Nawaiwaqt:
2026-06-02@23:37:41 GMT
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2026 GMT
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس 2026ءکےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر ۔ ترمیمی آرڈی نینس پر عملدرآمد روکنے کی استدعا کی گئی۔ جائے اور کمشن کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات معطل کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں، جماعت اسلامی اسلام آباد کے صدر نصر اللہ رندھاوا نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد
فائل فوٹوکراچی کے علاقے احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت بظاہر طبعی لگتی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، :لڑکی کی رات گئے طبعیت خراب ہوئی تھی، انسٹیٹیوٹ میں اسپتال بھی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔