ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 03-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ
Middle East on the Brink of War | Gaza, Lebanon & Iran–Israel Tensions
 
31 دسمبر ڈیڈ لائن ختم؟لبنان پر اسرائیلی حملہ،غ-زہ کو جہنم بنانے کی دھمکیاں
 
امریکہ کی ایران کو دھمکیاں،حالات پھر سے شدید کشیدہ،ایک اور جنگ قریب؟
 
یو اے ای اور سعودیہ مفادات کے لیے بھڑ گئے،یوکرائن نے روس کے سامنے ہار مان لی؟
 
ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ        وی لاگر: سید عدنان زیدی        پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
پروگرام کا خلاصہ:
مشرقِ وسطیٰ اس وقت تاریخ کے خطرناک ترین مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
غزہ، لبنان، یمن اور یوکرائن — ہر محاذ پر کشیدگی عروج پر ہے۔
اس وی لاگ میں ہم تفصیلی تجزیہ کرتے ہیں:
???? لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی
???? غزہ میں حماس کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اسٹیپ ٹو پلان
???? غزہ کی آبادی کو خالی کرانے کے امکانات
???? یوکرائن جنگ میں امریکہ کی پسپائی اور یورپ کا دباؤ
???? یمن میں سعودی عرب اور یو اے ای کے بدلتے کردار
???? ایران کے اندر عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں
???? ایران اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ براہِ راست جنگ
یہ وی لاگ صرف خبر نہیں بلکہ زمینی حقائق پر مبنی سنجیدہ تجزیہ ہے،
جسے ہر باشعور ناظر کو دیکھنا چاہیے۔
???? ویڈیو کو لائک کریں
???? چینل کو سبسکرائب کریں
???? اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں
 
#MiddleEast
#GazaCrisis
#IsraelIran
#LebanonWar
#Hezbollah
#Hamas
#YemenWar
#UkraineWar
#WorldWar3
#Geopolitics
#BreakingNews
#GlobalConflict
#MiddleEastCrisis
#WarAnalysis
 
 

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اسلام ٹائمز

پڑھیں:

مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین شہید ہوگئے، جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم کے مطابق سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کوئٹہ سے مستونگ جا رہے تھے کہ قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ حملے کے نتیجے میں سیشن جج اور ان کے گن مین موقع پر ہی شہید ہوگئے، جبکہ گاڑی میں سوار ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے۔

واقعے کے فوری بعد شہداء اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

دوسری جانب بلوچستان بار کونسل نے حملے کو نظامِ انصاف پر دہشت گردانہ حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ بار کونسل نے واقعے کے خلاف صوبہ بھر میں دو روزہ عدالتی ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے میں ججز، وکلا اور شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنانے، حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری اور انہیں قانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بھی واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو حملہ آوروں کی فوری گرفتاری اور واقعے کی جامع تحقیقات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ذمہ دار عناصر کو قانون کی گرفت سے نہیں بچنے دیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • دفتری نظم و ضبط کی پابندی کی ہدایت ،نیاسرکلرجاری
  • آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • آبنائے ہرمز میں ہر حملے کے بدلے ایک پل یا پاور پلانٹ تباہ کریں گے، ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی
  • حملہ ہوا تو خلیج میں امریکہ سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
  • سعودی عرب ابراہام معاہدوں میں شامل ہوا تو یہ تاریخی پیش رفت ہوگی؛ اسرائیلی وزیراعظم