2026-06-02@21:08:35 GMT
تلاش کی گنتی: 8686

«وفاقی وزیر»:

(نئی خبر)
    بنگلہ دیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔ لیجنڈری اداکارہ شبنم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی وزیراحسن اقبال نے ملاقات کے لیے رابطہ کیا، میری طبیعت ناساز تھی۔ لیکن مجھے اچھا لگا کہ پاکستان سے اہم شخصیت مجھ سے ملنا چاہتی ہے، تو میں پاکستانی ایمبیسی چلی گئی۔اداکارہ شبنم نے کہا کہ احسن اقبال سے بہت دلچسپ اور سنجیدہ بات ہوئی، انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں نے آپ کی بہت فلمیں...
    —فائل فوٹو وزارتِ قانون و انصاف کی وفاقی خصوصی عدالتوں کی کارکردگی سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں۔وزارتِ قانون و انصاف کی دستاویزات کے مطابق جنوری 2023ء سے اب تک وفاقی عدالتوں میں کل 2 لاکھ 40 ہزار 52 کیسز فائل ہوئے۔ملک کی 170 وفاقی عدالتوں اور ٹریبونلز میں کیس فلو مینجمنٹ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے جبکہ ان عدالتوں اور ٹریبیونلز میں اس وقت 1 لاکھ 24 ہزار 944 کیسز زیرِ التواء ہیں۔جنوری 2023ء سےاب تک مجموعی طور پر 1 لاکھ 15 ہزار 108 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔39 فوجداری عدالتوں اور 14 جیلوں میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ایپلیٹ ٹریبونل ان لینڈ ریونیو میں سب سے زیادہ 1 لاکھ 12 ہزار 496 کیسز...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55؍ ہزار 545؍ خالی آسامیوں کو ختم یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44؍ ہزار 286؍ خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11؍ ہزار 259؍ آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے نے بتایا کہ یہ تازہ ترین اعداد و شمار ہیں۔ یہ عمل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی میں...
    وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11 ہزار 259 آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے نے بتایا کہ یہ تازہ ترین اعداد و شمار ہیں، یہ عمل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جاری رائٹ سائزنگ مہم کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں میں اب تک 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا ہے یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ساختی اصلاحات کے تحت 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ 11 ہزار 259 آسامیوں کو ’’ڈائنگ کیڈر‘‘ قرار دیا گیا ہے، یعنی یہ اسامیاں خالی ہونے یا موجودہ عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کے بعد بتدریج ختم ہو جائیں گی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ایک اعلیٰ ذریعے کے مطابق یہ عمل وزیراعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ کمیٹی کی نگرانی میں جاری ہے، جس کا مقصد وفاقی حکومت کو مؤثر...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریباً 300 تا 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں اور اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں۔ قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس چیئرمین و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صحت کے شعبے سے متعلق ریگولیٹری اور پالیسی امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ملک میں ایچ آئی وی کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے کمیٹی نے وزارت کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ میں خامیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا...
    بنگلادیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔لیجنڈری اداکارہ شبنم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی وزیراحسن اقبال نے ملاقات کے لیے رابطہ کیا، میری طبیعت ناساز تھی،لیکن مجھے اچھا لگا کہ پاکستان سے اہم شخصیت مجھ سے ملنا چاہتی ہے، تو میں پاکستانی ایمبیسی چلی گئی۔اداکارہ شبنم نے کہا کہ احسن اقبال سے بہت دلچسپ اور سنجیدہ بات ہوئی، انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں نے آپ کی بہت فلمیں سینما گھروں میں دیکھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ملک میں اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں، وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے قائمہ کمیٹی برائے صحت کو بتایا ہے کہ نیشنل ایڈز پروگرام کے تحت فی مریض سالانہ تقریبا 300 تا 500 امریکی ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں اور اس وقت 84 ہزار افراد ایچ آئی وی کے زیر علاج ہیں۔قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس چیئرمین و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صحت کے شعبے سے متعلق ریگولیٹری اور پالیسی امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ملک میں ایچ آئی وی کی صورت حال کا...
      ڈی سی اسلام آباد نے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ شہر بھر کے رمضان بازاروں کا دورہ کیا اور بازار میں فراہم کی جانے والی اشیاء خورونوش کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر شہریوں اور دکانداروں سے بات چیت بھی کی گئی، جس میں خریداروں نے اشیاء کی معیار اور قیمتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو 25 فروری کو دوبارہ اسپتال منتقل کیا جائے گا، ڈاکٹر طارق فضل وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور ڈی سی اسلام آباد نے رمضان بازار میں فروخت ہونے والی اشیا کے معیار اور قیمتوں کو چیک کیا۔ اس موقع پر شہریوں سے مکالمہ کیا گیا اور ان کے تاثرات حاصل کیے گئے۔...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں غربت کی شرح 28.9 فیصد ہوگئی ہے اور  گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم استحکام سےغربت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں غربت کےعلاوہ عدم مساوات میں بھی اضافہ ہوا ہے، اس کی بنیادی وجہ2018سے 2022 کی معاشی بدحالی ہے ،2013 سے 2019 تک غربت میں کمی کاسلسلہ جاری رہا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری ان کا کہنا تھاکہ ملکی برآمدات بڑھانےکی ضرورت ہے، وفاقی حکومت کے ترقیاتی...
    پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہوگئی، اعداد و شمار جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ملک میں 7سال بعد غربت کے اعدادوشمار جاری کردیے گئے، پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 29.9فیصد ہوگئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ 2018 کے بعد غربت کے اعدادوشمار جاری نہیں کیے گئے تھے، گزشتہ 7 سال میں چاروں صوبوں میں غربت میں اضافہ ہوا۔ ہم نے پہلی بار کثیر الجہتی غربت کے اعدادوشمار پیش کیے۔احسن اقبال نے کہا کہ شہری علاقوں میں غربت 11 فیصد سے بڑھ کر 17.4 فیصد ہوگئی۔ پنجاب میں غربت 16.5 فیصد سے بڑھ کر 23.3 فیصد...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج بارے میڈیا سے بات کرنے سے انکار کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی نے وفاقی  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے سوال کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج بارے کیا کہتے ہیں، جس پر وفاقی وزیر صحت نے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔مصطفیٰ کمال نے اپنا موقف دیا کہ اس معاملے پر صرف وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  ہی بات کریں گے کیوںکہ یہ ایک حساس معاملہ ہے میرے خیال میں اس کی خبر ایک جگہ سے جانی چائیے۔مصطفٰی کمال نے کہا کہ اس کی اطلاع پر بات کی بنیادی زمہ داری وفاقی وزیر اطلاعات کی ہے.اس  لئے...
     ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بسوں کے ڈپو اور چارجنگ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔  افتتاحی تقریب کے دوران وزیر داخلہ کو الیکٹرک بسوں اور چارجنگ ڈپو کی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔محسن نقوی نے منصوبے کی کامیاب تکمیل پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی  انہوں نے کہا کہ منصوبے سے اسلام آباد کے 1 لاکھ 25 ہزار شہری روزانہ ان بسوں میں سفر کر رہے ہیں، جبکہ ہدف یہ ہے کہ مسافروں کی تعداد 2 لاکھ 50 ہزار یومیہ تک لے جائے جائیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری  وزیر داخلہ نے طلباء و طالبات کے روٹس کا خصوصی خیال رکھنے، الیکٹرک...
    وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت کے تعمیراتی کاموں پر ٹیکس عائد کرنے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے خلاف تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے اختیار کو محدود قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ اب آئینی تشریح کا اختیار مخصوص فورم یعنی آئینی عدالت تک محدود ہے اور عدالت کسی بھی عدالت یا ٹربیونل سے ریکارڈ طلب کر سکتی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے شیڈول 2 کا سیریل نمبر 14 جو تعمیراتی خدمات پر ٹیکس سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 2 ہزار سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔حکام کے مطابق اس آپریشن کا مقصد سیکورٹی صورتحال کو مستحکم بنانا اور ریاستی رٹ کو یقینی بنانا تھا تاکہ غیر قانونی قیام یا مشکوک سرگرمیوں کی روک تھام کی جا سکے۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں پولیس، پاکستان رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے۔رمضان المبارک کے پیش نظر مساجد اور مذہبی اجتماعات کی سیکورٹی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے 3 لاکھ مریض ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ گلوبل فنڈ کا 25 فیصد گورنمنٹ کو اور 75فیصد فنڈ این جی اوز کو دیا جا رہا ہے۔ انہوں  نے کہا کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے تین لاکھ مریض ہیں، ابھی آپ کو کیسز اور زیادہ ملیں گے۔ مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ 90 فیصد لوگ میڈیکل وجوہات پر ڈی پورٹ ہو رہے ہیں، بارڈر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں فیڈرل پولیس کے ڈولفن سکواڈ کے اہلکاروں نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، ویڈیو میں ڈولفن اہلکار کو شہری پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈولفن اہلکاروں نے شہری اور اس کی بیوی کو ایف 8 میں ان کے گھر کے باہر روکا تھا، اہلکاروں کی جانب سے شناختی کارڈ چیک کرنے پر تلخ کلامی ہوئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا لیکن اب ہرعالمی معاملے پر اہم پلیئر بن کر ابھر  رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی، پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جب قیادت ایماندار ہو تو اس کانتیجہ ہمیشہ مثبت نکلتا ہے، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا مقدمہ لڑا اور وزیراعظم ہر فورم...
    شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست پر سماعت کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 26 فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے، جہاں جنوری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز کی منظوری دی جائے گی۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی...
    سپریم کورٹ نے سروس میٹر کیس میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دیتے ہوئے خارج کردی اور تاخیر معاف کرنے کی حکومتی استدعا بھی مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومت کو بھی وہی پروٹوکول ملے گا جو ایک عام شہری کو ملتا ہے اور ریاست کوئی انوکھا سائل نہیں جسے خصوصی رعایت دی جائے۔ مزید پڑھیں:ایف آئی آر میں ’نو مسلم شیخ‘ لکھنے پر سپریم کورٹ کا سخت اظہارِ برہمی عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریاست شہریوں سے تو قانون پر سختی سے عملدرآمد کرواتی ہے لیکن خود بہانے بناتی ہے۔ دفتری قواعد یا انتظامی مشکلات وقت کی پابندی سے بالاتر نہیں ہو سکتیں۔ عدالت کے مطابق افسران کے تبادلوں، کمیٹیوں کے اجلاس نہ ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ نے کہا ہے کہ ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی سے خوشیاں چھین لیں ہیں۔حکومت صرف پیٹرول پر100اورڈیزل پر95روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہی ہے جبکہ بدلے میںعوام کو کوئی ریلیف نہیں ملتا، تعلیم امن، صحت کی سہولیات یہاں تک کے زندگی کی اہم ضرورت پانی بھی لوگ خود خریدتے ہیں جوکہ ظلم ونانصافی کی انتہا ہے۔غربا و مساکین کی مدد اور فلاحی کاموں میں خرچ کیا جانے والا ہر روپیہ دراصل آخرت کی کامیابی کی بہترین سرمایہ کاری ہے۔ موجودہ معاشی حالات میں بے شمار سفید پوش اور بے سہارا خاندان شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ایسے وقت میں صاحبِ حیثیت افراد کی ذمے...
    وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سماجی و سیاسی ڈومین پر ایپکس کمیٹی کی قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزرائے خزانہ، جی بی سے نگران وزیر خزانہ ابرار اسماعیل، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈز، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز، سیکرٹری پلاننگ، سیکرٹری فنانس، وی سی پائیڈ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ کمیٹی کا قیام بہتر گورننس ترقیاتی منصوبوں میں مساوات...
    سٹی 42 : وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے کہا ہے کہ ایک روزہ حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے فوری بعد شروع کیا جائے گا اور عازمینِ کو فضائی ٹکٹ اور ویزہ کا اجرا جلد شروع کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو اور حج ونگ کے افسران نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حجاج کرام کے لیے پاکستان اور سعودی عرب میں مثالی انتظامات فراہم کیے جائیں۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے کہا کہ عازمین حج...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے، وہ عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں۔عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ رعایت کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔واضح رہے کہ عطاء  اللّٰہ تارڑ نے 2 روز قبل بھی بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپوزیشن کو واضح کیا تھا کہ ان...
    صارفین نے مختلف دلچسپ میمز اور تبصروں کے ذریعے محمود اچکزئی کے بیان کو خوب موضوعِ بحث بنا لیا کئی صارفین نے پرانی فلموں اور ڈراموں کے مناظر کو ایڈٹ کر کے گھڑی کے ڈائیلاگ شامل کر دئیے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کے اس بیان کے بعد کہ عمران خان کو اب گھڑی کی سوئیاں نظر آنے لگی ہیں، سوشل میڈیا پر طنزومزاح کا ایک نیا طوفان آ گیا ہے، صارفین نے مختلف دلچسپ میمز اور تبصروں کے ذریعے اس بیان کو خوب موضوعِ بحث بنا لیا، ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر صارفین کا کہنا ہے کہ “آخرکار وقت کا پتہ چل ہی گیا” جبکہ بعض نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ “اب تو...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر توانائی نے نیٹ میٹرنگ کی جمع شدہ درخواستوں سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ 8 فروری تک جمع درخواستوں کو پرانے قواعد کے تحت پراسس کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر کے فیصلے سے موجودہ درخواستوں سے متعلق ابہام ختم ہوگئے۔ وفاقی وزیر نے درخواستوں کے پراسس میں شفافیت برقرار رکھنے کا حکم بھی دیا ہے۔ اویس لغاری کے مطابق بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنوں کو احکامات پر فوری عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پاس 8 فروری تک 5 ہزار 165 درخواستیں جمع ہیں۔ ان درخواستوں کے تحت 250 میگاواٹ کیپسٹی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ برطانیہ: بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو...
    رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رمضان بازار سج گئے جہاں خریداروں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہریوں کو معیاری چکن، کریانہ، تازہ سبزیوں اور پھلوں کی حکومتی قیمتوں پر فراہمی جاری ہے۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک: مساجد میں پہلی تراویح کے روح پرور اجتماعات، بازاروں میں رونق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق شہر بھر میں مجموعی طور پر 7 رمضان بازار قائم کیے گئے ہیں تاکہ عوام کو ماہِ مقدس میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ ہر رمضان بازار کے انتظامات کی ذمہ داری متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو سونپی گئی ہے، جبکہ سٹاک کی دستیابی اور حکومتی نرخوں پر عمل درآمد بھی اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داری ہوگی۔ رمضان...
    وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے 8 فروری 2026 تک جمع شدہ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ 8فروری تک کی درخواستوں کو تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں بشمول کے۔الیکٹرک نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی، تمام بجلی تقسیم کارکمپنوں کو فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کیے گئے۔ اس وقت تمام تقسیم کمپنیوں بشمول کے-الیکٹرک میں کل 5165درخواستیں 8فروری تک جمع ہیں، ان درخواستوں کے تحت کل 250.822میگاواٹ کیپسٹی نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے گی۔ مزید پڑھیں قائمہ کمیٹی کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی پرتنقید ’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ...
    وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع ہونے والی نیٹ میٹرنگ درخواستوں کے بارے میں اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری 2026 تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستیں پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ وزیر پاور کے احکامات کے مطابق 8 فروری تک جمع شدہ تمام درخواستیں ملک کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں بشمول کے-الیکٹرک کو نیٹ میٹرنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تمام تقسیم کار کمپنیوں کو فوری طور پر عمل درآمد کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 8 فروری تک ملک بھر...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا میں سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی جن میں کہا گیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کسی ڈیل یا رعایت پر بات ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں:عمران خان کی رہائی ممکن بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ رائے عامہ وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ عمران خان کے حوالے سے نا کوئی ڈیل ہے اور نا ہی کوئی ڈھیل، کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید عمران خان کے حوالے سے نا کوئی ڈیل ہے اور نا ہی...
    شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے  لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔  نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی رپورٹ نہ بنوانے پر مقررہ اہداف تبدیل کرنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد نیپرا کی جانب سے لیسکو کے مقررہ اہداف کو ازخود تبدیل کر دیا جائے گا،تھرڈ پارٹی رپورٹ تیار ہونے پر نیپرا کو اہداف مقرر کرنے میں آسانی ہو گی۔  
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی سے مبینہ ڈیل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کسی قسم کی ڈھیل دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط اور حقائق کے منافی ہے۔ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں اور انہیں قانون کے مطابق سزا کا سامنا ہے۔ رعایت یا کسی خصوصی سہولت سے متعلق خبریں بے بنیاد...
    سمندری ممالیہ کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی سمندری حدود میں وہیل اور ڈولفن کی 27 اقسام کی موجودگی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سمندری حیات کے تحفظ پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں: کیلیفورنیا کے ساحلوں پر نیلی وہیلز کی خاموشی، نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی انہوں نے کہا کہ پاکستانی سمندری حدود، خصوصاً بحیرۂ عرب میں وہیل اور ڈولفن کی متنوع اقسام ریکارڈ کی گئی ہیں، جو ملک کے سمندری حیاتیاتی تنوع کی عکاسی کرتی ہیں۔ وزیر بحری امور نے حال ہی میں گوادر ویسٹ بے میں ڈولفنز کے بڑے غول کی موجودگی کو مثبت علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈولفن...
    سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ حج کے انتظامی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرiٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو اور حج ونگ کے افسران نے بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے ہدایت کی کہ حجاج کرام کے لیے پاکستان اور سعودی عرب میں مثالی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ حجاج کرام اور خدام الحجاج اپنے مثبت طرزِ عمل سے ملکی وقار میں اضافہ کریں اور خدمتِ حجاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ مزید پڑھیں: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے بائیو میٹرک کی ڈیڈ لائن دیدی اجلاس کو بتایا گیا کہ...
    لاہور(خبر نگار )لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا میکنزم طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ  میں  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس خالد اسحاق نے کی  ۔ عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا۔سماعت کے دوران عدالت نے حکومت پاکستان کو ہدایت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مکمل میکنزم بھی عدالت میں پیش کیا جائے، تاکہ قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجوہات اور طریقہ کار کا جائزہ لیا جا سکے۔ یہ درخواست   جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ...
    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بنگلہ دیش ہائی کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا، پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی اہم پیش رفت پر تفصیلی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے بنگلہ دیش میں پرامن اور جمہوری طور پر اقتدار کی منتقلی پر پاکستان کی طرف سے دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں اور اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد ڈھاکہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور، موجودہ علاقائی صورتحال اور تعاون کو فروغ دینے کے نئے امکانات پر تبادلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک + اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ تمام فیڈرزکی مانیٹرنگ کے لیے جدید نظام فعال ہے، سوئی ناردرن اورسوئی سدرن گیس کمپنیوں کی مشاورت سے پلان تیارکیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سحراورافطاری کے اوقات میں گیس فراہمی کی خصوصی نگرانی کی جائیگی۔وفاقی وزیر پیٹرولیم کا مزید کہنا تھا کہ شہری 1199 کے نمبر پر گیس سے متعلق اپنی شکایات رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کے لیے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 9 بجے سے 2 بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعے کے روز سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پیر سے جمعرات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-2 اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بنگلا دیش میں اقتدار کی پرامن اور جمہوری منتقلی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنگلادیش کے ساتھ مشترکہ ایمان،ثقافت اور تاریخی روابط کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں قائم بنگلہ دیش کا سفارتخانہ کا دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر محمد اقبال حسین خان سے ہوئی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    وفاقی سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 9 بجے سے 2 بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سحر وافطار میں گیس اوربجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ تمام فیڈرزکی مانٹیرنگ کےلیےجدید نظام فعال ہے، سوئی ناردرن اورسوئی سدرن گیس کمپنیوں کی مشاورت سےپلان تیارکیا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ سحراورافطاری کےاوقات میں گیس فراہمی کی خصوصی نگرانی کی جائےگی، نقصان والے فیڈرز پر بھی سحروافطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیرِ پٹرولیم کا مزید کہنا تھا کہ شہری 1199کے نمبر پر گیس سے متعلق اپنی شکایات رجسٹر کروا سکتےہیں۔دوسری جانب وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا کہ اگرسحر اور افطارمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہو تو 118پر شکایت کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا۔جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی معائنے اور ٹیسٹوں کے بعد فوری اینجیوپلاسٹی کا فیصلہ کیا۔ طبی ٹیم نے ان کی شریان میں ایک اسٹنٹ ڈالا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بروقت علاج کے باعث ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو آئندہ چند روز تک طبی نگرانی میں رکھا جائے گا...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں امیر مقام نے کہا کہ کابینہ کا حجم 20 وزراء تک محدود کرکے بڑا مطالبہ پورا کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا، مختلف احتجاجی سرگرمیوں میں معطل ملازمین بحال کر دیے ہیں۔وفاقی وزیر امور کشمیر نے مزید کہا کہ 3 ستمبر 2025ء کے واقعات میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو معاوضہ اور نوکریاں دیں، 8 افراد کے لواحقین کو...
    ویب ڈیسک : وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔  ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 9 بجے سے 2 بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد
    وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی معاہدے کے 37 مطالبات میں سے 17 پر مکمل عمل درآمد ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے بتایا کہ کابینہ کے حجم کو 20 وزراء تک محدود کر کے ایک اہم عوامی مطالبہ پورا کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: احتجاج کو روکنے کا اختیار، عوامی ایکشن کمیٹی ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی پیشکش انہوں نے کہاکہ معطل ملازمین کو بحال کر دیا گیا ہے اور 3 ستمبر 2025 کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضے اور نوکریاں فراہم کی جا چکی ہیں،...
    اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ وفاقی وزیر توانائی نے واضح کیا کہ اگر لوڈ مینجمنٹ ضروری ہو تو اسے سحر اور افطار کے علاوہ اوقات میں ایڈجسٹ کیا جائے تاکہ عوام کو اہم اوقات میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ دوسری جانب سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق شہریوں کو روزانہ صبح 3...
    سٹی 42: مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا ۔خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا۔پی آئی سی ، خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی ،ایک سٹنٹ ڈالا گیا۔ڈاکٹرز  کے مطابق اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔ 
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جی سکس آبپارہ میں قائم کیش لیس رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ نے سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیائے خوردونوش کے سٹالز کا معائنہ کیا اور قیمتوں و معیار کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ ریٹ لسٹ نمایاں طور پر آویزاں کی جائے تاکہ عوام کو معلوم ہو کہ بازار ریٹ اور سٹال ریٹ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے رمضان بازاروں میں صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کی بھی ہدایت دی۔ انہوں نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا، شہریوں سے ملاقات کی اور معیار و قیمتوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ بعض شہریوں نے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے...
    اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر نے کہا کہ آج جنہیں ہم فتنۃ الخوارج کہہ رہے ہیں، لوگوں کو نہیں معلوم وہ کب مجاہد بن جائیں گے، ریجن کی قیادت کو دہشت گردی کیخلاف آپس میں بیٹھنا ہوگا، یہ دہشت گردی پاکستان، ہندوستان، افغانستان، چین سمیت سب کیلئے نقصان دہ ہے، سب کا باہم مل کر اس کا حل نکالنا ہوگا، غزہ پیس آف بورڈ کے نام پر جو تماشہ ہورہا ہے یہ پاکستان کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ متعلقہ فائیلیںسابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینیٹر پیر نور الحق قادری پاکستان کی مذہبی و سیاسی تاریخ کی ایک معتبر...
    وفاقی حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ رمضان کا آغاز 19 فروری سے متوقع ہے۔ اعلامیے کے مطابق 5 روزہ ورک ویک والے سرکاری دفاتر سوموار سے جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کھلے رہیں گے، جبکہ جمعہ کے روز دفاتر 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک کام کریں گے۔ 6 روزہ ورک ویک کے اوقات 6 روزہ ورک ویک کے تحت کام کرنے والے ملازمین کے لیے سوموار تا جمعرات اور ہفتہ کے روز اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ جمعہ کو دفتری اوقات صبح 9 بجے سے 12:30 بجے تک ہوں گے۔ مزید...
     ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے علاقے جی سکس لیس میں کیش لیس رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔جی سکس آبپارہ میں قائم رمضان سہولت بازار کا دورہ کرتے ہوئے محسن نقوی نے سبزیوں، پھلوں اور اشیائے ضرویہ کے سٹالز کا معائنہ کیا، جس میں اشیائے خوردونوش کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ جبکہ انہوں نے انتظامیہ کو ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔  ‎وزیر داخلہ نے رمضان بازاروں میں صفائی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے مختلف سٹالز کا دورہ کیا، شہریوں سے ملے اور کوالٹی و قیمتوں کے بارے میں پوچھا جس کے جواب میں بعض شہریوں کی جانب سے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے...
    وفاقی آئینی عدالت میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تمام متعلقہ محکموں سے تازہ اور جامع رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ملک بھر میں موجود کچی آبادیوں کا مکمل اور اپ ڈیٹ ڈیٹا پیش کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیے: وفاقی آئینی عدالت  میں بھی خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست دائر عدالت نے ریمارکس دیے کہ کچی آبادیوں سے متعلق درست اعداد و شمار اور موجودہ صورتحال سے آگاہی ضروری ہے تاکہ آئندہ سماعت پر مؤثر پیش رفت ممکن ہو سکے۔ بینچ نے واضح کیا...
    ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی جس میں باہمی احترام، علاقائی ہم آہنگی اور سماجی و معاشی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایکس پہ وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور اس موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف کی نیک تمناؤں کے ساتھ قائدِ حزبِ اختلاف کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دی۔احسن اقبال نے کہا کہ اس ملاقات نے ان کے طالبعلمی کے دنوں کی یاد تازہ کر دی جب وہ یوای ٹی...
    نئی دہلی میں منعقد ہونے والی بھارتی اے آئی سمٹ مبینہ بدانتظامی اور ناقص انتظامات کے باعث تنقید کی زد میں آگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز اور ایک برطانوی جریدے کی رپورٹس کے مطابق کانفرنس کے دوران شدید انتظامی بحران دیکھنے میں آیا جس سے شرکاء کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹس کے مطابق شرکاء کو سیشن کے اوقات کی تصدیق کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا جبکہ طویل قطاریں، غیر معمولی رش اور بدنظمی کی شکایات سامنے آئیں۔ بعض شرکاء نے اسٹالز سے مصنوعات چوری ہونے کے واقعات کی بھی نشاندہی کی۔ برطانوی جریدے کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگی کے مؤثر نظام کی عدم دستیابی کے باعث غیر ملکی وفود کو خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحرو افطار  کے دوران  بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اویس لغاری نے پاور ڈویژن کے زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی سحروافطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیرپاورکاکہنا تھا کہ لوڈمینجمنٹ سحر و افطار کے علاوہ اوقات میں ایڈجسٹ کی جائے گی۔ دوسری جانب سوئی سدرن اور سوئی سدرن کا رمضان میں صبح 3 بجے سے رات 10:30بجے تک گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکا: انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن انتقال کرگئے مزید :
    رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام کو مہنگائی کے دباؤ سے بچانے کے لیے ریلیف پیکجز کا اعلان کر دیا ہے۔ ان پیکجز کے تحت کروڑوں مستحق افراد کو نقد امداد، سبسڈی شدہ اشیائے خورونوش، راشن کارڈز اور مفت افطار کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کیے گئے رمضان ریلیف پیکج کے مطابق رواں برس رمضان پیکج کا حجم 38 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم نے 20 ارب روپے مالیت کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے وفاقی حکومت کے اس پیکج کے تحت چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں مستحق خاندانوں کو فی خاندان 13 ہزار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل دی جا رہی ہے، البتہ اْن کی تمام طبی ضروریات پوری کی جائیں گی۔ لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں، سوشل میڈیا پرسنسنی خیزی پھیلائی گئی۔ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیراعظم کے کامیاب دورہ آسٹریا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاکہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو ایک نئی جہت ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو کو چانسلر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی‘ سکھر (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے احترام رمضان آرڈیننس پر عملدر آمد کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل 7 روپے 32پیسے مہنگا کرنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، عوام جو پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتے ہوئے یوٹیلیٹی بلوں سے پریشان ہیں جبکہ دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑکر رکھ دی ہے، ایسے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر کارپٹ بمباری کے مترادف ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے نہ صرف ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگا بلکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں، پنجاب اور خیبر پختونخوا کو ملانے والے اہم مقام اٹک پل سےکاوٹیں ہٹادی گئیں، ٹریفک بحال کردیا گیا۔خیبر پختونخوا پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان کو میانوالی اور چشمہ سے ملانے والی سڑکیں بھی کھلوا دی ہیں، ڈیرہ اسمعیل خان اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ بھی کلیئر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے صوبے کی بند سڑکیں کھولنے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے کہا تھا چار روز سے سڑکیں بند ہیں، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں، لوگ جان سے جا رہے ہیں، رولنگ پارٹی اپنے ہی صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے...
    وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے کےالیکٹرک اور ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہائی لاسز والے علاقوں میں کو انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کیا جائے گا، اس فیصلے کا مقصد...
    سٹی 42:وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے  رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانےکے احکامات جاری کردیے۔پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کیلئے  ایس او پیز بھی جاری کردیئے گئے۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نےسحر وافطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی سمیت تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالےاور سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایات جاری کر دی ۔ سابق ایم پی اے قربان علی چوہان پیپلز پارٹی میں شامل ہائی لاسز والے علاقوں  کو انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی سحر وافطار میں لوڈشیڈنگ نہ...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر بجلی اویس احمد لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر اویس لغاری کے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے اور پاور ڈویژن نے رمضان المبارک میں کے-الیکٹرک سمیت تمام بجلی کمپنیوں کے لیے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔ اسی طرح وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے اور تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پاورڈویژن کی جانب سے ہائی لاسز والے علاقوں میں انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کرنے کے...
    سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے مؤثر حکمت عملی اختیار کرے۔ اسلام ٹائمز۔ نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر حاجی محمد حنیف طیب نے رمضان المبارک کی آمد سے چند دن قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو افسوسناک قرار دیا، پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 7 روپے اضافہ سے اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ کے کرایوں، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سبب...
    وزیر اطلاعات سندھ نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا، وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر...
    ویب ڈیسک :سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے  ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
    شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
    وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں سے ٹرانسپورٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں،شہزاد اعوان ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ سے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایندھن مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ سیکٹر کے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، جس کے باعث کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو جاتا ہے،...
    خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے خلاف شہری خواجہ اظہر رشید نے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مختلف شاہراہوں کی بندش کے باعث صوبے بھر میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق سڑکوں کی بندش سے مسافروں کو سفر میں دشواری، مریضوں کو اسپتالوں تک رسائی میں رکاوٹ، طلبہ کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں مشکلات، یومیہ اجرت کمانے والوں کو روزگار میں نقصان اور عوام کو عدالتوں تک رسائی میں رکاوٹ جیسے مسائل درپیش ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس صورتحال سے عام شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔...
    ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے لیے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف ایک درخواستِ نظرثانی ایوانِ صدر کو موصول ہوئی ہے۔ وفاقی محتسب ادارہ اصلاحات ایکٹ 2013 کی دفعہ 14(2) کے تحت ایسی درخواست دائر ہونے پر متعلقہ حکم پر عمل درآمد 60 دن کے لیے خودکار طور پر روک دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کو ترک صدر کی جانب سے ترکیہ آنے کی آفر کی خبریں، حکومت نے...
    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ ڈھاکا میں ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ احسن اقبال ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیرِ اعظم طارق الرحمن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر، پروفیسر محمد یونس سے بھی ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیے: احسن اقبال نو منتخب وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئے ملاقات کے دوران انہوں نے پروفیسر یونس اور بنگلہ دیش کے عوام کو حالیہ انتخابات کی کامیاب تکمیل اور تاریخی جمہوری عبوری حکومت...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے وفاقی محتسب کے فیصلے کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے حوالے سے صدرِ پاکستان کے ترجمان نے درج ذیل وضاحت جاری کی ہے۔ وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف قانون کے مطابق ایک درخواستِ نظرثانی ایوانِ صدر کو موصول ہوئی ہے۔ وفاقی محتسب ادارہ اصلاحات ایکٹ 2013 کی دفعہ 14(2) کے تحت ایسی درخواست دائر ہونے پر متعلقہ حکم پر عمل درآمد ساٹھ دن کے لیے خودکار طور پر روک دیا جاتا ہے۔ یہ کارروائی قانون کے تقاضوں کے تحت عمل میں لائی جاتی ہے اور اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ متعلقہ فرد...
    سٹی42: وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے مشروط طور پر نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت نو فروری سے قبل معاہدے کرنے والے صارفین اور وہ صارفین جو جنریشن لائسنس سمیت دیگر ضروری دستاویزات مکمل کر چکے ہیں، انہیں نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی۔ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ایک بار پھر ترمیم کا ڈرافٹ تیار کیا تھا، جس کے تحت نو فروری کے بعد جمع درخواستوں پر نیٹ بلنگ کا نظام لاگو ہونا تھا۔ تاہم وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اس پر نوٹس لیتے ہوئے نیپرا اور وزارت پاور ڈویژن کو ڈرافٹ پر نظر ثانی کرنے کا حکم دیا۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4...
    وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں آلو کی زائد پیداوار اور برآمدات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاق اور پنجاب کے اعلیٰ حکام، وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل خان اور سیکریٹری تجارت جواد پال نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوشخبری: مریم نواز کا وزیراعظم شہباز شریف کو برآمدات بڑھانے کے لیے خط وزیر تجارت نے ہدایت دی کہ کسانوں کو براہِ راست معاونت دی جائے اور مصنوعی قیمتوں میں مداخلت سے گریز کیا جائے۔ اجلاس میں وسطی ایشیا سمیت نئی منڈیوں تک رسائی کے لیے ہدفی اور محدود مدت فریٹ سہولت پر غور کیا گیا اور برآمد کنندگان کے بڑھتے لاجسٹکس اخراجات...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خدا کیلئے اپیلیں سنی جائیں، بے گناہوں کو انصاف دیا جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ علیمہ خان جس ڈاکٹر کا نام تجویز کر رہی ہیں اسے بانی کی میڈیکل ٹیم میں شامل کیا جائے، اس ڈاکٹر کا نام شامل کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ اور رسولؐ کے واسطے اپیلیں سنی جائیں، جیلوں میں لوگ مر چکے ہیں اور کئی افراد کو 40، 40 سال کی سزائیں سنائی گئی ہیں، میرے بھتیجے راشد شفیق کو بے گناہ سزا دی گئی،...
    وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات ہوئی جس میں انسداد دہشت گردی کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔  تفصیلات کے مطابق اس ملاقات میں وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کے ویزے میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے فوری نوٹس لیا اور فوری طور پر پاکستان کو تمام لسٹوں سے نکالنے کا حکم دیا۔ سری لنکن صدر کا کہنا تھا کہ سری لنکا کی وزیراعظم کو  بہت جلد پاکستان کے دورے پر بھیج رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملاقات میں انسداد دہشت گردی۔ انسداد منشیات اور...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔  بنک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر سٹیٹ بینک پر  5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔  جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت  کنندہ افسر سید باسط علی کو ادا کرے،  جبکہ ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی۔  فوسپاہ نے شکایت گزار افسر کو مختلف تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی پیٹرنٹی رخصت دینے کا حکم دیا جبکہ سٹیٹ بنک کو میٹرنٹی اور پیٹرنی رخصت ایکٹ 2023ء کے تحت پالیسی بنانے کی ہدایت کر...
    ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین بھی شریک تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کو تمام لسٹوں سے نکالنے کا حکم دیا۔  سری لنکن صدر نے کہا کہ سری لنکا کی وزیراعظم کو بہت جلد پاکستان کے دورے پر بھیج رہے ہیں۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے  ملاقات میں انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات اور فورسز کی مشترکہ ٹریننگ کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی،...
    سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم بازاروں میں پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں۔ شہری انتظامیہ نے نرخ نامے تو جاری کر دیے ہیں لیکن مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی دکھائی نہیں دے رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر دکاندار، خصوصاً پھل فروش، سرکاری قیمتوں کو ’غیر حقیقت پسندانہ‘ قرار دے کر نظر انداز کر دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین کو کئی اشیا سرکاری نرخ سے دگنی قیمت پر خریدنا پڑتی ہیں۔ قیمتوں کا تعین کس سے مشاورت کے بعد؟ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا تعین چیئرمین کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن...
    وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔وفاقی وزیراطلاعات نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ڈھیل ہے، یہ تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔عطاتارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی تکلیف کو لےکر سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلائی گئی۔ ہماری ذمہ داری تھی ہیلتھ کیئر فراہم کی جائے جو کہ کی گئی۔ عمران خان کی صحت بہتر ہے جو ایشو تھا وہ حل ہوگیا۔ْانہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت کے مسائل کو طبی ماہرین نے بھی دیکھا اور اس حوالے سے ان کی پارٹی کے رہنماؤں کوبریفنگ بھی دی گئی۔وفاقی وزیراطلاعات نے اپوزیشن کو واضح کیا کہ عمران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6 /6 ہے جبکہ دوسری آنکھ کی بینائی چشمہ لگا کر 70 فیصد ہے۔ شیخورہ بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا وکلا کے مسائل کا ادراک ہے اور ان مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے، انصاف کی فراہمی میں بار اور بینچ میں تعاون ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مشکل فیصلوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام اشد...