2026-07-23@23:35:48 GMT
تلاش کی گنتی: 7526

«گورنر سندھ»:

(نئی خبر)
    قیصر کھوکھر : لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان,سیکرٹری پی پی ایس سی نے کامیاب اُمیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈ ویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر بہاولپور کی مجموعی طور پر 9 آسامیوں پر اُمیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ۔ اوپن میرٹ پر 7 آسامیوں کے لیے اُمیدواروں کے تقرر کی سفارش کردی گئی ۔ خواتین کوٹہ کی 2 آسامیاں موزوں اُمیدوار دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اوپن میرٹ میں تبدیل کی گئیں ۔ اقلیتی کوٹہ کی ایک آسامی موزوں امیدوار دستیاب نہ ہونے پرخالی رہ گئی۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد...
    محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت جامشورو، دادو، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش، مختلف علاقوں میں بادل جم کر برسے۔اس کے علاوہ ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ اور نوشہروفیروز میں بھی ہلکی بارش متوقع ہے۔شہید بینظیرآباد، خیرپور، سکھر، گھوٹکی، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں بھی 22 جنوری کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس سسٹم کی وجہ سے کراچی میں 22...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک بھر میں مؤثر لوکل گورنمنٹ کا نظام نافذ ہونا چاہیے تاکہ عوامی مسائل نچلی سطح پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےقومی اسمبلی کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےکہا صوبائی حکومتوں کے اختیارات مقامی حکومتوں کومنتقل ہونےچاہیے،جب تک گلی اورمحلے کی سطح پرعوامی نمائندگی نہیں ہو گی،مسائل حل نہیں ہوسکتے،صوبائی حکومتیں اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنے سے کتراتی اور گھبراتی ہیں،جس کے باعث عام آدمی کو اس کے بنیادی حقوق میسرنہیں آتے۔ خواجہ آصف نےچین کی مثال دیتےہوئےکہاکہ صدرشی جن پنگ ایک مضبوط اورمنظم نظام سےگزرکر موجودہ مقام تک پہنچےہیں،تمام صوبوں میں ایسا نظام ہوجہاں اپنےمحلے میں ان کا نمائندہ...
    فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات نہیں کراتے اور اگر الیکشن شیڈول بھی آ جائے تو مختلف بہانے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک اور نظام کی بقا کے لیے لوکل گورنمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ چین کے موجودہ صدر بھی ایک سیاسی عمل کے ذریعے ابھر کر سامنے آئے، جبکہ لیڈرشپ اسی طرح پیدا ہوتی ہے اور ایسے ہی عمل سے آگے...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے اور شمائلہ عمران کی بہنوں نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے نے گورنر سندھ کی کاوشوں اور کوششوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنانے کے لیے ملک میں ایک مضبوط اور مؤثر لوکل گورنمنٹ سسٹم لانا ضروری ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم ایک ڈھکوسلہ ثابت ہوئی کیونکہ اس کے نتیجے میں زیادہ تر اختیارات صوبائی دارالحکومت میں جمع ہو گئے ہیں۔ خواجہ آصف کے مطابق نہ تو کہیں مؤثر لوکل گورنمنٹ ہے، اور جہاں ہے وہاں بھی اختیارات نہیں ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع نے واضح کیا کہ اٹھائیسویں ترمیم میں لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے اور اس کے مؤثر نظام کے قیام کی تجویز دی گئی تھی، اور اس پر اتفاق رائے بھی موجود تھا۔تاہم حکومت کو اس...
    لاہورمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید22روپے کمی سے562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک  روپے اضافے سے336روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔شہر میں دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر33روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
    محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔   محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر  نے کہا کہ جامشورو،دادو، ٹھٹھ ، سجاول ، حیدر آباد،ٹنڈو محمد خان،ٹنڈو الہیار، سانگھڑ،میر پور خاص، عمرکوٹ، نوشیرو فیروز، شهید بی نظیر آباد سمیت دیگر میں بارش کا امکان ہے۔
    سٹی42:لاہور میں بسنت کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے چند سرکاری سکولوں کی چھتوں کو بسنت کے پروگرامز کے لیے نیلامی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی دوران انتظامیہ فروری کے پہلے ہفتے میں بسنت کے موقع پر چار روزہ تعطیلات دینے پر بھی غور کر رہی ہے، تاکہ شہر میں جشنِ بسنت محفوظ اور منظم انداز میں منایا جا سکے۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور والڈ سٹی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ نیلامی کا عمل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کی منظوری کے بعد شروع ہوگا۔اس فیصلے کے تحت گورنمنٹ وکٹوریہ گرلز ہائی سکول، گورنمنٹ ہائی سکول دہلی گیٹ، گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز ہائی سکول شیرانوالہ گیٹ، گورنمنٹ سکول موچی گیٹ، گورنمنٹ سکول...
    امریکا کی ریاست ورجینیا میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا لیا۔ اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون ایبی گیل اسپین برجر نے گورنر کے عہدے کا حلف بھی سنبھالا، جبکہ اٹارنی جنرل کے منصب پر پہلی مرتبہ سیاہ فام رہنما جے جونز نے ذمہ داریاں سنبھالیں۔ غزالہ ہاشمی نہ صرف ورجینیا کی پہلی مسلم نائب گورنر ہیں بلکہ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بھی ہیں۔ حلف برداری کی تقریب کے موقع پر انٹرفیتھ پریئر بریک...
      امریکا کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم اور علامتی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس موقع کو امریکا میں مذہبی آزادی، تنوع اور جمہوری اقدار کی ایک نمایاں مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں پہلی مرتبہ کسی مسلم خاتون نے نائب گورنر کے منصب کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھایا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزالہ ہاشمی نے حلف برداری کی تقریب میں قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنے کا حلف لیا، جسے ملک بھر میں ایک تاریخی پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا...
    لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں موسم مجموعی طور پر خشک اور سرد رہے گا، تاہم 20 سے 23 جنوری کے دوران مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق متوقع خراب موسم کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے...
    لاہور کی فضاؤں میں ایک بار پھر رنگ برنگی پتنگوں کا جادو چھانے کو ہے، کیونکہ شہری قریباً 25 سال بعد بسنت کے جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت نے بسنت کی بحالی کا اعلان کیا ہے، جو 6، 7 اور 8 فروری کو صرف لاہور میں منایا جائے گا۔ تاہم، ماضی کے حادثات کو مدنظر رکھتے ہوئے سخت حفاظتی اقدامات اور ضابطوں کا نفاذ کیا گیا ہے تاکہ تیوہار محفوظ اور منظم رہے۔ مزید پڑھیں: بسنت 2026 کے لیے لاہور میں سخت سیکیورٹی انتظامات، پولیس نے تفصیلی پلان عدالت میں پیش کر دیا بسنت پنجاب کی قدیم ثقافتی روایت ہے، جو موسم بہار کے جشن کے طور پر پتنگ بازی، موسیقی اور اجتماعات کے ساتھ منائی جاتی رہی...
    لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند اتوار 18 اور پیر 19 جنوری 2026ء کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ پیر 19 جنوری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 18 گھنٹوں سے کم ہوگی، جبکہ ہلال کی رویت کے لیے چاند کی عمر کم از کم 19 گھنٹے ہونی چاہیے۔ انہوں نے...
    الیکشن کمیشنآف پاکستان کی جانب سے 22 معطل اراکین کی فہرستیں خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ، وفاق کو عملی سفارشات بھیجی جائیں گی معطل ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ رکنیت معطل اراکین میں حکومتی اپوزیشن اور مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیے: اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر صوبائی وزیر رانا سکندر سمیت پنجاب اسمبلی کے 50 ارکان کی رکنیت معطل مسلم لیگ ن کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کی رکنیت بھی معطل ہوئی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
    اسلام آباد: گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 14 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔  سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے چار، چار اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔  سینٹ اور بلوچستان اسمبلی کے ایک ایک رکن کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں اپنی حیرت انگیز اور اکثر درست ثابت ہونے والی پیش گوئیوں کے باعث مشہور بابا وانگا کی ایک پیش گوئی آج کے ڈیجیٹل دور میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے دہائیوں قبل یہ عندیہ دیا تھا کہ مستقبل میں انسان روزمرہ زندگی کے بیشتر معاملات کے لیے چھوٹے الیکٹرانک آلات پر انحصار کرنے لگیں گے، جو نہ صرف سہولت فراہم کریں گے بلکہ انسانی تعلقات کی نوعیت کو بھی بدل ڈالیں گے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بابا وانگا کی اس پیش گوئی کو اس وقت زیادہ اہمیت نہیں دی گئی، تاہم آج کے دور میں اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور دیگر ڈیجیٹل آلات کی بڑھتی...
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے غزالہ گولہ سے آئینی حلف لیا۔ حلف برداری کے موقع پر صوبے کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے تقریب میں رونق اور وقار مزید بڑھ گیا۔ سانحہ گل پلازہ...
    کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے غزالہ گولہ سے آئینی حلف لیا۔ حلف برداری کے موقع پر صوبے کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے تقریب میں رونق اور وقار مزید بڑھ گیا۔ یہ تقرری اس وقت ہوئی جب بلوچستان کے گورنر جعفر...
    کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی واقعہ میں 70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے۔ ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ عوام جذبات سے بھرے ہوئے ہیں، کوشش ہے آگ پر جلد قابو پایا جائے، کوئی نہیں چاہتا آگ لگے اور کسی کا کاروبار تباہ ہو، ہمیں آگ لگنے کے عوامل کو جاننا ہے۔ کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ سیاست نہیں کرنی ہمارے بھائی اندر پھنسے ہیں، متاثرین کو معاوضہ دلانے کیلئے سندھ اور وفاق سے بات کروں گا، نقصان کے ازالے تک متاثرین کے ساتھ کھڑا ہوں۔
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری—فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے، کوئی نہیں چاہتا آگ لگے، کسی کا کاروبار تباہ ہو۔گل پلازا پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں آگ لگنے کے عوامل کو جاننا ہے۔ نقصان کے ازالے تک ساتھ کھڑے رہیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ متاثرین کو معاوضہ دلانے کے لیے سندھ اور وفاقی حکومت سے بات کریں گے۔ کراچی: گل پلازا کی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئیکراچی گل پلازا کی جلی عمارت سے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 22 زخمی زیر علاج ہیں۔ واضح رہے...
    کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے، سیاست بعد میں ہوگی، پہلے تمام متاثرہ افراد کی جانیں بچانا اور مالی نقصانات کا ازالہ یقینی بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ 70 سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں، جن خاندانوں کے پیارے واپس نہیں آئے، ان کا دکھ ہم سب کا دکھ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد نیوی، کے پی ٹی،...
    عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، لاپتا افراد میں خواتین اور بچے شامل، 30 افراد زخمی،18 کی حالت تشویش ناک، گراؤنڈ فلور کی تمام دکانیں اور گودام آگ کی لپیٹ میں ہیں،چیف فائر آفیسر ایک ہزار سے زائد دکانیں شدید متاثر ، آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا،فائر بریگیڈ کی 20 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا،لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے ہوگی، سی پی ایل سی ہیلپ ڈیسک قائم (رپورٹ: افتخار چوہدری)کراچی کے مصروف ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ آگ نے پورے شہر کو غم اور بے بسی میں مبتلا کر دیا، جہاں خوفناک آتشزدگی کے باعث تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا اور قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔آگ کی شدت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گل پلازہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میٹروپولیٹن شہر ہے، پاکستان کی معیشت کو چلانے والا میگا سٹی ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ 16گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ یہ واضح طور پر حکومتی ناکامی، انتظامی نااہلی، بدانتظامی اور بدترین گورننس کا نتیجہ ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ وہ کون سی غفلت اور کس کی نااہلی ہے جس کی وجہ سے 15سے 16گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ 16گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ڈیڈ باڈیز نکالی جا رہی ہیں، 20سے زائد...
    سعودی عرب میں جاری جازان فیسٹیول میں فِیفا گورنریٹ کا پویلین مقامی ثقافت اور ورثے کی عکاسی کرتا نظر آیا، جہاں آنے والوں کو اس علاقے کی روایتی شناخت اور تاریخی روایتوں کا ایک واضح منظرنامہ پیش کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی سائنسی مقابلوں میں سعودی عرب کی شاندار کامیابیاں، رپورٹ جاری سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ پویلین ’یہ ہے جازان‘ کے تحت کلچرل اسٹریٹ میں 15 فروری تک جاری رہنے والے پروگرام کا حصہ ہے۔ پویلین میں روزمرہ زندگی کے مناظر کو روایتی ملبوسات، دستکاری کے نمونوں، کافی بنانے کے اوزار اور دیگر ثقافتی اشیا کے ذریعے دکھایا گیا ہے، جس سے مقامی دستکاریوں کی مختلف النوعیت اور علاقے کی ثقافتی دولت کا پتہ چلتا ہے۔...
    لاہور:(نیوزڈیسک) معروف اور بے باک افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 71 برس بیت گئے، مگر ان کی تحریریں آج بھی اسی شدت، سچائی اور اثر کے ساتھ پڑھی اور سمجھی جاتی ہیں۔ منٹو اردو ادب کے ان چند بڑے ناموں میں شامل ہیں جنہوں نے معاشرے کے چھپے ہوئے تضادات، انسانی نفسیات اور سماجی ناانصافیوں کو بلا خوف و مصلحت اپنے قلم کا موضوع بنایا۔ سعادت حسن منٹو نے تقسیمِ ہند کے پس منظر میں جن افسانوں کو تخلیق کیا، وہ تاریخ، درد اور انسانیت کا ایسا عکس ہیں جو آج بھی قاری کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔ ان کے افسانے محض کہانیاں نہیں بلکہ سماج کا آئینہ ہیں، جن میں سچ کو نہ تو خوبصورت بنا...
    (ویب ڈیسک)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کاقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں۔انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، ان کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔ مغلپورہ: تیز رفتار کار نہر میں جا گری،2افرادزخمی  پی ٹی آئی کے مرکزی صدر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی۔
    لاہور: غیرسرکاری تنظیم رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پیر 19 جنوری 2026ء کی شام ہلالِ شعبان کی رویت ممکن نہیں ہوگی، جس کے باعث شعبان المعظم 1447ھ کا آغاز بدھ 21 جنوری 2026ء سے ہوگا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند اتوار 18 اور پیر 19 جنوری 2026ء کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ پیر 19 جنوری کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 18 گھنٹوں سے کم ہوگی، جبکہ ہلال کی رویت کے لیے چاند کی عمر کم از کم 19 گھنٹے ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ غروبِ...
    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات، چترال، دیر، سوات اور کالام میں شدید برفباری کی توقع ہے۔بلوچستان میں آئندہ ہفتے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 19 جنوری کو مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہوگا، کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بارش و ژالہ باری کی توقع ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق21 سے 23 جنوری کے دوران کوئٹہ اور زیارت میں برفباری کا امکان...
    کراچی: پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل 11 کا 26 مارچ سے آغاز، فرنچائزز کو اوپن آکشن فارمولہ اپنانے کی تجویز پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن؟ سلمان نصیر نے بتادیا پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس، کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگز کا آپشن زیرغور دوسری جانب تمام پرانی 5فرنچائزز نے 4کھلاڑیوں بشمول...
    بھارت کی سول ایوی ایشن ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی پر ملک کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈی گو (IndiGo) پر ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق پائلٹس کی ناقص ڈیوٹی روسٹر منصوبہ بندی کے باعث پروازوں کی منسوخی کا بحران پیدا ہوا، جس پر انڈی گو پر 222 ملین بھارتی روپے (تقریباً 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر) کا جرمانہ کیا گیا، جو اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔ اتھارٹی نے ایئرلائن کے اعلیٰ حکام کو وارننگ بھی جاری کی ہے، جن میں چیف آپریٹنگ آفیسر اسیدرے پورکیراس اور آپریشن کنٹرول سینٹر کے سینئر نائب صدر جیسن ہرٹر شامل ہیں۔ ریگولیٹر نے ہدایت دی ہے کہ جیسن ہرٹر کو...
    گوجرہ( نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی تقدیر نہیں بدلے گی، پنجاب ترقیاتی کاموں میں اب سب سے آگے ہے۔ پنجاب میں کوڑا کرکٹ لوگوں کے گھروں سے اٹھایا جاتا ہے، کراچی، پشاور، کوئٹہ سے کوئی نہیں اٹھاتا، پنجاب میں کوئی کچے پکے کا ڈاکو نہیں ہے جو جرم کرتا ہے انجام کو پہنچتا ہے۔ پنجاب کے ہر علاقے میں کارپٹ سڑکوں کا جال ہے باقی کسی صوبے میں نہیں ہے۔ پنجاب میں امن ہے...
    پیرس(آئی این پی) گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں جو مشکلات کے باوجود ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔گورنرپنجاب  کے اعزاز میں پیرس میں پاکستان بزنس فورم کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں یورپ بھر سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردارسلیم حیدر نے کہا کہ پیپلزپارٹی جب اقتدار میں آئے گی تو اوورسیزپاکستانیوں کی جائیدادوں پرقبضہ مافیا سے متعلق شکایات کا مستقل اورشفاف حل نکالا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو کبھی مایوس نہیں کیا جائے گا اور پیپلزپارٹی ہمیشہ ان کے حقوق کے تحفظ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا، ملزم کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی خورد برد میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے فیصل آباد زون کی پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرکے پاسکو سرکاری گودام میں رکھی گندم میں ملاوٹ اور خرد برد میں ملوث ایک اور ملزم کوگرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم راؤ طارق محمود پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا۔ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وطنِ عزیز میں منشیات کا مسئلہ روز بروز بڑھتا جارہا ہے، ایسے وقت میں تنظیم فرینڈز آف اینٹی نارکوٹکس آف سندھ (فانوس) نے جان محمد بروہی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن معمار کے تعاون سے طالبات کو منشیات سے آگہی دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا۔ کالج کی پرنسپل، پروفیسر اور طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام سے طالبہ رقیہ سلطان نے کیا۔ تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کی موثر روک تھام نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے گھرانے تباہی و بربادی کا شکار ہو رہے ہیں، طلاق اور خلع کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کا استعمال...
    کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ کے دکانداروں نے شکوہ کیا ہے کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے باعث اسے تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 8 آگ سے جھلسے ہیں۔ واقعے کے بعد گورنر سندھ گل پلازہ پہنچے جہاں انہوں نے متاثرہ تاجروں سے ملاقات کی۔ اس دوران دکانداروں نے شکوہ کیا کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی اور گاڑیوں میں پانی بھی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈا سے گریز کریں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔  پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہمیں سب سے پہلے اپنی فوج کے لیے دعاگو رہنا چاہیے جو سرحدوں پر ہماری جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، مگر پاک فوج ریاستِ پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے۔ انہوں نے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی قومی خدمات کو...
    گورننگ کونسل اجلاس :محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل اجلاس میں چیئرمین نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو بڑھنے کے بعد اب کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ ہو۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں محسن نقوی نے ٹیموں کی طرح کھلاڑیوں کی بھی آکشن کی تجویز دی...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے خلاف منفی پروپیگینڈا سے بچیں اور قومی یکجہتی کو فروغ دیں۔ پیرس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہمیں اپنی فوج کے لیے دعاگو رہنا چاہیے جو سرحدوں پر جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ حکومتیں تو بدلتی رہتی ہیں، مگر پاک فوج ریاست کی سلامتی کی مضبوط ضامن ہے۔ سردار سلیم حیدر خان نے قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے...
    لاہور: پنجاب میں موسم کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم آج سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں مزید کمی اور دھند کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے جب کہ 20 سے 23 جنوری کے دوران مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران بعض علاقوں...
    دسمبر 2025 کے آخر میں پاکستانی تاجر محمد وقار نے اسی سال چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کا اپنا تیسرا سفر کیا۔ اس بار ان کا منصوبہ تھا کہ گوئی ژو سے دو مزید مصنوعات، خشک ادرک اور نیول سنگترے دبئی درآمد کریں جہاں وہ گزشتہ 5 برس سے پھل اور سبزیوں کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ گوئی یانگ جامع بانڈڈ زون کے اندر واقع گوئی ژو وان ہوئی انٹرنیشنل ٹریڈ کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری فیکٹری میں ادرک اور لہسن کے ڈبے دبئی روانگی کے لئے لوڈ کئے جا رہے تھے۔ وقار نے جھک کر مصنوعات کا معائنہ کیا جو نقل و حمل کے مشترکہ زمینی اور بحری راستے کے ذریعے تقریباً 20 دن میں دبئی کی بندرگاہ...
    ایک بیان میں کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں لوگوں کو گالیاں دینا سکھایا ہے، ایک دن کاروبار بند ہونے سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے، اب ماحول بدل چکا ہے، دنیا کی نظریں اب پاکستان پر ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مثبت بات کریں تو انہیں ویلکم کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خدارا یہاں آکر منفی باتیں نہ کریں، توڑ پھوڑ کی سیاست نہ کریں، اب یہ ملک ایک اور 9 مئی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں لوگوں کو گالیاں دینا سکھایا ہے، ایک دن کاروبار بند ہونے...
    سرگودھا اور مکران میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ، ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا۔منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا،ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ دیگر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں دوران علاج مزید 7 افراد دم توڑ گئے۔حادثے کے وقت ٹرک میں مجموعی طور پر 23 افراد سوار تھے جو اسلام آباد سے فیصل آباد کسی جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے دوسری جانب بلوچستان کے ضلع گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مثبت بات کریں تو انہیں ویلکم کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خدارا یہاں آکر منفی باتیں نہ کریں، توڑ پھوڑ کی سیاست نہ کریں، اب یہ ملک ایک اور 9 مئی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 4 سال میں لوگوں کو گالیاں دینا سکھایا ہے، ایک دن کاروبار بند ہونے سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ماحول بدل چکا ہے، دنیا کی نظریں اب پاکستان پر ہیں۔
    موسم کا نیا سسٹم داخل؛ شدید سردی، بارش اور برفباری کی پیش گوئی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کی صورتحال بدستور برقرار رہے گی جب کہ 20 سے 23 جنوری کے دوران مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ اسی دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی بارش متوقع ہے۔ ڈی جی...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کی صورتحال بدستور برقرار رہے گی جب کہ  20 سے 23 جنوری کے دوران مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ اسی دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی بارش متوقع ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق ممکنہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122،...
    لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور 19 جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں 20 جنوری سے اضافے کی توقع ہے جو اکیس جنوری سے ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ 19 جنوری تک گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ستھ بارش جبکہ ہلکی سے درمیانی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 سے 20 جنوری کے دوران مری، گلیات اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا: شدید دھند کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تحصیل کوٹ مومن کے علاقے گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا جہاں حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ایک منی ٹرک بے قابو ہو کر خشک نہر میں جا گرا۔حادثے کے وقت ٹرک میں مجموعی طور پر 23 افراد سوار تھے جو اسلام آباد سے فیصل آباد ایک جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے ۔ موٹروے شدید دھند کے باعث بند ہونے کی وجہ سے ڈرائیور نے متبادل لوکل روٹ اختیار کیا، تاہم دھند کی شدت کے باعث سامنے کا منظر واضح نہ ہونے کی وجہ...
    سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گر گیا، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ایک منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ دیگر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔...
    سرگودھا(ویب ڈیسک) شدید دھند سے حد نگاہ متاثر ہونے پر مزدا ٹرک خشک نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ المناک حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا، 23 افراد منی ٹرک میں سوار ہوکر جنازے میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے منی ٹرک سڑک سے اتر کر خشک نہر میں جا گرا، ٹرک کے نیچے دب کر 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور دیگر شدید زخمی ہونے والے افرد کو ٹی ایچ...
    ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا رواں برس 26 مارچ سے ہوگا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تمام 8 فرنچائزز کے نمائندگان کے علاوہ پی سی بی اور پی ایس ایل کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کی نئی ٹیم سیالکوٹ کا کپتان کون ہوگا؟ حمزہ مجید نے بتادیا اجلاس کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی اور تمام شرکا نے سیالکوٹ اور حیدرآباد کی نئی ٹیموں کے مالکان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل فیملی میں خوش آمدید کہتے...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر پنجاب اسمبلی کے 50 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ یہ کارروائی مالی سال 2024-25 کے اثاثہ جات کے گوشوارے مقررہ وقت تک جمع نہ کرانے پر عمل میں لائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے درجنوں اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل لاہور میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر باضابطہ طور پر 50 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ معطل ہونے والے ارکان میں حکومتی اور اپوزیشن دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین شامل ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی بھی معطل ارکان کی...
    ویب ڈیسک:سرگودھا کے نواح میں شدید دھند کے باعث منی ٹرک کو حادثہ کا شکارہو گا، واقعے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ9 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منی ٹرک گلا پور بنگلہ نہر میں گر گیا، نہر خشک تھی۔ منی ٹرک کے حادثے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے، 5 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ منی ٹرک میں 23 افراد سوار تھے۔ منی ٹرک میں سوار افراد جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے  ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
    سرگودھا کے نواحی علاقے میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے نے کئی گھر اجاڑ دیے۔ جنازے میں شرکت کے لیے جانے والا منی ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قریب شدید دھند کے باعث ایک منی ٹرک بے قابو ہو کر گلا پور بنگلہ نہر میں جا گرا۔ خوش قسمتی سے نہر میں اس وقت پانی موجود نہیں تھا، تاہم حادثے کی شدت کے باعث جانی نقصان بہت زیادہ ہوا۔ حادثے میں مجموعی طور پر 14 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 6 بچے، 5 خواتین...
    فائل فوٹو سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک کو حادثہ پیش آیا ہے، واقعے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک گلا پوربنگلہ نہر میں گرگیا، نہرخشک تھی، ٹرک کے نیچے دب کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 18 افراد سوار تھے۔ موقع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-21  کراچی/ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے  جبکہ پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کراچی میں ہلکے بادلوں کے ساتھ موسم خنک ہوگیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری سے بارشوں کا ایک کمزور موسمی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کر سکتا ہے۔مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر 21 اور 22 جنوری کو صوبے کے متعدد اضلاع میں بارش جبکہ سرد اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ پیشگوئی کے مطابق کوئٹہ، پشین، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور ہرنائی میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چمن، نوشکی، قلات، بارکھان، سبی، لورالائی، تربت اور گوادر میں بارش جبکہ لسبیلہ، کیچ، پنجگور، جیوانی، چاغی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی پریس کلب ایک جمہوریت پسند ادارہ ہے ، انتخابی عمل کی بروقت تکمیل اور 18 سال سے کارکردگی کی بنیاد پر کامیاب پینل کو ذاتی طور پر مبارکباد دیتا ہوں، میڈیا نے ہمیشہ مجھے، گورنر ہاؤس اور ہمارے فلاحی و تعلیمی انیشیٹیوز کو بھرپور سپورٹ کیا۔ گورنر سندھ نے کراچی پریس کلب کے اراکین کو آئی ٹی کلاسز کرانے سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی نے کہا کہ کراچی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلیے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا،اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات کے اسٹور اور دیگر امور کا جائزہ لیا اور اسپتال کے مختلف وارڈز اور سیکشنز بشمول میڈیکل ری امبرسمنٹ سیکشن Medical Reimbursement section کا بھی دورہ کیا انہوں نے اسپتال کی فزیو تھراپی اور ڈینٹل او پی ڈی میں موجود مریضوں سے انہیں فراہم کی جانے والی علاج معالجہ کی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا،انفارمیشن کمیشن کے اراکین نے اسپتال کی ویب سائٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    فائل فوٹو الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ای سی پی نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو 13 اکتوبر 2025ء کو دی گئی یقین دہانی کے باجود حلقہ بندی رولز، کنڈکٹ آف الیکشن رولز، لوکل ایریاز کی ڈیمارکیشن، یونین کونسلوں کی تعداد کا نوٹیفکیشن اور تصدیق شدہ نقشہ جات 10جنوری تک مہیا نہیں کیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے کیس کو جمعرات 22 جنوری کو سماعت کےلیے مقرر کر لیا تاکہ لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کےلیے مزید کارروائی کی جاسکے، پنجاب میں لوکل...
    لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز، ڈرافٹ، آکشن یا ڈراکشن ماڈل پر مشاورت کی گئی اور ڈائریکٹ سائننگز کا آپشن بھی زیر غور آیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں تمام آٹھوں فرنچائزز، پی سی بی اور پی ایس ایل حکام نے شرکت کی، اجلاس میں سیالکوٹ اور حیدرآباد کی نئی ٹیموں کے مالکان کو خوش آمدید کہا گیا۔ اجلاس کے حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی پر چیئرمین پی سی بی اور پی ایس ایل ٹیم کو مبارک باد دی گئی اور پی ایس ایل...
    سعودی عرب نے اپنے منصوبۂ استفادہ از ہدی و اضاحی کے تحت مصر اور فلسطین کو قربانی کے گوشت کے حصے فراہم کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق عرب نیوز کے مطابق اس سلسلے میں قاہرہ میں سعودی سفارت خانے کے زیر اہتمام ایک باضابطہ تقریب منعقد کی گئی جس میں گوشت کی ترسیل کا عمل مکمل کیا گیا۔ یہ منصوبہ رائل کمیشن برائے مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کے تحت چلایا جا رہا ہے۔ تقریب کی صدارت مصر میں سعودی عرب کے نائب سفیر خالد بن حماد الشمری نے کی جنہوں نے مصر کے حصے کا گوشت میجر جنرل محمد رضا کے حوالے کیا جبکہ فلسطین کا حصہ...
    گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اراکین کی معطلی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔  اعلامیہ کے مطابق ہر سال 31 دسمبر تک سینیٹرز اور اراکین اسمبلی پر گوشوارے جمع کرانا لازم ہے، قواعد و ضوابط کے تحت الیکشن کمیشن 16 جنوری کو کارروائی کا پابند ہوتا ہے۔  اعلامیہ کے مطابق  معطل صوبائی اراکین میں ہمایوں خان، شکیل احمد، محمد رشاد خان، عباداللہ اور زاہد چن زیب شامل ہیں۔  اکرام اللہ، نظیر احمد عباسی، مرتضیٰ خان، زرشاد خان، محمد ظاہر شاہ، احتشام علی،خالد، ارباب وسیم، سمیع اللہ، ظاہر خان اور ملک طارق اعوان کی رکنیت بھی معطل گئی ہے۔ ...
    پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) فیصل آباد گودام سے گندم چوری اسکینڈل میں زونل ہیڈ اوکاڑہ کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسکو فیصل آباد کے گودام سے 7 کروڑ روپے مالیت کی گندم چوری کے اسکینڈل میں راؤ طارق کو گرفتار کیا ہے۔ فیصل آباد، 2 ہزار بوریوں سے گندم غائب، 7 کروڑ کی خرد بردفیصل آباد میں پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے گودام سے 2 لاکھ کلو گندم غائب ہوگئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پرائیویٹ گودام سے 350 بوری گندم برآمد کرلی گئی ہے۔حکام کے مطابق چند روز قبل ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران پاسکو کے 4 ملازمین گرفتار ہوئے...
    ​پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ ​اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کیلئے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ​پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم معاہدہ طے کرلیا۔ ​تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جس سے ​پاکستانی برآمد کنندگان کو اب عالمی منڈیوں تک بلاتعطل اور آسان رسائی حاصل ہوگی۔ ​جنوری 2026ء سے نافذ العمل ہونے والا یہ معاہدہ جولائی 2027ء تک برقرار رہے گا۔ ​پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین...
    پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن سے معاہدہ طے پاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن گاروداسے معاہدہ طے پاگیا، یہ معاہدہ جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے ایک بڑا اور اہم اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن گارودا انڈونیشیا کے ساتھ کارگو کے شعبے میں معاہدہ طے کر لیا ہے۔ پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں۔یہ معاہدہ جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا اور جولائی 2027 تک برقرار رہے گا، معاہدے کے تحت پاکستانی ایکسپورٹرز...
    کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ گورنر بلوچستان نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہر گولڈ میڈلسٹ کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا۔ گورنر بلوچستان نے اس بات پر زور دیا کہ تعلیم نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور بلوچستان میں پائیدار امن و خوشحالی کے قیام کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔ گورنر بلوچستان نے دور دراز علاقے میں معیاری اعلیٰ...
    سٹی 42: پنجاب  میں بلدیاتی  انتخابات نہ کروانے  پر الیکشن کمیشن نے  نوٹس  لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری  اور سیکرٹری  لوکل  گورنمنٹ   پنجاب کو ذاتی  حیثیت  میں  طلب کرلیا ۔ پنجاب گورنمنٹ   کی طرف سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی یقین دہانی پر عمل درآمد نہیں ہوا۔  خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے کمیشن ذرائع  کے مطابق حلقہ بندی  رولز،  کنڈکٹ  آف الیکشن  رولز،  لوکل  ایریاز کی ڈیمارکیشن  ، یونین کونسلوں  کی تعداد  کا نوٹیفکیشن  اور تصدیق  شدہ نقشہ جات  مورخہ 10جنوری  تک مہیا نہ کرنے پر الیکشن کمیشن  نے اس کیس کو  بروز جمعرات  مورخہ 22جنوری  کو سماعت  کیلئے  مقرر کردیا ۔ اپنی ہی...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کا کہناہے کہ آنے والے وقت میں دنیا پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا راج ہوگااور 2025 سے 2030 کے فرق کو ختم کرنے کے لیے پرائمری سطح سے ہی اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم دینا ہوگی‘ وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ دو سال میں پانچ لاکھ بچوں کو ایک ملین ڈیجیٹل اسکلز دی جائیں گی اگلے سال ایک ملین ڈیجیٹل کورسز کرائیں جائیں گے، پنجاب یونیورسٹی کے الراضی ہال میں ہنرمند پنجاب سکالرشپ کی تقریب سے خطاب میں قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کاکہنا تھاکہ موجودہ حکومت، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں خطے کی واحد حکومت ہے جس نے تعلیمی بجٹ...
     سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ لکسیاں عامر رضوان ملزموں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ایس ایچ او تھانہ لکسیاں سرگودھا سب انسپکٹر عامر رضوان نے ہوائی فائرنگ کی کال پر نفری کے ہمراہ کوٹ مومن کے علاقے ملزموں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا، تو ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، عامر رضوان شدید زخمی ہو گئے،جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا،جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب لی اور ڈی پی او سرگودھا کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ایس ایچ او تھانہ لکسیاں سب انسپکٹر عامر رضوان کی لازوال قربانی کو...
     کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن لگانے کیلیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔گورنر ہاﺅس سے شہریوں کو کھلے مین ہولز کیلیے ڈھکنوں کی فراہمی شروع کر دی گئی، بیل آف ہوپ پر شہریوں کیلیے ڈھکن فراہم کردیے گئے۔ کامران ٹیسوری نے اس حوالے سے ہیلپ لائن کا بھی اجرا کر دیا۔ شہری کھلے مین ہولز بند کروانے کیلیے ہیلپ لائن 1366پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
    پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے سعودی سفارتخانہ اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور خیبر پی کے میں امن و امان کی صورتحال پر ضلع خیبر سے نقل مکانی کرنیوالے متاثرین کیلئے سعودی امداد کی فراہمی پر بھی گفتگو کی۔ سعودی سفیر نے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کیجانب سے ضلع خیبر کے آئی ڈی پیز کیلئے ریلیف آئٹمز کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی اورکہاکہ سعودی حکومت نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ سعودی سفیر نے گورنر خیبر پی کے سے ڈی آئی خان سمیت خیبر پی کے میں دہشتگردی...
    الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 7 اراکین کیجانب سے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں ہوئے، معاملہ حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان کے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ سمیت سات اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، بلوچستان اسمبلی کے اراکین زرک خان مندوخیل، فیصل خان جمالی، زرین خان مگسی، میر ظفر اللہ زہری، ملک نعیم بازئی اور صفیہ بی بی نے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں کروائے ہیں۔ لہٰذا معاملہ کے حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہے گی۔
    لاہور: الیکشن کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 50 اراکین کو معطل کر دیا جن کے ناموں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کا نام بھی شامل ہے۔ صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی کے والد سردار پرویز اقبال گورچانی اور بھائی سردار شیر افگن گورچانی نے بھی اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں اپوزیشن رکن پنجاب اسمبلی میں وسیم خان بدوزئی اور عدنان ڈوگر بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 50 اراکین کی اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر رکنیت...
    پاکستان میں شعبان المعظم کے چاند کے حوالے سے سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شعبان 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اسپیس اینڈ اپرایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2025ء کو رات 00:52 پی ایس ٹی پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو کے مطابق 19 جنوری 2026ء کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 17 گھنٹے اور 36 منٹ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق ملک کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان متوقع وقت 33 منٹ ہوگا۔ فلکیاتی عوامل کی بنیاد پر 19 جنوری 2026ء کی شام کو چاند کو آنکھ...
    خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ 23 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع کے لیے بھی بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس سے...
    سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک سہولت فراہم کرنے کے لیے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور گارودا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو کر جولائی 2027 تک برقرار رہے گا۔ اس معاہدے کے تحت پاکستانی ایکسپورٹرز اپنے کارگو کو جدہ اور کوالالمپور کے راستے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچا سکیں گے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  مزید برآں، سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ، بینکاک، شنگھائی، گوانگزو، سیول اور آسٹریلیا کی مارکیٹوں تک بھی پاکستانی مصنوعات...
    گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ کی چمڑا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں مضر صحت رینڈرنگ آئل ضبط کر لیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق 50 ٹین اور 20 ممنوعہ نیلے ڈرموں میں موجود 4 ہزار 400 کلوگرام چربی سے تیار کردہ فیٹ رینڈرنگ آئل قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ چربی سے بنے آئل سے بھری ایک گاڑی، جس کا رجسٹریشن نمبر GAI-103 ہے، سپلائی کے لیے تیار کھڑی تھی جسے موقع پر ہی تحویل میں لے لیا گیا، جانچ پڑتال کے دوران آئل میں لازم میٹانل ڈائی نامی کیمیکل اور دیگر اہم ریکارڈ کی عدم موجودگی پائی گئی جو فوڈ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فوڈ اتھارٹی...
    رمشا اسماعیل :سپارکو نےشعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو پیدا ہوگااورغروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 گھنٹے 36 منٹ ہوگی۔سپارکوکے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کا فرق 33 منٹ ہے،19 جنوری کی شام چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں تاہم یکم شعبان 20 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ شعبان کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی 
    سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سمیت 50 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ یہ اقدام ان اراکین کے خلاف کیا گیا ہے جنہوں نے اثاثہ جات کے گوشوارے مقررہ مدت میں جمع نہیں کروائے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی ملک غلام حبیب اعوان اور امتیاز محمود کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کو 15 جنوری تک اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کروانے کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ مدت کے اختتام تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر ان کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی گئی۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  الیکشن کمیشن نے...
    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026 کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس دے کر جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، جماعت اسلامی اسلام آباد کے صدر نصر اللہ رندھاوا وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔  وکیل درخواستگزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ اسلام آباد میں 15 فروری 2026 کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر کی گئی۔صدر مملکت نے 10 فروری 2026 کو لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس جاری کر دیا۔ وکیل درخواستگزار کا مزید کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اجلاس سے محض تین روز قبل...
    لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آج سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا، 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ لاہور، سرگودھا، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ایک واضح مؤقف اپنانا ہوگا، کیونکہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو خود یہ معلوم نہیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں فٹبال میچ کھیل رہی ہے، ایک دوسرے کو پاسز دیے جا رہے ہیں مگر کوئی واضح سمت نظر نہیں آتی۔گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پہلی بریفنگ ہی سکیورٹی صورتحال پر ہوتی ہے، جبکہ اس سے قبل علی امین وزیراعلیٰ تھے تو وہ مذاکرات کی بات کرتے تھے، اب کہا جا رہا ہے کہ افغانستان ملوث ہے۔ ایک طرف دہشتگردی کی بات ہو رہی ہے...