحانی تھا اور اس سلسلے میں جوڑے نے اپنے اپنے والدین سے بھی مشاورت کی۔ رام چرن اور ان کی اہلیہ نے اعلان کیا کہ باہمی مشاورت کے بعد بیٹے کا نام شیو رام جبکہ...
حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق کراچی کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا، جبکہ میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کو گلدستہ بھیج دیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے اعلان کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر حافظ نعیم الرحمان کو گلدستہ بھیج دیا ہے۔ کے ایم سی ترجمان نے بتایا کہ حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق کراچی کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا، جبکہ میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمان کو...
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں لپ سنک کرتے ہوئے علینہ عامر نے کہا: “پھول ہمیشہ پیار کرنے والے دیتے ہیں۔ مجھے پیار بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے بھی بہت، لیکن ایک ہے جو ہر پیار پر بھاری ہے۔” اس کے علاوہ انہوں نے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں، جن میں وہ میرون رنگ کا لباس پہنے نظر آ رہی ہیں، ہاتھوں میں پھول تھامے ہوئے اور گاڑی پر سرخ غبارے سجے ہوئے ہیں، جو ویلنٹائن ڈے کے ماحول کو اور بھی جاذبِ نظر بناتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے علینہ عامر کی تصاویر کو...
نریندرا مودی ہندوستان-امریکہ عبوری تجارتی معاہدے میں ٹیرف کی شرائط پر ملک کو گمراہ کررہا ہے، راہل گاندھی
کانگریس ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں بنگلہ دیش کو دی جانے والی خصوصی چھوٹ کے بارے میں سوال اٹھایا تو مودی حکومت کے ایک وزیر نے جواب دیا کہ اگر ہم وہی فوائد چاہتے ہیں تو ہمیں امریکہ سے کپاس درآمد کرنا پڑیگی۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہفتہ کو وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت پر ہندوستان-امریکہ عبوری تجارتی معاہدے میں ٹیرف کی شرائط پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے ہندوستان میں کپاس کے کسانوں اور ٹیکسٹائل برآمد کنندگان بری طرح متاثر ہوں گے۔ راہل گاندھی نے نشاندہی کی کہ ہندوستانی ٹیکسٹائل پر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اس میچ سے قبل دو، دو میچز کھیل چکی ہیں اور دونوں کو ابھی تک کسی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ دوسری جانب ہفتے کے روز کھیلے گئے میچز میں آئرلینڈ نے عمان کو 93 رنز سے جبکہ انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔
ویلینٹائن ڈے کے موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھیج کر خوشگوار انداز میں توجہ دلائی۔ کے ایم سی کے ترجمان کے مطابق میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی دعوت بھی دی۔ مرتضیٰ وہاب نے یہ گلدستہ حافظ نعیم الرحمان تک ادارہ نور حق میں پہنچوایا، جس سے دونوں رہنماؤں کے درمیان دوستانہ تعلقات کی عکاسی ہوئی۔
فائل فوٹو ویلنٹائن ڈے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھجوادیا۔ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق میں گلدستہ بھجوایا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت ٹاکرا سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ اسپنرز کا کردار اہم ہوسکتا ہے لیکن فاسٹ بولرز کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ‘یہ ممکن ہے کہ اسپنرز غالب آئیں، مگر ہمارے پاس اچھے فاسٹ بولرز بھی موجود ہیں۔ ٹیم کا ہر کھلاڑی ہمارے لیے برابر ہے۔ عثمان طارق اچھی بولنگ کر رہا ہے اور ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے۔’ سلمان آغا نے کہا کہ پاک بھارت میچ ہمیشہ سے بڑے دباؤ کا حامل رہا ہے تاہم ٹیم نے بھرپور تیاری کی ہے۔ ‘ہم چاہتے ہیں کہ میچ اچھے جذبے کے ساتھ کھیلا جائے،...
بحیرہ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی فراہم کردہ اطلاع پر بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن کیا گیا، جس کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ آپریشن میں پاک بحریہ، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سنٹر نے بھی حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق کشتی کی تلاشی کے دوران 1300 کلوگرام سے زائد چرس اور بڑی مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ منشیات اور دیگر ممنوعہ اشیاء کی مجموعی مالیت 20 ارب روپے سے زائد ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس اور دیگر ادارے منشیات کی...
آپریشن میں پاک بحریہ، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سنٹر نے بھی حصہ لیا۔ کشتی کی تلاشی کے دوران 1300 کلوگرام سے زائد چرس اور بڑی مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بحیرہ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی فراہم کردہ اطلاع پر بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن کیا گیا، جس کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ آپریشن میں پاک بحریہ، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سنٹر نے بھی حصہ لیا۔ کشتی کی تلاشی کے دوران 1300 کلوگرام سے زائد چرس اور بڑی مقدار...
لاہور (ویب ڈیسک) نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش نہ کرنے سے ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں کو لاحق ہونے والی طبی پیچیدگیاں بڑھ جاتی ہیں۔ جرنل آف سپورٹ اینڈ ہیلتھ سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس سے منسلک 10 فیصد پیچیدگیاں جیسے فالج، ہارٹ فیلیئر، امراض قلب اور بینائی سے محرومی کا خطرہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے سے بڑھتا ہے، تحقیق میں 27 تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جن میں لگ بھگ 24 لاکھ افراد کو شامل کیا گیا تھا۔ اس ڈیٹا کے ذریعے محققین نے ذیابیطس کے مریضوں کی جسمانی سرگرمیوں کے دورانیے اور ذیابیطس سے جڑی کسی بھی پیچیدگی کو ٹریک کیا، جو افراد ہر...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 14-02-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Iran’s 47th Revolution Anniversary: A Public Referendum Against U.S. Pressure? 22 بہمن پر کروڑوں ایرانیوں کا سمندر فسادیوں کو کرارا تھپڑ،امریکی یوٹرن انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پہ ملت ایران نے تاریخ رقم کردی،رہبرِ مسلمین دارالحکومت اسلام آباد میں المناک سانحہ ذمہ دار کون؟؟؟؟؟؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی لاگر: سید...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews محبت کا اظہار وی نیوز ویلنٹائن
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں عمان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر عمان کے کپتان جتندر سنگھ کا کہنا تھا کہ وکٹ نئی ہے، اس لیے ہم پہلے بولنگ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو میچز میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی اس پر فوکس کریں گے۔ آئرلینڈ کے کپتان لوکران ٹکر کا کہنا تھا کہ ہم پہلے بیٹنگ ہی کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مستقل کپتان پال اسٹرلنگ کا ساتھ نہ ہونا ٹیم کے لیے بڑا نقصان ہے۔ ٹیم میں دو تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ پال اسٹرلنگ...
امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کو امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ روابط کے سلسلے میں انٹرویو دینے اور سوالات کے جواب جمع کرانے کے لیے کہا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہاؤس اوورسائیٹ کمیٹی کے ارکان رابرٹ گارسیا اور سُہاس سبرا منیم کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ مینڈلسن کے ایپسٹین کے ساتھ وسیع سماجی اور کاروباری روابط تھے۔ یہ بھی پڑھیں: ’ایپسٹین فائلز ’خالص جہنم‘ ہیں، مغربی ادارے بچوں کی اسمگلنگ چھپاتے رہے، ماسکو قانون سازوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کمیٹی کے روبرو تحریری ریکارڈ کے لیے انٹرویو دینے کو خود پیش کریں۔ خط میں کہا گیا...
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی دانش کے نام سے شناخت ہوئی ہے جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نابینا تھا اور یہ واقعہ آپس کی دشمنی کا نتیجہ ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔ مقتول کے چچا زاد بھائی حماد کے مطابق مقتول دانش پیدائشی نابینا نہیں وہ وقت گزرنے کے بعد نابینا ہوا، مقتول کے دیگر تین بھائی بھی نابینا ہیں، مقتول دانش بلدیہ کے اسکول میں نائب قاصد تھا جو صبح سے شام تک گھر میں بچوں کو قرآن پڑھاتا تھا۔ حماد کے مطابق گھر سے 3 موبائل...
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 6 ہزار اسٹارلنک ٹرمینلز پچھلے ماہ ایران اسمگل کیے تھے، تاکہ حکومت مخالف عناصر انٹرنیٹ پر رابطہ رکھ سکیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اسٹارلنک کے 7 ہزار ٹرمینل خریدے تھے اور اس کے لیے فنڈز وی پی این سے اسٹارلنک کو منتقل کیے گئے تھے، جس پر محکمہ میں بحث بھی ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن کے بعد امریکا نے اسٹارلنک کے ہزاروں ٹرمینلز ایران میں اسمگل کیے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں بغاوت پر لوگوں کو اکسانے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے، مگر شواہد سے واضح ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے...