2026-07-24@16:23:14 GMT
تلاش کی گنتی: 4692

«آئن سٹائن»:

(نئی خبر)
    بہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
    لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے اشٹام پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین پریشان ہوگئے۔ کم سے کم ای اشٹام پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی، طلاق اشٹام پیپر کی قیمت 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے سکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اشٹام پیپر فیس بھی 100 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دی گئی ہے۔ بجلی، سوئی گیس اور پانی کے نئے کنکشن اشٹامپ فیس بھی 100 روپے کی بجائے اب 1000 روپے ہوگی، پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای اشٹام پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بہاولپور میں ایک زمیندار نے فصل میں گھسنے کے الزام پر بھینس پر کلہاڑی کے وار کرتے ہوئے اس کی ٹانگیں کاٹ ڈالیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم جانور شدید زخمی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ یہ بھی پڑھیے:  لاہور کی 30 سالہ پرانی پرندہ مارکیٹ کیوں مسمار کی گئی؟ اس سے قبل پنجاب کے علاقے روات میں بھی اسی نوعیت کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جہاں ایک گدھی کو کھیت میں داخل ہونے پر بے رحمی کا نشانہ بنایا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق گدھی کے مالک نے جانور کو پانی...
    ویب ڈیسک: حکومت نے ای اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد طلاق، ڈومیسائل، یوٹیلیٹی کنکشنز اور پراپرٹی سے متعلق قانونی معاملات سائلین کے لیے مزید مہنگے ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی گئی ہے۔ طلاق سے متعلق اسٹامپ پیپر کی فیس میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے اسے 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 اسی طرح بچوں کے نئے اسکولوں میں داخلوں اور ملازمت کے لیے درکار ڈومیسائل اسٹامپ پیپر کی فیس بھی 100 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دی...
    —فائل فوٹو بہاولپور میں تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    راولپنڈی: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔  کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اسٹامپ پیپر فیس بھی100روپے سے بڑھا کر 500روپے کر دی گئی ہے۔ بجلی، سوئی گیس اورپانی کے نئے کنکشن اسٹامپ فیس بھی 100روپے کی بجائے اب1000 روپے ہوگی۔ پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای اسٹامپ پیپر کی فیس1200روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے۔ پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای اسٹامپ پیپرکی فیس100روپے سے بڑھا...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر فائرنگ سے مارا گیا۔پشاور میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا، جس نے دوران تفتش اے ایس آئی فصیح اللّٰہ اور سلمان کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ٹارگٹ کلر مارا گیا جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ٹارگٹ کے لیے الرٹ اور حکم کی منتظر ہے۔ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے، منہ توڑ جواب دیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔خیال رہے...
    لاہور: پنجاب میں نجی سطح پر رکھے گئے خطرناک جنگلی جانوروں کے باعث عوامی تحفظ کو لاحق خطرات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں، لاہور ہی میں پالتو شیر کے حملے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ واقعات نے صوبے میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارمز کی نگرانی اور حفاظتی انتظامات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں تاہم 29 شیر اور ٹائیگرز برآمد کرلیا گیا ہے۔ وائلڈلائف رینجرز نے لاہور اور ملتان میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 29 شیر اور ٹائیگر برآمد کر لیے ہیں، حکام کے مطابق نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارمز کو شیروں اور دیگر جنگلی جانوروں کی رہائش کے لیے محکمے کے مقررہ معیار کے مطابق پنجرے بنانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی اقتصادی فورم (World Economic Forum; WEF) کے سالانہ اجلاس 2026، منعقدہ ڈیووس(Davos) کےموقع پر، سنجینٹا گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، جیف رَو (Jeff Rowe) نے پاکستان کے وزیرِ خزانہ، سینیٹر محمد اورنگزیب سے بالمشافہ ملاقات کی اور اُن کے ساتھ پاکستان کی زرعی ترجیحات اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔اعلیٰ سطح کی اس ملاقات نے پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت کو ایک کلیدی شراکت دار اور جدت و سرمایہ کاری کے مرکز کے طور پر اجاگر کیا۔ گفتگو کے دوران پاکستان کے زرعی منظرنامے، شعبے کو درپیش چیلنجوں، پیداواری صلاحیت میں اضافہ اورپائیداری کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ جناب رَو (Rowe)نے ٹیکنالوجی، جدت...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر رہے ہیں، راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی سطح کی ٹیم بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں کرکٹ کو فروغ دینے میں لاہور قلندر کا اہم کردار ہے، کرکٹ کے ساتھ پاکستانی عوام کا رومانس ہے، میں لاہور قلندرز کا شروع سے فین ہوں، لاہور قلندرز کے سی ای او ہماری رہنمائی کریں گے۔وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ راولپنڈی ٹائیگرز میں صرف راولپنڈی کا ڈومیسائل رکھنے والے نوجوانوں کو شامل کریں گے، راولپنڈی ٹائیگرز...
    کانگریس لیڈر نے کہا کہ حکومت ترقی کا دعویٰ کرتی ہے، کچھ صنعتی تنظیموں (جیسے سی آئی ٹی آئی) نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے چیلنجوں کو تسلیم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارت کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ اسے "مردہ معیشت" قرار دیتے ہوئے راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں اور بین الاقوامی تجارتی محاذ پر ناکامی کی وجہ سے یہ تاریخی شعبہ تباہی کے دہانے پر ہے۔ انہوں نے خاص طور پر ہندوستانی ٹیکسٹائل پر امریکہ کی طرف سے عائد 50 فیصد ٹیرف کا مسئلہ اٹھایا اور...
    ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 24-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ   Iran Exposes Global Espionage, US Double Standards & the Truth Behind “Peace Board” Politics   جاسوسی بے نقاب، امن کا جھوٹ بے نقاب   امن کے نام پر دھمکیاں اور ٹیریف وار   ایران ڈٹ گیا، عالمی منصوبہ ناکام ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ        وی لاگر: سید عدنان زیدی        پیشکش: آئی ٹائمز ٹی...
    سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ  دیکھ کر راولپنڈی کے  بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام کر رہے حنیف عباسی بنیادی طور پر ادویات سازی کی صنعت کے ایک ممتاز بزنس مین ہیں۔ طویل عرصہ سے وہ سیاست کرتے رہے ہیں، اب انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ اس ٹیم کو پی ایس ایل میں لے کر جائیں گے۔ راولپنڈی کے شہری،...
    وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ٹائیگر ڈیم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے راولپنڈی میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وہ راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی معیار کا ٹیم بنائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: خانپور ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گیا، راولپنڈی اور اسلام آباد کو سنگین بحران کا سامنا انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں کرکٹ کے فروغ میں لاہور قلندرز کا کردار نمایاں ہے اور پاکستانی عوام کا کرکٹ کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ خود لاہور قلندرز کے پرانے فین ہیں...
    راولپنڈی میں وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ وہ ایک نئی کرکٹ ٹیم “راولپنڈی ٹائیگرز” تشکیل دے رہے ہیں اور اسے عالمی معیار کی ٹیم بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔ حنیف عباسی نے کہا کہ لاہور قلندرز نوجوانوں میں کرکٹ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور پاکستانی عوام کا کرکٹ کے ساتھ ایک خاص رومانس ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ خود بھی لاہور قلندرز کے پرانے فین ہیں اور ٹیم کی رہنمائی کے لیے سی ای او کی معاونت حاصل کریں گے۔ وزیرِ ریلوے نے واضح کیا کہ راولپنڈی ٹائیگرز میں صرف وہ نوجوان شامل ہوں گے جن...
    لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کے اغوا کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے مغوی عابد وزیر کو سی سی ڈی کے خوف سے رہا کیا۔ ملزمان نے عابد وزیر کو سی سی ڈی کو نہ بتانے کی شرط پر رہا کیا، اغوا کاروں نے کہا تاوان نہ دیں بلکہ ہم سے بھی پیسے لے جائیں۔ اغوا کاروں نے بس پر بٹھا کر کرایہ بھی خود  دیا، ملزمان نے کہا سی سی ڈی کو یہ بتائیے گا کسی نے اغوا نہیں کیا۔ نجی کالج کے مالک عابد وزیر کو بدھ کے روز اغوا کیا  گیا تھا، ملزمان نے مغوی  کے ورثا سے 16 کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ سی سی ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ ٹاؤن کے زیر انتظام 6 اسکولوں کو مکمل طور پر بحال کیا گیا، جس کے نتیجے میں انرولمنٹ میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔ 21 سے زائد پارکس کو بحال کیا گیا جبکہ کچرا کنڈیوں کو پارکس میں تبدیل کرنے کا عمل جاری ہے۔ اس کے علاوہ 19 ہزار سے زائد اسٹریٹ لائٹس فعال کی گئیں اور 44 کے قریب سڑکوں کی استرکاری مکمل کی جاچکی ہے۔ گلشن اقبال ٹاؤن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کو اسناد اور نقد انعامات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی صورتحال کے پیشِ نظر برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ اقدام خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور خطے میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی جانب ایک بڑا بحری بیڑا روانہ کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے سکیورٹی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔ یہ بھی پڑھیے: ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور اس...
    کراچی:  اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  
    اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ راپٹر 3 انجن اب تک کا بہترین راکٹ انجن ہے، جس کی بنیاد اس کی بے مثال طاقت، وزن میں کمی اور انتہائی سادہ ڈیزائن پر ہے۔ راپٹر 3 کو 2024 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ یہ صرف 1,525 کلوگرام وزن رکھتا ہے، مگر 280 میٹرک ٹن تھرسٹ فراہم کرتا ہے، جو ناسا کے قدیم RS-25 انجن کے مقابلے میں تھرسٹ ٹو ویٹ تناسب کو دوگنا کرنے کے برابر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسپیس ایکس کا کامیاب مشن: نیا فالکن 9 راکٹ مزید 28 سیٹلائٹس لے اڑا 2026 میں راپٹر 3 اسٹار شپ ورژن 3 کے لیے معیاری آپریشنل انجن بن چکا ہے، جس سے پروگرام تجرباتی مرحلے سے...
    کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد ہوگیا جس کے سبب جمعہ کی صبح پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں مزید شدت کے ساتھ اثرانداز ہوگئیں، کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 20 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ کراچی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 3 ڈگری گر گیا، سرکاری سطح پر کم سے کم پارہ 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ شہر کے دیگر ویدر اسٹیشز پر سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم میں 7.4 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ مزید پڑھیں...
    فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5 سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلور ملز مالکان نے خیبر پختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5 سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے انڈر -15 کرکٹ ٹورنامنٹ میں مستقبل کے اسٹارز موجود ہیں مجھے امید ہے یہ اسٹارز مستقبل میں اپنے شاندار کھیل سے دنیائے کرکٹ میں اپنے ملک اور شہر کا نام روشن کرینگے ان خیالات کا اظہار ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے آر سی اے کے انڈر- 15 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر اوول گراؤنڈ پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انھوں نے کہا کہ میں جناب محسن نقوی صاحب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور عبداللہ خرم نیازی صاحب ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے کراچی کی ٹیم کو قائد اعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد (کامرس ڈیسک ) پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں جس کے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات پر طویل المدتی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ بات پاکستان میں نیدر لینڈکے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن فیصل آباد میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہیں اور مسلسل ترقی کر رہے ہیں، تاہم سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے ابھی کچھ پیش رفت درکار ہے۔ انہوں نے ضابطہ جاتی طریقہ کار کو سہل اور آسان بنانے، ایز آف ڈوئنگ بزنس میں...
    فوٹو: فائل کراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، آج رات کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد سری میں اضافہ اور شہر کے فضائی معیار میں بھی بہتری آگئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسمِ سرما کی دوسری بارش ہوئی جس کے باعث موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا جبکہ شہر کی فضائیں بھی صاف ہو گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نظام شہر کے شمال مغربی علاقوں سے داخل ہوا جس کے زیرِ اثر سرجانی ٹاؤن، گلشنِ معمار، اورنگی ٹاؤن، مشرف کالونی، ملیر، ناظم آباد اور دیگر علاقوں...
    پشاور: فلور ملز مالکان نے خیبرپختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے، فلور ملز انڈسٹری نقصان کا شکار ہے، حکومت نے 15 سو ٹن گندم دینے کا فیصلہ کیا ہے جو انتہائی کم ہے۔ نعیم بٹ نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اپنا نرخ دیا ہے وہ ناقابل قبول ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے گندم کا جو فارمولا دیا ہے اس سے فلور مل انڈسٹری بند ہوجائے گی، عوام...
    لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ پولیس نے مغوی کے بھائی طاہر وزیر خان کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جوہر ٹاؤن پولیس کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج کیا گیا، جس کا نمبر اور اندراج ایف آئی آر ریکارڈ کا حصہ ہے۔ مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف اغواء کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔  کال کے دوران پیش آنے والا واقعہ ایف آئی آر میں درج بیان کے مطابق، اغواء کے وقت عابد وزیر خان اپنے دفتر سے اپنی گاڑی پر روانہ ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد تعلیمی...
    ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئیں،دوسری جانب پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
    چیف جسٹس کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس،بار کے صدر، سیکریٹری دیگر حکام کی شرکت کیس کیٹیگرائزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو گا،سزائے موت ، فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ،اعلامیہ سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کیس کیٹیگرائیزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو جائے گا اور مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15 دنوں میں مکمل ہوجائے...
    کراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔ سی سی ٹی وی کے مطابق پلازہ کی پچھلی طرف 10 بج کر7 منٹ پر آگ لگی اور 10بج کر 12منٹ پر ایمبولنس پہنچنا شروع ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق پلازہ کے ایم اے جناح روڈ والی سائد پر 10بج کر18 منٹ پر آگ نظر آئی۔ گل پلازہ کی آگ کو عمارت کے پچھلے سے اگلے حصے میں پہنچنے میں 11منٹ لگے۔ واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں دوران آگ اندر موجود لوگوں کی متعدد ویڈیو سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں، ایسی ہی ایک تازی ویڈیو میں بڑی تعداد میں پلازہ کے اندر موجود لوگ باہر نکلنے کا راستہ...
    سٹی42: شہر لاہور نے رواں سال ایکسائز ٹیکس کے مجموعی ٹارگٹ میں نمایاں حصہ ڈال دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کے شہری رواں سال 73 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ میں سے تقریباً 50 فیصد یعنی 37 ارب روپے ٹیکس ادا کریں گے، جو پنجاب بھر میں سب سے زیادہ حصہ ہے۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور شہر نے موٹر ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی سمیت مختلف محکموں میں نمایاں ٹیکس وصولی کی ہے۔ شہر نے رواں سال موٹر ٹیکس کی مد میں ساڑھے 18 کروڑ روپے، پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 16 ارب روپے اور ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں ڈھائی ارب روپے سے زائد ٹیکس ادا کرنے کا امکان...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کیس کیٹیگرائیزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو جائے گا اور مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15 دنوں میں مکمل ہوجائے گا اور اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ جب چیف...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔  سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکرٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کیس کیٹیگرائیزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو جائے گا اور مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15 دنوں میں مکمل ہوجائے گا اور اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔  اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ جب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے...
    لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں شیرنی کے 8 سالہ بچی پر حملے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیرنی اور اس کے مالکان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق یہ کارروائی ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمر کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوعہ بھیکیوال سے شیرنی کو ساتھ لے کر فرار ہوگئے تھے، تاہم ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر فوری آپریشن شروع کیا گیا۔ پولیس نے نواں کوٹ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیرنی اور ملزمان کو تین گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں لاہور میں شیر کا 8 سالہ بچی پر حملہ پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-27 جسارت نیوز سیف اللہ
    ڈیوس(ویب ڈیسک) میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سائیڈ لائن مصروفیات جاری رہیں۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے پاتھ فائنڈر گروپ کے پاکستان پویلین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے عالمی فورم پر پاکستان کی وسیع معاشی صلاحیت کو اجاگر کرنے کے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ پاکستان میں اسٹارٹ اپس معاشی ترقی اور سماجی تبدیلی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نوجوان کاروباری افراد اور اسٹارٹ اپس کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھے گی تاکہ ملکی معیشت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا...
    کینیڈین اداکارہ ریچل میک ایڈمز کو ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا ستارہ عطا کیا گیا جو ان کی دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ 20 جنوری 2026 کو لاس اینجلس کے ہالی وڈ بلیوارڈ پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں میک ایڈمز کے ہمراہ مشہور ہدایتکار سیم ریمی اور اداکار ڈومنال گلیسن بھی موجود تھے۔ 2000 کی دہائی میں ’مین گرلز‘ اور ’دی نوٹ بک‘ جیسی فلموں سے معروف ہونے والی میک ایڈمز نے اپنے کیریئر میں بلاک بسٹر کامیابیوں کے ساتھ ساتھ ایوارڈ یافتہ پرفارمنسز بھی پیش کی ہیں۔ میک ایڈمز نے اپنی تقریر میں ان شخصیات کو بھی خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائے موت سے متعلق تمام زیر التوا اپیلیں آئندہ 45 دن کے اندر نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اہم فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں منعقدہ ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں کیا گیا، جسے عدالتی نظام میں تیزی اور شفافیت کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں عدالتی اصلاحات، مقدمات کی درجہ بندی، ٹیکنالوجی کے استعمال اور فوجداری اپیلوں کے جلد از جلد فیصلے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اعلامیے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو سخت ہدایات دے رکھی ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول واضح احکامات دے دیئے ہیں کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی۔صدر ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب...
    آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت کے لیے حوالے سخت بیان کا جواب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید اور غیر معمولی دھمکی سے دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نیوز نیشن کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو سخت ہدایات دے رکھی ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول واضح احکامات دے دیئے ہیں کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے۔ کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ایران کی جانب سے پہلی بار اس نوعیت کی دھمکیاں سامنے آئیں تھیں تو بائیڈن انتظامیہ کو سخت ردعمل دینا...
    سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے نے مختلف سوسائٹیز سے ریکوری کے عمل کا آغاز کر دیا ،وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،سی ڈی اے کی جانب سے بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی سمیت دیگر شامل ،26جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر،تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،نوٹس میں آدائیگی...
    وقاص عظیم  :نجکاری کمیشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی ترقیوں اور ٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست منظور کر لی ۔  ذرائع کے مطابق آئیسکو کے 239 ملازمین کو مختلف کیٹیگریز میں ترقی اور ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی اجازت دی گئی ہے۔ مختلف کٹیگریز کے ملازمین کی ترقی اورٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست تھی، ترقیوں وٹائم اسکیل اپ گریڈیشن پر اخراجات کا سالانہ تخمینہ تقریبا85لاکھ روپے ہے۔ پاور ڈویژن نے آئیسکوملازمین کی ترقیوں سےمتعلق نجکاری کمیشن کوخط لکھا تھا،نجکاری کمیشن نے نجکاری فہرست میں شامل ڈسکوزمیں تعیناتیوں،ترقیوں پر پابندی لگائی تھی۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے واضح رہے کہ اسلام آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نجکاری کے پہلے مرحلے...
    عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کھیلوں کی دنیا سے نکل کر فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو جلد ہی 1 ہزار گولز کا ہدف حاصل کرنے کے قریب ہیں۔ یہ سنگِ میل عبور کرکے وہ فٹبال کی تاریخ میں واحد فٹبالر بن جائیں گے جس کے پاس یہ اعزاز ہوگا۔ 40 سالہ رونالڈو نے سعودی کلب کے ساتھ اپنے معاہدے میں توسیع کر لی ہے، جس کے تحت وہ 2027 تک فٹبال کھیلتے رہیں گے۔ ورلڈ کپ جیتنے والے سابق آرسنل اسٹار ایمانوئل پیٹی نے اپنے ایک انٹرویو میں عندیہ دیا کہ ممکنہ طور پر رونالڈو بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوسکتے ہیں۔ ان کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی قنبر شہدادکوٹ حسن سردار احمد خان نیازی کے احکامات پر قنبر شہدادکوٹ پولیس کا ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے منظم گروہوں کے خلاف ضلع قنبر شہدادکوٹ اور جیکب آباد کی حدود میں ٹارگیٹڈ آپریشن۔ ایس ایس پی قنبر شہدادکوٹ کی سربراہی میں ڈی ایس پی میروخان، سی آئی اے پاسبان سمیت ضلع کی بھاری نفری نے پولیس موبائلز ، اے پی سی چین اور جدید آلات سمیت آپریشن میں حصہ لیا۔ آپریشن میں ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا۔ یہ آپریشن ضلع قنبر شہدادکوٹ اور ضلع جیکب آباد کی حدود میں ڈاھانی اور ایری گینگز کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ جن میں بدنام زمانہ ڈاکوّ خانو ڈاھانی، شیرو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے ایلون مسک کے اسٹار لنک (Starlink) کے مقابلے میں اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ سسٹم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کے سربراہ دمتری باکانوف نے بتایا ہے کہ روس 2027ء تک اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک لانچ کر دے گا، جو ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس (SpaceX) کے اسٹار لنک کی طرح کام کرے گا۔ اس روسی نظام کو مکمل...
    کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ مؤخر کرتے رہے۔ فیصل رحمان کا کہنا ہے کہ نئے ہیئر کٹ کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والا زبردست اور مثبت ردِعمل ان کے اعتماد میں مزید اضافہ کا باعث بنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کی اس تبدیلی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مختلف دلچسپ تبصرے کیے۔ کئی مداحوں کے مطابق فیصل رحمان اپنے نئے انداز میں ایک بار...
    شائقین کرکٹ ایک ہی روز میں دو پاک بھارت ٹاکرے دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 15 فروری کو 2 پاک بھارت معرکے طے ہو گئے ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتھ ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھی پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول جاری کردیا۔ ???????????????? ???????? ???????????? ???????????????? ???????? ????????????????????’???? ???????????????????????????? ~ ???????????? ???????? ???????????????????????? ???????????????? ???????????? ???????????????? ???????????????????????????????????????? ???? The #DPWorldWomensAsiaCupRisingStars2026 is set to bring bold performances, big moments and the future of Asian cricket to the forefront. pic.twitter.com/Vt4FgRy14A — AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) January 19, 2026 آٹھ ٹیموں پر مشتمل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 13 سے 22 فروری تک تھائی لینڈ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکا میں قیمتی پتھروں کی کان کنی کے دوران ایک غیر معمولی اور نایاب جامنی اسٹار سیفائر دریافت ہوا ہے جس نے عالمی جواہراتی دنیا میں توجہ حاصل کر لی ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اس پتھر کا وزن 3 ہزار 563 قیراط بتایا گیا ہے اور اسے ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر ہو سکتا ہے۔اسٹار سیفائر اپنی منفرد بصری خصوصیات کے باعث پہچانے جاتے ہیں جنہیں آسٹیرزم کہا جاتا ہے۔ اس خاص آپٹیکل اثر کے تحت پتھر کی سطح پر روشنی پڑنے سے ستارے جیسی کرنیں نمودار ہوتی ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث ملک بھر میں 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہیں اور موجودہ حالات میں صنعت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے اب صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔اپٹما ہیڈ آفس میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ارشد نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر معاشی ایمرجنسی نافذ کرے اور بیوروکریسی میں گاڑیاں بانٹنے اور سڑکیں بنانے کے بجائے عوام کو روزگار فراہم کرنے پر توجہ دے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری تیزی سے زوال کا شکار ہے، دسمبر میں مجموعی برآمدات میں 19.55 فیصد جبکہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں 8...
    سی ڈی اے کا بحریہ ٹاؤن اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، زون فائیو اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں 6 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار روپے کی وصولی کے لیے باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔ سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق یہ رقم بحریہ ٹاؤن کے فیز II، III، V اور VI ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق ہے، جس کی نشاندہی مختلف آڈٹ پیراز کے تحت کی گئی۔ مذکورہ واجبات کی وصولی لینڈ ریونیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںسابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کا معاملہ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایس بی سی اے نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کے بعد کلینک ڈی سیل کردیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب ’پرپل اسٹار سیفائر‘ دریافت کر لیا گیا۔ اس حیرت انگیز قیمتی پتھر کو ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس سے متعلق یہ خیال ہے کہ یہ اپنی قسم کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم) ہے۔ جیسے کے ان کا نام ہے، اسٹار سیفائر اپنی ستاروں جیسی خصوصیات جن کو آسٹیرزم کہا جاتا ہے، سے جانے جاتے ہیں۔ یہ آپٹیکل افیکٹ اس پتھر کی سطح پر چمکدار ستارے کے نقش بناتا ہے۔ ماہرِ جواہرات آشن امراسنگھے کا کہنا تھا کہ یہ اپنی قسم کا سب سے بڑا جامنی اسٹار سیفائر ہے۔ اس پر چھ کرنوں کا آسٹیرزم ہے۔ یہ ایک خاص بات ہے جو دیگر...
    لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نیب کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران نیب کے سینئر پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ شہباز شریف 2023 میں آشیانہ ریفرنس اور رمضان شوگر ملز ریفرنس سے بری ہو چکے ہیں، اس لیے ان کے خلاف دائر نیب کی درخواست غیر مؤثر ہو چکی ہے۔ عدالت نے نیب کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی، اسی طرح لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چیئرمین نیب کی جانب...
    انڈر 19 ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ اسکاٹش کپتان تھامس نائٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے لیکن اگر ہم ابتدائی ایک گھنٹہ احتیاط سے گزار لیں تو اس پچ پر رنز بنائے جاسکتے ہیں۔ پاکستان ٹیم میں آج کے میچ کے لیے دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ محمد شایان اور عمر زیب کی جگہ علی حسن بلوچ اور محمد صیام کو شامل کیا گیا ہے۔ ???? TOSS &...
    پاکستان نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ہائی فیلڈ کے ٹکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی انڈر 19 ٹیمیں اب تک 3 بار آمنے سامنے آئیں، جس میں پاکستان نے تینوں میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پچھلی ملاقات 2020 کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہوئی تھی، جس میں پاکستان نے سات وکٹوں سے جیت حاصل کی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: انڈر 19 ورلڈ کپ: افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو 138 رنز سے ہرا دیا دونوں ٹیمیں اپنے اگلے میچز میں جیت کے لیے کوشاں رہیں گی تاکہ انڈر 19 ورلڈ...
    کراچی کی مشہور عمارت گل پلازہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، جس کے بعد ریسکیو اہلکار عمارت کے اندر سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آگ بجھنے کے بعد سے اب تک ایک بچے سمیت 3 انسانی اعضا  نکال لیے گئے ہیں جبکہ حکام کے مطابق 60 کے قریب افراد اندر موجود ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سانحہ گل پلازہ : 35 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14ہوگئی، درجنوں لاپتا اندر پھنسے افراد کے لواحقین گل پلازہ کے باہر اس امید سے موجود ہیں کہ شاید ان کے پیارے زندہ ہوں، جو لوگ باہر اپنے اپنے پیاروں کا انتظار کر رہے ہیں انکی نظریں گل پلازہ کی کھڑکیوں...
    کراچی: شہر قائد میں اسٹیل ٹاؤن شاہ ٹاؤن لال بلڈنگ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت طفیل احمد ولد محمد سومار، عمر 45 سال کے طور پر ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
    کراچی: درآمدی سطح پر نرم پالیسیوں سے درآمدات بڑھنے اور برآمدی مصنوعات کی لاگت میں اضافے سے برآمدی سرگرمیاں گھٹنے کے باعث150سے زائدٹیکسٹائل ملیں اور 400 سے زائدکاٹن جننگ فیکٹریاں غیرفعال ہوگئی ہیں, جس سے مقامی کاٹن انڈسٹری کی پوری چین ’’ونٹیلیٹر‘‘ پرآگئی ہے۔ کاٹن انڈسٹری کی بحالی کیلیے بروقت ’’آکسیجن‘‘ کی عدم فراہمی کی صورت میں ملکی معیشت کے ’’کومہ‘‘ میں جانے کے خطرات پیداہوگئے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرزفورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایاکہ پاکستان حریف ممالک کی نسبت پاکستانی کاٹن انڈسٹری کیلیے بجلی،گیس اور مارک اپ کی بلند شرح،بھاری ٹیکسوں اورمختلف وفاقی و صوبائی محکموں کی مداخلت کے باعث پیداواری لاگت میں غیر معمولی اضافے،حریف ممالک کے ساتھ مسابقت کی سکت نہ ہونے سے ملکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی میں واقع میکو ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے بغیر کسی پیشگی نوٹس اور کسی قانونی طریقہ کار کے 250 مزدوروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جو محنت کش قوانین کی کھلی اور سنگین خلاف ورزی ہے۔انتظامیہ نے متاثرہ مزدوروں کو ان کے قانونی واجبات ادا نہیں کیے، جن میںنوٹس پے، گریجویٹی، لیو انکیشمنٹ، بونس اور حکومت کی جانب سے مقرر کردہ 5 فیصد اضافہ شامل ہے۔ مزدور محاذ عمل کے نائب صدر کامریڈ شاہد خان اور جوائنٹ سیکرٹری کامریڈ معشوق چانڈیو نے اس غیرقانونی، ظالمانہ اور مزدور دشمن اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل نہ صرف لیبر قوانین کی توہین ہے بلکہ سینکڑوں خاندانوں کو معاشی عدم تحفظ سے دوچار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-11 میرپورخاص ( نمائندہ جسارت) دو ٹاؤن میں وسائل کی تقسیم کے بعد دونوں ٹاؤنز کارکردگی بری طرح متاثر شہری پریشان ، ملبہ کارپوریشن کے اوپر ڈالنے کی روش برقرار تفصیلات کے مطابق میرپور خاص شہر کی کارپوریشن میں دو ٹاؤن سید خادم علی شاہ اور میر شیر محمد ٹالپر ٹاؤن میں کارپوریشن کی جانب سے کئی ماہ قبل دکانوں وہیکل اور تمام سینٹری انسپیکٹر سوئیپر عملہ دونوں ٹاؤن کے سپرد کردیا گیا تھا جس کے بعد یوسی چیئرمین وائس چیئرمین کے پاس تمام اختیارات اور ٹاؤن کے چیئرمین کے سپرد صفائی ستھرائی اور دیگر معمالات منتقل ہونے کے باوجود کارکردگی بہتر نا ہوسکی زرائع کے مطابق کارپوریشن کی جانب سے دئیے جانے والے تمام ملازمین سینٹری عملہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد کا تاریخی قدم، این سی ایچ ڈی کے گزیٹڈ فیلڈ افسران کے حق میں اہم پیش رفت، ٹائم اسکیل پروموشن کیس میں وفاقی وزارت تعلیم اور ڈی جی این سی ایچ ڈی کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نے اہم اور حوصلہ افزا قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل ڈیولپمنٹ کمیشن کے فیلڈ افسران کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ (NCHD)، وفاقی وزارت تعلیم کے تحت ایک قومی انسانی ترقی کا ادارہ، ٹائم سکیل پروموشن سے۔ یہ اہم سماعت جسٹس ارباب علی انڈو اور جسٹس ریاض علی سحر پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے کی جہاں این سی ایچ ڈی کے 25 سے زائد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ میں ممکنہ گندم بحران کے خدشہ کے پیش نظر گندم امپورٹ کرنے کے لئیے اٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان نے وزیر اعلی سندھ کو خط لکھ دیا جس کی کاپی وزیر اعظم پاکستان گورنر سندھ صوبائی وزیر خوراک چیف سیکریٹری ۔ سیکریٹری خوراک ڈائریکٹر خوراک سندھ ڈویژنل کمشنر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ حیدرآباد کو ارسال کردیں خط میں خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں سندھ میں ایک مرتبہ پھر ماضی کی طرح گندم اور اٹے کا بحران پیدا ہوسکتا ہے اس کے مافیاء تیزی سے سرگرم ہوگء ہے خط میں حکومت کی جانب سے سندھ کے عوام کو سستا...
    کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹا تیار کیا جارہا ہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو گندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کو مزید مہنگا کرگیا ہے۔ کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیدا ہوگئے۔ عبدالجنید کے مطابق سندھ حکومت سے ملنے والی تین سال کی پرانی گندم غذائیت نہیں رکھتی ہے، سرکاری گندم کو غذائیت کے قابل بنانے کیلئے نئی گندم کی ملاوٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: انٹارکٹیکا کی سرزمین میں برف کے نیچے کیا پوشیدہ ہے،سائنسدان انٹارکٹیکا میں جمی ہوئی برف کے نیچے چھپی ہوئی دنیا کا ایک تفصیلی نقشہ منظر عام پر لے آئے۔نیا نقشہ پہاڑوں، وادیوں اور میدانی علاقوں پر مشتمل زمین کو بے نقاب کرتا ہے اور یہ سمجھنے کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرتا ہے کہ زمین پر تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے انٹارکٹیکا پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ماہرین نے برف سے ڈھکے خطے سے متعلق ایسی تفصیلات پیش کی ہیں جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ برف کے نیچے ہزاروں چوٹیاں اور وادیاں دفن ہیں۔انتہائی اعلیٰ تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے (جن میں سیٹلائیٹ ڈیٹا کا استعمال اور انٹارکٹیکا میں گلیشیئرز...
      کراچی: (نیوزڈیسک) سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 77 فیصد تک قابو پالیا ہے، فائر فائٹنگ جاری ہے، تکمیل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ سی او او 1122 ریسکیو سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے بتایا ہے کہ ہمیں 10بجکر38منٹ پر پہلی کال موصول ہوئی، ہم نے فوراً ریسکیو کی 2اورکے ایم سی کی گاڑیاں بھیجیں، تقریباً 22فائرٹینڈرز نے آپریشن میں حصہ لیا، کے ایم سی کے 4اسنارکل نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔ ڈاکٹر عابد جلال نے کہا کہ کمرشل پلازے کی دکانوں میں کیمیکل کا سامان بہت زیادہ تھا، ہمیں آگ پر قابوپانے میں بہت وقت لگ گیا، آگ کی شدت کے باعث...
    بنگلادیشی کپتان کے بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے وضاحت سامنے آ ئی ہے جس میں اس واقعے کی وجہ بیان کی گئی۔ یہ واقعہ انڈر 19 آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران ٹاس کے موقع پر پیش آیا جب بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نے بھارتی ٹیم کے کپتان سے مصافحہ نہیں کیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بھارتی کپتان آیوش مہاترے سے ہاتھ نہ ملانا کسی دانستہ رویے کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ قائم مقام کپتان جواد ابرار کی غیر ارادی غلطی تھی۔ بورڈ کے مطابق اس لمحے جواد ابرار کی توجہ کہیں اور تھی جس کی وجہ سے یہ صورتحال...
    جعلی پولیس افسر بن کر شہریوں سے رشوت وصول کرنے والا جعلی انچارج انویسٹیگیشن گرین ٹاؤن پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ ملزم کامران خود کو انچارج انویسٹیگیشن ظاہر کر کے عوام کو دھوکا دے رہا تھا۔ گرین ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ابتدائی تفتیش اور ریکارڈ چیک کرنے پر انکشاف ہوا کہ ملزم کامران کا پولیس سے کوئی تعلق نہیں اور وہ گرین ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ نہ صرف عوام سے رشوت وصول کرتا رہا بلکہ اپنے علاقے میں بھی خود کو انچارج انویسٹیگیشن متعارف کرواتا تھا۔ ملزم کے مطابق وہ اب تک پولیس افسر بن کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے۔ ملزم...
    کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہفتے کو اپنی نوعیت کے سب سے بڑے قرار دیے گئے پرپل سٹار نیلم کی نمائش کی گئی، 3,563 قیراط وزنی پتھر کے مالکان اسے فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں، جس کی قیمت کم از کم 300 ملین ڈالرز لگائی گئی ہے۔ جیمولوجسٹ اشان امرسنگھے کے مطابق اس گول شکل کے جواہر کا نام سٹار آف پیور لینڈ رکھا گیا ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا دستاویزی طور پر تصدیق شدہ قدرتی پرپل سٹار نیلم ہے، یہ ایک اچھی طرح سے واضح سٹار اثر دکھاتا ہے۔ امر سنگھے کے مطابق اس کا سٹار اثر چھ شعلوں والا ہے، یہ تمام دیگر پتھروں میں سے کچھ خاص ہے، یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے بالآخر انٹارکٹیکا کی برفانی سطح کے نیچے چھپی سرزمین کے رازوں سے پردہ اٹھا لیا ہے۔ماہرین نے برف سے ڈھکے اس خطے کے بارے میں ایسی غیر معمولی تفصیلات پیش کی ہیں جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انٹارکٹیکا پر جمی موٹی برف کی تہہ عرصے سے سائنس دانوں کے لیے اس کے نیچے موجود جغرافیائی حقائق تک رسائی میں بڑی رکاوٹ بنی ہوئی تھی۔تاہم اب جدید نقشہ سازی کی انتہائی اعلیٰ تکنیکوں کی مدد سے — جن میں سیٹلائٹ ڈیٹا اور گلیشیئرز کی حرکت سے متعلق طبیعیاتی ماڈلز شامل ہیں — یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ انٹارکٹیکا میں برف کے نیچے آخر کیا موجود ہے۔تحقیقی نتائج کے مطابق، اس...
    لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں، پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں، پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے کرنا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں منعقدہ27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026  کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ سکھائی۔ آٹھ لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔ حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔انہوں نے...
    لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گرنے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔   TagsShowbiz News Urdu
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے کرنا ہے۔ ہم 24 کروڑ لوگ ہیں، 15 کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں، 8 لاکھ خواتین کو ہم نے ٹرین کیا اور ڈیجیٹل اسکلز ڈیولپمنٹ سکھائی۔ 8 لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں، حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تمام سہولیات فراہم کر ے گی، پاکستان کی برینڈنگ کرنے کا مقصد دنیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور امیر ضلع طارق مجتبیٰ کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی میں 1000گلیوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قابض میئر اپنے 13ٹاؤن میں سے کسی ایک ٹاؤن کا بتادیں جہاں نیو کراچی ٹاؤن جیسا کام ہورہا ہو، پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ کراچی میں بلاول کے وژن کے تحت کام ہو رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو کھنڈرات میںتبدیل کر دیا ہے ، کراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ حال ہے، جہانگیر روڈ گزشتہ 5سال میں...
    نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی کارکردگی مسلسل زوال کا شکار ہے، جس کے باعث کراچی کے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیو کراچی ٹاؤن میں ایک ہزار گلیوں کو پختہ کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں نیو کراچی ٹاؤن کی مجموعی ترقی، بلدیاتی کارکردگی اور کراچی کو درپیش مسائل پر اظہارِ خیال کیا گیا۔ تقریب میں امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی طارق مجتبی، نائب امیر ضلع شمالی اکبر قریشی، جنرل سیکریٹری شکیل احمد، وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن ظہیر، میونسپل...
    ( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ سکھائی، آٹھ لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں، حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے   انہوں نے مزید کہا کہ حکومت تمام سہولیات فراہم کر ے گی، پاکستان کی برینڈنگ کرنے کا مقصد دنیا میں پاکستان کا ٹرسٹ بحال کرنا ہے، ہماری...
    وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ سکھائی۔ آٹھ لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔ حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت تمام سہولیات فراہم کر ے گی۔ پاکستان کی برینڈنگ کرنے کا مقصد دنیا میں پاکستان کا ٹرسٹ بحال کرنا ہے۔ ہماری نیشنل اکانومی ٹیکنالوجی کو ٹرانسفر کررہی ہے۔ ایک مکمل نیشنل لیول فیڈریشن کی اونر شپ شامل کی گئی ہے۔ شیزا فاطمہ کا کہنا...