2026-07-24@16:21:12 GMT
تلاش کی گنتی: 2810
«ودیگر نے»:
(نئی خبر)
پاکستانی طلبہ کے لیے سعودی عرب میں فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام 2026 کے لیے باضابطہ طور پر درخواستوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مکمل طور پر فنڈڈ بین الاقوامی تحقیقی انٹرنشپ پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر کے انڈرگریجویٹ اور ماسٹرز طلبہ کے لیے دستیاب ہے۔ اس پروگرام کے تحت منتخب امیدواروں کو ماہانہ ایک ہزار امریکی ڈالر وظیفہ دیا جائے گا جب کہ راؤنڈ ٹرپ ہوائی ٹکٹ، کیمپس میں مفت رہائش، مکمل ہیلتھ انشورنس، ویزا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 9 افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 4 افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی چاول گودام موڑ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ مقتولہ خاتون کی شناخت 45 سالہ پروین زوجہ خان محمد کے نام سے ہوئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ اپنے شوہر کے ساتھ گھریلو تنازعے میں الجھ گئیں۔ جھگڑے کے دوران شوہر نے چھری سے پروین پر حملہ آور ہوا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئیں اور موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔پولیس نے ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش کا عمل جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان اور مرکزی نگراں بیت المال نائلہ تجمل کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ ان کے ہمراہ معتمدہ صوبہ سندھ عذرا جمیل بھی تھیں۔ناظمہ صوبہ نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی نائب ناظمات شگفتہ ابراہیم، عائشہ ظہیر،فخر النسا ، اسما ادریس ، سیکرٹری اطلاعات صائمہ افتخار اور دیگر صوبائی ذمے داران ہاجرہ عرفان اور ان کے اہل خانہ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت اور دعاؤں کا اثر اولاد کی جدوجہد اور خدمات میں نظر آتا ہے۔اس موقع پر نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ندیمہ تسنیم اور سمیہ عاصم،معاون خصوصی شبانہ نعیم، معاونین حمیرہ امان اور فرحینہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے دعا کی...
ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدرثاقب فیاض مگوں فائر اور سیفٹی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں،آصف سخی،ملک خدا بخش،عمران فاروقی،شرجیل گوپلانی اور دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں شیخ زید اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھا دیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ شیخ زاہد اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اور قابلِ تحسین اقدام ہے جو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے لیے ایک فراخدلانہ تحفہ ہے۔ اس منصوبے سے بالخصوص معاشی طور پر نادار اور کمزور طبقے کے افراد کو اپنی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ صوبے...
پشاور میں خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کور کمانڈر پشاور، دیگر عسکری حکام اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبرپختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل پالیسی بنانے پر اتفاق ہوا۔ وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے صوبہ کے ساتھ بھرپور تعاون کا عندیہ دیا گیا اور وزیراعلیٰ کی قیام امن کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ادارے مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں...
بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چالان کا لیگل پراسس مکمل کرلیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی، اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسکیوٹر واثق ملک نے کہا کہ ایک دو روز میں چالان عدالت میں جمع ہو جائے گا۔ کراچی میں ڈائریکشن کیسز میں پیش ہونا ہے اسکے بعد عدالت کیس رکھ لے۔ عدالت نے پراسکیوشن کی استدعا پر پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت، ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔ ڈکی بھائی ’’جیل کے کھانے‘‘ کے گُن گانے لگے، مداحوں کو بھی مشورہ دے ڈالا جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ این سی سی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی انتخاب کے دوسال مکمل ہونے پر کی جانے والی پریس کانفرس پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے دھاوے اور جماعت اسلامی کراچی کے قائمقام امیر مسلم پرویز ،رکن سندھ اسمبلی محمد فرحان ،سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی سمیت 19افراد کی گرفتاریوں کی سخت مذمت اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کے نام پر بدنما دھبا ہے ۔سندھ حکومت جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن بن گئی ہے ۔8فروری کو دھاندلی والے اور فارم47کے انتخابات پر دوسال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنانے سابق امیرضلع سانگھڑ عبدالغفور انصاری کی اہلیہ اورجے آئی یوتھ کے رہنما فیصل غفور کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی یونین نے مغربی کنارے پر کنٹرول کے مزید اسرائیلی اقدامات کو غلط سمت میں ایک اور قدم قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے پر اپنے کنٹرول کو بڑھانے اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں مزید غیر قانونی بستیوں کی راہ ہموار کرنے کے لیے اسرائیل کے نئے اقدامات پر مسلمان ممالک کے ساتھ ساتھ یورپی یونین نے بھی آواز اٹھائی ہے۔یورپی یونین کے ترجمان انوار الانونی نے صحافیوں کو بتایا کہ “یورپی یونین مغربی کنارے میں اسرائیلی کنٹرول کو بڑھانے کے لیے اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کے حالیہ فیصلوں کی مذمت کرتی ہے یہ اقدام غلط سمت میں ایک اور قدم ہے۔سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر اور ترکی نے...
چین میں انسانی شکل کے روبوٹ نئے سال کے تہوار کی تفریح کے لیے پیش کیے جارہے ہیں، جہاں ان کے بنانے والے ان کی گانے، رقص اور دیگر مہارتیں عوام، سرمایہ کاروں اور حکومتی اہلکاروں کے سامنے دکھا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین : کنسرٹ میں گلوکار کے ساتھ ناچتے روبوٹس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی شنگھائی کی روبوٹ سازی کی کمپنی ایگی بوٹ نے اتوار، 8 فروری 2026 کو تقریباً ایک گھنٹے پر محیط شو کو براہِ راست نشر کیا، جس میں روبوٹز نے رقص کیا، جسمانی کرتب دکھائے، جادوئی مظاہرے کیے، گانے کی ہم آہنگی میں حصہ لیا اور کامیڈی کے مناظر پیش کیے۔ تقریب کے دوران دیگر ایگی بوٹ روبوٹز سامعین کی نشستوں سے ہاتھ...
آن لائن جوا تشہیر کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد، یوٹیوبر کا صحت جرم سے انکار
آن لائن جوا تشہیر کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد، یوٹیوبر کا صحت جرم سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس ) مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کر لیا۔ سماعت کے موقع پر ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ اور دیگر شریک ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد سعدالرحمان اور دیگر ملزمان نے الزامات کو...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کاروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل ودیگر دونوں مقدمات سے بری ہوچکے ہیں، علی امین گنڈا پور ودیگر کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔
جوا پروموشن کیس میں لاہور کی مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی عدالت میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر کے خلاف جوئے کی پرموشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت، ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ این سی سی آئی اے نے ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر آن لائن جوا ویب سائٹس کے الزام میں مقدمہ درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرتے ٹیکنالوجی سیکٹر نے پاکستانی آئی ٹی ماہرین کے لیے نئے اور وسیع مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ویژن 2030 کے تحت جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کے باعث مملکت میں مصنوعی ذہانت، سائبر سیکورٹی، آٹومیشن اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ جیسے شعبوں میں اعلیٰ مہارت یافتہ افراد کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے، جس سے پاکستان ایک اہم افرادی قوت فراہم کرنے والے ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت ایسی موزوں پوزیشن میں ہے جہاں وہ اپنی ہنر مند آئی ٹی افرادی قوت کو سعودی عرب کی ضروریات کے مطابق مؤثر انداز میں متعارف کرا سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے دونوں ممالک کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-4 کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے 8 فروری فراڈ انتخابات کے دوسال مکمل اورعوامی مینڈیٹ پرڈاکہ کے خلاف کالیکشن کمیشن سندھ کے باہر عوامی پریس کانفرنس کرنے کے موقع پر پر قائمقام امیرکراچی مسلم پرویز،ایم پی اے محمد فاروق، سید قطب احمد،سفیان دلاور،مدثرانصاری سمیت جماعت اسلامی کے کئی رہنما وکارکنان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج اور پریس کانفرنس کرنے پر گرفتاریوں اور کارکنان پر تشدد موجودہ نام نہاد جعلی حکمرانوں کی 08فروری کو ڈھونگ انتخابات کے بعد طاقت اور ڈنڈے کے زور پر حکومت کرنے والوں کی جانب سے ملک میں فسطائیت اور آمریت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صوبائی امیر نے اپنے ردعمل میں مزید...
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہماری صنعتی بجلی کا نرخ خطے کے دیگر ممالک کے قریب آگیا ہے۔جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بنگلا دیش میں 6 سے7 سینٹ جو بجلی کی بات کی جاتی ہے وہ غلط بیانی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے 2 کروڑ 10لاکھ ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے توانائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط شراکت داریوں کا تسلسل ناگزیر ہے، اویس لغاری صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح ہے، اویس لغاری اویس لغاری نے کہا کہ امیر لوگ سولر سسٹم لگا کر 200 یونٹ سے...
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز ہوگیا۔دفاعی نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک شریک ہیں، پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت کئی ادارے نمائش میں شرکت کررہے ہیں۔بھارت کے خلاف معرکۂ حق میں پاکستان کی دفاعی لائن کو مضبوط بنانے والے میزائل فتح 2 سمیت دیگر میزائلوں اور دفاعی سازوسامان بھی نمائش کا حصہ ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سعودی حکومت کی دعوت پر نمائش میں شرکت کی جبکہ وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی نمائش میں شریک ہوئے۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی...
وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی بسنت کے انعقاد کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش ہوں، لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا، مقررہ سائز...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے سیاحتی ویزے کی آڑ میں ملازمت کا انکشاف کیا جبکہ فیصل آبادکی رہائشی خاتون نے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونےکا بھی اعتراف کیا ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ سفری انتظامات کرنے والامرکزی ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان کے متعدد موبائل فونز سے واٹس ایپ چیٹس اور وائس نوٹس بھی برآمد ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق انسانی اسمگلنگ کیس میں تمام...
—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر پورٹ سے جعلی دستاویزات پر ملزم گرفتاروفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا۔ حکام نے کہا ہے کہ ملزمہ فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے خواتین کو بھرتی کرتی رہی ہے، کارروائی کے دوران شو منی اور سفری انتظامات کرنے والے مرکزی ملزم کو...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ و دیگر کے ساتھ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مرتضیٰ وہاب کراچی پریس کلب میںپریس کانفرنس کے دوران میڈیاسے گفتگوکررہے ہیں دوسر ی جانب صوبائی مشیر ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ نجی عالم کو اسلم خان ودیگر عہدیداران گلدستہ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب ہوا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا اور کراچی ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ فیصل آباد کی رہائشی...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے متعلق اہم حکومتی بلز منظور کرلیے گئے، تاہم ایوان میں کورم مکمل نہ ہونے کے باعث اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اجلاس کا آغاز ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، جہاں حکومت کی جانب سے مختلف قانون سازی کے مراحل کو آگے بڑھایا گیا اور متعدد بلز پر کارروائی مکمل کی گئی۔ اجلاس کے دوران قانون سازی کے ایجنڈے کے تحت سینٹرز آف ایکسیلنس ترمیمی بل 2026 ایوان میں پیش کیا گیا، جس کا مقصد متعلقہ اداروں کے دائرہ کار اور کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا بتایا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ فیڈرل گورنمنٹ رئیل اسٹیٹ منیجمنٹ اتھارٹی بل 2026...
سٹی42: بسنت فیسٹیول کے موقع پر لاہور میں دیگر شہروں سے شہریوں کی غیر معمولی آمد دیکھنے میں آ رہی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور کے مطابق گزشتہ رات ایک لاکھ 82 ہزار گاڑیاں مختلف شہروں سے لاہور میں داخل ہوئیں، جس کے باعث شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے بتایا کہ مین بیلیو وارڈ پر صرف 6 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار گاڑیاں لبرٹی چوک بسنت فیسٹیول میں شرکت کے لیے پہنچیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دن کے اوقات میں لاہور کی سڑکوں پر تقریباً 22 لاکھ موٹر سائیکلیں رواں دواں ہوتی ہیں، جس کے پیش نظر...
لاہور میں بسنت منانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے، جس کے باعث فضائی سفر اور دیگر انتظامات پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی، دبئی، شارجہ اور قطر سے لاہور آنے والی تقریباً تمام پروازیں فل ہو چکی ہیں، جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی پی آئی اے سمیت مختلف ایئرلائنز کی پروازیں اوور لوڈ ہو گئیں۔ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی بیشتر پروازیں پہلے ہی مکمل طور پر بک ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت کے باعث کراچی سے لاہور آنے کے فضائی کرایوں میں 5 سے 10 ہزار روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس پر مسافروں نے تشویش کا اظہار کیا...
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی اور دیگر 5 مقدمات میں دائر عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 17 فروری تک توسیع کر دی۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے ایڈووکیٹ انصر کیانی اور شمسہ کیانی پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرِ قائد کی سڑکوں پر خونی ٹینکرز کا رقص تھم نہ سکا، کورنگی بلال چورنگی ایم ٹو کمپنی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس افسوسناک واقعے پر امیرجماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ نے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق نوجوان کے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔مرزا فرحان بیگ نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واٹر ٹینکر مافیا لانڈھی اور کورنگی سمیت کراچی بھر کی سڑکوں پر نوجوانوں کو کچل رہا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے ملیرپریس کلب کے انتخابات میں صدرالدین شیخ کو صدر، آصف جتوئی کوجنرل سیکرٹری ودیگرعہدیداران کودلی مبارکباد دیتے ہوئے امیدظاہر کی ہے کہ وہ آزادی صحافت ،سماجی مسائل کو اجاگر سمیت عوام کی دادرسی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی شناخت سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔نادرا کے مطابق ملزمان کی شناخت فیشل ریکگنیشن سسٹم (FRS) کے ذریعے ممکن ہوئی۔ اس مقصد کے لیے نادرا کو ایک یو ایس بی موصول ہوئی، جس میں 5 فولڈرز موجود تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ فولڈرز وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عامر چمکنی، عرفان سلیم، کامران اور تیمور جھگڑا کے نام سے منسوب تھے۔ ہر فولڈر میں متعلقہ شخص کے پروفائل پیکچرز شامل تھے، جس سے ملزمان کی ممکنہ شناخت میں آسانی ہوئی۔نادرا نے بتایا کہ FRS سسٹم نے ممکنہ چہرے کی شناخت قومی شناختی...
رپورٹ میں بتایا گیا کہ فولڈرز کے نام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عامر چمکنی، عرفان سلیم، کامران اور تیمور جھگڑا تھے اور فولڈرز کے مذکورہ ناموں کے ساتھ پروفائل پیکچرز بھی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی شناخت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ نادرا کی رپورٹ کے مطابق ملزمان کی شناخت فیشل ریکگنیشن سسٹم (ایف آر ایس) کے ذریعے کی گئی، جس کے لیے یو ایس بی موصول ہوئی اور اس میں 5 فولڈرز تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فولڈرز کے نام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عامر چمکنی، عرفان سلیم، کامران اور تیمور جھگڑا تھے اور فولڈرز کے مذکورہ...
جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ ہے مجھے چالان چاہیے، میری طرف سے پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کا چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر بتائے کہ اس نے ابھی تک چالان مکمل کیوں نہیں کرایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:قومی چیلنج کپ کے آغاز کے ساتھ ہی دلچسپ مقابلے شروع ہو گئے ہیں، جہاں پی اے ایف نے نیوی کے خلاف 1-0 کی قریبی فتح حاصل کی جبکہ واپڈا، ریلوے اور ایس اے گارڈنز کے میچز برابر پر ختم ہوئے۔میچ کافی دیر تک برابر رہا، بائیں جانب سے کی گئی ایک لمبی تھرو پر گول کیپر کی غلطی ہوئی اور گیند ارسلان کے پاس پہنچی، جنہوں نے اسٹاپیج ٹائم کے دوسرے منٹ میں شاندار شاٹ کے ساتھ گیند جال میں پہنچا دی۔ پی اے ایف اگلے میچ میں مامسنز کے خلاف کھیلے گی جبکہ نیوی اتوار کو مامسنز کے خلاف اپنا گروپ مکمل کرے گی۔دونوں ٹیموں نے بھرپور مزاحمت کی اور مواقع کم بنے، جس کے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کا چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر بتائے کہ اس نے ابھی تک چالان مکمل کیوں نہیں کرایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ ہے مجھے چالان چاہیے، میری طرف سے پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر تھانہ مارگلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم جیمنائی کو مزید مؤثر اور صارف دوست بنانے کے لیے ایک اہم فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت صارفین دیگر اے آئی چیٹ بوٹس، بشمول چیٹ جی پی ٹی، کی مکمل چیٹ ہسٹری جیمنائی میں منتقل کر سکیں گے، اس اقدام کو گوگل کی جانب سے صارفین کو مستقل طور پر جیمنائی پلیٹ فارم پر منتقل کرنے کی ایک بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ٹیکنالوجی سے متعلق رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی سابقہ چیٹس، پراجیکٹس، ترجیحات اور دیگر ذاتی معلومات کو ضائع کیے بغیر جیمنائی میں استعمال جاری رکھ سکیں گے۔ اس سہولت کا بنیادی مقصد ان صارفین کے...
پنوم پن:(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کمبوڈیا کے بادشاہ نوردوم سیہامونی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارتکاری کے فروغ اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کمبوڈیا کی قیادت اور عوام کو ترقی، استحکام اور قومی ہم آہنگی پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران پارلیمانی تعاون، تجارتی روابط اور علاقائی رابطہ کاری کو مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے 2016 کے پاک کمبوڈیا پارلیمانی معاہدے پر مؤثر عملدرآمد کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس میں کمبوڈیا کی شرکت کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان...
لاہور میں تین روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت کی گئی۔کائٹ ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو مارکیٹس میں5 لاکھ سےزائد پتنگیں فروخت کی گئیں۔دوسری جانب پشاور کے قدیم یکہ توت بازار میں پتنگوں کی درجنوں دکانیں قائم ہیں جہاں پنجاب سے تعلق رکھنے والے کاریگر دن رات گڈیاں اور پتنگیں تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ یہ کاریگر اپنی مہارت اور تجربے کی بدولت معیاری ، خوبصورت اور سستے داموں پتنگیں تیار کررہے ہیں جو بڑی تعداد میں لاہور اور دیگر شہروں کو بھجوائی جا رہی ہیں۔یکہ توت بازار کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ پشاور کے مختلف علاقوں میں قائم پتنگ سازی کی ورکشاپس میں کام تیزی سے جاری ہے جہاں کاریگر...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر ودیگر کا چالان جمع نہ کروانے پر تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر بتائے کہ اس نے ابھی تک چالان مکمل کیوں نہیں کرایا۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ پولیس اور سہیل آفریدی کا معاملہ ہے مجھے چالان چاہیے، میری طرف سے پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ سہیل آفریدی ودیگر کیخلاف 26 نومبراحتجاج پر تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔
—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا گیا۔اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ کےجج عبدالغفور کاکڑ نے کیس کی سماعت کی۔فارن فنڈنگ کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے چالان مکمل کر کے حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور کب دائر ہوا؟اکبر ایس بابر نے الزام عائد کیا کہ 2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے لاکھوں ڈالرز پی ٹی آئی کے بنک اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے اور تحریک انصاف نے یہ بنک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے خفیہ رکھے ۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ...
دی والٹ ڈزنی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے تھیم پارکس ڈویژن کے سربراہ جوش ڈی امارو کو کمپنی کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ 18 مارچ کو باب آئیگر کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے، جو تقریباً دو دہائیوں تک دو مختلف ادوار میں ڈزنی کی قیادت کرتے رہے۔ کمپنی کے مطابق 54 سالہ جوش ڈی امارو کی تقرری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے متفقہ فیصلے کے تحت کی گئی۔ بورڈ کے چیئرمین جیمز گورمن نے کہا کہ ڈی امارو میں متاثر کن قیادت، جدت پسندی، اسٹریٹجک ترقی کی صلاحیت اور ڈزنی برانڈ کے لیے گہرا جذبہ موجود ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈزنی لینڈ میں افسوسناک واقعہ: جھولے کی سواری کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن ٹیم کی غیر انسانی کارروائیوں کے باعث وفاقی محکموں کو فنڈنگ کے لالے پڑ گئے۔ امریکا میں جاری جزوی شٹ ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی وفاقی محکموں کی فنڈنگ ختم ہو گئی ہے اور اخراجات کا بل منظور کرنے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ منی سوٹا میں چھاپوں کے دوران 2 شہریوں کی ہلاکت پر کانگریس میں اختلافات ہیں۔ ڈیموکریٹس نے اخراجات بل پر سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے اور موقف پیش کیا ہے کہ انہوں نے شہریوں کے خلاف غیر قانونی چھاپے روکنے کے لیے فنڈنگ روکی ہے۔ ڈیموکریٹس کا مطالبہ ہے کہ امیگریشن اصلاحات کی جائیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی امیگریشن بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے، ویزا پالیسی روکنے کے لیے عدالتی حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی۔مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ امیگرنٹ ویزوں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ غیر آئینی، امتیازی اور انسانی حقوق کے منافی ہے، جس سے ہزاروں خاندان متاثر ہو رہے ہیں، شہری حقوق کی تنظیموں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ویزا پالیسی پر عمل درآمد روکنے کے لیے فوری عدالتی حکم جاری کیا جائے۔درخواست گزاروں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنانے سابق امیر ضلع کورنگی وچیئرمین لانڈھی ٹائون عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف فِنیاس او کونل کے ہمراہ اسٹیج پر آتے ہوئے بلی ایلش نے سب سے پہلے ریکارڈنگ اکیڈمی اور دیگر نامزد امیدواروں کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کہا، ’’چوری کی گئی زمین پر کوئی بھی غیر قانونی نہیں ہوتا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں صحیح الفاظ تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے، مگر اس ہال میں انہیں امید کی...
ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن نے پشاور سمیت صوبے کے دیگر گرلز کالجز کے پرنسپلز کو تقریبات کے انعقاد سے متعلق خط ارسال کردیا جس میں گرلز کالجز میں ویلکم، فیئر ویل پارٹیز، اسپورٹس گالا اور ثقافتی پروگرامز کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں گرلز کالجز میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ اور اس نوعیت کی دیگر سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن نے پشاور سمیت صوبے کے دیگر گرلز کالجز کے پرنسپلز کو تقریبات کے انعقاد سے متعلق خط ارسال کردیا جس میں گرلز کالجز میں ویلکم، فیئر ویل پارٹیز، اسپورٹس گالا اور ثقافتی پروگرامز کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تقریب سے قبل ڈائریکٹر یا...
ایک تقریب کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ہونے والا مکالمہ شرکا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم طالبہ نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ سے دریافت کیا کہ جعلی حکومتیں ترقی کے دعوے کر رہی ہیں تو پھر خیبر پختونخوا میں جہاں گزشتہ 13 برسوں سے ایک ہی جماعت کی (اصلی) حکومت رہی صوبہ پسماندگی کا شکار کیوں ہے؟ طالبہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ادھر ادھر کی باتیں کر رہے ہیں مگر یہ واضح نہیں کیا جا رہا کہ صوبے کو عملی طور پر کیا دیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مہلک چیچک (اسمال پاکس) کے خاتمے کے بعد دیگر پاکس وائرسز دنیا میں نئی عالمی وباء کا سبب بن سکتے ہیں۔ویریولا کے نام سے معروف یہ وائرس 1980 میں عالمی ویکسینیشن مہم کے بعد ختم کر دیا گیا تھا، اور آج صرف انتہائی محتاط سیمپلز کے طور پر ہائی سیکیورٹی لیبارٹریز میں موجود ہے۔سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ چیچک کے خاتمے کے بعد انسانوں میں دیگر پاکس وائرسز کے خلاف مدافعت کم ہو گئی ہے، جس سے منکی پاکس، بوریل پاکس، بوفیلو باکس اور کیمل پاکس جیسے وائرس اب عالمی سطح پر خطرہ بن سکتے ہیں۔واضح رہے کہ 20 ویں صدی میں چیچک کے سبب تقریباً 50 کروڑ افراد...
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز نیویارک ( شاہ خالد خان): ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 21 جنوری 2026 سے نافذ العمل 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی جاری کرنے پر عائد پابندی کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں، قانونی امدادی گروپس اور متاثرہ امریکی شہریوں نے منہٹن کی جنوبی ضلع وفاقی عدالت (U.S. District Court for the Southern District of New York) میں محکمہ خارجہ اور سیکرٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ یہ مقدمہ نیشنل امیگریشن لا سینٹر (NILC)، ڈیموکریسی فارورڈ، دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی یہ پالیسی امیگریشن قانون کی دہائیوں سے قائم مستحکم بنیادوں کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔مقدمے میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ویزا پالیسی کو روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کیا جائے۔واضح رہے کہ امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ 21 جنوری سے نافذ العمل ہے۔جن ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل...
عالمی یوم حجاب:ڈھاکا یونیورسٹی میں سیکرٹری کیفے ٹیریا ام سلمیٰ و دیگر کی قیادت میں حجاب ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
رنگ نوڈاٹ کام کے تحت کراچی پریس کلب میں4کتابوں کی تقریب رونمائی کے موقع پر نوزین صدیقی ‘یاسمین شوکت ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں کے گروپ نے امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیاد کو سخت نقصان پہنچا رہی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ویزہ پالیسی روکنے کے لیے عدالت حکم جاری کرے۔واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا امیگرنٹ ویزوں کی پراسیسنگ روکنے کا فیصلہ 21 جنوری سے نافذ العمل ہوا تھا۔
تصویر، فیس بک امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور دیگر ذمے داران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق سندھ حکومت نے ’جینے دو کراچی مارچ‘ کرنے پر پارٹی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر تاریخی دھرنے کا اعلانامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ تھانہ ٹیپو سلطان میں درج کیے گئے مقدمے کے متن کے مطابق منعم ظفر اور دیگر رہنماؤں نے ایک ہزار کارکنوں کے ہمراہ شاہراہ فیصل کی ٹریفک بلاک کی۔ایف آئی آر کے متن میں مزید کہا گیا کہ شاہراہ فیصل پر بغیر اجازت جلسہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے جینے دو کراچی مارچ شاہراہِ فیصل پر کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان اور دیگر ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق یہ ایف آئی آر سیاسی انتقام، فسطائیت اور عوامی آواز دبانے کی ناکام کوشش ہے، جماعت اسلامی کے جینے دو کراچی مارچ کے خلاف ٹیپو سلطان تھانے میں ایف آئی آر نمبر 26/37 درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا مؤقف ہے کہ مارچ کے باعث ٹریفک میں رکاوٹ اور امن و امان کی صورتحال متاثر ہونے کا خدشہ...
جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر اور دیگر کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: شادی سے وقت مل گیا ہو تو وزیراعظم کراچی پر بھی کچھ توجہ دیں، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر ایس ایچ او ٹیپو سلطان تھانہ اظہر خان کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق واقعہ شاہراہ فیصل پر پیش آیا جہاں سیاسی جماعت کے کارکنان احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین میں قریباً 800 سے ایک ہزار مرد و خواتین شامل تھے۔ ایف آئی آر میں درج ہے کہ ریلی کی قیادت جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کر رہے تھے، جبکہ ان کے ہمراہ منظر عالم، راشد اور دیگر کارکن...
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ہمیں اندازہ نہیں ٹھا کہ لاہوریئے بسنت کے اتنے منتظر ہیں، گڈی ڈور کی ڈیمانڈ کو مختلف اضلاع سے منگوا کر پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ بسنت کی تیاریاں گلی محلوں میں ہورہی ہیں،بازاروں میں گہما گہمی ہے، لوگوں کو پتنگیں ڈوریں نہیں مل رہیں، ایک خوبصورت تہوار ہے لوگ خوش ہو رہے ہیں، ہمیں اندازہ نہیں تھا لاہورئیے بسنت کے اتنے منتظر ہیں، گڈی ،ڈور کی ڈیمانڈ کو مختلف اضلاع سےمنگوا کرپورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت کی جانب سے سزا سنا دی گئی ہے۔ محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ مذکورہ ملزم درجنوں افراد کو غیرقانونی طور پر امریکا داخل کرانے میں ملوث رہا اور گزشتہ برس کئی غیرقانونی آپریشنز کا حصہ تھا۔ حکام کے مطابق یہ پہلا واقعہ نہیں، بلکہ حالیہ برسوں میں بھارتی شہریوں کی جانب سے غیرقانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کے متعدد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔...
قاٸدین نے ایک بار پھر سانحہ مریدکے کے حوالے سے عدالتی کمیشن اور مسلکی تعصب کے حوالے سے تحقیقات کے مطالبے کو دہرایا اور کہا کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور حقوق اہل سنت کا ہر قیمت پر تحفظ کا اعادہ کیا گیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا پر قاٸم مقدمات بلاجواز ہیں فوری ختم کرکے انکو رہا کیا جاٸے۔ اسلام ٹائمز۔ قاٸدین تنظیمات اہلسنت پاکستان نے ایک بارپھر حکومت سے مطالبہ کیا ہے بیگناہ سنی کارکنوں کو فی الفور رہا کیا جاٸے اور مسجد رحمتہ اللعالمین کو نماز پنجگانہ کے کھولا جاٸے، قاٸدین تحریک لبیک کو عدالت کے سامنے پیش کیا جاٸے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ قاٸدین نے ایک بار پھر سانحہ مریدکے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد کشمیر اور صدر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،سینئررہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے نے دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔صوبائی امیر کاشف سعید شیخ کا کہنا تھاکہسابق وزیراعظم سلطان محمود چوہدری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی آواز اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔ان کی وفات سے نہ صرف کشمیری عوام بلکہ پاکستان اور عالمی برادری ایک مضبوط رہنما سے محروم ہوگئی ہے ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، ناظمہ کراچی جاوداں فہیم، سابقہ سیکرٹری جنرل پاکستان دردانہ صدیقی، نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ہاجرہ عرفان، سمیہ عاصم، معاون کراچی سمیہ اسلم، فرحینہ نعیم، رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر شمائلہ نعیم،نزہت منعم،سیکرٹری اطلاعات پاکستان فریحہ اشرف، سیکرٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمد و سٹی کونسلرز کراچی میٹرو پولیٹن موجود تھیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
واشنگٹن(ویب ڈیسک)قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف سیونٹین تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا۔ امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے میدان جنگ میں اپنی افادیت ثابت کردی۔ روس اور مغرب کے جدید ترین طیاروں کو مار گرایا۔ پاکستان اور ترکیہ اسلحے کی عالمی منڈی میں مغربی کمپنیوں کی جگہ لے رہے ہیں۔ میگزین کے مطابق ہلکا، کم خرچ، سنگل انجن، ملٹی رول لڑاکا طیارہ کسی ایئر شو میں نہیں۔ میدان جنگ میں خود کو منوا چکا ہے۔ پاک بھارت جنگ میں جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کے روسی اور مغربی...
بلوچستان میں دہشت گردی،سعودی عرب اور قطر سمیت دیگر ممالک کی مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی پر دیگر ممالک کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے واقعے کی بھرپور مذمت کی ہے۔فتتنہ الہندوستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف شہروں میں امن خراب کرنے کی کوشش کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان حملوں کا مقصد شہریوں کو نشانہ بنا کرصوبے میں عدم استحکام پیدا کرنا تھا۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 بے گناہ شہری شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی...
امریکی عدالت نے ٹیکساس کے ایک امیگریشن حراستی مرکز سے 5 سالہ بچے اور اس کے والد کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، جبکہ جج نے ان کی گرفتاری کو ’بے لگام طاقت کی ہوس‘ سے تعبیر کیا ہے۔ 5 سالہ لیام کونیخو راموس، جس کی تصویر نیلے رنگ کی خرگوش نما ٹوپی اور اسپائیڈر مین بیگ کے ساتھ سامنے آئی تھی، کو امریکی ریاست منی ایپولس میں اس کے گھر کے ڈرائیو وے سے حراست میں لیا گیا تھا۔ اس واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا۔ بچے کے والد، ایڈرین الیگزینڈر کونیخو ایریاس، کو بھی اسی کارروائی میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے غیرقانونی تارکین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر منیا پولس میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ وفاقی امیگریشن ایجنٹس کو منی سوٹا سے واپس بلایا جائے۔ یہ احتجاج 2امریکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا جا رہا ہے جو مبینہ طور پر وفاقی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تھے۔ ریاست منی سوٹا کے درالحکومت میں ہزاروں افراد نے وفاقی امیگریشن کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ کیلیفورنیا سے نیویارک تک طلبہ اور اساتذہ نے تعلیمی اداروں سے واک آؤٹ کیا۔ذرئع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شروع کیے گئے نیشنل امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت منیاپولس کے علاقے میں 3 ہزار وفاقی افسران تعینات کیے گئے ہیں، جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تاجروں نے سانحہ گل پلازہ کے مسئلے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرآج شارع فیصل پر ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ آج جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز آرگنائزیشن کراچی کے صدر محمود حامد نے بولٹن مارکیٹ ٹریڈرز تاجر اتحاد کے صدر اور سندھ تاجر اتحاد کے کو چیئرمین شریف میمن سے ملاقات کی اور انہیں مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ شریف میمن نے مارچ کے انعقاد پر جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ جماعت اسلامی ہر موقع پر تاجروں کے ساتھ کھڑی...
ایران کے مصروف ترین اور معروف تجارتی حب بندرگاہ بندرعباس میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں جانی اور مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خلیج فارس کے ساحلی شہر بندر عباس میں کے علاقے میں واقع ایک 8 منزلہ رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا۔ یہ دھماکے عمارت کے 2 فلورز میں ہوئے جس میں اب تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ درجنوں گاڑیاں اور دکانیں تباہ ہوگئیں۔ ایرانی حکام نے بتایا کہ تاحال دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ہر پہلو سے جائزہ لے رہے ہیں۔ اسی طرح ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں بھی ایک اور دھماکا ہوا ہے جس میں چار ہلاکتوں اور 14...
پاکستان فلم انڈسٹری کے دو ستاروں نے فلموں کے سنہری دور کی یادیں تازہ کیں۔ ماضی کی مشہور ہیروئن زیبا بیگم نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر لیجنڈری ولن اداکار مصطفیٰ قریشی کے اعزاز میں شاندار ڈنر کا اہتمام کیا۔ زیبا بیگم خود بھی 600 سے زائد فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں اور اس موقع پر فلمی کیریئر کے سنہری دنوں کی باتوں میں محفل گر گئی۔ زیبا بیگم نے کہا کہ مصطفیٰ قریشی اور مرحوم محمد علی صاحب کے درمیان گہری دوستی تھی اور آج کے اس اجتماع میں ہم نے ربینہ قریشی کو بھی یاد کیا۔ مصطفیٰ قریشی نے بتایا کہ ان کی بیگم ربینہ قریشی اور زیبا بیگم کے درمیان بھی بہت قریبی دوستی تھی۔...
لاہور: شیراکوٹ میں ڈاکوؤں نے شہری سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ پولیس کے مطابق اصغر نامی شخص رکشہ میں دو بیگوں میں بھاری رقم لے جا رہا تھا۔ دورانِ سفر دو ڈاکوؤں نے رکشہ کو روک کر بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اصغر شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد دونوں ڈاکو رقم سے بھرے بیگ لے کر فرار ہو گئے جبکہ زخمی اصغر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اصغر 2022 تولے چاندی فروخت کر کے واپس آ رہا تھا جس کی رقم دو بیگوں میں موجود تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس...
لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ڈاکوؤں نے شہری سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم چھین لی۔ پولیس کے مطابق اصغر نامی شخص رکشہ میں دو بیگوں میں بھاری رقم لے جا رہا تھا کہ دورانِ سفر دو ڈاکوؤں نے رکشہ روک کر بیگ چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں اصغر شدید زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد دونوں ڈاکو رقم سے بھرے بیگ لے کر فرار ہو گئے، جبکہ زخمی اصغر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اصغر 2022 تولے چاندی فروخت کر کے رقم واپس لا رہا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے اور...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نامکمل اور بغیر تصدیق شدہ دستاویزات کے حامل مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔وزیرداخلہ نے بعض مسافروں کی سفری دستاویزات چیک کیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے حکام سے سفری دستاویزات کی تصدیق کرائی۔انہوں نے نامکمل دستاویزات کے حامل 3 مسافروں کو روکنے والے اے ایس آئی کی حوصلہ افزائی کی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ اے ایس آئی عامر لاشاری نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔انہوں نے کہا کہ نامکمل اور بغیر تصدیق شدہ دستاویزات کے حامل مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں، مسافروں کی آڑ میں پیشہ ور بھکاریوں کو...