Nawaiwaqt:
2026-07-24@08:10:04 GMT
مشیر اطلاعات خیبر پی کے بہن بیٹیوں کی عزت کرنا سیکھیں: عطاء تارڑ
اشاعت کی تاریخ: 1st, January 2026 GMT
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مشیر اطلاعات خیبر پی کے کے عظمیٰ بخاری سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتہائی گھٹیا گفتگو پہلے بھی کی گئی اور اب بھی کی جا رہی ہے۔ مشیر اطلاعات کے عہدے پر بیٹھے شخص کی یہ گفتگو کسی صورت نہیں ہونی چاہیے عطاء اللہ تارڑ نے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں ان لوگوں کو کہوں گا کہ اپنی زبان کو لگام دیں، بہن بیٹیوں کی عزت کرنا سیکھیں۔ ورنہ عزت کروانا بھی ہمیں آتی ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی انعام یوسف زئی مستعفی
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پی کے کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسف زئی نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انعام یوسف زئی نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی خیبر پی کے کو ارسال کردیا۔