2026-06-02@21:03:05 GMT
تلاش کی گنتی: 7513
«گورنر سندھ»:
(نئی خبر)
ایک بھارتی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر عثمان طارق کی بولنگ کی ویڈیو ڈالتے ہوئے اس طرح کے ایکشن کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔پاکستان کے مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر تنقید کرنے والے بھارتی کرکٹر شری واستو گوسوامی کو بھارت کے سابق مایہ ناز اسپنر روی چندرن ایشون نے کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔بھارت کے ڈومیسٹک کرکٹر اور کمنٹیٹر شری واستو گوسوامی کی جانب سے سوشل میڈیا پر عثمان طارق کی امریکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ کے دوران بولنگ کا ایک کلپ شیئر کیا گیا۔شری واستو گوسوامی نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا حتیٰ کہ فٹبال میں کھلاڑیوں کو پنالٹی کک کے دوران روک کر کک مارنے کی اجازت نہیں...
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان 1447ھ کے نئے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں اور سندھ میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بج کر 24 منٹ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ پنجاب میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بج کر 8 منٹ تک ہوگا اور بلوچستان میں چاند دیکھنے کا آخری وقت 7 بج کر 47 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بج کر 13 منٹ تک رہے گا، آزاد جموں و کشمیر میں چاند دیکھنے کا وقت شام 6 بج کر 58 منٹ پر ختم...
ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ گلگت بلتستان کےسابق گورنر راجا جلال، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان، سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن(ر) شفیع،سابق وزرافاتح اللہ خان،حاجی شاہ بیگ،شمس اللہ حق،مولاناسلطان رئیس،سابق وزیردلشاد بانو نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپارٹی میں شمولیت پرمفلرپہنائے، پارٹی میں شمولیت پر خیرمقدم کیا،اس موقع پرانکاکہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی سیاست میں پہلی مرتبہ آئی پی پی شامل ہورہی ہے،استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان میں ترقی کیلئے بھرپور کام کرےگی،آئی پی پی کا سب سے بڑا منشور ترقی،خوشحالی اورروزگارکی فراہمی ہے،مختلف جماعتوں کے ساتھ میرا رابطہ ہوا ہے،انشاء اللہ جلد اسکی تفصیلات پیش کریں گے۔ کینیڈا: اسکول اور...
پاکستان میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 بروز بدھ نظر آنے کا قوی امکان ہے، کیونکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف یا جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق فلکیاتی پیرامیٹرز کی بنیاد پر 18 فروری کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے مناسب امکانات موجود ہیں۔ اس طرح 29 شعبان 1447 ہجری کو چاند دکھائی دے سکتا ہے۔ چاند کی پیدائش اور رویت کا وقت محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔ 18 فروری کو چاند نظر آنے کا...
کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ رمضان 1447 ہجری کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 01 منٹ پر ہوگی جب کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 18 فروری کو موسم جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کی توقع ہے، جس کے باعث چاند نظر...
افضل گورو اور مقبول بٹ کے یوم شہادت پر کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
مقررین کا کہنا تھا کہ بھارتی عدالت نے اپنے عوام کو مطمئن کرنے کے لیے شہداء کو غیر قانونی طور پر پھانسی دے کر ثابت کر دیا کہ بھارت کے ہاں آئین، قانون، اخلاقی اقدار اور انسانی حقوق کی کوئی اہمیت اور حیثیت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ معروف کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کے یوم شہادت پر کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقررین نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کو غیر قانونی طور پر پھانسی دیے جانے پر بھارت کی مذمت کی اور اس اقدام کو انسانی حقوق کی سنگین پامالی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سپریم...
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ آن لائن ٹریڈ سسٹم قائم: گوشت، پھلوں کی تجارت میں دلچسپی مثبت قدم، صدر
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ نمائندہ خصوصی) پاکستان اور ازبکستان نے ڈیجیٹل تجارتی راہداری کی طرف اہم سنگ میل عبور کر لیا سینٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کو آپریشن کے تحت مشترکہ آن لائن ٹریڈ سسٹم قائم کر دیا گیا۔ پاکستان سنگل ونڈو اور ازبکستان اسٹیٹ کسٹمز کمیٹی نے ڈیجیٹل راہداری کا آغاز کر دیا۔ دریں اثناء صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان، ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی برادرانہ تعلقات کو غیرمعمولی اہمیت دیتا ہے اور حالیہ تاریخی اور نتیجہ خیز سرکاری دورہ پاکستان کے ثمرات پر موثر عملدرآمد کو ناگزیر قرار دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمہوریہ ازبکستان کے پاکستان میں سفیرعلیشر تختایوف سے ایوانِ صدر میں ملاقات کے دوران کہی، جنہوں نے صدرِ پاکستان کو...
غلام احمد بلور کے جانے سے پشاور یتیم ہوگیا، بلور ہاؤس کا سیاسی تشخص برقرار رکھوں گا، سابق گورنر غلام علی
سابق گورنر اور پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے اہم سیاسی مرکز بلور ہاؤس کے نئے مالک حاجی غلام علی کہتے ہیں کہ بزرگ سیاست دان غلام احمد بلور کے پشاور سے منتقل ہونے سے پورا شہر سیاسی طور پر یتیم ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غلام بلور نے پارلیمانی سیاست اور پشاور کو خداحافظ کہہ دیا وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غلام علی نے کہا کہ بلور خاندان کے پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے پر انہیں دکھ ہوا اور یہ پشاور کا نقصان ہے۔ غلام علی نے بلور ہاؤس کی ملکیت، سیاسی معمولات، لوکل گورنمنٹ، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس کے درمیان جاری کشیدگی اور دیگر سیاسی معاملات پر بات کی۔ ’ایک روپے میں بلور ہاؤس...
ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدرثاقب فیاض مگوں فائر اور سیفٹی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں،آصف سخی،ملک خدا بخش،عمران فاروقی،شرجیل گوپلانی اور دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ گل پلازہ دلخراش سانحہ کے بعداب اس بات کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ ایک ایسا حفاظتی نظام ہو جوآگ لگنے یا آگ کو پھیلنے نہ دے، کہتے ہی کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے،آگ سے بچائو کے لیے فائرفائٹنگ اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی حادثے کی صورت میں قیمتی جانوں کی حفاظت رہے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایف پی سی سی آئی میں آئل اور گیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے زیرانتظام ’’فائر اور سیفٹی‘‘ آگاہی سیمینار میں خطاب کے دوران کہی۔ سیمینار سے نائب صدر ایف پی...
لاہور،آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرے سے پروفیسرندیم اشرفی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں شیخ زید اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھا دیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ شیخ زاہد اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اور قابلِ تحسین اقدام ہے جو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے لیے ایک فراخدلانہ تحفہ ہے۔ اس منصوبے سے بالخصوص معاشی طور پر نادار اور کمزور طبقے کے افراد کو اپنی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات میسر آئیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ صوبے...
پشاور میں رواں سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا۔ جائزہ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پشاور میں رواں سال ہونے والے پی ایس ایل (PSL) کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم و نسق کو فوری طور پر صوبائی پولیس اور دیگر صوبائی اداروں کے زیر نگرانی ،ماڈل کے طور پر نافذ کیا...
کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر گودام ہیں، واقعے کے بعد اطراف کی دکانوں کو بھی فوری بند کرادیا گیا تھا۔
وفاق اور خیبرپختونخوا ایک پیج پر، ملاکنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالیسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم...
سٹی 42:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ہوئی ۔ امن و امان اور پی ایس ایل میچز پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان، سیکیورٹی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاورمیں پاکستان سپرلیگ کے میچز کرانے کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ بطورگورنرمتعدد بار پی سی بی کے سامنے یہ معاملہ اٹھا چکے ہیں۔ایس ایل میچزکا انعقاد صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ایک بہترین اور مثبت اقدام ثابت ہوگا۔ ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ٹریفک پولیس پنجاب ...
علامتی فوٹو کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔
اوپن اے آئی نے حال ہی میں امریکہ میں اپنے فری اور گو سبسکرپشن یوزرز کے لیے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے تجربات شروع کردیے ہیں۔ گو پلان، جو عالمی سطح پر جنوری کے وسط میں ریلیز ہوا تھا، ماہانہ 8 ڈالر میں دستیاب ہے، جبکہ اعلیٰ سطح کے پریمیم سبسکرپشن یوزرز اشتہارات سے پاک ماڈل استعمال کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی کو اشتہارات کیوں نہیں دکھانے چاہییں، اینتھروپک نے دلائل سے واضح کردیا یوزرز کی تشویش کے بارے میں کہ آیا اشتہارات ان کے سوالات، جوابات پر اثر ڈالیں گے یا نہیں، اوپن اے آئی نے بلاگ پوسٹ میں وضاحت کی کہ ’اشتہارات چیٹ جی پی ٹی کے جوابات پر اثر انداز نہیں ہوتے...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر آمد۔
لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم سے سفارش کریں گے کہ شہید عون عباس کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید ہونے والے عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور...
علامتی تصویر۔ گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون اور بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 35 اور بچے کی عمر 4 سال کے قریب ہے۔ لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور اراکینِ اسمبلی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ کوئٹہ، دہشتگرد حملوں سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی اس موقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبوں کے درمیان تعاون اور قومی یکجہتی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت ایک مثبت اور قابل تحسین...
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران امن و امان اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اور ممبران اسمبلی موجود تھے۔پنجاب کی صوبائی وزراء مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی ملاقات میں موجود تھے .گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا کہ اس وقت وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی فوری ضرورت...
صنعت کاروں اور مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے جس میں پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ائیر لائنز عنقریب اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی اور ائیر لائینز نے تیاریاں مکمل کرلی ہی۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق کارگو سمیت مسافروں کو اندرون اور بیرون ممالک لانے اور لے جانے والی دو ایئر لائن بھی جلد میدان میں آنے والی ہیں۔ کراچی ائیر کے نام سے آنے والی ایر لائن نے جہاز لیز پر لینے کے لیے حتمی شکل دے دی ہے اور رواں سال مئی جون میں اپنے اپریشن کا اغاز کر دے گی جبکہ صنعت کاروں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری کہ اب ٹی سی ایس...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب گورنر ہاؤس پہنچیں جہاں ان کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔مریم نواز حالیہ دہشت گرد حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے خاندانوں سے ملاقات اور ان سے اظہار یکجہتی کریں گی۔اس کے علاوہ ان کی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ گورنر ہاؤس میں کابینہ اراکین کے ساتھ بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت بھی ہوگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ صوبائی وزراء مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری اور چیف سیکرٹری پنجاب...
میڈیا سے گفتگو کے دوران کامران خان ٹیسوری نے واضح کیا کہ حسینؑ اور حسینیت ظلم سہہ سکتے ہیں مگر سر نہیں جھکاتے، دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں، اور قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز پر فخر کرتی ہے، غم میں برابر کے شریک ہیں اور ہر ضرورت پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سانحہ ترلائی، گورنر سندھ کا مسجد خدیجہ الکبریٰ کا دورہ، میڈیا سے گفتگو اور شہداء کی قبور پر حاضری سانحہ ترلائی، گورنر سندھ کا مسجد خدیجہ الکبریٰ کا دورہ، میڈیا سے گفتگو اور شہداء کی قبور پر حاضری سانحہ ترلائی، گورنر سندھ کا مسجد خدیجہ الکبریٰ کا دورہ، میڈیا سے گفتگو اور شہداء کی قبور پر حاضری...
سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے اظہارِ عقیدت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم سب یکجہتی سے یزیدیت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، ان دہشت گردوں کا مذہب دہشت گردی ہی ہے، اس دہشت گردی کے پیچھے انتہا پسند نریندر مودی اور اس کے ساتھی ہیں، مودی کے افغانستان میں ساتھی نہتے پاکستانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہوگی۔ سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے...
ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کریں گی، مریم نواز حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کریں گی۔ مریم نواز شریف کی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور صوبائی کابینہ کے اراکین سے بھی ملاقات ہوگی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں حریت رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے اپنی پرامن جدوجہد آزادی کیلئے جرات مندانہ کوششیں جاری رکھیں اور ہزاروں نوجوانوں نے بے مثال مشکلات کا سامنا کیا تاکہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مادر وطن کی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا۔ زیارت میں پارہ منفی 1 تک پہنچ گیا جو شدید سردی کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ دیگر علاقوں میں سبی میں 12، تربت میں 16، نوکنڈی میں 11 اور چمن میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ساحلی پٹی بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، گوادر میں کم...
کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولت پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اْس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس نے اگست 2025ء کی زری پالیسی رپورٹ کی اشاعت کے بعد زری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں کی رہنمائی کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ میکرو اکنامک حالات اور منظرنامے میں بہتری آئی ہے، جس کی معاونت محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی نے کی ہے۔ توقع ہے کہ مہنگائی مالی سال 26ء اور مالی سال 27ء کے بیشتر عرصے کے دوران 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رہے گی، اگرچہ کچھ قلیل مدتی اتار چڑھاؤ متوقع ہے۔ مالی سال 26ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے صفر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فروری کا مہینہ کشمیریوں کے لیے داغ ہائے سینہ کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے جن کے لیے زندگی ایک ایسے خوفناک ڈرامے کا منظر بن کر رہ گئی ہے جو ایک مقام پر رک گیا ہے۔ دہائیوں سے اس منظر کا ایکشن ری پلے جا ری ہے۔ جور وستم کا وہی انداز جو روز اوّل سے اپنایا گیا تھا، سر جھکانے اور حوصلے توڑنے کی وہی کوششیں، تعزیر وعتاب کے وہی طریقے ناموں اور کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ جا ری ہیں۔ ایک دور میں کسی کردار کا نام مقبول بٹ ہوتا ہے توکچھ مدت گزرنے کے بعد وہ کردار افضل گورو کی شکل میں اور کچھ عرصہ بعد وہی کردار ایک اور انداز سے امتیاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز) پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام شہید محمد افضل گورو کا 14 واں اور شہید محمد مقبول بٹ کا 42 واں یومِ شہادت منانے کے لیے دارالحکومت مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے کہا کہ بھارت پھانسیوں، جیلوں، کالے قوانین اور گولی سے جموں کشمیر کے عوام کو آزادی کے مطالبے سے دستبردار نہیں کرسکتا۔ شرکا نے’’مقبول تیری شہادت سے انقلاب آئے گا‘‘گورو تیری شہادت سے انقلاب آئے گا” اور ”خون رنگ لائے گا، انقلاب آئے گا” جیسے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ریلی سے پاسبانِ حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی، وائس چیئرمین عثمان علی ہاشم، مہاجرین راہنماؤں بلال احمد فاروقی، سر انداز میر، شہباز احمد، محمد اسلم انقلابی، امتیاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026ء کا اجراء کر دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ 135 اداروں میں 600 سے زاید گورننس اصلاحات ہوئیں۔ریفارمز رپورٹ ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹوٹ مشعل پاکستان نے تیار کی۔ رپورٹ کے مطابق گورننس اصلاحات کی منظم دستاویز بندی کی گئی ہے، دوسرے ایڈیشن میں 660 اصلاحات ریکارڈ کی گئیں، اصلاحات 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور منسلک اداروں پر محیط ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اصلاحات کے حجم میں 5 گنا اضافہ ہوا، پالیسیز طویل المدتی ریاستی صلاحیت کی تعمیر کی جانب منتقل ہو چکی ہے، توانائی کا شعبہ مجموعی اصلاحاتی سرگرمیوں کا تقریباً 40 فیصد حصہ ہے، قانون...
قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ سے اُن کے چیمبر میں ملاقات کے دوران کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اس المناک واقعے نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے، بے گناہ جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی نقصان ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اُن کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے سانحۂ ترلائی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے تعزیت کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اس المناک واقعے نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026ء کا اجراء کر دیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ 135 اداروں میں 600 سے زائد گورننس اصلاحات ہوئیں۔ریفارمز رپورٹ ورلڈ اکنامک فورم کے کنٹری پارٹنر انسٹیٹوٹ مشعل پاکستان نے تیار کی۔رپورٹ کے مطابق گورننس اصلاحات کی منظم دستاویز بندی کی گئی ہے، دوسرے ایڈیشن میں 660 اصلاحات ریکارڈ کی گئیں، اصلاحات 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور منسلک اداروں پر محیط ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اصلاحات کے حجم میں 5 گنا اضافہ ہوا، پالیسیز طویل المدتی ریاستی صلاحیت کی تعمیر کی جانب منتقل ہو چکی ہے، توانائی کا شعبہ مجموعی اصلاحاتی سرگرمیوں کا تقریباً 40 فیصد حصہ ہے، قانون و انصاف، ڈیجیٹل گورننس اور آئی...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری—اسکرین گریپ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہو گی۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، بھارت رسوائی کا بدلہ لینے کے لیے پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے، دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم اپنے حوصلے پست نہیں ہونے دیں گے، شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، جہاں بھی ضرورت پڑے گی ذاتی حیثیت میں آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ گورنر سندھ...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں مہنگائی میں کمی کے باوجود مرکزی بینک سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے، کیونکہ عالمی سطح پر مسلسل غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ مقامی دباؤ کے پیش نظر پیشگی اقدامات اب بھی ناگزیر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سعودی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے اشتراک سے منعقدہ العُلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مرکزی بینک کے اقدامات بروقت، فعال اور انتہائی مؤثر ہونے چاہئیں تاکہ حتمی اہداف حاصل کیے جا سکیں، کیونکہ مرکزی بینک کے لیے سب سے مشکل مرحلہ پیشگی اقدامات کرنا ہوتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ابھرتی معیشتوں کی العلا کانفرنس 2026 کا آغاز، عالمی...
لاہور میں بسنت کا 3 روزہ تہوار رنگوں اور پتنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر بھر میں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ اس تہوار میں حصہ لیا۔بسنت کی آخری رات شہری پوری رات رقص کرتے رہے۔ شہریوں نے اگلے سال بھی بسنت منانے کی امید ظاہر کی اور تہوار کے کامیاب انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بسنت کے اختتامی لمحات میں ایک شہری نے بسنت کا گیت بھی گایا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ تہوار لاہور
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر دان ستوينسکو گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا پرچم دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے دورے کے دوران سفیر نے ایک مقامی پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے جھنڈے لہراتے دیکھے، جس پر انہوں نے مسرت کا اظہار کیا۔ رومانیہ کے سفیر نے اس لمحے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے پرچم دیکھنا واقعی غیر متوقع اور خوش آئند تجربہ تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تعلقات مشترکہ تجربات، باہمی احترام اور ترقی و مواقع کے لیے دیرپا عزم پر مبنی...
2026ء کے فیشن ٹرینڈز میں نئے رنگ آپ کا وارڈ روب سجائیں گے، اس حوالے سے فیشن ایکسپرٹس نے بھی پیش گوئیاں کی ہیں۔ اس سال فیشن کے رنگوں کی دنیا کافی دلچسپ اور متنوع ہونے واہی ہے۔ ایکسپرٹس اور ڈیزائنرز کی پیشگوئیوں کے مطابق رواں برس چند خاص رنگ ایسے ہیں جو اسٹائل اور مزاج دونوں میں نمایاں ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ فیشن کی دنیا میں ان رنگوں کے ٹرینڈز میں رہنے کی باتیں کی جا رہی ہیں جو آپ کے وارڈروب میں تازگی اور جدت کا احساس لا سکتے ہیں۔ نئے ٹرینڈز میں سب سے زیادہ توجہ ماحولیاتی اور قدرتی رنگوں کی طرف جارہی ہے۔ Mocha Mousse جو Pantone کا رنگ ہے، یہ ایک نرم، گرم...
پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 جاری: 135 اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات، شفافیت اور ڈیجیٹل گورننس پر زور
مشعل پاکستان، جو ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کا کنٹری پارٹنر انسٹیٹیوٹ ہے، نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کا اجرا کیا۔ یہ رپورٹ پاکستان میں گورننس اصلاحات کی سب سے جامع دستاویز بندی پیش کرتی ہے، جس میں 2025 کے دوران 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور منسلک اداروں میں 600 سے زائد اصلاحات ریکارڈ کی گئی ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ ہیں۔ مزید پڑھیں: معاشی اصلاحات اور ترقیاتی تعاون پر وزیراعظم اور صدرعالمی بینک کا اتفاق رپورٹ کے مطابق اصلاحات کا زیادہ تر دائرہ توانائی، قانون و انصاف، اور ڈیجیٹل گورننس و آئی ٹی شعبوں پر مرکوز ہے، اور 200 سے زائد اقدامات ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے نافذ کیے جا چکے ہیں، جس سے شفافیت میں...
لاہور میں تین روز تک رنگوں، قہقہوں اور پتنگوں سے سجی رہنے والی بسنت فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ مقررہ وقت ختم ہوتے ہی شہر بھر میں پتنگ بازی پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی جبکہ اندرون لاہور کی چھتوں پر گونجتی موسیقی، روشن قمقمے اور جشن کا شور آہستہ آہستہ خاموشی میں بدل گیا۔ سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والے اس تہوار کے آخری روز امن کی شمعیں فضا میں چھوڑ کر محبت، بھائی چارے اور امید کا پیغام دیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اختتامی لمحات سے قبل ہی اندرون شہر کی چھتیں خالی ہونا شروع ہو گئیں، مہمانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری رہا اور...
9 فروری مقبوضہ جموں و کشمیر کے عظیم رہنمامحمد افضل گورو کا یومِ شہادت ؛ جب بھارتی ریاست نے انصاف کاخون کردیا
اسلام آباد/مظفرآباد (نیوز ڈیسک)لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کشمیری عوام 9 فروری کو تحریکِ آزادی کشمیر کے رہنما محمد افضل گورو کا یومِ شہادت مناتے ہیں۔ اس موقع پر مختلف حلقوں کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے اور بھارتی ریاست کے عدالتی عمل پر شدید سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ 9 فروری 2013 کو بھارت نے بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل میں محمد افضل گورو کو پھانسی دے دی تھی۔ کشمیری حلقوں کے مطابق افضل گورو کو جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا اور منصفانہ عدالتی کارروائی کے بغیر انہیں سزائے موت دی گئی، جسے انصاف کا قتل قرار دیا جاتا ہے۔ کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے...
افضل گورو کی شہادت کے بعد تحریک آزادی جموں و کشمیر میں تیزی آئی جسے روکنے کیلئے بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو نافذ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہندوستان نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر انصاف کا قتل کیا، ان کی شہادت پر عالمی برادری آج بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، افضل گورو نے ہمیشہ اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد جاری رکھی۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں سات دہائیوں سے زائد عرصہ میں بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو آزادی مانگنے کی پاداش میں پابند سلاسل کیا اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے ہزاروں بے گناہ کشمیری نوجوان غائب کر دیے گئے۔ تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما افضل گورو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی اور بونیر میں بزرگوں کے کھیل کے نام سے مشہور علاقائی کھیل ’کوڈا‘ اب معدوم ہونے لگا ہے، جسے بچانے کے لیے وہاں کے لوگ کوشاں ہیں۔اس کھیل کا نام کوڈا اس لیے رکھا گیا ہے کہ اس کی پچ کو ’کوڈا‘ کہتے ہیں۔ اس کھیل میں ایک ٹیم کل پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے، لیکن میدان میں صرف تین کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت ہوتی ہے۔تین کھلاڑی ایک ٹیم کے اور تین دوسرے ٹیم کے مد مقابل ہوتے ہیں اور ہر کھلاڑی کے پاس پتھر سے بنی دو گولیاں ہوتی ہیں، جسے ’مڑدکی‘ کہتے ہیں۔ جس کھلاڑی نے پچ حاصل کرلی، اسے پچ کا پوائنٹ ملتا ہے اور دوسرا کھلاڑی جب...
پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا۔ مارچ میں ضلعی قیادت ‘ کارکنوں اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ مارچ کی قیادت جنید اکبر‘ ممبران و ضلعی قیادت نے کی۔ علاوہ ازیں رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خیبر پی کے کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت میلے کا آخری دن بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا تھا، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے۔ لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری رہیں، بچے بڑے سب پیچ لڑانے میں مصروف تھے کچھ بچے گلیوں میں سڑکوں میں پتنگیں لوٹنے میں بھی مصروف نظر آئے۔ بسنت کے تیسرے روز بھی ڈھول ڈھمکے بجتے، رات گئے تک آسمان پتنگوں سے سجا رہا۔
سرگودھا (نوائے وقت رپورٹ، نمائندہ خصوصی) سرگودھا میں تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ٹائر پھنٹے سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیز رفتار کار ٹائرپھٹنیکیباعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی گاڑی میں سوار تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا آرہے تھے کہ...
میرپور خاص: کیسانہ موری حادثے میں میرواہ گورچانی کے ایک ہی خاندان کے جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال میں رکھی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مانگا منڈی: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پاک ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا تحفہ مغرب سے ملا، ان کی جنگوں میں شامل ہونے کی قیمت چکا رہے ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ رہا، 40 سال سے ہم قربانیاں دے رہے ہیں، کوئی ملک اتنا لمبا عرصہ دہشت گردی کے خلاف نہیں لڑا۔وفاقی وزیر قانون نے مسنگ پرسنز کے معاملے پر ایک اور کمیٹی بنانے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ کئی دفعہ دیکھا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث لوگ مسنگ پرسنز کی فہرست میں شامل ہوجاتے ہیں، نئی کمیٹی ان معاملات کو دیکھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-5 مظفر آباد(صباح نیوز)حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ 9 فروری 2013ء کو محمد افضل گوروؒ بھارتی عدالتی نظام کی کھلی جارحیت کا شکار ہو کر شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک حق و صداقت کا علم بلند رکھا، شہید افضل گوروؒ کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے متحدہ جہاد کونسل کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک بے بنیاد مقدمے میں شہید افضل گوروؒ کو پھانسی دے کر بھارتی عدالتوں کے نام نہاد...
ملک کے مختلف حصوں میں 10فروری تک بارش کی پیشگوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگی، 9 اور 10 فروری کو پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش مری سمیت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے، جنوبی پنجاب میں تیز ہواں کے ساتھ ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں سڑکوں پر پھسلن اور...
ڈالرز کی منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے دو ارب ڈالر کے رول اوور میں کوئی مسئلہ نہیں اور ستمبر 2027 تک دوست ممالک کے ڈالر ڈپازٹس رول اوور ہوتے رہیں گے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں بھی رول اوور کی مکمل ایشورنس شامل ہے۔ اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ پاکستان اب تک بیرونی قرض اور سود کی ادائیگی کی مد میں...
بسیم افتخار: دفاعی شعبہ کے بعد صحت کے شعبہ میں پاکستان کا عالمی سطح پر عالیشان مقام بن گیااورکالج آف فزیشنزاینڈسرجنز پاکستان سے تربیت یافتہ ڈاکٹرزاور طبی ماہرین کی دنیامعترف ہوگئی۔ صدر سی پی ایس پی پروفیسرخالدمسعود گوندل کاکہناہے کہ آئرلینڈ نے پاکستان سے مزید 100ڈاکٹرز مانگے ہیں ،قطرمیں سی پی ایس پی کی ڈگری کوپی ایچ ڈی کے برابرتصورکیاجاتاہے۔پروفیسرخالدمسعود گوندل کاکہناہے کہ مزیدممالک ہماری صحت کے شعبہ میں سی پی ایس پی کی خدمات حاصل کرناچاہتے ہیں ۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سینئرنائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر شعیب شفیع کاکہناہے کہ برطانیہ کےایک اخبارنے سی پی ایس پی کے خلاف بے بنیاد خبر نشر کی ،ہم نے مختلف اداروں سے...
کنشاسا : افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں گزشتہ دنوںکولٹن کی ایک کان منہدم ہوگئی تھی، جس میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکتوں نے حکمرانوں کو ہلاکر رکھ دیا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین اطلاعات میںہلاکتوں کی مزید اطلاعات آئی ہیں جو 300 سے زائد بتائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ افسوسناک واقعہ جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصے میں واقع روبایا کے علاقے میں پیش آیا تھا، جہاں کولٹن کی ایک آرٹی سینل کان اچانک منہدم ہوگئی تھی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق حادثے میں اب تک 300 سے زائد افراد کی جانیں جا چکی ہیں جبکہ اب بھی 100 کے قریب افراد زخمی حالت میں مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ یاد رہے کہ ہلاک شدگان...
بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور زیارت کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک بارش جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ بارش اور برفباری کے باعث بالائی علاقوں ناران، کاغان، کالام اور چترال میں سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مغربی ہواؤں کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں تیز...
بینک دولت پاکستان نے سابق گورنر، ممتاز ماہر معاشیات اور اصلاح پسند مرکزی بینکار ڈاکٹر شمشاد اختر کی زندگی اور خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا۔ ان کے انتقال کو ملک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان تصور کیا جا رہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے تعزیتی ریفرنس میں پاکستان کے مالی اور اقتصادی منظرنامے میں ڈاکٹر اختر کی لافانی خدمات کو اجاگر کیا۔ اسٹیٹ بینک کے سابق گورنروں، کمرشل بینکوں کے صدور اور چیف ایگزیکٹو افسران، مالی شعبے کے سینئر ارکان، اور اسٹیٹ بینک کے عہدیداروں نے ریفرنس میں شرکت کی۔ گورنر جمیل احمد نے یاد دلایا کہ جنوری 2006ء میں ڈاکٹر شمشاد کا اسٹیٹ بینک کی 14ویں...
فائل فوٹو سرگودھا میں لاہور روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔حکام نے کہا کہ کار سوار افراد شادی کی تقریب کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا جا رہے تھے۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگی، 9 اور 10 فروری کو پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش مری سمیت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے، جنوبی پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں سڑکوں پر پھسلن اور ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں بسنت میلے کا آج آخری روز بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا ہے، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے ہیں۔ پاکستان کے ثقافتی دارالحکومت لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری ہوئی ہیں، بچے بڑے سب پیچ لڑانے میں مصروف ہیں، کچھ بچے گلیوں میں سڑکوں میں پتنگیں لوٹنے میں بھی مصروف نظر آتے ہیں۔ بسنت کے پہلے روز ہوا نہ چلنے کی وجہ سے دن بھر آسمان گڈی کو ترستا رہا مگر رات کو ہوا چلتے ہی من چلے چھتوں پر چڑھ گئے اور امن کی علامت سفید رنگ کی...
سٹی42ؒ: بسنت کے تہوار کا آج آخری روز ہے اور شہر بھر میں جشن کا سماں برقرار ہے۔ بچے، بڑے، نوجوان اور بزرگ سبھی پیچ لڑانے اور پتنگیں کاٹنے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں جبکہ لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور چھتوں پر بسنت کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ بسنت کے تیسرے روز کا آغاز ہوتے ہی تیز ہواؤں کے ساتھ لاہوریوں کی بڑی تعداد اندرون لاہور پہنچ گئی۔ اندرون لاہور کی چھتوں پر پتنگوں کے پیچ لگے رہے، جہاں تاجر برادری کی جانب سے بسنت کا بھرپور اہتمام کیا گیا۔ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے جبکہ کھانوں اور مٹھائیوں کا بھی بھرپور دور رہا۔ تاجروں کے مطابق آج اندرون لاہور کی چھتوں نے ماضی کی یادیں...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی وسیم اقبال تانبے کی فرنس کا مالک فیملی کے ہمراہ بھتیجی کی شادی میں شرکت کیلئے گیا۔ نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوئے، سیف الماری کے تالے توڑ کر سات کروڑ کے 118 تولے طلائی زیور، دو کروڑ چالیس لاکھ روپے، نقدی چرا کر لے گئے۔ تھانہ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت فیسٹیول کے دوسرے روز بھی شہر کی فضا رنگ برنگی پتنگوں اور خوشیوں سے معمور رہی۔ پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کی بڑی تعداد بھی اندرونِ شہر پہنچ گئی اور پتنگ بازی کے روایتی کھیل میں بھرپور حصہ لیا۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہور آنے والے غیرملکی مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ بسنت نہ صرف لاہور کی ثقافتی شناخت ہے بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع بھی ہے۔ غیرملکی مہمانوں نے لاہور کی مہمان نوازی، ثقافتی رنگوں اور عوامی جوش و خروش کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں بسنت...
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے نے سمگلنگ کرنیوالے گروہ کا سرغنہ پکڑ لیا،کروڑ روپے مالیت کا سونا اور کرنسی برآمد فیڈل انویسٹی گیشن ایجنسی گوجرانوالہ کو اطلاع ملی کہ گوجرانوالہ میں ایک منظم گروہ جس کا سرغنہ عدیل طاہر سکنہ پسرور ہے یہ گروہ غیر ملکی کرنسی اور سونا بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہے،ملزم وافر مقدار میں سونا اور کرنسی لاہور منتقل کرنے کیلئے روانہ ہو رہا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے چندا قلعہ ناکہ بندی کر کے عدیل طاہر کو پکڑ لیا اور کار سے کروڑوں روپے مالیتی ساڑھے 57 تولے سونا،23 ہزار سعودی ریال،16 ہزار دوبئی درہم،12 سو یورو،1650 قطری ریال اور کویتی دینار برآمد کر لئے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ...
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ روایتی کھانے بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔ قریباً ہر چھت پر ساؤنڈ سسٹم نصب ہیں جن پر روایتی بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں، جس سے خوشی اور جوش و خروش کا ماحول مزید بڑھ گیا ہے۔ پورے شہر کی چھتوں پر ہلہ گلہ اور مسرتوں کا سماں ہے۔ لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگیں لہرا رہی ہیں، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ بات خوش آیند ہے کہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن اقبال سحر گوٹھ کی پرنسپل پروفیسر عصمت جہاں نے اپنے کالج کے ہفتہ طلبہ کا ایک دن ’’یوم انسدادِ منشیات‘‘ کے طور پر منایا، تقریب میں منشیات کے خلاف کام کرنے والی شخصیت تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد کو خاص کر مدعو کیا گیا، اس موقع پر طالبات نے منشیات کے خلاف پوسٹرز کی نمائش کا انعقاد کیا، ڈرامہ پیش کیا، تقاریر کیں، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ رفیع احمد نے اساتذہ اور طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے 43، فیصد طلبا کسی نہ کسی منشیات کی زد میں ہیں، منشیات...
فائل فوٹو بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔خیبرپختون خوا کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بارش اور برفباری کے باعث بالائی علاقے ناران، کاغان، کالام اور چترال میں سڑکیں بند اور پھسلن کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔مغربی ہواؤں کے زیر اثر ساحلی پٹی پر تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی...
ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا جس کو طبی امداد کیلیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے سخت کردیے ہیں۔
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اپر اور لوئر اور کولائی پالس میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اپر اور لوئر اور کولائی پالس میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ جبکہ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے...
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا جس کو طبی امداد کیلیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے سخت کردیے ہیں۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کرسکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سلیم حیدر نے کہا کہ اسلام آباد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہیں، پورا پاکستان شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کے راستے دہشت گردی کر رہا ہے، پاکستانی قوم اس کے خلاف متحد ہے، ہر پاکستانی پاک فوج کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کرسکتا، ہم پاک دھرتی سے ان دہشت گردوں کا مکمل صفایا کریں گے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو پیش کش کی ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچی آرہی ہے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے دوں گا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش مائی کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ لاہور کی ترقی کو دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے اور مجھے امید ہے کہ کراچی بھی انشاء اللہ ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بھتے کی پرچیاں ملنے کی شکایات کیں، انہیں کہتا ہوں کہ اگر اب کسی کے بھی پاس بھتے کی پرچی آئے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے...
سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید کیا گیا، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں۔پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ملک کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔خود کش حملہ آور نے مسجد میں پہلے فائرنگ کی ہھر خود کو اڑا لیا۔پوری قوم خون کے آنسو رو رہی ہے، ماوں نے بچوں کو مسجد بھیجا۔پاکستانی عظیم قوم ہے، ہماری فوج کے جوان، افسران روزانہ ملک پر جانیں...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کر سکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پورا پاکستان شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے اور ان سے دلی ہمدردی کا اظہار کر رہا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، تاہم پاکستانی قوم اس سازش کے خلاف متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ گورنر پنجاب نے واضح کیا کہ بھارت دہشت گردی...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو یقین دلایا ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچیاں آ رہی ہیں، وہ انہیں براہِ راست ان کے پاس لے آئے، اور وہ خود رقم ادا کر دیں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش “مائی کراچی” کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ لاہور کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی اور ان کا یقین ہے کہ کراچی بھی جلد ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بھتے کی پرچیاں ملنے کی شکایات کی ہیں، اور اس مسئلے کے حل کے لیے وہ خود قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ گورنر سندھ نے کراچی...
لاہور: پنجاب حکومت کا بسنت کے تینوں روز ینگو کے ذریعے یومیہ 60 ہزار مفت رائڈز فراہم کرنے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ پنجاب حکومت اور ینگو کے درمیان بسنت کے تین دنوں میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار مفت رکشہ رائڈز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا گیا تھا تاہم حکومتی اعلان کے برعکس شہریوں کو ینگو رکشہ سروس مفت فراہم نہیں کی جا سکی۔ ینگو رکشہ سروس استعمال کرنے والے مسافروں سے باقاعدہ کرایہ وصول کیا گیا جس کے شواہد سامنے آ گئے ہیں، اندرون شہر بھی ینگو رائڈ کے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں اور فری رائڈ کا اعلان صرف زبانی جمع خرچ ثابت ہوا ہے۔ ینگو رکشہ ڈرائیور نے تصدیق کرتے...
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سہولت بازار میں کاروائیاں، 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے و بکرے کا گوشت تلف
— فائل فوٹو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی لکھا کے سہولت بازار میں 2 مقامات پر کارروائی کی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے اور بکرے کا گوشت تلف کیا گیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کے قبضے سے لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل بھی ضبط کر لی گئی۔ڈی جی فوڈز کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیاں اور مضرِ صحت گوشت اوکاڑہ اور ملحقہ جگہوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔
ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونی قرض اور سود ادائیگی کی مد میں چھ ارب ڈالر ادا کر چکے ہیں۔ مغوی کی عدم بازیابی سے متعلق کیس 9 فروری کو ہوگا ، ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ طلب
— فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم عدیل کے قبضے سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا اور مختلف ممالک کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی، غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون آف لوڈفیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا بھی اعتراف کیا: ایف آئی اے حکام ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 6 رکنی گروہ میں شامل ملزمان کا تعلق سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے ہے، گروہ کے ساتھ شامل کسٹم افسران کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ایف آئی اے کے...
گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جوش، رفتار اور سنسنی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دسواں ایڈیشن آج 7 فروری سے شروع ہو رہا ہے، جسے کرکٹ کی تاریخ کے سب سے سخت مقابلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ اس میگا ایونٹ کی مشترکہ میزبانی بھارت اور سری لنکا کر رہے ہیں، جہاں 20 ٹیمیں آٹھ مختلف وینیوز پر ٹرافی کے حصول...
کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے، برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ ایک بیان میں گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ قرضہ ستمبر2027 ء تک رول اوور ہوجائے گا جبکہ چھ ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کردی، مزید چار سے ساڑھے چار ارب ڈالر کی ادائیگی رواں مالی سال کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار معاشی ترقی کے لئے دو سال تک پالیسیز کا تسلسل جاری رہے گا۔ پاکستان کی معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ...