2026-07-24@11:48:25 GMT
تلاش کی گنتی: 1442

«تشویش ہے»:

(نئی خبر)
    امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں مزید قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے گلے پر بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں، جبکہ جسٹن مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں کینیڈا کے سابق وزیراعظم ٹروڈو اور کیٹی پیری کے تعلقات کی تصدیق، ویڈیو وائرل کیٹی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں ان کے سابق ساتھی اور اداکار اورلینڈو بلوم بھی شامل ہیں۔ دونوں گزشتہ سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-17 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کوئی بہادر ملک نہیں ہے یہ ہم ویت نام، عراق، افغانستان میں دیکھ چکے ہیں، یہ صرف مقامی ایجنٹوں کی مدد سے کارروائی کرتا ہے، اور پھر جب پائوں جلتے ہیں تو دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، یہ اس کے ایجنٹ ہی ہیں جو ہمیں امریکا کی قوت سے ڈراتے رہتے ہیں، چلیے آج تو وینزویلا کی بات ہورہی ہے، ماضی قریب کی بات کر لیتے ہیں، جب امریکی اسامہ بن لادن کو لے گئے تھے، وینزویلا میں ایک رائے پائی جاتی ہے کہ امریکیوں نے ان کے صدر اور ان کی اہلیہ کو وہاں کے محافظوں سے گٹھ جوڑ کرکے اغواء کیا اور نیویارک لے گئے، جب اسامہ بن لادن کے لیے آپریشن ہوا تو...
    روسی سینیٹر الیکسی پشکوف نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکا کی موجودہ عسکری کامیابی بظاہر فتح نظر آتی ہے، لیکن یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مستقبل میں ایک بڑی تباہی ثابت ہو سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکسی پشکوف کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات اور بیانات بلاشبہ مؤثر دکھائی دیتے ہیں، تاہم ان کی حقیقی افادیت ایک الگ سوال ہے، ماضی میں بھی امریکی صدور عراق، افغانستان اور لیبیا میں اپنی کامیابیوں پر خوشیاں مناتے رہے، مگر انجام کار یہ مہمات شکست میں بدل گئیں، جیسا کہ افغانستان میں ہوا، عراق اور لیبیا میں امریکا کئی برسوں تک دھنسا رہا۔ روسی سینیٹر کے مطابق وینزویلا پر حملہ اور صدر نکولس مادورو...
    نیویارک: پاکستان نے وینزویلا میں ہونے والی پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔یہ بیان پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں دیا گیا جو وینزویلا کی تازہ صورتحال پر غور کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ یہ سلامتی کونسل کا رواں سال کا پہلا اجلاس بھی تھا، جس کی صدارت اس وقت صومالیہ کے پاس ہے۔امریکا نے ہفتے کے روز وینزویلا میں اچانک فوجی کارروائی کی، جس کے دوران خصوصی دستوں نے رات کو چھاپے میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو گرفتار کر لیا۔پاکستان کے...
    اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران رجیم چینج کے امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے اسرائیلی اور امریکی حکام کے ایران کے بارے میں حساب کتاب بدل دیے ہیں اور اب وہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے ممکنہ اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ رپورٹ میں اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی سے قبل زیادہ تر اسرائیلی حکام یہ سمجھتے تھے کہ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے خلاف احتجاج اتنا وسیع نہیں کہ وہ حکومت کا خاتمہ کر سکے۔ تاہم مادورو کی...
    انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور موجودہ صورتحال میں ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں صدر نکولس مادورو اور وینزویلا کے عوام نے ترک قوم کے ساتھ دوستی کا ثبوت دیا ہے۔ صدر اردوان نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے بینکوں کی جانب سے تاجروں اور کاروباری افراد کے اکاؤنٹس میں موجود جائز اور قانونی کاروباری رقوم کو بغیر پیشگی تحریری اطلاع، واضح وجوہات اور غیر معینہ مدت کے روکنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چیمبر کو حالیہ عرصے کے دوران متعدد تاجروں، بروکرز اور چھوٹے صنعتکاروں کی جانب سے شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ بینک لین دین مکمل ہونے اور تمام مطلوبہ دستاویزات جمع کروانے کے باوجود رقوم کو غیر معینہ مدت تک ہولڈ پر رکھا جا رہا ہے۔ اس عمل سے نہ صرف کاروباری سرگرمیاں متاثر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو  صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی سطح پر سنگین مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اصولوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی...
    ویٹیکن سٹی: پوپ لیو نے وینزویلا کی خودمختاری اور آزادی کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے صدر نکولس مادورو کے تختہ الٹنے کے بعد کی صورتِ حال کو پریشانی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ پوپ لیو نے کہا کہ وینزویلا میں انسانی حقوق اور آئینی قوانین کا احترام کیا جانا چاہیے اور ملک کی خودمختاری کو برقرار رکھنا ہر کسی کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ انہوں نے زائرین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا، ’’ہمیں تشدد کے خاتمے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور انصاف و امن کے راستوں پر گامزن ہونا چاہیے، جبکہ ملک کی خودمختاری کو یقینی بنایا جائے‘‘۔ مزید پڑھیں وینزویلا پر کنٹرول کے بعد ٹرمپ کی میکسیکو، کولمبیا اور کیوبا...
     اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم حق خودارادیت کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار، کہا 5 جنوری اقوام متحدہ کی وہ تاریخی یاد دہانی ہے جب کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 77 سال گزرنے کے باوجود کشمیری عوام کو جائز حق سے محروم رکھنا بدترین ظلم اور ناانصافی ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر ایک متنازع خطہ اور 7 دہائیوں سے حل طلب عالمی مسئلہ ہے، کشمیری عوام عالمی وعدے کی تکمیل کے لیے اقوامِ متحدہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔  کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد: پاکستان نے وینزویلا کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بحران کے خاتمے کے لیے تحمل اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح و بہبود کو بہت اہمیت دیتا ہے اور بحران کے خاتمے کے لیے تحمل اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔ بیان میں کہا گیا پاکستان تمام زیر التوا مسائل کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی پاسداری کو ناگزیر قرار دیتا ہے۔ دفترخارجہ نے بتایا کہ پاکستان وینزویلا کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں مقیم پاکستانی...
    بیجنگ/ ماسکو: چین نے وینز ویلا میں امریکی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے خودمختار ملک وینزویلا کے خلاف طاقت کا استعمال کیا، امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی آزادی پر حملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی کارروائی خطے میں امن کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، امریکا بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کرے، امریکا وینزویلا کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کرے۔ دوسری جانب فرانس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کے صدر مادورو کی گرفتاری عالمی الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، صدرمادورو کو ہٹانا اور وینزویلا کی آزادی...
    تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اگرچہ مادورو غیر مقبول ہیں اور وینزویلا کی فوج نسبتاً کمزور ہے لیکن اس کی حکومت کو زبردستی ختم کرنے سے ملک میں انتشار پیدا ہو سکتا ہے اور امریکی سرزمین کے قریب مسائل جنم لے سکتے ہیں، جیسے مہاجرین، منشیات کی سمگلنگ اور سیاسی عدم استحکام۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کیریبین میں تقریباً 15 ہزار فوجی، طیارے، میزائل اور ڈرونز تعینات کیے ہیں، لیکن یہ مکمل حملے یا قبضے کے لیے ناکافی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی جریدے کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ہٹانے کی کوشش سے لگتا ہے امریکا مشرق وسطیٰ کا سبق بھول گیا ہے، طاقت سے حکومتیں بدلنا زیادہ مسائل کا سبب بنتا ہے۔...
    کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے کے تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی مادورو کو ہٹانے کی کوشش سے لگتا ہے مڈل ایسٹ سبق بھول گئے، طاقت سے حکومتیں بدلنا زیادہ مسائل کا سبب، مادورو حکومت کو زبردستی ختم کرنے سے انتشار پھیلے گا۔ امریکی فوج کی موجودہ تعیناتی مکمل قبضے کیلئے ناکافی، ایئر اسٹریک اور خصوصی آپریشنز ممکنہ امکانات، امریکا ہمیشہ جاری جنگ کے خطرے میں، اسی لیے70 فیصدعوام فوجی کارروائی کیخلاف ہیں۔ ٹائم کے تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کو ہٹانے کی کوششیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ امریکا نے مڈل ایسٹ میں گذشتہ 25 سال کی ناکام مداخلتوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ تجزیہ کار کہتے...
    نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی میں اضافے، بالخصوص امریکہ کی جانب سے کی گئی فوجی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں جاری بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اس پیش رفت کے خطے پر تشویشناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، وینزویلا کی صورتحال سے قطع نظر، اس نوعیت کی فوجی کارروائیاں ایک خطرناک نظیر قائم کرتی ہیں۔ سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کو بین الاقوامی قانون، خصوصاً اقوام متحدہ کے چارٹر کا مکمل احترام کرنا چاہئے، اس امر پر گہری تشویش ہے کہ حالیہ پیش رفت میں بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی پاسداری نہیں کی گئی، انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتاری اور انہیں نیویارک سٹی میں وفاقی تحویل میں رکھنے کے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی خودمختار ملک پر یکطرفہ کارروائی درحقیقت جنگ کے مترادف ہوتی ہے اور یہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔میئر نیویارک کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    امریکا نے وینزویلا پر حملہ کر دیا ہے، یوں دنیا ایک نئے بحران میں مبتلا ہو گئی ہے۔ ابھی گزشتہ برس میں اسرائیل کے ایران پر حملے کی بازگشت سنی جا رہی تھی کہ نے وینزویلا پر حملہ کر دیا۔ ایران پر بھی نے فضائی طاقت استعمال کی تھی اور اب ایک بار پھر خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ ایران پر بھی دوبارہ حملہ کر سکتا ہے کیونکہ ایران میں عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ یوں دیکھا جائے تو طاقتور ملکوں کی من مانی کا تسلسل جاری ہے۔ وینزویلا پر حملے سے صدر ٹرمپ کا جنگیں روکنے کا بیانیہ متاثر ہوا ہے۔ ادھر ابھی تک غزہ کا تنازع حل نہیں ہوسکا ہے حالانکہ صدر ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کی ویڈیو لائیو دیکھی، بالکل جیسے کسی ٹی وی شو میں دیکھتے ہیں۔ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ مادورو کی گرفتاری کی کارروائی فلوریڈا میں فوجی جنرلز کے ساتھ دیکھی گئی۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر امریکی حملے پر دنیا کو تشویش لاحق، یورپی ملک نے ثالثی کی پیشکش کردی انہوں نے مزید بتایا کہ مادورو کو نیویارک لے جایا جا رہا ہے، جہاں ان پر مین ہٹن کی عدالت میں منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کے الزامات کے تحت کیس چلے گا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس آپریشن کی خفیہ تیاری دسمبر کے آغاز سے کی گئی تھی،...
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی فورسز نے رات کے وقت ان کے بیڈروم سے اُس وقت گرفتار کیا جب وہ گہری نیند سو رہے تھے۔ اس بات کا دعویٰ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دو معتبر اور مستند ذرائع کے حوالے سے کیا جو اس واقعے سے واقف ہیں۔ ان ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر سی این این کو بتایا کہ امریکی فوجی کمرے میں داخل ہوئے تھے تو وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ سو رہے تھے۔ یہ گرفتاری امریکی فوج کی خصوصی یونٹ ڈیلٹا فورس نے انجام دی اور امریکی حکام کے مطابق اس کارروائی میں کسی امریکی اہلکار کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ذرائع...
    اسلام ٹائمز: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ قانون کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عزیز الرحمان صاحب نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا لکھتے ہیں: بین الاقوامی قانون اتنا بے وقعت ہوچکا ہے کہ اسے بطور اکیڈمک ڈسپلن ختم ہی کر دینا چاہیئے! یہ ایک استاد کا احتجاج ہے، جو بین الاقوامی قانون کا ماہر ہے۔ اہل وطن، حقیقت یہی ہے کہ طاقت ہی سب کچھ تھا، ہے اور مستقبل میں بھی یہی رہے گی۔ وقتی طور پر مصلحت کے تحت طاقتوروں نے کچھ نقاب پہن لیے تھے، اب وہ آہستہ آہستہ یہ نقاب اتار رہے ہیں اور ہمیں اصل چہرے نظر آنے لگے ہیں۔ہم وینزویلا کی عوام کے ساتھ ہیں خدا انہیں سر بلند کرے۔ تحریر: ڈاکٹر ندیم...
    دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہے، یہ ویڈیو پہلی بار جون 2025ء میں سامنے آئی تھی۔ حال ہی میں یہ ویڈیو اس وقت دوبارہ توجہ کا مرکز بنی جب مسک نے ایک پوسٹ ری ٹوئٹ کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ گروک اے آئی نے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کی۔ ELON MUSK: "I think...
    لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم الیون لاہور مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے، اس...
      پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شدید دھند اور سردی کی لپیٹ، ملک بھر کی موٹر ویز متاثر، نواب شاہ میں 3 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور اگرسندھ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے تو مزید حقائق سامنے آجائیں گے۔ حکومتِ سندھ محض نمائشی منصوبوں اور افتتاحی تقاریب پر اکتفا کر رہی ہے۔ پورے صوبے میں حکمران جماعت کی بے دریغ لوٹ مار جاری ہے۔ شہر بھر میں ٹوٹی سڑکوں‘ ناقص پانی و سیوریج نظام، غیر محفوظ بس اسٹاپس اور غیر یقینی ٹرانسپورٹ کا نظام ہے۔ ڈبل ڈیکر بسوں کے روٹ سے متعلق ابہام خود حکومتی نااہلی کا ثبوت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ  دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز، فرنچائز کرکٹ کا دباؤ اور ٹیسٹ کرکٹ کی علیحدہ شناخت نے ون ڈے فارمیٹ کو ایک درمیانی اور غیر یقینی حیثیت میں لا کھڑا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ کہنا مشکل ہے کہ 2027 کے بعد ون ڈے کرکٹ کس سمت...
    راولپنڈی (جنرل رپورٹر، نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلا کے نئے چیمبرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم پر تنقید تو کی جاتی ہے مگر نہیں بتایا جاتا کہ ترامیم غلط کیوں ہیں؟ پنجاب میں پراپرٹی کے قانون پر اعتراض کی بات ہوئی ہے معاملہ جلد حل ہو جائے گا جو لوگ اس پر سیاست چمکانا چاہتے ہیں انہیں شرمندگی ہوگی میں حکومت پنجاب سے ازالے کی بات کروں گا۔ وزیراعظم نے وکلا کے لئے ہدایات دی ہیں۔راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے اکاؤنٹ میں تین کروڑ بیس لاکھ روپے منتقل کیے جائیں گے۔ رقم 64 افراد کودی جائیگی جن کے چیمبرز کو نقصان پہچا، رقم...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج خوشیاں، خوشحالی، اللہ کے فضل و کرم لئے طلوع ہو۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجزسے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں، اتحاد ،استقامت، تخلیقی صلاحیت سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے، 2025ء دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    وزیراعظم نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج خوشیاں، خوشحالی، اللہ کے فضل و کرم لئے طلوع ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے، 2025ء دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ محمد...
    اپنے بیان میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ گزرے ہوئے سال نے ہمیں بے شمار چیلنجز سے روشناس کرایا، مگر ساتھ ہی یہ موقع بھی فراہم کیا کہ ہم صبر، استقامت اور باہمی اتحاد کے ذریعے مشکلات پر قابو پانے کا عزم کریں، نئے سال کا تقاضا ہے کہ ہم ذاتی، سماجی اور قومی سطح پر خود احتسابی کرتے ہوئے مثبت تبدیلی کی طرف قدم بڑھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے نئے سال کی آمد پر پوری قوم اور بالخصوص امتِ مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال ہمارے لیے امن، وحدت، عدل اور اجتماعی بیداری کا پیغام لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ...
    بیرسٹر میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ میڈیا اور سیاسی حلقوں میں گردش کرنے والی ان اطلاعات میں ’’کوئی صداقت نہیں‘‘ جن میں کہا جا رہا ہے کہ فیض حمید عمران خان کیخلاف مقدمات میں سرکاری گواہ بننے پر غور کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا، ’’یہ تمام خبریں مکمل طور پر بے بنیاد اور محض قیاس آرائی ہیں۔‘‘ یہ وضاحت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بعض وفاقی وزراء اور اسٹیبلشمنٹ سے قربت کے حوالے سے معروف سینیٹر فیصل واوڈا متعدد مرتبہ یہ بیان دے چکے ہیں کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی سابق وزیراعظم کیخلاف گواہی دیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے۔  فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو مسترد کر دیا جن میں کہا جا رہا تھا کہ ان کے مؤکل عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ بن سکتے ہیں۔ انہوں نے ان دعوؤں کو ’’قیاس آرائی پر مبنی اور بے بنیاد‘‘ قرار دیا۔  دی نیوز کے سوالات کے جواب میں بیرسٹر میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ میڈیا اور سیاسی حلقوں میں گردش کرنے والی ان اطلاعات میں ’’کوئی صداقت نہیں‘‘ جن میں...
    سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے، ان کے وکیل نے واضح کیا ہے کہ یہ قیاس آرائیاں اور خبریں بے بنیاد ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:فیض حمید نے آموں کے بہانے مجھے منشیات میں پھنسانے کی سازش کی تھی، جاوید لطیف کا دعویٰ سینیئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ ان کے موکل کا عمران خان کے خلاف کسی مقدمے میں سرکاری گواہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دعوے صرف قیاس آرائی اور بے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ابراہیمی معاہدے نسبتاً تیزی سے مزید توسیع پائیں گے اور سعودی عرب کی شمولیت بھی بس کچھ وقت کی بات ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ سعودی عرب نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کی ہم توقع کرسکتے ہیں۔ وہ اسرائیل کے ساتھ بہت اچھے طریقے سے معاملات چلا رہے ہیں۔صدر ٹرمپ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-9 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)کسان بورڈ پاکستان کے صدرسردارظفرحسین خاںنے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں کاشتکار طبقے کو مجموعی طور پر 2200 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ حکومت کا نام نہاد زرعی پیکیج صرف کاغذی دعویٰ ہے، گندم کی پیداوار میں مسلسل کمی آئندہ فصلوں کو بھی متاثر کرے گی۔ حکومتی ناقص زرعی پالیسیوں کی بدولت معیشت بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔ فوڈ سکیورٹی کسی بھی ملک کی معیشت اور دفاع کی ضامن ہوتی ہے، کسان کارڈ یا دیگر اسکیمیں وقتی حل ہیں، اصل مسئلہ منڈی میں نرخ نہ ملنے کا ہے، کاشتکار کو کسی بھی فصل کا معقول ریٹ نہیں مل رہا جس سے زراعت شدید بحران کا شکار ہے، اگر فوری اقدامات نہ کئے گئے...
    اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک امر ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم انتہائی تشویشناک ہیں. کرسمس کے دوران عبادت گاہوں کی توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد قابلِ مذمت ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری اور ہجومی تشدد کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں. محمد اخلاق کے قتل سمیت متعدد واقعات میں مجرموں کو بھارتی ریاستی سرپرستی حاصل رہی. ان واقعات نے بھارتی مسلمانوں میں خوف اور عدم تحفظ کو مزید گہرا کر دیا ہے۔پاکستان...
    کرسمس پر توڑ پھوڑ، بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے: دفتر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک امر ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ بھارت میں کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کرسمس کے موقع پر ایسے واقعات ریاستی سرپرستی میں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے، بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا...
     ویب ڈیسک : پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک امر ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ بھارت میں کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کرسمس کے موقع پر ایسے واقعات ریاستی سرپرستی میں ہوئے, بھارت میں ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے، بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہےان تمام واقعات سے مسلمانوں میں خوف اور بیگانگی کا احساس مزید گہرا ہوا ہے۔ سوڈان میں انسانی بحران شدید، تین دن میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ...
    حریت کانفرنس کے چیئرمین نے ہریانہ، ہماچل پردیش اور بھارت کے دیگر حصوں میں کشمیریوں کیساتھ ہونے والی مبینہ ہراسانی پر بھی سنجیدہ توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر میں ریزرویشن پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج ایک بار پھر سیاسی کشیدگی کا مرکز بن گیا ہے۔ اس معاملے پر حریت کانفرنس کے چیئرمین اور کشمیر کے ممتاز مذہبی رہنما میرواعظ عمر فاروق نے مرکز اور مقامی انتظامیہ پر سخت تنقید کی ہے۔ میرواعظ عمر فاروق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا "کشمیر میں یا کشمیر سے متعلق ہر مسئلے پر حکام کا ڈیفالٹ جواب ہوتا ہے، طاقت کا استعمال، اگرچہ طلبہ کا پُرامن دھرنا ہو جو یکطرفہ ریزرویشن پالیسی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طورپرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔اْنہوں نے کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہئیں،ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت جیلوں میں گئی،خیبرپختونخوامیں امن وامان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔گورنرخیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پاکستان کو بچایا، خیبرپختونخوا کو دہشت گردی کاسامنا ہے، پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کوواپس جانا چاہیے، یہاں دہشت گردی میں افغان باشندے ملوث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ اسرائیل اور بھارت کی پراکسی ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی حکمت عملی نے پاکستان کو دنیا کے لیے اہم بنا دیا، حکومت نے معیشت کو سنبھالا اور تمام معاشی اشاریے مثبت بنا دیے ۔رانا تنویر حسین نے یہ بھی کہا کہ رواں سال آئی ایم ایف سے چھٹکارے میں کامیاب نہ ہوئے تو مزید سخت شرائط کے ساتھ رجوع کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹر نہیں،اس پارٹی کا نظریہ فسطائی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہئیں، ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت جیلوں میں گئی، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ گورنرخیبر...
    کولکتہ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سوویندو ادھیکاری نے دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ بنگلا دیش کو ویسا ہی سبق سکھانے کی ضرورت ہے جیسا اسرائیل نے غزہ کو سکھایا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سوویندو ادھیکاری کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہےکہ وہ بنگلادیش میں ہندو اقلیت کے مفادات کا تحفظ کرے۔بی جے پی رہنما نے یہ بات کولکتہ میں بنگلا دیشی ڈپٹی ہائی کمیشن کے باہر ایک احتجاج کے دوران کہی۔ بی جے پی رہنما نے مزید ہرزہ سرائی کرتے ہوئےکہا کہ بنگلادیش کو بھی ویسا ہی ‘سبق’ سکھانا چاہیے جیسا ہم نے ‘آپریشن سندور’ میں پاکستان کو سکھایا تھا۔ ریاستی حکمران جماعت ترنمول کانگریس نے...
    کراچی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سمیت پی پی کے 23 کارکنوں کی شہادت کی 18 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ 18سال قبل 27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں بینظیر بھٹو سمیت پیپلز پارٹی کے 23کارکناں کی شہادت سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔ اس موقع پر صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیرِاعظم تھیں، انہوں نے آئین، پارلیمان اور عوام کے حق کے لئے بھرپور جدوجہد کی، وہ پرامن سیاست اور جمہوریت پر پورا یقین رکھتی تھیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بی بی شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ 27 دسمبر ہمارے لیے اجتماعی سوگ، غور وفکر...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز پرعزم ہیں،سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے 4 خوارجیوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی قلات میں بروقت اور مؤثر کارروائی قابلِ ستائش ہے۔  برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی  محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے سکیورٹی فورسز کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔  واضح رہے کہ پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں خفیہ بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) امریکہ میں ایچ- ون بی ویزا رکھنے والے بھارتی شہریوں کا بھارت میں "پھنس جانا" محض ایک انتظامی مسلہ نہیں بلکہ یہ حقیقت بھارت کے ہنر مند طبقے سے اپنے ہی وطن پر اجتماعی عدم اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ بھارت بلاشبہ بڑی تعداد میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت پیدا کرتاہے۔مگر کمزوز طرز حکمرانی، ناقص انفراسٹرکچر،غیر مساوی عوامی سہولیات اور آبادی کے تناسب سے محدود اعلی آمدنی کے مواقع اس صلاحیت کو ملکی ترقی مین تبدیل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔  ٹیکنالوجی، طب اور انجینئرنگ جیسے شعبوں سے وابستہ تعلیم یافتہ بھارتیوں کے لیے بیرونِ ملک ہجرت محض معاشی فیصلہ نہیں بلکہ یہ بڑھتی ہوئی سماجی ابتری ، مواقع کی کمی اور معاشرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم نے کہا کہ محترمہ سیاست کا ستارہ تھیں، شہید نے امن کی سیاست کو فروغ دیا، شہید محترمہ ملک میں خوشحالی دیکھنا چاہتی تھیں، شہید محترمہ کی شہادت سے سیاست مین خلاء پیدا ہوا جیسے مشکل تھا پر کرنا، ایسے میں زرداری صاحب نے یہ بیڑا اٹھایا اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مل بیٹھ کر ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش رہے ہیں، جہاں انتشار ہوتا ہے وہ ترقی نہیں ہوتی، ملک میں ایسی فضا پیدا کرنی ہے جس سے امن و امان ہو۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا...
    وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے  کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ  شہید بے نظیر بھٹو کی پاکستان کے لیے قومی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ان کی شخصیت امید، استقامت اور جمہوریت کے اصولوں سے غیرمتزلزل وابستگی کا مجسمہ تھی، شہید بے نظیر بھٹو کو عوام کی طاقت پر کامل یقین تھااور انہوں نے ایک پرامن، ترقی پسند اور جمہوری پاکستان کے لیے اپنی جان نچھاور کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہاکہ شہید بے نظیر بھٹو کا وژن تمام جمہوری قوتوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار کے دوران فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوگئی ہے، تاہم بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار ہونے والے پاکستانی نوجوان کو ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کی تصویر شیئر کرکے اسے حملے کا ذمہ دار قرار دیا جارہا تھا، اس کا نام شیخ نوید ہے اور وہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کا رہائشی ہے۔ پاکستانی نوجوان نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ میرا سڈنی حملے سے کوئی تعلق نہیں، سوشل میڈیا پر میری تصویر کو استعمال کرکے غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ میری تصویر کا...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا کے بعد بعض سیاسی اور میڈیا حلقوں میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف قانونی کارروائی کے امکان پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں تاہم باخبر ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے خلاف نہ تو کوئی تحقیقات ہو رہی ہیں اور نہ ہی کوئی کارروائی زیرِ عمل ہے۔ صحافی انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے روزنامہ جنگ کے لیے لیے لکھا  کہ بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی یہ چہ مگوئیاں بے بنیاد ہیں۔ ان کے مطابق فوجی احتساب کا وہ عمل جس کے نتیجے میں جنرل فیض کو...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزم وطن واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیئے گئے لوگوں کو پاکستان واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اعلیٰ عدالتوں نے ان کے خلاف فیصلوں میں کہا یہ جھوٹے لوگ ہیں یہ جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے اور جھوٹ بولتے ہیں، جس پر انہیں سزائیں ہوئی ہیں۔ اس سوال پر کہ کیا وزارت داخلہ کے ساتھ وزارت خارجہ بھی اس معاملے میں برطانوی حکام سے رابطے میں ہیں؟۔ طلال چودھری نے کہا یہ پاکستان کا کیس ہے کسی ایک فرد کا نہیں، پاکستان کے برطانیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمومی طور پہ پیاس سردیوں میں کم ہوجاتی ہے یہ بات کہی جاتی ہے کہ جسم کو پانی کی ضرورت نہیں رہی اس لئے پیاس محسوس نہیں ہوئی۔حالانکہ یہ جسم کا خاموش اشارہ ہوتا ہے کہ وہ آہستہ آہستہ ڈی ہائیڈریشن یعنی پانی کی کمی کا شکار ہورہا ہے وہی ڈی ہائیڈریشن جو تھکن، سر درد، سستی، خشک جلد اور کمزوری کی بڑی وجہ بنتی ہے۔سرد موسم میں ٹھنڈی ہوا کے باعث سانس کی نمی تیزی سے خارج ہوتی ہے، ہونٹ پھٹتے ہیں، جلد خشک ہوتی ہے، اور جسم کے خلیے پانی مانگتے ہیں مگر ہم محسوس نہیں کرتے۔ یہی وہ وقت ہے جب جسم اندرونی طور پر ایک نرمی، ایک نمی اور ایک ہلکی سی توجہ چاہتا...
    دنیا کے نقشے پر کبھی کبھی کچھ ملک ایسے لگتے ہیں جیسے جلتے ہوئے کوئلوں پر رکھے گئے پھول۔ آج کا وینیز ویلا بھی انھی ملکوں میں سے ایک ہے، ایک ایسا خطہ جو اپنے زخموں کے ساتھ دنیا کو پکار رہا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا۔ ہم ایک ایسے وقت میں جی رہے ہیں، جب ہماری آنکھیں ابھی تک غزہ کے ملبے سے اٹھتے دھویں اورآگ کو بھول نہیں سکی ہیں۔ وہاں کے بچوں کی چیخیں ہماری سماعت میں مسلسل گونجتی ہیں اور ہم ابھی تک ان معصوم چہروں پر جمی خاک کو صاف بھی نہیں کرپائے کہ دوسری طرف یوکرین کی جنگ ایک نئی بربادی کی کہانی لکھ رہی ہے اور اس سب کے بیچ وینیز ویلا...
    وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں توانائی کے شعبے میں نقصانات کو قابو میں رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے بتایا کہ گیس کے گھریلو صارفین تقریباً 1 کروڑ ہیں اور پیٹرولیم پر لیوی میں اضافے کے آپشن پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ لیوی میں اضافہ غریب طبقے کے بوجھ کو کم کرنے میں مددگار ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں گیس کی کھپت کم ہوئی ہے اور گردشی قرض کے مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے تاکہ نظام کے پرانے نقصانات کی وصولی ممکن ہو سکے۔...
    وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا نظریہ آج بھی ملک میں سویلین سپرمیسی کے اصول پر قائم ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کے انفراسٹرکچر کو جدید بنیادوں پر مستحکم کیا اور اس جدوجہد میں قوم کو بھی پارٹی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکی استحکام کے لیے تسلسل اور پالیسیوں کی مستقل مزاجی بہت ضروری ہے۔
    پرویزمشرف کی جلا وطنی و تنہائی اور فیض حمید کی سزائے قیدخوشی کا نہیں ، عبرت کا مقام ہے،خواجہ سعدرفیق WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے جنرل پرویز مشرف کی جلا وطنی و تنہائی اور جنرل فیض حمید کی سزائے قیدخوشی کا نہیں ، عبرت کا مقام ہے، غلط کاموں کا نتیجہ جلد یا بدیر غلط ہی نکلتا ہے۔اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا مجھ سمیت جنرل فیض حمید کے بیشتر متاثرین اس موقع پر استغفار کا ورد کر رہے ہیں جبکہ جنرل فیض حمید سے مسلسل فیض یاب ہونیوالے اور انکے اشارِ ابرو پر رقص کرتے ہوئے ہم پر حملے کرنیوالے پیشہ ور رقاص اب...
    وفاقی وزیر رانا تنویر حسین—فائل فوٹو وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ن لیگی صدر نواز شریف کا نظریہ آج بھی سویلین سپر میسی کا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کے انفرااسٹرکچر کو جدید بنیادوں پر استوار کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ قوم کو بھی مسلم لیگ ن کی جدوجہد کے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری رائے میں ملکی استحکام میں تسلسل رہنا بہت ضروری ہے۔
    وفاقی وزیر علی پرویز ملک—فائل فوٹو وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ میرے لیے نقصان کو مینج کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کے گھریلو صارفین 1 کروڑ کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم صارفین پر لیوی میں اضافہ ایک آپشن ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا، پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے غریب طبقے پر بوجھ کم آئے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں گیس کی کھپت کم ہونے کا وزیرِ توانائی بہتر بتا سکتے ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا مسئلہ حل کرنا ہے، حل بتا دیں، تمام تر کوشش ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز