2026-06-02@21:07:25 GMT
تلاش کی گنتی: 2932

«اداکاری کے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ: جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، تاہم واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے اور مقامی آبادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے بالکل سامنے پیش آیا، جس سے ان کے گھر کی بیرونی دیوار اور ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس کے باعث قریبی آبادی میں افراتفری پھیل گئی اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔واقعے کی اطلاع...
    جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کی۔ مزید پڑھیں لکی مروت دھماکا؛ بس پر آئی ای ڈی نصب کرنے والا دہشتگرد مقابلے...
    سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ  محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے  دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کیا ۔  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے کہا سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملوں کو ناکام بنایا۔ خاران آپریشن میں حصہ لینے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملے پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔ فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اور آن کے سہولت...
    آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جنوری 2026 کو بلوچستان کے ضلع خاران میں قریباً 15 سے 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے متعدد دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔ دہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک لمیٹڈ پر حملے کیے، جن کے دوران بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹے گئے۔ مزید پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کی زبان محتاط تھی، مجھے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی آزادی ہے، خواجہ آصف فورسز نے فوری ردعمل دکھایا اور دہشتگردوں سے مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ پسپا ہو گئے۔ بعد ازاں کارروائی کے دوران 3 مختلف مقامات پر 12 دہشتگرد مارے گئے۔ دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن میں یرغمالی صورتحال پیدا کرنے کا منصوبہ بھی...
    خیبر: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیرہ متاثرین سے ملاقات کے لیے وادی تیرہ کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تیرہ کے عوام کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ ناقابل قبول ہے، بار بار ناکامی کے باوجود بند کمروں کے فیصلوں سے باز نہیں آیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس کی شناخت کے لیے ایک جدید عمر کی جانچ (Age Verification) ٹیکنالوجی متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد بچوں کی حفاظت کو مزید بہتر بنانا اور یورپی قوانین کی مکمل تعمیل کو یقینی بنانا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نظام ایک سال کے پائلٹ پروگرام کے بعد تیار کیا گیا ہے اور اس میں صارفین کی پروفائل معلومات، پوسٹ کردہ ویڈیوز اور آن لائن رویے کے نمونوں کا تجزیہ کیا جائے گا تاکہ 13 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس کی شناخت زیادہ مؤثر اور درست ہو سکے۔ٹک...
    اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں انکشاف کیا ہے کہ کسی نے ان کی جعلی آواز بنا کر پیسے بٹورنے کی کوشش کی۔ اسپیکر نے بتایا کہ مجھ سے رابطہ کیا گیا اور کہا گیا کہ میں نے پیسے مانگے ہیں، جس پر میں نے واضح کیا کہ میں نے ایسا نہیں کیا۔ اجلاس میں دیگر ارکان نے بھی اس معاملے پر بات کی۔ اعجاز الحق نے بتایا کہ ان کے پاس 19 چالان موصول ہوئے اور ایک چالان پر ایم این اے عالیہ کامران نے سوال کیا کہ یہ پیسے کس اکاؤنٹ میں گئے، کتنے اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی۔ طلال چوہدری نے جواب میں کہا کہ یہاں ایک رینٹ اے اکاؤنٹ کا...
    رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کا ہیک ہونا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسمبلی کے متعدد ارکان اس مسئلے کا شکار ہو چکے ہیں۔ نعیمہ کشور خان کا کہنا تھا کہ آئے روز انہیں اور دیگر ارکان کو ایسے پیغامات موصول ہوتے ہیں جن میں کسی رکن کا واٹس ایپ ہیک ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے رقم طلب کی جاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب ایک نیا طریقہ بھی سامنے آ گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو فون کر کے پارسل کی وصولی کے بہانے تصدیقی کوڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی نافذ ہونے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں نے بڑی تعداد میں اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ پابندی 10 دسمبر سے لاگو کی گئی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایت دی گئی کہ کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ اس اقدام کے نتیجے میں مختلف پلیٹ فارمز پر مجموعی طور پر 47 لاکھ نوجوانوں کے اکاؤنٹس بند کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ پابندی پر عمل درآمد نہ کرنے والی کمپنیوں پر 33 لاکھ ڈالر تک جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے...
    دنیا کی مشہور سپر ماڈل بیلا حدید نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم The Beauty میں اداکاری کے بعد اپنے مستقبل کے اہداف پر کھل کر بات کی ہے۔ ٹاپ فیشن برانڈز کے ساتھ کام کر کے عالمی شہرت حاصل کرنے والی بیلا اب اداکاری کے میدان میں سنجیدگی سے قدم جمانا چاہتی ہیں۔29 سالہ بیلا حدید نے 14 جنوری کو نیویارک سٹی میں ریان مرفی کے پریمئیر کے موقع پر دی ہالی وڈ رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا،“میں اس کے بعد بھی اداکاری جاری رکھنا چاہوں گی۔ یہ میرا ایک خواب ہے۔”بیلا اس سے قبل سیریز Ramy اور Yellowstone میں مختصر کردار ادا کر چکی ہیں، تاہم ان کے مطابق اداکاری ہمیشہ سے ان کی دلچسپی...
    بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’کے جی ایف‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر کے بعد راتوں رات مشہور ہونے والی اداکارہ وماڈل بیٹریز ٹوفن بیک کا تعلق برازیل سے ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹریز ٹوفن بیک نے فلم ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس میں یش کے ساتھ نظر آنے کے بعد خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، خاص طور پر ان کا متنازع سین بہت سے زیادہ وائرل ہورہا ہے جس کے بعد ان پر شدید تنقید بھی کی گئی اور انہوں نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا ہے۔ یش کی فلم کے وائرل سین کے بعد سب کی زبان پر ایک ہی سوال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-21 اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہاہے کہ گیس لیکیج دھماکے سے متاثرہ مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ وزارت کی جانب سے حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 5لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50ہزار روپے فی کس ادا کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر مذہبی امورنے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین سے اظہار ہمدردی ،ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔ جمعرات کو اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ گیس لیکج کا واقعہ ایک بہت بڑا صدمہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھ سے پہلے ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن؍کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ڈیون میں 2مختلف مقامات پر دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرائے گئے بم برآمد ہوگئے۔ ایگزمتھ میں بم ملنے کے مقام کے اطراف 400 میٹر کے علاقے کو بند کر دیا گیا ، جس کے باعث تقریباً 2 ہزار گھر اور 5 ہزار رہائشی متاثر ہوئے۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کی جانب سے گرایا گیا ایک بم پلیمتھ کے علاقے میں بھی برآمد ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل ٹیم کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بھی عوامی راستوں کے قریب دھماکا خیز مواد کی موجودگی کے بعد پولیس نے عوام کے لیے وارننگ جاری...
    سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ یہ بات آج پوری دنیا پر عیاں ہوگئی ہے کہ آج ایران اپنی جگہ پر پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، کوئی بھی طاقت انہیں کمزور نہیں کر سکتی، اسلامی ممالک نے جمہوری اسلامی ایران کی حمایت کی ہے اُس سے بہت مضبوط اور بہتر نتیجہ آئے گا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ آج کی تاریخ یہ بات بتا رہی ہے کہ دنیا بھر میں بد امنی پھیلانے کے لئے شیطانی طاقتیں اپنا زور لگا رہی ہیں، امریکا جیسا ملک جس کو تمدن کا مرکز کہا جاتا ہے اور یورپی یونین بھی آج ان کے طریقے کار کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایمریٹس ایئرلائن اپنے اپگریڈ شدہ بوئنگ 777 اور نئے A350 طیاروں کو ایشیاء، مشرقِ وسطیٰ، یورپ، شمالی امریکا، افریقہ اور آسٹریلیا کے اہم شہروں تک متعارف کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور اپنی پریمیئم اکانومی کے ساتھ دوران سفر جدید سہولیات کو اپنے نیٹ ورک کے مزید شہروں تک وسعت دے رہی ہے۔ یکم مارچ سے ایمریٹس کا اپگریڈ شدہ تھری کلاس بوئنگ 777-200 ایل آر طیارہ روزانہ کی بنیاد پر کراچی کے لیے EK606/607 پرواز کے طور پر آپریٹ کرے گا۔اگر طیارے مقررہ وقت سے قبل اپگریڈ ہوگئے تو انکے ذریعے سفری سروس کا آغاز مقررہ تاریخ سے قبل بھی ممکن ہے۔مسافر ایمریٹس کی ایوارڈ یافتہ پریمیئم اکانومی سروس سے لطف اندوز ہو سکیں گے،...
    وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے جی سیون میں گیس لیکج کے باعث پیش آنے والے افسوسناک دھماکے کے متاثرہ گھر کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا۔ وزیر نے کہا کہ جو لوگ واقعے میں فوت ہوئے ہیں، ان کے لواحقین کو ہر ایک کے لیے 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے، جبکہ زخمی افراد کو وزارت کی جانب سے 50 ہزار روپے فی کس فراہم کیے جائیں گے۔ یتیم بچی کے جہیز کے لیے بھی وزیر نے اپنے خصوصی فنڈ سے مالی معاونت کا اعلان کیا۔ اسلام آباد گیس لیکج دھماکا: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مسیحی خاندان کے ورثا کے لیے مالی...
    اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دلخراش ہے، ایک خوشی کا موقع غم میں تبدیل ہوگیا، جس پر ہمیں دلی افسوس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان سے قبل ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور چیئرمین سی ڈی اے بھی متاثرہ علاقے کا دورہ کر چکے ہیں۔ سردار یوسف نے کہا کہ متاثرہ علاقے میں رہنے والی کرسچن کمیونٹی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے اور...
    واشنگٹن / کوپن ہیگن: امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خریدنے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطح سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ میں فوجی تعیناتی شروع کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ “آپریشن آرکٹک اینڈیورنس” کے تحت گرین لینڈ اور اس کے گرد و نواح میں فوجی موجودگی کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ اس آپریشن میں جرمنی، فرانس، ناروے اور سویڈن سمیت کئی نیٹو ممالک شریک ہیں۔ ڈنمارک کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاءباجوہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سزائے موت کے مجرم الفت کی اپیل منظور کرتے ہوئے بری کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ پراسیکیوشن کے کیس میں متعدد نقائص پائے جاتے ہیں اور پراسیکیوشن وقوعہ کی رپورٹ میں تاخیر پر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی۔ وقوعہ دو گھنٹے کی تاخیر سے رپورٹ کیا گیا۔ ٹرائل کورٹ نے 2022ءمیں مجرم الفت کو سزائے موت سنائی تھی تاہم عدالت نے چار سال بعد مجرم الفت کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ دریں اثناءلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاءباجوہ نے منشیات کیس میں اپیل منظور کرتے ہوئے مجرم توحید خان کو بری...
    امریکا نے وینزویلا کے ساتھ طے پانے والے 2 بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت پہلی بار وینزویلا کے تیل کی فروخت مکمل کر لی ہے، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے اور رقم امریکی کنٹرول والے بینک اکاؤنٹس میں رکھی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے وینزویلا سے روانہ ہونے والا ایک اور تیل بردار جہاز ضبط کرلیا امریکی عہدیدار نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ وینزویلا کے تیل کی پہلی فروخت معاہدے کا حصہ ہے جو حال ہی میں واشنگٹن اور کاراکاس کے درمیان طے پایا تھا۔ مزید فروخت آنے والے دنوں اور ہفتوں میں متوقع ہے۔ ابتدائی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب میں مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘۔” انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی نہ میرا کیریئر تھا، نہ میرا گھر، اور نہ ہی وہ دولت جو میں نے کمائی۔ بلکہ وہ بے خواب راتیں تھیں جنہیں میں نے جھیلیں، وہ ننھے ہاتھ جنہیں میں نے تھاما، وہ ہنسی، وہ آنسو، اور وہ ہر گلے لگانا جس نے مجھے شفا دی۔ واضح رہے کہ زارا نور عباس نے دسمبر 2017 میں ؤ اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔...
     پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی اداکاری کے آغاز کے حوالے سے اہم انکشافات کیے اور بتایا کہ انہوں نے اداکاری کو پیشہ ورانہ کیریئر کے طور پر کیوں اختیار نہیں کیا۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ میں نے اپنا پہلا ڈرامہ اس وقت کیا جب میں اسکول میں تھی۔ اس وقت میری عمر صرف 15 سال تھی اور میں صرف اداکاری آزمانا چاہتی تھی۔ اس وقت میں کافی موٹی تھی اور میری اداکاری میں دلچسپی کانونٹ اسکول کے دنوں میں پیدا ہوئی جہاں تعلیمی سرگرمیاں اس کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی تھیں‘۔  انہوں نے بتایا کہ ’میں نے اپنے والد سے اجازت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سے متعلق سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ خزانہ کے مطابق یہ فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے اور ان کی ترسیل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ رقم پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی۔مراسلے کے مطابق جاری کردہ 4 ارب روپے کسی بھی کمرشل بینک اکاؤنٹ میں منتقل نہیں کیے جا سکیں گے، جبکہ فنڈز کے استعمال...
    کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔ بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا، تاہم ٹیزر میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز ٹاؤفنباخ کے اداکارہ یش کے ساتھ متنازع منظر پر شدید رد عمل دیکھنے میں آیا۔ فلم کے مختصر ٹیزر میں قبرستان کے باہر ایک کار میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کا ہیروئن کے ساتھ جنسی منظر فلمایا گیا ہے، اسی تنازع کے دوران بیٹریز نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کر دیا۔ اب جب ان کا ہینڈل انسٹاگرام پر سرچ کیا جاتا ہے تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے علاقے فیکٹری ناکا پر پولیس اور اینٹی رائٹس مینجمنٹ یونٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جاری دھرنا ختم کرا دیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دھرنا دینے والے افراد موقع سے ہٹ گئے اور کچھ شرکا قریبی علاقوں کی جانب روانہ ہو گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ آپریشن کے آغاز پر دھرنا شرکا نے فیکٹری ناکا سے گورکھپور کی سمت نقل و حرکت کی، جس پر پولیس نے پیش قدمی کرتے ہوئے علاقے کو کلیئر کیا۔کارروائی کے بعد علاقے میں اضافی نفری تعینات کر دی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹا جا سکے۔ذرائع کے مطابق آپریشن کے وقت پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی تینوں بہنیں چند کارکنان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے مسام پراجیکٹ کے تحت یمن کے مختلف علاقوں میں ایک ہفتے کے دوران مزید ایک ہزار 181 دھماکہ خیز ڈیوائسز کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ مطابق مسام کے منیجنگ ڈائریکٹر اسامہ القصبی نے بتایاہے کہ مارب، عدن، الجوف، شبوہ، تعز، الحدیدہ، لحج، صنعا، البیضا، الضالع اور صعدہ میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کی کارروائیاں کی گئیں جن میں ایک ہزار 114 پھٹنے سے رہ جانے والے گولے ، 61 اینٹی ٹینک، 4 اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں اور دو دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائسز شامل ہیں۔ اب تک 5 لاکھ 31 ہزار 868 بارودی سرنگوں کو تلف کیا جا چکا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اسلام آباد: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے کے بعد اب بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری پر بھی نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ نجی میڈیا ادارے (بی آر) کے مطابق کاروباری شخصیت عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات  ہوئی ہے۔ اس شعبے میں  سرمایہ کاری کا بنیادی مقصد پاکستان کے سمندری وسائل کابہتر استعمال کرکے ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان کے سمندری وسائل زیادہ ترغیراستعمال شدہ ہیں اورGDP میں ان کا حصہ صرف 0.5فیصدہے  جب کہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن 2030ء  تک جہازوں کی تعداد 10 سے بڑھا کر 54 کر کے سالانہ 6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری  حاصل...
    بھارتی آرمی چیف جنرل اپندر دویدی نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن ’سندور‘ کے دوران پاکستان کو بھارتی افواج کی نقل و حرکت سے متعلق مکمل سیٹلائٹ معلومات حاصل تھیں۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات عائد کیے، تاہم اسی دوران انہوں نے یہ تسلیم کیا کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو یہ علم تھا کہ بھارتی فضائیہ کے کون سے طیارے، جنگی جہاز اور زمینی یونٹس کس مقام پر موجود اور متحرک ہیں۔ مزید پڑھیں: افواج پاکستان نے مئی کی جنگ میں بھارت کو جو سبق سکھایا وہ کبھی نہیں بھولے گا، وزیراعظم شہباز شریف جنرل اپندر دویدی نے کہاکہ سیٹلائٹ نگرانی کے ذریعے پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں، جس پر قومی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔نیشنل سرٹ کے مطابق سائبر کرائم کرنے والے جعلی کالز، فیک لنکس، ون ٹائم پاس ورڈز (OTP) اور کیو آر کوڈز کے ذریعے صارفین کے واٹس ایپ اکاؤنٹس پر قبضہ کر رہے ہیں، یہ حملے صرف عام صارفین تک محدود نہیں بلکہ کاروباری اور دفتری واٹس ایپ اکاؤنٹس بھی شدید خطرے میں ہیں۔سائبر حملہ آور خود کو واٹس ایپ سپورٹ، ٹیلی کام کمپنی یا صارف کے جاننے والے کے طور پر ظاہر کر کے حساس معلومات حاصل کرتے ہیں، جس کے بعد وہ اکاؤنٹ استعمال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہو گئے جب امریکا بھی کھل کر منظرِ عام پر آ گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مظاہرین کی حمایت اور ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکیوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی لفظی جنگ نے خطے میں بے چینی میں اضافہ کر دیا ہے، دوسری جانب ایران نے مظاہروں کے پیچھے بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کو امریکا اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔تازہ پیشرفت میں ایرانی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ...
    ایران میں ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہوگئے جب درمیان میں امریکا بھی کود پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی مظاہرین کی حمایت اور ایران پر حملے کی دھمکی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ دوسری جانب ایران نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ مظاہرین کو بیرونی ممالک کی حمایت حاصل ہے جن میں امریکا اور اسرائیل شامل ہیں۔  تازہ پیشرفت میں ایرانی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں سے امریکی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے. بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اسلحہ اور دھماکا خیز مواد شرپسندوں نے اپنے گھروں میں چھپا کر رکھے تھے اور بیرونِ...
    سینئر پاکستانی ٹی وی اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کلاسک پی ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ وہ آنچ، کشکول، جانگلوس، خالہ کلثوم کا کنبہ، اوپر گوری کا مکان، زندگی دھوپ تم گھنا سایہ، زنداں، میرے داماد اور بیٹی جیسے یادگار پراجیکٹس کا حصہ رہ چکی ہیں۔ نئی نسل انہیں مقبول کامیڈی ڈرامے بلبلے میں بھی بے حد پسند کرتی ہے۔ ان دنوں شگفتہ اعجاز برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ حال ہی میں شگفتہ اعجاز نے انسٹاگرام پر ایک معروف برانڈ ’ونٹیج شاپ‘ کے لیے اسپانسرڈ ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک خوبصورت فرنٹ اوپن انارکلی اسٹائل لباس میں جلوہ گر ہوئیں۔ لباس پر نفیس سلور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ صارفین کے لیے تشویش ناک خبر سامنے آ گئی ہے کیونکہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہائی جیک کیے جانے کے خطرات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔اس صورتحال کے پیش نظر کابینہ ڈویژن کے تحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے باقاعدہ ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں صارفین کو ایک منظم سائبر فراڈ مہم سے خبردار کیا گیا ہے۔ایڈوائزری کے مطابق 2026 کے دوران واٹس ایپ ہائی جیکنگ کی ایک نئی مہم سرگرم ہے، جس میں ہیکرز صارفین کے اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کرنے کے لیے او ٹی پی فراڈ (OTP Scam) کا سہارا لے رہے ہیں۔ ہیکرز مختلف طریقوں سے صارفین کو دھوکہ دے کر چھ ہندسوں پر مشتمل ویری...
    گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان میں کسی مجوزہ ٹیکنو کریٹ حکومت یا وزیراعظم کی تعیناتی پر بحث ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، فچ کی پیشگوئی اس بحث کے آغاز کے بعد سے کئی لوگوں کے نام ٹیکنو کریٹ وزیراعظم یا وزیر خزانہ کے طور پر سامنے آ چکے ہیں۔ لیکن یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پاکستان میں نظام حکومت چلانے کے لیے سیاستدانوں کی بجائے ٹیکنوکریٹس کو ترجیح دینے کی بات ہو رہی ہو بلکہ پاکستان کی تاریخ ایسی تعیناتیوں سے بھری پڑی ہے۔ پاکستان میں بڑے عہدے تک رسائی حاصل کرنے والے سب سے پہلے ٹیکنوکریٹ انگریز دور کے سول سرونٹ اور حکومت پاکستان کے پہلے سیکریٹری جنرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-16 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کیبے اٹاری دربار فیروز پور روڈ پر گیس ہیٹر میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ہیں ریسکیو حکام کے مطابق گیس جمع ہونے سے دھماکا ہوا۔ دھماکے سے8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ دھماکا کمرے میں گیس جمع ہونے سے ہوا۔ ریسکیو اہلکار زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دے رہے ہیں، تمام افراد کو لاہور جنرل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے کے بعد اب بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری پر بھی نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ نجی میڈیا ادارے (بی آر) کے مطابق کاروباری شخصیت عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس شعبے میں سرمایہ کاری کا بنیادی مقصد پاکستان کے سمندری وسائل کا بہتر استعمال کرکے ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے سمندری وسائل زیادہ تر غیر استعمال شدہ ہیں اور GDP میں ان کا حصہ صرف 0.5 فیصدہے جبکہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن 2030ء تک جہازوں کی تعداد 10 سے بڑھا کر 54 کرکے سالانہ 6 ارب ڈالر کی سرمایہ...
    ویب ڈیسک : ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ہے۔  پولیس کے مطابق دھماکے سے بکتر بند گاڑی تباہ ہو گئی اور 5 پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بکتر بند گاڑی پر دھماکا گومل بازار روڈ پر ہوا، بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک آرہی تھی۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟
    خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گومل بازار روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں گومل بازار روڈ پر دھماکے کا نشانہ بنی۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ بکتر بند گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے اہلکاروں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، جبکہ شہداء کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔...
    لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے،دھماکےکےباعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،گھر کے کمرےمیں گیس لیکج تھی،ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا،زخمی افراد جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن کے علاقے چک شفیع میں سلنڈر ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوا،جس سےدکان کی چھت اڑگئی،بجلی کی تاریں بھی ٹوٹ گئیں،دکان میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو نے آگ پربھی قابو پالیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس دھماکے میں مرنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،مرنے والے باقی دو افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔...
    فائل فوٹو  ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے بکتر بند گاڑی تباہ ہو گئی اور 5 پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شامل ہیں۔بکتر بند گاڑی پر دھماکا گومل بازار روڈ پر ہوا، بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک آرہی تھی۔
    پاکپتن کے گاؤں چک شفیع میں دکان میں گیس ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق چک شفیع میں دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔ دھماکے اور آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو حکام نے مزید بتایا ہے کہ بر وقت کارروائی کے بعد میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔حادثے نے خوشیوں سے بھرے ایک گھر کو سوگ میں بدل دیا جہاں شادی کی تیاریاں جاری تھیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دلہا شہریار، دلہن مہک، دلہا کی والدہ سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں جن کی تدفین مکمل کر لی گئی ہے، جب کہ مزید دو افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔یاد رہے کہ اس افسوسناک واقعے میں مجموعی طور پر آٹھ افراد جان سے گئے جبکہ بارہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں میں سے...
    لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، گھر کے کمرے میں گیس لیکج تھی، ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا، زخمی افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن کے علاقے چک شفیع میں سلنڈر ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوا، جس سےدکان کی چھت اڑگئی، بجلی کے تار بھی ٹوٹ گئے، دکان میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا۔ یاد رہے کہ ایک روز قبل گیس لیکج کے دھماکے سے اسلام آباد میں...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ضلع خیبر میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں  کے خلاف کامیاب کارروائی پر  سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔   محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر سپوتوں نے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کرکے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ، کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر جوانوں کی جرات اور پروفیشنل ازم  پر فخر ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے۔ انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کا خاتمہ کرکے صوبے کا امن بحال کیا جائے گا۔   بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل...
    معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ کے خاندانی معاملات سوشل میڈیا پر کھل کر سامنے آئے، جہاں انہوں نے اپنی والدہ اور بہن کے حق میں متعدد پوسٹس شیئر کیں اور اہلیہ کے ساتھ اختلافات سے متعلق کچھ نجی چیٹس بھی منظرِ عام پر آگئیں۔ ان پوسٹس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا اور معاملہ تیزی سے تنازع کی شکل اختیار کر گیا۔ قریبی ذرائع...
    اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں صبح سویرے ہونے والے سلنڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    کرن جوہر ہوں یا پھر کپل شرما یا پھر کوئی اور اداکار، بالی ووڈ میں وزن کم کرنے کے لیے اوزیمپک دوا کا استعمال عام ہوگیا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں جو ہمیشہ سب سے کچھ الگ کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں وزن میں حیران کن کمی کرنے والی بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے دوا ’’اوزیمپک‘‘ کے استعمال کی سختی سے تردید کردی۔ سوہا علی خان کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ بھومی نے بتایا کہ میں نے کسی شارٹ کٹ کے بغیر  40 کلو سے زائد وزن کم کیا ہے۔ اداکارہ بھومی نے مزید کہا کہ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے میں نے تھکادینے والی محنت، مستقل ورزش اور متوازن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں گیس لیکج کے باعث ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور خاتون و بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ عمارت کی پہلی منزل پر واقع ایک فلیٹ میں پیش آیا، جہاں گیس کے اخراج کے باعث دھماکا ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے فلیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق دھماکے کی شدت سے فلیٹ کے اندر موجود سامان کو شدید نقصان پہنچا جبکہ آس پاس کے رہائشی بھی گھروں...
    نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،وطن کے محافظوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں دشمن کے عزائم کو ناکام بنا رہی ہیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے ۔ شیری رحمان نے بیان میں کہا کہ وطن کے محافظوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں دشمن کے عزائم کو ناکام بنا رہی ہیں،شمالی وزیرستان اور کرم میں 11 دہشتگردوں کا خاتمہ فورسز کی مؤثر حکمتِ عملی کا واضح ثبوت ہے،پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف لڑنے...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی ایئرپورٹ پر مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جا رہا تھا، مسافر نے ترکی ای ویزا حصول کے لئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا۔ ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح کی جعلی ایڈیٹ شدہ تصاویر بھی شامل ہیں، ملزم نے تمام دستاویزات اور ٹکٹس لاہور کے مختلف...
    لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) میٹ پروکوپ، جو ہائی اسکول میوزیکل 3 میں اپنے کردار کی وجہ سے مشہور ہیں، ایک اور بڑے قانونی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔ TMZ کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ اداکار کو ٹیکساس میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور وہ اس وقت بغیر ضمانت کے حراست میں ہیں۔ ان پر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں، جن میں مبینہ طور پر بچوں کی فحش مواد رکھنے کا الزام بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق پروکوپ کو کرسمس ایو کے روز ٹیکساس کے وکٹوریہ کاؤنٹی میں حراست میں لیا گیا۔ مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تصدیق کی ہے کہ وہ تاحال کاؤنٹی جیل میں موجود ہیں اور ان پر گرفتاری کے دوران...
    کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 کی رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ پولیس نے کہا کہ واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے جنہیں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔
      ڈھاکہ پولیس نے بی این پی کے حامی رضاکار رہنما عزیز الرحمٰن المعروف مسبر کے قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں مبینہ قاتل اور منصوبہ ساز بھی شامل ہیں۔ گرفتاریاں مانیک گنج اور گازی پور اضلاع میں ڈٹیکٹو برانچ (ڈی بی) کی چھاپوں کے دوران عمل میں آئی۔ یہ بھی پڑھیں:طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر ڈھاکہ کے ویسٹ ٹیجٹوری بازار علاقے میں گزشتہ بدھ کی رات بی این پی کی اتحادی تنظیم، سواچھہ سیبک دل کے سابق جنرل سیکریٹری 44 سالہ عزیز الرحمان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور واقعے کے فوراً بعد فرار ہو گئے تھے اور ابتدائی تحقیقات کے...
      کراچی میں ایک ہی دن کے دوران دو مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ گلشنِ اقبال میں گیس لیکج کے باعث فلیٹ میں زور دار دھماکا ہوا جس میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوئے، جبکہ ایف بی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری رہیں۔ خبر کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ موقع پر...
    پشاور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کے شرکا نے یونیورسٹی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے میں مسلسل ناکامی پر شدید احتجاج کیا اور جامعیہ کے بڑھتے ہوئے مالی بحران پر...
    پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار اور پنجابی فلموں کے سلطان ،، سلطان راہی کو دنیا سے رخصت ہوئے30سال بیت گئے۔سلطان راہی نے 40 سال کےدوران 800 سے زائد فلموں میں کام کیا۔راولپنڈی میں پیدا ہونے والے سلطان راہی نے 1956 میں “باغی” سے فلمی سفر کا آغاز کیا۔1975 میں ریلیز ہونے والی فلم وحشی جٹ نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچادیا۔ مولا جٹ فن کے سلطان کی یادگارفلم ،شیر خان، چن وریام، بشیرا، خان چاچا،اوردیگر فلموں میں انہوں نے لازوال اداکاری کی۔  سلطان راہی نے 700سے زائد پنجابی اور100 سے زیادہ اردو فلموں میں کام کیا اور 160 سے زائد ایوارڈزحاصل کئے۔انہیں پاکستانی سینما کاکلائنٹ ایسٹ وڈ بھی کہا جاتا ہے۔انہیں9جنوری 1996 کو گوجرانوالہ میں قتل کر دیا...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورننس ناکام ہوچکی، ان کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، وزیراعلیٰ صوبے میں بہتری کے بجائے دوسرے صوبے کے دورے کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر تنقید کی اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پر ٹی ٹی پی کی سہولت کاری کا الزام  عائد کیا۔ پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اماراتی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہیں: شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے بزنس گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواتین کو باتیں کستے ہیں، لیکن ٹی ٹی پی کی مذمت کے لیے...
    ہندوتوا انتہاپسندی میں مبتلا مودی کے غرور کو عالمی سطح پر سفارتی پسپائی نے مٹی میں ملا دیا ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں کی توثیق کے بعد بھارتی جرائد بھی بھارت میں مستقل خوف اور غیر یقینی کیفیت کا اعتراف کرنے لگے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی پرنٹ نے امریکی دباؤ کے باعث بھارتی ریاست میں پھیلے خوف اور سفارتی ناکامی کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ دی پرنٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ امریکی صدر ٹرمپ کی مودی کیلئے تضحیک آمیز زبان کے خوف کا شکار ہے۔ بھارتی جریدہ کے مطابق امریکی ٹیرف میں مزید اضافہ، سخت امیگریشن قوانین اور ویزا منسوخی نے بھارتی عوام کو شدید خوفزدہ کر دیا ہے۔ دی پرنٹ کے مطابق 1971 کی جنگ میں امریکا...
    کراچی: پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والے معجزاتی واقعے کا ذکر کیا ہے۔ حارث وحید نے حال ہی میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی جس دوران پیش آنے والے واقعے کو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیا۔ اداکار نے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کے والد ویل چیئر پر نظر آ رہے ہیں۔ اداکار کے مطابق ان کے والد عمرے کی ادائیگی کے لیے ویل چیئر پر گئے تھے تاہم وہ اپنے قدموں پر چلتے ہوئے وطن واپس آئے ہیں۔         View this post on Instagram          ...
    پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ 8 جنوری کو اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر پر مشتمل ایک کیروسل شیئر کیا، جس میں پورا خاندان نومولود کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہا ہے۔ رباب ہاشم نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ہیلو ورلڈ! ہماری خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں، ہم اپنے ننھے منے اورہان سہیب علی کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں، ماشاءاللّٰہ۔‘ View this post on Instagram A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim) انہوں نے مزید کہا کہ مائیشہ کو ایک ننھا سا نیا بہترین دوست...
    پی آئی اے سی ایل کے 650 ارب روپے کے قرض کو ’بلیک ہول‘ قرار دیتے ہوئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی یعنی پی اے سی نے فائنانس ڈویژن کی جانب سے قابلِ عمل ادائیگی حکمتِ عملی تیار نہ کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سید نوید قمر کی زیر صدارت پی اے سی کے اجلاس میں وزارتِ دفاع کے ایوی ایشن ڈویژن کے سال 24-2023 کے آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی (ریٹائرڈ) نے کمیٹی کے ارکان کو آڈٹ رپورٹس میں اٹھائے گئے اعتراضات پر بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا کہ مختلف آڈٹ رپورٹس میں جن واجبات کی نشاندہی کی گئی تھی، ان میں سے زیادہ تر پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کو...
    وینزویلا کے تیل کی فروخت سے حاصل رقم امریکی اکاؤنٹس میں جمع ہوگی: وائٹ ہاؤس WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) وائٹ ہاؤس نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضے کے بعد ایک بیان میں کہاکہ جہاز کے عملے کو اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے بحر اوقیانوس میں آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کے سوال پر کہا کہ امریکا تمام پابندیوں پر پوری طرح عمل کرائے گا اور جہاز کے عملے کو اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، وینزویلا کے تیل کی فروخت کی تمام رقم امریکی اکاؤنٹس میں جمع ہوگی۔ پریس بریفنگ میں...
    بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ منظم جبر اور امتیازی پالیسیوں پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔ معروف بھارتی اداکار اور ہدایت کار پراکاش راج نے وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ریاستی ادارے ہندوتوا ایجنڈے کے تابع ہو چکے ہیں۔ پراکاش راج کے مطابق بھارت میں مسلمانوں، قبائلیوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ایک منظم ایجنڈے کے تحت کارروائیاں کی جا رہی ہیں، جو معاشرے کو شدید تقسیم کی طرف لے جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں انصاف میں تاخیر نہیں بلکہ انصاف سے انکار ہو رہا ہے اور عام شہری پولیس اور...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے ایک تجزیاتی مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے، اور اسلامی جمہوریہ ایران اگرچہ متعدد بحرانوں کا سامنا کرے، پھر بھی مضبوطی سے اپنے قدم جمائے رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی نیوز نیٹ ورک الجزیرہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے اور ایران میں نظام کی تبدیلی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوگا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے ایک تجزیاتی مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے، اور اسلامی جمہوریہ ایران اگرچہ...
    بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی رہائش گاہ کے بلکل برابر میں واقع ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سیاسی مہم کے دوران جلائے گئے آتش بازی کے پٹاخے تھے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انتخابی مہم کے نام پر ہونے والی جشن کی سرگرمیوں نے آس پاس رہنے والے لوگوں کی جان و مال کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ ویڈیو میں شعلے اور دھواں واضح طور...
    روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ روس ہمیشہ اپنے اتحادیوں کو یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف سہارا دیتا ہے۔ بین الاقوامی پانیوں میں روسی بحری جہازوں کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور یہ سمندری قوانین کے مطابق ہے۔  اسلام ٹائمز۔ ہنگامی اور جنگی حالات کے باوجود روسی آبدوز کی وینزویلا کے ایک تیل بردار جہاز کے ساتھ موجودگی نے امریکہ کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا ہے جس میں وہ اس جہاز کو قبضے میں لینا چاہتا تھا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکہ کی وزارتِ دفاع اور بحریہ کے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ روس نے ایک جوہری آبدوز وینزویلا کے تیل بردار جہاز مارینرا کی حفاظت کے لیے روانہ کی...
    لاہور: سول لائن پولیس نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کے بہانے موبائل چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چند روز قبل میزان بینک کے اسٹاف کا موبائل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے تھے، ملزم کو CCTV فوٹیج میں بینک سے موبائل چوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزمان گن پوائنٹ پر لوگوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہو جاتے تھے، ملزمان سے 50 ہزار نقدی، چوری شدہ موبائل فون اور پستول بمع گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار ملزمان میں عثمان اور رقیب شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔
    کوئٹہ: شہر کے مصروف علاقے جوائنٹ روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب نامعلوم افراد نے گرلز اسکول کے قریب دستی بم پھینک دیا۔ خوش قسمتی سے پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ نہ سکا، جس کے باعث ایک بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ جوائنٹ روڈ پر پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے گرلز اسکول کے نزدیک دستی بم پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے۔ مزید پڑھیں کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث متعدد دھماکے، کئی افراد زخمی، دکانیں متاثر اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فوری...
    معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مختلف مقامات پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دھماکا خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان شہر کے مختلف علاقوں سے مرحلہ وار خریدا گیا تھا تاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> یونہی تاریخ کے صفحات پر کچھ واقعات یلغار کی مانند اُترتے ہیں وہ صرف عسکری کارروائیاں نہیں ہوتے بلکہ طاقت، عالمی سیاست، سفارتی جارحیت اور اخلاقی سوالات کا وہ گہرا مرقع ہوتے ہیں جسے آنے والی نسلیں عبرت یا انتباہ کے طور پر پڑھتی ہیں۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو امریکی اسپیشل یونٹ کی تحویل میں لیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال بھی محض ایک فوجی آپریشن نہیں بلکہ ایک وسیع تر سیاسی تجربے، طاقت کے بے خوف استعمال، اور عالمی توازنِ قوت کے متزلزل ہونے کی ایسی کہانی ہے جس کے اثرات خطوں اور براعظموں سے آگے ذہنوں اور ضمیروں تک جا پہنچتے ہیں۔ یہ کارروائی نہ صرف وینزویلا...
    ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے قائم نہیں ہو سکتا اور امن جرگہ نے بھی آپریشن کو مسترد کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا "اگرچہ صوبے میں آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم کوئی بھی فرد یا ادارہ زور زبردستی اپنا فیصلہ خیبرپختونخوا...
    نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی آپریشن کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس امریکا کے سفیر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مادورو کو سفارتی راستے پیش کیے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کیں مگر مادورو نے مسترد کر دیا تھا۔  وینزویلا میں امریکی حملے کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے اس ہنگامی اجلاس میں امریکا عالمی سطح پر تنہا نظر آیا، جہاں دوست اور دشمن ممالک نے یک زبان ہو کر کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر مائیک والٹز نے دفاع کیا کہ وینزویلا یا اس کے عوام سے ہماری کوئی جنگ نہیں ہے،...
    سندھ پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے بلدیہ رئیس گوٹھ سے برآمد ہونے والے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس نے بلدیہ رئیس گوٹھ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ چھاپہ مارکاروائی میں خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کا مقدمہ نمبر 3 سال 2026 انسداد دہشت گردی کی دفعہ سیون اے ٹی اے اور 4/5 ایکسپلوزیو ایکٹ کے تحت سی ٹی ڈی کے افسر انسپکٹر ظفر عباس سیال کی مدعیت میں درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ نے بیان دیا ہے کہ حساس اداروں نے انٹیلیجنس ذرائع نے رئیس گوٹھ حب ریور روڈ پر واقع ایک گھر...
    معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل سوار...
    فوٹو: اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا کہ کراچی میں خطرناک دہشت گردی کے منصوبے کی بیرون ملک پلاننگ کی گئی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا کہ واقعے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کمانڈر بشیر بی ایل اے گروپ سے ہے۔ کراچی: شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں...
    ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ اس وقت وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے اپنے ہٹ ڈرامے ’میری زندگی ہے تو‘ میں شاندار اداکاری پر خوب داد سمیٹ رہی ہیں۔ مداح ان کی اداکاری اور سوشل میڈیا پر موجودگی کو بے حد پسند کرتے ہیں، تاہم کیریئر کے ساتھ ساتھ لوگ ان کی ذاتی زندگی میں بھی گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں...