2026-07-24@16:20:51 GMT
تلاش کی گنتی: 2810

«ودیگر نے»:

(نئی خبر)
    رنبیر کپور کے فٹنس ٹرینر شیووہام نے اداکار کی جسمانی ترجیحات اور کام کے انداز پر دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ بالی ووڈ ببل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم Animal کے اداکار کے ساتھ کام کرنے کے تجربات تفصیل سے بیان کیے۔ شیووہام کے مطابق رنبیر کپور کسی کردار کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیتے۔ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوتے ہی وہ اس کردار سے آگے بڑھ جاتے ہیں اور اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا، “رنبیر کپور ہر وقت ویسا نظر آنا پسند نہیں کرتے جیسا فلم میں دکھائی دیتے ہیں۔ اس وقت وہ ایک عام انسان کی طرح ہیں، ایک باپ، شوہر اور بیٹے کے طور پر...
    وفاقی حکومت نے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ اور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مسافروں کو امیگریشن اور دیگر عدم سہولیات کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ہوائی اڈوں پر مسافروں کو بین الاقوامی معیار کی سہولیات دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ کراچی اور لاہور ائیرپورٹس انتظامیہ کو نئے احکامات جاری کردیے گئے۔ ائیرپورٹ پر مسافروں کی امیگریشن کا وقت کم کرنے کے لیے کاؤنٹرز میں اضافے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔ ائیرپورٹس پر رش کے اوقات میں مسافروں کو ایئرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہونے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ داخلی دروازے کھولنے اور مسافروں کی سہولت کے لیے مزید سیکیورٹی اسکیننگ مشینیں نصب کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مسافروں کی آمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جبکہ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ بھی تیار کرلی ہے۔رپورٹ کے متن میں بتایا گیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ بلوچستان سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا، رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔رپورٹ کے متن کے مطابق یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز...
    (سٹی 42) 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کر کے رپورٹ تیار کی ہے،رپورٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ لاہور ؛ دن دہاڑے چور شہری کی موٹر سائیکل لے اُڑا، مقدمہ درج رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پشاور پولیس کی درخواست پر تھانہ شرقی سے حاصل شدہ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔بیشتر ویڈیوز میں...
    پشاور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کی فرانزک جانچ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر ویڈیوز اور آڈیو ویژول مواد کا تفصیلی تجزیہ کیا، جس کے بعد رپورٹ مرتب کر لی گئی۔ یہ رپورٹ تھانہ شرقی پشاور کی جانب سے فراہم کی گئی یو ایس بی میں موجود مواد کی بنیاد پر تیار کی گئی۔ مزید پڑھیں: کیا 9 مئی واقعات کے پیچھے ’عمران فیض گٹھ جوڑ‘ موجود تھا؟ فرانزک رپورٹ کے مطابق یو ایس بی میں شامل 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اہلکار کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت پر امریکا بھر میںمظاہرے شروع ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہری آزادیوں اور مہاجرین کے حقوق کی تنظیموں نے ہفتے کے روز ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا جن میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئس ) کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کے خاتمے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ بدھ کے روز ایک آئس اہلکار نے 3بچوں کی ماں 37 سالہ رینی گڈ کو رہائشی علاقے میں گاڑی چلاتے ہوئے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ واقعہ اس وقت رونما ہوا تھا جب منیاپولس میں تقریباً 2ہزار وفاقی اہلکار تعینات کیے گئے تھے، جسے محکمہ...
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین شہر سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں نزدیکی فاصلے سے ایک گولی مار کر بے دردی سے قتل کیا گیا، جبکہ سر کو پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر پھینک دیا گیا تھا، جو واقعے کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پرنس فہد بن سلطان اسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پوسٹ مارٹم کے لیے طبی عملہ مصروف ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوان کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان ہے تاہم ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاش...
    فائل فوٹو  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکیہ جا رہا تھا، مسافر نے ترکیہ ای ویزا حصول کیلئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا تھا۔امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا تھا۔ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح...
    وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا، منظم گداگری کے نیٹ ورکس اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے نام کو کسی بھی صورت بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بھکاری مافیا ’چیفس‘ کے گرد شکنجہ مزید سخت یہ ہدایات ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی جاری کارروائیوں کے تفصیلی جائزے کے بعد دی گئیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وزیر داخلہ محسن نقوی نے کی۔ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے...
    پشاور چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور یہ ننھے ٹائیگرز سیاحوں اور بچوں کی توجہ کا خاص مرکز بن گئے ہیں۔ ابتدائی دنوں میں انہیں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تھا، لیکن اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں اور عام انکلوژر میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ننھے ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش میں پیش کیے جا رہے ہیں، اور شہری اور بچے ان کی معصوم حرکتوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ننھے ٹائیگرز سب کی توجہ حاصل کر چکے ہیں۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق بنگال ٹائیگر...
    پشاور: چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور دونوں ننھے بنگال ٹائیگرز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے  ہیں، انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے ٹائیگرز کو ابتدائی دنوں میں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تاہم اب مکمل صحت یاب ہیں اور اب انہیں عام انکلوژر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ ننھے بنگال ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں، جہاں بڑی تعداد میں آنے والے شہری اور بچے خاص طور پر ان کی معصوم حرکات دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہی اور ٹائیگرز کے بچوں نے دیکھتے ہی دیکھتے سیاحوں کی...
    بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ اسنیل  گواسکر  نے ویمنز کرکٹ اسٹار جمیما روڈریگز سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنیل  گواسکر  نے جمیما روڈریگز کو بیٹ کی شکل کی خصوصی گٹار تحفے میں دی اور ان کے ساتھ یادگار لمحہ شیئر کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’میں بھارت میں بھارت کو ہرانے آرہا ہوں‘، سنیل گواسکر نے عمران خان کا دلچسپ قصہ سنا دیا  سنیل گواسکر  نے اس موقع پر مزاحیہ انداز میں کہا کہ آج وہ اوپننگ بیٹ نہیں ہیں، جس پر دونوں ہنس پڑے۔ ملاقات کا سب سے دلکش لمحہ اس وقت آیا جب سنیل  گواسکر  اور جمیما روڈریگز نے فلم شعلے کا...
    برطانیہ میں ہنر مند کارکنوں اور صحت اور نگہداشت کے کارکنوں کے لیے 2025 میں ویزا کی درخواستوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ حکومتی پابندیوں کی وجہ سے 2024 کے مقابلے میں صحت اور دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کے ویزوں میں 62 ہزار، ہنر مند کارکنوں کے ویزوں میں 47 ہزار 200 اور فیملی ویزے میں 10 ہزار 700 کی کمی ہوئی ہے۔ نئے قوانین میں خاندانوں اور افراد پر اعلیٰ سطح کی تنخواہ، دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور طلباء کے لیے سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جبکہ مستقل رہائش اور خاندان کی بحالی کے لیے سخت معیار طے کیے گئے ہیں۔ اس سال خالص ہجرت 2 لاکھ سے کم ہونے کی توقع...
    اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ پاکستان کے نام پر حرف آنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔  گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔  اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور کراچی و لاہور کے ڈائریکٹرز سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز اور سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے واضح کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اور مرد کو گولی مار کر زخمی کردیاگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں آئس حکام نے خاتون اور مرد کو گولی مار دی جس کے بعد دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا۔محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کا دعویٰ ہے کہ بارڈر پیٹرول اہلکار گاڑی کی تلاشی لے رہے تھے، اس دوران ملزمان نے گاڑی کو بطور ہتھیار استعمال کیا اور ایجنٹس کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کے مطابق اہلکار نے اپنے دفاع میں دونوں افراد پر فائرنگ کی۔یاد رہے کہ جمعرات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر کم سن ابراہیم کے جاں بحق ہونے پرمیئر کراچی ، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر میئر کراچی اور دیگر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کر لیے۔ عدالت نے درخواست گزار کے دلائل مکمل ہونے پر سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ جمعہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر کم سن ابراہیم کے جاں بحق ہونے پرمیئر کراچی ، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ اندراج کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-24  اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم پر غور کیا گیا جبکہ پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی پشت پناہی کرنے...
    شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جس میں خاتون سمیت 2 افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق سولجر بازار 3 نمبر آواز دسترخوان کے قریب فائرنگ  سے 38 سالہ شہناز زوجہ عظیم قریشی زخمی ہوگئی جسے چھیپا کے رضا کاروں نے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا جبکہ خاتون کو کاندھے کے قریب گولی لگی تھی۔ ٹیپو سلطان کے علاقے شارع فیصل نرسری پل کے قریب فائرنگ سے 45 سالہ آصف علی زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔پولیس کے مطابق مضروب سیکورٹی گارڈ ہے جبکہ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم پر غور کیا گیا جب کہ پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی پشت پناہی...
    سٹی 42 : وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کروائے جائیں گے۔  وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پبلک سکیورٹی پاسپورٹ بیورو کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل ِSUN YU نے آمد پر اُن کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے بیورو کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور چین کے پاسپورٹ اور امیگریشن پالیسی اور درخواست سے طباعت تک پاسپورٹ کے اجراء کے تمام مراحل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔   لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت وزیر داخلہ نے چین کے امیگریشن نظام کی افادیت اور مؤثر طریقہ کار کو سراہا اور...
    چین کی مصنوعی ذہانت کی ابھرتی ہوئی کمپنی اور شنگھائی میں قائم اے آئی یونیکورن  ’منی میکس‘ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی دن شیئرز کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ اس شاندار کارکردگی نے چین کی ایک اور اے آئی کمپنی Zhipu AI  کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے منی میکس کے شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ منی میکس کی جانب سے کی گئی ابتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے کمپنی نے مبینہ طور پر 4.8 ارب ہانگ کانگ ڈالر اکٹھے کیے جنہیں تحقیق اور ترقی پر خرچ کیا جائے گا۔ اس سے ایک روز قبل Zhipu AI کے شیئرز...
    امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں ایک خاتون اور مرد گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بارڈر پیٹرول کے اہلکار ایک گاڑی کی تلاشی لے رہے تھے۔ حکام کے مطابق اس دوران ملزمان نے گاڑی کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی، جس پر ایک اہلکار نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی۔ ادھر یاد رہے کہ گزشتہ روز ریاست منی سوٹا میں بھی امیگریشن...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی اور غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا جبکہ وزیر داخلہ نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات دیئے۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ انسانی سمگلنگ...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جاری مہم پر غور کیا گیا جب کہ پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ انہوں نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ یہ ہدایات انہوں نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں، جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پاکستان کی ساکھ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی عالمی ساکھ کو کسی بھی صورت نقصان نہیں پہنچنے دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انسانی اسمگلنگ جیسے جرائم ملک کے وقار کو متاثر کرتے ہیں، اس لیے ان کے...
    غیر قانونی امیگریشن اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے، پیشہ ور بھکاری مافیا اور پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی، غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جاری مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے...
    اویس کیانی :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ‎ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی ،غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے جاری مہم کاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔  وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات دئیے اور  پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف بھی موثر کریک ڈاؤن کا  حکم دیا گیا ۔  نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک  محسن نقوی کا کہنا تھا کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،پاکستان کے نام پر کسی صورت...
    اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور شانگلہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اس سے کچھ دیر قبل تاجکستان اور سنکیانگ میں بھی 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ کا سرحدی علاقہ تھا۔
    ویب ڈیسک: پاکستان کی متوازن اور دوراندیش خارجہ پالیسی کے مثبت ثمرات واضح طور پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، پاکستان نے ایک جانب امریکا کے ساتھ تعمیری تعلقات اور دوسری جانب چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو متوازن انداز میں آگے بڑھا کر ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بہترین سفارت کاری کے باعث پاکستان خطے میں مرکزِ نگاہ بن چکا ہے جبکہ آئرن برادر چین نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے مؤثر علاقائی کردار اور کامیاب سفارت کاری کو بھرپور انداز میں سراہا ہے، جریدے کے مطابق چین پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط اور سرحدوں سے باہر بھی مؤثر کردار ادا کرنے والا ملک تصور کرتا ہے۔...
    اویس کیانی:  اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔  اجلاس میں غیر قانونی امیگریشن، انسانی سمگلنگ اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اور پاکستان کے نام پر کسی بھی قسم کی بدنامی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ایف آئی اے کو ہدایت دی کہ ایئرپورٹس پر امیگریشن قوانین پر مؤثر عملدرآمد کیا جائے اور سفری دستاویزات کی سخت سکریننگ یقینی بنائی جائے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم ،ناظمہ کراچی شیبہ طاہر، سیکرٹری اطلاعات حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان فریحہ اشرف، سیکرٹری اطلاعات کراچی ثمرین احمد، معاونِ خصوصی شبانہ نعیم اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سمیہ عامر نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے نو منتخب عہدیداران شیما صدیقی اور فریال عارف کو خصوصی طور پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔جاوداں فہیم نے کہاکہ کراچی پریس کلب صحافیوں کی فلاح و بہبود، آزادی اظہار اور درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک مضبوط، توانا اور مؤثر پلیٹ فارم کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کی تعمیر و ترقی کا سفر آئندہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ڈاکٹر زبیدہ جبیں کی ساس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم صبر آزما مرحلہ ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،اور لواحقین، بالخصوص ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔نیز ڈپٹی سیکرٹریز عطیہ نثار ، ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، عفت سجاد ،عائشہ سید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نائب امرا جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر عطاالرحمن ،نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبد الحق ہاشمی‘ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ، ناظم اعلیٰ اتحاد العلما کراچی مولانا عبد الوحید ودیگر قائدین آج جامعہ نعمان فیڈرل بی ایریا میں تقریب تکمیل بخاری و تکمیل حفظ قرآن سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں ایک افسر نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ امریکی حکام نے الزام عائد کیا کہ خاتون نے وفاقی امیگریشن کے اہل کاروں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ منیاپولس میں سٹریٹ 34 اور پورٹ لینڈ ایونیو میں پیش آیا۔واقعے کی وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ ایک ہونڈا ایس یو وی قانون نافذ کرنے والی گاڑیوں کے راستے میں حائل ہو گئی جو برف پوش سڑک پر چل رہی تھیں۔ جب افسران اس کے قریب آئے اور دروازہ کھولنے کی کوشش کی تو 37 سالہ خاتون نے گاڑی چلادی،جس پر ایک ایجنٹ نے ہینڈگن سے 3گولیاں چلائیں۔...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس سے 34 فیصد زائد ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور کی مجموعی سالانہ فیس 264 کروڑ بنتی ہے، نئی ویلیو ایشن کے بعد قلندرز کی سالانہ 67 کروڑ، کنگز کی 64 کروڑ روپے ہے، پشاور زلمی کی 49 کروڑ، اسلام آباد کی 78 کروڑ، کوئٹہ کی 38 کروڑ روپے ہے۔ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ کے نام سے...
    ملاقات کے دوران علاقے میں امن و امان کے قیام، باہمی ہم آہنگی اور مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ نگران وزیرِ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے رہنماؤں کو مکمل تعاون اور مسلسل رابطے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقے میں امن و امان کے قیام، باہمی ہم آہنگی اور مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ نگران وزیرِ نے اسماعیلی ریجنل کونسل کے رہنماؤں کو مکمل تعاون اور مسلسل رابطے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر اسماعیلی ریجنل کونسل کی طرف سے ساجد علی بیگ کے نگران وزیرِ داخلہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی وزیرِ داخلہ کرسٹی نوئم نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ مینیاپولیس میں ایک خاتون کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے اہلکار پر اس واقعے کے دوران خاتون کی گاڑی سے ٹکرانے کا الزام تھا۔نوئم نے وضاحت کی کہ خاتون نے اہلکار کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی، جس کے باعث اہلکار کو اسپتال منتقل کرنا پڑا جہاں وہ علاج کے بعد بحال ہوئے۔ تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ شہر میں امیگریشن قوانین کے نفاذ کے عمل کو اس حادثے کے باوجود جاری رکھے گی۔وزیرِ داخلہ نے کہا کہ اس معاملے میں مہلک قوت کا استعمال قانونی طور پر جائز...
    ٹرمپ حکومت کے عہدیداروں، جن میں امریکی وزیرِ داخلہ سکیورٹی کرسٹی نوئم بھی شامل ہیں، نے اس واقعے کو امیگریشن اہلکاروں کے خلاف اندرونی دہشت گردی قرار دیا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ خاتون نے اہلکاروں کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی اور ان پر گاڑی چڑھا دی۔  اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست مینیاپولیس میں امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کے ہاتھوں ایک خاتون کے گولی لگنے سے ہلاک ہونے کے بعد اس شہر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ ایک بڑے امریکی شہر میں مہاجرین کے خلاف کارروائی کے دوران ICE کے ایک وفاقی اہلکار نے ایک خاتون کو گولی مار کر...
    سال 2026 کھیلوں کے شائقین کے لیے غیر معمولی طور پر مصروف رہے گا، جس میں فٹبال، کرکٹ، ٹینس، موٹر اسپورٹس اور اولمپکس سمیت مختلف کھیلوں کے بڑے عالمی مقابلے منعقد ہوں گے۔ فٹبال ورلڈ کپ 2026 مردوں کا فٹبال ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا۔ یہ تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈ کپ ہوگا، جس میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آسٹریلین اوپن ٹینس آسٹریلین اوپن 12 جنوری سے 1 فروری تک کھیلا جائے گا۔ مردوں کے مقابلوں میں جانک سنر مسلسل تیسرا ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گے، جبکہ خواتین کے مقابلوں میں میڈیسن کیز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی۔ سکس نیشنز رگبی ٹورنامنٹ مردوں اور خواتین...
    منیاپولس: امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب شہر میں امیگریشن کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک گاڑی کو روکا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ دفاع میں کی گئی، تاہم منیاپولس کے میئر جیکب فرے نے اس کارروائی کو غیر ضروری اور لاپرواہی قرار دیتے ہوئے امیگریشن حکام کو شہر چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو شہر کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی محلے میں سر میں گولی ماری گئی۔ واقعے...
    امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک چھاپے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف جاری کارروائیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چھاپے کے دوران کچھ مظاہرین نے آئی سی ای اہلکاروں کی پیش قدمی روکنے کی کوشش کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس دوران ایک خاتون ڈرائیور نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی اہلکاروں پر چڑھانے کی کوشش کی، جس پر ایک آئی سی ای افسر نے فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے خاتون موقع پر ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ واقعے پر ردِعمل...
    امریکا کے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ حکام نے ریاست منی سوٹا میں چھاپے کے دوران خاتون کو سر پر گولی مار کر ہلاک کردیا ہے، ہلاک خاتون کی شناخت سینتیس برس کی رینی نکول گُڈ کے نام سے کی گئی ہے۔ واقعہ رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف آپریشن کی مخالفت میں بڑے پیمانےپر احتجاج کیا جارہا تھا۔ واقعے کی منظر عام پر آئی ویڈیو کے مطاق حکام نے ایک گاڑی کو روکا، اہلکار اسکی جانب بڑھتے ہیں، اس دوران گاڑی تھوڑا پیچھے ہوتی ہے اور پھر تیزی سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتی ہے، اچانک سامنے موجود ایک اہلکار گولی چلا دیتا ہے، فائرنگ کے کچھ ہی لمحے بعد خاتون دم توڑ گئی۔ بعض میڈیا...
    MINNEAPOLIS, US: امریکا میں غیرقانونی امیگرینٹس کے خلاف کارروائیاں ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئیں۔ امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے چھاپے کے دوران ایک خاتون سرکاری اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئی. واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں امیگریشن چھاپوں کے خلاف پہلے ہی عوامی غم و غصہ اور احتجاج جاری تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارروائی کے دوران متعدد افراد نے اہلکاروں کا راستہ روکنے کی کوشش کی اسی دوران ایک خاتون ڈرائیور کو گولی مار دی گئی، جو موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی سے آئی سی ای اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی جس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    گلگت بلتستان کے نگران وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں بسنے والے تمام افراد میرے بھائی اور بہنیں ہیں، اور میری اولین ترجیح خطے میں امن و امان کا قیام اور عوام کا اعتماد بحال رکھنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بسنے والے تمام افراد میرے بھائی اور بہنیں ہیں، اور میری اولین ترجیح خطے میں امن و امان کا قیام اور عوام کا اعتماد بحال رکھنا ہے۔ ساجد علی بیگ کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کا بنیادی...
    دونوں علماء نے امن کے قیام کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے علاقے میں امن کے قیام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ساجد علی بیگ کی خدمات اور کوششوں کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے آغا راحت حسین الحسینی اور مولانا قاضی نثار احمد سے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں نگران وزیر داخلہ نے علاقے میں قیام امن کے لیے علماء کرام سے تعاون کی اپیل کی۔ دونوں علماء نے امن کے قیام کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے علاقے میں امن کے قیام اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ساجد علی بیگ کی خدمات اور کوششوں...
    راولپنڈی:(نیوزدیسک)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے مزدور دوست اقدامات کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں ڈی ایس ریلوے راولپنڈی کی نگرانی میں ریلوے قلیوں اور کلاس چہارم ملازمین میں 225 راشن بیگز تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ریلوے کے محنت کش طبقے کی فلاح ان کی اولین ترجیح ہے اور راشن بیگز کی فراہمی ماہانہ بنیادوں پر جاری رہے گی۔ وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا کہ ریلوے قلیوں اور کلاس چہارم ملازمین ریلوے کا اہم اثاثہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ راشن بیگز کی تقسیم پر ریلوے قلیوں اور کلاس چہارم ملازمین نے وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے اظہارِ...
    بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے ماں بننے کے بعد اپنی زندگی کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس میں ان کی بیٹی ’سرایاہ ملہوترا‘ بھی شامل ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک میگزین کے صفحات پلٹتی نظر آ رہی ہیں جب کہ میگزین کے سرورق پر ان کی اپنی تصویر ہی موجود ہے اور ان کی بیٹی سرایاہ ملہوترا بھی ان کے پاس بیٹھی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by VOGUE India (@vogueindia) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے مختصر کلپ میں اداکارہ اپنی بیٹی سے کہتی ہیں کہ ’تم ماما کا میگزین پڑھنا چاہتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں واقع قائد لیدر فیکٹری میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔  اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ واردات کے دوران ملزمان نے فیکٹری سے 10 لیپ ٹاپ، مشینوں کے کارڈز اور امپورٹڈ جیکٹس چرا لیں۔گبول ٹاؤن تھانے کی حدود میں نیو کراچی صنعتی ایریا سیکٹر 16 میں واقع قائد لیدر فیکٹری کو رات کے وقت نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 ملزمان نے فیکٹری کے بیرونی دروازے کی جالی کاٹ کر اندر داخل ہونے کے بعد مرکزی دروازے کا کنڈا توڑا۔ اندر داخل ہو کر ملزمان نے پہلے ایک کمرے میں موجود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب بریگیڈئیر (ر) مشتاق نے بیان میں کہاکہ ایک نام نہاد نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے پارٹی سے وابستہ افراد کو گمراہ کن پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات: کون حکومتی رہنما حق میں کون مخالف؟ بریگیڈئیر (ر) مشتاق نے واضح کیاکہ یہ وہی افراد ہیں جنہوں نے مشکل ترین وقت میں چیئرمین عمران خان اور پی...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے اظہارِ تعزیت کیا، تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے اور مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے بیگم خالدہ ضیاء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایک صاحبِ بصیرت رہنما اور نامور سیاسی شخصیت قرار دیا جنہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء پاکستان...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا  ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ یہ خود کہہ رہے ہیں ہم فتنہ الخوارج کے منظور نظر بننا چاہتے ہیں،آپ کابل سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمیں سکیورٹی دو، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاکہ کہتے ہیں ملٹری آپریشن نہیں کرنا، دہشتگردوں کے پیروں میں بیٹھ جائیں؟فوجی آپریشن نہیں کرنا تو کیا دہشتگردو کی بیعت کرلیں؟ تاریخی اور یادگار لمحہ ۔۔۔ برطانیہ میں فلسطین کا...
    لاہور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ بھٹو کی ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی کے باعث آج پاکستان محفوظ ہے مگر کوئی ملک اب ایٹمی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی جوہر ٹاو ن آفس میں ٹھوکر نیاز بیگ سے نکلنے والی ریلی کے اختتام پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے فیصل میر اور مجید غوری نے بھی خطاب کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر پیپلز پارٹی کی ٹھوکر نیاز بیگ تا جوہر ٹاو ن ریلی نکالی گئی جس کا اہتمام فیصل میر اور مجید غوری نے کیا تھا جیالوں نے جئے بھٹو، جئے بھٹو کے...
    وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر برائے تیل ڈیلسی روڈریگز نے ملک کی عبوری صدر کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب معزول صدر نکولس مادورو منشیات کے الزامات کے تحت نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔ مادورو کو ہفتے کے آخر میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ایک ڈرامائی فوجی کارروائی کے دوران اقتدار سے ہٹا کر امریکا منتقل کیا گیا تھا۔ 56 سالہ ڈیلسی روڈریگز سے حلف ان کے بھائی جارج روڈریگز نے لیا، جو وینزویلا کی قومی اسمبلی کے سربراہ ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز کو حکمران جماعت سے مضبوط وابستگی اور نجی شعبے سے قریبی تعلقات رکھنے والی شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسی...
    لاہور (نیوز رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباءاور طالبات بھی شامل تھے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلباءاور طالبات نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے اہل پنجاب کی طرف سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کا تحفہ پیش کیا۔ وفد میں شامل تمام طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان بھی کیا۔ اس موقع پر طلباءاور طالبات کی طرف سے مریم نواز کو بلوچی چادر پہنائی گئی۔ طلباءو طالبات کے وفد نے دورہ لاہور اور مریم نواز سے ملاقات کو یادگار لمحہ قرار دیا۔ مریم نواز نے نیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-11 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلادیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلا دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے اور مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ تعزیتی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے بیگم خالدہ ضیاء کو ایک مدبر، صاحبِ بصیرت اور ممتاز سیاسی رہنما قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے وقف کیے رکھی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسے رودریگز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت وارننگ کے بعد اپنے لہجے میں نمایاں نرمی لاتے ہوئے امریکا کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین اور روس کا وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ گارجین کی رپورٹ کے مطابق ڈیلسے نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مشترکہ تعاون کے ایجنڈے پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اپنے بیان میں ڈیلسے رودریگز نے کہا کہ انہوں نے امریکی حکومت کو تعاون پر مبنی ایجنڈے پر مل کر کام کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سابقہ وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمیشن کے دورے کے دوران ناظم الامور سے ملاقات کی اور سابقہ وزیراعظم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر فاتحہ خوانی کی اور اپنے تعزیتی پیغام میں بیگم خالدہ ضیاء کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء صاحب بصیرت رہنما اور نامور سیاسی شخصیت تھیں، انہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔بیگم خالدہ ضیاء کو پاکستان اور  عوام کی مخلص دوست کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جنہوں...
    شہباز شریف کا بنگلا دیش ہائی کمیشن کا دورہ، بیگم خالد ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے تعزیت کا اظہار کیا، تعزیتی کتاب میں پیغام ریکارڈ کیا اور مرحومہ کی روح کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے بیگم خالدہ ضیا کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایک صاحب بصیرت...
    تصویر بشکریہ، پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سابقہ وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کی۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمیشن کے دورے کے دوران ناظم الامور سے ملاقات کی اور سابقہ وزیراعظم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔شہباز شریف نے اس موقع پر فاتحہ خوانی کی اور اپنے تعزیتی پیغام میں بیگم خالدہ ضیاء کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ بیگم خالدہ ضیا صاحب بصیرت رہنما اور نامور سیاسی شخصیت تھیں، انہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ بیگم خالدہ ضیا کو پاکستان اور اس کے عوام کی مخلص دوست کے طور پر یاد رکھا جائے گا،...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور چیف ایڈوائزر سے ملاقات وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے تعزیت کا اظہار کیا، تعزیتی کتاب میں پیغام درج کیا اور مرحومہ کی روح کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے بیگم خالدہ ضیا کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایک صاحب بصیرت رہنما اور ایک نامور سیاسی شخصیت قرار دیا جنہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 کے ایک سنسنی خیز میچ میں سڈنی سکسرز نے برسبین ہیٹ کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔بگ بیش ٹی20 لیگ کے 24 ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے کوفس ہاربر میں کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں برسبین ہیٹ کو تین وکٹ سے شکست دے کر قیمتی پوائنٹس اپنے نام کر لیے۔میچ میں برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 114 رنز بنائے، جہاں جیک ویلڈرمتھ نے 31 اور وبگین نے 24 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو سنبھالا۔سکسرز کے بولرز جوئیل ڈیوس، شان ایبٹ اور بین وارشوس نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو، دو وکٹیں حاصل کیں...
    وینزویلا تیل تک رسائی دے، ٹرمپ،دیگر ممالک کو بھی دھمکیاں WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوبارہ حملہ کر دے گا۔ائیرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہئے، وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوسرا حملہ بھی کرے گا۔امریکی صدر نے وینزویلا میں اقتدار سنبھالنے والی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز اور خطے کے دیگر ملکوں کو بھی دھمکیاں دیں اور کہا کہ ڈیلسی روڈریگز نے درست کام نہیں کیا تو مادورو سے بھی زیادہ بھاری...
    وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے دی۔ ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ وینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز نے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ ڈیلسی روڈریگز نےکہا تھا کہ وینزویلا کے واحد صدر نکولس مادورو ہی ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔
    لاہور میں معروف دینی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ ظہر جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی پاکستان کے بڑے دینی و تعلیمی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم تھے۔ وہ قرآن بورڈ کے چیئرمین اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست بھی رہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد دینی کتابیں بھی تصنیف کیں اور علمی و تعلیمی خدمات کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتے تھے۔ وزیراعظمِ محمد شہباز شریف نے حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی ایک جید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    وفد نے ساجد علی بیگ کو امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے مبارکباد کا تہنیتی پیغام دیا اور انہیں پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ریجنل ناظم شیخ دلدار حسین کی قیادت میں امامیہ آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن کا وفد مبارک باد دینے صوبائی نگران وزیر ساجد علی بیگ کے گھر پہنچ گیا اور ساجد علی بیگ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسے گلگت بلتستان کی تعمیرو ترقی اور امن امان کے قیام کیلئے نیک شگون قرار دیا۔ وفد کا کہنا تھا کہ یقیناً ساجد علی بیگ کا انتخاب ایک بہترین فیصلہ ہے، جس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز امامیہ آرگنائزیشن کا ریجنل وفد ریجنل ناظم شیخ...
    وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کی عبوری صدر نامزد کر دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری بنیادوں پر صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیں گی تاکہ ریاستی معاملات میں تسلسل برقرار رہے اور قومی دفاع کو یقینی بنایا جا سکے۔ عدالت نے واضح کیا کہ مادورو کو تاحال باضابطہ طور پر عہدے سے برطرف نہیں کیا گیا، کیونکہ آئین کے تحت ایسی صورت میں 30 دن کے اندر نئے انتخابات کا انعقاد لازم ہوتا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی فوج نے دارالحکومت کراکس میں کارروائی کے دوران صدر نکولس مادورو کو حراست میں لے...
    کراکس: (ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم دے دیا۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور ملک کے ہمہ جہت دفاع کی ضمانت کے لیے قائم مقام کی حیثیت سے صدارتی دفتر سے وابستہ تمام تر صفات، فرائض اور اختیارات سنبھالیں اور ان کا استعمال کریں۔ وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ملک پر ہونے والی مسلح جارحیت کی مذمت کی اور کہا کہ ملک کی دفاعی کونسل کو فعال کر دیا...
    وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم کے تحت عارضی طور پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ قوم سے خطاب کے دوران ڈیلسی روڈریگز کا کہنا تھا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے واحد اور آئینی صدر ہیں اور ان کی گرفتاری دراصل اغوا کے مترادف ہے۔ مزید پڑھیں: امریکی خواب پریشان: وینزویلا کے تیل ذخائر سے فوری فائدہ ممکن نہیں، ماہرین نے خبردار کردیا انہوں نے واضح کیاکہ وینزویلا کسی بھی صورت کسی بیرونی طاقت کی کالونی نہیں بنے گا۔ نائب صدر نے کہاکہ امریکی فوجی کارروائی کے بعد وینزویلا اپنے دفاع، قومی خودمختاری...
    کراکس (ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم دے دیا۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور ملک کے ہمہ جہت دفاع کی ضمانت کے لیے قائم مقام کی حیثیت سے صدارتی دفتر سے وابستہ تمام تر صفات، فرائض اور اختیارات سنبھالیں اور ان کا استعمال کریں۔ وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ملک پر ہونے والی مسلح جارحیت کی مذمت کی اور کہا کہ ملک کی دفاعی کونسل کو فعال کر دیا...