ڈیڑھ درجن وارداتیں، شہری نقدی، قیمتی سامان، کاروں، موٹرسائیکلوں سے محروم
اشاعت کی تاریخ: 30th, December 2025 GMT
لاہور (نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹرسائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لیا ہے۔ ڈاکوو ں نے ماڈل ٹاﺅن مےں ذوالقرنےنکے گھر گھس کر اس کے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر ےرغمال بناکر 6لاکھ روپے ، طلائی زےوارت، موبائل فون و دےگر سامان، شاہدرہ مےں عامر اور اس کی فےملی سے ساڑھے 4لاکھ روپے، طلائی زےورات اور موبائل فون، سندر میں منور سے2 لاکھ روپے اور موبائل فون، نشترکالونی میں شمشاد سے 90ہزار روپے اور موبائل فون، فیکٹر ی ایر یا میںخاور سے87 ہزار روپے اور موبائل فون، سبزہ زار میں فواد سے73ہزار روپے اور موبائل فون، گڑھی شاہو میں رشید سے 50ہزار روپے اور موبائل فون، شمالی چھاو نی میں آصف سے 39 ہزار روپے اور موبائل فون، ساندہ میں عمران سے21 ہزار روپے اور موبائل فون، لیاقت آباد میں اسد سے9 ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ لیا اور فرار ہو گئے ہےں ۔ چوروںنے مصری شاہ اور کوٹ لکھپت سے 2 کارےں جبکہ لوئرمال، شاہدرہ، ساندہ، ٹاﺅن شپ، جوہر ٹاﺅن اور لٹن روڈ سے6 موٹرسائیکلیں چوری کر لی ہیں۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: ہزار روپے اور موبائل فون
پڑھیں:
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
ویب ڈیسک : آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کےگردونواح میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسزبحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
اس حوالے کچھ دیر قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اطلاعات ہیں کہ میرپور آزاد کشمیرمیں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کردیا جائےگا۔
I’m grateful to the AJK PPP for their efforts & the election commission of AJK for their intervention. I’m hearing internet and digital connectivity will be restored in Mirpur AJK soon. I’m hopeful our requests for Muzaffrabad and other areas are also accepted as soon as…
— Bilawal Bhutto Zardari (@BBhuttoZardari) July 23, 2026
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے مظفرآباد اور دیگرعلاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد منظور کرلی جائیں گی۔
جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ
واضح رہے میرپور آزادکشمیر میں گزشتہ 45 دن سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔
Ansa Awais Content Writer