2026-07-24@16:23:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4692
«آئن سٹائن»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی انجینئر سلیم اظہر ، ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری کے ہمراہ نیو کراچی ٹاؤن کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا اور ٹاؤن کے تحت ہونے والے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پرمنعم ظفر خان نے کہاکہ نیو کراچی ٹاؤن کے ’’خوبصورت محلے، خوبصورت ٹاؤن‘‘ کے عزم کے تحت تعمیر و ترقی کے پہلے فیز میں 600 گلیوں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا گیا اوراب تک 300 گلیاں مکمل کی جاچکی ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے محدود اختیارات اور وسائل کے باوجود عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی کا سفر مسلسل آگے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-3 خیرپور (جسارت نیوز) درگاہ غوثیہ دستگیر کے گادی نشین و چیئر مین رانی پور ٹائون کمیٹی پیر سید سورج دستگیر شاہ جیلانی کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خدمت عظیم مشغلہ اللہ کی خوشنودی اور خاتم الانبیا سرورکونین ﷺکی سیرت پر عمل کرنے سے دونوں جہانوں میں سرخرو ہونے کا ذریعہ ہے ہم اپنے علاقے کے عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے عوامی مینڈٹ سے منتخب ہوئے ہیں ان شاء اللہ تعالی وہ اپنے ووٹروں کے معیار اور امیدوں پر تاحال پورا اترے ہیں ان کی ٹیم کے ٹائون افسر جہانزیب بابر و دیگر لوگ عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ٹائون کمیٹی میں موجود ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس...
برطانیہ (نیوزڈیسک) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک طیارہ حادثہ، بھارتی روپے کی کمزوری اور مجموعی معاشی بے چینی نے 2025 کے دوران بھارت کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اسٹریٹجک خودمختاری کے دعوؤں کے باوجود بھارت کو امریکا، چین اور روس کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں شدید دباؤ...
ترجمان چیف کورٹ کی جانب سے جاری سالانہ عدالتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق نمٹائے گئے مقدمات میں 2158 دیوانی جبکہ 804 فوجداری مقدمات شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان چیف کورٹ نے سال 2025ء کے دوران مجموعی طور پر 2962 مقدمات کے فیصلے سنا کر نمٹا دئیے۔ ترجمان چیف کورٹ کی جانب سے جاری سالانہ عدالتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق نمٹائے گئے مقدمات میں 2158 دیوانی جبکہ 804 فوجداری مقدمات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران گلگت بلتستان چیف کورٹ میں مجموعی طور پر 3275 نئے مقدمات دائر کیے گئے، جبکہ عدالتی فیصلوں کے بعد اس وقت 2341 مقدمات مختلف بینچز میں زیر سماعت ہیں۔ چیف کورٹ کے چیف جج جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں مجموعی...
فنانشل ٹائمز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام یا مضبوط ترقی کا نہیں بلکہ ناکامیوں اور مسائل کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پورے سال دباؤ میں رہا، جس کی بنیادی وجوہات پاکستان بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک ہوائی حادثہ، کرنسی کی کمزوری اور بڑھتی ہوئی اقتصادی غیر یقینی صورتحال تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت کی اسٹریٹجک خودمختاری میں ناکامی کی وجہ سے اسے بیک وقت امریکا، چین اور روس کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے پر مجبور ہونا پڑا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا بھارت...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک طیارہ حادثہ، بھارتی روپے کی کمزوری اور مجموعی معاشی بے چینی نے 2025 کے دوران بھارت کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اسٹریٹجک خودمختاری کے دعوؤں کے باوجود بھارت کو امریکا، چین اور روس کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں شدید دباؤ کا سامنا رہا۔ امریکا...
طالبان مخالف افغان اپوزیشن لیڈرز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل سابق افغان جنرل اکرام الدین سری اور ان کے ساتھی کمانڈر الماس کوہستانی کو تہران میں مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ طالبان کی سیاسی اور عسکری مخالفین کے خلاف کارروائیوں میں ایک بڑا اضافہ ہے، اور ظاہر کرتا ہے کہ افغانستان کے باہر رہنا بھی اب محفوظ نہیں رہا۔ یہ بھی پڑھیںتہران میں طالبان مخالف افغان کمانڈر اکرام الدین سری قتل افغان ذرائع کے مطابق اس حملے کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد طالبان کے انٹیلیجنس محکموں 376 اور 091 نے کی، اور ایران کے اسلامی انقلاب گارڈ کور (IRGC) سے روابط کے ساتھ اس پر عمل کیا گیا۔ سرحد پار کارروائی اور منصوبہ بندی...
سوئٹزرلینڈ کے مشہور سیاحتی مقام کرانس مونٹانا میں واقع ایک لگژری ریزورٹ کے بار میں نیو ائیر نائٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت بار میں جشن منانے والے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی، جس سے صورتحال انتہائی ہولناک ہو گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سوئس پولیس حکام نے ابتدائی بیان میں دھماکے کی وجوہات کی تصدیق نہیں کی، تاہم انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ دھماکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب، تقریباً ایک بج کر 30 منٹ پر ہوا۔ یہ واقعہ کرانس...
سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ قصبے کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک بار میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ سوئس پولیس کے مطابق دھماکا جمعرات کی علی الصبح لگ بھگ ڈیڑھ بجے ’لے کانسٹیلیشن‘ نامی بار میں ہوا، جہاں اس وقت بڑی تعداد میں لوگ نئے سال کا جشن منا رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: نیو ایئر پر مری میں برفباری، انتظامیہ کے سخت حفاظتی اقدامات جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے صوبے والیس کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ ان کے مطابق واقعے میں کئی افراد زخمی اور کئی ہلاک ہوئے ہیں، تاہم متاثرین کی درست تعداد کے بارے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے سنگاپور کے اے آئی اسٹارٹ اپ Manus کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ قدم میٹا کے تمام پلیٹ فارمز پر مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کی سمت میں اٹھایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ ڈیل دو ارب ڈالر سے زائد میں طے پائی ہے، حالانکہ میٹا اس وقت معاشی طور پر مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ Manus نے اس سال کے شروع میں اپنا پہلا “عام استعمال” اے آئی ایجنٹ متعارف کروایا تھا، جسے صارفین تحقیق، کوڈنگ اور دیگر متعدد کاموں کے لیے سبسکرپشن کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔میٹا کے بیان میں کہا گیا ہے کہ Manus روزانہ عالمی سطح...
تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں، جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں: مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب پر 400 ملین سبسکرائبرز، منفرد پلے بٹن مل گیا ٹاپ 10 کی فہرست میں صرف تفریحی چینلز ہی نہیں بلکہ بچوں، گیمنگ اور میک اپ سے متعلق یوٹیوب اسٹارز بھی شامل ہیں، جو اپنی مختلف ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ سب سے امیر یوٹیوبرز کی فہرست کچھ یوں ہے: 01: MrBeast ، ایک ارب ڈالر 02: Jeffree Star، 200 ملین ڈالر 03: Logan Paul، 150 ملین ڈالر 04: Like Nastya، 125...
کراچی: شہر قائد میں ضلع ملیر منزل پمپ کے قریب آگ سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق اورنگزیب ٹاؤن جوگی موڑ کے قریب آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوا۔ جاں بحق ہونے والا شخص سیکیورٹی گارڈ تھا جو سردی سے بچنے کے لیے آگ سے اپنے ہاتھ سیک رہا تھا کہ اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ محمد سفر ولد اللہ وسایو کے نام سے ہوئی ہے۔ تھانہ شاہ لطیف ٹاون پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی ٹائون میں چاروں طرف ترقیاتی کا م کا جال بچھا رہے ہیں۔ سندھ حکومت جووسائل فراہم کررہی ہے اس سے بڑھ کر کام کررہے ہیں۔ سیوریج کے مسائل نوے فیصد حل کردیے ہیں۔ واٹر کارپوریشن پانی کی فراہمی کیلیے تعاون کرے۔ لانڈھی ٹائون میں ڈیڑھ سو سے زائد نئے ترقیاتی پروجیکٹ پر کام شروع ہوگیا ہے۔ گلی گلی میں پیور بلاک لگائے جارہے ہیں۔ یہ بات لانڈھی ٹائون کے چیئرمین عبدالجمیل خان نے لانڈھی ٹائون کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین محمد عمران اور ٹائون میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پراراکین کونسل کی جانب سے مختلف امور پر قراردادیں بھی پیش...
دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین گلوکاروں میں شمار کرتے ہوئے اس اعزاز کی تصدیق کی ہے۔ فوربز کے مطابق بیونسے اس فہرست میں شامل ہونے والی پانچویں گلوکارہ ہیں، جہاں ان سے قبل بروس اسپرنگزٹین، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور جے زیڈ جیسے عالمی شہرت یافتہ نام موجود ہیں۔ اس فہرست میں شمولیت بیونسے کے طویل، متنوع اور مسلسل کامیاب کیریئر کا اعتراف سمجھی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 44...
معروف بھارتی فلم اسٹار اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ موہن لال کی والدہ شانتا کماری 90 برس کی عمر میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کے وقت موہن لال کی والدہ کیرالہ کے شہر کوچین میں واقع اپنے گھر پر مقیم تھیں اور طویل عرصے سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھیں۔ ان کے انتقال کی خبر نے نہ صرف موہن لال کے مداحوں بلکہ پوری ملیالم فلم انڈسٹری کو غم زدہ کر دیا ہے۔ موہن لال بیمار ماں کی دیکھ بھال 10 سال سے کر رہے تھے۔ ملیالم سنیما کے دوسرے بڑے سپر اسٹار مموٹی یہ اندوہناک خبر سن کر خود تعزیت کے لیےموہن لال کے گھر پہنچے۔ اس کے علاوہ ساؤتھ اور بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی متعدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے. جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ اور نیم عسکری تنظیم کے طور پر قائم ہوئی، جس کا بنیادی نظریہ ہندو قوم پرستی ہے۔ 1925 سے آر ایس ایس کے تربیتی کیمپس فوجی طرز پر قائم کیے گئے، جہاں مذہبی شناخت کی بنیاد پر منظم نظریاتی تربیت دی جاتی رہی۔اخبار نے لکھا کہ آر ایس ایس کا بنیادی مقصد بھارت کو ہندو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی انجینئر سلیم اظہر، ٹاؤن چیئرمین نارتھ ناظم آباد عاطف علی خان اور سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس (اے، بی، ای، ایف، ایل، ایم، این، آئی، اور جی) کا دورہ کیا اور ٹاؤن کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر منعم ظفر خان نے کہا کہ نارتھ ناظم آباد میں تیز رفتاری سے جاری ترقیاتی کام خوش آئند ہیں، اور ٹاؤن چیئرمین سمیت پوری ٹیم اس کا خراج تحسین کی مستحق ہے، سندھ حکومت کی جانب سے ٹاؤنز کو ترقیاتی فنڈز نہ دینے اور اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہ کرنے کے باوجود جماعت اسلامی کے...
خیرپور ٹامیوالی (نیوزڈیسک) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس موقع پر طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہیں ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کروایا گیا۔ طلبہ کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید دفاعی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی۔ طلبہ و طالبات نے پاک فوج کی اعلیٰ تربیت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اس تجربے کو نہایت متاثر کن قرار دیا۔ اس موقع پر طلبہ نے معرکۂ حق (آپریشن بنیان المرصوص) کی تاریخی فتح...
یورپ کی بین الاقوامی ٹرین سروس یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں خرابی کے باعث اپنی تمام ٹرینیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کے مسئلے کے بعد روک دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خلل کرسمس اور نئے سال کے درمیان انتہائی مصروف سفری دنوں میں پیش آیا، جس کے باعث ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔ یوروسٹار کے ترجمان نے بتایا کہ چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی میں خرابی پیدا ہوئی، جس کے بعد ایک شٹل ٹرین ٹنل کے اندر آ کر رک گئی۔ صورتحال کے پیش نظر لندن آنے اور جانے والی...
برطانیہ کو یورپ کے مختلف ملکوں سے ملانے والی یوروسٹار ٹرین سروس بجلی کی فراہمی میں خلل کے باعث مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ یہ رکاوٹ کرسمس اور نئے سال کے درمیان سفر کے مصروف ترین دنوں میں پیش آئی، جس سے ہزاروں مسافر متاثر ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز چینل ٹنل میں بجلی کے نظام میں خرابی کے بعد لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز جانے اور آنے والی تمام یوروسٹار ٹرینیں روک دی گئیں۔ یوروسٹار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث ایک شٹل ٹرین ٹنل کے اندر ہی رک گئی، جس کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت سروس معطل کرنا پڑی۔ ترجمان کے مطابق لندن...
یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے دوران سب سے زیادہ مصروف سفر کے وقت پیش آیا۔ یوروسٹار کے ترجمان کے مطابق چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی میں خرابی کے سبب ایک شٹل ٹرین اندر رک گئی، جس کے بعد لندن آنے اور جانے والی تمام ٹرینیں اگلے نوٹس تک معطل کر دی گئیں۔ مسافروں کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے یوروسٹار نے اپنی ویب سائٹ پر معلومات فراہم کیں...
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار میں بھارت اور امریکا کے تعلقات بدترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سردمہری نے بھارت کی معیشت، خارجہ پالیسی اور بڑے کاروباری گروپس کو براہِ راست متاثر کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کی ہندوتوا پر مبنی داخلی پالیسیوں اور متضاد خارجہ حکمتِ عملی کے باعث واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کمزور ہوئے۔ اس کشیدگی کا سب سے بڑا اثر بھارت کے طاقتور ارب پتیوں پر پڑا ہے، جو بھاری سرمایہ کاری کے باوجود امریکہ میں...
پاکستان کے اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی ہے۔جیولین تھرور ارشد ندیم اور ان فینٹینو کی ملاقات دبئی میں گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران ہوئی۔اس دوران فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان کی تھرو کے بارے میں پوچھا۔ارشد ندیم نے فیفا صدر کو بتایا کہ 92 میٹر کی تھرو کی تھی، اب اس ریکارڈ کو توڑنا ہے۔فیفا کے صدر نے ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف تھے۔ذرائع کے مطابق فیفا کے صدر نے جب بتایا کہ وہ ان سے وافف ہیں تو ارشد ندیم خوشگوار حیرت کا شکار بھی ہوئے۔یاد رہے کہ...
رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ اور نیم عسکری تنظیم کے طور پر قائم ہوئی، جس کا بنیادی نظریہ ہندو قوم پرستی ہے۔ اخبار کے مطابق 1925ء سے آر ایس ایس کے تربیتی کیمپس فوجی طرز پر قائم کیے گئے، جہاں مذہبی شناخت کی بنیاد پر منظم نظریاتی تربیت دی جاتی رہی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تفصیلی اور تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ اور نیم عسکری تنظیم کے طور پر...
نیو یارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تاریخ پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں تنظیم کی عسکری، انتہا پسند اور نسل پرستانہ حکمتِ عملی کا تجزیہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس طرح آر ایس ایس نے بھارت میں ہندو قوم پرستی کو فروغ دے کر سیاست اور ریاستی اداروں میں اپنا اثر بڑھایا۔ یہ بھی پڑھیں:مودی اور آر ایس ایس کا گٹھ جوڑ انتہا پسندی کی جڑ، ریاستی وزیر کو قتل کی دھمکیاں نیو یارک ٹائمز کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ، نیم عسکری ہندو انتہا پسند نظریاتی تنظیم ہے جو 1925 سے تربیتی کیمپس کے ذریعے فوجی انداز میں مذہبی نفرت کو منظم کرتی رہی...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سو سالہ تاریخ پر ایک تفصیلی اور تنقیدی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں اس تنظیم کے نظریات، سیاسی اثر و رسوخ اور بھارت کی موجودہ سیاست پر اس کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ اور نیم عسکری تنظیم کے طور پر قائم ہوئی، جس کا بنیادی نظریہ ہندو قوم پرستی ہے۔ اخبار کے مطابق 1925 سے آر ایس ایس کے تربیتی کیمپس فوجی طرز پر قائم کیے گئے، جہاں مذہبی شناخت کی بنیاد پر منظم نظریاتی تربیت دی جاتی رہی۔ نیویارک ٹائمز کے تجزیے میں کہا گیا ہے کہ آر ایس ایس کا مقصد بھارت کو ایک...
شاہ فیصل ٹائون: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے دلبر علی کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے ‘ جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق بھی شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-34 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-25 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) نام نہاد سیکولر بھارت میں ریاستی پالیسی کے تحت اقلیتوں کے ساتھ منظم ظلم وستم جاری ہے۔ہندوتوا نظریہ کے زیرتسلط بھارت میں اقلیتوں پر تشدد اورناروا سلوک روزانہ کا معمول بن گیا، نظریہ کا پرچار کرنے والے مودی نے بھارت میں مسلمانوں کے لیے زمین تنگ کردی،بھارت میں اقلیتوں کے لیے مذہبی رسومات ادا کرنا تو دور ،معاشی سرگرمیاں کرنا بھی دشوار ہوگیا۔ہندوستان ٹائمزنے بھارت میں جاری مظالم کا اعتراف کرتے ہوئے واضح کیا کہ اتر پردیش کے شہر بریلی میں ایک کیفے میں منعقدہ تقریب پرہندوانتہا پسند تنظیم بجرنگ دَل کے شرپسندوں نے حملہ کیا۔بھارتی جریدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ہندو انتہاپسندوں نے کیفے میں گْھس کر ہنگامہ آرائی کرکے مسلم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع وسطی کامران سراج اور ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ کے ہمراہ گلبرگ ٹائون کے تحت مرکز کھیل و ثقافت میں 5 روزہ گل داؤدی کی نمائش کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کراچی پاکستان کی لائف لائن ہے لیکن اس شہر کو کوئی حکومت اُون نہیں کرتی، سندھ حکومت ٹاؤن چیئرمینوں کو اختیارات و وسائل دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایک نااہل ادارہ ہے‘ جس کی وجہ سے بچے گٹر میں گر کرجاں بحق ہورہے ہیں۔ شاہ فیصل ٹاؤن کے علاقے مہران ٹاؤن میں معصوم بچہ دلبر علی گٹر میں گر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے صدر کے ٹائون چیئرمین منصورشیخ سے سرجیکل مارکیٹ کے صدر ناصر تنولی نے دکانداروں کے ہمراہ ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ناصر تنولی نے ٹائو ن چیئرمین کوسرجیکل مارکیٹ کے مسائل سے آگاہ کیا جبکہ ٹائون چیئر مین مسائل کے حل کیلیے ہرممکن اقدام اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر سرجیکل مارکیٹ کے 14 دکانداروں کو میونسپل کمشنر کی جانب دیے گئے 15ہزار روپے کے چالان معاف کردیے گئے جبکہ دکانداروں کی جانب سے اپناسامان دکان کے اندر رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اس موقع پر سرجیکل مارکیٹ کے سیٹنگ ایریا میں رنگ وروغن اور مزید درخت لگانے کی منظوری بھی دی گئی۔ آخر میں ناصر تنولی نے...
سخت پابندی کے باؤجود تہران ٹائمز نے وائزمین انسٹیٹوٹ کی حال ہی لی گئی ایک واضح تصویر حاصل کی جو پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آئی تھی۔ تصویر واضح، اعلیٰ معیار کی ہے اور انہیں زمین پر موجود ایک شخص نے کھینچا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت ترین سنسر شپ اور پابندیوں کے باؤجود تہران ٹائمز نے اسرائیل کے وائز مین انسٹی ٹیوٹ کی ایک ایسی تصویر شائع کی ہے جسے حال ہی میں لی گئی تھی۔ ایرانی حملے میں تباہ ہونے والے وائزمین انسٹیٹیوٹ کی چھ ماہ بعد لی گئی پہلی تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ادارہ اب بھی ناقابل استعمال ہے اور اس کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔ ایران کے حملوں کے بعد کی صورتحال...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات ثناء اللہ نے کہا صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں میڈیا انڈسٹری بالخصوص علاقائی اخبارات کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ریاست کے چوتھے ستون کی مضبوطی ہماری ترجیح ہے اور میڈیا کے حقوق و آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناء اللہ کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹریٹ میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت کی جانب سے منظور کردہ ترمیم شدہ گلگت بلتستان ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025ء کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے عہدیداران بشمول سرپرست اعلی ندیم خان، صدر جی بی این ایس ارشد ولی سمیت دیگر ریجنل اخبارات کے...
رواں سال متعدد پاکستانی فنکار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں تاہم اب بھی ایسے کئی اسٹارز موجود ہیں جو 30 سال کے ہونے کے باوجود کنوارے ہیں۔ شوبز سے وابستہ شخصیات یا ان کی بچوں کی شادی کی بات کریں تو پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی رواں سال کی آخری شادی ہوگی جب کہ نئے سال میں بھی متعدد فنکار یا ان کے بچے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ سوشل میڈیا صارفین ہر سال ہونے والی سیلیبریٹیز کی شادیوں سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر یا ویڈیوز پر اپنا ردعمل بھی ظاہر کرتے ہیں۔ تاہم کسی بھی فنکار کا شادی کرنا...
پاکستان اسکواش فیڈریشن کے فیصلے کے برخلاف اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیت لیے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد سہیل عدنان نے بوائز انڈر 15 اور محمد مصطفیٰ خان نے بوائز انڈر 13 ایونٹ اپنے نام کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں منعقدہ چیمپےن شپ کے بوائز انڈر 15 ایونٹ میں ٹاپ سیڈ محمد سہیل عدنان نے سیڈ 2 چین کے یوان زی لیو کو ایک آسان مقابلے کے بعد مات دی۔ محمد سہیل عدنان نے پہلا گیم 5-11 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 9-11 سے کامیابی پائی۔ تیسرے گیم میں سہیل عدنان کو 7-9 کی سبقت حاصل تھی کہ اس...
پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین، چائنیز قونصل جنرل ژاؤ شیرن اور چئیرمین یونائے گروپ مسٹر ہوآنگ ویگو نے چیلنج اسپیشل اکنامک زون اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی 2 نئی فیکٹریوں کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری انڈسٹریز عمر مسعود ،چیلنج اپیرل گروپ کی ٹیم اور دیگر سرمایہ کار بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا کہنا تھا کہ چین کا چیلنج اپیرل گروپ اپنے اسپیشل اکنامک زون میں 2 مزید فیکٹریاں لگا رہا ہے۔ 2 نئی فیکٹریاں لگنے سے مقامی لوگوں کیلئے کیلئے روزگار کے 25 ہزار مواقع پیدا ہوں گے۔ گروپ نے مشینری منگوانے کا آرڈر دے رکھا ہے۔ دونوں فیکٹریاں ایک سال...
2025 کا سورج غروب ہونے میں ایک دن باقی ہے، یہ سال دیگر شعبوں کی شخصیات کی طرح فنکاروں کی زندگیوں میں بھی خوشیاں لے کر آیا۔ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک ہوتے تھے لیکن اب وہ دور نہیں رہا،سوشل میڈیا کے ذریعے تصاویر پوسٹ کر کے شادیوں کی اطلاع دی جاتی ہے۔ رواں برس کئی اسٹارز کو جیون ساتھی ملے اورانہوں نے خوشیوں کے گیت گائے۔ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے منجھے ہوئے اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے جنوری 2025 میں اپنی شادی کی تصدیق کی اور فروری 2025 میں سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں نکاح کیا۔ ان...
ممتاز کمانڈروں کی شہادت کے اعلان کیساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی فورس القسام کے نئے ترجمان کا منظر عام پر ظہور اور انہیں "ابو عبیدہ" کے لقب کی منتقلی؛ آئندہ مراحل میں فلسطینی مزاحمت کیجانب سے بے شمار سیاسی، سکیورٹی و میڈیا پیغامات کی حامل ہے اسلام ٹائمز۔ ایک ایسی صورتحال میں کہ جب فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کو اپنے اعلی ترین کمانڈروں کی ایک بڑی تعداد کی شہادت کا منظر دیکھنا پڑا، اس عسکری سیاسی تنظیم کے نئے ترجمان کا ظہور ایک ہمہ جہتی واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیشرفت نہ صرف اپنے میڈیا و حفاظتی ڈھانچے کی دوبارہ نقاب کشائی سے متعلق مزاحمت کی اعلی صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے بلکہ واضح...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ادارہ شماریات نے ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے ردو بدل سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں چینی کی قیمت میں 16.32 فیصد کا اضافہ ہوا، ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 137.33 روپے تھی جو بڑھ کر اس وقت 159.74 روپے فی کلو ہے۔ 2025 میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 229 روپے تک گئی تھی۔ایک سال میں آٹا 22.56 فیصد مہنگا ہوا، ایک سال قبل آٹے کے 20 کلو تھیلے کی اوسط قیمت 1794روپے 93 پیسے تھی، آٹے کے 20 کلو والے تھیلے کی اوسط قیمت اس وقت 2199 روپے 85 پیسے ہے۔رپورٹ کے مطابق...
گوجرانوالہ+ کامونکی+ تتلے عالی+ پشاور (نمائندگان+ بیورو رپورٹ) مبینہ مقابلوں میں ایک ڈاکو گوجرانوالہ میں ہلاک ہو گا۔ چھ زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے جبکہ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ گینگ 4 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کامونکی پولیس نے رےڈ کےا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ اےک ملزم نعےم مردہ حالت مےں پایا گیا۔ ملزم ڈکیتی، راہزنی اور موٹرسائیکل چوری کی درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا، جو اپنے ہی ساتھےوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ سےٹلائٹ ٹاﺅن پولےس نے فرار ہونے کی کوشش، بجلی کے پول کےساتھ موٹرسائیکل ٹکرانے سے زخمی ملزم جاوید کالیا اور ذیشان کو گرفتار کر لیا۔ تتلے عالی پولیس مقابلے میں درخت سے ٹکرا کر زخمی ہونے والے ملزم...
لاہور (نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹرسائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لیا ہے۔ ڈاکوو ں نے ماڈل ٹاﺅن مےں ذوالقرنےنکے گھر گھس کر اس کے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر ےرغمال بناکر 6لاکھ روپے ، طلائی زےوارت، موبائل فون و دےگر سامان، شاہدرہ مےں عامر اور اس کی فےملی سے ساڑھے 4لاکھ روپے، طلائی زےورات اور موبائل فون، سندر میں منور سے2 لاکھ روپے اور موبائل فون، نشترکالونی میں شمشاد سے 90ہزار روپے اور موبائل فون، فیکٹر ی ایر یا میںخاور سے87 ہزار روپے اور موبائل فون، سبزہ زار میں فواد سے73ہزار روپے اور موبائل فون، گڑھی شاہو...
کیا آپ کے گھر میں بھی بچے بیشتر وقت اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں؟ آئیے اسے کنٹرول اور متوازن رکھنے کا طریقہ جانتے ہیں۔ آج کے دور میں اسمارٹ فون بچوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پڑھائی، تفریح اور رابطوں کا بھی اہم ترین ذریعہ ہے لیکن اسمارٹ فون کا غیر متوازن استعمال بچوں کی ذہنی، جسمانی اور سماجی نشوونما پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ ماہرین تعلیم و نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین کی ذمے داری ہے کہ وہ بچوں کے اسکرین ٹائم کو مؤثر اور متوازن طریقے سے منظم کریں تاکہ ٹیکنالوجی کا فائدہ زیادہ ہو اور نقصان نہ ہو۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا اور بنیادی طریقہ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے شعبہ بزم گل کی جانب سے ملک بھر میں ٹیلنٹ فیسٹا کا انعقاد کیا گیا۔ ملکی بڑی دعوتی سرگرمی کو مختلف شہروں اور مقامات پر الگ الگ مہینوں میں منعقد کیا گیا جبکہ چند مقامات میں اس کا سلسلہ تاحال جاری ہے، مجموعی طور پر20 سے زائد مقامات پر ہونے والی اس سرگرمی میں مختلف اسکولوں کی10 ہزار سے زائد طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ ٹیلنٹ فیسٹا کا بنیادی مقصد زیادہ سے زیادہ طالبات تک اسلام کی دعوت پہنچانا، با صلاحیت بچیوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور موجودہ دور میں بچیوں کو حیا کے دائرے میں رہتے ہوئے مثبت و تعمیری تفریح فراہم کرنا تھا۔ ساتھ ہی اس سرگرمی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(صباح نیوز)پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا۔ جس میں5 انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، جس میں پولیس کو رات کی تاریکی کے باعث آپریشن میں مشکلات درپیش رہیں، تاہم پولیس نے علاقے کو مکمل گھیرے میں لے کر بھاری نفری کے ساتھ تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر رکھی ہے جبکہ کسی بھی مشتبہ فرد کو فرار ہونے کا موقع نہ دینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-21 کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) میئر کراچی کی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 1334ایک بار پھرکسی کام نہیں آئی شاہ فیصل ٹائون کی حدود میں کھلا مین ہول ایک اور بچے کی جان نگل گیا۔کراچی میں اس سال صرف کھلے نالوں اور گٹروں میں گرنے سے 6 بچوں سمیت20 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ مین ہولز اور نالوں میں گرکر جاں بحق ہونے کایہ 27 واں واقعہ ہے اور کورنگی میں یہ مسلسل تیسرا واقعہ ہے،واضح رہے کہ اس سے قبل بھی نیپاچورنگی کے قریب ایک کھلے مین ہول میں 3 سالہ بچہ گر کر جاں بحق ہوچکا ہے اور واقعے کے 14 گھنٹے بعد بچے کی لاش ایک کلو...
ہرارے میں جاری سہ فریقی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: آپ نے عوام کے دل جیت لیے: وزیراعظم کا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 354 رنز بنائے۔ عثمان خان اور سمیر منہاس نے شاندار سینچریاں اسکور کیں۔ سمیر منہاس نے 142 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 4 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے۔ سمیر اور عثمان نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 199 رنز بنائے۔ عثمان خان نے 2 چھکوں اور 12 چھکوں کی...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں 2025 کے دوران سامنے آنے والا ایوی ایشن بحران محض ایئرلائن حادثات تک محدود نہیں رہا بلکہ بھارتی ترقی کے دعوؤں پر بھی سنجیدہ سوالات اُٹھا رہا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پروازوں کی منسوخی اس حقیقت کا اظہار تھی کہ ریاست قوانین پر عملدرآمد کی صلاحیت کھو چکی ہے۔ رواں سال ہی احمد آباد میں ایئر انڈیا کے ایک طیارے کی تباہی میں 260 افراد ہلاک ہوئے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق حادثے کے بعد تحقیقات مبہم رہیں جبکہ سامنے آنے والی رپورٹس بھی غیر واضح تھیں۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی کہ اس پورے عمل نے عوام کے ذہن میں یہ احساس پیدا کیا کہ نظام نہ مضبوط ہے اور نہ ہی شفاف۔...
کراچی: فلور ملز کے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم فراہم کرنے کے آرڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ خوراک کے ہنگامی مراسلے میں ٹریڈرز کو گندم کے جاری کردہ تمام چالان روک دیے گئے۔ محکمہ خوراک کے پہلے سے دیے گئے چالانوں پر ٹریڈرز گندم اٹھا سکیں گے۔ نوٹیفکیشن کی منسوخی سے کراچی میں آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ ختم ہوگیا۔ مزید پڑھیں گندم کے وافر ذخائر کے باوجود کراچی سمیت سندھ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ پنجاب سے سپلائی بند ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا فلور ملز مالکان نے گندم...
—فائل فوٹو پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔پشاور کے علاقہ داؤدزئی میں گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات پولیس نے جاری کر دی گئیں۔ سی سی پی او میاں سعید کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلرز گینگ پولیس پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، پہلے بھی دو پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے میں ملوث رہا ہے۔ قتل میں ملوث مفرور سابق پولیس اہلکار گرفتار کراچی سی ٹی ڈی نے یونیورسٹی روڈ سے ٹارگٹ کلر مفرور... میاں سعید نے کہا کہ ملزمان پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں ٹارگٹ کلنگ کی 30 وارداتوں میں ملوث تھے۔ ان کا کہنا...
راولپنڈی میں 18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر و کیڈٹ ٹائیکونڈو چیمپئن شپ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) 18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر اور کیڈٹ کیوریوگی اور پومسے ٹائیکونڈو چیمپئن شپ کا انعقاد راولپنڈی میں ہوا18ویں کورین سفیر کی قومی جونیئر اور کیڈٹ کیوریوگی اور پومسے ٹائیکونڈو چیمپئن شپ (بالیں اور فیمیل) کا انعقاد 26 سے 28 دسمبر تک شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں کیا گیا۔ یہ وقار انگیز قومی ایونٹ پاکستان ٹائیکونڈو فیڈریشن (PTF) اور جمہوریہ کوریا کے سفارت خانے کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا گیا۔ چیمپئن شپ کو ککیون (عالمی ٹائیکونڈو ہیڈ کوئٹرز)، پاکستان آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ، اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی حمایت حاصل تھی،...
کے ایم سی نے پارکنگ فیس ختم کر دی ہے، کے ایم سی کسی سڑک سے پارکنگ فیس وصول نہیں کر رہی، میئر کراچی اگر فیس لی جا رہی ہے تو وہ ٹائونز لے رہے ہیں، اور ان ٹائونز میں منافقین کے ٹائونز بھی شامل ہیں، مرتضیٰ وہاب شہر قائد میں کے ایم سی کی جانب سے پارکنگ فیس ختم کیے جانے کے باوجود مختلف علاقوں میں یہ فیس وصول کی جا رہی ہے، جس پر میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ کسی سڑک پر پارکنگ کے نام پر ایک روپیہ دینا بھی جائز نہیں۔مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی نے پارکنگ فیس ختم کر دی ہے، کے ایم سی کسی سڑک سے پارکنگ فیس وصول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ نجمل الحسن سمیت 5 کارندے ہلاک کر دیے گئے۔سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق ہلاک ملزمان پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں 30 سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث تھے۔سی سی پی او نے بتایا کہ گینگ پہلے بھی دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر چکا تھا اور سرغنہ نجمل الحسن نے ویڈیو بیان میں اس کا اعتراف کیا تھا۔ ہلاک ٹارگٹ کلرز نے پشاور میں 12 اور نوشہرہ میں 17 افراد کو قتل کیا، جبکہ چارسدہ اور درہ آدم خیل میں ایک، ایک شخص کو نشانہ بنایا۔میاں سعید نے مزید کہا کہ گینگ نے اے این پی رہنما مومن خان...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ کے بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں رونالڈو کو دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیمہ، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑا۔ سال 2025 کے دوران رونالڈو نے مجموعی طور پر 40 گول اسکور کیے، جو ان کی شاندار فارم اور مستقل کارکردگی کا مظہر ہیں۔ اس وقت وہ سعودی عرب کے معروف کلب النصر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ان کا معاہدہ 2027 کے وسط تک جاری رہے گا۔ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے 40 سالہ اسٹار نے...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی سی پی او پشاور میاں سعید نے بتایا کہ ٹارگٹ کلرز گینگ پولیس پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ہلاک ملزمان پہلے بھی 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کر چکے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ گینگ سرغنہ نجمل الحسن نے ویڈیو بیان میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنےکا اعتراف بھی کیا تھا، ٹارگٹ کلرز گینگ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور درہ آدم خیل میں 30 وارداتوں میں ملوث تھا۔ ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار ہیں، انتخابات کی تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز میں مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔رونالڈو نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔ سال 2025 کے دوران انہوں نے تمام مقابلوں میں مجموعی طور پر 40 گول اسکور کیے، جو ان کی شاندار فارم اور مستقل کارکردگی کا ثبوت ہیں۔رونالڈو اس وقت سعودی عرب کے کلب النصر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ان کا معاہدہ 2027 کے وسط تک جاری ہے۔ ایوارڈ وصول کرتے وقت 40 سالہ اسٹار نے جذباتی تقریر میں کہا کہ مزید کھیلنا مشکل ہے مگر میرا...
پشاور کے علاقے داودزئی میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا پولیس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران پانچ انتہائی خطرناک اور مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے اور طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چکمہ دے رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، تاہم ملزمان کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ رات کی تاریکی کے باعث آپریشن کو مشکلات درپیش رہیں، مگر پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نمائشی مقابلے میں نک کراؤس نے خواتین کی عالمی نمبر ایک اور چار گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی فاتح آریانا سبالینکا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ مقابلہ چھ تین اور چھ تین کے اسکور سے نک کراؤس کے نام رہا۔مقابلے کو متوازن بنانے کے لیے خصوصی قوانین نافذ کیے گئے تھے، جن کے تحت ایک ہی سروس پر پوائنٹ دیا گیا جبکہ کورٹ کا رقبہ بھی 9 فیصد کم کیا گیا۔ ان تبدیلیوں کا مقصد مرد و خواتین کھلاڑیوں کے درمیان جسمانی فرق کے اثرات کو کم کرنا تھا۔میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، تاہم نک کراؤس نے بہتر سروس اور نیٹ پر مؤثر کھیل کے باعث سبالینکا کو دباؤ میں رکھا۔ شائقین کی...
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں دیا گیا، جہاں انہوں نے کریم بنزیما، سالم الدوسری اور ریاض محرز جیسے نمایاں کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑا۔ سال 2025 کے دوران رونالڈو نے تمام مقابلوں میں مجموعی طور پر 40 گول اسکور کیے، جو ان کی شاندار فارم اور مستقل کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔ وہ اس وقت سعودی عرب کے معروف کلب النصر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ان کا معاہدہ 2027 کے وسط تک جاری رہے گا۔ ایوارڈ وصول کرتے وقت...
پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ سی سی پی او نے بتایا کہ انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، جس میں پولیس کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ رات کی تاریکی کے باعث آپریشن کو مشکلات درپیش رہیں، تاہم پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاقہ کو مکمل گھیرے میں لے لیا۔ ایسٹ پولیس کی پشاور میں...
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے داؤدزئی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان شدید فائرنگ کے بعد بڑا آپریشن کامیاب رہا، جس کے دوران پانچ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نوشہرہ، چارسدہ، مردان اور دیگر اضلاع کی پولیس کو متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ سی سی پی او نے بتایا کہ انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، جس میں پولیس کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ رات کی تاریکی کے باعث آپریشن کو...
’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے‘
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ پاتھ فائنڈر گروپ جنوری میں ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان کے سات منتخب اسٹارٹ اپس پیش کرے گا، جبکہ وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزیر خزانہ بھی فورم میں شرکت کریں گے۔ اکرام سہگل کے مطابق پہلی مرتبہ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر قوالی اور پاکستانی نائٹس کا انعقاد بھی کیا جائے گا تاکہ پاکستان کے...
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 60 سال کے ہوگئے اور یہ دن اس لیے بھی خاص ہوگیا کہ کترینہ کیف نے ایک جذباتی پیغام اداکار کے نام لکھا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی کیمسٹری کو کافی پسند کیا گیا ہے، دونوں کی قربت کا اندازہ اس بات بھی لگایا جا سکتا ہے دونوں متعدد پراجیکٹس میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب کترینہ کیف سلمان خان کے تقریباً ہر پراجیکٹ کا لازمی حصہ ہوا کرتی تھیں۔ فلمیں میں نے پیار کیوں کیا، پارٹنر، ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے، اس کی مثالیں ہیں۔ دونوں کے درمیان ایک وقت ایسا بھی آیا جب یہ خبریں گرم تھیں کہ سلمان خان اور...
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن اور پاکستان میں کورین سفارت خانہ کے اشتراک سے اٹھارہویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیر کیڈٹ تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلیا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ایونٹ کی اختتامی تقریب میں پاکستان میں متعین کوریا کے ڈیفنس اتاشی کرنل کم جان و پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل وسیم جنجوعہ، ویمن ونگ کی شمیم جدون، انٹرنیشنل کھلاڑی ناجیہ رسول، سید عون عباس، صداقت حسین، راجہ فہیم جنجوعہ بھی موجود تھے۔ ایونٹ میں پاکستان آرمی، کے پی کے ،پنجاب، اسلام آباد، بلوچستان، سندھ ، جی بی اور ڈی آئی خان کے کھلاڑیوں نے قسمت آزمائی، ڈپارٹمنٹ کے ایونٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کو تفویض کیا جا رہا ہے۔حکومت پنجاب سی سی ڈی کو آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے منظم گروہوں کےخلاف کاروائی کا ٹاسک سونپ رہی ہے ، فیصلہ آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے معصوم شہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں بے تحاشا اضافہ کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔ آن لائن وارداتوں کے ذریعے شہری زندگی بھر کی کمائی سے محروم ہو جاتے ہیں، تنخواہ دار اور کاروباری طبقہ ان ملزمان کا آسانی سے نشانہ بن رہے ہیں، یہ ملزمان بےنظیر انکم سپورٹ حاصل کرنے والوں کو بھی لوٹ لیتے ہیں۔ملزمان...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ کے دوران شہری سمیع اللہ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا۔ تھانہ آبپارہ پولیس نےمقتول کےکزن عمران اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا،جس میں صدر اسلام، اسحاق،رضوان اور سوار خان کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمےمیں کہاگیا ہےکہ مقتول اپنےدوستوں کے ہمراہ سیر کےلیےشکرپڑیاں آیا تھا جب ملزمان نےفائرنگ کر کےاسےقتل کیا اور شدید زیادتی کی،واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ شکرپڑیاں اسلام آبادمیں میوزیکل نائٹ کےدوران شہری سمیع اللہ کوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجےمیں وہ جاں بحق ہوگیا اورپولیس اہلکار غلام حسنین زخمی ہوا۔
پنجاب میں ملک کا پہلا اور منفرد “سی ایم سہولت آن دی گو بازار” عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں شہریوں کو معیاری اور سستی اشیا دستیاب ہیں جبکہ ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریڑھی بانوں کو 400 سے زائد اسٹالز اوپن قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹ کیے گئے ہیں، جس سے وہ باقاعدہ دکاندار بن گئے ہیں۔ لاہور میں پہلے مرحلے کے تحت دس مقامات پر سہولت آن دی گو بازار قائم کیے گئے ہیں جن میں گلشنِ راوی، شادمان، مادرِ ملت، مدینہ مارکیٹ، ٹاؤن شپ، سندر روڈ، کوٹھا پنڈ فیصل ٹاؤن شامل ہیں جبکہ کھاڑک نالہ، اعوان ٹاؤن، ویلنشیا اور شاہدرہ...
پنجاب میں ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پنجاب میں ملک کا پہلا اور منفرد ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ “سی ایم سہولت آن دی گو” بازار میں ریڑھی بانوں کو باعز ت روزگار اور شہریوں کو معیاری اور سستی اشیاء ملنے لگیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ریڑھی بانوں کو 400 سے زائد سٹالز کی اوپن قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹمنٹ کر دی گئی۔ لاہور میں پہلے مرحلے میں دس مقامات پر ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ کھل گئے، گلشن راوی، شادمان، مادر ملت، مدینہ مارکیٹ، ٹاؤن شپ، سندر روڈ، کوٹھا...
لاہور میں پنجاب حکومت کے پہلے منفر دسہولت بازار ’سہولت آن دی گو بازار‘ نے عوام اور ریڑھی بانوں کو خوشی سے جھومنے پر مجبور کر دیا۔ یہاں شہریوں کو معیاری اور سستی اشیا دستیاب ہیں جبکہ ریڑھی بان اپنے باعزت روزگار اور دکانوں کے مالک بن گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:کیا کوئٹہ کا رمضان سستا بازار عوام کو ریلیف فراہم کر پائے گا؟ لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر کھلنے والے ’سہولت آن دی گو بازار‘ نے عوام کی توجہ کا مرکز بن جانا شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، بازار میں پھل، سبزیاں، چکن اور کریانہ مصنوعات ڈی سی ریٹ پر دستیاب ہیں اور شہری ڈرائیو تھرو خریداری کی سہولت بھی استعمال کر سکتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سنتیاگو(نیوز ڈیسک)ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر گرین شرٹس کی مسلسل چوتھی ہار رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی فتح حاصل نہ کر سکی۔ پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے مات دی۔ دوسرے میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دی، جبکہ تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے گرین شرٹس کو سات تین سے ہرایا۔ چوتھے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم دفاع اور حکمتِ عملی کے حوالے سے کمزور...
یہ سوال بظاہر سادہ ہے مگر اپنے اندر تہذیبی، سماجی اور فکری رجحان رکھتا ہے کہ جرمنی کا ٹاؤن رائٹرز پروگرام پاکستان میں کیوں نہیں؟ یا یوں کہیے، پاکستان میں شہر اور ادیب کے درمیان وہ بامعنی رشتہ کیوں قائم نہ ہو سکا جو جرمنی جیسے معاشروں میں برسوں سے زندہ ہے۔ یہ محض ایک ادبی اسکیم کا فقدان نہیں بلکہ ہمارے مجموعی رویّے، ترجیحات اور اجتماعی شعور کی عکاسی ہے۔ جرمنی میں شہر بولتے ہیں۔ ان کی گلیاں، ریلوے اسٹیشن، پرانی عمارتیں، جنگوں کے زخم اور تعمیرِ نو کے خواب، سب ادب میں ڈھلتے ہیں۔ ٹاؤن رائٹر اس آواز کو سنتا ہے، جذب کرتا ہے اور لفظوں میں منتقل کرتا ہے۔ مزید پڑھیں:عینی آپا تھیں تو پاکستانی ٹاؤن رائٹرز...
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں جمعہ کی صبح ہونے والی ایک ٹارگٹڈ فائرنگ میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 سکھ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں: کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار ہلاک ہونے والوں کی شناخت گردیپ سنگھ (27) سکنہ باریہ اور رنویر سنگھ (18) سکنہ اُدت سائیڈے والا، ضلع مانسا کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں ایک دوست کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ ایڈمنٹن پولیس کے مطابق واقعہ 12 دسمبر کو رات 1:43 بجے پیش آیا۔ زخمی حالت میں ملنے والے دونوں نوجوانوں کو جائے وقوعہ پر مردہ قرار...
انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں ایک بار پھر بھارتی ٹیم نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھی، جہاں ٹاس کے موقع پر پاکستانی اور بھارتی کپتانوں کے درمیان روایتی مصافحہ نہیں ہوا۔ انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا، جس میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں: بھارتی کپتان سوریا کمار کا مشتاق احمد سے مصافحہ، ’اب ان کی دیش بھگتی کہاں گئی‘ میچ کے آغاز سے قبل ٹاس کے دوران بھارتی ٹیم کے کپتان ایوش مہاترے نے پاکستانی کپتان فرحان یوسف سے مصافحہ کرنے سے گریز کیا اور یوں کھیل میں سیاست شامل کرنے کا تاثر مزید گہرا ہو...
انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارتی انڈر 19 ٹیم 47 ویں اوور میں 240 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔دبئی میں ہونے والے انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، اس سے قبل میچ 10 بجے شروع ہونا تھا، اب بارش کی وجہ سے میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا اور بھارت نے یو اے ای کو شکست دی تھی۔
ہالی ووڈ کی مقبول جوڑی ٹام ہالینڈ اور زینڈایا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہے ہیں، مگر اس بار وجہ کوئی نئی فلم نہیں، بلکہ ایک ایسی پوسٹ ہے جس نے مداحوں کو لمحوں میں پریشان بھی کیا اور حیران بھی۔ اصل ہنگامہ اُس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا پر خبر پھیلنے لگی کہ دونوں کی منگنی ٹوٹ گئی ہے، اور اس افواہ کا تعلق زینڈایا اور روبرٹ پیٹنسن کی چند نئی تصاویر سے جوڑا جا رہا تھا۔ لیکن حقیقت اس سے کافی مختلف نکلی۔ بات کچھ یوں ہے کہ اداکارہ زینڈایا نے اس ہفتے ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جو بظاہر شادی کے اعلان کا ہلکا سا تاثر دے رہی تھی۔ مداح پہلے تو چونکے،...
پاکستان کےسابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا حصہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے۔ شعیب اختر نے بطور مینٹور ڈھاکا کیپیٹلز کو جوائن کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر بروز جمعے سے ہو رہا ہے جس کے لیے کچھ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی این او سیز جاری کیے گئے ہیں۔
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو297 رنز سے شکست دی تھی جبکہ بھارت نے یو اے ای کو شکست دی تھی۔
انڈر 19 ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، اس سے قبل میچ 10 بجے شروع ہونا تھا، اب بارش کی وجہ سے میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان فرحان یوسف نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کا کوئی پریشر نہیں ہے، ہمارے لیے یہ ایک نارمل گیم ہے، تمام کھلاڑی پراعتماد ہیں، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، دانیال کی جگہ محمد...
ٹانک(نیوز ڈیسک) خیبرپختوا کے ضلع ٹانک میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو کے باعث بازار بند رہیں گئے جبکہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور کوڑ قلعہ ، خرگی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ بالا شاہراہوں پر داخلہ سختی سے منع ہے، صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کرفیو...
انڈر 19 ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ دونوں اننگز کو ایک ایک اوور کٹوتی کے بعد 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔ ???????????? ???????????????????????????? ???????????? ???????????? ????#DPWorldMensU19AsiaCup2025 #INDvPAK #ACC pic.twitter.com/U5qUhNS4c4 — AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) December 14, 2025 دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں اپنے اپنے افتتاحی میچز میں بڑی فتوحات سمیٹی ہیں۔ پاکستان نے ملائیشیا کو 297 رنز جبکہ بھارت نے یو اے ای کو 234 رنز سے شکست دی تھی۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56 واں اجلاس ہوا، جس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق، کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل اور گرفتار ملزم کو 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ کرنے پر نیا میکنزم لانے کا فیصلہ کیا۔ دیگر اہم فیصلوں میں کمرشل مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے کمرشل لٹیگیشن کوریڈور کا نفاذ، مقدمات کے فیصلوں کیلئے مقررہ ٹائم لائنز پر سختی سے عملدرآمد، اور عدالتوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال کیلئے قومی گائیڈلائنز کی تیاری شامل ہیں۔کمیٹی نے لاہور...
ٹانک: خیبرپختوا کے ضلع ٹانک میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو کے باعث بازار بند رہیں گئے جبکہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور کوڑ قلعہ ، خرگی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ بالا شاہراہوں پر داخلہ سختی سے منع ہے، صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کرفیو کے دوران...