اوورسیز پاکستانی قیمتی اثاثہ اور معیشت کے معمار ہیں، وفاقی وزیرِ قانون
اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2026 GMT
اسپین کے شہر بارسلونا میں ہوپ آف اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام اوورسیز انٹرنیشنل کنونشن منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے نمائندگان اور عہدیداران نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں: دہشتگرد حملوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ کی اسلام آباد دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کے لیے قیمتی اثاثہ اور معیشت کے معمار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترسیلاتِ زر ملکی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
اوورسیز پاکستانی قیمتی اثاثہ اور معیشت کے معمار ہیں، وفاقی وزیرِ قانون
اسپین کے شہر بارسلونا میں ہوپ آف اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام اوورسیز انٹرنیشنل کنونشن منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے نمائندگان اور عہدیداران نے شرکت کی۔@asifbashirch @AzamNazeerTarar pic.
— Media Talk (@mediatalk922) January 26, 2026
کنونشن میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ، پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظہور احمد، قونصل جنرل مراد علی وزیر اور دیگر شخصیات نے بھی خطاب کیا اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو سراہا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اعظم نذیر تارڑ اوورسیز پاکستانی
ذریعہ
ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: اعظم نذیر تارڑ اوورسیز پاکستانی اوورسیز پاکستانی معیشت کے
پڑھیں:
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے، چین نے مکئی کی درآمد کے لئے پاکستانی تاجروں کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق رائس ایکسپورٹرز ایسوسی کے وفد کا دورہ چین کامیابی سے جاری ہے ، جس دوران چاول کی برآمد کیلئے چین کے دو صوبوں کے ساتھ وفد نے ایم او یو سائن کر لیے ہیں، 30 سے 40 کروڑ ڈالر مالیت کے چاول کی فروخت کے معاہدے متوقع ہیں ہیں۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید جیلانی کا کہناتھا کہ چین کو پاکستان سے مکئی کی برآمد بھی جلد شروع ہو جائے گی،چین کو باسمتی اور نان باسمتی دونوں اقسام کے چاول برآمد کریں گے،رواں مالی سال چاول کی برآمدات دوبارہ 3ارب ڈالر کی سطح عبور کر جائیں گی، چین کا دورہ جاری ہے مزید آرڈرز ملنے کا امکان ہے۔
اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، 21 کروڑ روپے سے زائد رقم بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
مزید :