2026-07-24@12:12:25 GMT
تلاش کی گنتی: 8721
«وفاقی وزیر»:
(نئی خبر)
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے خط میں واضح کیا ہے کہ وفاقی رقوم کی منتقلی میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں صوبائی گورننس، بجٹ عمل درآمد اور عوامی خدمات کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں نشاندہی کی کہ صوبائی بجٹ آئینی مالی حقوق اور متوقع وفاقی ریلیزز کی بنیاد پر تیار کیا گیا تھا، تاہم عملی طور پر اصل ریلیز بجٹ اہداف سے نمایاں طور پر کم رہی ہیں۔ انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ...
پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وادی تیراہ میں ہونے والے آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، جبکہ حقائق پوری قوم کے سامنے آ چکے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلا سے متعلق وفاقی مؤقف بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ شفیع جان نے کہا کہ یہ بات اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ وادی تیراہ سے عوام آپریشن کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، وفاقی وزرا خواجہ آصف اور طلال چوہدری کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقاریر ریکارڈ پر...
اسپین کے شہر بارسلونا میں ہوپ آف اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام اوورسیز انٹرنیشنل کنونشن منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے نمائندگان اور عہدیداران نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: دہشتگرد حملوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ کی اسلام آباد دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کے لیے قیمتی اثاثہ اور معیشت کے معمار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترسیلاتِ زر ملکی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ اوورسیز پاکستانی قیمتی اثاثہ اور معیشت کے معمار ہیں، وفاقی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت اور اداروں کو دہشتگردی کے معاملے پر پالیسی سازی کے لیے ایک ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صوبے اور عوام کی خاطر سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ سہیل آفریدی پیر کے روز اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچے اور اسمبلی سے خطاب میں حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا کو افغان سرحد کے راستے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خطرات درپیش ہیں، فیصل کریم کنڈی ’سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں‘ اسمبلی کے باہر ’وی نیوز‘ سے مختصر گفتگو میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ آپ نے...
چیئر مین سی ڈی اے کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی، سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن طلعت محمود، سی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کے سنئیر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیکورٹی اور امن و امان کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کی توسیع...
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں پربرف کی شیشےجیسی سخت تہہ بن سکتی ہے۔ڈی پی او نے کہا کہ برف والی سڑک پرگاڑی کے بریک کام نہیں کرتے، رات کا سفرخطرناک ہوسکتا ہے، اندھیرےاور دھند میں برف ہٹانے والی مشینری کاکام کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، ٹائروں پر'اسنوچین' کے بغیر کسی گاڑی کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں ملےگی۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ مری روانگی...
وفاقی کابینہ کی کمیٹی کا بیورو کریسی اور ججوں کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ججوں کی بھی دہری شہریت ختم کی جائے، سولہ تاریخ کو اس کا فیصلہ کریں گے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں کابینہ کمیٹی کے ارکان نے دہری شہریت کے خاتمے کے حق میں ووٹ دے دیاوزیر مملکت طاہرہ اورنگزیب نے کہا کہ ان کی بیٹی آسٹریلین نیشنل تھی، جس...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ججوں کی بھی دہری شہریت ختم کی جائے، سولہ تاریخ کو اس کا فیصلہ کریں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں کابینہ کمیٹی کے ارکان نے دہری شہریت کے خاتمے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی ابرار احمد نے کی۔ اجلاس کے دوران کمیٹی ارکان نے مطالبہ کیا کہ ججوں کی دہری شہریت بھی ختم کی جائے۔ رکن کمیٹی نور عالم خان نے سوال اٹھایا کہ اگر اراکینِ پارلیمنٹ کو دہری...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات محسن نقوی نے آئی سی سی T-20 ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین حالیہ صورتحال پر وزیرِ اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کے پاسپورٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ”شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس انقلابی قدم کے بعد پاکستان کا پاسپورٹ سسٹم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ ہو گیا ہے جس سے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ کی درخواستوں اور ڈیلیوری کی رئیل ٹائم نگرانی ممکن ہو سکے گی۔ وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ‘شکرا’ سسٹم (سیکوئر ہائبریڈ انٹیلیجنس فار نالج بیسڈ ریسپونس انالیٹکس) ایک ایسا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ ہے جو پاسپورٹ بننے کے ہر مرحلے کی خودکار نگرانی کرے گا۔ یہ نظام دفاتر میں غیر...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے جس میں شدید مالی بحران پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مجھے نااہل کرانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دعویٰ خط میں وزیراعلیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاقی منتقلیوں میں مسلسل تاخیر صوبے کی گورننس، بجٹ عمل درآمد اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی بجٹ آئینی مالی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا تھا تاہم اصل مالی ریلیز بجٹ اہداف سے کہیں کم رہی۔ وزیراعلیٰ نے نشاندہی...
مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔ موٹروے پولیس نے بٹگرام، بٹل چنار کوٹ اور اچھڑیاں ایریا میں ہیوی مشینری کے ساتھ اضافی نفری تعینات کر دی ہے، عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور اگر سفر کرنا ناگزیر ہو تو حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھیں۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق اضافی فیول، گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء ساتھ رکھیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، کیس کی اگلی سماعت پر فریقین کی جانب سے بریت کی درخواست پر دلائل دیے جائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف کیس کی مزید سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔
امریکا میں آنے والے شدید اور خطرناک برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 19 ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ برفباری، ژالہ باری اور منجمد بارش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں۔ مزید خراب موسم کی پیش گوئی امریکی نیشنل ویدر سروس (NWS) نے خبردار کیا ہے کہ یہ شدید موسمی صورتحال پیر کی صبح تک برقرار رہ سکتی ہے۔ حکام کے مطابق طوفان کے بعد آنے والی آرکٹک ہواؤں کے باعث درجہ حرارت کئی دنوں تک خطرناک حد تک کم رہے گا، جس سے مشکلات میں...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف جاری نااہلی کیس میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے فریقین سمیت الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے دو رکنی بینچ جس میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان شامل تھے، نے کیس کی سماعت کی۔ سہیل سلطان کی جانب سے پیش ہونے والے بیرسٹر گوہر نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ انتخابات کے بعد ہی آرٹیکل 199 کے تحت رٹ دائر کی جا سکتی ہے اور اسپیکر کے پاس ریفرنس بھیجنے کا اختیار نہیں تھا۔ انہوں نے نواز شریف کیس کے حوالہ...
مری(نیوز ڈیسک) ڈی پی او مری نے برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈاکٹر رضا تنویر نے برفانی طوفان کے پیشِ نظر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے تاہم سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مری میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں پر برف شیشے جیسی سخت تہہ بن سکتی ہے، برف والی سڑک پرگاڑی کے بریک کام نہیں کرتے، رات کا سفر خطرناک ہوسکتا ہے جس سے اندھیرے اور دھند میں برف ہٹانے والی مشینری کا کام کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔ مزید برآں،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہناتھا کہ لاہور پریس کلب صحافی کی مضبوط آواز ہے،پریس کلب کا پیشہ ورانہ اقدار کے فروغ اور صحافیوں کی یکجہتی کیلئے اہم کردار ہے،امید ہے نومنتخب باڈی آزادی صحافت کے فروغ کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ مزید :
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا کیونکہ تعلیم اور صحت جیسے اہم شعبے صوبوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ٹیکس وصولی ہے جس میں کچھ اہم اختیارات صوبوں کے پاس بھی موجود ہیں۔راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا کہ صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا اختیار ہے، مجموعی ٹیکس وصولی کی شرح 18 فیصد ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبوں کو 2.5 فیصد اور وفاق...
نااہلی ریفرنس؛ وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو سہیل سلطان کیخلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی ریفرنس پر الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی،وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا، وفاقی آئینی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ مزید :
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کیس سننے سے روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف نااہلی کے معاملے پر وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا اور فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران بیرسٹر گوہر سہیل سلطان کی طرف سے وفاقی آئینی عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ جب انتخابات...
سہیل سلطان نااہلی کیس: وفاقی آئینی عدالت کا الیکشن کمیشن کو تاحکمِ ثانی کارروائی سے روکنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف نااہلی کے معاملے میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاحکمِ ثانی کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیے ہیں۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران سہیل سلطان کی جانب سے بیرسٹر گوہر وفاقی آئینی عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا...
ویب ڈیسک: راولپنڈی کے نوجوانوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے یہ اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنڈی کے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے ایک کرکٹ ٹیم تشکیل دی جا رہی ہے، جس کے غیر معمولی تیز اور باصلاحیت بولر کو بیرون ملک تربیت پر بھیجا جائے گا۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اس مقصد کے لیے لاہور قلندرز کے زیر اہتمام 14 اور 15 فروری کو راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں نوجوانوں کے...
امریکا کی متعدد ریاستوں کو کئی برسوں کے سب سے شدید برفانی طوفان کا سامنا، 7 افراد ہلاک ہوگئے، گورنر کیتھی نے کہا کہ نیویارک کو کئی برسوں کے سب سے شدید موسم سرما کے طوفان کا سامنا ہے۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برف باری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج، نیویارک کے دیہی علاقے میں درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا۔ امریکا بھر میں 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ، 8 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم، 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ، خون جماتی سردی سے چالیس ریاستوں کے 24 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونےکا خطرہ ہے۔ واشنگٹن میں پیر کو وفاقی دفاتر بند رکھنے اور نیویارک سٹی...
چنیوٹ: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سیلاب ریلیف میڈیکل کیمپ کے دورے کے مو قع پرمیڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وسطی میکسیکو میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ تشدد کی تازہ مثال ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں جین زی کا ملک گیر احتجاج، بدامنی اور بدعنوانی کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست گواناخواتو کے تشدد سے متاثرہ شہر سلامانکا کے علاقے لوما دے فلوریس میں ایک مقامی فٹبال میچ کے اختتام کے فوراً بعد پیش آیا۔ بلدیاتی اور ریاستی حکام کے مطابق، میچ ختم ہونے کے بعد جب لوگ میدان میں جمع تھے، اسی دوران مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ At least 11 people died...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں ایک ایک دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کے عوام خصوصاً کراچی کے تاجروں کو تحفہ دیا ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان حکومت پاکستان برائے سندھ بیرسٹر راجا خلیق الزماں انصاری نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی حکومت سندھ میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے فروغ کے لیے اہم اور دور رس منصوبے شروع کرنے جا رہی ہے، وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں دو دانش...
امریکا کے شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری اور نرس کی ہلاکت پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی رہنماؤں، سیاست دانوں اور ہالی ووڈ شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق متضاد بیانات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ الیکس پریٹی، جو ایک آئی سی یو نرس تھے، کو ہفتے کے روز وفاقی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ ایک ایسے ہی دوسرے واقعے کے چند ہفتوں بعد پیش آیا جس میں آئی سی ای اہلکاروں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے واضح کیا ہے کہ انتظامی طور پر کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنا ناممکن ہے، اس کیلیے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم اور صوبائی اسمبلی کی قرارداد لازم ہے۔ انہوں نے ایم کیو ایم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام صوبوں کو 1973 کے آئین کے تحت ہی اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈ یسک) امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زاید پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کیلیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان کو...
امریکی ریاست منیاپولس میں وفاقی اہلکاروں کی جانب سے دوسری ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کو ایک بار پھر امریکی قومی سیاست کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ اس پیش رفت نے ری پبلکن جماعت کو انتظامیہ کی جارحانہ حکمتِ عملی کا دفاع کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جبکہ ڈیموکریٹس اسے انتخابی سال میں ایک نہایت اہم اور فوری مسئلہ قرار دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ایجنٹس کے ہاتھوں ایک اور امریکی شہری ہلاک، ملک بھر میں شدید احتجاج اس ماہ منیاپولس میں وفاقی اہلکاروں کے ہاتھوں 2 امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں ہفتے کے روز آئی سی یو میں خدمات انجام...
لاہور: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹٰیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹٰیکس وصولی کا اختیار ہے، یہ 2.5 فیصد ہونا چاہئے،باقی 12.5فیصد وفاق نے وصول کرنا تھا لیکن وفاق 11.4فیصد وصول کررہا ہے۔ ٹٰیکس وصولی کی شرح18فیصد ہونی چاہئے۔ زرعی انکم ٹیکس وصولی کی صلاحیت 3.5ٹریلین ہے لیکن یہ چھ ارب...
اسلام آباد، سرگودھا، چنیوٹ، لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی + نمائندہ نوائے وقت، نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے سرگودھا آمد پر تحصیل ساہیوال شاہ جیونہ میں اپنے سٹاف کے ممبر سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی سرگودھا آمد پر سخت ترین سکیورٹی انتظامات کئے گے جہاں قصبہ ساہیوال میں ایم پی اے تیمور خان بلوچ اور دیگر لیگی عہدیداروں نے وفاقی وزیر اطلاعات کا استقبال کیا اور عطاء تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی درست سمت میں ہے۔ پاکستان کا عالمی برادری میں وقار بلند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی کئی ریاستیں گزشتہ کئی برسوں کے شدید ترین برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو گئے ہیں اور کم از کم 7 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیو جرسی سمیت متعدد ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور یخ بستہ ہواؤں نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ نیویارک کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک گر کر منفی 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔شدید موسم کے باعث ملک بھر میں 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 8 لاکھ سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا جبکہ 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج ہے۔ نیویارک کے دیہی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا اور شدید برفباری کے باعث 16 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 8 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور 40 ریاستوں کے 24 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا جواب صوبائی حکومت دے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ لوگ بے امنی اور دہشت گردوں کی وجہ سے نقل مکانی کر رہے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا جواب صوبائی حکومت دے، جو لاء اینڈ آرڈر کی ذمے داری نبھانے میں ناکام رہی ہے۔ وادیٔ تیراہ سے انخلاء پر وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے: شفیع جانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پوری قوم جان چکی ہے کہ وادی تیراہ سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ وفاقی وزیر نے...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیس بورڈ میں صرف فلسطین میں قیام امن کے لیے شامل ہوا ہے لیکن اپوزیشن کو اس سے بے حد تکلیف ہے۔ نارووال کے علاقے فتووال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مخالفین اپنے جھوٹے الزامات کی سزا خود بھگت رہے ہیں، دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والے نے ملکی معیشت پر60 ارب روپے کا ڈاکا ڈالا اور آج 14 سال کی سزا بھگت رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں نفرت کا زہر گھولا، جس نے کبھی ایک یونین کونسل نہیں چلائی اسے ملک کا وزیراعظم...
لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، حکومت 5 سال میں کسٹمز ڈیوٹی کم کر دے گی۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غریب کیوں‘ کے سیشن سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے معیشت کو استحکام ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب زرِمبادلہ کے ذخائر کم ہوں تو استحکام نہیں آتا، جب دفاع کے لیے خرچ نکالتے ہیں تو قرض لینا پڑتا ہے۔ وفاقی وزیرِ مملکت نے کہا کہ پنجاب دوسرے صوبوں سے بہتر ترقی کر رہا ہے، پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، تعلیم میں بہتری اور آبادی پر کنٹرول کے بغیر ترقی نہیں کر...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر 2 یا 3 دن میں تیراہ آپریشن نہ روکاگیا تو ہم نئی حکمتِ عملی بنائیں گے۔سوات مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے تیراہ کےلوگوں کو نکلنے کا نہیں کہاگیا، کیا تیراہ کےلوگ شادی کی تقریب میں جارہےتھے؟انہوں نے کہا کہ جب ہمیں شکست نہ دے سکے تو ہم پردہشتگردی کے الزامات لگائے گئے، تیراہ میں لوگوں کونقل مکانی پر مجبورکیاگیا، 24رکنی کمیٹی کو مجبورکیاگیا اور پھر آپریشن پر مجبور ہوئے۔ان کا کہنا تھاکہ نہ ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے، جولوگ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں،ہم ان کے...
واشنگٹن (نیوزڈیسک)حکام نے شہریوں کو خوراک، ایندھن اور ضروری اشیاء ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کے لیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلاء کے حوالے سے وفاقی حکومت کے بیان پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آ گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے، وفاق آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنےکی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم جان چکی ہے کہ تیراہ سے لوگ آپریشن کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہیں ، خواجہ آصف اور طلال چوہدری کی قومی اسمبلی میں تقاریر ریکارڈ پر موجود ہیں۔شفیع جان نے کہا کہ سہیل آفریدی آپریشن کے حوالے سے اپنا مؤقف...
کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وادی تیراہ سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے مؤقف کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں بلکہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر معمول کے سیکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ کے حوالے سے پھیلائے گئے جھوٹے پروپیگنڈے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے اور واضح کیا کہ علاقے سے انخلا کو فوج سے جوڑنا حقائق کے منافی ہے۔ عطا تارڑ کے مطابق رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والے متاثرین کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وادی تیراہ کو...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے۔شفیع جان نے وفاقی حکومت کے وادیٔ تیراہ سے مقامی آبادی کی نقل مکانی سے متعلق بیان پر ردِعمل دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ وفاق آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنےکی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ اب مجھے جنازوں میں شرکت کیلئے بلایا ہی نہیں جاتا: وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اب مجھے جنازوں میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی اور نہ ہی بلایا جاتا ہے۔ شفیع جان...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ میں تعلیمی اور معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وفاقی حکومت کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر میں ایک نیا اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔ جو صوبے میں صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نےکہا کہ ٹنڈو محمد خان اور گڈاپ ملیر میں دو جدید دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے۔ جن کا مقصد سندھ کے نوجوانوں کو معیاری تعلیم فراہم کر کے انہیں بااختیار بنانا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سندھ کے نوجوانوں کو تعلیم اور ہنر کے زیور سے آراستہ کر کے معاشی خود کفالت کی راہ پر گامزن کرنا...
طوفان آج اور کل ٹیکساس سے نیو انگلینڈ تک 3،200 کلومیٹر سے زیادہ کے فاصلے کو متاثر کرے گا، اور نصف سے زیادہ امریکیوں کو اس ہفتے زیرو درجہ حرارت کا سامنا کرنے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موسم سرما کے بڑے طوفان کی پیش گوئی کے بعد کم از کم 16 امریکی ریاستوں اور واشنگٹن نے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وسائل کو متحرک کیا جا سکے اور طوفان کی تیاری کی جا سکے۔ آج صبح (مقامی وقت کے مطابق) ڈیلاویئر، مسوری، آرکنساس، لوزیانا، مسیسیپی، ٹینیسی، الاباما، جارجیا، شمالی کیرولائنا، جنوبی کیرولائنا، ورجینیا، نیویارک، کینٹکی، میری لینڈ، نیو جرسی اور کنساس میں ہنگامی حالتوں کا اعلان کر دیا گیا تھا۔ پنسلوانیا کے گورنر جوش شاپیرو نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے بیان میں ترجمان حکومت پاکستان برائے سندھ بیرسٹر راجہ خلیق الزماں انصاری نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی حکومت سندھ میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے فروغ کے لیے اہم اور دور رس منصوبے شروع کرنے جا رہی ہے۔انہوںنے کہا کہ یہ دانش اسکول جدید تعلیمی سہولیات سے آراستہ ہوں گے اور بالخصوص پسماندہ و کم وسائل رکھنے والے علاقوں کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ترجمان نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے ضلع ملیر میں ایک اکنامک زون بھی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادیٔ تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز رکھے ہیں، علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبر چلائی گئی۔وفاقی وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبر چلائی گئی، علاقے سے انخلاء کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے۔عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز جاری رہتے ہیں، خیبر پختون خوا حکومت صوبے کے عوام کی بہتری پر توجہ دے۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مختلف علاقوں میں رواں ماہ کے دوران 102 گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کیے گئے۔ سرچ آپریشنز کے دوران 9005 افراد، 3487 گھرانوں اور 1205 دکانوں کو چیک کیا گیا جبکہ 155 موٹر سائیکلوں اور 30 گاڑیوں کی بھی جانچ پڑتال کی گئی۔ دورانِ سرچ آپریشن جانچ پڑتال کے لیے 57 افغانیوں سمیت 600 مشکوک افراد کو تھانوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 13 گاڑیوں اور 256 موٹر سائیکلوں کو بھی مختلف تھانہ جات شفٹ کیا گیا۔ سرچ آپریشنز کے دوران سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب 18 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ آپریشنز کے دوران منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور دیگر جرائم میں ملوث 65 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے 627...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی، جس میں دونوں جانب سے پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو سراہا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے کہا کہ پاکستان میں قیام خوشگوار رہا اور انہوں نے پاک چین دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے وزیر داخلہ کی خدمات کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے حالیہ دورہ...
کوٹ مومن:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے چار ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جبکہ علاقے کو زبردستی خالی کرانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ علاقے سے انخلاء کو پاک فوج سے جوڑنا سراسر غلط بیانی ہے، تاہم خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت پر زور دیا کہ وہ عوامی مسائل پر توجہ دے، صوبے میں فرانزک لیب قائم...
وفاقی حکومت نے سندھ میں معاشی اور تعلیمی ترقی کے فروغ کے لیے اہم فیصلے کرلیے ہیں، جن کے تحت کراچی میں ایک نیا اکنامک زون قائم کیا جائے گا جبکہ ٹنڈو محمد خان اور کراچی کے علاقے گڈاپ ملیر میں ایک ایک دانش اسکول بھی تعمیر کیا جائے گا۔ حکومتِ پاکستان کے ترجمان برائے سندھ بیرسٹر راجا خلیق الزماں انصاری نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ اقدامات وزیراعظم کی جانب سے سندھ کے عوام، بالخصوص کراچی کے تاجروں کے لیے ایک تحفہ ہیں۔ مزید پڑھیں: دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کیا جائے، مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت گرانے کی دھمکی دیدی ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں طویل المدتی بنیادوں پر تعلیمی...
امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کے لیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان کو “تاریخی” قرار دیتے...
امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت ایک شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث بڑے پیمانے پر نظامِ زندگی متاثر ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری اور بارش کے اس سلسلے سے دو سو ملین سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں بھاری برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی طور پر 18 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں بھی شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ نیویارک کے میئر نے شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرتے ہوئے گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری...
کمسن معصوم بچے بچیوں نے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا کے ہمراہ ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا امام خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا امام خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا امام خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا...
سٹی42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات، دوطرفہ تعاون اور باہمی مفادات کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خدمات کو سراہا اور مستقبل میں قریبی روابط جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ژاؤ شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی اور دونوں کے درمیان بھائیوں جیسا تعلق آئندہ بھی برقرار رہے گا۔ سٹی @...
امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث ٹیکساس سے شمال مشرقی ریاستوں تک فضائی نظام شدید متاثر ہو گیا ہے۔ ہفتے کے روز کم از کم 18 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی، جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پولیٹیکو کے مطابق ہفتے اور اتوار کے دوران ملک بھر میں تقریباً 12 ہزار پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ فلائٹ ایئر کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے روز امریکا کے اندر، امریکا آنے اور جانے والی 3,876 پروازیں منسوخ اور 2,783 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا میں شدید سرمائی طوفان، 10 ہزار پروازیں منسوخ، لاکھوں افراد متاثر ٹیکساس کے شہر ڈلاس کا ڈیلاس فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سب سے زیادہ متاثر...
امریکا میں امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران وفاقی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری کی ہلاکت نے ایک بار پھر شدید عوامی ردعمل کو جنم دے دیا ہے۔ منیاپولس میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد نہ صرف مقامی سطح پر مظاہرے شروع ہو گئے بلکہ ریاستی اور وفاقی حکام کے درمیان کشیدگی بھی کھل کر سامنے آ گئی ہے، جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقامی قیادت پر بغاوت کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا: 37 سالہ خاتون کو گولی مارنے والے پولیس اہلکار کا نام سامنے آگیا خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ایجنٹس نے 37 سالہ امریکی شہری الیکس پریٹی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امیگریشن اہلکار کے ہاتھوں 37 سالہ امریکی شہری رینی گڈ کی ہلاکت کے معاملے میں تفتیش کرنے کی کوشش کرنے والی امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کی ایک سینئر ایجنٹ نے استعفا دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹریسی مورگن نامی ایجنٹ ایف بی آئی کے منیاپولس فیلڈ آفس میں ایک سینئر سپروائزر تھیں، جنہوں نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ‘‘’آئی سی ای‘ کے اہلکار جوناتھن راس کے خلاف ایک سول رائٹس انکوائری شروع کرنے کی کوشش کی تھی۔اس انکوائری کا مقصد یہ معلوم کرنا تھا کہ آیا راس نے گڈ کو غیر ضروری طاقت استعمال کرتے ہوئے قتل کیا یا نہیں۔ رینی گڈ، جن کی 3بچے ہیں، رواں ماہ کے شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-3 وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی ایک بار پھر شدید مالی بحران کی لپیٹ میں ہے، اور اس بار صورتِ حال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ اساتذہ اور ملازمین کی تمام منتخب ایسوسی ایشنز کو مشترکہ ہنگامی اجلاس بلانا پڑا۔ اجلاس میں اساتذہ اور ملازمین کو درپیش معاشی مشکلات، زیر ِ التواء واجبات، تنخواہوں میں تاخیر اور بڑھتے ہوئے مالی دباؤ پر سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے بجا طور پر اس امر کی نشاندہی کی کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی موجودہ گرانٹ ناکافی ہے اور موجودہ حالات میں یونیورسٹی کا نظام چلانا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے۔ ایسے میں دیگر سرکاری جامعات کی طرز پر وفاقی...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس شدید موسم سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ملک کی 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں شدید برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں بھی شدید برفباری کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں امریکا شدید سرد لہروں کی لپیٹ میں، مشی گن جھیل برف سے ڈھک گئی نیویارک کے میئر نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور گھروں...
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی. دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا ٹیکس آرڈینس کے سیکشن 4 بی کو 2022 میں ہی عدالت درست قرار دے چکی ہے۔ ٹیکس آرڈینس کا سیکشن 4 سی 2022 کے بعد سے لاگو ہے. وکیل ایف بی آر نے کہا سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو ختم کردیا تھا،سپریم کورٹ نے ٹیکس دہندگان کو حکم دیا تھا 50 فیصد ٹیکس ایف بی آر کو جمع کروائیں۔ جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا سندھ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جب اٹھارویں ترمیم کی باتیں ہوں گی تو پیپلزپارٹی سے جواب آئے گا، سانحہ گل پلازہ پر ایم کیو ایم اور مسلم لیگ مل کر سوشل میڈیا مہم چلا رہی ہیں۔ ویب ڈیسک Faiz alam babar
امریکا کے بڑے حصے میں شدید سرمائی طوفان کے باعث تقریباً 10 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں، جبکہ برف، ژالہ باری اور خطرناک حد تک کم درجہ حرارت نے نظامِ زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ طوفان کے نتیجے میں بجلی کی طویل بندش، سڑکوں پر شدید پھسلن اور سفری نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شدید برفانی طوفان: امریکا میں ہزاروں پروازیں منسوخ، زمینی سفر بھی درہم برہم امریکا کی نیشنل ویدر سروس کے مطابق نیو میکسیکو سے نیو انگلینڈ تک تقریباً 14 کروڑ افراد، جو امریکا کی 40 فیصد سے زائد آبادی بنتے ہیں، سرمائی طوفان کی وارننگ کی زد میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مشرقی ٹیکساس سے نارتھ کیرولائنا تک شدید...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ پنجاب میں سڑکیں تک وفاق بناتا ہے، کراچی میں کوئی تعاون نہیں کرتا، ہم سے یہ نہ پوچھیں کہ ہماری یلو اورریڈ لائن اب تک کیوں مکمل نہیں ہوئی، وفاق سے پوچھیں کہ اس کا کراچی میں گرین لائن منصوبہ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سانحے کی آڑ میں سیاست اور صوبے کو دو لخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ پنجاب میں سڑکیں تک وفاق بناتا ہے، کراچی میں کوئی تعاون نہیں کرتا، ہم سے یہ نہ پوچھیں کہ ہماری یلو اورریڈ لائن اب تک کیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سانحہ گل پلازہ کو حکومت کی ناکامی ہے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنا کام کرے اور وفاقی حکومت اپنا حصہ ڈالے اور جن کا نقصان ہوا ہے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے جبکہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہمارا مقصد یہاں پر فوٹوگرافی نہیں تھا، ہمارے لوگ شہید ہوئے ہیں، 1200 دکانیں جلی ہیں، یہ سانحات کیوں ہوتے ہیں۔یہ بات انہوں نے گل پلازہ کے دورے اور کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ سانحات کے پیچھے حکومتوں کی...
کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سانحہ گل پلازہ کو حکومت کی ناکامی ہے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنا کام کرے اور وفاقی حکومت اپنا حصہ ڈالے اور جن کا نقصان ہوا ہے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے جبکہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ گل پلازہ کے دورے اور کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہمارا مقصد یہاں پر فوٹوگرافی نہیں تھا، ہمارے لوگ شہید ہوئے ہیں، 1200 دکانیں جلی ہیں، یہ سانحات کیوں ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحات کے پیچھے حکومتوں کی نااہلی...
امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے ایک ایسے مشتبہ شخص کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا جو 2022 میں انتہائی قیمتی زیورات کی چوری کے الزام میں ملوث تھا، جس کی مالیت اربوں روپے (تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر) بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن نیلون پر الزام تھا کہ وہ 2022 میں برِنکس سیکیورٹی ٹرک سے قیمتی ہیرے، زمرد، سونے، لال موتی اور مہنگے ڈیزائنر کی گھڑیاں چرا کر لے گیا تھا۔ اسے امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے زیورات کی چوری کے کیس میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ جیسن نیلون سمیت سات افراد پر بینالریاستی اور غیر ملکی شپمنٹ سے چوری کے الزامات کے تحت مقدمات درج تھے اور اگر ثابت ہوتا تو اسے زیادہ سے زیادہ 15 سال قید ہو سکتی تھی۔ تاہم امریکی...
وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے فی الحال یہ کہنا ممکن نہیں کہ یہ حادثہ تھا یا کسی نے جان بوجھ کر آگ لگائی۔ ان کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم نے کبھی بھی 18ویں آئینی ترمیم کو واپس لینے کا مطالبہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مگر بدقسمتی سے ہم خود کو اس رفتار کے مطابق ہم آہنگ نہیں کر سکے۔ وفاقی وزیر نے سندھ کی سیاسی...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے۔لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، ہم نے خود کو اس سے ہم آہنگ نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، فاروق ستار وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے حالیہ سانحے پر جاری سیاسی بیانات کے تناظر میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی سانحے کو بنیاد بنا کر سیاست کرنے یا صوبے کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوامی مسائل پر سیاست نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے وفاق اور صوبے کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے فرق کی نشاندہی کی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبے براہِ راست وفاق کی معاونت سے مکمل کیے جاتے ہیں جبکہ کراچی کے لیے تعاون کا یہی معیار نظر نہیں آتا، کراچی میں یلو لائن اور...
غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے کی، احسن اقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کےلیے کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا دفاع کیا اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہمیں کوئی بزدلی اور غفلت کا طعنہ نہ دے۔ ان کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ملکی سلامتی پر کسی سے درس لینے کی محتاج نہیں، غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کیلئے کی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ پاکستان امن بورڈ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان بلاول ہائوس و رکنِ سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفی کمال کے کراچی کے وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا بیان غیر آئینی، غیر حقیقت پسندانہ اور پاکستان دشمن سوچ ہے‘ مصطفی کمال کو سیاسی طور پر نیند میں چلنے کی بیماری ہے، جس کی حیثیت کونسلر کی نہ ہو اسے وفاقی وزیر بنایا جائے گا تو اس کے پائوں زمین پر ہوں گے نہ ہوش۔ سریندر ولاسائی نے کہا کہ مصطفی کمال دوسروں کی انگلی پکڑ کر چلنے والا وہ سیاسی چھوٹو ہے جس کہ سیاست اپنی ہے نہ سوچ، اگر حادثات...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سانحہ گل پلازہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروانے کیلیے وزیراعظم کو ہنگامی خط ارسال کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم پاکستان کو ایک ہنگامی مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے سانحہ گل پلازہ کی "پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ" کے تحت اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے خط میں موقف اختیار کیا کہ سانحے کو سات روز گزرنے کے باوجود کئی لوگ لاپتہ ہیں اور 12 ہزار سے زائد متاثرہ خاندان اپنے پیاروں کی...
کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ ناظر تقوی، خانم فاطمہ سبزواری، مولانا ڈاکٹر عقیل موسی، پروفیسر منور عباس، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا محمد حسین و دیگر نے خطاب کیا، معروف شاعرہ خانم معصومہ شیرازی نے امام خامنہ ای سے متعلق خصوصی انقلابی کلام پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، پروفیسرز اینڈ انٹلیکچولز فورم پاکستان اور مکتب امام زمانہؑ کے تحت ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس کراچی، پروفیسرز اینڈ انٹلیکچولز فورم پاکستان اور مکتب امام زمانہؑ کے تحت ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس کراچی، پروفیسرز اینڈ انٹلیکچولز فورم پاکستان اور مکتب امام زمانہؑ کے تحت ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس کراچی، پروفیسرز...
’تجدید عہد وفا‘ کانفرنس سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، علامہ ناظر تقوی، خانم فاطمہ سبزواری، مولانا ڈاکٹر عقیل موسی، پروفیسر منور عباس، مولانا حیات عباس نجفی، مولانا محمد حسین و دیگر نے خطاب کیا، معروف شاعرہ خانم معصومہ شیرازی نے امام خامنہ ای سے متعلق خصوصی انقلابی کلام پیش کیا۔ رپورٹ: سید ظفر جعفری پروفیسرز اینڈ انٹلیکچولز فورم پاکستان اور مکتب امام زمانہ (عج) کے زیر اہتمام عظیم الشان ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس کا انعقاد بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی کراچی میں کیا گیا۔ کانفرنس سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، مذہبی اسکالر خانم فاطمہ سبزواری، مولانا ڈاکٹر...
جج کی تنبیہ پر بے وفا شوہر اور اس کی معشوقہ سے سرِ عام معافی مانگنے والی چینی خاتون اپنے ملک میں سلیبریٹی بن گئی۔ نیونا نامی خاتون کے علم میں جب یہ بات آئی کہ ان کے شوہر اپنی ساتھی ملازم خاتون کے ساتھ مل کر گزشتہ پانچ برس سے ان کو دھوکا دے رہے ہیں، تو انہوں نے دونوں کا معاشقہ بے نقاب کر کے بدلہ لیا اور ان کے خلاف اکٹھے کیے تمام ثبوت، ان کے نام اور دیگر نجی معلومات سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ جس کے بعد ازاں ان کو نتائج بھگتنے پڑے۔ نیو کے شوہر اور ان کی معشوقہ (جو شادی شدہ ہیں) نے خاتون کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا...