2026-06-02@21:06:24 GMT
تلاش کی گنتی: 4661
«رانا ثنا اللہ»:
(نئی خبر)
کامونکی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نےکہا فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا،پاکستان کی سلامتی ہرچیزسےزیادہ ضروری ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نےکامونکی میں استحکام پاکستان پارٹی کاورکرزکنونشن سےخطاب میں کہا اللہ تعالیٰ نے پاکستان،پاک فوج کا وقاردنیا بھر میں بڑھایا،سپہ سالار نے کامیابی میں کلیدی کرداراداکیا،اگرجرنیل بہادر ہو تو ہرسپاہی بہادرہوگا،پاک فوج کےخلاف بولنےوالاملک کاوفادارہوسکتاہے؟سرحدوں پرفوجی آپ کےبچوں کیلئےقربانیاں دے رہے ہیں،آج دنیامیں بھارت کاسرجھک گیا،پاکستان سربلندہے انہوں نے مزیدکہاپاکستان کےپاسپورٹ کی عزت اللہ کی مہربانی سےممکن ہوئی ہے،جولوگ سمجھتے ہیں یہ ہم سے امداد مانگنے آتے ہیں تو سمجھ آئی انکو بھی پاکستان کی ضرورت ہے،اب ہم برابری کی سطح پربات کرتے ہیں، بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے سرخروکیا،دشمن کے7طیارےگرادیں اورہمارےایک طیارےکوبھی نقصان ہو،کیایہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما و سابق ایم این اے مولانا اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ آج کی سیاست قوم و ملک کی خدمت کے بجائے کرپشن، انا اور مفاد پرستی میں الجھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ہے۔ حکمرانوں نے حکومت اور جمہوریت کو ہاتھ کی چھڑی اور جیب کی گھڑی بنا دیا ہے۔ بدامنی، کرپشن، ڈاکوراج اور قبائلی جھگڑوں کے ذریعے امن، محبت، مہمان نوازی اور بھائی چارے کی پہچان رکھنے والی سرزمین سندھ کے تشخص کو تباہ کیا جا رہا ہے جو کہ سندھ اور اس کے عوام کے خلاف بہت بڑی سازش ہے۔ عوام کو فرسودہ نظام اور اس کے آلہ کاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکا کے جارہانہ عزائم پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔صدرٹرمپ کا فوج کو کسی بھی وقت کسی بھی ملک پرحملے کا حکم دے سکتا ہوں کا بیان ان کو نوبل انعام کے لیے نامزدکرنے والے حکمرانوں کے منہ پرطمانچہ ہے۔ایران میں مہنگائی کے خلاف بھڑکنے والی آگ پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔بدل دونظام تحریک عوام کے دلوں کی آوازبن چکی ہے۔کرپٹ اشرافیہ اورمفادپرست حکمرانوں نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو پھران ملک سے فرار ہونے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔جماعت اسلامی کی بدل دو نظام کو سنواردو سندھ کو مہم میں برادرتنظیمات اپنا بھرپورکردارادا کریں۔ان خیالات...
سینئر رہنما جماعت اسلامی اسداللہ بھٹو جسم چیئرمین ریاض چانڈیو سے والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد مرحومہ کیلیے دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ، نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مولانا محمد افضل، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت ا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-23 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور آگے والے تو پھر آگے وا لے ہی ہیں۔ وہی تو مقرب لوگ ہیں۔ نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے۔ اگلوں میں سے بہت ہوں گے۔ اور پچھلوں میں سے کم۔ مرصع تختوں پر۔ تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے۔ اْن کی مجلسوں میں ابدی لڑکے شراب چشمہ جاری سے۔ لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے۔ جسے پی کر نہ اْن کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا۔ اور وہ اْن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں۔ (سورۃ الواقعۃ: 10تا20) رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنے کسی (بیمار) مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے آ رہا ہوتا ہے...
معلوم تاریخ کے مطابق زرعی دور اور جاگیرداری نظام کے آنے کے بعد دنیا میں صرف تین ایسے عظیم انسان پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی جاگیریں غریب اور مسکین ہاریوں میں تقسیم کردیں۔ ان عظیم انسانوں میں پہلا نام سندھ کے سپوت شاہ عنایت شہید کا ہے، جنہوں نے 1710ء میں پہلے ٹھٹہ شہر اور پھر جھوک شریف میں دو بڑے کمیون قائم کیے، اپنی جاگیریں غریب لوگوں میں تقسیم کیں اور پہلی مرتبہ باقاعدہ ایک ایسا انسان دوست اور فطری سماج قائم کیا جس نے مغل سلطنت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ شاہ شہید کے بعد دوسرے نمبر پر نوبل انعام یافتہ روسی ادیب اور مصنف لیو ٹالسٹائی کا نام آتا ہے، جنہوں نے اپنی جاگیریں غریبوں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگوں کو تانگے کی سواریاں قرار دے دیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کوئی بڑی عوامی طاقت نہیں بلکہ محدود لوگوں پر مشتمل ہے۔ انہوں نے تحفظ آئین پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تحریک کے لوگ تانگے کی سواریاں ہیں۔ اس سے زیادہ اس پر کچھ نہیں کہوں گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت آئین، قانون اور ریاستی اداروں کے استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ اور کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے،...
اسلام ٹائمز: علامہ آغا سید باقر الحسینی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف کیے جانے والے من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس رہبر نے سخت ترین جنگی حالات میں بھی ایران کو ترک نہیں کیا، اس کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ آج کے دور میں میدانِ حق اور اسلامی انقلاب کا پرچم چھوڑ کر کہیں بھاگ جائیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم رہبرِ معظم کے خلاف چند نجی چینلز کی جانب سے کی جانے والی ہرزہ سرائی اور کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور...
اسلام ٹائمز: علامہ آغا سید باقر الحسینی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خلاف کیے جانے والے من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس رہبر نے سخت ترین جنگی حالات میں بھی ایران کو ترک نہیں کیا، اس کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ آج کے دور میں میدانِ حق اور اسلامی انقلاب کا پرچم چھوڑ کر کہیں بھاگ جائیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم رہبرِ معظم کے خلاف چند نجی چینلز کی جانب سے کی جانے والی ہرزہ سرائی اور کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور...
پہلگام دہشتگرد حملے اور دہلی میں ہوئے دھماکوں کا حوالہ دیتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ امن، ترقی اور خوشحالی سے متعلق کئے گئے تمام وعدے غلط ثابت ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں کشمیر میں تبدیلی تو آئی ہے، مگر زمینی سطح پر کوئی بہتری نہیں ہوئی، زمینی سطح پر حالات بالکل بھی ویسے نہیں، جیسے مودی حکومت نے اس فیصلے کے وقت دعوے کئے تھے۔ ان باتوں کا اظہار جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے ریاست پنجاب میں کیا۔ امرتسر میں این جی او "پھلکاری ویمن آف امرتسر" کے ایک پروگرام کے موقع پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں...
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے کراچی کے عوام سے ترقیاتی کاموں کا وعدہ کیا تھا، اور اب صرف بلاول اللہ ہی عملی اقدامات کر رہے ہیں، پتنگ یا ترازو نہیں۔ میئر کراچی نے ضلع غربی میں 182 ملین روپے سے زائد لاگت کے سڑک بحالی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ سندھ علی احمد جان، چیئرمین موریرو میر بہار ٹاؤن علی اکبر، سٹی کونسل کے اراکین، منتخب نمائندے اور دیگر اہلکار بھی موجود تھے۔ مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ بابِ خیبر سے سیکٹر 4 اورنگی تک کی 15.4 میٹر چوڑی اور 1378 میٹر طویل سڑک کی تعمیر و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، جس میں...
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کرگئے۔ سعودی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے ذریعے بتایا کہ اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کرگئے۔ وزارت داخلہ نے مرحوم کے اہل خانہ اور ان کے لواحقین سے دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نائف نے بھی سعید بن عبداللہ القحطانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انہوں 60 برسوں تک وزارت میں مثالی انداز میں اپنی خدمات سر انجام دیں۔ لیفٹیننٹ جنرل سعید القحطانی نے کنگ فہد سکیورٹی کالج سے گریجویشن...
ریاض: سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کر گئے۔ سعودی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ اور لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے بھی ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سعید القحطانی نے تقریباً 60 برس تک وزارت داخلہ میں مثالی خدمات سرانجام دیں اور وہ ایک قابل، دیانت دار اور پیشہ ور افسر تھے۔ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کرگئے۔سعودی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے ذریعے اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی کے انتقا ل کا اعلان کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ اور ان کے لواحقین سے دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نائف نے بھی سعید بن عبداللہ القحطانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں 60 برسوں تک وزارت میں مثالی انداز میں اپنی خدمات سر انجام دیں۔ لیفٹیننٹ جنرل سعید القحطانی نے کنگ فہد سکیورٹی کالج سے گریجویشن کیا...
سہیل آفریدی غیر قانونی سرگرمی میں مصروف ہیں، پہیہ جام ہڑتال کی کال دینا غیر قانونی ہے، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے موجودہ حالات میں کسی بڑی اسٹریٹ موومنٹ کے امکانات دکھائی نہیں دیتے۔ رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ پنجاب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو خوش آمدید کہا گیا اور ان سے ان افراد کے نام بھی زیرِ بحث آئے جو پنجاب اسمبلی میں آنے کے خواہاں تھے لیکن ان کے ساتھ وہ لوگ بھی آئے جن کا نام لسٹ میں نہیں تھا، 35 لوگوں کے نام دے کر 100 سے زائد لوگ آئے۔ یہ بھی پڑھیے: 5 بڑے مل بیٹھ کر مسائل حل کریں، کیا رانا ثنا اللہ کی تجویز عملی طور پر ممکن ہے؟ تحریک انصاف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثناء اللّٰہ اور خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر شفیع جان نے اظہار خیال کیا۔ن لیگی سینیٹر کا کہنا تھا کہ یہ 8 فروری کو پہیہ جام ہڑتال کرنا چاہتے ہیں، جس کی قانون میں اجازت نہیں، پی ٹی آئی کی تحریک کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کوئی اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی پوزیشن میں نہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی غیر قانونی سرگرمی میں مصروف ہیں، یہ سفر غیرقانونی ہے۔ بلندی پر آگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔عوام سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانیوں سے اتحاد کو برقرار رکھنے کی تاکید کی ہے۔آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں، دوسرے ملکوں میں مداخلت سے باز رہے۔سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔واضح رہے کہ ایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، 28 دسمبر سے جاری مظاہروں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مرکزی اور مقامی ذمہ داران کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن کا ہنگامی دورہ کیا اور ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے ہر ٹاؤن اور ہر یوسی کو ترقیاتی بجٹ فراہم کیا جائے جیسا کہ سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے دور میں کیا جاتا تھا۔ انہوں نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی بدانتظامی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہری سیوریج کے پانی، پینے کے پانی کی کمی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے پاس اربوں روپے کے منصوبے موجود...
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری احتجاجی صورتحال پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کسی بھی صورت میں کرائے کے عناصر اور بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حالیہ بدامنی کے دوران کچھ شرپسند عناصر دانستہ طور پر عوامی املاک کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ بیرونی طاقتوں، بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کو خوش کیا جا سکے، جو لوگ بیرونی بیانات سے متاثر ہو رہے ہیں، وہ نادانستہ طور پر دشمن کے عزائم کو تقویت دے رہے ہیں۔ سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے...
ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا: آیت اللہ خامنہ ای WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہیکہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔عوام سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانیوں سے اتحاد کو برقرار رکھنے کی تاکید کی ہے۔آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔واضح رہے کہ ایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعے کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا کہ وہ ایران کے معاملات پر تبصرے کرنے کے بجائے اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔ اس سے قبل امریکی صدر نے کہا تھا کہ امریکا ایران کی صورتحال پر بہت گہری نظر رکھے ہوئے ہے، اور خبردار کیا تھا کہ اگر ایران میں ماضی کی طرح لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا سخت ردعمل دے سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کا ایرانی اپوزیشن رہنما رضا پہلوی سے ملاقات سے انکار آیت اللہ خامنہ ای نے ٹی وی پر اپنے بیان میں مظاہرین پر الزام عائد کیا کہ وہ صدر ٹرمپ کے ایما پر انہیں خوش کرنے...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی۔خیبرپختونخوا کی درجنوں یونیورسٹیوں میں عملہ موجود نہیں. پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایک غیرت مند، بہادر اور باوقار عوام کے حامل صوبے پر ایسی حکومت مسلط ہے جس کی سوچ محدود اور رویہ افسوسناک ہے، سیاسی اختلاف کی آڑ میں خواتین کو نشانہ بنانا نہ صرف شرمناک بلکہ بزدلی کی واضح علامت ہے، اور یہ طرزِ عمل کسی مہذب معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔ ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایک غیرت مند، بہادر اور باوقار عوام کے حامل صوبے پر ایسی حکومت مسلط ہے جس کی سوچ محدود اور رویہ افسوسناک ہے، سیاسی اختلاف کی آڑ میں خواتین کو نشانہ بنانا نہ صرف شرمناک بلکہ بزدلی کی واضح علامت ہے، اور یہ طرزِ عمل کسی مہذب معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)جمعیت علما اسلام صوبہ سندھ کے امیر سائیں عبد القیوم ہالیجوی نے کہا ہے کہ علم ایک انتہائی بیش بہا دولت اور عظیم نعمت ہے شریعت اسلامیہ نے علم کو انتہائی عظیم مقام و مرتبہ عطا کیا ہے، اس وجہ سے کہ علم کے بغیر انسانی زندگی کے صلاح و فلاح کا تصور ممکن نہیں ہے۔یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے دنیا کے سب سے بہتر انسانوں یعنی انبیاء کرام کو وافر مقدار میں اس دولت سے بہرہ ور کیا تھا علماء کرام اپنے اپنے حلقے میں دین کے پیشوا اور قوم کے مقتدا ہیں ان کے اس رفیع منصب کے لحاظ سے ان پر بڑی گرانقدر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اس لیے ہم سب...
لبنانی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی کے مطابق لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کے اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں دریائے لیطانی کے جنوب میں واقع علاقوں میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا تھا، یہ علاقہ اسرائیلی سرحد سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے تک پھیلا ہوا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کو آئندہ مرحلوں میں ملک کے دیگر حصوں تک وسعت دینے کا ارادہ ہے۔ بیان میں یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پارلیمنٹ یا معاشی منڈی یا تعلیم گاہ جہاں کہیں بھی انسان کا اپنا بنایا ہوا نظام چل رہا ہے، اسلام چاہتا ہے کہ انسان کی حاکمیت، آمریت اور بادشاہت کی جگہ مالکِ حقیقی کی حاکمیت کو خلافتِ جمہور کے ذریعے رائج کیا جائے۔ یعنی انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کی جگہ ہدایتِ الٰہی کی روشنی میں اسلامی شریعت کو قائم کیا جائے لیکن خلافت کے قیام اور خلافتِ جمہور کے ذریعے نظامِ عدل کا قیام چند بنیادی شرائط کو پورا کیے بغیر نہیں ہوسکتا۔ پہلی شرط یہ ہے کہ اس تبدیلی و اصلاح کا داعی اور اس کے رفقا سب سے پہلے خود دین کی شہادت دیں، چنانچہ فرمایا گیا، ترجمہ: ”“رسول اور اہلِ ایمان اس ہدایت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بـے لوث محبت: سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت کے روز فرمائے گا کہاں ہیں وہ لوگ جو میری عظمت وجلال کی وجہ سے آپس میں محبت کرتے تھے؟ آج، جب کہ میرے سایے کے سوا کہیں سایہ نہیں ہے، میں انھیں اپنے سایۂ رحمت میں جگہ دوں گا۔ سیدنا عمرؓ سے روایت ہے کہ رسولؐ اللہ نے فرمایا: اللہ کے بندوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہوں گے کہ جن کی اللہ کے یہاں قدر ومنزلت کو دیکھ کر انبیاؑ اور شہدا بھی رشک کریں گے، حالانکہ وہ لوگ نہ نبی ہوں گے نہ شہید۔ صحابہ کرامؓ نے سوال کیا: یا رسولؐ اللہ! ہمیں بتایا جائے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محمد بن منکدر سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں نے امیمۃ بنت رقیقۃ کو کہتے سنا: میں کچھ عورتوں کے ساتھ نبیؐ کے پاس بیعت کرنے آئی، آپؐ نے ہم سے بیعت لیتے ہوئے فرمایا: جس کی تم استطاعت اور طاقت رکھو۔ میں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول ہمارے ساتھ اس سے زیادہ مہربان ہیں جتنا خود ہم اپنے ساتھ ہیں (سنن ابن ماجہ)۔ اطاعت کا عہد لینے والا جب خود یہ شرط لگائے کہ اسی حد تک اطاعت کرنا جس حد تک استطاعت ہو، تو یہ ضرور تعجب خیز مسرت کی بات ہے۔ استطاعت کے حدود کے اندر حکم جاری کرنا ایک بڑی مہربانی ہے، اور حکم کی اطاعت کے ساتھ استطاعت کی شرط اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">”نکلو(اللہ کی راہ میں)، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ، یہ تمھارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو‘‘ (سورہ توبہ:41)۔ اس موقع پر صحابیات نے جہاد کے لیے چندہ دینے میں ایسی مثالیں قائم کیں کہ جو تاقیامت یادگار رہیں گی۔ عورتوں نے اپنے زیورات اتار کے آنحضورؐ کی خدمت میں بھجوا دیے اور کئی خواتین یہ کہتی ہوئی سنی گئیں کہ ہمارا اصل زیور تو اسلام ہے۔ اگر اسلام کو کوئی گزند پہنچے اور ہم اپنے زیور سنبھال کر بیٹھی رہیں تو تف ہے ہمارے ایمان پر۔ مال دار صحابہ نے اپنا مال بے دریغ اللہ کے راستے میں پیش کیا مگر مفلس و...
لبنانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے تاہم اسرائیل نے ان اقدامات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب بھی ناکافی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ قدس فورس کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ لبنان کو امریکا کے شدید دباؤ اور اسرائیلی حملوں میں ممکنہ اضافے کے خدشات کے پیشِ نظر حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے عمل پر آمادہ ہونا پڑا ہے۔ اس کے باوجود نومبر 2024 میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیل لبنان میں فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے جن کے بارے میں...
( سٹی42)عالمی شہرت یافتہ ممتاز سرائیکی شاعر امان اللہ ارشدطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ عرصہ دراز سے دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔انہوں نے دھرتی کے دکھوں اور انسانی محرومیوں کو بھرپور سچائی کے ساتھ بیان کیا، مگر ان کی اصل پہچان عشقِ رسول ﷺ ہی بنی رہی۔ان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک تفصیلات کے مطابق سرائیکی شاعر امان اللہ ارشد1971ء میں دیرہ دوست محمد کھائی خیر شاہ (ظاہر پیر) تحصیل خانپور، ضلع رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے صوفی فیض محمد دلچسپ کی شاگردی اختیار کی جن کی صحبت نے ان کے فن کو روحانی...
جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی نے کہا کہ انہوں نے وزیر صحت کو ہدایت دی ہے کہ 50 طلبہ کو انکے گھروں کے نزدیک کالجوں میں اضافی نشستیں بنا کر داخل کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل میڈیکل کمیشن (NMC) نے جموں کے شری ماتا ویشنو دیوی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایکسیلنس (SMVDIME) کو مطلوبہ معیار برقرار نہ رکھنے پر اچانک "ایم بی بی ایس" کی اجازت واپس لئے جانے کے فوراً بعد جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے جواب طلب کیا ہے کہ میڈیکل کالج کا معیار کیوں برقرار نہیں رکھا گیا۔ جموں کے کنونشن سینٹر (Convention Centre) میں منعقدہ ایک تقریب کے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا...
ہیئت ائمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسین رئیسی نے اپنے دلنشین خطاب میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار معجزات عطا فرمائے، جن میں دو عظیم ترین معجزے قرآنِ مجید اور علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور انہوں نے وقت کی اہمیت کو سمجھنے اور اس کے ضیاع سے مکمل اجتناب کرنے پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مولائے کائنات امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر مدرسہ جامعہ الاطہار جعفر طیار سوسائٹی ملیر کراچی میں ایک عظیم الشان اور روحانیت سے بھرپور محفلِ میلاد منعقد کی گئی، جس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی...
مجلسِ عزاء میں علماء کرام، سینئر احباب، امامیہ جوانان اور کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ علمائے کرام نے بی بی زینب سلام اللہ علیھا کی دین اسلام کیلئے دی گئی قربانیوں کو بیان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم علیشاری الزھراء یونٹ کے زیر اہتمام بہشتِ امام رضا علیہ السلام میں مجلس عزاء بسلسلہ شہادت بی بی زینب سلام اللہ علیھا کا انعقاد کیا گیا۔ مجلسِ عزاء میں علماء کرام، سینئر احباب، امامیہ جوانان اور کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ علمائے کرام نے بی بی زینب سلام اللہ علیھا کی دین اسلام کیلئے دی گئی قربانیوں کو بیان کیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پھر اے جن و انس، اپنے رب کے کن کن اوصاف حمیدہ کا تم انکار کرو گے؟۔ اور اْن دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ گھنے سرسبز و شاداب باغ۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح ابلتے ہوئے۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ اْن میں بکثرت پھل اور کھجوریں اور انار۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ (سورۃ الرحمن:61تا69)نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان تم میں سے ہرایک کی گردن پر رات میں تین گرہیں لگاتا ہے صبح جاگ گیا اور...
یہ قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر نہیں تو اور کیا ہیں؟ یکے بعد دیگرے جید علمائے دین، عظیم روحانی و علمی شخصیات، اللہ کے دین کے داعی و شیوخ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کررہے ہیں۔ اہل پاکستان بالخصوص اورعالم اسلام بالعموم ابھی حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی اورحضرت حافظ پیر ذوالفقار نقشبندیؒ کی وفات کا صدمہ نہیں بھولے تھے کہ عالم اسلام کی ایک اور بڑی شخصیت خانقاہ دارالایمان و تقویٰ کربوغہ شریف کے بانی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلویؒ کے آخری خلیفہ حضرت پیرمولانا سید مختار الدین شاہؒ کے وصال کی خبر نے اور رنجیدہ کردیا۔ ایک ماہ میں تین بڑی روحانی علمی شخصیات کا اس طرح یکے بعد دیگرے کوچ کر...
اسلام ٹائمز: آج امریکہ، اسرائیل اور دیگر مغربی استکباری و شیطانی قوتیں عالمِ اسلام کے اس عظیم اور باوقار رہبر کے بالمقابل صف آراء ہیں۔ مگر ہمیں کامل یقین ہے کہ ان شاء اللہ یہ مردِ مجاہد اپنی بصیرت افروز قیادت، ایمانی استقامت اور علوی جرأت کے ذریعے یہود و ہنود کو ایک بار پھر خیبر کی تاریخ یاد دلائیں گے اور فاتحِ خیبر، مولائے متقیان حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کے حقیقی وارث ہونے کا عملی اور ناقابلِ تردید ثبوت دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ باطل، ظلم اور استکبار کی قوتوں کے مقدر میں ہمیشہ ذلت، رسوائی اور شکست ہی لکھی گئی ہے۔ ان شاء اللہ اس بار بھی یہی ظالم طاقتیں اس عظیم...
انہوں نے کہا کہ جب اگست 2019ء میں جموں و کشمیر کی غیر قانونی طور پر تشکیل نو کی گئی، اس وقت نئی دہلی میں بی جے پی کی حکومت تھی، پھر بھی اس نے اس وقت اس معاملے کو نہ اٹھایا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے 2019ء میں لداخ کو جموں و کشمیر سے الگ کر کے تباہ کر دیا اور اب جموں کو کشمیر سے الگ کر کے اسے بھی تباہ کرنا چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی نے لداخ...
حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ بات چیت کے لیے آتی ہے یا نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم اپوزیشن کی جانب سے اب تک مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اپوزیشن کو تین مرتبہ مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں۔ رانا ثناءاللہ نے الزام عائد کیا کہ بانی پی ٹی آئی کھلے عام کہہ چکے ہیں کہ وہ مذاکرات نہیں...
اپوزیشن کیساتھ مذاکرات اور جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہیں: رانا ثناء اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ اور جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلے بھی متعدد موقعوں پر کہا کہ فوج کا مینڈیٹ یہ نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرے، مذاکرات سیاسی پارٹیوں میں ہی ہوتے ہیں اور یہ انہی کا مینڈیٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت...
ویب ڈیسک : مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلے بھی متعدد موقعوں پر کہا کہ فوج کا مینڈیٹ یہ نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرے، مذاکرات سیاسی پارٹیوں میں ہی ہوتے ہیں اور یہ انہی کا مینڈیٹ ہے۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے، اب پی ٹی آئی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-2 خیرپور ( جسارت نیوز) خیرپور میں محکمہ سوئی گیس انتظامیہ نے گیس پریشر میں کمی کردی عوام کو سخت مشکلات کا سامنا اس سلسلے میں سوئی گیس انتظامیہ خیرپور کی جانب نے عوام کا جینا محال کردیا ہے پریشر میں کمی کے باعث عوام سخت اذیت کا شکار ہے اس سلسلے میں خیرپور کے قریب گوٹھ پھاٹ کے رہائشی ضمیر پھلپوٹو، علی حسن پھلپوٹو، عبدالرسول پھلپوٹو، سیف اللہ پھلپوٹو، حاجی نعمت اللہ ، حاجی عبدالرشید ،اسماعیل پھلپوٹواور اسد پھلپوٹو نے بتایا کہ سوئی گیس انتظامیہ سپیکو واپڈا سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئی ہے عوام کو کبھی سوئی گیس کے پریشر میں کمی کرکے پریشان کیا جارہا ہے تو کبھی سلو پریشر کے باعث عوام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-10 میرپورخاص(نمائندہ جسارت)ڈاکٹر شاہ نواز کنبھر قتل کیس کی سماعت، 12 ملزمان ضمانت پر، 5 اشتہاری قرار۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پولیس حراست کے دوران قتل ہونے والے عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے کیس کی سماعت ہوئی عدالت میں پیش رفت کے مطابق کیس میں مجموعی طور پر 23 افراد کو نامزد کیا گیا ہے جن میں سے 12 ملزمان عبوری ضمانت پر رہا ہیں، 6 گرفتار ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ 5 نامزد پولیس افسران و اہلکاروں کو اشتہاری مجرم قرار دے دیا گیا۔عدالت کو بتایا گیا کہ ضمانت پر رہا ہونے والے 12 ملزمان میں پیر عمرجان سرہندی، سابق ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-2 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)اے مومنوں نمازکو قائم کرو اور اپنے آبا وجداد کے لیے صدقہ دے کر انھیں تحفہ ارسال کر نے کو اپنی عادت بنائیں دنیا سے جا نے والوں کو آپکی دعاوں کی ضرورت ہو تی ہے جن کی اولاد اپنے والدین کے لیے ایثال ثواب کے لیے محافل کا انعقاد کر تے ہیں وہ دین و دنیا میں اللہ کی رحمت کو حاصل کر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار علامہ فیصل اقبال قائمی نے نورانی مسجد اکرم کالونی میں امجد عباسی کے والد اسلام الدین عباسی کی بر سی کے موقعے پر منعقد کر دہ محفل ذکرمصطفی سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انھوں نے مذید کہا کہ نماز مومن کی پہچان ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-25 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے۔ رپورٹ کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کا طریقہ کار طے کیا، طریقہ کار طے کیا کہ ملاقات کے بعد سیاسی سرگرمیاں نہیں ہوں گی، ملاقات کے بعد ہلہ گلہ کا ماحول ہوتا ہے، پریس کانفرنس ہوتی ہے، لڑائیاں بھی ہوتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سلمان اکرم راجا نے عدالت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-10 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے متعلقہ بیانات ذمے دار عسکری منصب کے تقاضوں سے متصادم ہیں،مذمت کرتے ہیں۔افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ترجمان کے حالیہ بیانات کو ’غیر ذمے دارانہ اور اشتعال انگیز‘ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے حالیہ پریس کانفرنس کے دوران افغانستان کے حکومتی اور سماجی ڈھانچے پر کی گئی تنقید حقائق کے منافی ہے اور ایک ذمہ دار عسکری منصب کے تقاضوں سے بھی متصادم ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ امارت اسلامیہ افغانستان اس طرح کے بیانات کو مسترد کرتی ہے اور پاکستان کے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان ڈس ایبل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 4 جنوری سر لوئس بریل سے منسوب منعقدہ تقریب جس میں چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے نابینا افراد کے لیے بریل رسم الخط کے موجد سر لوئس بریل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ایک ایسے عظیم انسان سے منسوب ہے جس نے معذور افراد کو علم و آگہی کی نئی زندگی دی۔چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے کہا کہ سر لوئس بریل کی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی، جنہوں نے نابینا افراد کے لیے تعلیم کے دروازے کھولے اور انہیں خود مختار بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ وطن پاکستان کے قیام پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے مگر افسوس موجودہ حکومت کی پالیسیاں مقاصد پاکستان سے بہت دور ہیں ہمیں وطن عزیز کی ترقی و استحکام کے لیے پاکستان کو اس کے قیام کے مقاصد کے مطابق بنانے کے لیے اپنے اندر ایک بار پھر تحریک پاکستان والے جذبے کو بیدار کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار اسلم خان فاروقی نے اکادمی ادبیات پاکستان (سندھ) میں سال نو کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے شرکاء سے گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر دلی مبارکباد دی، اس موقع پر انہوں نے نو منتخب صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشاد کھوکھر، سیکریٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکریٹری فاروق سمیع اور خازن عمران ایوب کو سندھ کی روایتی اجرک پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کے نو منتخب ارکان قاری عبدالجبار، اختر سومرو، شیما صدیقی، فریال عارف، جاوید صبا، فرید عالم اور جاوید مہر کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت صحافتی برادری کی خدمت...
میڈیا چینلز پر آیت اللہ خامنہ ای کے متعلق بیہودہ اور ناقابل تصور خبروں کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
ایک بیان میں ایس یو سی سربراہ نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ملک چھوڑنے کے متعلق غیر مصدقہ اور من گھڑت خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں عالم اسلام کو زچ کرنے کی کوشش کی ہے جس سے امت مسلمہ کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے جس کے اثرات کا اندازہ خبر گھڑنے والوں کو ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد نقوی نے بعض میڈیا چینلز پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے متعلق من گھڑت، بیہودہ اور ناقابل تصور خبروں کے نشر ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔ علامہ سید ساجد نقوی نے کہا کہ عالمی شخصیت رہبر معظم آیت اللہ سیدعلی...
اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اچھا مقام رکھنے والے اداروں کیجانب سے افواہیں پھیلانا قابل افسوس اور شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا کا بغیر کسی تحقیق کے مغربی میڈیا کے منفی بیانیے کی پیروی کرنا قابل افسوس اور صحافتی اقدار کے متضاد ہے۔ بعض عناصر نے غیر ذمہ دارانہ طور پر خبریں نشر کیں۔ صحافیوں کو افواہوں کو خبر بنانے سے گریز کرنا چاہئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے مختلف چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انقلاب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ...
پولیس لائن مسجد پشاورمیں فیلڈمارشل نے خطاب میں کہا یہ اللہ کا حکم ہے، خوارج جہاں ملیں ان کو مار دو،ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پولیس لائن مسجد پشاور میں خودکش حملہ ہوا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ فیلڈمارشل نے خطاب میں کہا خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،فیلڈ مارشل نے کہاکہ یہ اللہ کا حکم ہے، خوارج جہاں ملیں ان کو مار دو۔ مزید :
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے۔ رپورٹ کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کا طریقہ کار طے کیا، طریقہ کار طے کیا کہ ملاقات کے بعد سیاسی سرگرمیاں نہیں ہوں گی، ملاقات کے بعد ہلہ گلہ کا ماحول ہوتا ہے، پریس کانفرنس ہوتی ہے، لڑائیاں بھی ہوتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سلمان اکرم راجا نے عدالت کو طریقہ کار پر عمل درآمد کی یقین دہانی...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد میں لے کر مذاکرات کی آفر کی ہے۔ ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا TTP سے مذاکرات پر زور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لے اس کے بعد دوبارہ بات کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ ان کی تحریک کی وجہ سے حکومت انہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے رہنمامولانا حزب اللہ جکھرو نے سکھر سمیت سندھ بھر میں بے امنی اور بالخصوص اسٹریٹ کرائمز ، رہزنی، موٹرسائیکل چوریوں کی تازہ لہر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتے واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے ، سکھر میں دن دہاڑے جماعت اسلامی شہر سکھر کے امیر سرفراز احمد صدیقی کی موٹر سائیکل اسٹیشن کے باہر سے اٹھا لی گئی، پولیس کو اطلاع کرنے کے باوجود تاوقت کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی فراہم کی گئی ہے لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کوپھر دھمکی دی ہے کہ اگر احتجاج کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ٹرمپ نے ائر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھتی ہے تو واشنگٹن شدید ردعمل دے گا۔ایران میں مہنگائی، شدید معاشی بحران اور ایرانی ریال کی مسلسل گراوٹ کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیںجن میں مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق شہر قم میں مظاہرے کے...
آیت اللہ خامنہ ای حیدر کرار کے حقیقی فرزند ہیں بھاگنے والے نہیں، دشمن کو بھگانے والے ہیں، علامہ قاضی نادر حسین علوی
ملتان سے جاری بیان میں علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ سید علی خامنہ ای حیدر کرار کے حقیقی فرزند ہیں دشمن کے مقابلے مرد میدان رہنے کا اور اُسے شکست دینے کا ہنر جانتے ہیں، دشمن اپنے پروپیگنڈے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے صیہونی میڈیا کی جانب سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کو اُن کی شکست اور بوکھلاہٹ قرار دیا، ملتان سے جاری بیان میں علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ سید علی خامنہ ای حیدر کرار کے حقیقی فرزند ہیں دشمن کے مقابلے مرد میدان رہنے کا اور اُسے شکست دینے کا...
ایران (نیوز ڈیسک)نہ امریکا سے مذاکرات میں دلچسپی ہے اور نہ جوہری پابندی کو قبول کریں گے؛ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری مظاہروں اور حکومتی دباؤ کے پیشِ نظر پلان بی تیار کیا ہے جس کے تحت وہ انتہائی حالات میں ایران چھوڑ کر روس جاسکتے ہیں۔برطانوی اخبار دی ٹائمز کی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر ایران میں حکومت مخالف احتجاج اتنا بڑھ گیا کہ سیکیورٹی فورسز مظاہروں سے نمٹنے میں ناکام یا ان کے احکامات ماننے سے انکار کر دیں تو سپریم لیڈر ایران چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔آیت اللہ خامنہ ای اپنے قریبی حلقے، اہلِ خانہ اور ممکنہ طور پر اپنے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری مظاہروں اور حکومتی دباؤ کے پیشِ نظر پلان بی تیار کیا ہے جس کے تحت وہ انتہائی حالات میں ایران چھوڑ کر روس جاسکتے ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر ایران میں حکومت مخالف احتجاج اتنا بڑھ گیا کہ سیکیورٹی فورسز مظاہروں سے نمٹنے میں ناکام یا ان کے احکامات ماننے سے انکار کر دیں تو سپریم لیڈر ایران چھوڑنے کے لیے تیار ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای اپنے قریبی حلقے، اہلِ خانہ اور ممکنہ طور پر اپنے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ ایران سے روس منتقل ہونے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ آیت اللہ خامنہ ای بھی ماسکو کو محفوظ پناہ گاہ...
بدترین حالات: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ماسکو جانے کا پلان تیار کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران میں حکومت مخالف احتجاج بڑھنے اور امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کے خطرہ کے باعث سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پلان بی تیار کرلیا۔اس تناظر میں برطانوی میڈیا نے انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بدترین صورت حال میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ماسکو چلے جانے کا پلان بی تیار کر رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر سیکیورٹی فورسز احتجاج پر قابو پانے میں ناکام ہوئیں یا وفاداری چھوڑ دی تو خامنہ ای اپنے...
آیت اللہ خامنہ ای نے ہر جنگ میں دشمن کو شکست دی، جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا کی مذمت کرتے ہیں، ہمارے وزیر اعظم نے ایسے شخص کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا جو ایک ملک کے منتخب صدر اور اس کے اہل خانہ کو اغواء کروا لیتا ہے، ہمارے حکمرانوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی اس حرکت کی مذمت کرنی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے عوام تک اپنی رائے پہنچانا چاہتے ہیں، ملک سیاسی بحران کا شکار ہے، قومی اسمبلی اور سینیٹ کی اہمیت نہیں رہی ہے، 26 اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد...
آیت اللہ خامنہ ای نے ہر جنگ میں مخالفین کو شکست دی، جھوٹا پروپگینڈا کیا جارہا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا کی مذمت کرتے ہیں، ہمارے وزیر اعظم نے ایسے شخص کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا جو ایک ملک کے منتخب صدر اور اس کے اہل خانہ کو اغواء کروا لیتا ہے، ہمارے حکمرانوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی اس حرکت کی مذمت کرنی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے عوام تک اپنی رائے پہنچانا چاہتے ہیں، ملک سیاسی بحران کا شکار ہے، قومی اسمبلی اور سینیٹ کی اہمیت نہیں رہی ہے، 26 اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد...
ایران اس وقت دہرے بحران کا سامنا کررہا ہے جس میں داخلی بے چینی اور بیرونی فوجی خطرات شامل ہیں۔ حکومت کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، اور ساتھ ہی امریکا اور اسرائیل کی ممکنہ فوجی کارروائی کے خدشات نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ان حالات میں مغربی میڈیا نے ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کے متبادل منصوبے کا انکشاف کیا ہے، جو انتہائی حالات میں ایران سے فرار کی تیاریاں کر چکے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسرائیل کی حمایت ترک کرنے تک امریکا سے تعاون نہیں ہوسکتا، آیت اللہ خامنہ ای آیت اللہ خامنہ ای کا متبادل منصوبہ برطانوی میڈیا کے مطابق اگر ایران میں سیکیورٹی فورسز احتجاج کو قابو...
پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی نے بھارتی ٹیم کی طرف سے کبڈی میچ کھیلنے والے عبیداللہ راجپوت کو 12 جنوری کو طلب کر لیا۔ اس حوالے سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عبیداللہ راجپوت پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ عبیداللہ راجپوت نے 16 دسمبر کو بحرین میں بھارتی ٹیم کی طرف سے میچ کھیلا تھا، انہوں نے میچ کے بعد بھارتی جھنڈا بھی اسٹیڈیم میں کندھوں پر لہرایا تھا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سخت ایکشن لیتے ہوئےتمام کھلاڑیوں کے بغیر این او سی کھیلنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ بحرین کبڈی فیڈریشن نے بھی پاکستان اور بھارت کے نام سے میچ کروانے والے...
محکمہ انسداد دہشتگری کو اطلاع ملی کہ انتہائی مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کی حدود میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں جس پر سی ٹی ڈی بنوں کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز اور مقامی پولیس لکی مروت نے نہایت حکمت عملی سے کارروائی کرتے ہوئے پردل بیگوخیل روڈ پر دہشتگردوں کو نرغے میں لیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا، جس میں پولیس، ایف سی اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث 3 خطرناک دہشتگرد ٹارگٹ کلرز کو جہنم واصل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری کو اطلاع ملی کہ انتہائی مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کی حدود میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی...
فیصل آباد (نیٹ نیوز) مشیر وزیراعظم و سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، اْن کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا ویژن ہے۔ میرے پورے حلقے میں کوئی آبادی کوئی گاؤں ایسا نہیں ہوگا جہاں سوئی...
ملاکنڈ: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان جامعہ تعلیم القرآن میں ختم بخاری سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-38 جسارت نیوز سیف اللہ
امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کیخلاف مظاہرے کی قیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-32 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-26 اسلام آباد( نمائندہ جسارت) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا التواکے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، احتجاجی مظاہرے میں اسلام آباد کے عوام مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا کہ حکومت بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست دیکھ کر راہ فرار اختیار کر رہی ہے، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ہوری کرتے ہوئے اسلام آباد میں الیکشن کرائے، کسی کو اسلام آباد کے شہریوں کے آئینی و جمہوری حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔احتجاجی مظاہرے سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر صفدر، تاجر رہنما کاشف چودھری، چودھری ساجد اقبال گجر، ہما ایوب، راؤ جاوید اختر، میاں...
سیالکوٹ (نامہ نگار) مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی پر برا وقت نہیں حقیقی آزادی کے نظریے پر ڈٹے رہنے کی آزمائش ہے۔ انشاء اللہ جلد دونوں سرخرو ہو کر نکلیں گے بس ہمیں صبر اتحاد و اتفاق عزم و ہمت سے چلنا ہے اور پرامن جدوجہد کرنی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈئر (ر) اسلم گھمن کی بھتیجیوں اور سابق ایم پی اے چوہدری عظیم نوری گھمن کی بیٹیوں کی شادی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ کرے نیا سال پاکستان اور عمران خان کیلئے بہترین سال ہو 2025 ء نہ...
لاہور (نامہ نگار) شمالی لاہور کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش مختصر علالت کے بعد اتوار کی شام 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1979ء اور 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہوئے اور 1988ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ ڈاکٹر بنگش کا شمار پپلز پارٹی کے دیرینہ کارکنوں میں ہوتا تھا جنہوں نے ضیاء الحق کے دور میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر ) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان سندھ کے صوبائی لیگل ایڈوائزر و میڈیا ترجمان سلیمان سروری ایڈوکیٹ نے اپنے وفد کے ہمراہ اتوار کے روز پریس کلب حیدرآباد کا دورہ کیا اس موقع پر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو ہار پہنائے اور مبارکباد دی وفد میں حافظ ذیشان ربانی,سید ناصر الدین قاضی, حاجی نذیر شیخ, یوسی چئیرمین یوسی 09 زاہد قادری و دیگر بھی شامل تھے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سلیمان سروری ایڈوکیٹ نے کہا کہ صحافی دوست اپنے قلم کو طاقت بنائیں حق اور سچ سامنے لائیں انہوں نے کہا کہ حیدرآباد پریس کلب نے ہمیشہ ظلم کے خلاف اپنا کردار ادا کیا اور امید ہے اس تاریخ کو مستقبل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: محکمہ انسداد دہشتگری(سی ٹی ڈی) بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 خارجی جہنم مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن پولیس سٹیشن نورنگ کے علاقے میں کیا گیا جس میں پولیس پر حملوں، دہشتگردی اور قتل اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک تین دہشتگرد کو جہنم واصل کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں ٹارگٹ کلر محمد نذیر عرف مجاہد بھی مارا گیا ، محمد نذیر عرف مجاہد ٹریفک کانسٹیبل زارم خان اور حفیظ اللہ، سی ٹی ڈی اہلکار وحید نواب، سپیشل برانچ اہلکار عارف اللہ کی شہادت میں ملوث تھا۔اِسی طرح مقابلے میں ایف سی بلوچستان کے اہلکار زین اللہ، لکی مروت پولیس...
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر صوبہ خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے تمام اضلاع میں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے جس کے تسلسل میں آج لکی مروت کے تھانہ نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل میں ایک ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا جس میں پولیس، ایف سی اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث 3 خطرناک دہشتگرد ٹارگٹ کلرز کو جہنم واصل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری کو اطلاع ملی کہ انتہائی مطلوب دہشتگرد سرائے نورنگ کی حدود میں داخل ہو کر خطرناک کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں جس پر سی ٹی ڈی بنوں کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز اور مقامی پولیس لکی مروت نے نہایت...
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ضیاء اللہ بنگش نے اپنے پارلیمانی کیریئر کا آغاز پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کیا۔ وہ طویل عرصے تک پارٹی کے وفادار رکن رہے اور کوہاٹ میں پی ٹی آئی کو فعال کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے جولائی 2023 میں تحریک انصاف میں تقسیم...
وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، سید سعادت اللہ حسینی
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے کہا کہ اسطرح کے اقدامات عالمی نظام کو کمزور کرتے ہیں اور چھوٹے و کمزور ممالک کو طاقتور ریاستوں کے جبر کے سامنے بے بس کر دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ امریکہ کا فوجی حملہ، وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور انہیں زبردستی امریکہ منتقل کیا جانا اقوامِ متحدہ کے منشور اور آزاد و خودمختار ممالک کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی اجازت یا حق دفاع کے بغیر طاقت کا استعمال ایک نہایت خطرناک مثال قائم کرتا ہے اور یکطرفہ فوجی مداخلت کو معمول بنانے کا...
فیصل آباد:(نیوزڈیسک) مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، اُن کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا ویژن ہے۔ مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میرے پورے حلقے میں...
اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی تو ڈھنڈورا نہ پٹیں،یہ مکافات عمل ہے،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد(سب نیوز)مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، ان کی درخواستوں پر بھی کام...
سٹی 42: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں جو بھی بڑا منصوبہ نظر آئے گا اس کے پیچھے مسلم لیگ (ن) کا نام ہوگا، ن لیگ کے دور میں ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا، کہا کہ فیصل آباد میں سڑک اور گیس کے متعدد منصوبے مکمل کیے گئے ہیں اور جو جائز کام ہے وہ ہر پاکستانی کا حق ہے جبکہ عوام کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 29 کلو میٹر طویل سڑک کی منظوری دی گئی ہے جس سے آمد و رفت میں آسانی ہوگی اور ایک ارب...
بانی سربراہ تحریک منہاج القرآن کا یوم علیؑ کے موقع پر کہنا تھا کہ حضرت علیؑ کی تعلیمات انسانیت کیلئے روشن چراغ ہیں، حضرت مولا علیؑ علم، حکمت، شجاعت، عدل اور تقویٰ کا وہ جامع و کامل پیکر ہیں جن کی ذات اقدس نے اسلامی تہذیب و تمدن کی فکری بنیادوں کو مضبوط کیا۔ حضرت علیؑ کی تعلیمات آج بھی انسانیت کی فلاح اور معاشروں کی اصلاح کا روشن چراغ ہیں،یوم ولادت حضرت علیؑ منانے کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہم ان کی تعلیمات کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں ، علم و حکمت کی روشنی میں ایک پر امن، عادل اور مصطفوی معاشرے کی تشکیل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن...