2026-07-24@12:11:38 GMT
تلاش کی گنتی: 7544
«گورنر سندھ»:
(نئی خبر)
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلا م آباد(آئی پی ایس) پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند نظر آنے کے امکانات خاصے مضبوط ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور اور نیویارک کو سسٹر سٹی قرار دینے کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس شراکت داری کے تحت دونوں شہر معیشت، تعلیم اور اسکل ڈیولپمنٹ سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کریں گے، جبکہ نیویارک کے ساتھ سسٹر سٹی بننے سے نوجوانوں کے لیے نئے تعلیمی اور تکنیکی مواقع میسر آئیں گے۔گورنر خیبر پختونخوا کے مطابق سسٹر سٹی کا درجہ ملنے سے صوبے کے لیے جدید صنعتوں میں روزگار کے مواقع تک رسائی بہتر ہو جائے گی۔نیویارک کے میئر آفس نے خیبر پختونخوا کابینہ کے معاہدے کا مسودہ گورنر ہاؤس کو ارسال کر دیا ہے، جبکہ میئر آفس نے اس شراکت داری کو عالمی سطح پر...
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند نظر آنے کے امکانات خاصے مضبوط ہیں۔ چاند کی پیدائش کا وقت محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش کے بعد اگلے روز اس کی عمر اور موسم کی صورتحال رویت کے لیے موزوں دکھائی دے رہی...
کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔ ملک بھر میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام پانچ بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا، کراچی میں 18 فروری تک چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو جائے گی جو اسے نظر آنے کے لیے موزوں بنا دے گی۔ شہر میں سورج غروب ہونے کا وقت چھ بج کر 25 منٹ اور چاند غروب ہونے کا وقت سات بج کر 24 منٹ ہے، جس کی وجہ...
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند کے متعلق اہم پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے جبکہ 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چاند کی پیدائش 17 فروری 2026 کو شام 5 بجکر 1 منٹ پر ہوگی۔ کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 18 فروری کو کراچی میں چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہوگی۔ کراچی میں سورج غروب ہونے کا وقت 6 بجکر 25 منٹ جبکہ چاند غروب ہونے کا وقت 7 بجکر 24 منٹ ہوگا۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا...
شبِ برات: گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ڈاکٹر فاروق ستار کا کراچی کے قبرستانوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شبِ برات کے موقع پر رات گئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے قبرستانوں میں موجود تھی۔گورنر سندھ نے قبرستانوں میں صفائی، روشنی، سیکیورٹی اور دیگر بنیادی سہولیات کا معائنہ کیا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ انہوں نے مجموعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی سہولت اولین ترجیح ہونی چاہیے۔کامران خان ٹیسوری نے شبِ برات کے بابرکت موقع پر مرحومین کے ایصالِ...
کراچی: شب برات کے موقع پر رات گئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ گورنر سندھ نے قبرستانوں میں صفائی، روشنی، سیکیورٹی اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ کامران خان ٹیسوری نے شبِ برات کے موقع پر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی اور ملک پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی دعا مانگی۔ مزید پڑھیں شب برات آج مذہبی...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خود ساختہ ہائبرڈ بغیر پائلٹ کارگو طیارہ وائی ایچ ایس 1000نے جنوب مغربی چین کے چونگ چنگ میونسپلٹی میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ چائنا اکیڈمی آف ائروا سپیس ائروڈائنامکس نے بتایا کہ پہلی پرواز کے دوران طیارے میں اعلیٰ کارکردگی کا حامل ہائبرڈ پاور سسٹم نصب تھا، جسے ایک نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی کمپنی کے اشتراک سے تیار کیا گیا ۔ اکیڈمی نے بتایا کہ طیارہ اپنی پہلی شکل وائی ایچ 1000کے مقابلے میں کم فاصلے پر ٹیک آف اور لینڈنگ، زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت اور طویل پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اطیارہ بین الاقوامی لاجسٹکس اور ترسیل، ہنگامی امداد اور آفات میں...
خوشاب (نمائندہ نوائے وقت) عالمی بنک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے کہا ہے کہ پنجابی زبان انڈین اور پاکستانی پنجاب کا مشترکہ اثاثہ ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے۔ دونوں پنجابوں کی ثقافت بھی ایک جیسی ہے۔ وہ اپنے آبائی گوردوارہ سری سنگھ سبھا کے دورہ کے موقع پر حاضرین سے بات چیت کر رہے تھے۔ گوردوارہ پہنچنے پر ایم پی اے ملک محمد آصف اور پنجاب بار کونسل کے سابق رکن ملک حبیب نواز نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اجے بنگا اور ان کی اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کو شالیں پہنائیں۔ اجے پال بنگا نے اس موقع پر گوردوارہ میں مذہبی رسومات ادا کیں اور اپنا آبائی گھر بھی دیکھا۔ انہیں خوشاب کی مٹھائی ڈھوڈا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ(نمائندہ جسارت) ہنگورجہ کے نواحی گاؤں وڈا بھیلار میں سندھ کے عظیم صوفی بزرگ اور مزاحمتی کردار فقیر تاجل بھیلار کا سالانہ عرس سندھ کے ثقافتی رنگوں سے سجایا گیا سندہ کے مختلف قسم کے بکریاں کی نمائش کی گئی، اونٹوں کی دوڑ اور صوفی موسیقی میں صوفی فنکاروں نے صوفی شعراء کا کلام پیش کیا کامیاب بکریاں، بکروں کے ساتھ ڈھولک، شرنائوں اور رقص کے ساتھ جلوس نکالے آنے والے مہمانوں کو سندھی ثقافتی تحائف اجرکیں اور ٹوپیاں پھنائے گئیں۔ مٹھائیاں اور کھلونے کے دوکانیں سجائیں گے تفصیلات کے مطابق سندھ کے عظیم صوفی بزرگ اور مزاحمتی کردار فقیر تاجل بھیلار کا سالانہ عرس سندھی ثقافتی رنگوں سے منایا گیا شرکاء کے کندھوں پر اجرکین اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-11 دبئی (مانیٹر نگ ڈیسک) دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے حکومتی رہنما، وزراء ، پالیسی ساز، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔تقریب کے افتتاحی روز متحدہ عرب امارات کی قیادت نے مختلف ممالک سے آنے والے وفود کا استقبال کیا، جبکہ سمٹ کے دوران مستقبل کی حکمرانی، معیشت، ٹیکنالوجی، ماحولیاتی چیلنجز اور عالمی تعاون جیسے اہم موضوعات پر مکالمہ ہوگا۔رپورٹ کے مطابق یہ عالمی فورم حکومتوں کو درپیش چیلنجز، عوامی خدمات میں بہتری اور مستقبل کے شہری نظام کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کا اہم موقع فراہم کرتا ہے جس سے عالمی سطح پر تعاون کے...
لاہور: بسنت کے موقع پر لاہور میں تیسرے روز بھی پتنگوں، گڈوں اور پنوں کی خرید و فروخت عروج پر رہی، جہاں تین دنوں کے دوران نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد کے مطابق تیسرے روز صرف لاہور کی مختلف مارکیٹس میں 5 لاکھ سے زائد گڈے پتنگیں فروخت ہوئیں اور مجموعی کاروبار 54 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا۔ ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد نے بتایا کہ تیسرے روز مارکیٹس میں 10 ہزار سے زائد پنوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی، تاہم پتنگوں کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ دستیابی میں کمی بھی دیکھنے میں آئی۔ مزید پڑھیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لبرٹی چوک میں...
دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، دنیا بھر سے حکومتی رہنما، وزراء، پالیسی ساز، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تقریب کے افتتاحی روز متحدہ عرب امارات کی قیادت نے مختلف ممالک سے آنے والے وفود کا استقبال کیا، جبکہ سمٹ کے دوران مستقبل کی حکمرانی، معیشت، ٹیکنالوجی، ماحولیاتی چیلنجز اور عالمی تعاون جیسے اہم موضوعات پر مکالمہ ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق یہ عالمی فورم حکومتوں کو درپیش چیلنجز، عوامی خدمات میں بہتری اور مستقبل کے شہری نظام کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کا اہم موقع فراہم کرتا ہے، جس سے عالمی سطح پر تعاون کے نئے راستے...
مبارک گل نے بھاجپا کا نام لئے بغیر کہا یہ لوگ کشمیر کی زمین تو ہتھیانا چاہتے ہیں لیکن کشمیر کے لوگون کو اپنانے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اتراکھنڈ اور بھارت کی دیگر ریاستوں میں کشمیری مسلم طلبہ، تاجروں اور عام شہریوں کو تشدد اور ہراسانی کا نشانہ بنانے کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر حکمران نیشنل کانفرنس اور اپوزیشن سے وابستہ کئی اراکین اسمبلی نے احتجاج کیا۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے بھی کشمیریوں کو ہراساں کئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ معاملہ مرکزی وزیر داخلہ اور شمالی ہند کی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اٹھایا ہے۔...
واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ مونس علوی کے خلاف سابق ملازمہ نے صوبائی محتسب کے پاس شکایت جمع کروائی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کے خلاف صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ کامران ٹیسوری کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب نے ریکارڈ پر موجود شواہد کو نظر انداز کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی محتسب کا 31 جولائی 2025ء کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے. وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی اور اداروں کے حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں ۔ بڑا انسان وہ ہے جس کا خواب بڑا ہو ۔ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وزیر اعلیٰ بنوں۔ وزیر اعلیٰ تو بن گیا لیکن آگے بڑھنا بڑا خواب ہے ۔سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے۔...
سٹی42: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں بسنت کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور حکومت عوام کو محفوظ اور خوشگوار تفریح فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خود بسنت کے حوالے سے حفاظتی اقدامات اور ایس او پیز پر عوام کو آگاہ کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے ہر کونے میں ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جبکہ اندرون شہر میں سروے کے بعد خستہ حال عمارتوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل...
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی حاصل ہوگی۔ پاکستانی مصنوعات کی برآمدات اور عالمی منڈیوں تک رسائی میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ برآمد کنندگان ایک ہی ایئر وے بل پر پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم نیٹ ورک استعمال کر سکیں گے۔ پی آئی اے کارگو دبئی، ریاض یا دمام کے ذریعے ایئر فرانس–کے ایل ایم نیٹ ورک سے منسلک ہوگئی۔ نیٹ ورک میں ایمسٹرڈیم، پیرس، برسلز، فرینکفرٹ، اسٹٹگارٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا میں پالتو کتے کو مارنے سے منع کرنا ایک خاندان کے لیے جان لیوا ثابت ہوتے ہوتے رہ گیا، جہاں مبینہ طور پر 17 افراد نے بھائی اور بہن کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔واقعہ بھاگٹانوالہ کے علاقے بنگلہ لالوالی کے قریب پیش آیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔بھاگٹانوالہ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنی درخواست میں بتایا کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھیں کہ راستے میں مرکزی ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان پر حملہ کر دیا اور دونوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون کے مطابق واقعے کی بنیاد چار روز قبل پڑی تھی،...
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی رہے گی جبکہ بارش کے امکانات کم ہیں۔ تاہم پوٹھوہار ریجن، سیالکوٹ، نارووال، گجرات اور گجرانوالہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ممکنہ صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور ایمرجنسی کنٹرول رومز میں عملہ 24 گھنٹے موجود رہے گا۔ انہوں...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر بھر میں رنگ برنگی پتنگیں اور ڈور کی دکانیں سجی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت: 4 مزید اضلاع کو پتنگ سازی کی اجازت مل گئی لوگ جوش و خروش سے خریداری کر رہے ہیں مگر قیمتوں کی بلندی پر سب شکوہ کناں ہیں۔ ڈور اور گڈوں کے ریٹس آسمان کو چھو رہے ہیں جو عام شہریوں کی جیب پر بوجھ بن رہے ہیں۔ تاہم پھر بھی بسنت کا تہوار خوشیوں کا پیامبر ہے جو آسمان کو پتنگوں سے بھر دے گا۔ مزید پڑھیے: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کو چاہیے کہ قیمتیں کنٹرول کرے تاکہ ہر کوئی اس میلے کا...
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو کاروباری طبقے کو مؤثر مراعات دینا ہوں گی ۔ صوبے میں صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پالیسیوں پر نظرثانی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور کے معروف کاروباری برانڈ ایچ بی کے ہائیپر مارکیٹ (HBK) کی اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ افتتاحی تقریب میں آمد پر معروف کاروباری شخصیات ایچ بی کے گروپ کے چیئرمین امداد خان آفریدی ، سی ای او ڈاکٹر محب اللہ آفریدی، ڈائریکٹر عامر خان آفریدی ، ریوائیو پاکستان کے چیئرمین عمران علی اور دیگر نے گورنر فیصل کریم کنڈی کا پرتپاک استقبال کیا۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے...
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل علی مدد جنگ سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا جارہا ہے اور شادی کی تقریبات سمیت دیگر تقریبات رات گئے تک جاری رہتی ہیں عوام کو ان تقریبات سے پریشانی جب ہوتی ہے جب ان میں اندھا دھند فائرنگ کی جاتی اور تسلی بم نام کے پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں جن کی گونج سے پورا شہر ہل جاتا ہے اور گہری نیند میں سوئے ہوئے افراد کی نیند کھول جاتی ہے دل کے مریض...
وزیراعلیٰ سندھ چنیسر گوٹھ میں گورنمنٹ گرلز اینڈ بوائز پرائمری اسکول کے دورے کے موقع پرکم عمر بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے کے بعد میڈیاسے گفتگوکررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بلوچستان میں شہادت پانیوالے اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشتگردوں اور ان کے اسپانسرز کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔ بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کمارہے ہیں: خواجہ آصفبلوچستان میں تیل سمیت مختلف اشیا کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔ اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے: وزیر دفاع وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی نے کہا کہ حالات مکمل قابو میں ہیں، مٹھی بھر دہشتگرد بچ کر نہیں جا پائیں گے۔قبل ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب سیکریٹریٹ حیدرآباد کی جانب سے گورنمنٹ مسلم سائنس کالج حیدرآباد میں ایک عوامی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، اس سیشن کا مقصد طلبہ و اساتذہ کو وفاقی محتسب کے قیام کے اغراز و مقاصد ، کردار، خدمات اور وفاقی اداروں کے خلاف عوامی شکایات کے اندراج اور ازالے کے طریقے کار سے آگاہ کرنا تھا۔اس موقع پر ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب سیکریٹریٹ حیدرآباد غلام رسول اپھن نے بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی اور شرکاسے خطاب کیا۔ سیشن میں پرنسپل گورنمنٹ مسلم سائنس کالج حیدرآباد پروفیسر غلام مصطفی ڈاھری بھی موجود تھے ۔ غلام رسول اپھن نے اپنے خطاب میں ادارہ وفاقی محتسب کی اہمیت، شفاف طرزِ حکمرانی اور عوامی خدمات میں احتساب و جوابدہی...
بسنت کے رنگوں میں موسیقی کی خوشبو سے مزین پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار عمران ہاشمی نے بسنت کے موقع پر اپنی آواز کا جادو بکھیرتے ہوئے ایک نیا گانا ’بو کاٹا‘ ریلیز کر دیا ہے۔ عمران ہاشمی نے اس گانے کو خود لکھا اور کمپوز کیا ہے، جو بسنت کی روایتی خوشیوں، رنگوں جذبات ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عمران ہاشمی نے بتایا یہ گانا خاص طور پر بسنت کی ثقافت اور اس تہوار سے جڑی یادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا ہے۔ گانے میں پتنگ بازی، کھلے آسمان، پیلے رنگ اور محبت بھرے احساسات کو خوبصورتی سے پیش...
ملک کے مختلف حصوں میں نیا موسمی نظام داخل ہونے کے باعث متعدد شہروں اور پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کوژک ٹاپ، شیلا باغ اور لوئی بند جیسے بلند علاقوں میں برفباری شروع ہو چکی ہے، 2 سے 4 فروری کے دوران گلگت بلتستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ بعض پہاڑی مقامات پر برف پڑنے کا امکان ہے، پنجاب کے اضلاع مری، گلیات، ملتان، جھنگ، سرگودھا اور فیصل آباد میں ہلکی بارش متوقع ہے، اسی طرح چترال، دیر، کوہستان، سوات اور کالام میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی...
حسن ابدال (نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے حسن ابدال میں واقع سکھوں کے مقدس مذہبی مقام گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عقیدت کے ساتھ حاضری دی، خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور سکھ برادری کے ہمراہ لنگر بھی تناول کیا۔ ان کے اس دورے کو پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری اور بین المذاہب احترام کی ایک نمایاں علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ورلڈ بینک کے صدر کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا بھی موجود تھے، جس سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور شمولیتی طرزِ حکمرانی کے لیے ریاستی سطح پر عزم کا اظہار ہوا۔ اس...
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی لازوال محبت کی کہانی میں معروف اداکارہ نیلم کوٹھاری کا ایک غیر متوقع مگر اہم کردار بھی شامل رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟ یہ دلچسپ انکشاف اُس وقت سامنے آیا جب نیلم کوٹھاری نے بطور سرپرائز مہمان بھارتی ریئلٹی شو انڈین آئیڈل میں شرکت کی۔ اس موقعے پر فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی اداکارہ نے شاہ رخ خان سے ہونے والی ایک یادگار گفتگو کا ذکر کیا۔ نیلم کوٹھاری کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک بار انہیں بتایا تھا کہ گوری اور میری شادی کی ایک...
قانون کی حکمرانی اور قانون کے ذریعے حکمرانی کے درمیان فرق محض الفاظ کا کھیل نہیں بلکہ کسی بھی سماج کی اخلاقی اور قانونی صحت کا پیمانہ ہے۔ ہمارے ہاں کا المیہ یہ ہے کہ ہم ایک لمبے عرصے سے پولیس کے ذریعے حکمرانی کے خمار میں مبتلا ہیں اور یہ جملہ حقوق پنجاب اور وفاق میں بحق شریف خاندان محفوظ ہیں۔ ہمارے ہاں قانون، ایک عرصے سے ایک منتخب ہتھیارweapon) selective (بنا ہواہے جس کی نال کا رخ ہمیشہ کمزور، بے بس اور عام شہری کی طرف رہاہے، جبکہ طاقتور، پیسے والے اور بااثر افراد اسے بطور کھلونا استعمال کرتے رہے ہیں ۔ایک ایسا جال جس میں کمزور پھنس جاتا ہے اورطاقتور توڑ کر نکل جاتا ہے ۔پاکستان کا...
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے: فوزیہ صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیجنا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، پُرامن شہریوں کے گھروں پر چھاپے اور خاندانوں کو خوفزدہ کرنا آئین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، فوری سماعت کی استدعا منظورجسٹس عدنان کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی درخواست کی...
گورنر ہاؤس کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن اسمبلی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر داخلہ مقرر کر لیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ علی مدد جتک سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل وزارت داخلہ کے قلمدان کا حلف لیں گے۔ واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ضیاء لانگو کو وزیر داخلہ مقرر کیا گیا تھا، تاہم الیکشن کمیشن کیجانب سے انکے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے کے بعد وہ رکن اسمبلی نہیں رہیں، جبکہ دو سال مکمل ہونے...
حسن ابدال: صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز حسن ابدال:صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں ضلعی و تحصیل انتظامیہ اٹک کی جانب سے غیر معمولی، مثالی اور اعلیٰ سطح کے انتظامات کیے گئے تھے۔دورے کے موقع پر سکیورٹی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، مہمانوں کے استقبال اور مجموعی نظم و ضبط کو ہر سطح پر قابلِ تعریف قرار دیا گیا۔اس اہم دورے کے دوران کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک، سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی، ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے نریندرمودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی پاکستانی شخص کو بھارتی ایجنٹس نے دہشت گردی کا نشانہ بنایا تو تمہارے ملک میں گھس کر تمہیں ماریں گے۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ بلوچستان میں میرےکسی بھائی، بہن یا بچوں کا خون بہےگا تو تمہاری نسلوں کو تباہ کردیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ اب افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر کراچی کے غیور جوان تمہیں نہیں بخشیں گے۔
پنجاب کے ضلع سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے کہا کہ ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کر دی تھی، میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پرتشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ مجسٹریٹ کی منظوری کے بعد میڈیکل بورڈ لاش کا پوسٹ مارٹم کرے گا اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لے کر ڈی پی او سرگودھا سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری گورنر پنجاب نے لے لیگورنر سلیم حیدر خان نے سیلاب سے متاثرہ فیملی اور اہل علاقہ سے ملاقات کی۔ متاثرہ شہریوں نے پانی میں ڈوبے ہوئے اپنے گھر گورنر پنجاب کو...
بسنت کی خوشبو ایک بار پھر لاہور کی فضاؤں میں رچ بس گئی ہے، پتنگوں نے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کی تیاری کر لی ہے۔ شہر کے لوگ پتنگ بازی کے جوش میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بسنت کی تیاری عروج پر ہے اور پتنگوں کی فروخت باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے۔ لاہور میں پتنگوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تاہم قیمتوں نے پتنگ بازوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ ہر دکاندار اپنی مرضی کے قیمتیں وصول کرتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گیا مارکیٹ میں شرلا 60 روپے جبکہ پری 90...
سٹی42: لاہور میں بسنت میلہ قریب آتے ہی پتنگوں اور ڈور کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں، جس کے باعث بسنت کا جشن مہنگائی کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دکانداروں نے من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں اور گزشتہ روز کے مقابلے میں آج پتنگوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک تاوا پتنگ کی قیمت 300 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ڈیڑھ تاوا پتنگ 400 روپے سے بڑھ کر 600 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ اسی طرح دو پیس ڈور کا پنا 12 ہزار سے بڑھ کر 15 ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے۔ ...
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی‘ نیلم کوٹھاری وکیل کنسٹرکیشن کمپنی نے کہاکہ...
سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا، ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین بھی کردی تھی۔ میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پر تشدد کے نشان دیکھے اور اہل محلہ کو آگاہ کیا۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، مجسٹریٹ کی منظوری کے بعد میڈیکل بورڈ لاش کا پوسٹ مارٹم کرے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے مقتولہ کے گلے پر تشدد کے واضح نشانات دیکھے اور اہلِ محلہ کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شوہر اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد قتل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں، تاہم واقعے کی مکمل تفصیل میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو چھیڑا گیا تو اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اگر کسی بھی پاکستانی کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے گا تو اس کے نتائج انتہائی سنگین ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں کامران ٹیسوری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بھارتی ایجنٹس خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں میں ملوث ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی بھی پاکستانی شہری کو نشانہ بنایا گیا تو پاکستان خاموش نہیں رہے گا۔گورنر سندھ نے واضح کیا کہ بلوچستان میں...
لاہور‘ راولپنڈی ‘ ٹیکسلا(خصوصی نامہ نگار + سٹاف رپورٹر + اپنے سٹاف رپورٹر سے +نمائندہ نوائے وقت ) صدر ورلڈ بنک اجے پال سنگھ بنگا نے گردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر محمد اورنگزیب، صوبائی وزیر و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق اور ایڈمنسٹریٹر راولپنڈی نے معزز وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ مہمانِ خصوصی نے گردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں خصوصی عبادت اور مذہبی رسومات میں شرکت کی اور بعدازاں لنگر خانے میں کھانا تناول کیا۔ صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ صدر ورلڈ بنک کی گردوارہ سری...
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو اب کراچی کے فیصلے خود کروانے چاہئیں اور اگر وفاق اور صوبہ اپنے فرائض ادا نہیں کر سکتے تو گورنر ہاؤس یہ ذمہ داری نبھائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو مفت پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے ٹیکس کی مد میں خطیر رقم جمع کی جاتی ہے مگر بدقسمتی سے یہ وسائل شہر پر خرچ...
بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے ناکام بنانے پر گورنر و نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا فورسز کو خراج تحسین
گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور افواجِ پاکستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، جو قابلِ تحسین اور قومی وقار کی علامت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان و نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردانہ حملے کو بری طرح ناکام بنانے کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور افواجِ پاکستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، جو قابلِ تحسین اور قومی وقار کی علامت ہے۔ گورنر گلگت...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹیکس گردی ہو رہی ہے، یہاں سے جو ٹیکس لیا جاتا ہے اس کا 5 فیصد بھی یہاں نہیں لگایا جاتا۔سانحہ گل پلازا سے متعلقہ تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اب کراچی کا فیصلہ کروانا چاہیے، شہر کراچی میں مرنے والوں کی قیمت کا تعین ختم ہوچکا ہے۔ سانحہ گل پلازا کو 2 ہفتے ہوگئے، اب تک کچھ بھی نہیں ہوا، گورنر سندھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کو 2 ہفتے ہوگئے ہیں، اب تک کچھ بھی نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں لوگوں کو زندہ جلتے دیکھا، نہ وسائل بنائے...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے تو یہ گورنر ہاوس کرے گا ان سے کوئی امید نہیں رکھی، گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے گل پلازہ کے متاثرین کو گورنر سندھ اور ایم کیو ایم مل کر پلاٹ دے گی۔گورنر ہاوس میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا جس میں گورنر سندھ، خالد مقبول صدیقی،...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے متاثرین کو گورنر سندھ اور ایم کیو ایم مل کر مفت پلاٹ فراہم کریں گے۔ گورنر ہاؤس میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر سندھ، خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، علی خورشیدی، تنویر پاستا، تاجر رہنما جاوید بلوانی، زبیر موتی والا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی شہر میں ٹیکس کے وسائل جمع تو ہوتے ہیں، لیکن یہاں خرچ نہیں کیے جاتے اور سانحات کے وقت انتظامیہ کے پاس...
کراچی میں نفرت و حادثات کے بارود کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: فائل چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ کراچی کو جھلسانے کا کام یہاں کے حکمرانوں کو دیا گیا ہے، کراچی کے فائر ٹینڈر نوابشاہ لاڑکانہ میں کھڑے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ کراچی میں نفرت و حادثات کے بارود کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں ٹیکس تو وصول کیا جاتا ہے مردم شماری میں گنا نہیں جاتا، یہاں ٹیکس دینے والوں کو عمارتوں میں جھلسایا جاتا ہے۔ سانحہ گل پلازہ، ایم کیو ایم نے متاثرہ تاجروں کیلئے ٹیکس ریلیف کا...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول، کامران ٹیسوری
کراچی: وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے تو یہ گورنر ہاؤس کرے گا ان سے کوئی امید نہیں رکھی، گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے گل پلازہ کے متاثرین کو گورنر سندھ اور ایم کیو ایم مل کر پلاٹ دے گی۔ گورنر ہاؤس میں سانحہ گل پلازہ کے متاثرین سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا جس میں گورنر سندھ، خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، علی خورشیدی سمیت اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، گل پلازہ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا، تاجر رہنما جاوید بلوانی، زبیر موتی والا، سمیت دیگر بھی شریک ہوئے۔ زبیر موتی والا...
لاہور میں پتنگوں کی خرید و فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث پتنگ ساز طلب پوری کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔ لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت فیسٹیول منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، جس کے لیے یکم فروری سے ہی مارکیٹوں میں پتنگیں اور ڈور کی فروخت شروع ہو گئی تھی۔ ان دنوں پتنگ ساز دن رات محنت کر کے رنگ برنگی پتنگیں تیار کر رہے ہیں تاکہ بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کیا جا سکے۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ وہ یکم فروری کا شدت سے انتظار کر رہے تھے تاکہ بروقت پتنگیں خرید کر گھروں میں ذخیرہ کر سکیں۔ دوسری جانب پتنگ سازوں...
— فائل فوٹو لاہور میں بسنت کے لیے پتنگوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروع ہوگئی۔ بسنت کے دوران پتنگ سازی یا فروخت کے لیے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ قوائد و ضوابط پر سختی سے عمل کرنے کو یقینی بنایا جائے گا۔ صرف رجسٹرڈ سیلز پوائنٹس پر ہی پتنگیں اور ڈور مل سکے گی۔ بسنت کیلئے پتنگوں اور ڈور کی فروخت کل سے شروع ہوگیپتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کے ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل 8 فروری تک جاری رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا...
لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے اس سلسلے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور موسم مزید سرد ہو سکتا ہے۔ یہ بارش برسانے والا سسٹم 3 فروری تک ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہریوں...
لاہور(نامہ نگار)صوبائی لاہور میں بسنت 6،7 اور 8 فروری کو ہی منانے کی اجازت ہے۔لاہور پولیس الرٹ جبکہ پتنگ وڈور کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی۔ڈی آئی جی آہریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا کہ بسنت کے دوران شہر بھر میں پولیس ناکہ بندی اور نگرانی ہو گی۔بسنت پر صرف ساڑھے چار گٹھی پتنگ اور ڈیڑھ تاوا گڈا اڑانے،کاٹن دھاگے کی ڈور کے استعمال اور فروخت کی اجازت ہے جبکہ جان لیوا دھاتی تار،نائلون، کیمیکل اور شیشہ لگی مانجے ڈور پر مکمل پابندی ہے۔خلاف ورزی پر 3 سے 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہو سکتا ہے۔
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 511روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے20روپے کلو زائد پر فروخت کیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں کولٹن کی ایک کان منہدم ہونے کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ زخمی حالت میں اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق افسوسناک واقعہ جمہوریہ کانگو کے مشرقی حصے میں واقع روبایا کے علاقے میں پیش آیا، جہاں کولٹن کی ایک آرٹی سینل کان اچانک منہدم ہوگئی۔کانگو کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا تھا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اموات میں اضافہ ہوتا گیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں اب تک 200 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ کم از کم 20 زخمیوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کے لیے دہلی کالونی پہنچے۔ انہوں نے لواحقین سے ملاقات کی، دلی افسوس کا اظہار کیا اور شہدا کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد شہید ہوئے، تاہم واقعے کو بارہ دن گزرنے کے باوجود تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی جو تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ذمہ داروں کو سزا ملی یا نہیں، کہیں اس افسوسناک واقعے کو بھی نظر...
لاہور میں بسنت کےلیے کل سے پتنگوں اور ڈور کی فروخت شروع ہوگی، اب تک 2246 ٹریڈرز کو پتنگوں اور ڈور فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کےلیے مجموعی طور پر 2504 درخواستیں موصول ہوئیں، 95 درخواستیں مسترد جبکہ 163 ٹریڈرز کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے۔ انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت کے ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل 8 فروری تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب بسنت کی تیاریوں اور دیگر اقدامات کے باعث لاہور کے انتظامی افسران کی کل کی چھٹی ختم کردی گئی ہے۔ کمشنر لاہور مریم خان کا کہنا ہے کہ کل چھٹی کے...
خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا عبدالخطیب کا بیٹا اور 2 پوتے زخمی ہوگئے۔ درسمند میں پیش آنے والے اس واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈی پی او ہنگو نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
تصویر، فیس بک، کامران ٹیسوری گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کو 2 ہفتے ہوگئے، اب تک کچھ بھی نہیں ہوا ہے۔گورنر سندھ سانحہ گل پلازا میں جاں بحق 6 افراد کے دہلی کالونی میں واقع گھر پہنچے اور کہا کہ میں ایسے گھر آیا ہوں، جہاں کے 1 ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر شہید ہوئے ہیں۔ سانحہ گل پلازا: رجسٹرار ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو جوابی خط ارسال کردیاسانحہ گل پلازا کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو جوابی خط ارسال کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ ان کو کیسے صبر دلایا جائے گا، سب ہی جاننا چاہتے...
بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 2 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز کی درخواست پرجسٹس ملک اویس خالد کیس کی سماعت کریں گے،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیارکیاہے کہ پتنگ کے تہوار پر کسی بھی لیڈر کی تصویر پتنگ پر چھاپنے پر پابندی عائد کی گئی ،گانوں پربھی پابندی عائد کی گئی جن میں ’’نک دا کوکا ‘‘بھی شامل ہے ،جو فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی...
افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بڑی کان کے اچانک بیٹھ جانے کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ربایا نامی علاقے میں پیش آیا، جہاں کولٹن نامی قیمتی معدنیات نکالنے والی کان کا اندرونی حصہ منہدم ہو گیا۔ حادثے کے وقت کان کے اندر بڑی تعداد میں مزدور کام کر رہے تھے، جن میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ کان کے بیٹھنے سے چند ہی لمحوں میں پورا علاقہ مٹی، پتھروں اور ملبے کی زد میں آ گیا، جس کے باعث سیکڑوں افراد دب گئے۔ مقامی حکام کے مطابق اب تک 200 سے زائد لاشیں نکالی جا چکی ہیں،...
محکمہ موسمیات نے 3 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا جبکہ پنجاب، مری اور گلیات میں بھی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا کہ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے جس کے باعث شہریوں اور مسافروں...
جمہوریہ کانگو میں کان کے منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کنشاسا: (آئی پی ایس) افریقہ کے معدنی دولت سے مالا مال مگر غربت میں ڈوبے ہوئے جمہوریہ کانگو میں روبایا کولٹن کان کے منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کی تصدیق اس صوبے کے باغی گروپ کی جانب سے مقرر کردہ گورنر کے ترجمان لومومبا کامبیرے مویسا نے کر دی ہے۔ یہ کان صوبہ نارتھ کیوو کے دارالحکومت گوما شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر (37 میل) شمال مغرب میں واقع ہے، مٹی کے تودے گرنے کے حادثے میں 200 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، جن...
لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا۔لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، ایسے میں اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسیں بھی ثقافتی رنگوں سے سج گئی ہیں جبکہ 6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔اس حوالے سے وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ میٹرو، اورنج لائن، اسپیڈو اور الیکٹرک بسوں میں لوگ مفت سفر کرسکیں گے۔بسنت کے لیے ضلع لاہور اور پنجاب کی حدود کے باہر سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، دھاتی ڈور اور ممنوعہ کیمیکل کے استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی۔ادھر محکمہ...
مشرقی کانگو میں ایک کولٹن کان بیٹھنے کے حادثے کے نتیجے میں کم از کم 200 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ انتہائی مہلک ثابت ہوا، اور ہلاک شدگان کی تعداد دو سو سے تجاوز کر گئی۔ گورنر کے ایک مشیر نے بتایا کہ متاثرہ علاقے میں بچاؤ اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، تاہم تباہی کی شدت کی وجہ سے جانوں کے ضیاع کا تخمینہ بڑھ سکتا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس اور تھانہ کلچر کے معاملات کا اصل چہرہ ایک حالیہ واقعے کے ذریعے سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ تھانے کو یہ جرات اور اختیار کس نے دیا کہ وہ ایک مظلوم شہری کو ٹارچر کرے؟ حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ کچھ افسران کے خلاف برطرفی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، لیکن یہ محض وقتی اقدام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نچلی سطح تک بااختیار بلدیاتی نظام کیوں نہیں نافذ؟ اور تمام اختیارات کا مرکز و محور ایک ہی خاندان میں کیوں مرکوز ہے؟ انہوں نے زور دیا کہ اختیارات کے اس مرکزیت والے نظام کو...
وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں بدھ کے روز ایک کالٹن دھات کی کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ جمعے تک ہلاک شدگان کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہوسکی۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا: تیراہ نقل مکانی، اب تک کتنے خاندان نقل مکانی کر چکے ہیں؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث یہ حادثہ پیش آیا اور متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے میں 20 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی مراکز میں علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ ربایا صوبے کے حکام کے مطابق بارشوں کے سیزن کے دوران زمین نرم ہونے کی وجہ سے کان بیٹھ گئی اور اندر موجود افراد دب گئے۔ مزید پڑھیں: مچھ: کوئلے...
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، ایسے میں اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسیں بھی ثقافتی رنگوں سے سج گئی ہیں جبکہ 6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ میٹرو، اورنج لائن، اسپیڈو اور الیکٹرک بسوں میں لوگ مفت سفر کرسکیں گے۔ بسنت کے لیے ضلع لاہور اور پنجاب کی حدود کے باہر سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، دھاتی ڈور اور ممنوعہ کیمیکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-2 لاہور(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں ’’گڈ گورننس‘‘ اور ’’تھانہ کلچر‘‘ کا پول ایک واقعے نے کھول دیا۔ جبر کا نظام ملاحظہ فرمائیں کہ حادثے کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دیا گیا اور مظلوم شخص کو مجرم بنانے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جب تمام حربے ناکام ہوگئے اور معاملہ کھلا تو نمائشی عدالت لگائی گئی اور کچھ افسران کو برطرف کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا۔ لاہور میں ماں بیٹی کی سیوریج پائپ میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک اور دلخراش واقعے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ آخر تھانے کو یہ جرأت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں گڈ گورننس اور تھانہ کلچر کا پول ایک واقعے نے کھول دیا۔ تھانے کو یہ جرات اور اختیار کس نے دیا کہ وہ ایک مظلوم شہری کو ٹارچر کرے؟حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کچھ افسران کو برطرف کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نچلی سطح تک بااختیار بلدیاتی نظام کیوں نہیں؟ اختیارات کا مرکز و محور ایک خاندان کیوں ہے؟ امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ تمام اختیارات ایک خاندان کے ہاتھ میں رکھنے کا نظام اب بدلنا ہوگا۔
گورنر گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تینیوں ڈویژن کے ہیڈ کوارٹرز میں ان تمام آلات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مالی سال کے بجٹ میں فنڈ مختص کئے جائیں تاکہ کسی بھی مشکل حالات میں ریسکیو کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان نے صوبائی حکومت کو جی بی میں قدرتی آفات اور آتشزدگی سے نمٹنے کیلئے ریسکیو 1122 کو جدید مشینری اور آلات کی خریداری کیلئے خصوصی بجٹ مختص کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ گورنر گلگت بلتستان کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گُل پلازہ کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں اور تاجروں کو اربوں کے نقصانات ہوئے،...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گوداموں میں لگنے والی خوفناک آگ 3 دن گزرنے کے باوجود بجھائی نہ جا سکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 جنوری کو کولکتہ کے علاقے آنند پور کے دو گوداموں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی جب وہاں 50 سے زائد افراد موجود تھے۔ بھارتی ریسکیو ادارے اور فائر بریگیڈ کا عملہ خوفناک آگ کو بجھانے میں بری طرح ناکام رہا اور آگ پر قابو پانے میں 36 گھنٹے لگ گئے۔ امدادی کاموں کے دوران گودام کے راکھ کے ڈھیر سے 21 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ 28 افراد تاحال لاپتا ہے جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں گوداموں کے اندر کام کرنے والے مزدور شامل ہیں جن...
سندھ میں سرکاری اسپتالوں میں قائم سرکاری و نجی نرسنگ کالجز و اسکول سے سرکاری ماہانہ اعزازیہ پر پانچ سالہ تعلیم و تربیت مکمل کرنے والی نرسز (میل اور فیمیل) کی اکثریت کو سرکاری ملازمت نہیں مل پاتی جس کی وجہ سے تربیت یافتہ نرسز ملازمت کے لیے بیرون ملک کا رخ کررہی ہیں۔ سندھ کے سرکاری و نجی نرسنگ کالجز و اسکول سے ہر سال تقریباً1500 نرسز 4 سالہ تعلیم اور ایک سالہ ہاوس جاب مکمل کر کے فارغ التحصیل ہوتے ہیں جن میں سے 400 سے 500 نرسز کو سرکاری اسپتالوں میں ملازمت مل جاتی ہے۔ ایکسپریس ٹریبون کی تحقیق کے مطابق سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں قائم سرکاری و نجی نرسنگ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا...
خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)خیبرپختونخوا میں ہفتے سے منگل تک موسم ابرآلود، ہلکی بارش اور بالائی اضلاع میں مزید برفباری کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری سے 3 فروری تک مغربی ہواں کا نیا سلسلہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال (اپ و لوئر)، دیر اپر و لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اپر و لوئر اور کولائی پالس میں بارش اور پہاڈوں پر برفباری کا امکان ہے۔صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، شمالی و جنوبی...
مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کا کامیاب اختتام ایک تاریخی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے کو ایک تبدیلی لانے والا قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کی منڈیوں کا دائرہ وسیع ہوگا اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ ہندوستانی معیشت کے مختلف شعبوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر ملک کی تجارتی موجودگی کو بھی مستحکم کرے گا۔ بھارتی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا...
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی کر لیں، ادارے تو ہمیشہ سے یہ ہی رپورٹ دیتے کہ سب لوگ حقوق لے چکے ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو...
ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان پاکستان پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے لاہور میں گورنر ہاؤس کا دورہ کیا اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں باکسنگ کے مستقبل کے مقابلوں اور باکسنگ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا، باکسنگ کو فروغ دینے اور مستقبل میں پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے باکسنگ ایونٹس کی میزبانی کے حوالے سے تعمیری بات چیت کی گئی۔ عامر خان نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ پہلے کامیاب باکسنگ ایونٹ کی طرح اعلیٰ سطح ایونٹس کے انعقاد کی خواہش بھی ظاہر کی، عامر خان نے پنجاب میں ایک پروفیشنل باکسنگ اکیڈمی اور تربیتی جم قائم کرنے کے اپنے دیرینہ عزائم کا بھی اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کے شہر کولکتہ کے دو گوداموں میں شدید آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ کے علاقے آنند پور میں 26 جنوری کی صبح پیش آنے والی شدید آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 28 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ واقعے میں دو گوداموں میں آگ لگ گئی تھی، جس نے پڑوس کے علاقوں کو بھی متاثر کیا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رات تقریباً 3 بجے کے قریب ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی اور جلد ہی یہ آگ نزدیکی گودام تک پھیل گئی۔ فائر فائٹرز کے پہنچنے تک دونوں گوداموں میں شعلے شدید ہو چکے تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے...
راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع ہرنائی اور پنجگور میں دو مختلف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 41 دہشت گرد ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا . جس کےدوران فتنہ الخوارج کے 30 بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہتھیار، ایمونیشن اور بارودی مواد برآمد ہوا۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ دوسری کارروائی پنجگور میں کی گئی. جہاں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کیا۔مارے جانے والے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے اور...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری کو خط کا جواب ارسال کر دیا۔ جواب میں کہا گیا کہ خط انکوائری کمیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے 2023 کے فیصلے کے مطابق نہیں۔ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت حکومت خود انکوائری کروا سکتی ہے۔ انکوائری ایکٹ کے تحت سابق جج یا کسی قانونی ماہر پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کے لیے چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ؛ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے احتجاج میں ہمارا ساتھ نہیں دیا، ایم کیو ایم رہنما سانحہ گل پلازہ کی 21 صفحات پر مشتمل حتمی رپورٹ سامنے آگئی، بڑے انکشافات...