وفاقی دارالحکومت زلزلے سے لرز اٹھا
اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2026 GMT
سٹی 42: اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
وفاقی دالحکومت زلزلے سے لرز اٹھا ۔ زلزلہ کوہ پیما کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا ۔ اس کی گہرائی 136 کلو میٹر تھی ۔
زلزلے کی شدت سے شہری گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی