2026-07-24@16:20:42 GMT
تلاش کی گنتی: 2810

«ودیگر نے»:

(نئی خبر)
    پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد /جدہ(سب نیوز )پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک اپنی متعلقہ آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق شمولیتی دستاویزات پر دستخط کریں گے، جن میں مصر، پاکستان اور متحدہ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا میں بڑی کارروائی کے بعد اب ہر بڑی آئل کمپنی ہمارے ساتھ آ رہی ہے اور یہ حیران کن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا پھلتا پھولتا ہے تو دنیا بھی ترقی کرتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم سے اپنے خطاب کے ابتدائیہ میں ہی خاصا وقت وینزویلا پر گفتگو کی۔ امریکی کنٹرول میں وینزویلا شاندار کارکردگی دکھائے گا  امریکی صدر نے پیش گوئی کی کہ نکولس مادورو کی برطرفی کے بعد وینزویلا امریکی کنٹرول میں شاندار کارکردگی دکھائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا اگلے چھ ماہ میں اتنا پیسہ کمائے گا جتنا اس نے پچھلے 20 سال میں نہیں کمایا تھا۔ امریکی صدر...
    لاہرر (نیوز ڈیسک) لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری علی احمد نے اپنے وکیل میاں منیب طارق کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملزمان کو ڈکی بھائی کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق حیدر علی، مان ڈوگر اور رجب بٹ نے رجب بٹ کی گاڑی میں گھاٹ لگائی اور ڈکی کے بھائی منیب کو زبردستی اٹھا لیا، رجب بٹ اور مان ڈوگر نے منیب کے منہ پر سیاہ کپڑا ڈال کر اسے گاڑی میں قید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-7 کر اچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کی میزبانی میں گل پلازہ کے اندوہناک آتشزدگی سانحے کے خلاف گل پلازہ کے سامنے ایک اہم اور مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، تاجر اتحادوں کے رہنماؤں اور سانحے سے متاثرہ افراد نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس میں سانحہ گل پلازہ میں حکومتی غفلت، ناقص فائر سیفٹی انتظامات اور متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑنے کے خلاف 23 جنوری بروز جمعہ بعد از نمازِ جمعہ گل پلازہ کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی، جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر صفدر عباسی، سردار عبدالرحیم، پی ٹی آئی...
    سابق وزیراعظم سے ملاقات میں علامہ مقصود ڈومکی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ بعد ازاں انہوں نے جیکب آباد میں دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے سابق وزیراعظم محمد میاں سومرو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حاجی شاہ مراد ٹومکی، وحدت یوتھ ونگ کے ڈویژنل صدر اللہ بخش میرالی اور صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن مولانا منور حسین سولنگی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی اور ضلعی صدر نظیر حسین جعفری نے داؤ میں راشد علی گولا اور دوداپور میں سید...
    چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ زمینی حقائق تاجروں اور عینی شاہدین کے بیانات حکومتی دعوؤں کی نفی کرتے ہیں کیونکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے، اگر نظام مؤثر ہوتا تو آج درجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں در بدر نہ پھر رہے ہوتے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سانحے کی غیر جانبدار، عدالتی سطح پر تحقیقات کرائی جائیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی کے ہمراہ تجارتی مرکز گل پلازہ کا دورہ کیا اور آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے...
    سندھ کے ضلع جیکب آباد میں پولیس افسر اور اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی  تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق آسیہ کھوسو ریپ کیس کی انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے۔ جرم کی تصدیق کے بعد تمام اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک نے تصدیق کی ہے کہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ثابت ہونے کے بعد 6 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی آسیہ کی دادی نے دو روز قبل میڈیا پر بیان دیا تھا کہ ایس ایچ او مقصود سنجرانی، ہیڈ محرر یاسین نوناری سمیت 6 پولیس...
    لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف شہروں میں دھند اور دیگر وجوہات پر ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ٰ مریم نواز نے پسرور ڈسکہ روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک گھر کے تین افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور انتظامیہ کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کی بھی اپیل کی ہے۔ ٰ مریم نواز نے کہا کہ ہر انسانی جان بہت قیمتی ہے۔ روڈز پر احتیاط لازم ہے۔ سپیڈ لمٹ اور دیگر...
    فائل فوٹو  پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے۔خلیجی اخبار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے، خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 90 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں۔اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ برس تقریباً 40 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے۔وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ 2026 میں بیرون ملک افرادی قوت 8 لاکھ تک بڑھانے کا ہدف ہے۔
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے سلسلے میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی سمیت تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں مرکزی کمیٹی کے ساتھ زونل کمیٹی کے ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات، ماہرین فلکیات، ماہرین مذہبی امور اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی شریک ہوں گے۔پشاور، لاہور، کراچی، کوئٹہ، مظفرآباد اور گلگت میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی آج منعقد ہوں گے۔تمام رویت ہلال کمیٹیاں شام مغرب سے قبل اپنے مقررہ مقامات پر بیٹھ کر شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا جائزہ لیں گی۔شعبان المعظم کے چاند کا حتمی...
    لاہور (نیوز ڈیسک) 19 جنوری 2013ء کو جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والی مہناز بیگم کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے اور وہ اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 1955ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی گلوکارہ مہناز بیگم کا اصل نام تسنیم تھا، انہوں نے سرسید گرلز کالج سے بی اے کیا اور 1972 میں باقاعدہ طور پر فن موسیقی میں قدم رکھا۔ امیر امام نے مہناز بیگم کو پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام نغمہ زار کے ذریعے عوام سے متعارف کروایا، پی ٹی وی پر گائیکی کے بعد ان کی شہرت فلم سکرین تک جا پہنچی۔ مہناز نے کئی برسوں تک ریڈیو، ٹی وی اور فلم میں اپنی سریلی آواز سے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپنی سخت گیری اور کڑے نظم و نسق کے لئے شہرت رکھنے والے صوبائی افسر مرزا ساجد بیگ نے اڈیالہ کی تاریخ ساز جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے وہ قبل ازیں فیصل آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ تھے ان کا تقرر ایسے موقع پر ہوا ہے جب اڈیالہ جیل میں زیر حراست بعض مجرموں کے بارے میں تاثر عام ہوگیا ہے کہ وہ قابو سے باہر ہورہے ہیں اور بلا استثنا سب کو برا بھلا کہ نے لگ گئے ہیں۔ راولپنڈی کی اس اڈیالہ جیل میں ہی وفاقی دارالحکومت کے سزایافتہ قیدی رکھے جاتے ہیں اور ان میں دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ، ملک دشمن سرگرمیوں میں ماخوذ ہے خطرناک قیدی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران جعلی ایگزیٹ اسٹیپ کے حامل مسافرکو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران تھائی لینڈ جانے والے مسافر کو روکا،مسافر محمد اکرم فلائٹ نمبر UL184 کے ذریعے تھائی لینڈ جا رہا تھا۔ مسافر کے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن ایگزٹ اسٹمپ لگی ہوئی تھی،فرانزک تجزیے اور سسٹم ریکارڈ کے مطابق بھی مذکورہ اسٹیمپ جعلی نکلی۔ مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
    اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے عمل میں لائی، جس کے دوران طاہر شہباز اور رب نواز نامی دو ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، جو جعلسازی کے ذریعے 12 شہریوں کو امریکا بھجوانے کی کوشش میں ملوث تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق گینگ کے مزید دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ سیلز نے دو مختلف کاروائیوں میں غیر قانونی ذرائع اختیار کرنے و  جعلی رہاہشی کارڈ پر پرتگال  جانے کی کوشش کرنے سمیت  ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن  نے اسلام آباد ایئرپورٹ  سے جعلی دستاویزات اور فراڈ سے بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں حسنین اظہر اور محمد عاطف  کو آف لوڈ کرکے تحویل میں  لے لیا۔ مسافر حسنین اظہر نے جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر پرتگال جانے کی کوشش کی جبکہ محمد عاطف نامی مسافر غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے لئے ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔ دونوں  کو مزید کاروائی...
    لاہور:آئی سی سی کی مداخلت پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ پاکستانی بیک گراونڈ رکھنے والے 42 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھارتی ویزے لگنا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ بھارتی ویزوں پر آئی سی سی ان تمام بیالیس کھلاڑیوں، آفیشلز کو معاونت فراہم کررہاہے جنہوں نے ورلڈ کپ کے لیے بھارت کاسفر کرنا ہے۔ انگلش کرکٹرز کے ویزوں کے بعد دوسری ٹیموں میں شامل پاکستان سے تعلق رکھنے والےکھلاڑیوں اور آفیشلز کوجلد بھارتی ویزے ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار ایک دوسرے پر تنقید تک رہ گیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سائبر نائف سے علاج مفت فراہم کررہی ہے، سندھ حکومت دنیا میں واحد ہے جو سائبر نائف سے مفت علاج فراہم کر رہی ہے۔ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ سال 29 لاکھ افراد کے مفت علاج کیلئے، این آئی سی وی ڈی میں سندھ کے علاوہ دیگر صوبوں کے56 فیصد مریض دل کے امراض کا علاج کراتے ہیں۔ 2022ء میں آنے...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا اور امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا، انہیں بتایا گیا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ ہوتی ہے یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس کی جاتی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم بنا 13 جنوری کو ایک گھنٹے میں 2,400 مسافروں کی کلیئرنس کی گئی۔ اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن 3 شفٹوں میں کام کر رہی ہے۔ روانگی کیلئے 15 اور آمد کیلئے 13 امیگریشن کاؤنٹرز فعال ہیں۔ اس موقع پر بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    چیئرمین سینیٹ و دیگر اہم شخصیات کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد() ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بھابھی اور ان کے بڑے بھائی امان اللہ خان ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر ملک کی اعلی سیاسی قیادت اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری سمیت دیگر سینیٹرز، ارکانِ پارلیمنٹ، معروف سیاسی و سماجی رہنماں، وکلا، ڈاکٹرز، قبائلی عمائدین، صحافیوں، بیوروکریٹس اور...
    سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار ایک دوسرے پر تنقید تک رہ گیا ہے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سائبرنائف سےعلاج مفت فراہم کررہی ہے، سندھ حکومت دنیا میں واحد ہے جو سائبر نائف سے مفت علاج فراہم کررہی ہے، بلاول بھٹو نے بتایا سائبر نائف کے ذریعے محض 11 ممالک میں علاج ہوتا ہے، دنیا میں سائبر نائف کے ذریعے لاکھ لاکھ ڈالرز سے علاج ہوتا ہے۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کےسرکاری اسپتالوں میں گزشتہ سال 29 لاکھ افراد کے مفت علاج کیےگئے، این...
    ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن...
    ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئرپورٹ دورہ، امیگریشن آپریشنز کا جامع جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا اور سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق پھیلنے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایئرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازیں ہینڈل کی جاتی ہیں اور یومیہ 10 ہزار سے زائد مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس کی جاتی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق مصروف اوقات میں کئی پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہو سکتا ہے، تاہم 13...
    سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔ 13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن نے ایک گھنٹے میں 2,400 مسافروں کی کلیئرنس مکمل کرنے کا ریکارڈ بنایا، اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن 3 شفٹوں میں کام کر رہی ہے، روانگی کیلئے 15 اور آمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ 21 جنوری سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے درخواست دہندگان کے لیے امیگرنٹ ویزا سروس عارضی طور پر معطل کر رہا ہے۔سفارت خانے کے مطابق یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کی ہدایت پر کیا گیا ہے جس کا مقصد ویزا درخواست گزاروں کی چھان بین اور جانچ پڑتال کے اعلیٰ ترین معیار کو یقینی بناتے ہوئے امریکی عوام کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے امیگرنٹ ویزا سروس کی معطلی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے، اور یہ سروس اس وقت تک بند رہے گی جب تک نئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس ، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی، سیکرٹری جنرل تحریک تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر اور وکیل عمران خان خالد یوسف چودھری 4 روزہ دورہ سندھ پر جمعہ کو کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ائرپورٹ پر رہنمائوں اور کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مطابق مرکزی قیادت یہ دورہ بنیادی طور پر 8 فروری کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے احتجاج اور ہڑتال کی تیاریوں کے تناظر میں کر ہی ہے، جس کا مقصد آئینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب ملا۔ وفاقی وزیر سالک حسین پاکستان کا اٹلی کے ساتھ روزگار اسکیم معاہدہ طے پا گیا۔ طریقہ کار طے کرنے کے لیے اٹلی سے آئندہ ماہ ٹیم آئے گی۔ دوسری جانب پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق ہوگیا۔ ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی وزیر...
    (انور عباس)ترجمان امریکی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے 21 جنوری سےپاکستان سمیت منتخب ممالک  کے  درخواست دہندگان کو امیگرنٹ ویزا کا اجراء معطل کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے ایکس پر باضابطہ پیغام جاری کر دیا ہے ،  پیغام میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی عوام کے تحفظ پر توجہ دی جا رہی ہے،اسی لئے ویزا درخواست گزاروں کی  چھان بین اور جانچ پڑتال کے اعلیٰ ترین معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ 21 جنوری سے  امریکی محکمہ خارجہ پاکستان سمیت منتخب ممالک  کے  درخواست دہندگان کو امیگرنٹ ویزا کا اجراء معطل کر رہا ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم رانا ثناءنے کہا ہے کہ امیگریشن کے حوالے سے ہر ملک کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں بعض دوست ممالک ویزوں کے معاملے پر جو پالیسی اپناتے ہیں وہ ہمارے لوگوں کیلئے مشکل ہوتی ہیں، ہمارے جو لوگ باہر جاتے ہیں ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وہاں کے قوانین کا احترام نہیں کرتے۔
    عرب ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وفاقی وزیربرائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت سے ویزا پالیسی میں نرمی پربات ہوئی، عرب ممالک کی جانب سے مثبت جواب ملا۔ وفاقی وزیر سالک حسین پاکستان کا اٹلی کے ساتھ روزگار اسکیم معاہدہ طے پا گیا۔ طریقہ کار طے کرنے کے لیے اٹلی سے آئندہ ماہ ٹیم آئے گی۔ دوسری جانب پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق ہوگیا۔ ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی وزیر داخلہ...
    لاہور (این این آئی) احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی، پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی، نیب نے دو نئے ملزمان آنے کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کیا تھا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کارروائی ملتوی کر دی جبکہ کیس کی پیش رفت پر تمام فریقین کی نظریں آئندہ سماعت پر مرکوز ہیں۔یاد رہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو 19ستمبر 2023ءکو اس مقدمے سمیت پنجاب اسمبلی...
    یورپ کی بدلتی سیاست کے پاکستان پر اثرات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز تحریر: (راحیل حسن ) یورپ حالیہ کچھ عرصے سے ایک بڑے سیاسی تغیر (Political Shift) سے گزر رہا ہے۔ دائیں بازو (Right-wing) کی سیاست کا عروج، امیگریشن پر سخت پالیسیاں، یوکرین جنگ کے اثرات، اور یورپی یونین کے اندر بڑھتی ہوئی سیاسی بے چینی—یہ سب عوامل نہ صرف یورپ بلکہ دنیا کے دیگر ممالک، خصوصاً پاکستان، پر گہرے اثرات مرتب کر رہے ہیں۔ پاکستانی عوام اور پالیسی ساز حلقوں میں عموماً یورپی سیاست کو ایک دور کی چیز سمجھا جاتا رہا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یورپ میں ہونے والے فیصلے پاکستان کی معیشت، امیگریشن، خارجہ پالیسی اور سمندر پار پاکستانیوں کی...
    لاہور (خبر نگار) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے بارہ آفیسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری، جس کے مطابق حق نواز سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات، سپرنٹنڈنٹ جیل اشتیاق احمد گِل معطل، انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت، عبدالغفور انجم اڈیالہ جیل سے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات، ساجد بیگ کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔ ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاو الدین، سہیل نبی گِل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں، آفتاب احمد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی، عمران نوید اشرف ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ، غلام محی الدین سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد، ثاقب الٰہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل فیصل آباد، یاسر حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ...
    سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں وفاقی وزیر مصدق ملک، خالد...
        دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو دہشتگردی، دہشتگردوں کی مالی معاونت اور دہشتگرد تنظیم کی رکنیت کے الزامات سے بری قرار دیا، مگر سازش اور حمایت کے الزامات میں مجرم ٹھہرا دیا۔ عدالت کا فیصلہ تقریر، انٹرویوز اور سوشل میڈیا مواد پر مبنی ہے۔ آسیہ اندرابی خواتین کی تنظیم ’دختران ملت‘ کی بانی ہیں، انہیں اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا اور تقریباً 8 سال سے حراست میں ہیں۔ دہلی کی عدالتی سماعت میں جج چندر جیت سنگھ نے طے کیا کہ انسداد غیر قانونی سرگرمی ایکٹ کے تحت دہشتگردی کے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ عدالت نے آسیہ اندرابی کو سیکشن 20 (دہشتگرد تنظیم کی رکنیت)، سیکشن 17 (دہشتگردی کے مالی تعاون)...
      امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کے فیصلے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں امریکی ماہر خارجہ امور اور جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے اس اقدام کو ایک غیر واضح اور متنازع چارٹ سے جوڑ دیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا پراسیسنگ معطل کردی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ماہر خارجہ امور و جنوبی ایشیا مائیکل کُوگل مین نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے 75 ملکوں کے امیگرنٹ ویزوں پر کارروائی روکنے کا فیصلہ ایک ایسے چارٹ کی بنیاد پر کیا گیا، جسے ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-6 لاہور(آن لائن) احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے نیب کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیبریفرنس پر سماعت کی، سابق وزیراعلی پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان اپنے وکیل عامر سعید راں کے ساتھ احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت کے جج نے پرویز الہٰی سمیت تمام ملزمان پر دوران سماعت فرد جرم عائد کی، پرویز الہٰی اور دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا جس پر عدالت نے نیب کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔نیب کی جانب سے پرویز الہٰی سمیت...
    پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا سمیت عالمی میڈیا کے تیزی سے بدلتے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
      داہیگل (نیوزڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں سینٹرل جیل فیصل آباد کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ساجد بیگ کو سینٹرل جیل راولپنڈی اڈیالہ کا نیا سپرنٹنڈنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ساجد بیگ اس سے قبل سینٹرل جیل فیصل آباد میں سپرنٹنڈنٹ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق تبادلے انتظامی امور کو بہتر بنانے اور کارکردگی میں بہتری کے لیے کیے گئے ہیں۔
    لاہور: عدالت نے گجرات کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر شریک ملازمان پر فردِ جرم عائد کردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں فردِ جرم احتساب عدالت لاہور نے عائد کی اور ملزمان کو فردِ جرم پڑھ کر سنائی گئی جبکہ ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ کرپشن ریفرنس پر سماعت  اے ٹی سی لاہور کے جج رانا عارف نے کی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ مجھے عمران خان کے ساتھ رہنا ہے. اللہ نے میری جان کسی مقصد کیلئے بچائی ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار تقریب میں شرکت کے دوران...
    سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے وکیل عامر منسوب ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ مدعی کے انتقال کے بعد بیٹے نے اپیل دائر کی ہے۔ متاثرہ شخص یا ان کے قانونی وارث اپیل دائر کرسکتے ہیں۔ اپیل میں دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے نوٹس صرف ہمیں جاری کیا گیا ہے۔ اپیل کی جزوی سماعت ہوچکی ہے متعلقہ بینچ کو ارسال کیا جائے۔...
    اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ کے حوالے سے امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور امید ہے کہ معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی۔ ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان ایران کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پرامن حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کا ہمسایہ اور عالمی برادری کا اہم رکن ہے، اس لیے پاکستان چاہتا ہے کہ ایران پُرامن اور مستحکم رہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ حالیہ احتجاجات عام شہریوں کو درپیش معاشی مشکلات کی وجہ سے ہوئے، تاہم حکومت ایران کے اعلان کردہ معاشی امدادی...
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے ڈی اے کی جانب سے عبوری عملدرآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ کے ڈی اے کو مالی بحران کا سامنا ہے۔  عدالتی احکامات پر کے ڈی اے ایک ہزار 4 سو سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات ادا کرچکا ہے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 13...
    امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اور اہلکار نے اتوار کی شب شمالی منیا پولس میں ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے، مقامی حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایک امیگریشن کارروائی کے دوران ہوا، جہاں ICE اہلکاروں نے پہلے ایک شخص کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ مشتبہ شخص نے گاڑی میں فرار ہونے کی کوشش کی اور پھر اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی بھی ہوئی، جس کے بعد اہلکار نے اس کے ٹانگ میں فائرنگ کی۔ یہ واقعہ پچھلے ہفتے کی فائرنگ کے بعد پیش آیا ہے، جب ایک ICE اہلکار نے منیا پولس میں ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا،...
    پاکستان نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا جلد ہی امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ بحال کر دے گا، جبکہ حالیہ معطلی کو واشنگٹن کی جانب سے امیگریشن پالیسی کے داخلی جائزے کا حصہ قرار دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان نے امریکا کی جانب سے امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ معطل کرنے سے متعلق رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر ایک مختصر بیان کے ذریعے بتایا ہے کہ امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ کے نظام کا اندرونی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ویزا منسوخی میں 150 فیصد اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا ریکارڈ دعویٰ واضح رہے کہ امریکا نے بدھ کو...
    احتساب عدالت نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن  کیس میں  سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے  ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی، نیب نے دو نئے ملزمان آنے کے بعد ضمنی ریفرنس دائر کیا تھا۔
    بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اینٹی انفلامیٹری ڈائٹ کے ذریعے 18 کلو وزن کم کیا جس کا اصل مقصد وزن گھٹانا نہیں بلکہ مسلسل مائیگرین سے نجات حاصل کرنا تھا۔ اداکار عامر خان نے فلم ’ہیپی پٹیل: خطرناک جاسوس‘ کی تشہیر کے دوران بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ہنگامہ‘ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ان کے وزن میں کمی غیر ارادی طور پر آئی۔ عامر خان کے مطابق ’یہ سب خود بخود ہو گیا، میں نے اینٹی انفلامینٹری ڈائیٹ صحت کے لیے اپنائی تھی اور یہ میرے لیے جادو کی طرح ثابت ہوئی۔‘ اُنہوں نے مزید کہا کہ اینٹی انفلامیٹری ڈائیٹ سے ناصرف میرا وزن کم ہوا بلکہ مائیگرین کے...
    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 21 جنوری سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزہ پراسیسنگ عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان ممالک کے شہری امیگرنٹ ویزہ پروگرام کے تحت ویزہ حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔ متاثرہ ممالک کی فہرست میں ایران ،عراق، روس، افغانستان، برازیل اور نائیجیریا شامل ہیں، البانیہ، الجزائر، انٹیگوا اور باربوڈا، آرمینیا، آذربائیجان بھی فہرست کا حصہ ہیں۔ بنگلادیش، بارباڈوس، بیلاروس، بیلیز، بھوٹان، بہاماس، بوسنیا کا نام بھی متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے، برما، کمبوڈیا، کیمرون، کیپ دورے، کولمبیا، کیوبا، جمہوریہ کانگو بھی لسٹ میں شامل ہے۔ متاثرہ ممالک کی فہرست...
    واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ ان ممالک کے شہریوں کے لیے کیا گیا ہے جو امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اس معطلی کا آغاز 21 جنوری سے ہوگا۔ ان 75 ممالک میں پاکستان، افغانستان، ایران، روس، صومالیہ، برازیل، نائیجریا، تھائی لینڈ، عراق، اردن، قازقستان، کویت، کرغزستان، لبنان، لیبیا، نیپال، کانگو، روانڈا، سوڈان، شام، تنزانیہ، ازبکستان اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے سفارت خانوں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک ویزا جاری کرنے کے طریقہ کار کا ازسرنو جائزہ نہیں لیا جاتا، موجودہ قوانین کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ ان ممالک کے شہریوں کے لیے کیا گیا ہے جو امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اس معطلی کا آغاز 21 جنوری سے ہوگا۔ان 75 ممالک میں پاکستان، افغانستان، ایران، روس، صومالیہ، برازیل، نائیجریا، تھائی لینڈ، عراق، اردن، قازقستان، کویت، کرغزستان، لبنان، لیبیا، نیپال، کانگو، روانڈا، سوڈان، شام، تنزانیہ، ازبکستان اور دیگر ممالک شامل ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے سفارت خانوں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک ویزا جاری کرنے کے طریقہ کار کا ازسرنو جائزہ نہیں لیا جاتا، موجودہ قوانین کے تحت...
    ایران کے ساتھ کشیدگی اور ممکنہ حملوں کے دوران امریکا نے 75 ممالک کے لیے ویزا پروسیسنگ کو معطل کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کیا گیا جس کا اطلاق 20 جنوری سے ہوگا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امریکی امیگریشن قوانین اور حفاظتی جائزوں کو سخت کرنے کے ایک وسیع پروگرام کا حصہ ہے۔  امریکی وزارتِ خارجہ نے اس فیصلے کی تفصیلات جاری نہیں کیں لیکن محکمہ کے اندرونی میمو میں کچھ واضح احکامات دیئے گئے ہیں۔ جن میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موجودہ قوانین کے تحت ویزوں کو مسترد کریں جب تک کہ نئے جائزے مکمل نہیں ہوں گے۔ ابتدائی رپورٹس کے...
    نگران وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں کہ قیدیوں کے مسائل کے فوری حل اور جیل کے نظام میں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے مرکزی جیل مناور کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران آئی جی جیل خانہ جات شجاع عالم نے وزیر داخلہ کو جیل کے انتظامی امور، سیکیورٹی صورتحال اور اصلاحی اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ نے مختلف بیرکوں کا معائنہ کیا، قیدیوں سے براہ راست ملاقات کی اور ان کی شکایات سنیں۔ انہوں نے قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، طبی امداد اور اصلاحی پروگراموں کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی۔ نگران وزیر نے متعلقہ...
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جس سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ اب دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو بھی تیز کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور پاکستان کی معیشت اب میکرو اکنامک استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے اور معاشی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اب وقت کا تقاضا ہے۔ نائب وزیراعظم نے پاکستان پالیسی...
    مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13 فیصد اضافہ ہوگیا۔ امریکی ریسرچ گروپ ‘انڈیا ہیٹ لیب’ (India Hate Lab) نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ایک ہزار 318 نفرت انگیز واقعات رپورٹ ہوئے جو 2024 کے ایک ہزار 165 اور 2023 میں رپورٹ ہونے والے واقعات سے زیادہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر واقعات مودی کی جماعت بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں ہوئے جبکہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران 22 اپریل سے 7 مئی تک سب سے زیادہ 100 واقعات درج کیے گئے۔ رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف  اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے میں کہا کہ سیاسی و قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل فینسی اور یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 27 جنوری کو نشتر ہال پشاور میں منعقد کی جائے گی۔  فخر جہاں کے مطابق فینسی نمبر پلیٹس کی بولی کا آغاز 10 لاکھ روپے سے ہوگا جب کہ سب سے زیادہ بولی دینے والے کو اپنی پسندیدہ سیاسی یا قومی شخصیت کے نام کی نمبر پلیٹ دی جائے گی۔  گوجرانوالہ؛...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-16 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ و فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیٔرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔محسن نقوی کے مطابق پری امیگریشن کلیئرنس کے تحت مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان میں ہی مکمل کر لی جائے گی جس کے بعد...
    پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دونوں ملکوں کے درمیان امیگریشن آسان بنانے کے لیے ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ لانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا جلد باضابطہ معاہدہ کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور متحدہ عرب امارات کے ڈی جی کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی نے ملاقات میں پائلٹ منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ منصوبے کی کامیابی کے بعد نظام کو بتدریج مزید مقامات تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ معاہدے کے تحت مسافروں کی امیگریشن اور کلیئرنس پاکستان میں ہی ہوگی، مسافروں کو عرب امارات میں امیگریشن کی طویل کارروائی سے گزرنا نہیں پڑے گا۔وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4  تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026 کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں 30 افراد مارے گئے تھے۔امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گزشتہ 2 دہائیوں میں مرنے والوں کی تعداد کی بلند ترین سطح پر ہے۔امریکی انسانی حقوق تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی امیگریشن حراستی مراکز بند کیے جائیں۔یاد رہے کہ امریکی امیگریشن آفیسر نے گزشتہ ہفتے ریاست مینی سوٹا میں 3 بچوں کی ماں کو گولی مار کر قتل کردیا...
    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے مینمار کے وزیر خارجہ، ایچ ای یو تھان سوی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔دونوں طرفوں نے علاقائی مسائل کو پرامن گفتگو کے ذریعے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور متفقہ مفادات کے معاملات پر قریبی اور سازگار تعلقات برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے...
    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستانی شہریوں کو یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن عمل سے گزرنا نہیں پڑے گا۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور یو اے ای کے وفد کے درمیان ملاقات میں کیا گیا، جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی احمد بن لہج الفلاسی نے کی۔محسن نقوی کے مطابق مسافروں کی امیگریشن کارروائی سفر سے قبل...
    خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے سال 2026ء کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 تارکین وطن ہلاک ہوئے۔ امریکی امیگریشن حکام نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں 30 افراد مارے گئے تھے۔ امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گزشتہ 2 دہائیوں میں مرنے والوں کی تعداد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ امریکی انسانی حقوق تنظیم نے مطالبہ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانےپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جہاں پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔محسن نقوی کے مطابق پری امیگریشن کلیئرنس کے تحت مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان میں ہی مکمل کر لی جائے گی جس کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچنے پر...
    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے رواں سال کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ سے زائد غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیئے۔ جن میں تقریباً 8 ہزار طلبا کے ویزے بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی جانب سے ویزے امریکی امیگریشن قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت پالیسی کے تحت منسوخ کیے گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اب تک منسوخ کیے گئے ویزوں میں 2 ہزار 500 ایسے افراد بھی شامل ہیں۔ جن کے پاس خصوصی کام کے اجازت نامے تھے۔ لیکن انہوں نے کسی نہ کسی صورت امریکی قانون کی خلاف ورزی کی۔ حکام کے مطابق ویزے منسوخ کرنے کی کارروائیاں ان غیر ملکی شہریوں کے...
    پاکستان ،یواے ای “پری امیگریشن کلیئرنس” باضابطہ معاہدے پراتفاق اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاک۔یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون اور مسافروں کے لیے امیگریشن عمل مزید آسان بنانے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان “پری امیگریشن کلیئرنس” کے حوالے سے باضابطہ معاہد ے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔ اس پائلٹ منصوبے کا آغاز پہلے مرحلے میں کراچی سے کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ پری امیگریشن کلیئرنس کے تحت مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان...
    پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مسافروں کے لیے امیگریشن عمل کو آسان بنانے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے تعلقات، باہمی تعاون اور امیگریشن نظام میں بہتری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدہ کیا جائے گا۔ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کیا جائے گا، جس کا پہلا مرحلہ کراچی سے شروع ہوگا۔ حکام کے مطابق...
    پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے یو اے ای کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمدبن لاحج الفلاسی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک ۔ یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون اور امیگریشن مزید آسان بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق محسن نقوی اور یو ای اے کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاک یواےای ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کیا جائے گا، اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کیا جائے گا جب کہ پائلٹ منصوبے کا آغاز پہلے مرحلے میں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)و فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔ سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 4لاکھ 81ہزار 862روپے ہو گئی  محسن نقوی کے...
    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے وفد نے ملاقات کی جس میں ں پاک۔ یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون اور مسافروں کے لیے امیگریشن عمل مزید آسان بنانے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال  کیا گیا۔ ملاقات میں اتفاق  کیا گیا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان “پری امیگریشن کلیئرنس” کے حوالے سے باضابطہ معاہدہ کیا جائے گا،  اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کیا جائے گا،  پائلٹ منصوبے کا آغاز کراچی سے پہلے مرحلے میں کیا جائے گا۔ محسن نقوی  نے کہا کہ پری امیگریشن کلیئرنس کے تحت مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان ہی میں مکمل کی جائے...
    پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس دوران پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ منصوبے کے تحت کراچی سے کیا جائے گا۔ محسن نقوی...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک-یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون، اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس کے حوالے سے باضابطہ معاہدے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم کی صدر یو اے ای سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کا عزم وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بتایا کہ اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کراچی سے کیا جائے گا۔ پری امیگریشن...
    نیو یارک کے میئر ظہران ممدانی نے وفاقی امیگریشن حکام کی جانب سے نیو یارک سٹی کونسل کے ایک ملازم کی گرفتاری پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ میئر کے مطابق مذکورہ ملازم کو ناساؤ کاؤنٹی میں ایک معمول کے امیگریشن اپائنٹمنٹ کے دوران حراست میں لیا گیا، جسے انہوں نے جمہوریت، شہر اور امریکی اقدار پر براہِ راست حملہ قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیے: ظہران ممدانی کا بڑا اقدام، نیویارک میں یونیورسل چائلڈ کیئر سہولت فراہم کرنے کا اعلان میئر ممدانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس اقدام سے ‘سخت مشتعل’ ہیں اور مطالبہ کیا کہ سٹی کونسل کے ملازم کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔...
    افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ پاکستان میں داخل ہوگئے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پاکستانی طلبہ طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں، مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 28 طلبہ کی پاکستان آنے کی درخواست ملی ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر سے طورخم سمیت تمام گزر گاہیں آمد و رفت کے لیے بند ہیں۔
    پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے گزشتہ ہفتے کراچی اوپن میں شاندار کھیل پیش کرنے کے بعد عالمی اسکواش رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ بنالیتے ہوئے اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اوپن: نور زمان کوارٹر فائنل ہارگئے لیکن شائقین کا دل جیت لیا نور نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی رینکنگ میں عالمی نمبر 30 تک رسائی حاصل کی، جبکہ ان کی پچھلی بہترین رینکنگ 37 تھی جو انہوں نے 27 اکتوبر 2025 کو حاصل کی تھی۔ 21سالہ نور نے کراچی اوپن کے کوارٹر فائنل میں سابق عالمی چیمپیئن محمد الشرباجی کے ساتھ سخت مقابلہ کیا اور 5 زبردست گیمز کے بعد 3-2 سے ہارے جس کے ساتھ پاکستان کا کراچی اوپن کا ٹورنامنٹ میں...
    کراچی (نیوزڈیسک)شہرقائد اور لاہور ایئرپورٹس پر امیگریشن کاؤنٹرز کی کمی اور سامان کی کلیئرنس میں طویل انتظار کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ صورتحال کا وزارتِ دفاع نے نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری وزارتِ دفاع نے ایئرپورٹس پر بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ بیرونِ ملک سے آنے والے ہم وطنوں کو واضح بہتری محسوس ہونی چاہیے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کو مسافروں کی امیگریشن کے عمل کو تیز کرنے کے لیے کاؤنٹرز میں اضافے، داخلی دروازے کھولنے اور جدید سیکیورٹی اسکیننگ مشینیں نصب کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔
    لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر کے ذریعے مارنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے عزت فاطمہ ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پنجاب حکومت، سیکرٹری لائیوسٹاک، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دئیے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ آوارہ کتوں کے نام پر آپریشن سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہیں۔درخواست میں خانیوال میں ڈاگ کلنگ آپریشن کے دوران گولی لگنے سے کمسن بچی کے زخمی ہونے کا واقعہ بھی اجاگر کیا گیا۔ مزید کہا گیا کہ رہائشی علاقوں میں فائرنگ اور زہریلی اشیا کا استعمال خطرے سے خالی نہیں۔درخواست میں یہ بھی...