2026-06-02@21:06:17 GMT
تلاش کی گنتی: 4661
«رانا ثنا اللہ»:
(نئی خبر)
ریاض قھوجی (گزشتہ سے پیوستہ) لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے اور خاص طور پر دریائے لیطانی کے شمال سے حزب اللہ کو پیچھے ہٹانے میں لبنانی فوج کو کئی طرح کی پیچیدگیوں اور مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ حزب اللہ ہتھیاروں سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں ہے۔کئی بین الاقوامی کھلاڑیوں کے انتباہ کے ماحول میں یہ معاملہ اسرائیل کی حزب اللہ کے خلاف نئے سرے سے جنگ کا سبب بن سکتا ہے ۔ خصوصا وادی بقاع کے علاقے میں جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ حزب اللہ نے جہاں دور تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل ذخیرہ کر رکھے ہیں۔ نیز وادی بقاع میں ہی حزب اللہ کے پاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-1 پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن صفات حمیدہ کو جھٹلاؤ گے؟۔ اے زمین کے بوجھو، عنقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیں۔ (پھر دیکھ لیں گے کہ) تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو جھٹلاتے ہو۔ اے گروہ جن و انس، گر تم زمین اور آسمانوں کی سرحدوں سے نکل کر بھاگ سکتے ہو تو بھاگ دیکھو نہیں بھاگ سکتے اِس کے لیے بڑا زور چاہیے۔ اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ (بھاگنے کی کوشش کرو گے تو) تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا جس کا تم مقابلہ نہ کر سکو گے۔ (سورۃ الرحمن:30تا35) رسول اللہ ؐ نے...
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کی معیشت کے لیے سیاحت کا شعبہ کلیدی اہمیت رکھتا ہے، سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کی انفراسٹرکچر کی مزید بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ سوات ہوٹل (سابقہ سرینا ہوٹل) سے متعلق منفی پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے۔ اپنے بیان میں شفیع اللہ جان نے کہا کہ 44 کنال پر مشتمل سوات ہوٹل کو 1985 میں سالانہ 5 لاکھ روپے کرایہ لیز پر دیا گیا تھا، سوات ہوٹل کی 30 سالہ لیز 2015 میں مکمل ہو چکی تھی، 30 جون 2015 کو لیز مدت مکمل ہونے پر سرینا ہوٹل انتظامیہ نے توسیع کے...
اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جو شخص دشمن کے سامنے جاتا ہے، نہیں ڈرتا، میدانوں میں نہ تھکن جانتا ہے، نہ سردی، نہ گرمی… اگر اس نے اپنے اندرونی جہادِ اکبر میں فتح حاصل نہ کی ہوتی تو وہ یوں دشمن کے مقابل نہ جا سکتا۔ خصوصی رپورٹ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کماندڑ سردار سپہبد شہید حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی منعقد ہو رہی ہے۔ رہبرِ انقلاب (امام خامنہ ای مدظلہ العالی) کے شہید قدس کے بارے میں کہے گئے انتہائی بامعنی اور کلیدی جملات کا اردو ترجمہ اسلام ٹائمز کے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ تسنیم نیوز کے گروہ امام و...
عمران نبی ڈار نے کہا ہے کہ عمر عبداللہ حکومت لوگوں کی روزمرہ کی مشکلات سے بخوبی واقف بھی ہے اور انہیں سمجھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمر عبداللہ کی زیر قیادت جموں کشمیر کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کو راحت پہنچانے اور عوامی بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور "ٹیرف آف دی ڈے" (ToD) سسٹم پر فی الحال روک لگا دی گئی ہے تاکہ لوگوں کو سردیوں کے ایام میں مہنگی بجلی کے نرخ کا بوجھ نہ اٹھانا پڑے. وزیراعلیٰ کے آفس کے مطابق حکومت، بجلی کو عام صارف کی "پہنچ/برداشت" میں رکھنے کے لئے سنجیدہ ہے۔ 2025ء 2026ء کے دوران گھریلو صارفین کے لئے نرخ وہی رہیں...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے پیشکش سے پہلےنوازشریف یا اسٹیبشلمنٹ کواعتماد میں نہ لیا ہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی دوسرے یا تیسرے درجے کی قیادت کہتی ہے کہ وہ ڈائیلاگ چاہتےہیں، جب تک بانی پی ٹی آئی کی ڈائیلاگ کی پالیسی نہیں ہوگی اُس وقت تک جتنی میٹنگ ہوتی رہیں بات نہیں بن سکتی، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیارکسی کونہیں دیا، علیمہ خان نے کہا ہے کہ جومذاکرات کرے گا وہ ان میں سے نہیں ہے۔ ...
پشاور (بیورو رپورٹ) الیکشن کمشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ خیبرپی کے شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں۔ تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ الیکشن کمشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے الزام لگایا تھا کہ فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوئے، فارم 45 کو اپ لوڈ نہیں کیا گیا۔ کمشن نے معاملے کا جائزہ لیا، کوئی شواہد نہیں ملے۔ شفیع اللہ جان کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا...
الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے...
گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’صدر، وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی سمیت 5 بڑوں کو اعتماد سازی کے لیے آپس میں مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔’ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اس تجویز میں پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے۔ ان 5 اہم شخصیات کی بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا ان میں 2 تو لیڈر ہیں، میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف، تیسرے آصف علی زرداری، چوتھے بانی پی ٹی آئی اور 5ویں شخصیت کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے 5 بڑوں میں اعتماد سازی ہونی چاہیے، لیکن پی ٹی...
جیکب آباد ،جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر نصراللہ چنا ،امیرضلع ابوبکراستقبال برائے شرکا اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کا اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ اتوار کو احتجاج بھی کیا جائے گا۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کہتے ہیں حکومت کو بلدیاتی انتخابات لڑنے کے لئے یوسی امیدوار نہ مل سکے تو فرار کا راستہ اختیار کر لیا، آرڈیننس روکا جائے۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایک سازش ہے۔ حکومت اسلام آباد میں جمہوریت سے دشمنی ختم کرے ، ہمیں بلدیاتی انتخابات کی تاخیر کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ نصراللہ رندھاوا نے کہا کہ نومبر دوہزار پندرہ کے بعد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، مذاکرات کے لیے ابہام حکومت نہیں، دوسری طرف سے ہے۔جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے مذاکرات کی پیش کش کرنے سے پہلے نواز شریف یا اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں نہ لیا ہو۔ رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی کی دوسرے یا تیسرے درجے کی قیادت تو کہہ رہی ہے کہ وہ مذاکرات چاہتے ہیں، لیکن جب تک بانی پی ٹی آئی کی ڈائیلاگ کی پالیسی نہیں ہوگی تب تک جتنی چاہے میٹنگ ہوتی...
ن لیگ کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی منظوری نہ ہوتی تو وزیراعظم شہباز شریف مذاکرات کی بات نہ کرتے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے مذاکرات پر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں نہ لیا ہو، محمود خان اچکزئی ہوں یا پی ٹی آئی کی دوسری قیادت، وہ ہمارے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائیلاگ کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں لیکن جب تک عمران خان کی پالیسی ڈائیلاگ کی نہ ہو بات نہیں بن سکتی۔ یہ بھی پڑھیے: اس وقت مذاکرات کا کوئی ماحول نظر نہیں آ رہا، سلمان اکرم...
الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے الزام لگایا تھا کہ فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوئے، فارم 45 کو اپلوڈ نہیں کیا گیا، کمیشن نے معاملے کا جائزہ لیا، کوئی شواہد نہیں ملے۔شفیع اللہ جان کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بیان الیکشن کمیشن کو بدنام...
سپریم کورٹ سے استعفیٰ دینے والے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کو استعفے کے بعد بھاری مالی مراعات اور کمیوٹڈ پنشن کی ادائیگیاں سامنے آ گئی ہیں۔ دونوں ریٹائرڈ ججز کو کروڑوں روپے کی یکمشت کمیوٹڈ پنشن کے ساتھ ساتھ ماہانہ لاکھوں روپے پنشن کی مد میں ادا کیے جا رہے ہیں، جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی متعدد سرکاری سہولیات برقرار رکھی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ کے بعد 16 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد جبکہ جسٹس اطہر من اللہ نے 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح 2025ء میں اچھی خبریں آئیں، امید ہے 2026ء مزید معاشی استحکام کا سال ہوگا۔ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے ان کو بند کیا جانا چاہیے، پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ ان اکاؤنٹس پر ان کا کوئی کنٹرول اور تعلق نہیں۔ پی ٹی آئی قیادت کو ان اکاؤنٹس سے اظہار لاتعلقی...
ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی جموں کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں صحافی عارف احمد ڈینگ کے منہدم گھر کا دورہ کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی نے انتظامیہ کی طرف سے جاری مخصوص انہدامی مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران علاقے میں 3 ہزار سے زیادہ رہائشی اور تجارتی ڈھانچوں کو مسمار کیا گیا ہے، جس سے ہزاروں خاندان بے گھر ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی جموں کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں صحافی عارف احمد ڈینگ کے منہدم...
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اللہ کو وہ بندے پسند ہیں جو نعمت ملنے پر شکر آزمائش پر صبر کرتے ہیں، اللہ کی نعمتوں کا شکر اد ا کرتے رہو اسی سے معاشرہ میں مثبت قدریں فروغ پاتی ہیں۔حمدِ الٰہی انسان کو غرور، مایوسی اور بے چینی سے محفوظ رکھتی ہے۔ جب بندہ اللہ کی تعریف بیان کرتا ہے تو اس کا دل اللہ کی طرف متوجہ رہتا ہے اور زندگی کے مسائل آسان ہو جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو وہ بندہ بے حد محبوب ہے جو ہر حال میں اس کا شکر ادا کرتا اور اس کی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کا عمل شروع کر دیا۔ آرٹیکل 63A کے تحت نااہل قراردینے کے معاملے پر ریفرنس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرایا گیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی،شوکاز کا بھی کوئی جواب نہیں دیا۔پی ٹی آئی نے اپنے سرکشی کرنے والے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی کا عمل شروع کر دیا ہے، اور 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کے سبب سینیٹ سیکریٹریٹ میں نااہلی کی ریفرنس جمع کروا دی ہے۔ پارٹی کے جوشیلےسینیٹر عون عباس بپی نے جمعرات کو یہ ریفرنس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کروایا، جس پر پارٹی کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹرسید...
کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو گرین سگنل دے دیا کہ حزب اللہ کو مکمل غیر مسلح کرنا ضروری ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا اسرائیل کے کسی بھی اقدام کی حمایت کرینگے، ملاقات میں حزب اللہ پر دونوں میں مکمل ہم آہنگی نظر آئی۔ یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کی ملاقات میں حزب اللہ کے معاملے پر مکمل ہم آہنگی نظر آئی، جہاں ٹرمپ نے واضح کیا کہ حزب اللہ کو مکمل طور پر غیر مسلح ہونا چاہیے
نیشنل کانفرنس کے صدر نے سرینگر میں میڈیا نمائندوں کیساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جسطرح نازی جرمنی کا خاتمہ ہوا، اسی طرح یہاں بھی "کٹرپنتی" (شدت پسندی) کا خاتمہ ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کشمیری شال فروشوں کو شمالی ہند کی ریاستوں میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے اور ہراساں کئے جانے کو نہ صرف بدقسمتی سے تعبیر کیا بلکہ اس عمل کو "نازی جرمنی" کی طرز پر جلد ختم ہونے کی طرف بھی اشارہ کیا۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح نازی جرمنی کا خاتمہ ہوا، اسی طرح یہاں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کےلیے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔رانا ثنا اللہ نے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح 2025 میں اچھی خبریں آئیں، امید ہے 2026 مزید معاشی استحکام کا سال ہوگا۔وزیراعظم کے مشیر نے کہاکہ جن سوشل میڈیا اکاو¿نٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے ان کو بند کیا جانا چاہیے، پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑاسکتی کہ ان اکاو¿نٹس پر ان کا کوئی کنٹرول اور تعلق نہیں۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوں تو جنت اور اہل جنت کے متعلق قرآن مجید میں بہت کچھ بیان فرمایا گیا ہے۔ لیکن ایک بات کئی جگہ قرآن مجید میں ایسی کہی گئی ہے کہ جنت کے متعلق کچھ اندازہ کرنے کے لیے بس وہی کافی ہے۔ فرمایا گیا ہے کہ انسان کے دل اور اس کی طبیعت میں جو بھی خواہشیں اور جو بھی اُمنگیں اور آرزوئیں ہیں اور ہو سکتی ہیں جنت میں ان سب کے پورا ہونے کا پورا سامان ہے اور وہ سب پوری کی جائیں گی۔ ارشاد ہے: ’’وہاں جو کچھ تم چاہو گے تمھیں ملے گا اور ہر چیز جس کی تم تمنا کرو گے وہ تمھاری ہوگی‘‘ (حم السجدہ: 31)۔ دوسری جگہ ارشاد ہے کہ جنت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں ہزاروں پیغمبر آئے۔ انھوں نے اللہ کے بندوں تک اس کا پیغام پہنچایا اور اپنی زندگی کا عملی نمونہ پیش کیا، مگر کچھ عرصے کے بعد ان کی تعلیمات مٹ گئیں، یا ان میں بہت سی غلط باتوں کی آمیزش ہوگئی اور ان کی زندگی پر پردہ پڑ گیا۔ یہ امتیاز صرف خاتم النبیین سیدنا محمدؐ کو حاصل ہے کہ آپ کا لایا ہوا پیغام قرآن مجید کی شکل میں حرف بہ حرف محفوظ ہے اور قیامت تک محفوظ رہے گا۔ اسی طرح آپؐ کی حیات طیبہ بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ آپ کی ولادت سے اور خاص طور پر نبوت سے وفات تک کے تمام واقعات، تمام جزئیات کے ساتھ معلوم ہیں۔ صحابہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقلابِ امامت نبی کریمؐ کی اسلامی تحریک دراصل اس تحریک کی تکمیل کر رہی تھی، جسے ابراہیم علیہ السلام نے برپا کیا تھا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے اسلام کی عالمگیر دعوت پھیلانے پر مامور کیا تھا۔ انہوں نے پہلے خود عراق سے مصر تک اور شام و فلسطین سے ریگستانِ عرب کے مختلف گوشوں تک برسوں گشت لگا کر اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری (یعنی اسلام) کی طرف لوگوں کو دعوت دی۔ پھر اپنے اس مشن کی اشاعت کے لیے مختلف علاقوں میں خلیفے مقرر کیے۔ شرقی اُردن میں اپنے بھتیجے لُوطؑ کو، شام و فلسطین میں اپنے بیٹے حضرت اسحاقؑ کو اور اندرونِ عرب میں اپنے بڑے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کو مامور کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلسلہ نسب اور خاندان کا حال معلوم نہیں لیکن اربابِ سیر کے نزدیک یہ بات مسلم ہے کہ وہ مدینہ منورہ کے رہنے والے تھے اور انصار کے کسی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ اگرچہ پست قد اور کم رو تھے لیکن پاک باطنی، نیک طنیتی، شجاعت، اخلاص فی الدین اور حبِ رسولؐ کے لحاظ سے اپنی مثال آپ تھے۔ اسی لیے رحمتِ دو عالمؐ کو بہت محبوب تھے۔ مسند احمد بن حنبل میں ابوبرزہ اسلمیؓ سے روایت ہے کہ جلبیبؓ کی طبیعت میں مزاح بہت تھا، یہاں تک کہ خواتین سے بھی مزاح کی باتیں کر جاتے تھے جو بعض طبائع کو ناگوار گزرتی تھیں، تاہم حضورؓ کو ان کے حسنِ کردار پر پورا اعتماد تھا اور...
اسلام ٹائمز: حزبُ اللہ اور حزبُ الشیطان، رسول خداؐ فرماتے ہیں: علیؑ کے ماننے والے حزبُ اللہ ہیں اور علیؑ کے دشمن حزبُ الشیطان۔ یہ صرف تاریخ نہیں، یہ آج بھی حق و باطل کا معیار ہے۔ علیؑ۔۔۔۔ اللہ کی حجت۔ امام رضاؑ رسول خداؐ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: یاعلی! تو اللہ کی حجت ہے، تو صراطِ مستقیم ہے، تو اللہ تک پہنچنے کا دروازہ ہے۔ علیؑ: امام المسلمین ہیں، امیرالمؤمنین ہیں، فاروقِ اعظم ہیں، صدیقِ اکبر ہیں۔ تحریر: محمد حسین بھشتی امام رضاؑ کی علمی و روحانی شان امام رضا علیہ السلام فقط ایک امام نہیں تھے، بلکہ وہ: علمِ نبوی کے وارث امامت کے ترجمان اور ولایتِ علوی کے سب سے روشن مبلغ تھے آپ...
ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم سے 73 کا آئین دفن ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم سے 73 کا آئین دفن ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے، دینی مدارس اور سودی نظام کے خاتمے کے قانون پر عمل...
ملک کے 5 بڑوں میں اعتماد سازی ہونی چاہیے، لیکن پی ٹی آئی اداروں کیخلاف مہم سازی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ
ن لیگ کے رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جن اکاؤنٹس سے فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف مہم جوئی ہورہی ہے وہ بند ہونی چاہیے، پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنے آپ کو ان اکاؤنٹس سے دور کرنا چاہیے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو انہوں نے احتجاج کی جو کال دی ہے اس پر عمل درآمد نہیں کرسکیں گے، پہیہ جام کی کال واپس لیں ورنہ 9 مئی کی طرح دھر لیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: اس وقت مذاکرات کا کوئی ماحول نظر نہیں آ رہا، سلمان اکرم راجا ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کے 5 بڑوں کے...
ہنگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ نے کہا کہ27 ویں آئینی ترمیم سے 73 کا آئین دفن ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے، دینی مدارس اور سودی نظام کے خاتمے کے قانون پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ گھریلو تشدد کے خلاف جو قانون پاس ہوا وہ بھی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ قومی ائیر لائن کی نجکاری سے...
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت انحراف کا ریفرنس چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی جانب سے انحراف کا ریفرنس چیئرمین سینیٹ کو تحریر کیا گیا، پارٹی ہدایت کے برخلاف 27ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ شو کاز نوٹس جاری کیے جانے کے باوجود سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کوئی جواب جمع نہیں کرایا، پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو صفائی کا بھرپور اور مکمل موقع فراہم کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو پارٹی سے منحرف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کر دیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی جانب سے دائر کیا گیا ہے، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سینیٹر عون عباس بپی نے سیکرٹری سینیٹ کو ریفرنس فائل کیا۔ دائر ریفرنس میں فلور کراسنگ پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ متن میں کہا گیا کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27 ویں آئینی ترمیم پر پارٹی ہدایت کے خلاف ووٹ دیا، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا متفقہ فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat of the moment تھا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ واضح رہے کہ معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا تھا کہ عظمی بخاری سیاسی خانہ بدوش ہیں۔ وہ پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ انہیں جنگلی بہت پسند ہیں۔ وہ...
معاون خصوصی خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے کہا کہ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ محض heat of the moment تھا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ شفیع جان نے عظمیٰ بخاری سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا یہ heat of the moment تھا، ہو گیا۔ اگر میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں، شفیع اللہ جان pic.twitter.com/rhJK1ycUBt — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مشیر اطلاعات خیبر پی کے کے عظمیٰ بخاری سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتہائی گھٹیا گفتگو پہلے بھی کی گئی اور اب بھی کی جا رہی ہے۔ مشیر اطلاعات کے عہدے پر بیٹھے شخص کی یہ گفتگو کسی صورت نہیں ہونی چاہیے عطاء اللہ تارڑ نے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں ان لوگوں کو کہوں گا کہ اپنی زبان کو لگام دیں، بہن بیٹیوں کی عزت کرنا سیکھیں۔ ورنہ عزت کروانا بھی ہمیں آتی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-1 رحمن نے۔ اِس قرآن کی تعلیم دی ہے۔ اْسی نے انسان کو پیدا کیا۔ اور اسے بولنا سکھایا۔ سورج اور چاند ایک حساب کے پابند ہیں۔ اور تارے اور درخت سب سجدہ ریز ہیں۔ آسمان کو اْس نے بلند کیا اور میزان قائم کر دی۔ اِس کا تقاضا یہ ہے کہ تم میزان میں خلل نہ ڈالو۔ انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور ترازو میں ڈنڈی نہ مارو۔ زمین کو اس نے سب مخلوقات کے لیے بنایا۔ اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔ طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا بھی ہوتا ہے اور دانہ بھی۔ (سورۃ الرحمن:1تا12)سیدنا ابوہریرہ رضی...
ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلما کراچی مولانا عبدالوحید،چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ، رہنما بزنس فورم خالد رضا اور مفتی فیصل شیخ میرا برانڈ پاکستان نمائش کا دعوت نامہ مفتی منیب الرحمن ، مفتی محمد زبیر اشرف اور علامہ محمد سلفی کو پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے افغانستان کو 19 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی دعوت پر پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کی ٹیم 48 ویں اوور میں 185 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ دھروو پٹیل 60 رنز بنا کر نمایاں رہے، برینڈن سینزیر 38، ٹیٹینڈا چِموگورو 23، کاین بلِگنوٹ 22، کوپک واش موراڈزی 15، شیلٹن میزویٹوریرا 6، لیروئے چیوالا 6، کپتان مائیکل بلِگنوٹ 3، بینی زوزے 2 اور نیتھنیل ہلبنگانا 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ویبسٹر مڈیڈی 1 کے انفرادی اسکور پر ناٹ آؤٹ رہے۔ افغانستان کی جانب سے سلام خان نے 4 جبکہ حفیظ زدران نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نورستانی عمرزئی اور عزیر...
اسلام ٹائمز: رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جناب ابوذر سے فرمایا: "يا أبا ذرٍّ، حاسِبْ نَفْسَكَ قَبلَ أنْ تُحاسَبَ، فإنَّهُ أهْوَنُ لِحِسابِكَ غَداً" [8]، "اے ابوذر، اپنے نفس سے حساب لو، اس سے پہلے کہ تم سے حساب لیا جائے، کیونکہ یہ کام تمہارے کل (قیامت) کے حساب کے لئے زیادہ آسان ہے۔" تاریخ کے جھروکوں میں حضرت ابوذر کے تاریخی کردار کو خلیفہ ثالث کے دور میں دیکھیں تو ان کا احتسابی فکر و عمل اور خلافت کے دفتر سے ہونے والی بدترین کوتاہیوں پر ردعمل کے نتیجہ میں اگرچہ انہیں ذاتی و شخصی طور پر بدترین سختیوں کو جھیلنا پڑا۔ انہیں زبردستی مدینہ سے صحرائے ربذہ میں جلا وطن کیا گیا، مگر انکی نشاندہی، خطرات...
پشاور: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع اللہ جان نے عظمیٰ بخاری پر سخت تنقیدی بیان دیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وہ سیاسی خانہ بدوش ہیں اور پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں۔ شفیع اللہ جان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ عظمیٰ بخاری کو جنگلی پسند ہیں تو وہ ان کے لیے تین چار جنگلی لوگوں کا بندوبست کر دیتے۔ شفیع اللہ جان نے اپنی گفتگو میں حال ہی میں پنجاب کے دورے کا بھی ذکرتے ہوئے کہا کہ اس دورے کے دوران انہیں مختلف حکومتی اور سیاسی حلقوں سے ملاقاتیں کرنے کا موقع ملا تاہم صوبے میں ان کے استقبال میں رکاوٹیں کھڑی کی گئی اور...
رکن پارلیمنٹ نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آئے ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، اب وعدوں کی تکمیل کا وقت آگیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکنِ پارلیمنٹ روح اللہ مہدی نے پھر سے ایک بار نیشنل کانفرنس حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے جموں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر حکومت پر منتخب انہدامی کارروائیوں، ریزرویشن پالیسی کے خلاف طلبہ احتجاج اور عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر سخت سوالات اٹھائے۔ انہوں نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ زمینی سطح پر عوامی مسائل کے حل کے لئے فوری اور سنجیدہ اقدامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: معاون خصوصی خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان کے بیان کے بعد سیاسی ماحول ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے شفیع اللہ جان کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے بارے میں کیے گئے بیانات کو غیر شائستہ اور قابل مذمت قرار دیا۔عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ یہ انتہائی گھٹیا گفتگو ہے جو پہلے بھی کی گئی اور اب بھی جاری ہے اور کسی صورت قابل قبول نہیں، اہم عہدے پر فائز شخص کو اس قسم کی زبان زیب نہیں دیتی، ان لوگوں سے کہوں گا زبان کو لگام دیں، بہن بیٹیوں کی عزت کرنا سیکھیں، ورنہ ہمیں عزت کرانا بھی آتا ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم...
جب ایمان کو یرغمال بنا لیا جائے WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز تحریر: محمد محسن اقبال زندگی انسان کو عطا کی جانے والی ایک مقدس امانت ہے جو صرف ایک مرتبہ نصیب ہوتی ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق یہ زندگی نہ تو حادثاتی ہے اور نہ ہی بے مقصد۔بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی عطا ہے جو ایک واضح مقصد، اخلاقی ضابطے اور جواب دہی کے تصور کے ساتھ انسان کو سونپی گئی ہے۔ جب یہ زندگی اللہ کے احکامات کی اطاعت اور حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کی روشنی میں گزاری جائے تو یہی زندگی دنیا میں وقار، توازن اور قلبی سکون کا ذریعہ بنتی ہے اور آخرت میں دائمی کامیابی کی ضمانت فراہم کرتی ہے۔...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے بارے میں دیے گئے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے نہایت گھٹیا اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی گفتگو نہ پہلے قابلِ برداشت تھی اور نہ اب ہے، خصوصاً ایسے شخص کے لیے جو مشیر اطلاعات جیسے ذمہ دار عہدے پر فائز ہو۔ عطاء اللہ تارڑ نے واضح الفاظ میں کہا کہ عوامی عہدوں پر بیٹھے افراد کو اپنی زبان اور رویّے کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے اس بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسے لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی زبان کو لگام دیں اور بہن بیٹیوں...
افغانستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل افغان ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی، جو 19 سے 22 جنوری تک متحدہ عرب امارات میں افغانستان کی میزبانی میں ہوگی۔ اس سیریز اور ورلڈ کپ میں افغانستان کی قیادت راشد خان کریں گے۔ افغان اسکواڈ میں آل راؤنڈر گلبدین نائب اور فاسٹ بولر نوین الحق کی واپسی ہوئی...
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان ٹیم ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے 19 سے 22 جنوری تک متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی، جس کی قیادت راشد خان کریں گے۔ اسکواڈ میں آل راؤنڈر گلبدین نائب اور فاسٹ بولر نوین الحق کی واپسی ہوئی ہے۔ افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پول ڈی میں شامل ہے اور اپنا پہلا میچ 8 فروری کو چنئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی: راشد خان (کپتان)، ابراہیم زادران (نائب کپتان)،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سندھ میں27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سندھ میں27 ارب روپے کے سولرانرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا گیا۔حکام پلاننگ ڈویژن سندھ نے بتایا کہ سولر پروجیکٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت ملے ہیں، اس پروجیکٹ کی 2 مرتبہ انکوائریاں مکمل کی گئی ہیں، یہ این جی اوز کے تحت پروجیکٹ دیا گیا تھا،اس پروجیکٹ کے تحت غریب لوگوں کو سولر پینل ملنے تھے، اس میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں ہر لیول پر پائی گئی ہیں۔سینیٹرکامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوا کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ سیف اللہ
جے یو پی (نورانی) کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر اقلیتوں کے مذہبی شعائر کے احترام میں قانون میں نرمی ممکن ہے تو مسلمانوں کے مذہبی شعار کے معاملے میں بھی یہی اصول لاگو ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ میلاد کونسل کے چیئرمین خواجہ پیر شفیق اللہ صدیقی البدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سکھ کمیونٹی کو پگڑی کی بنیاد پر ہیلمٹ سے استثنا دینے کا اعلان قابلِ تحسین ہے، تاہم اسی اصول کے تحت مسلمان علما کے مذہبی شعار عمامہ کو بھی ہیلمٹ کی پابندی سے مستثنی قرار دیا جانا چاہیے کیوں عمامہ پہننا سنت رسول اور مسلمانوں کی شان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ ہے، یہاں اکثریتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-4 محراب پور(جسارت نیوز)ٹریفک حادثات میں صحافی اور نوجوان جاں بحق ہوگئے، پہلا حادثہ نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ مٹھیانی بائی پر ہوا جہاں تیز رفتار ویگو گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار صحافی ماجد تگڑ جاں بحق ہوگیا ویگو ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جسے جامشورو ٹول پلازہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ دوسرا حادثہ قومی شاہراہ پر کھائی قاسم کے قریب ہوا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ کی زد میں آکر موٹر سائیکل دیدار علی، صدام جسکانی اور سیف اللہ ملک شدید زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق ڈرائیور کوچ سمیت فرار ہوگیا زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادکے بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کیا جہاں پر سیف اللہ ملک زخموں کی...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے سعودی عرب کی جانب سے ابوظبی کے خلاف سخت بیان جاری کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصار اللہ کے فوجی عہدیدار بریگیڈیئر عابد الثور نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھلی جنگ کو دونوں فریقوں کی جانب سے اس ملک کی دولت پر قبضہ جمانے کی لالچ کا نتیجہ قرار دیا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے بعد، جس کے ساتھ...
(سٹی 42)جمعیت علمائےاسلام (ف) ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر رہنما حاجی عبداللہ انتقال کر گئے ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حاجی عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس ۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی میڈیا سیل جے یو آئی کے مطابق جمعیت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حاجی عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی عبداللہ مرحوم کی وفات کی سے دلی صدمہ ہوا۔اللہ کریم ان کے سفر آخرت کو آسان بنائے ۔مرحوم کی جماعت اور خانوادہ مفتی محمود سے دیرینہ وابستگی تھی ۔مرحوم نے کٹھن حالات میں جماعت کی خدمت کی ۔ سینیئرز کی عزت ۔۔۔ کامیابی کی ضمانت۔۔۔ نرگس اور ریما کا کیا...
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ولادت13رجب المرجب بمطابق 3جنوری کو عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منایا جائےگا۔ ملک بھر کی مساجد، امام بارگاہوں،مختلف مقامات پر خصوصی محافل و تقاریب کا اہتمام کیا جائےگا۔ جن میں علما و خطیب حضرات خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کے فضائل بیان کرتے ہوئے دین ا سلام کی آبیاری کے لیے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے،جہانیاں میں امام بارگاہ حسینیہ میں جشن ولادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سلسلے میں جشن منایا جائے گا، سرکاری و نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ حضرت علیؓ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے چچا زاد بھائی اور...
لکی مروت (نامہ نگار) ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ جوگی میں دہشت گردوںکی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس حکام نے کہا واقعہ درہ پیزو کے شہید ہیبت علی خان تھانے کی حدود میں شہید پولیس اہلکار اے ایس آئی ممتاز علی ضلع ٹانک کے سٹی پولیس سٹیشن میں محرر کے طور پر تعینات تھا، وہ پرائیویٹ پک اپ ٹرک میں اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے گاڑی کو روک کر ان پر فائرنگ کر دی۔ حملے میں اے ایس آئی ممتاز علی جام شہادت نوش کرگئے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خان، ڈی پی او نذیر خان، ایڈیشنل ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے تعلیمی ماہراورجماعت اسلامی ضلع بدین کے نائب امیر پروفیسر علی احمد بلیدی کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کر اچی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک اور بچے کی ہلاکت پر نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کے زمہ داروں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے۔سلمان عبداللہ مراد کا کہنا ہے کہ واقعہ کے زمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا ،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد رات گئے کورنگی انڈسٹریل ایریا جائے وقوعہ پر جانے کے لیے روانہ ہوگئے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
آیت اللہ خامنہای نے خواتین اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عوامی آگاہی میں اہم کردار ادا کیا ہے، پاکستانی قانون دان
تسنیم نیوز ایجنسی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون نے کہا کہ ان کے خیال میں آیت اللہ خامنہای، بحیثیت رہبرِ معظمِ جمہوریہ اسلامی ایران اور عالمِ اسلام کی ایک ممتاز قیادت، انسانی حقوق اور مشروع آزادیوں کے بارے میں عوامی آگاہی پیدا کرنے کے عمل میں نہایت اہم اور اثر انگیز کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی اسلام آباد یونیورسٹی کی شعبۂ قانون کی استاد کا کہنا ہے کہ رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی نے انسانی حقوق، خواتین کے حقوق اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرنے میں نمایاں اور مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ڈاکٹر مدرسہ صابرین، اسلام آباد یونیورسٹی پاکستان میں قانون کی پروفیسر،...
اسلام ٹائمز: آیتاللہ میلانیؒ کے مخالفین نے ایک خوش گمانہ تجزیے کے تحت ان کی زندگی کے آخری برسوں کو سیاسی انزوا، گوشہ نشینی اور خاموشی سے تعبیر کیا اور مختلف توضیحات کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ آیتاللہ میلانیؒ نے اسلامی انقلابی تحریک سے اپنی ابتدائی ہمدردانہ وابستگی ترک کر دی تھی اور سیاسی اختلاف کا شکار ہو گئے تھے۔ یہ فکری لہر ان کی رحلت کے بعد بھی آج تک جاری رہی، جس نے آیتاللہ میلانیؒ کے اصیل سیاسی افکار کو پس منظر میں دھکیل دیا اور سیاست، اقتدار، حکومت اور ریاست کے موضوعات پر ان کے نظریات کی ازسرِنو تحقیق کو شدید متاثر کیا۔ تحریر: حجت الاسلام والمسلمین علی راد (رکنِ علمی، جامعہ تہران) ...
سٹی 42: پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی آمدپرہلڑبازی ہوئی ۔سپیکرملک محمداحمدخان کی بنائی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پرآگئی۔رپورٹ میں ہلڑبازی میں ملوث افرادکےخلاف قانونی کارروائی کرنےکی تجویز دی گئی ۔ رپورٹ میں معاملےکی تفتیش میں قانون نافذکرنیوالےاداروں کی مددلینےکی تجویز بھی دی گئی ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سہیل آفریدی کی آمدپراپوزیشن نےساتھ آئےمہمانوں کی فہرست ناموں پرمشتمل دی،اپوزیشن کی جانب سے دی گئی نا کافی لسٹ کے باعث شناخت میں مشکلات پیش آئیں، مطیع اللہ برقی نامی شخص نے جھوٹ بول کر اسمبلی میں داخلے کی کوشش کی،مطیع اللہ برقی نے کہا وہ خیبرپختونخوا پی کے 89 سے ایم پی اے اشفاق ہیں ۔صوبائی وزیرکےپی میناخان نےتصدیق کی کےمطیع اللہ برقی ایم پی اےاشفاق نہیں۔رپورٹ کے...
اسلام آباد(نیوزدیسک) سعودی عرب نے عمرہ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ اپنے فرائض کو دینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ادا کریں یہ محض انتظامی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک عظیم دینی امانت بھی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت کے لیے دنیا بھر سے آنے والے مسلمان اللہ کے گھر کا طواف اور رسولِ اکرم ﷺ کی مسجد میں حاضری کے لیے اپنی زندگی کی جمع پونجی خرچ کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس لیے ان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابلِ برداشت ہے۔حجاج و معتمرین کی خدمت اللہ کے مہمانوں کی خدمت ہے اور اس میں کوتاہی دنیا و آخرت...
سعودی عرب نے عمرہ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ اپنے فرائض کو دینی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ادا کریں یہ محض انتظامی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک عظیم دینی امانت بھی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت کے لیے دنیا بھر سے آنے والے مسلمان اللہ کے گھر کا طواف اور رسولِ اکرم ﷺ کی مسجد میں حاضری کے لیے اپنی زندگی کی جمع پونجی خرچ کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس لیے ان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابلِ برداشت ہے۔حجاج و معتمرین کی خدمت اللہ کے مہمانوں کی خدمت ہے اور اس میں کوتاہی دنیا و آخرت دونوں میں جواب دہی کا سبب بن سکتی ہے۔ سعودی...
کراچی (کامرس رپورٹر) تبلیغی جماعت کے تحت چار روزہ کراچی اجتماع اتوار کو بیان اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ مولانا ضیاءالحق نے بیان کیا اوراور اختتامی دعامولانا احمد بٹلہ نے کرائی۔علمائے کرام نے بیان اور دعا میں کہا کہ اللہ تعالی مملکت پاکستان کو شاد وآباد رکھے۔ ملک کے مسائل کو حل فرمائے۔ معاشی وتمام پریشانیوں کا حل دین اسلام نے دیا ہے۔ اس پر عمل کریں۔موت سے قبل اس کی تیاری کریں۔اسلام امن کا درس دیتا ہے۔نمازوں کا اہتمام کریں۔اپنی زندگی کو دین کے مطابق گزاریں۔گناہوں کی معافی مانگیں۔تمام لوگوں کے حقوق کا خیال کریں۔تبلیغ کی دعوت دیں۔
نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ کچھ لیڈر شاید اس حقیقت سے ناخوش ہیں کہ جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی اور دیگر قائدین کی نظربندی کا دفاع کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کچھ لوگ کشمیر میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں جسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ لیڈر جموں و کشمیر میں پیشرفت سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیش میں پُرامن انتخابات اور بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی امید بھی ظاہر کی۔ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے، پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی جسے قبول کر لینا چاہیے، فضل الرحمن ن لیگ کے حلیف رہے ہیں، مستقبل میں بھی حلیف ہوں گے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مورخ صدیوں تک لکھتا رہے گا، دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب الریاض میں پاکستان پیپلز پاڑٹی گلف کے نائب صدر مشتاق بلوچ بھٹو کی جانب سے شہداء ( اے پی ایس ) پشاور کی گیارہویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی افراد نے شرکت کی ریاض سے عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق بلوچ بھٹو کا کہنا تھا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا شہداء کی قربانیاں ہماری قوم کیلئے مشعل راہ ہیں شہداء کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تعلیم ، امن ، اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا قربانیوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ ملک کی اکثریت بھوک و افلاس کا شکار ہے جس کی وجہ ظلم اور استحصال ہے عوام کو چاہیے کہ ظلم اور استحصال کے ساتھ مزید وفاداریاں نبھانے کے بجائے ظلم اور استحصال کے خلاف لڑنے والوں کا ساتھ دیں جو ایک صالح اور مثالی نظام قائم کرنے کے لیے ظالم اور استحصالی طاقتوں سے لڑ رہے ہیں اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار اسلم خان فاروقی نے ضلع کیماڑی کے مقامی ہوٹل میں سول سوسائٹی کے معززین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تبلیغی جماعت کے تحت چار روزہ کراچی اجتماع اتوار کو بیان اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اجتماع گاہ شرکاسے آخری بیان و دعا سے قبل ہی بھر چکی تھی۔شرکانے اطراف کے مقامات پرکھڑے ہوکر بیان سنا اور دعا میں شرکت کی۔اتوار کو نماز فجر کے بعد مولانا ضیا الحق نے بیان کیا اوراور اختتامی دعامولانا احمد بٹلہ نے کرائی۔علمائے کرام نے بیان اور دعا میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مملکت پاکستان کو شاد وآباد رکھے۔ملک کے مسائل کو حل فرمائے۔انہوں نے کہا کہ معاشی وتمام پریشانیوں کا حل دین اسلام نے دیا یے۔اس پر عمل کریں۔موت سے قبل اس کی تیاری کریں۔اسلام امن کا درس دیتا یے۔نمازوں کا اہتمام کریں۔اپنی زندگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10 سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے...
سکھر: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اسد اللہ بھٹو روہڑی میں ممتا عالم دین مفتی عبدالوہاب چاچڑ کی عیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ھے کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم شرط یہ ہے کہ مخالف فریق سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئے۔ اگر وہ بات چیت نہیں کرنا چاہتے تو یہ ان کی اپنی مرضی ھے، بانی پی ٹی آئی کا رویہ شروع دن سے ھی غیر سنجیدہ اور منفی رہا ھے ، وہ سیاسی مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، کسی کو بھی جیل میں بیٹھ کر انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، گزشت روز سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ماضی میں ملاقاتوں کے بعد بھی اشتعال انگیز پیغامات جاری ہوتے رہے، جس کے باعث پابندی عائد...
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا۔حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے 70 فیصد حملوں میں...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کو سب سے زیادہ داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔ مُلا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، حافظ طاہر اشرفی آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا، دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے۔ @TahirAshrafi — Aamir Saeed Abbasi (@AmirSaeedAbbasi) December 28,...
ممبر پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ نے "ہاؤس اریسٹ" کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نہ تو لوگوں کو میرے گھر میں داخل ہونے کی اجازت ہے اور نہ ہی اندر سے کسی کو باہر جانے کی اجازت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے آج سرینگر میں ریزرویشن مخالف مظاہروں کو ناکام بناتے ہوئے سیاسی رہنماؤں کو گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ نے کہا کہ سرینگر میں آج طے شدہ احتجاج سے قبل بڈگام میں ان کی رہائشگاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ سید روح اللہ نے ریزرویشن پالیسی کو معقول بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرینگر...
ملاملٹری الائنس کی بات کرنیوالے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، طاہر اشرفی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز جھنگ (سب نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مورخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ...
جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے...