وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ٹائیگر ڈیم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے راولپنڈی میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وہ راولپنڈی ٹائیگرز کو عالمی معیار کا ٹیم بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خانپور ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گیا، راولپنڈی اور اسلام آباد کو سنگین بحران کا سامنا

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں میں کرکٹ کے فروغ میں لاہور قلندرز کا کردار نمایاں ہے اور پاکستانی عوام کا کرکٹ کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ خود لاہور قلندرز کے پرانے فین ہیں اور لاہور قلندرز کے سی ای او انہیں رہنمائی فراہم کریں گے۔

حنیف عباسی نے کہا کہ راولپنڈی ٹائیگرز میں صرف وہ نوجوان شامل ہوں گے جن کا ڈومیسائل راولپنڈی میں ہو گا اور اس ٹیم کو پی ایس ایل میں لے جانے کا ارادہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی کے نوجوانوں کو کالجوں اور اسکولوں میں کھیلوں کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے اور انہیں میرٹ کی بنیاد پر بڑے مواقع دیے جا رہے ہیں۔ ٹرائلز 14 اور 15 فروری سے شروع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پانی کا بحران، راولپنڈی میں واٹر ایمرجنسی نافذ

انہوں نے مزید بتایا کہ لاہور قلندرز ہی راولپنڈی ٹائیگرز کو رہنمائی فراہم کرے گا اور وہ خواتین کی ٹیم بھی تشکیل دینے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ فاطمہ جناح یونیورسٹی میں عالمی معیار کا اسکواش کورٹ بھی تعمیر کیا گیا ہے۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ لاہور قلندرز نے جس طرح پاکستانی ٹیلنٹ کو نکھارا ہے، وہ کوئی اور ادارہ نہیں کر سکتا۔ ان کے مطابق ان کے حلقے میں کرکٹ کے جتنے گراونڈ ہیں، وہ کہیں اور نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news پانی ٹائیگر ڈیم حنیف عباسی راولپنڈی وزیر ریلوے.

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: پانی ٹائیگر ڈیم حنیف عباسی راولپنڈی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں لاہور قلندرز نے راولپنڈی وزیر ریلوے انہوں نے کہا کہ

پڑھیں:

کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی:

شہر قائد میں گلشن معمار پولیس نے نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا۔

اس حوالے سے مدعی مقدمہ جاوید اقبال نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بہادر گوٹھ میں کارپٹ کی دکان پر کام کرتا ہوں جبکہ اہلیہ گھریلو ملازمہ ہے۔ 

23 جولائی کو میں اور اہلیہ صبح 9 بجے اپنے اپنے کام پر چلے گئے جبکہ گھر پر 18 سالہ بیٹی اکیلی تھی۔ 

مدعی کے مطابق صبح سوا نو بجے 2 لڑکے ہمارے گھر میں زبردستی داخل ہوئے جو کہ شلوار قمیض پہنے ہوئے تھے جبکہ سامنے آنے پر میری بیٹی انھیں شناخت کر سکتی ہے۔ 

مدعی کے مطابق دونوں نے میری بیٹی کو پکڑا اور کمرے میں لیجا کر اس کے ساتھ زیادتی کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ 

واقعے کے بعد میری بیٹی نے بذریعہ فون مجھے اطلاع دی جس کے بعد میں اور میری اہلیہ گھر پہنچ گئے۔ 

واقعے کی مدد گار 15 پولیس کو اطلاع دی جو موقع پر پہنچ گئی، مدعی کے مطابق میرا دعویٰ 2 نامعلوم صورت شناس لڑکوں پر میرے گھر میں گھس کر بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا ہے لہذا قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ 

گلشن معمار پولیس نے نوجوان لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ نمبر 356 سال 2026 بجرم دفعہ 376 چونتیس کے تحت درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • راولپنڈی میں 14 سالہ فیکٹری ملازم کے ساتھ ’استاد‘ کی بدفعلی، لڑکا اسپتال میں داخل
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • ایلون مسک نے ’اوڈیسی‘ کا اے آئی ورژن اسی سال پیش کرنے کا اعلان کردیا
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
  • پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا