2026-06-02@21:06:09 GMT
تلاش کی گنتی: 4661

«رانا ثنا اللہ»:

(نئی خبر)
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔  مسلم لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوبہترین میسرعلاج فراہم کیا گیا، یہ ملک میں افراتفری اورانتشارپھیلانا چاہتے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی، آج کی ملاقات کے بعد جو یہ پیغام باہر لے کر آئے ہیں کیا جیل کا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟انہوں نےکہاکہ خیبرپختون خوا کے عوام میں راستوں کی بندش پرغم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹک (جسارت نیوز ) اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا بہت بڑی سعادت اور عظیم نیکی ہے متقی لوگوں کی صفات میں سے تیسری اہم صفت اللہ کے عطا کردہ رزق میں سے اس کی راہ میں مال خرچ کرنا ہے جماعت اسلامی موصول شدہ زکوٰۃ و اعانتیں متعلقہ مدات میں ہی خرچ کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی تحصیل اٹک کی انفاق فی سبیل اللہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اقبال خان سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی امیر ضلع سردار امجد علی خان ضلعی سیکرٹری جنرل حافظ محمد بلال امیر تحصیل میاں محمد جنید اور امیر جماعت اسلامی یو سی گولڑہ مولانا محمد افضل منصوری نے کیا اقبال خان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(قوی امید ہے کہ آج چاند نظر آجائے گا اور ہم پہلی تراویح ادا کریں گے۔ )آج پہلی تراویح میں پہلا پارہ مکمل اور دوسرے پارے کے پہلے چوتھائی حصے کی تلاوت کی گئی، جو کہ سورہ الفاتحہ اور سورہ البقرہ کی 176 آیات پر مشتمل ہے۔ الفاتحہ مکی سورت ہے اور الفاتحہ کے معنی ابتداء و آغاز کے ہیں۔ احادیث مبارکہ میں اس سورت کے بہت سے فضائل بیان ہوئے ہیں، جیسے کہ آفات و مصائب اور پریشانیوں سے اللہ کی حفاظت میں آجانا۔ یہ سورت ہر نماز کا لازمی جز ؤہے، جس کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی۔ اس سورت کو دعا کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ مسلم شریف میں حدیث قدسی ہے کہ ’’میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اْن لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے اْنہیں خود اپنا نفس بھلا دیا، یہی لوگ فاسق ہیں۔ دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں۔ اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر بھی اتار دیا ہوتا تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف سے دبا جا رہا ہے اور پھٹا پڑتا ہے یہ مثالیں ہم لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں کہ وہ (اپنی حالت پر) غور کریں۔ وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، غائب اور ظاہر ہر چیز کا جاننے والا، وہی رحمن اور رحیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے سابق امیرسراج الحق نے کہاہے کہکفر کی طاقتیں مسلمانوں کی تہذیب اور اسلامی شعائرختم کرنا چاہتی ہیں۔ ایک منظم سازش کے تحت وطن عزیز کو لادینیت کی طرف دھکیلا جارہاہے ،اس کے آگے بند نہ باندھا گیا تو یہ آگ ہمارے گھروں کو راکھ کر دے گی ۔ لاکھوں جانوں کی قربانیاں دے کر پاکستان اس لیے حاصل نہیں کیا تھاکہ یہاں االلہ اور رسول ؐ کے احکامات کا مذاق اڑایا جائے، شیطانی تہذیب کو پنپنے کا موقع دینا خود کو تاریکیوں کے سپردکرنے کے مترادف ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے مقامی ہوٹل میںمخیرحضرات کے خصوصی اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرضلعی امیرمحبوب الزماںبٹ،نائب امیرشیخ محمدمشتاق،یاسراقبال کھارا و دیگرمقامی راہنمابھی موجودتھے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-2 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق جج عدالت عظمیٰ پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کردی گئی۔ اس موقع پروزیر اعظم شہباز شریف نے جسٹس خلیل الرحمان خان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی جسٹس خلیل الرحمان خان کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمین۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں ہوتا تھا، انکا شمار فرض شناس ججوں میں ہوتا تھا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دنیا کی سب سے طاقتور سمجھی جانے والی امریکی فوج کو بھی ایسا کاری وار لگ سکتا ہے کہ وہ دوبارہ سنبھل نہ سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھول ہے کہ وہ ایران کو کبھی ختم کر سکیں گے۔ گزشتہ 47 برسوں میں اس مقصد میں ناکامی خود اس بات کا ثبوت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی بحری بیڑے پر طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ طیارہ بردار جہاز خود خطرناک نہیں ہوتا بلکہ...
    ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز تہران(سب نیوز )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدراسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے، امریکی صدر اپنی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج قراردیتے ہیں لیکن دنیا کی سب سیمضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑپڑسکتا ہیکہ وہ اٹھ نہ سکے۔ ایرانی سپریم لیڈر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی...
    بنگلا دیش کی جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰان کو 13ویں قومی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف کے طور پر نامزد کردیا گیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق، جماعت اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن جبکہ جماعت کی قیادت میں قائم 11 جماعتی اتحاد کی اتحادی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے کنوینر ناہید اسلام کو اپوزیشن چیف وہپ کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں نئی سیاسی صف بندی، جماعتِ اسلامی کا پرامن اپوزیشن کا اعلان آج دوپہر جماعت اسلامی کے نومنتخب اراکینِ پارلیمنٹ نے رکنیت کا حلف اٹھایا اور بعد ازاں آئینی اصلاحات کونسل کے ارکان کے طور پر بھی حلف لیا۔...
    قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی نے شاداب خان سے سوال کیا کہ کیا سیمی فائنل تک یہیں ہیں؟ شاداب خان نے چلتے چلتے صحافی کو جواب دیا انشاءاللہ فائنل تک یہیں ہیں۔ صحافی نے پوچھا کیا پاکستان فائنل بھارت سے کھیلے گا؟ جس پر شاداب خان نے کہا وہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن ہم فائنل کھیلیں گے۔ Exclusive Shadab Khan is hopeful to reach into the Finals of T20 World cup شاداب خان پریکٹس کے بعد کہتے ہیں کہ ہم سیمی فائنل نہیں بلکہ فائنل میں جائینگے... صحافی نے...
    کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے فرعوں عصر ٹرمپ کے عزہ پیس بورڈ کو مسترد کردیا۔ کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مظلومانِ عالم...
    کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے فرعوں عصر ٹرمپ کے عزہ پیس بورڈ کو مسترد کردیا۔ کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مظلومانِ عالم...
    خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 روز سے لوگ پریشان ہیں، مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ رہے ہیں اور حکومت کوئی مؤثر اقدام نہیں کر رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کا کیا قصور ہے جنہوں نے پی ٹی آئی کو تیسری مرتبہ ووٹ دیا، مگر آج وہی عوام اذیت میں مبتلا ہیں جبکہ قیادت اسلام آباد میں مصروف ہے اور عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں۔ امن و امان اور دہشتگردی کی صورتحال ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا کہ ایک طرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-4 الحمدللہ! رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مبارک مہینے آمد آمد ہے۔ ہم کو چاہیے کہ اس ماہ مبارک سے بھرپور فائدہ اٹھائیں زندگی کا کوئی بھروسا نہیں، نہ جانے کتنے لوگ ہوں گے جو پچھلے رمضان المبارک میں ہمارے ساتھ موجود تھے لیکن اس مبارک ماہ میں وہ نہیں ہیں، اسی طرح ہم میں بھی نہ جانے کتنے لوگوں کے لیے یہ رمضان المبارک آخری ہو اور آنے والے رمضان المبارک سے پہلے ہی چلے جائیں۔ لہٰذا اس ماہ مبارک سے بھرپور فائدہ اٹھا کر خود کو بھی اور اپنے اپنے گھر والوں کو بھی جہنم کی عذاب سے بچانے کی کوشش کی جائے ان شاء اللہ۔ الحمدللہ بس چند دن ہی ہیں، انتظار کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف کے قاسم جمال ودیگررہنما بھی اس موقع پرموجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    قابض صیہونی ریجیم کیجانب سے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں صیہونی آبادکاروں کی واپسی کی کوششوں کیخلاف خبردار کرتے ہوئے لبنانی پارلیمانی اتحاد الوفاء للمقاومۃ کے نمائندے نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدامات لبنانی سرزمین سے متعلق قابض صیہونی دشمن کے اُس تاریخی طمع و لالچ کے تحت اٹھائے جا رہے ہیں کہ جس پر مبنی اقدامات کو قبل ازیں 1998 میں بھی ناکام بنایا گیا تھا اسلام ٹائمز۔ لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی محاذ کے ساتھ وابستہ اتحاد الوفاء للمقامۃ کے نمائندے شیخ حسن فضل اللہ نے یارون نامی قصبے کے قریب قابض صیہونی ریجیم کی حالیہ نقل و حرکت کا ذکر کرتے ہوئے، بار بار کی اسرائیلی شرارتوں کے خلاف سنجیدہ چوکسی کا مطالبہ کیا اور زور دیتے ہوئے کہا کہ...
    میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر آیت اللہ خامنہ ای کل ہی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کریں تو یہ ملاقات ہوسکتی ہے، اس لیے نہیں کہ ٹرمپ ان سے متفق ہیں بلکہ اس لیے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ مسائل اسی طرح حل کیے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ملاقات کی خواہش ظاہر کریں تو ٹرمپ ان سے ملنے کیلئے تیار ہوں گے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ شاہ فیصل کالونی کچہ قلعہ حیدرآباد کے زیر اہتمام سابق کنٹونمنٹ کونسلر اصغر علی خان یوسف زئی کی رہائشگاہ شاہ فیصل کالونی میں ’’استقبال رمضان‘‘ کے موضوع پر تقریب کا انعقاد ہوا جس سے معروف مذہبی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر مجیب اللہ شیخ منصوری نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق کنٹونمنٹ کونسلر اصغر علی خان یوسفزئی، ناظم حلقہ عبدالعظیم صدیقی بھی موجود تھے۔ استقبال رمضان سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر مجیب اللہ شیخ منصوری نے کہا کہ رحمت و مغفرت، عبادت و ریاضت اور نیکیوں کے موسم بہار ’’رمضانُ المبارک‘‘ کی آمد آمد ہے، اللہ کے فضل و کرم سے ایک مرتبہ پھر یہ ماہِ مبارک ہمارے...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے بارے میں سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں کے متعلق اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ ان کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ اوراِس کی تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوششوں سے گریز کیا جائے۔
    سٹی 42 : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔   وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ اِس کی تفصیلی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات انہوں نے مزید لکھا کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں، بے بنیاد خبروں اور ذاتی مفاد کے لیے اسے سیاسی...
    سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ مہمانِ خصوصی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سری لنکا کے ہائی کمیشن، پاکستان نے سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی کی یاد میں سرینا ہوٹل، اسلام آباد میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، عطا اللہ تارڑ تھے۔ اس استقبالیہ میں سفارتی کور کے اراکین، سینئر سرکاری حکام، معزز شخصیات، پاکستان کی مسلح افواج کے نمائندگان، میڈیا کے نمائندگان اور سری لنکن کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی، جو دونوں ممالک اور بین الاقوامی برادری کے درمیان دوستی کے مضبوط اور دیرینہ تعلقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)رمضان المبارک ’شہر المواساۃ‘ہے۔ یہ مہینہ ہمیں باہمی تعلقات میں نرمی، ایثار اور احسان کے رویے کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ناظمہ ضلع گلبرگ وسطی طلعت ندیم نے استقبالِ رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا، رمضان نزولِ قرآن کا مہینہ ہے جو ہمیں تقویٰ، صبر اور خود احتسابی کا عملی درس دیتا ہے۔ انہوں نے تقویٰ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف عبادات تک محدود نہیں بلکہ زندگی کے ہر پہلو میں اللہ کی رضا کو مقدم رکھنے کا نام ہے۔ اس موقع پر بالخصوص ملازمت پیشہ خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپنی مصروفیت کے اوقات میں...
    اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ ایران ہر زمانے میں ہر حربے کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ ابھر کر سامنے آگیا۔ حالیہ دنوں میں ایران کی سربلندی اور کامیابی نے ثابت کردیا کہ انقلاب اسلامی ایران کا پشتبان اللہ ہے اور اللہ نے ایران کو ناقابل شکست طاقت بنا دیا ہے۔ متعلقہ فائیلیںمولانا علی محمد جان کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام سے ہے، ابتدائی تعلیم آبائی گاؤں خندہ میں حاصل کی، تقریباً 3 سال جامعہ اہل بیت (ع) میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایران کا رخ کیا، جہاں پر 18 سال تک دینی تعلیم حاصل کرتے رہے۔ علماء کشمیر...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل حکام کسی کی فرمائش پر نہیں چل سکتے، تاہم اگر کسی قیدی کو مخصوص ڈاکٹر یا اسپیشلسٹ سے علاج کرانے کا مطالبہ ہے تو اس کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت علاج کے طبی معاملات میں براہِ راست مداخلت نہیں کرتی، یہ فیصلہ متعلقہ میڈیکل اتھارٹیز نے کرنا ہوتا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کسی مخصوص ڈاکٹر یا نجی اسپتال سے علاج کا مطالبہ کرتی ہے تو وہ یہ نکتہ سپریم کورٹ میں اٹھا سکتی ہے۔ ان کے مطابق جب تک عدالت...
    ترجمان کے مطابق پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزم اظہار اللہ کو اسلحہ آتشیں سمیت موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول کی نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عدالت میں پیشی کیلئے لائے جانے والے ملزم کو عدالت کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ ترجمان گلگت پولیس کے مطابق تھانہ جگلوٹ گلگت میں مسمات مدیحہ دختر زبیر احمد سکنہ ڈروٹ جگلوٹ کے اغواء کے حوالے سے مقدمہ علت نمبر 17/2026 بجرائم 496، 494، 34 ت پ درج رجسٹر کیا گیا تھا، جس میں نامزد...
    سٹی 42 : ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے سپر ہائیوے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اُن کی ہدایت پر عباسی شہید اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔  قیمتی جانوں کے ضیاع پر ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد کی جانب سے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔ ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد کی ہدایت پر عباسی شہید اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ اُن کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد نے ہدایت کی...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے 4 ماہ کی غفلت کا کوئی معاملہ نہیں ہے، اس لیے ان کی صحت کو سیاسی مسئلہ نہ بنایا جائے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر حقائق کے برعکس بات کی جائے تو یہ سیاست کے لیے آگے بڑھانا مجرمانہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے اپنی آنکھ کی شکایت جنوری کے پہلے ہفتے میں کی، 16 جنوری کو معائنہ ہوا اور 19 جنوری کو ٹیم نے دوبارہ چیک کیا۔ جیل کے ڈاکٹر کی جانب سے دیے گئے ڈراپس تین چار دن استعمال کیے گئے جبکہ 24 جنوری کو انجیکشن بھی لگایا گیا۔...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے حوالے سے 4 ماہ کی غفلت کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا، لہٰذا ان کی صحت پر سیاست نہیں کی جانی چاہیے۔ رانا ثنا اللہ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر حقائق برعکس ہیں تو انہیں سیاست کے لیے استعمال کرنا بھی مجرمانہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے اپنی آنکھ کی شکایت جنوری کے پہلے ہفتے میں کی، 16 جنوری کو معائنہ ہوا اور 19 جنوری کو ٹیم نے دوبارہ معائنہ کر کے ٹیسٹ کیے۔ یہ بھی پڑھیے شیخ وقاص اکرم کا عمران خان کی صحت سے متعلق...
    سعودی عرب نے جمعرات کو ایک سلسلہ وار شاہی فرمان جاری کیا، جس میں متعدد وزارتی، عدالتی اور مشاورتی تقرریوں کا اعلان کیا گیا اور چند اہلکاروں کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کیا گیا۔ اہم وزارتی تقرریاں اور تبادلے فہد بن عبدالجلیل السیف کو وزیر سرمایہ کاری مقرر کیا گیا، جبکہ خالد الفالح کو وزیر سرمایہ کاری کے عہدے سے سبکدوش کر کے وزیر مملکت اور کابینہ کا رکن مقرر کیا گیا۔ ڈاکٹر بندر بن عبد اللہ المشاری السعود کو وزارت داخلہ میں مشیر برائے عہدہ امتیازی مقرر کیا گیا، جبکہ وہ پہلے اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے ٹیکنالوجی امور تھے۔ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف کو وزیر کے عہدے کے مساوی پبلک پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا اور وہ بورڈ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ  میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے قرارداد مستردکر دی گئی۔قرارداد سینیٹر عون عباس بپی نے پیش کی،رانا ثنا اللہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کا جوبھی حکم ہو گا اس پر عمل کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا کہ4ماہ غفلت کی بات کو بیانیہ مت بنائیں،جس ڈاکٹر سے کہیں دوبارہ چیک اپ ہو سکتا ہے،ان کاکہناتھا کہ ان کی پٹیشن پر فرینڈ آف کورٹ بنایا گیا،آپ پٹیشن دائر کریں، سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کریں گے۔ ملک بھر میں سیلز ٹیکس نظام مکمل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ مزید :
    ویب ڈیسک :پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے، جس میں ماہ رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا۔ اجلاس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی پشاور کے ممبران شریک ہوں گے جب کہ وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان سے ڈائریکٹر جنرل حافظ عبدالقدوس، محکمہ سپارکو سے شوکت اللہ خان، محکمہ موسمیات سے ڈاکٹر حسن علی بیگ اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے زین العابدین بھی شرکت کریں گے۔ فیلڈ مارشل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جس بھی ڈاکٹر سے آنکھوں کا معائنہ کرانا چاہیں، انہیں یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے رپورٹ میں یہ نہیں کہا کہ شکایت کے باوجود علاج نہیں کرایا گیا۔ ان کے مطابق حکومت طبی سہولیات کی فراہمی کے معاملے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی اور مطلوبہ چیک اپ کرانے کی اجازت دی جائے گی۔دوسری جانب سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان کی آنکھ میں تکلیف کی شکایت پر جیل حکام نے بروقت توجہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطن عزیز میں جس بھی فرد سے بات کیجیے وہ خود کو اللہ تعالیٰ کا عاجز بندہ، نبی آخر الزماں رسول کریم محمد مصطفیؐ کا عاشق صادق، آپ کے صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہار کا مطیع و تابع فرمان قرار دیتا ہے مگر اسے بدقسمتی کے سوا کیا نام دیا جائے کہ ہمارا ذاتی کردار ان دعوئوں کے قطعی برعکس پایا جاتا ہے۔ قول و فعل کے اس تضاد کی مثالیں معاشرے میں چلتے پھرتے ہر قدم پر دیکھی جا سکتی ہیں اور جب اس جانب متوجہ کیا جائے تو جواب ملتا ہے کہ ہمیں اپنے اسلام اور ایمان کے لیے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ ہمارے ارباب اقتدار جنہیں عوام کے لیے نمونہ ہونا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں زندگی، ایمان اور صحت کی حالت میں ایک دفعہ پھر رمضان گزارنے کی سعادت عطا کی، جو کہ ہمارے گناہوں کی مغفرت اور جنت کے حصول کے ساتھ ہماری تربیت کا بھی اہم ذریعہ ہے۔ کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جن کی مہلتِ عمل اس رمضان کی آمد سے پہلے ہی ختم ہوگئی اور وہ زندگی کے سفر کے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئے، جہاں اب اپنے اعمال کے ذریعے مغفرت اور بلندیٔ درجات کا موقع ختم ہوگیا۔ البتہ صدقۂ جاریہ کے کاموں اور اولاد کی دعاؤں کے فیض سے اجر کا ایک راستہ باقی رہ گیا۔فرضیت و فضیلتِ رمضان رمضان کی فرضیت، فضیلت اور مقاصد کے حوالے سے اللہ...
    اپوزیشن عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کرے کسی کو کچھ کہنا ہے تو سپریم کورٹ جائے، رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کرے کسی کو کچھ کہنا ہے تو سپریم کورٹ جائے۔یہ بات انہوں نے سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس کے اظہار خیال کے جواب میں کہی۔رانا ثنا اللہ نے ایوان میں جواب دیا کہ عمران خان کی صحت پر بیرسٹر سلمان صفدر نے جو رپورٹ دی ہے اس میں تمام سہولیات کا بتایا گیا ہے، جیل میں ایکسرسائز مشینیں، تین وقت کھانے کی رپورٹ دی گئی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے راجا ناصر عباس کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس کو جواب دیتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ حکومت، جیل اتھارٹی یا دوسری طرف سے کوئی بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرے تو بڑا جرم ہے۔ بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیا، تحقیقات کا مطالبہ انہوں نے کہا کہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے یہ نہیں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکایت پر ان کا علاج نہیں کروایا گیا، کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج...
      مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صحت اور علاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اور بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جب کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ نے تمام الزامات کی نفی کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان کے الزامات بے بنیاد ثابت، عمران خان کو جیل میں مکمل سہولیات حاصل ہیں، عطا اللہ تارڑ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو فراہم کی جانے والی تمام سہولیات کی تفصیل موجود ہے، جن میں ناشتہ، دوپہر کا کھانا، طبی معائنہ...
      وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل میں مبینہ بدسلوکی اور خراب حالات سے متعلق بیانیہ بے بنیاد ثابت ہوا ہے اور روزمرہ معمولات اور خوراک سے متعلق رپورٹ نے تمام ابہام دور کر دیا ہے۔ The narrative which was being propagated to International Media by Aleema Khan and other members of IK's family regarding mistreatment and shabby conditions in prison has fallen flat on its face. The report regarding daily routine and diet plan has cleared all ambiguity. All… — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) February 12, 2026 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ علیمہ خان اور...
    جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اس حوالے سے تحفظات بالکل جائز اور حقائق پر مبنی ہیں، میں کشمیر کا وزیر اعلیٰ ہوں اور کشمیریوں کے مفاد کے حوالے سے آواز اٹھانا میری ذمہ داری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدہ سے مقبوضہ علاقے کی معیشت خاص طور پر باغبانی کے شعبے کو سخت نقصان پہنچنے گا۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے کی معیشت کا مکمل انحصار خشک میوہ جات، تازہ پھلوں پر ہے اور اگر یہ چیزیں بغیر کسی ٹیرف کے امریکہ...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے حزب اللہ کی سرنگوں کا خاتمہ لبنان کے استحکام کیلئے اہم قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمان کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ غیر سرکاری عناصر کی جانب سے گولہ بارود، میزائل اور خودکش ڈرون طیارے ذخیرہ کرنے کے لئے استعمال ہونے والی سرنگوں کو ختم کرنا لبنان اور پورے خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔ کوپر نے مزید کہا کہ یہ کامیابی لبنانی فوج کے پیشہ ورانہ کام کی عکاس ہے، انہوں نے امریکہ کی قیادت میں کام کرنے والی اس مکینیکل ٹیم کے کردار کی بھی تعریف کی جو اسرائیل اور لبنان کے درمیان طے پانے والے وعدوں پر عمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک  تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو اپنی دلکشی اور منجھی ہوئی اداکاری کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں۔ احمد علی بٹ سے گفتگو میں جویریہ عباسی نے ساتھی اداکارہ صباقمر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہر جس نے آپ کو شہرت دی، اس کا احترام کرنا چاہیے۔ اس طرح کے جملے مناسب نہیں ہیں۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ ہر شخص کو اپنے شہر سے دلی لگاؤ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے نوجوان دل! جب رات کی تنہائی میں تمہاری انگلیاں اسکرین پر ناچتی ہیں اور دنیا سو رہی ہوتی ہے، تب شیطان تمہارے کان میں سرگوشیاں کرتا ہے، اور اللہ کی یاد دل سے دور ہو جاتی ہے۔ یہ موبائل ایک نعمت ہے جو اللہ نے تمہیں دی، مگر اگر تم اسے قابو نہ کرو تو یہ تمہاری ایمانی زندگی کو تباہ کرنے والا زہر بن جاتا ہے۔ جاگو! اپنے دل کی آواز سنو، کیونکہ ہر لمحہ جو تم گناہ میں گزارتے ہو، وہ تمہارے حساب کے دن تمہارے خلاف گواہی دے گا۔ اللہ تمہیں ہمت دے کہ تم اس امتحان میں کامیاب ہو، اور یہ آلہ تمہارے لیے جنت کا راستہ بن جائے نہ کہ جہنم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-27 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ شراب پرمکمل پابندی بل کا 2018 ء میں قومی اسمبلی اور اب سندھ اسمبلی میں مسترد ہونا قابل شرم بات ہے۔اُم الخبائث کے حوالے سے اللہ اور رسولؐ کے احکامات قرآن و سنت کی صورت میں واضح اور دوٹوک موجود ہیں اس پرارکان اسمبلی کی دی گئی رائے حکمرانوں کے دین بیزار اور دین دشمنی پر مبنی ذہنوں کو آشکار کرنے کے لیے کافی ہے۔ سود اور شراب پر پابندی کی مخالفت کرنا اللہ اور رسولؐکے احکامات کے خلاف اعلان جنگ عذاب الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ جو حکومت سگریٹ پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے “سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن” کے موقع پر پاکستانی خواتین کی سائنسی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں روشن مستقبل کی علامت قرار دیا ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان میں صدر نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ ملک کی جامعات میں طالبات کا تناسب 50 فیصد سے تجاوز کر چکا ہے، جو انجینئرنگ، طب اور ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں تحقیق کی قیادت کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی صدرِ مملکت نے برادر ملک ایران کو 47 ویں جشنِ انقلاب اور جاپان کو قومی دن کے موقع پر تہنیتی خطوط ارسال کر کے دیرینہ شراکت داری کو مزید مستحکم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور(جسارت نیوز) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد جمہوریت کی نفی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ سمیت ملک بھر میں 10 ہزار سے زاید لاپتا افراد کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے کیونکہ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے۔ پہلے سیاست کا مقصد ملک اور عوام کی خدمت تھا، مگر اب کرسی اور مفادات کا حصول مقصد بن چکا ہے، جس کے لیے ایمان اور ضمیر کا سودا کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی زمینوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ، کارونجھر پہاڑ کی کٹائی، گوداموں میں گندم...
    اسلام آباد: تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر کے گلگت بلتستان کے سیاسی منظرنامے میں اہم تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور متعدد وزرا کی شمولیت وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران سامنے آئی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین مقپون، سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان اور اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن شفیع نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ دیگر سابق وزرا فتح اللہ خان، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد بانو کے علاوہ خان اکبر خان، مولانا سلطان رئیس اور ایمان شاہ بھی شامل ہوئے۔...
    لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک مجرم اشتہاری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او جمیل خان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ہلاک ہوگیا، جبکہ پولیس پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ خطرناک مجرم اشتہاری کفایت اللہ ولد حیات اللہ سکنہ براگی تجوڑی اپنے ٹھکانے پر موجود ہے۔ اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے سپیشل پولیس ٹیم اور لکی مروت پولیس فوری کاروائی کے احکامات جاری کیے۔ اسپیشل پولیس ٹیم اور مقامی پولیس نفری نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہی مجرم اشتہاری نے گرفتاری...
    لبنانی مزاحمتی تحریک نے ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں اسے عصر حاضر کی تاریخ کا روشن ترین موڑ قرار دیا کہ جو گذشتہ برسوں کے دوران مزید مضبوط، زیادہ اثر انگیز اور زیادہ متاثر کن ہوا ہے اسلام ٹائمز۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے انقلاب اسلامی ایران کو عصر حاضر کی تاریخ کا ایک روشن ترین موڑ قرار دیا کہ جو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی قیادت میں قائم ہوا اور امام خامنہ ای کی رہنمائی و رہبری میں سالہا سال گزارنے کے بعد مزید مضبوط، زیادہ اثر انگیز اور زیادہ...
    ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک بھر میں بارش کی دعا کے لیے نمازِ استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ 12 فروری کو مملکت کی تمام بڑی اور چھوٹی مساجد میں یہ خصوصی نماز ادا کی جائے گی تاکہ اللہ تعالیٰ سے بارانِ رحمت کی التجا کی جا سکے۔ اعلامیے میں مسلمانوں کو نصیحت کی گئی ہے کہ وہ عاجزی اور انکساری کے ساتھ اللہ کے حضور حاضر ہوں اور کثرتِ استغفار کے ذریعے اپنی کوتاہیوں پر معافی طلب کریں۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی 12 ہزار سے زائد مساجد میں اس روحانی...
    گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ گلگت بلتستان کےسابق گورنر راجا جلال، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان، سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن(ر) شفیع،سابق وزرافاتح اللہ خان،حاجی شاہ بیگ،شمس اللہ حق،مولاناسلطان رئیس،سابق وزیردلشاد بانو نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپارٹی میں شمولیت پرمفلرپہنائے، پارٹی  پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم کیا،اس موقع پرانکاکہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی سیاست میں پہلی مرتبہ آئی پی پی شامل ہورہی ہے،استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں ترقی کیلئے بھرپور کام کرےگی،آئی پی پی کا سب سے بڑا منشور ترقی،خوشحالی اورروزگارکی فراہمی ہے،مختلف جماعتوں کے ساتھ میرا رابطہ ہوا ہے،انشاء اللہ جلد...
    ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔  گلگت بلتستان کےسابق گورنر راجا جلال، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان، سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن(ر) شفیع،سابق وزرافاتح اللہ خان،حاجی شاہ بیگ،شمس اللہ حق،مولاناسلطان رئیس،سابق وزیردلشاد بانو نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔  صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپارٹی میں شمولیت پرمفلرپہنائے، پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم کیا،اس موقع پرانکاکہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی سیاست میں پہلی مرتبہ آئی پی پی شامل ہورہی ہے،استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں ترقی کیلئے بھرپور کام کرےگی،آئی پی پی کا سب سے بڑا منشور ترقی،خوشحالی اورروزگارکی فراہمی ہے،مختلف جماعتوں کے ساتھ میرا رابطہ ہوا ہے،انشاء اللہ جلد اسکی تفصیلات پیش کریں گے۔ کینیڈا: اسکول اور...
    فیفا نے کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کاؤسٹ) کو مشرقِ وسطیٰ اور ایشیا میں اپنا پہلا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نامزد کر دیا ہے جو فٹبال میں جدید اور اختراعی تحقیق کے فروغ میں معاونت کرے گا۔ یہ اعزاز اس بات کا اعتراف ہے کہ کاؤسٹ کھیل، تعلیمی تحقیق اور صنعت کو جدید اور اعلیٰ سطحی سائنسی طریقۂ کار کے ذریعے یکجا کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے، جس سے فٹبال اسٹڈیز کے میدان میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کاؤسٹ کے صدر پروفیسر سر ایڈورڈ برن نے کہا کہ دنیا میں فیفا کے پانچویں ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور خطے کے پہلے ادارے کے...
    اسلام ٹائمز: تکبیر کے نعروں کے ساتھ ساتھ ایرانی شہروں کے آسمان کی روشنی نے دنیا کو ایک واضح پیغام دیا کہ 1404 کا ایران، 47 سال کے تجربے کے تجربے کے ساتھ، آج بھی اپنی آزادی اور خودمختاری کے نظریات پر قائم ہے۔ یہ رات کل کی عظیم پیش رفت کا پیش خیمہ تھی۔ آج کے دن ایران 22 بہمن (11 فروری) کی ریلیوں میں "قومی اتحاد" کے مظاہرے میں شریک ہو کر ایک بار پھر ثابت کرے گا کہ کوئی بھی طاقت ایسی قوم کا مقابلہ کرنے کی اہل نہیں جس کا ہتھیار "اللہ اکبر" ہو۔ خصوصی رپورٹ:  اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے 22 بہمن (11 فروری) کی رات کو امریکی دھمکیوں اور فتنہ انگیزیوں کا...
    ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بارانِ رحمت کے حصول کیلئے کل 12 فروری کو مملکت بھر میں نمازِ استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ شاہی فرمان میں مسلمانوں کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حضور عاجزی اور انکساری کے ساتھ دستِ دعا بلند کریں تاکہ ربِ کریم اپنی رحمتوں کی بارش نازل فرمائے۔ اعلامیے کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ سمیت سعودی عرب کی بارہ ہزار سے زائد مساجد میں نمازِ استسقاء ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر ائمہ کرام خصوصی دعائیں کریں گے اور امتِ مسلمہ کی اجتماعی مغفرت، رحمت اور خیر و برکت کیلئے بھی دعا کی جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے حالی روڈ کی واحد کالونی میں 15 روز قبل مبینہ لڑائی میں زخمی ہونے والا نوجوان کراچی کے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مقتول کے لواحقین نوجوان سیف اللہ گدی کی میت کراچی سے لائے اور حیدرآباد پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا۔ اس موقع پر مقتول کے بھائی مزمل نے الزام لگایا کہ 15 روز قبل ملزم شایان اور دیگر نے اس کے بھائی سیف اللہ گدی کو گولی مار کر زخمی کیا تھا، جسے تشویشناک حالت میں کراچی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے میرے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنگ کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنا کہ خود انسان کی۔ قرآن مجید میں اللہ پاک نے آدمؑ کے دو بیٹوں کا ذکر کیا ہے ان میں سے ایک نے دوسرے کو قتل کر دیا تھا انسانی تاریخ میں یہ پہلا قتل تھا اس کے بعد انسانوں کے درمیان جنگ و جدال کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو گیا جنگ عموماً اپنی قوت و بڑائی کا سکہ منوانے لوگوں کی گردنیں اپنے سامنے جھکوانے مال و زر اور کشور کشائی کے لیے لڑی جاتی ہیں ان جذبات اور مقاصد کے لیے لڑی جانے والی جنگوں نے انسان کو ذلت اور رسوائی اور زمین کو فتنہ و فساد کے سوا کچھ نہ دیا۔ جنگوں کے بارے میں ملکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت اور دعاؤں کا اثر اولاد کی جدوجہد اور خدمات میں نظر آتا ہے۔اس موقع پر نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ندیمہ تسنیم اور سمیہ عاصم،معاون خصوصی شبانہ نعیم، معاونین حمیرہ امان اور فرحینہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے دعا کی...
    تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کی 47ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران 12 روزہ جنگ اور حالیہ فتنہ کے بے اثر ہونے کے بعد مزید مضبوط ہوا ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کی 47ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ عبدالسلام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام اور اقتدار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں برق رفتاری اور...
    مودی اور ٹرمپ کے مابین طے پانے والا یہ معاہدہ کشمیریوں کے مفاد میں نہیں کیونکہ اسکے تحت امریکہ سے آنے والے ڈرائی فروٹ، سیب اور دیگر پھلوں پر صفر ڈیوٹی عائد کی جائے گی، جس کا نقصان ہماری میوہ صنعت کو ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اُس وقت ہلچل مچی جب وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین اسمبلی کی جارحیت کو وزیر داخلہ امیت کے حالیہ دورہ کشمیر کے ساتھ جوڑتے ہوئے کہا "بی جے پی اراکین وزیر داخلہ کی پھٹکار کے بعد ہنگامہ آرائی کر رہے ہیں"۔ عمر عبداللہ نے بجٹ پر ہو رہے بحث کے دوران بی جے پی کے اراکین اسمبلی سے مخاطب ہو کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے علاقے کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں اضافے کیلیے ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کے ہمراہ سفینہ گلبرگ فاؤنٹین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جماعت اسلامی کے مقامی عہدیداران، ٹاؤن افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے کہا کہ گلبرگ ٹاؤن میں جاری ترقیاتی منصوبے منتخب بلدیاتی قیادت کی سنجیدہ کوششوں کا عملی ثبوت ہیں جو عوامی خدمت کے جذبے کے تحت مکمل کیے جا رہے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی سنت نبوی ؐ پر عمل کرتے ہوئے استقبال رمضان کا اہتمام کرتی ہے،رمضان نیکیوں کا موسم بہار ہے۔ہمیں رمضان کی تیاریاں بھرپور طریقہ سے کرنی چاہیے اور برائیوں سے اجتناب اورنیک کوفروغ دینا چاہیے۔ یہ بات جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری ضلع شمالی شکیل احمد نے جماعت اسلامی خداکی بستی کے تحت جی سی ٹی ہلال اسکول خدا کی بستی میں استقبال رمضان کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ناظم علاقہ خداکی بستی نے کہا کہ رمضان المبارک ساری مہینوں کا سردار ہے اور یہ مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اس کی آ مد کی جتنی اچھی تیاری کی جائے کم ہے۔ ناظم علاقہ تیسر ٹائون علامہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میر پورخاص (نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ رمضان قرآن وانقلاب کا مہینہ ہے جو نہ صرف انفرادی تربیت کے ساتھ اجتماعی طور پر معاشرے کی بہتری کے لیے ظلم وناانصافیوں کے خلاف اورغلبہ حق کے لیے لوگوں کو کھڑا کرنے کا درس دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص میں جماعت اسلامی کے تحت استقبال رمضان کے اجتماع اوریوسی کھان میں دارالعلوم بیت السلام کی سالانہ تقریب تکمیل قرآن کریم وتقسیم اسناد کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام وپاکستان ایک دوسرے کے ساتھ لازم وملزوم ہیں مگر بدقسمتی سے اسلام کے نام سے معرض وجود میں آنے والے ملک میں سودی...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قوم سے خطاب کے دوران طاقت کا اصل سرچشمہ عوام کی استقامت کو قرار دے دیا۔ تہران میں جاری ایک ٹیلی وژن خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قومی طاقت کے تصور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی اصل قوت جدید ہتھیاروں یا جنگی طیاروں میں نہیں بلکہ اس کے عوام کے عزم، حوصلے اور ثابت قدمی میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن عناصر ایرانی قوم کو دباؤ میں رکھنے کی کوششیں اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک وہ مایوس نہ ہو جائیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے اپنے بیان میں اس امر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حویلی لکھا میں پولیس کی مشترکہ گشت کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایس ایچ او ستگھرہ سب انسپکٹر طارق اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہے تھے۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل عبداللہ کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او طارق زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق زخمی افسر کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے فوراً بعد کانسٹیبل عبداللہ موقع سے فرار ہوگیا، جس کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں...