2026-07-24@16:23:21 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«آئن سٹائن»:
(نئی خبر)
پشاور: چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور دونوں ننھے بنگال ٹائیگرز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے ٹائیگرز کو ابتدائی دنوں میں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تاہم اب مکمل صحت یاب ہیں اور اب انہیں عام انکلوژر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ ننھے بنگال ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں، جہاں بڑی تعداد میں آنے والے شہری اور بچے خاص طور پر ان کی معصوم حرکات دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہی اور ٹائیگرز کے بچوں نے دیکھتے ہی دیکھتے سیاحوں کی...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 10-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Market Protest or Global Conspiracy? Iran’s Clear Warning, Trump’s Lie & Netanyahu Exposed بازار یا بغاوت؟امریکی سازش ناکام،موساد نیٹ ورک تباہ ایران کا دوٹوک پیغام،پاکستانی لفافی میڈیا بھی پراپیگنڈے میں ملوث نیتن یاہو بے نقاب؟مادورو کو امریکہ نے کیوں اغوا کیا؟خواجہ آصف کی دھاڑ؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں بیوی کو قتل کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم نے گزشتہ روز گھریلو تنازع اور شک کی بنیاد پر اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔اس واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو دروازے پر کھڑی خاتون پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تبسم احمد کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے۔انہوں نے کہا کہ میں کافی رومانوی انسان ہوں، میں فلم 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے'، 'دل تو پاگل ہے'، اور 'ٹائٹینک' کی بہت بڑی فین ہوں، میں نے کئی بار فلم 'ٹائٹینک' دیکھی ہے، کوئی ایسا انسان ہو جو آپ کیلئے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ واقعی آپ سے محبت کرتا ہے۔دل...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ سے وائرل ہونے والے 8 سالہ چائلد اسٹار بریٹ ایمبلر ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئے، مگر نئی ویڈیو میں وہ بچے نہیں بلکہ جوان نظر آرہے ہیں۔ انٹرنیٹ کے مشہور میم ?Wait a minute… who are you میں نظر آنے والے معصوم بچے بریٹ ایمبلر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی ایک ویڈیو، جس میں 45 سالہ ایمبلر نظر آرہے ہیں، تقریباً 50 لاکھ ویوز حاصل کر چکی ہے۔ ویڈیو دیکھنے والے کئی صارفین کو ابتدا میں یقین ہی نہیں آیا کہ یہ وہی مشہور Kazoo Kid ہے جس نے دہائیاں قبل دنیا بھر کے دل جیت لیے تھے۔ بریٹ ایمبلر نے 1989 میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)صدر،پاکستان بزنس گروپ(کراچی ریجن)،کنوینرایف پی سی سی آئی انرجی اسٹینڈنگ کمیٹی اور سینئروائس چیئرمین پی پی ڈی اے ملک خدا بخش نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر آصف انعام کوسوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کئے جانے پر آصف انعام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ملک خدا بخش نے کہا کہ آصف انعام ایک ممتاز پاکستانی بزنس مین اور صنعتکار ہیں جن کا ٹیکسٹائل سیکٹر میں ایک مضبوط مقام ہے جبکہ وہ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرگرم رہنما ہیں،انہوںنے امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین، کینیڈا، مشرق وسطیٰ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر کم سن ابراہیم کے جاں بحق ہونے پرمیئر کراچی ، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر میئر کراچی اور دیگر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔ عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ جمعہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر کم سن ابراہیم کے جاں بحق ہونے پرمیئر کراچی ، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ اندراج کی...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم کرنے کی سہولت میسر ہوگی، جس سے عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ ممکن ہوگا۔ پنجاب کے تمام ضلعی اسپتالوں میں جدید اسٹروک سینٹرز قائم کیے جائیں گے، اور ہر ضلع میں ماہر نیورولوجسٹ اور پیڈز نیورولوجسٹ تعینات ہوں گے۔ ہر اسپتال میں سی ٹی اسکین مشین ہر دم تیار رہے گی اور فالج کے مریض کے لیے ’’ٹی پی اے‘‘ اور جدید ’’ٹی این...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مرکزی اور مقامی ذمہ داران کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن کا ہنگامی دورہ کیا اور ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے ہر ٹاؤن اور ہر یوسی کو ترقیاتی بجٹ فراہم کیا جائے جیسا کہ سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے دور میں کیا جاتا تھا۔ انہوں نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی بدانتظامی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہری سیوریج کے پانی، پینے کے پانی کی کمی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے پاس اربوں روپے کے منصوبے موجود...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو اور پولیس حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت نازیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ایک مرلہ زمین کیلئے چچا نے کمسن بھتیجے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار پولیس کے مطابق 6 سالہ فراز علی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ابتدائی طور پر پولیس نے بتایا تھا کہ خاتون کو شوہر نے...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج دمبولا میں کھیلا جاناہے۔تاہم دمبولا میں بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکارہے۔واضح رہے کہ 3 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی برتری حاصل ہے۔
چین کی مصنوعی ذہانت کی ابھرتی ہوئی کمپنی اور شنگھائی میں قائم اے آئی یونیکورن ’منی میکس‘ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی دن شیئرز کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ اس شاندار کارکردگی نے چین کی ایک اور اے آئی کمپنی Zhipu AI کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے منی میکس کے شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ منی میکس کی جانب سے کی گئی ابتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے کمپنی نے مبینہ طور پر 4.8 ارب ہانگ کانگ ڈالر اکٹھے کیے جنہیں تحقیق اور ترقی پر خرچ کیا جائے گا۔ اس سے ایک روز قبل Zhipu AI کے شیئرز...
رمضان المبارک ،وزیر اعظم کی موثر پیکج تیار کرنے کی ہدایت،ٹار گٹڈ سبسڈی کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے رمضان پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کی پچھلے سال رمضان پیکیج کی شفافیت پر مستند آڈٹ ادارے کی طرف سے رپورٹ پر ستائش کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ پچھلے سال سے وفاقی حکومت نے غریب عوام کو رمضان پیکیج کی بدولت ارزاں نرخوں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا ہے جب اس کے اہم بیٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں، جبکہ باقی میچز اور ورلڈکپ میں ان کی شرکت بھی غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس پیش رفت نے بھارتی ٹیم مینجمنٹ اور شائقینِ کرکٹ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، کیونکہ تلک ورما حالیہ عرصے میں ٹیم کے قابلِ اعتماد کھلاڑیوں میں شمار ہوتے رہے ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تلک ورما نے بدھ کے روز راجکوٹ میں...
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں ماضی میں دانستہ طور پر ٹارگٹ کیا گیا اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ تاہم ہائیکورٹس اور دیگر عدالتوں میں کوئی بھی ثبوت پیش نہ کیا جا سکا، جس کے بعد انہیں کلین چٹ ملی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ جب وہ نوجوانوں کے لیے عملی بنیادوں پر یوتھ انیشی ایٹو پروگرامز پر کام کر رہے تھے تو بعض عناصر کو یہ سرگرمیاں پسند نہیں آئیں۔ یہ بھی پڑھیں: فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان کے سیاسی مشیر رہے، عطا تارڑ کا دعویٰ ’ہم نوجوانوں کو نعرے نہیں بلکہ گراس روٹ لیول پر جا کر انگیج کر رہے...
کراچی (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ کی کتاب رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھی کوئی واقعہ ایسا ملتا جلتا ہے۔ میں جب جیل گیا میں نے سوچا کوئی پارٹ ٹائم جاب کی جائے۔ نوید قمر اور ہم جیل میں کولیگ تھے۔ جیل میں نے کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا۔ سب سے زیادہ مشکل مجھے اس وقت آئی کہ میں بک کس چیز پر لکھوں۔ میں نے نو سال جیل میں گذارے۔ وہاں سوچا کہ ہم جیل میں کمپیوٹر استعمال کر سکیں۔ عدالت سے اس کی اجازت مانگی اور بتایا کہ وہاں میرے ہیڈ نوید قمر ہوں گے۔ میں نے اسیری کے دوران کتاب لکھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قاسم ٹائون میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے ایچ ایم سی کی جانب سے دو ماہ سے پنشن کی ادائیگی نہ کئے جانے کے خلاف د وسرے روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے رحیم بخش سولنگی، محمد اسلم اور عبدالمجید کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرین نے بتایا کہ سال 2023میں ایچ ایم سی نے ٹائون میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کا ریکارڈ اپنے پاس منگوا کر پنشن کی ادائیگی کا عمل شروع کیا تھا اور دو ماہ قبل تک پنشن باقاعدگی سے ملتی رہی، تاہم گزشتہ دو ماہ سے بغیر کسی وجہ کے پنشن روک دی گئی ہے۔ اس اقدام کے باعث میونسپل کمیٹی قاسم کے 300سے زائد ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہو گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، یہ کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ ایک ایسا جدید کانسیپٹ ڈیوائس ہے جو رواں ہفتوں میں مارکیٹ میں اپنی کمرشل شکل اختیار کرے گا۔اس فون کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا انقلابی گیمبل میکنزم ہے، معمول کے فکس رئیر کیمروں کی بجائے اس ڈیوائس میں ایک چھپا ہوا “ہاتھ” نصب ہے جو فون کے پچھلے حصے سے باہر نکلتا ہے اور 360 ڈگری میں تصاویر یا ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس منفرد فیچر کی بدولت صارفین لائیو اسٹریمنگ، سفر کے مناظر کی ریکارڈنگ یا کسی بھی جگہ کے ویژول ریکارڈنگ کے لیے اسے استعمال کر...
اورنگی ٹاؤن گلشن بہارمیں گھرسے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کوخودکشی کا شاخسانہ قرار دیکر واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن گلشن بہارمارکیٹ گلی نمبر 8 کے قریب گھرسے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفیہ خاتون کی شناخت 35 سالہ شاہین زوجہ شاہین زوجہ شنوارکے نام سے کی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پرپولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اورپولیس نے جانے وقوع سےشواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کرلیا۔ ایس ایچ او پاکستان بازارامام بخش لاشاری نے بتایا کہ متوفیہ خاتون 2 بیٹوں کی ماں تھی...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سٹروک، فالج مینجمنٹ پروگرام کا آغاز کرکے صحت کے نظام میں ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اب پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک سنٹرز قائم کیے جائیں گے، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز اور جدید مشینری کے ذریعے فالج کے مریضوں کا فوری علاج ممکن ہوگا۔ وزیراعلیٰ کے مطابق یہ پروگرام اس بات کو یقینی بنائے گا کہ فالج کے کسی بھی مریض کو جان لیوا صورتحال میں دور دراز شہر نہ جانا پڑے۔ سٹروک کے مریض کو 4 گھنٹے کے اندر قریبی اسپتال پہنچانے سے عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے۔ یہ 4 گھنٹے کا وقت ’گولڈن آور‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں جن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شریف آباد میں ایک مبینہ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش ہلاک اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے دوران پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ ہلاک ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ اور شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ تلاش ڈیوائس کے ذریعے مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ نادرن بائی پاس پر ویگو ڈالے میں سوار دیگر منشیات فروشوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ زخمی ملزم کو علاج...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمینوں کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
روس نے امریکا پر بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی بحرِ اوقیانوس میں امریکی بحریہ کی جانب سے روسی پرچم بردار آئل ٹینکر مارینیرا پر چڑھائی کے بعد اس جہاز سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ روسی وزارتِ ٹرانسپورٹ کے مطابق امریکی افواج کی جانب سے ٹینکر کو قبضے میں لینا سمندری قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ 1982 کے اقوامِ متحدہ کنونشن برائے قانونِ سمندر کے تحت کھلے سمندروں میں جہاز رانی کی آزادی حاصل ہے اور کسی بھی ریاست کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسری ریاست کے دائرہ اختیار میں رجسٹرڈ جہاز کے خلاف طاقت کا استعمال کرے۔...
کراچی (نیوزڈیسک)شہر قائد میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے جو حال ہی میں ہونے والی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع سی ٹی ڈی۔ سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کراچی میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ میں وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو سی ٹی ڈی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کراچی میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ میں وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں بلدیہ رئیس گوٹھ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس میں پیشرفت بلدیہ رئیس گوٹھ سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے کیس کا مقدمہ درج ذرائع سی ٹی ڈی نے بتایا کہ 4 گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے، مذکورہ دہشت گرد ماضی میں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں...
رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان علی سموں کے مطابق ڈاکوؤں کے سرغنہ میرا لٹھانی نے 2 ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔ حکومت پنجاب نے ڈاکو میرا لٹھانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی تھی۔ خیرپور میں کنگری کےکچے اور گمبٹ کے جنگلات میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن میں 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے ان کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی گئی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ شروع ہوگیا، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیتنے کے بعد میزبان سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ میں پاکستان کی فائنل الیون کا بھی اعلان کردیا گیا ہے جس میں آل راؤنڈر شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے جو طویل عرصے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔ شاداب خان کی شمولیت سے ٹیم کے بولنگ اور بیٹنگ شعبے میں مزید توازن آنے کی امید کی جا رہی ہے۔...
ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
کراچی : گندم کے اجرا کی منظوری کے بعد شہر قائد میں آٹے کے بحران کا خدشہ ٹل گیا. کراچی کو 2 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم الاٹ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک سندھ نے جنوری 2026 کے لیے گندم کے اجرا کی منظوری دے دی . جنوری 2026 کے دوران مجموعی طور پر 4 لاکھ 27 ہزار میٹرک ٹن گندم کی تقسیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ کے لیے گندم کوٹہ جاری کردیا گیا . کراچی کو 2 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم الاٹ کیا گیا ہے۔کراچی کی آٹا چکیوں کو 20 ہزار ٹن گندم ریلیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا کہ سندھ میں چھوٹی آٹا چکیوں کو 51...
کراچی: کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی انگلینڈ کی اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں ٹوری ملک مداحوں میں گھل مل گئیں، ٹوری ملک ایک ننھی بچی کو گود میں اٹھاکر اس کے ساتھ کھیلتے ہوئے پاکستانی خواتین کے ساتھ خوش گپیاں کرتی رہیں۔ 21 سالہ ٹوری ملک کے والد کامران ملک پاکستان نژاد برطانوی شہری ہیں جبکہ ان کی والدہ سوزن ملک کا تعلق انگلینڈ سے ہے، عالمی اسکواش میں ملک فیملی کے نام سے مشہور اس گھرانے کے دیگر بچے بھی اسکواش کھیلتے ہیں۔ 2019ء میں 15 برس کی عمر میں پروفیشنل اسکواش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز، فلائنگ اسکولز، گراونڈ ہینڈلنگ ائرپورٹ سروسزمیں بہتری کے لیے خصوصی تجاویز مانگی جائیں گی۔حکومت ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں ماہرین کی خدمات حاصل کرکے ہوا بازی کوبہتر خطوط پر گامزن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر پرائیویٹ کمپنی کے خلاف فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ دینے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کمپنی کو قانونی چارہ جوئی کی مد میں 50 ہزار روپے ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے خراب ریفریجریٹر کی جگہ نیا ریفریجریٹر دینے کا بھی حکم دے دیا۔درخواست گزار عارف نے دائر درخواست میں کہا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی جس کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی ایسٹ فرخ علی کی سربراہی میںپانچ رکنی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے جس میں ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری، ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران، ایس ایس پی ملیر عبدالخالق اور ایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ بطور اراکین شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ ٹاسک فورس کورنگی ٹریڈ اینڈ انڈسٹری زون میں امن و...
کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر پرائیویٹ کمپنی کیخلاف فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ دینے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کمپنی کو قانونی چارہ جوئی کی مد میں 50 ہزار روپے ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے خراب ریفریجریٹر کی جگہ نیا ریفریجریٹر دینے کا بھی حکم دے دیا۔ درخواستگزار عارف نے دائر درخواست میں کہا تھا کہ چند ماہ قبل کلفٹن کے علاقے...
ناسا کی سب سے بڑی تحقیقی لائبریریوں میں سے ایک کو بند کر دیا گیا، جس کے باعث ہوا بازی اور خلانوردی (ایروناٹکس اور ایسٹروناٹکس) سے متعلق ہزاروں نایاب کتب، تحقیقی جرائد اور دستاویزات کو ضائع ہونے کا خدشہ لاحق ہو گیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں ناسا میں مجوزہ بڑے بجٹ کٹوتیوں اور وسیع پیمانے پر ملازمین کی برطرفیوں کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا، لائبریری میں موجود ہزاروں ایسی کتب اور دستاویزات شامل ہیں جو اب تک ڈیجیٹلائز نہیں کی جا سکیں اور نہ ہی کسی دوسری لائبریری میں دستیاب ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ناسا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ آئندہ 60 دنوں میں لائبریری کے کیٹلاگ کا جائزہ لیا جائے...
( سٹی 42) بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے،فیکٹری ناکے پر علیمہ خان اور کارکنان کا دھرنا جاری ہے۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نے دھرنا دیا ہوا ہے اور علیمہ خان اور دیگر خواتین لنگر تناول کر رہی ہیں، فیکٹری ناکے پر پھلوں اور مالٹوں کی پیٹاں پہنچ گئیں ہیں، علیمہ خان نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں میں بھی پھلوں کا بانٹا۔ گیس صارفین کے لیے اچھی خبر،گیس مہنگی نہیں ہوگی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجہ ناصر عباس بھی دھرنے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے: سابق وزیر داخلہ/ فائل فوٹوراولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری مٹائے۔ گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا کے ساتھ پہنچے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹ دیتے ہیں، یہ ان کی گھر کی روزی...
لاہور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ بھٹو کی ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی کے باعث آج پاکستان محفوظ ہے مگر کوئی ملک اب ایٹمی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی جوہر ٹاو ن آفس میں ٹھوکر نیاز بیگ سے نکلنے والی ریلی کے اختتام پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے فیصل میر اور مجید غوری نے بھی خطاب کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر پیپلز پارٹی کی ٹھوکر نیاز بیگ تا جوہر ٹاو ن ریلی نکالی گئی جس کا اہتمام فیصل میر اور مجید غوری نے کیا تھا جیالوں نے جئے بھٹو، جئے بھٹو کے...
متضاد سرکاری احکامات، امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات موصول نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت، میرٹ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ( رپورٹ صفدر بٹ) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ملازمین کی ترقیوں کا عمل متنازع ہو گیا ہے، جہاں متضاد سرکاری احکامات، مبینہ بے ضابطگیوں اور امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ تاہم، نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت کو ادارے میں میرٹ اور شفافیت قائم رکھنے کی ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق جے پی ایم سی میں 7 جنوری 2026 کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(مانیٹرنگ ڈیسک)مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر ٹائر پھٹنے سے مسافر وین پر الٹ گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرالر الٹنے سے وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو آپریشن 7 گھنٹے تک جاری رہا۔اس دوران قومی شاہراہ دونوں اطراف سے بند رہی اور کراچی سے پنجاب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، تاہم رات گئے متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آبادکی جانب سے اساتذہ کے لیے ٹائم اسکیل کا تاریخی اقدام کیا گیا۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر، وائس چیئرمین محمد نعمان صدیقی اور میونسپل کمشنر اطہر سعید خان کی قیادت میں تعلیمی شعبے کے لیے15 برس بعد عملی پیش رفت کی گئی۔ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آبادکی جانب سے شعبہ تعلیم میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کے لیے ٹائم اسکیل کے لیٹرز کی تقسیم کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ اس تاریخی اقدام کی قیادت چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے کی، جس پر اساتذہ نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )لیاقت ٹائون ٹنڈوجام میں سندھی ادبی سنگت کے زیر اہتمام 273ویں ایک ادبی نشست منعقد ہوئی۔پروگرام میں مختلف اصنافِ ادب پر مشتمل تخلیقات پیش کی گئیں شوق پنجتنی نے اپنا غزل پیش کیا، جبکہ پروفیسر محرم قنبرانی نے غزل پیش کی جسے حاضرین نے بے حد سراہا عبد الرسول عباسی نے نثری نظم سنائی، عنایت لغاری نے غزل پیش کی، پروفیسر مٹھل جسکانی نے نثری نظم کے ذریعے اپنے فکری پہلوؤں کا اظہار کیا جبکہ ستایل سکندر نے غزل پیش کی۔ نشست کے اختتام سے قبل شاہ محمد شاد جمالی نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے کلام سے منتخب لطیف کے بیت (تحت الفظ) پڑھ کر محفل کو روحانی و فکری رنگ عطا کیا۔ تمام...
اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔ میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال۔ انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکرینگے ۔صدارتی آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال ،،دستخط کے بعد الیکشن کمیشن ترامیم کے تحت نئی حد بندیاں اور انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔۔ کرلی ہے اور اسلام آباد کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر دارالحکومت کو تین ٹاوٴنز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔نئے بلدیاتی نظام کے تحت...
ایم جی موٹر پاکستان نے صارفین کیلئے "اسٹارٹ اسمارٹ دِس ایئر" مہم متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد جدید ہائبرڈ گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو پاکستانی صارفین کیلئے مزید قابلِ رسائی بناناہے۔ کمپنی نے ایک ایسے وقت میں اس اقدام کا اعلان کیا ہے جب ملک میں گاڑیوں کی قیمت اورایندھن کی بچت صارفین کی اوّلین ترجیحات ہیں۔ اس مہم کے تحت ایم جی پاکستان اپنی ایم جی ایچ ایس پلگ ان ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل پر 6لاکھ روپے تک کی خصوصی آفر فراہم کررہی ہے جس میں رجسٹریشن چارجز کی بچت، فیول کارڈ اور کمپلیمنٹری چارجز سہولیات شامل ہیں۔ یہ اقدام پاکستان میں نئی انرجی گاڑیوں کو فروغ دینے کیلئے کمپنی کی کاوشوں کی عکاسی ہے۔ آٹو انڈسٹری...
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز دبئی :ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ایم آئی ایمریٹس کو 46 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ فتح کے ساتھ وائپرز نے 7 لاکھ امریکی ڈالر انعامی رقم اور بلیک بیلٹ بھی حاصل کی، جبکہ رنرز اپ ایم آئی ایمریٹس کو 3 لاکھ امریکی ڈالر دیے گئے۔فائنل میں وائپرز کے کپتان سیم کرن نے...
فلپائن ایئرلائنز نے پہلی بار ایشیا پیسیفک ریجن میں سب سے زیادہ بروقت پروازیں کرنے والی ایئرلائن کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایئر لائن نے یہ اعزاز 83.12 فیصد آن ٹائم پرفارمنس کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے نام کیا ہے۔ لندن کی ایوی ایشن اینالٹکس فرم سیریم کے مطابق 2025 کی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن نیوزی لینڈ کی ایئر نیو زی لینڈ، تیسری جاپان کی آل نپون ایئر ویز اور چوتھی سنگاپور ایئرلائنز نے حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹریفک کنٹرولر کی بروقت مداخلت، غیر ملکی طیارہ حادثے سے بچ گیا سیریم کے مطابق کوئی پرواز اس وقت ’آن ٹائم‘ سمجھی جاتی ہے جب وہ شیڈول کے مطابق 14 منٹ 59 سیکنڈ کے اندر...
کراچی میں رینجرز نے 2025 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف 672 آپریشنز کیے، مختلف کارروائیوں کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 598 آپریشنز میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، بھتہ خوری کے خلاف 72 آپریشنز میں 90 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح اغوا برائے تاوان کے 11 اغواکاروں کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق رینجرز نے پولیس کے ساتھ مشترکہ 58 کارروائیوں میں کچے سے 146 ملزمان گرفتار کیے۔ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف 3 ہزار 413 آپریشنز کیے گئے، ڈکیتوں کے خلاف 2155 آپریشن میں 987 ڈکیت گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیے...
برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کے قومی مفاد میں ہے تو ملک کو یورپی یونین کی منڈیوں کے ساتھ مزید قریبی ہم آہنگی کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ان کے مطابق یورپ کے ساتھ تعلقات میں بہتری پر غور کیا جا سکتا ہے، تاہم بریگزٹ سے متعلق لیبر پارٹی کے بنیادی وعدوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ مستقبل میں یورپی یونین کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے کسٹمز یونین کے بجائے سنگل مارکیٹ کو ترجیح دینا برطانیہ کے مفاد میں ہوگا، تاکہ امریکا اور بھارت کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدوں کو تحفظ دیا جا سکے۔...
اربوں ڈالر مالیت کے بٹ کوائن چوری کرنے والے بدنام زمانہ ہیکر ایلیا لیچٹن اسٹائن کو پانچ سال قید کی سزا سنائے جانے کے صرف ایک سال بعد ہی رہا کر دیا گیا۔ لیچٹن اسٹائن نے اپنی رہائی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی آزادی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ صدر ٹرمپ کے فرسٹ اسٹیپ ایکٹ کی بدولت مجھے قبل از وقت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، میں جلد از جلد سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہوں۔ ٹرمپ انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے امریکی میڈیا ادارے سی این بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن تقریباً 7 گھنٹے جاری رہا، اس دوران قومی شاہراہ دونوں طرف سے بند رہی اور کراچی سے پنجاب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔بعد ازاں رات گئے متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔
خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن تمام تر رعنائیوں کے ساتھ پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فائنل میچ پولو کے روایتی حریفوں، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں گلگت بلتستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال کو شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ تقریب میں خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کی۔ پولو فیسٹیول کے دوران ثقافتی رنگ نمایاں رہے۔ چترالی ڈانس، روایتی لوک رقص اور میوزیکل پرفارمنس نے حاضرین کو محظوظ کیا۔ اس موقع پر نیزہ بازی کے روایتی کھیل کا شاندار مظاہرہ بھی پیش...
محکمہ انسداد دہشتگری کو اطلاع ملی کہ انتہائی مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کی حدود میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں جس پر سی ٹی ڈی بنوں کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز اور مقامی پولیس لکی مروت نے نہایت حکمت عملی سے کارروائی کرتے ہوئے پردل بیگوخیل روڈ پر دہشتگردوں کو نرغے میں لیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا، جس میں پولیس، ایف سی اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث 3 خطرناک دہشتگرد ٹارگٹ کلرز کو جہنم واصل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری کو اطلاع ملی کہ انتہائی مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کی حدود میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-11 میرپورخاص ( نمائندہ جسارت) دو ٹاؤن میں وسائل کی تقسیم کے بعد دونوں ٹاؤنز کارکردگی بری طرح متاثر شہری پریشان ، ملبہ کارپوریشن کے اوپر ڈالنے کی روش برقرار تفصیلات کے مطابق میرپور خاص شہر کی کارپوریشن میں دو ٹاؤن سید خادم علی شاہ اور میر شیر محمد ٹالپر ٹاؤن میں کارپوریشن کی جانب سے کئی ماہ قبل دکانوں وہیکل اور تمام سینٹری انسپیکٹر سوئیپر عملہ دونوں ٹاؤن کے سپرد کردیا گیا تھا جس کے بعد یوسی چیئرمین وائس چیئرمین کے پاس تمام اختیارات اور ٹاؤن کے چیئرمین کے سپرد صفائی ستھرائی اور دیگر معمالات منتقل ہونے کے باوجود کارکردگی بہتر نا ہوسکی زرائع کے مطابق کارپوریشن کی جانب سے دئیے جانے والے تمام ملازمین سینٹری عملہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے صدر خالد خان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ فیروز ٹیکسٹائل مل کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی میں مزدوروں کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافیوں اور لیبر قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزیاںہورہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ دنوںفیروز ٹیکسٹائل مل میں ایک مزدوردوران ڈیوٹی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوا۔ جو انتظامی غفلت اور حفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی کا واضح ثبوت ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ادارے کی انتظامیہ نے زخمی مزدور کو مناسب علاج فراہم کرنے کے بجائے اس پر خودکشی کا جھوٹا الزام عائد کرتے ہوئے اس کے خلاف FIR درج کروائی جو غیر انسانی، غیر اخلاقی اور قانون کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (SESSI) کے ہیڈ آفس میں صوبائی سہ فریقی ٹاسک فورس برائے بنیادی اصول اور حقوق کارگاہ FPRW کا پہلا (Maiden) اجلاس سیکرٹری محنت اسد اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو، ڈائریکٹر لیبر و سیکرٹری ٹاسک فورس آر ایس سجنانی، ریجنل ڈائریکٹر سید اطہر علی شاہ، لا آفیسر لیبر ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ مختلف سرکاری محکموں بشمول زراعت، بلدیات، سماجی بہبود اور محکمہ ترقی خواتین کے نمائندگان، ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان اور محنت کش تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کو صوبے میں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ محنت کشوں کے حقوق اور معیارات کے مؤثر نفاذ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار...
کراچی: اتحاد ٹاؤن میں منی کوچ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کی شناخت پانچ سالہ برہان کے نام سے کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی تلاش اور مزید تفتیش جاری ہے، منی بس کو قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا۔ Tagsپاکستان
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر صوبہ خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تمام اضلاع میں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے جس کے تسلسل میں آج لکی مروت کے تھانہ نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا جس میں پولیس، ایف سی اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث 3 خطرناک دہشتگرد ٹارگٹ کلرز کو جہنم واصل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری کو اطلاع ملی کہ انتہائی مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کی حدود میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں جس پر سی ٹی ڈی بنوں کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز اور مقامی پولیس لکی مروت نے نہایت...
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر ان دستوں کو پہنچا سکیں جنہوں نے مادورو کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں فوجی اور سویلین دونوں شامل ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایک سینئر وینزویلا کے اہلکار نے بتایا کہ صدر نکولس مادورو کو اغوا کرنے کی امریکی کارروائی کے دوران کم از کم چالیس افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک : اسٹار لنک نے وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے وینزویلا کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے چند دنوں کے لیے مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی اسٹارلنک نے وینزویلا میں محدود مدت کے لیے مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ سہولت 3 فروری تک دستیاب رہے گی۔ کمپنی وینزویلا کے ساتھ ’’مسلسل رابطے‘‘ کے لیے پرعزم ہے، جہاں آن لائن سنسرشپ ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ماضی میں وینزویلا کی مادورو...
اسکرین گریب کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد کھلے نالے میں گر گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں گٹر سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق تقریب سے واپسی پر 5 افراد نالے میں گرگئے تھے، جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، بر وقت ریسکیو آپریشن کر کے تمام 5 افراد کو نالے سے نکال لیا گیا۔
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک وینزویلا کے عوام کو 3 فروری تک مفت براڈبینڈ انٹرنیٹ فراہم کرے گی، تاکہ ملک میں جاری بحران کے دوران رابطہ بحال رکھا جا سکے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ‘وینزویلا کے عوام کی حمایت میں’ اٹھایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ایلون مسک آئندہ دہائی تک ٹیسلا کے سربراہ ہوں گے، کتنا معاوضہ ملے گا؟ یہ اعلان 3 جنوری کو امریکا کے وینزویلا میں فوجی آپریشن کے بعد سامنے آیا جس کے دوران صدر نکولس مادورو اور خاتونِ اول سیلیا فلوریس کو حراست...
اسامہ ملک: کراچی میں مہران ٹاؤن میں 3 افراد کنوئیں میں گر گئے۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پہنچ کر تمام افراد کو نکال لیا ۔ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقہ کورنگی، مہران ٹاؤن میں کنویں میں 3 افراد گرگئے، ریسکیو ٹیم واٹر ریسکیو وہیکل اور غوطہ خوروں کی مدد سے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،ریسکیو 1122 کی جانب سے کنویں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ٹیکنالوجی کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ سام سنگ کے متوقع فلیگ شپ فون Galaxy S26 Ultra کے رنگوں اور ڈیزائن کی تفصیلات افشا ہو گئی ہیں، تاہم اس سال ٹائٹینیم فریم شامل نہیں ہوگا، اور فون میں ایلومینیم فریم کے استعمال کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ لییک کے مطابق Galaxy S26 Ultra چار رنگوں میں دستیاب ہو سکتا ہے، بلیک شیڈو، وائٹ شیڈو، گیلیکٹک بلیو، اور الٹرا وائلٹ۔ یہ بھی پڑھیں:سام سنگ گلیکسی S26 الٹرا کا پرائیویسی فیچر لیک، ٹیک کمیونٹی میں ہلچل مچ گئی دلچسپ بات یہ ہے کہ پچھلے ماڈل S25 Ultra کی طرح اس بار ٹائٹینیم شامل نہیں ہے، جس سے یہ قیاس آرائی سامنے آ رہی ہے کہ سام سنگ نے ٹائٹینیم...
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت کے ٹیکس تنازعات سے نمٹنے کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)، ممبر لیگل ایف بی آر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت کے ٹیکس تنازعات سے نمٹنے کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے...
بھارت میں دونوں بازوؤں اور ٹانگوں سے محروم لڑکی نے تیر اندازی میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوڑیسا کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی میں ایک انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس نے بغیر بازوؤں اور بغیر ٹانگوں کے تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر تاریخ رقم کی۔ پیال ناگ کا تعلق بالانگیر، اوڑیسا سے ہے اور اُنہوں نے اپنے بچپن میں ایک غیر معمولی حادثے کے باعث اپنے چاروں اعضاء کھو دیے تھے، بتایا جاتا ہے کہ وہ بہت کم عمر میں بجلی کے جھٹکے کا شکار ہوئیں جس کے باعث وہ جسمانی اعضا سے محروم ہوئیں۔ ایک مضبوط عزم، مستقل محنت اور خصوصی تربیت کے تحت پیال...
بھارت کی 17 سالہ پیال ناگ نے تیراندازی کے میدان میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔ اوڑیسا کی رہائشی پیال نے نہ صرف بازؤں بلکہ ٹانگوں کے بغیر بھی تیراندازی سیکھی اور قومی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ پیال کا تعلق بالانگیر، اوڑیسا سے ہے اور بچپن میں ایک حادثے کے باعث وہ اپنے چاروں اعضاء سے محروم ہو گئی تھیں۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ بجلی کے جھٹکے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں جسمانی معذوری پیدا ہوئی۔ مگر پیال نے ہمت، مستقل محنت اور خصوصی تربیت کے ذریعے تیراندازی سیکھنے کا فیصلہ کیا۔ اپنے منفرد انداز اور لگن کے ساتھ، انہوں نے تیر چلانا شروع کیا...
ہونڈا CG 125 کا 2026 ماڈل پاکستان میں 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہے۔ 2025 اور 2026 کے ماڈلز میں کوئی بڑی مکینیکل تبدیلی نہیں کی گئی، البتہ گرافکس اور ظاہری شکل میں معمولی بہتری کی گئی ہے۔ مزید دریافت کریں لاہور ہونڈا CG 125 اپنے مضبوط انجن، قابلِ اعتماد کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے پاکستانی سڑکوں پر مقبول ہے۔ ہونڈا CG 125 (2026) کی خصوصیات: یورو II، 4-اسٹروک OHV ایئر کولڈ انجن بور اینڈ اسٹروک: 56.5 x 49.5 ملی میٹر 9.2 لیٹر فیول ٹینک اور 2 لیٹر ریزرو کپیسٹی 4 اسپیڈ کانسٹنٹ میش گیئر باکس ڈائمینشنز: 1912 x 735 x 1026 ملی میٹر گراؤنڈ کلیئرنس: 132 ملی میٹر 764 ملی میٹر سیٹ ہائٹ 1204 ملی...
کارن فلور صرف سالن گاڑھا کرنے کے کام ہی نہیں آتا بلکہ باورچی خانے میں اس کا مزید حیران کن استعمال ہے اکثر گھروں میں کارن فلور یا کارن اسٹارچ کو محض سالن، سوپ یا چٹنی گاڑھی کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، مگر ماہرینِ پکوان کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا جزو ہے جس کے فوائد صرف اسی ایک مقصد تک محدود نہیں۔ روزمرہ کھانا پکانے میں ہم بعض چیزوں کے ایک ہی استعمال کے عادی ہوجاتے ہیں اور ان کی مکمل صلاحیت سے لاعلم رہتے ہیں، حالانکہ یہی چیزیں باورچی خانے میں کئی آسان اور کارآمد طریقوں سے استعمال کی جاسکتی ہیں۔ کارن فلور کے استعمال پر بات کرنے سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کارن...
خیبرپختونخوا حکومت نے مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا جس میں تمام ضلعی خزانہ دفاترکو غیراستعمال شدہ مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبے میں اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گےجوکہ 2022 سےصوبےکا سرکاری بینک آف خیبرجاری کررہا ہے۔ مراسلے میں لکھا گیا کہ ای اسٹامپ کا مقصد مینول اسٹامپ نظام میں مالی بےضابطگیوں کی روک تھام کرنا ہے۔
اسٹوک سٹی کے اسٹار فٹبالر رابرٹ بوزینک نیوایئر پر ہل سٹی کیخلاف میچ میں انجرڈ ہوگئے جس کے نتیجے میں انھیں گراؤنڈ میں ہی آکسیجن لینا پڑگئی۔ رابرٹ بوزینک تکلیف کی شدت سے روتے ہوئے نظر آئے، بوزینک نے میچ کا واحد گول 39 ویں منٹ میں کیا تھا ، دوسرے ہاف کے آغاز میں وہ زخمی ہو کر زمین پر گرگئے، ریفری نے فوری طور پر فزیو کو طلب کیا، 26 سالہ فٹبالر کو بازو اور کندھے میں شدید چوٹ لگی۔ اس واقعے پر میچ کے اختتام پر 17 منٹ کا اسٹاپیج ٹائم دیا گیا۔رابرٹ کو میدان سے باہر لے جانے کیلیے اسٹریچر طلب کیا گیا البتہ وہ سہارے سے چل کر میدان سے باہر چلے گئے۔...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 03-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Middle East on the Brink of War | Gaza, Lebanon & Iran–Israel Tensions 31 دسمبر ڈیڈ لائن ختم؟لبنان پر اسرائیلی حملہ،غ-زہ کو جہنم بنانے کی دھمکیاں امریکہ کی ایران کو دھمکیاں،حالات پھر سے شدید کشیدہ،ایک اور جنگ قریب؟ یو اے ای اور سعودیہ مفادات کے لیے بھڑ گئے،یوکرائن نے روس کے سامنے ہار...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مینول اسٹامپ پیپرزکی فروخت پر پابندی عائد کردی۔اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گے،محکمہ ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نےباضابطہ مراسلہ جاری کر دیا جس میں تمام ضلعی خزانہ دفاترکو غیر استعمال شدہ مینول اسٹامپ پیپر کی فروخت بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبے میں اب صرف ای اسٹامپ جاری ہوں گےجو 2022 سےصوبےکا سرکاری بینک آف خیبرجاری کررہا ہے،ای اسٹامپ کا مقصد مینول اسٹامپ نظام میں مالی بےضابطگیوں کی روک تھام ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سب سے پہلے میں محترم قائد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا نہایت مشکور و ممنون ہوں جنہوں نے مجھ جیسے جماعت اسلامی کے ادنیٰ کارکن کو اتنے بڑے منصب کے قابل سمجھا یہ انہی کی مہربانی اور وژن کا نتیجہ ہے جس نے مجھے اتنا حوصلہ دیا کہ اپنی زمہ داری بحیثیت ٹاؤن چیئرمین کے سنبھال سکوں۔ ماڈل کالونی ٹاؤن 10 لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل علاقہ ہے یہاں مختلف مکتبہ ہائے فکر، رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے افراد بستے ہیں، ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں ماڈل کالونی ٹاؤن ایک گلدستے کی مانند ہے جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے مختلف رنگ و نسل کے پھول موجود ہیں۔ ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اشتہار
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی صنعتی ایریا میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دیدی جس کا حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کریں گے جبکہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی فدا حسین جانوری، ایس ایس پی ایس آئی یوسی آئی اے ڈاکٹر محمد عمران خان، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر ڈاکٹر عبد...
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1960 کے اواخر اور 1970 کے عشرے کے سپر اسٹار راجیش کھنہ پر جب برا وقت آیا تو وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے، ایسے میں سلمان خان نے ان کا مشہور بنگلہ آشیرواد خریدنے اور ان کی فلم میں بغیر معاوضہ کام کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم راجیش کھنہ نے ان کی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے اسے دھوکہ قرار دیا اور کہا یہ مجھے سڑک پر لانا چاہتے ہیں۔ راجیش کھنہ نے بنگلہ آشیرواد 1970 کی دہائی کے اوائل میں اداکار راجندر کمار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک سے نو مولود بچے کو ریسکیو 1122 نے کوڑے دان سے نکال کر فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو اطلاع ملنے کے بعد فیلڈ ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور بچے کو محفوظ حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ بچے کے والدین یا اس کے ساتھ تعلق رکھنے والے افراد کا پتہ لگایا جا سکے اور اس واقعے کے محرکات معلوم کیے جا سکیں۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکیل اردو یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔ مالی معاونت کے لئے وفاقی حکومت سے رجوع کیا جائے گا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کا جمع کروایا گیا جواب غیر تسلی بخش ہے۔ درخواست گزار کے واجبات تسلیم شدہ ہیں۔ عدالت نے کہا کہ یونیورسٹی نے تسلیم کیا کہ ریٹائرمنٹ کی مد میں 53 لاکھ سے زائد رقم واجب الادا ہے۔ ریٹائرڈ ملازم کے واجبات ساٹھ روز میں ادا کئے جائیں۔ عدالت کا...
لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک سے نو مولود بچے کو کوڑے دان سے برآمد کر لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں علامہ اقبال ٹاؤن سے نو مولود بچے کی برآمدگی کال موصول ہوئی۔ نو مولود بچہ علامہ اقبال ٹاؤن کے رضا بلاک کے کوڑے دان سے ملا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نو مولود بچے کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس حکام معاملے کی تحقیقات کریں گے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کیلئے 2025ء ناکامیوں اور ہزیمت کا سال رہا، فائنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کیلئے استحکام یا مضبوط پیش رفت کا نہیں، بحرانوں کا سال ثابت ہوافنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں واضح کیا کہ پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی، مہلک طیارہ حادثہ، کرنسی کی کمزوری اور معاشی بے چینی نے بھارت کو مسائل کی زد میں رکھا،ناکام اسٹریٹجک خود مختاری کے باعث بھارت کو امریکا، چین اور روس کے ساتھ تعلقات برقرار کھنے پر مجبور ہونا پڑا، فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکا بھارت تجارتی معاہدہ متعدد بار ملتوی ہوا اور امریکی ٹیرف کے نفاذ کی وجہ سے بھارت کو اقتصادی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا،...
بلوچستان کی ہونہار بیٹی ایمان تاجک نے کم عمری میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی سطح پر اپنی پہچان بنا لی۔ یہ بھی پڑھیں: آمنہ شفیع، بلوچستان کے بچوں کا مستقبل سنوارنے والی باہمت خاتون محض 3 سال کے مختصر عرصے میں ایمان تاجک نے ووشو کے میدان میں شاندار کارکردگی دکھا کر خود کو پاکستان کی ابھرتی ہوئی نیشنل ووشو اسٹار کے طور پر منوا لیا ہے۔ مختلف قومی مقابلوں میں کامیابیاں اور متعدد گولڈ میڈلز ان کی محنت، لگن اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ایمان تاجک نے ووشو جیسے مشکل اور سخت کھیل میں اپنی انتھک محنت کے ذریعے حریف کھلاڑیوں کو بارہا شکست دی۔ کوچز اور کھیلوں سے وابستہ حلقوں کے مطابق ایمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی پی ایس ایل کے بعد مکمل تعمیر نو کی جائے گی اور اسے پاکستان کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیا ناظم آباد جم خانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پی سی بی انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر کیا۔ فائنل میچ فائیو اسٹار اسکول اور بیکن ہاؤس اسکول کے درمیان کھیلا گیا جس میں فائیو اسٹار اسکول نے کامیابی حاصل کر کے چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔محسن نقوی نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر چیئرمین پی...
کراچی: شہر قائد میں سرجانی ٹاؤن پولیس نے کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت محمد ناصر کے نام سے کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی، تین مختلف پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتار کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک فرار گرفتار ملزم سے ایک پستول، موبائل فون، کیش رقم اور ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس سے...