ٹانک؛ بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 5 پولیس اہلکار جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2026 GMT
ویب ڈیسک : ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے بکتر بند گاڑی تباہ ہو گئی اور 5 پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بکتر بند گاڑی پر دھماکا گومل بازار روڈ پر ہوا، بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک آرہی تھی۔
بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: بکتر بند گاڑی
پڑھیں:
اسکردو: سیلفی بناتے کچورا جھیل میں گرے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان گر کر جاں بحق
— فائل فوٹواسکردو میں کچورا جھیل میں سیاح گر کر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سیلفی بناتے ہوئے جھیل میں گرنے والے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان جھیل میں جا گرا۔