2026-07-24@12:11:38 GMT
تلاش کی گنتی: 7544

«گورنر سندھ»:

(نئی خبر)
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کا کہناہے کہ آنے والے وقت میں دنیا پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا راج ہوگااور 2025 سے 2030 کے فرق کو ختم کرنے کے لیے پرائمری سطح سے ہی اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم دینا ہوگی‘ وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ دو سال میں پانچ لاکھ بچوں کو ایک ملین ڈیجیٹل اسکلز دی جائیں گی اگلے سال ایک ملین ڈیجیٹل کورسز کرائیں جائیں گے، پنجاب یونیورسٹی کے الراضی ہال میں ہنرمند پنجاب سکالرشپ کی تقریب سے خطاب میں قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کاکہنا تھاکہ موجودہ حکومت، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں خطے کی واحد حکومت ہے جس نے تعلیمی بجٹ...
     سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ لکسیاں عامر رضوان ملزموں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ایس ایچ او تھانہ لکسیاں سرگودھا سب انسپکٹر عامر رضوان نے ہوائی فائرنگ کی کال پر نفری کے ہمراہ کوٹ مومن کے علاقے ملزموں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا، تو ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، عامر رضوان شدید زخمی ہو گئے،جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا،جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب لی اور ڈی پی او سرگودھا کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ایس ایچ او تھانہ لکسیاں سب انسپکٹر عامر رضوان کی لازوال قربانی کو...
     کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن لگانے کیلیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔گورنر ہاﺅس سے شہریوں کو کھلے مین ہولز کیلیے ڈھکنوں کی فراہمی شروع کر دی گئی، بیل آف ہوپ پر شہریوں کیلیے ڈھکن فراہم کردیے گئے۔ کامران ٹیسوری نے اس حوالے سے ہیلپ لائن کا بھی اجرا کر دیا۔ شہری کھلے مین ہولز بند کروانے کیلیے ہیلپ لائن 1366پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
    پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے سعودی سفارتخانہ اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور خیبر پی کے میں امن و امان کی صورتحال پر ضلع خیبر سے نقل مکانی کرنیوالے متاثرین کیلئے سعودی امداد کی فراہمی پر بھی گفتگو کی۔ سعودی سفیر نے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کیجانب سے ضلع خیبر کے آئی ڈی پیز کیلئے ریلیف آئٹمز کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی اورکہاکہ سعودی حکومت نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ سعودی سفیر نے گورنر خیبر پی کے سے ڈی آئی خان سمیت خیبر پی کے میں دہشتگردی...
    الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 7 اراکین کیجانب سے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں ہوئے، معاملہ حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان کے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ سمیت سات اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، بلوچستان اسمبلی کے اراکین زرک خان مندوخیل، فیصل خان جمالی، زرین خان مگسی، میر ظفر اللہ زہری، ملک نعیم بازئی اور صفیہ بی بی نے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں کروائے ہیں۔ لہٰذا معاملہ کے حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہے گی۔
    لاہور: الیکشن کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 50 اراکین کو معطل کر دیا جن کے ناموں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کا نام بھی شامل ہے۔ صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی کے والد سردار پرویز اقبال گورچانی اور بھائی سردار شیر افگن گورچانی نے بھی اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں اپوزیشن رکن پنجاب اسمبلی میں وسیم خان بدوزئی اور عدنان ڈوگر بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 50 اراکین کی اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر رکنیت...
    پاکستان میں شعبان المعظم کے چاند کے حوالے سے سپارکو کی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شعبان 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اسپیس اینڈ اپرایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2025ء کو رات 00:52 پی ایس ٹی پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو کے مطابق 19 جنوری 2026ء کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 17 گھنٹے اور 36 منٹ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق ملک کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان متوقع وقت 33 منٹ ہوگا۔ فلکیاتی عوامل کی بنیاد پر 19 جنوری 2026ء کی شام کو چاند کو آنکھ...
    خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق یہ سلسلہ 23 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ موجود ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع کے لیے بھی بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جس سے...
    سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک سہولت فراہم کرنے کے لیے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور گارودا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو کر جولائی 2027 تک برقرار رہے گا۔ اس معاہدے کے تحت پاکستانی ایکسپورٹرز اپنے کارگو کو جدہ اور کوالالمپور کے راستے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچا سکیں گے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  مزید برآں، سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ، بینکاک، شنگھائی، گوانگزو، سیول اور آسٹریلیا کی مارکیٹوں تک بھی پاکستانی مصنوعات...
    گوجرانوالہ(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ کی چمڑا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں مضر صحت رینڈرنگ آئل ضبط کر لیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق 50 ٹین اور 20 ممنوعہ نیلے ڈرموں میں موجود 4 ہزار 400 کلوگرام چربی سے تیار کردہ فیٹ رینڈرنگ آئل قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ چربی سے بنے آئل سے بھری ایک گاڑی، جس کا رجسٹریشن نمبر GAI-103 ہے، سپلائی کے لیے تیار کھڑی تھی جسے موقع پر ہی تحویل میں لے لیا گیا، جانچ پڑتال کے دوران آئل میں لازم میٹانل ڈائی نامی کیمیکل اور دیگر اہم ریکارڈ کی عدم موجودگی پائی گئی جو فوڈ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فوڈ اتھارٹی...
    رمشا اسماعیل :سپارکو نےشعبان کے چاند کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو پیدا ہوگااورغروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 17 گھنٹے 36 منٹ ہوگی۔سپارکوکے مطابق ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کا فرق 33 منٹ ہے،19 جنوری کی شام چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں تاہم یکم شعبان 20 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ شعبان کے آغاز کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی 
    ​پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم معاہدہ طے کرلیا ہے۔ ​تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور گارودا انڈونیشیا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں جس سے ​پاکستانی برآمد کنندگان کو اب عالمی منڈیوں تک بلا تعطل اور آسان رسائی حاصل ہوگی۔ ​جنوری 2026 سے نافذ العمل ہونے والا یہ معاہدہ جولائی 2027 تک برقرار رہے گا۔ ​پاکستانی ایکسپورٹرز  کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ ​اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کے لیے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ ​شنگھائی، گوانگزو، سیول اور آسٹریلیا کی مارکیٹوں تک پاکستانی...
    سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سمیت 50 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ یہ اقدام ان اراکین کے خلاف کیا گیا ہے جنہوں نے اثاثہ جات کے گوشوارے مقررہ مدت میں جمع نہیں کروائے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی ملک غلام حبیب اعوان اور امتیاز محمود کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کو 15 جنوری تک اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کروانے کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ مدت کے اختتام تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر ان کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی گئی۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  الیکشن کمیشن نے...
    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026 کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس دے کر جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، جماعت اسلامی اسلام آباد کے صدر نصر اللہ رندھاوا وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔  وکیل درخواستگزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا۔ اسلام آباد میں 15 فروری 2026 کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر کی گئی۔صدر مملکت نے 10 فروری 2026 کو لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس جاری کر دیا۔ وکیل درخواستگزار کا مزید کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اجلاس سے محض تین روز قبل...
    لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق آج سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا، 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 سے 23 جنوری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ لاہور، سرگودھا، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت ایک واضح مؤقف اپنانا ہوگا، کیونکہ صوبے کے وزیراعلیٰ کو خود یہ معلوم نہیں کہ زمینی صورتحال کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت آپس میں فٹبال میچ کھیل رہی ہے، ایک دوسرے کو پاسز دیے جا رہے ہیں مگر کوئی واضح سمت نظر نہیں آتی۔گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پہلی بریفنگ ہی سکیورٹی صورتحال پر ہوتی ہے، جبکہ اس سے قبل علی امین وزیراعلیٰ تھے تو وہ مذاکرات کی بات کرتے تھے، اب کہا جا رہا ہے کہ افغانستان ملوث ہے۔ ایک طرف دہشتگردی کی بات ہو رہی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ مردِ حق، مردِ درویش جس کی نگاہ صرف حال پر نہیں بلکہ آنے والے زمانوں کے اُفق تک پھیلی ہوئی تھی۔ جسے نہ اقتدار کی چکا چوند نے خیرہ کیا، نہ زمانے کے شور نے گمراہ کیا۔ خدا کی عطا کردہ فراست، دل کی گہرائیوں میں اُترتی ہوئی بصیرت اور تاریخ کے مزاج سے آشنائی نے اسے وہ کچھ کہنے کی جرأت و توفیق دی جو اس کے عہد کے دانشور سوچ بھی نہ سکتے تھے۔ اْس وقت جب دنیا دو واضح خانوں میں منقسم تھی، جب ماسکو کمیونزم کا قبلہ اور واشنگٹن سرمایہ دارانہ نظام کا ناقابل ِ تسخیر قلعہ سمجھا جاتا تھا، اْس مردِ درویش نے مستقبل کے پردے چاک کرتے ہوئے ایک ایسی بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-11 کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پنجاب و خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شدید سردی کا الرٹ جاری کردیا ہے اور پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وضاحت کی ہے کہ پنجاب  میں موسم سرما کی چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی، اسکولز اگلے ہفتے ہی کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 جنوری سے ملک میں داخل ہوگا، کراچی سمیتسندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے، کراچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پشاور: خیبر پختونخوا میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کردیا گیا، 16 سے 23 جنوری تک صوبےمیں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا.اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات کے اسٹور اور دیگر امور کا جائزہ لیا اور اسپتال کے مختلف وارڈز اور سیکشنز بشمول میڈیکل ری امبرسمنٹ سیکشن Medical Reimbursement section کا بھی دورہ کیا.انہوں نے اسپتال کی فزیو تھراپی اور ڈینٹل او پی ڈی میں موجود مریضوں سے انہیں فراہم کی جانے...
    صوبۂ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم زنانہ ہنگو کے عملے کو معطل کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم کے پی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق افسران اور اہلکاروں کو محکمے میں بدعنوانی اور مس کنڈکٹ پر معطل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے عملے میں ڈی اِی او اور ڈپٹی ڈی اِی او سمیت 6 افسران شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ تعلیم مردانہ کے افسران کو محکمہ تعلیم زنانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
    ایئر انڈیا A350 طیارے کے دوسرے انجن سے کارگو کنٹینر ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کو شدید نقصان پہنچا۔ جہاز نیویارک کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن ایران کے فضائی حدود کی بندش کے باعث واپس نئی دہلی لوٹنا پڑا۔ مزید پڑھیں:کینیڈا کے ہوائی اڈے پر ہنگامہ: ایئر انڈیا کا پائلٹ شراب کے نشے میں، پرواز آخری لمحے روکنی پڑی واقعہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق 5:25 بجے پیش آیا، جب جہاز اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد ٹیکسی وے سے اپرون کی طرف جا رہا تھا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (DGCA) کے مطابق، اس وقت دیکھنے کی حد کم تھی۔ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا کہ ٹگ کارگو کنٹینرز کو ٹرمینل 3...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، اصل میں کیا ہوا؟ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی معاملات، پارلیمانی امور اور وفاق و صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ جمہوری نظام کے استحکام کے لیے تمام آئینی اور قانون ساز اداروں کے درمیان مشاورت اور باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے اور قومی مفاد میں قانون سازی اور پالیسی سازی باہمی اتفاقِ رائے سے آگے بڑھائی...
    پشاور(نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےمیڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں، اسرائیل ،بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرتے ہیں، پاکستان نے اس حوالے سے تمام عالمی فورمز پر ثبوت دیئے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلٰی خیبرپختوا آئی جی پولیس سے پوچھیں کہ کون دہشتگردی کر رہا ہے، کیا دہشت گردی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کر رہی ہیں؟ ، سہیل آفریدی کا افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے ثبوت مانگنا افسوسناک ہے، سہیل آفریدی بتائیں ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ اسکول حملے میں کون ملوث تھا، بتائیں کیڈٹ کالج وزیرستان اور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملوں میں کون لوگ ملوث تھے، ٹانک حملےمیں...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں،  اسرائیل ،بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف  استعمال کرتے ہیں، پاکستان نے اس حوالے سے تمام عالمی فورمز پر ثبوت دیئے۔ سماء نیوز کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلٰی خیبرپختوا آئی جی پولیس سے پوچھیں کہ کون دہشتگردی کر رہا ہے، کیا دہشت گردی پیپلزپارٹی اور ن لیگ کر رہی  ہیں؟ ، سہیل آفریدی کا افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے ثبوت مانگنا افسوسناک ہے، سہیل آفریدی بتائیں ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول حملے میں کون ملوث تھا،  بتائیں کیڈٹ کالج وزیرستان اور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملوں میں کون لوگ ملوث تھے،...
    کراچی: شہر قائد میں مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والے گروہ کے اہم کارندے کو میمن گوٹھ پولیس نے بروقت کارروائی میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے میمن گوٹھ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے مردہ جانور برآمد کیا گیا یہ گوشت شہریوں سمیت مختلف ہوٹلوں کو فروخت کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی۔ پولیس نے مضرِ صحت گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والی پِک اَپ سوزوکی کو بھی ضابطے کے تحت تحویل میں لے لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت فیض محمد ولد شفیع کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار ملزم...
      لاہور:(نیوزڈیسک) قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خاں سے گورنر ہاؤس میں چین کے سبکدوش قونصل جنرل ژاؤ شریں نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور سٹریٹیجک شراکت داری پر گفتگو کی۔ قائم مقام گورنر نے کہا کہ دفاع، تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں پاک چین تعاون مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ انہوں نے سبکدوش چینی قونصل جنرل کی سفارتی خدمات کو قابلِ تحسین قرار دیا اور کہا کہ پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مضبوط ستون ہے، جو اخلاص اور اعتماد پر مبنی ہے۔ ملک محمد احمد خاں نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان اور چین نے ہمیشہ ایک دوسرے کا...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے کائٹ فلائنگ ایکٹ میں پولیس کو گھروں پر چھاپوں کا اختیار دینے کے خلاف درخواست دوسری عدالت کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے رجسٹرار آفس کو بھجوا دی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ جسٹس اویس خالد اسی نوعیت کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ عدالت درخواست کو جسٹس اویس خالد کو بھجوا دے۔
     اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026ءکےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر ۔ ترمیمی آرڈی نینس پر عملدرآمد روکنے کی استدعا کی گئی۔  جائے اور کمشن کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات معطل کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں، جماعت اسلامی اسلام آباد کے صدر نصر اللہ رندھاوا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) قومی پیغام امن کمیٹی نے جمعہ کو ملک بھر میں پیغام امن کے نام سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبے میں بھی اس حوالے سے بیانات جاری کیے جائیں گے۔ اس حوالے سے گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی اور قومی پیغام امن کمیٹی کے علماءکرام نے گورنر ہاو س پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ گورنر خیبرپی کے فیصل کریم کنڈی نے کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ قومی پیغام امن کمیٹی کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں نے بہت قربانیاں دی ہیں ،عوام بھی دہشت گردی سے متاثر ہوئے...
     شکرگڑھ (نامہ نگار) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر افسروں ، ملکی و غیر ملکی کورس شرکاءنے گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ دیوان استھان گئے اور لنگر ہال سے لنگر کھایا۔ شرکاءکو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ گرنتھی گیانی گوبندھ کی جانب سے مہمانوں کو سروپا پیش کیے گئے۔ این ڈی یو کے وفد نے پی ایم یو انتظامیہ کی مہمان نوازی کو سراہا اور کرتارپور کوریڈور امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔
    کامونکی، گوجرانوالہ‘سرگودھا(نمائندہ خصوصی) واہنڈو انٹرچینج کے قریب شدید دھند میں سیالکوٹ سے لاہور جانےوالی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر آگے جارہے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت چار شدید زخمی ہوگئے۔کار میں ڈرائیور سمیت 5 افراد سوار تھے، عبدالمجید موقع پر دم توڑ گیا جبکہ مزدا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کیا۔ 42 سالہ شبانہ زوجہ عمران کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ علاوہ ازیں سرگودھا سلانوالی روڈ پر تھانہ شانگڈر کے قریب کچے پھاٹک پر شدید دھند کے باعث تیز رفتار ویگن پھاٹک کراس کرتے کراچی سے سرگودھا آنےوالی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 3...
    کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔گورنر سندھ نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک میں امن و امان کو...
     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے اُن تمام اراکین کو ہدایت کی ہے جنہوں نے تاحال اپنے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع نہیں کرائے کہ وہ آج 15 جنوری 2026 تک اپنے گوشوارے لازمی طور پر جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ گوشوارے الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 137 کے تحت مجوزہ فارم B پر جمع کروانا لازم ہے۔  آج مہلت ختم، کل سے رکنیت معطل الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اگر مقررہ تاریخ تک گوشوارے جمع نہ کرائے گئے تو 16 جنوری 2026 سے متعلقہ اراکینِ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ یہ اقدام انتخابی قوانین پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے ڈرون حملے کے باعث جنوبی روس کے بندرگاہی شہر روستووف میں صنعتی تنصیب پر 2مقامات پر آگ بھڑک اْٹھی، جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے علاقے روستووف کے گورنر نے بتایا کہ مار گرائے گئے ڈرونز کا ملبہ رہائشی اپارٹمنٹس پر گرنے سے زخمی ہونے والوں میں ایک 4سالہ بچہ بھی شامل ہے۔گورنر کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اس صنعتی تنصیب کی نوعیت بتانے سے گریز کیا جس میں آگ لگی۔ متاثرہ اپارٹمنٹس کے مکینوں کے لیے عارضی رہائش کا انتظام کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    بیشک بلاتفریق موجودہ اور سابقہ حکمرانوں کی نااہلی، خود غرضی اور مفاد پرستی ناقابل تردید حقائق ہیں جس پر معاشی اور اقتصادی بحران اور بد حالی دلالت کر رہی ہے۔ حکمرانوں کی غلط پالیسی پر سب جنریشنز یعنی سائلنٹ، بے بی بومرز، جن ایکس، میلینز، جن ذی اور یہاں تک جن الفا (2012 کے بعد پیدا ہونے والے بچے) بھی شامل ہیں، کا اجماع ہے۔ ہر ذی شعور پاکستانی چاہتا ہے کہ جبر، ظلم اور استحصال ختم، آئین و قانون بالادست، حقیقی جمہوریت اور ادارے اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے ملک و ملت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ مگر اس کو صرف جن ذی کی خواہش بتانا اور ہر برائی کے لیے اپنے بزرگوں کو قصوروار...
    لاہور:سابق گورنر سندھ کے مطابق عمران خان حکومت کے خاتمے سے قبل 17.2 ارب ڈالرز ذخائر تھے ، پاکستان تب نہیں اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ بننے کے بعد جون 2023 میں ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچا جب زرمبادلہ ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر رہ گئے تھے۔  سابق گورنر سندھ اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمد زبیرعمر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وجہ سے لک ڈیفالٹ کے دہانے پر گیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اپریل 2022 میں نہیں بلکہ جون 2023 میں ڈیفالٹ کے دِہانے پر پہنچا تھا، اسکی وجہ تھی اسحاق ڈار جب وہ ستمبر 2022 میں وزیرخزانہ بنے تھے تو انہوں نے...
      فیصل آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے گودام سے 2 لاکھ کلو گندم غائب ہوگئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2 ہزار بوری گندم مٹی میں تبدیل ہونے کے معاملے میں چھاپہ مار کر عملے کے 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق 7 کروڑ روپے مالیت کی گندم خرد برد کی گئی ہے، گودام انچارج سمیت 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تاندلیانوالہ میں واقع پاسکو کے گودام میں ذخیرہ گندم میں خرد برد کی اطلاع ملی، جس پر سب انسپکٹر اجمل حسین کی سربراہی میںنے چھاپہ مارا۔ ایف آئی اے ٹیم نے ’پاسکو‘ کے افسران کے ہمراہ گودام میں انسپکشن...
    فیصل آباد میں پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے گودام سے 2 لاکھ کلو گندم غائب ہوگئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2 ہزار بوری گندم مٹی میں تبدیل ہونے کے معاملے میں چھاپہ مار کر عملے کے 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق 7 کروڑ روپے مالیت کی گندم خرد برد کی گئی ہے، گودام انچارج سمیت 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق تاندلیانوالہ میں واقع پاسکو کے گودام میں ذخیرہ گندم میں خرد برد کی اطلاع ملی، جس پر سب انسپکٹر اجمل حسین کی سربراہی میںنے چھاپہ مارا۔ ایف آئی اے ٹیم نے ’پاسکو‘ کے افسران کے ہمراہ گودام میں انسپکشن کی...
    کراچی: کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نے گزشتہ ماہ ایک گودام کے چوکیدار کو قتل کیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی توحید میمن کے مطابق گزشتہ ماہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع لکڑی کے گودام سے 61 سالہ چوکیدار محمد علی کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ مقتول کو سر اور چہرے پر شدید ضربیں لگا کر بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، جس پر تھانہ بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی شواہد اور ہیومن انٹیلیجنس کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے عالمی معاشی امکانات سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرحِ نمو کے تخمینے میں 0.1 فیصد کمی کی گئی ہے جس کے بعد موجودہ مالی سال میں معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس سے قبل حکومتی سطح پر اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026-27 کے دوران پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3.4 فیصد تک پہنچ...
    کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک...
    سرگودھا: نواحی علاقے سوبھاگا ریلوے کراسنگ پر شدید دھند کے باعث مسافر ہائی ایس وین ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئی۔ اطلاعات کے مطابق ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے مسافر ہائی ایس وین ٹرین کی زد میں آئی جس کے نتیجے میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور اور دیگر زخمی مسافروں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سلانوالی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں چلتی ٹرین پر پتھر لگنے سے ٹرین انچارج شدید زخمی کراچی، سٹی ریلوے کالونی میں پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق پاکستان ریلویز...
    گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔ بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو موٹرسائیکل پر چادر میں کچھ چھپا کر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ پولیس نے شبہ ہونے پر ملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اعترافِ جرم کر لیا۔
    گوجرانوالہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں پیش آیا جہاں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ قتل کے بعد ملزمہ اوراس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی جس کے بعد بچی کےلاپتا ہونے کی اطلاع پرپولیس نے تفتیش شروع کی۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزمان کو موٹر سائیکل پر چادر میں کچھ چھپا کر جاتے ہوئے دیکھا گیا، شبہ ہونے پرحراست میں لےکرپوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔
    لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں کئی ماہ سے پالتو جانوروں کی راتوں رات ہلاکت اور غائب ہونے کے واقعات کے راز فاش ہو گئے۔  پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج نے یہ بھانڈہ پھوڑا کہ جانوروں کے چارے میں زہریلا مواد ڈال کر ان کی موت واقع کی جا رہی تھی،مقامی افراد نے خاکروب شاہد کو واردات کے دوران پکڑ کر درگت بنایا، جس پر ملزم نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے ساتھی راشد کے ساتھ مل کر یہ کارروائی کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مردہ جانوروں کا گوشت مختلف ہوٹلوں میں فروخت کرتے تھے۔ دونوں کے خلاف 8 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور فوڈ اتھارٹی کو بھی متعلقہ ہوٹلوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس وقت خیبرپختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے، ہمارے وزیر اعلیٰ پوچھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئین کے آرٹیکل 116 کے تحت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی، گورنر سندھ کی منظوری کے بعد سندھ سیف سٹیز اتھارٹی (ترمیمی) بل 2025 فوری نافذ العمل ہو گیا، ترمیمی قانون کے تحت سندھ میں شہری تحفظ، نگرانی اور امن و امان کا نظام مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    سرگودھا (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے سرگودھا کے قصبہ ہجن پہنچے انہوں نے مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہے، حکومت کو گرانے ہی کیوں گئے جماعت اسلامی کے ریفرنڈم پر ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرور سامنے آئے گی۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کب تک اکٹھا رہ سکتی ہے یہ تو ان سے پوچھیں۔  خیبر پی  کے کے وزیراعلیٰ کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر مولانا فضل الرحمٰن نے صحافی کے سوال پر پنجابی میں جواب دیتے...
    کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر فورسز کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں گورنر سندھ نے پی ٹی آئی اوورسیز کا بیانیہ نفرت انگیز اور دہشت گردی قرار دے دیا ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک میں امن و امان کو یقینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے عالمی معاشی امکانات سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی بینک نے جون 2025 کے مقابلے میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کے تخمینے میں 0.1 فیصد کمی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کر رکھا ہے، تاہم عالمی بینک کے اندازے اس سے کم ہیں۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2026-27 میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ بڑھ کر 3.4 فیصد ہونے کا امکان ہے۔عالمی بینک کے مطابق حالیہ...
    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ وزیراعلیٰ آئی جی سے بریفنگ لیں تو حقائق سامنے آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قوم کو متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا، سندھ حکومت کے خلاف سہیل آفریدی کے بیان پر افسوس ہوا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت نے انہیں مکمل سیکیورٹی اور پروٹوکول دیا، پی ٹی آئی نے جلسے کے نام پر...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ احتساب اور انکوائری کیلئے بنائے جانے والے اداروں کا مقصد مخالفین کیخلاف کارروائی کرنا نہیں بلکہ ان کا مقصد شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہونا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے وزیر اعلیٰ معائنہ کمیشن (CMIT) کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی خزانے کا تحفظ، گورننس کی بہتری اور گلگت بلتستان کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے بلاتفریق احتساب کا عمل لاگو کرنا لازمی ہے۔ وزیر اعلیٰ معائنہ کمیشن (CMIT) کی اہمیت اور افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے قانونی پیرائے کے مطابق آزادانہ فرائض کی انجام دہی کیلئے قانون سازی کرنے پر...
    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا اس وقت خیبر پختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی پارلیمنٹ ہاس میں ملاقات۔ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود۔ملاقات میں صوبے میں امن و امان اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بلوچستان میں خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کے تحفظ اور سماجی ترقی پر خصوصی زور۔، اس موقع پر نائب وزیر اعظم نے...
    پشاور:(نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی نمائندگی کی بجائے اپنے صوبہ اور ملک میں پائیدار امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔ منگل کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت خیبرپختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں دہشتگردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور پولیس و مسلح افواج دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں جان کی قربانیاں دے رہی ہیں۔ گورنر نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کی سرزمین ملوث ہونے کے ثبوت مانگتی ہے، اور سوال اٹھایا کہ کیا کبھی اپنی ریاست سے بھی ثبوت طلب کیے جاتے...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان یا ٹی ٹی پی کی وکالت کرنے کے بجائے صوبے میں امن و امان کے قیام پر توجہ دے۔ پشاور کے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی کو اپنی ہی حکومت سے دہشت گردی کے ثبوت مانگنے ہیں تو انہیں افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: سہیل آفریدی کا افغانستان کے حق میں بیان، کن بڑے واقعات میں افغان ملوث نکلے؟ گورنر نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے بندوبستی اور ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں...
    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت افغانستان اور ٹی ٹی پی کی نمائندگی کرنے کے بجائے اپنے صوبے میں امن کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے، اپنی حکومت سے ثبوت مانگنے پر سہیل آفریدی کو افغانستان کا سفیر یا مستقل مندوب ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا اس وقت خیبرپختونخوا کے بندوبستی و ضم اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پولیس اور مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں جان کی قربانیاں دے رہے ہیں، صوبائی حکومت کو دہشت گردی کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے...
    (ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ،بانی  پی ٹی ائی اور بشری بی بی سے آج ملاقات کیلئے مقررہ وقت کے دوران  بانی کی بہنوں سمیت کسی کی ملاقات تاحال نہیں ہوسکی۔  بانی پی ٹی ائی  کی بہنیں اور کارکن گورکھپور ناکے پر موجود  ہیں۔گورکھپور فیکٹری ناکے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں حالیہ دنوں کے دوران سردی کی شدت نے شہریوں کو غیر معمولی طور پر متاثر کیا ہے، جہاں بلوچستان کی جانب سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث موسم خاصا سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جس نے سردی کے کئی سالہ ریکارڈ کو بھی قریب پہنچا دیا۔ صبح اور رات کے اوقات میں خنکی میں اضافے کے باعث شہریوں کی روزمرہ سرگرمیاں بھی متاثر ہوتی رہیں۔ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ دنوں کے دوران شہر کے موسم میں بتدریج بہتری آنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق کل...
    وزارتِ تجارت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ برآمد کنندگان یا ان کے کلیئرنگ و فارورڈنگ ایجنٹس کی درخواست پر افغان ٹرانزٹ کارگو کو کسی بھی سمندری بندرگاہ کے لیے دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وزارتِ تجارت نے ایف بی آر کو لکھے گئے ایک خط میں کراچی، گوادر کی بندرگاہوں اور بارڈر کراسنگ پوائنٹس پر پھنسے ہوئے تمام افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو کی دوبارہ برآمد کی اجازت دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تجارت لوگوں کی جانوں سے بڑھ کر نہیں، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے تک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند رہے گی، پاکستان وزارت نے ایک علیحدہ خط کے ذریعے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے پیرا 6(4) سے استثنیٰ بھی منظور کیا ہے،...
     سوات میں مینگورہ شہر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، کی ہے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 8 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحد تھا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں سے نکل آئے۔ علاوہ ازیں دیر لوئر، چترال ،باجوڑ، مالاکنڈ اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
    مری اور گلگت بلتستان کے قریبی ہل اسٹیشنز میں گلیات کے علاقے میں برفباری کے طویل دورانیے کا امکان ہے، جس کے مطابق موسم کا تخمینہ 17 جنوری سے 22 جنوری تک برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پاکستان موسمیاتی محکمہ کے نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے 10 روزہ پیش گوئی میں مری، گلیات اور آس پاس کے علاقوں میں آنے والے دنوں میں سرد موسم کے بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور دوسرے نصف مدت میں سرد موسم کی شدت مزید بڑھنے کی توقع ہے۔ متعدد روز تک جاری رہنے والی برفباری کے پیشِ نظر رات کے اوقات اوربرفباری کےد وران مری اور قریبی علاقوں میں جانے والے مقامی افراداور سیاحوں کو...
    وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے فلیگ شپ منصوبے مین لائن ون یعنی ایم ایل ون پر عملی کام جولائی 2026 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق اس ضمن میں تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کراچی پورٹ سے کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:  ریلوے: 6.7 ارب ڈالر کے اہم ترین منصوبے ایم ایل ون کی منظوری اس منصوبے کے تحت کراچی پورٹ ٹرسٹ سے پپری تک 54 کلومیٹر طویل ریلوے سیکشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا، تاکہ کارگو کی بلا تعطل اور مؤثر ترسیل کو یقینی بنایا جا سکے۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے آئندہ 5 ماہ کے اندر کم از کم 4...
    کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کل سے شہر کے مجموعی درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔ بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہوائیں متوازن ہونے کا امکان ہے، شہر میں پہلے پہر کوئٹہ اور بعدازاں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 6 ڈگری تک پہنچ گیا بلوچستان کی ہواؤں کے اثرات زائل ہونے کے نتیجے میں سردی کی حالیہ لہر میں...
    پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی طلاق کی پیش گوئی پر نجومیوں کو طنزیہ ردعمل دے دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک وائرل کلپ ری شیئر کیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والا یہ مختصر ویڈیو کلپ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کا ہے، جس میں نجومیوں نے پیش گوئی کی کہ ہانیہ عامر اگر رواں سال 2026ء میں ازدواجی رشتے میں منسلک ہوتی ہیں تو مستقبل میں انہیں طلاق کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس پیش گوئی پر ردِعمل دیتے ہوئے ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’عجیب، پہلے شادی تو ہونے دو‘۔ دوسری جانب مداح سوشل میڈیا پر...
    پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اپنے منفرد طنزیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔ جسے مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پیشگوئی کررہا تھا، ویڈیو میں نجومی نے دعویٰ کیا کہ ہانیہ کے زائچے اور نجومی علامات کے مطابق انہیں 2026 میں طلاق کا سامنا کرنا پڑے گا حالانکہ اداکارہ اس وقت تک غیر شادی شدہ ہیں۔ ہانیہ نے ویڈیو پر اپنی مزاحیہ اور طنزیہ رائے دیتے ہوئے لکھا ’عجیب! پہلے شادی تو ہونے دو‘ ان کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت )گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی ٹیچر اورمعزز سماجی ورکر مسز ڈاکٹر نیلم عدیل خواجہ(پی ایچ ڈی، بوٹنی) کی جانب سے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول جتوئی محلہ تلہار میں فلاحی اقدام کے تحت آج اسکول کے تمام طالبات کے لیے یونیفارم اور شوز تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب کا مقصد تعلیمی ماحول کو بہتر بنانا، طالبات میں خود اعتمادی پیدا کرنا اور تعلیم کے سفر کو آسان بنانا تھا۔ تقریب میں معزز مہمانوں کی شرکت نے پروگرام کی اہمیت کو پررونق کردیا۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی الحاج میر اللہ بخش تالپور، چیرمین ٹائون کمیٹی تلہار میر عبدالعزیز جمالی، چیرمین ٹائون کمیٹی راجو خانانی میر عرفان تالپور، عدیل عباس خواجہ، اسسٹنٹ کمشنر تلہار عبد الغفار...
     کراچی (سٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کینیڈین ہائی کمشنر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون کے فروغ کے امکانات، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر تعلیم، ٹیکنالوجی، تجارت، زراعت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق ہوا۔کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان نے گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی کی بلامعاوضہ تعلیم کی فراہمی ایک قابلِ تقلید مثال ہے۔ گورنر...
    اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر کے بعض حصوں میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کا امکان ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہی تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا اور چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہوئی۔ محکمہ موسمیات...
    پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی کی گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں نجومی کو ایسا جواب دیا کہ مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبرٹی ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو ان کے بے تکلف انداز، برجستہ مزاح اور سوشل میڈیا پر کھلے دل سے بات کرنے کی عادت کی وجہ سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پیشگوئی کرتے دکھائی دیے۔...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مقامی حکومت کے حوالے سے نیا آرڈیننس جاری کیا ہے، جس کے تحت شہر میں تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی جو قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی حدود کے مطابق کام کریں گی۔ آرڈیننس کے مطابق ہر ٹاؤن کارپوریشن میں ایک میئر اور 2 ڈپٹی میئر ہوں گے، جبکہ ہر ٹاؤن کارپوریشن میں اتنی یونین کونسلیں ہوں گی جتنی حکومت نوٹیفائی کرے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی آرڈیننس کے مطابق میٹروپولیٹین کارپوریشن کی جگہ اب ٹاؤن کارپوریشنز یا ٹاؤن کارپوریشن لیں گی، اور سربراہ سے مراد ٹاؤن کارپوریشن کے میئر یا یونین کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ مقامی حکومت...
    پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے اپنے منفرد طنزیہ انداز میں جواب دیا، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام شخصیات میں شامل ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو کھلے دل، برجستہ مزاح اور بے تکلف انداز کی وجہ سے مداح خاص طور پر پسند کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: 2025 میں ہانیہ عامر کی زندگی کا نہایت مشکل پہلو کیا تھا؟ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی...
    وفاقی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے امیدواروں کو 85لاکھ کا نقصان پہنچادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے امیدواروں کو 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچادیا۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد میں 1125وارڈز کیلئے4270امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی مد میں 2ہزار فیس فی امیدوار وصول کیے گئے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کاغذات نامزدگی کی مد میں 85لاکھ 40ہزارجمع ہوئے۔کاغذات نامزدگی کی فیس ناقابل واپسی ہے، لوکل گورنمنٹ آرڈننس کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
    جاپان کی مشہور مادہ چمپینزی ’آئی‘، جو اپنی غیر معمولی ذہانت اور سائنسی تحقیق میں کردار کے باعث عالمی شہرت رکھتی تھی، 49 برس کی عمر میں مر گئی۔ یہ بھی پڑھیں: زخمی بن مانس ایک دوسرے کا علاج کیسے کرتے ہیں؟ 30 سالہ تحقیق کے بعد حیران کن انکشاف کیوٹو یونیورسٹی کے ریسرچ سینٹر کے مطابق، آئی بڑھاپے اور اعضا کی خرابی کے باعث جان کی بازی ہارگئی۔ اس موقعے پر ریسرچ سینٹر کا عملہ ان کے ساتھ موجود تھا۔ آئی کو 1977 میں مغربی افریقہ سے جاپان منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ چمپینزی کی سوچ اور ذہنی صلاحیتوں پر تحقیق کرنے والے ایک اہم منصوبے کا مرکزی موضوع بنی۔ وہ نہ صرف ذہین تھی بلکہ کاغذ پر ڈرائنگ...
    اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے کہا کہ پشتونخوا میپ کے دور میں محمود خان اچکزئی فوج کی تعریفیں کرتے تھے۔ مسترد ہونے کے بعد عمران خان کا سہارا لیکر سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی پاکستانیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب محمود خان اچکزئی حکومت میں تھے تو پاک فوج کی تعریفیں کرتے تھے، اب فوج کی مخالفت کرتے ہیں۔ ضیاء لانگو نے محمود خان اچکرئی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد...
    صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے. جس کے بعد آرڈیننس باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔آرڈیننس کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی۔ہر ٹاؤن کارپوریشن میں ایک میئر اور دو ڈپٹی میئرز ہوں گے۔ یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کرے گی، جبکہ ہر یونین کونسل نو جنرل کونسلرز اور چار مخصوص نشستوں پر مشتمل ہوگی۔آرڈیننس کے تحت اسلام آباد میں قائم ہونے والی کارپوریشنز کی مدت چار سال مقرر کی گئی ہے۔
    سابق ڈچس آف یارک اور شاہ چارلس کی سابق بھابھی سارہ فرگوسن اپنے مستقبل کے بارے میں ایک مشکل فیصلے سے دوچار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی معمر ترین رکن شہزادی کیتھرین انتقال کرگئیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کے دوران سارہ آسٹریلیا منتقل ہونے پر غور کر رہی ہیں تاہم سانپوں سے شدید خوف ان کے راستے میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ سارہ فرگوسن، جنہیں عام طور پر فرگی کہا جاتا ہے، کافی عرصے سے آسٹریلیا میں رہائش اختیار کرنے کا سوچ رہی ہیں تاہم وہ وہاں کے جنگلی جانوروں، خصوصاً سانپوں سے حقیقی طور پر خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خصوصاً سابق...
    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ نظام میں بڑی تبدیلیاں ، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نظام سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئے جب کہ صدرِ مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈننس جاری کر دیا۔وفاقی دارالحکومت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم، ٹاون کارپوریشنز قائم کیے جائیں گے ۔اسلام آباد کو قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاون کارپوریشنز میں تقسیم کیا جائے گا۔صدر مملکت نے مقامی حکومت کے قیام سے متعلق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈننس کے مطابق اسلام آباد کو...