2026-06-02@21:07:25 GMT
تلاش کی گنتی: 2932
«اداکاری کے»:
(نئی خبر)
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس کے بعد وہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔معروف اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد دعائے خیر کے ساتھ ان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا، نکاح اور دعائے خیر کے بعد ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد کی گئی تھی جن کی تصاویر پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی تھیں۔اب اداکارہ کے برائیڈل شاور کی تصاویر بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، لائبہ خان نے یہ تقریب اپنی بہن اور قریبی دوستوں کے ہمراہ انجوائے کی جس کی جھلکیاں انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔برائیڈل شاور...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعلیٰ کے معاون شاہد رند نے کہا کہ بلوچستان میں چند مقامات پر دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی ہے، جسے پولیس اور ایف سی نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر شاہد رند نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں چند مقامات پر شدت پسندوں نے حملوں کی کوشش کی، جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب کوئٹہ شہر میں دھماکوں اور فائرنگ کے بعد ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر شاہد رند نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ دو روز میں بلوچستان میں مختلف مقامات پر 70 سے زائد دہشت...
مودی سرکاری کی ناقص حکمت عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے مودی کے علاقائی تسلط کا بھونڈا دعویٰ فاش کردیا ہے۔ عالمی جریدہ دی ٹیلی گراف نے مودی کے بدترین دور اقتدار میں بھارت کی ناکام سفارتکاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور امریکی پابندیوں کے باعث مودی نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ بھارت پر بھاری ٹیرف اور امریکی امیگریشن قوانین میں سختی مودی کے خطہ میں تسلط کے خواب پر زوردارطمانچہ ہے۔ روس اور یوکرین جنگ میں پھنسے سینکڑوں بھارتی شہریوں کی مدد میں بھی نام نہاد وشو گرو (مودی) بے بس دکھائی دیا ، دوسری طرف ایران نے گرفتار شدہ بھارتی بحری عملہ تک...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات کی جھلکیاں بھی مداحوں کو دکھائیں، جن میں نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور شامل تھے۔ View this post on Instagram ہر تقریب میں لائبہ خان اپنے دلکش برائیڈل لک میں نظر آئیں جبکہ قریبی دوست اور اہلِ خانہ بھی ان خوشیوں کا حصہ...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد ان کی دعائے خیر سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا تھا جس کے بعد ڈھولکی کی تقریب رکھی گئی۔ اس سے قبل، اداکارہ کی نکاح، دعائے خیر کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں اور اب لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں جو اس وقت اپنی شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 37 لاکھ ہے جب کہ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کمیشن نے یورپی یونین کی مہاجرت سے متعلق پالیسی کا خاکہ پیش کردیاجس میں غیر قانونی مہاجرت سے نمٹنے اور بلاک سے باہر کے ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کا عزم کیا گیا ہے۔یورپی کمشنر برائے مہاجرت میگنس برنر نے کہا کہ ترجیح بالکل واضح ہے،جس میں غیر قانونی آمد کم کرنا اور اسے کم ہی رکھناشامل ہے۔ برنر نے مزید کہاکہ غلط استعمال مہاجرت کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ یہ عوامی اعتماد کو کمزور کرتا ہے اور بالآخر ہماری تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت اور صلاحیتوں کو متوجہ کرنے کی کوششوں کو متاثر کرتا ہے۔یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب یورپی یونین پر غیر قانونی مہاجرت کے خلاف سخت اقدامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ایک مبینہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ روز کے دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی کم شرکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو قرار دیا ہے۔ اس مبینہ آڈیو سے پارٹی کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر منظرعام پرآگئے ہیں۔شیخ وقاص اکرم نے مزید کہا کہ اگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھرنا دینا ہی تھا تو کم از کم اپنے صوبے کے 90 ارکانِ صوبائی اسمبلی کو ساتھ لے کر آتے، کیونکہ وہ جغرافیائی طور پر قریب تھے اور ان کی شرکت ممکن تھی، آڈیو میں یہ بھی کہا گیا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس...
ایمی ایوارڈ یافتہ فلسطینی صحافی بسان عودہ نے کہا ہے کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کی مبینہ پابندی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگرچہ انہیں اکاؤنٹ تک دوبارہ رسائی مل گئی ہے، تاہم صارفین کو ان کا اکاؤنٹ تلاش کرنے کے لیے مکمل یوزر نیم سرچ کرنا پڑتا ہے۔ متعدد پوسٹس ’ریکمنڈیشن‘ کے لیے نااہل قرار بسان عودہ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے انہیں پیغام موصول ہوا ہے کہ ان کی بہت سی پوسٹس اب ’ریکمنڈیشن کے قابل نہیں رہیں‘، جس کے باعث ان کی ویڈیوز کی رسائی محدود ہو گئی ہے۔ نوجوانوں تک رسائی کے لیے ٹک ٹاک اہم پلیٹ فارم صحافی کا...
ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کی وفات کے بعد ریلیز کیا جائے گا، جسے وہ دنیا کے لیے اپنا آخری پیغام قرار دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے 28 دسمبر کو بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع پر کہی 71 سالہ اداکار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں قریبی دوستوں اور عزیزوں کی وفات نے ان کی زندگی کے بارے میں سوچ کو گہرے طور پر متاثر کیا ہے۔ ان کے مطابق ان تجربات نے انہیں یہ احساس دلایا کہ انسان کو اپنے خیالات اور...
پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کے بعد اداکارہ نے شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع کیا تھا، جس کے دوران ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ لائبہ خان کے مداحوں نے ان کے نکاح اور دعائے خیر کی تصاویر کے بعد اب برائیڈل شاور کی تصاویر کو بھی خوب پسند کیا ہے۔ اداکارہ پاکستان کی نمایاں ٹیلی وژن شخصیات میں شمار ہوتی ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 37 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ، آفت، آس پاس، ہمراز اور بیلگام شامل ہیں۔ لائبہ خان نے اپنے برائیڈل شاور کی تقریب...
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں پر معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق رحیم کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقات کیلئے جوائنٹ سیکرٹری انکوائری آفیسر تعینات کیے گئے ہیں۔ تیس روز میں رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے۔ فاسٹ ٹریک کی لیب کی عمارت کی تعمیر کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ طور پر 80 لاکھ سے زائد کی خردبرد اور بدانتظامی پر وزارت نے سخت نوٹس لیا ہے جس پر سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شاہد اقبال بلوچ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو شوکاز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاونٹس کو معطل کر دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ الزامات...
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر کی سرجری اور ڈمپلز سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو ہیں۔ مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی قدرتی ہے یا کسی طبی عمل کا نتیجہ، جس کے باعث مداحوں کے درمیان خاصی بحث چھڑ گئی۔ چند ماہ قبل ایک ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ ہانیہ عامر نے ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے، جس کے بعد یہ معاملہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا۔ اب اس موضوع پر ہانیہ کی کزن ہونے کا دعویٰ کرنے والی نورین شاد نے فیس بک پر ایک مفصل وضاحتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ان تمام قیاس آرائیوں کو رد کردیا...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراقی النجبا تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ناظم السعیدی نے ملک کے تمام صوبوں میں رضاکاروں کے لیے ایک کال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی مفاد یا پیشکش جو واشنگٹن کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بار بار دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ہمسایہ ملک عراق کی النجبا تحریک نے ایران کی مدد کے لیے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراق میں حزب اللہ کے بعد النجبا تحریک بھی ایران کی مدد کے لیے پورے عراق میں رضاکار بھرتی کے مراکز کھول رہی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراقی النجبا...
نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں اداکارہ کروز پر سمندر کی سیر پر تھی۔نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔ جوڑے نے ساتھ کئی تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ کا مغربی لباس بلکل پسند نہ اور انھوں نے اسے کسی فیشن میگزین کے لیے بولڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی اور ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جسے کمپنی نے ’اسٹرکٹ اکاؤنٹ سیٹنگز‘ کا نام دیا ہے۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر خصوصی طور پر اُن صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سائبر اٹیکس، اسپائی وئیر یا دیگر ڈیجیٹل خطرات کے زیادہ حساس ہیں، جیسے صحافی، عوامی شخصیات اور آن لائن انفلوئنسرز۔ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت صارف کے اکاؤنٹ پر خودکار طور پر سخت ترین پرائیویسی کنٹرولز نافذ ہو جائیں گے، اس سیٹنگ کے فعال ہونے کے بعد نامعلوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (نمائندہ جسارت) صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے فلیٹ سے ملی تھی اور ان کے بیٹے کا موقف تھا کہ یہ موت گھر میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر آکاش کے جسم پر 12 گہرے زخم پائے گئے جو گردن، سینے، پیٹ اور رانوں پر تھے۔ ان میں سے کئی زخم اتنے گہرے تھے کہ پھیپھڑوں اور دیگر اعضا کو شدید نقصان پہنچا...
اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ دنوں ڈراما کفیل کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان میں مردانگی کے رائج تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ 28 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس میں مردانہ کردار کو طاقت، جبر یا کنٹرول کے بجائے ذمہ داری، تحفظ اور احساس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہانیہ عامر پر کاسمیٹک سرجری کے الزامات، کزن نے سوشل میڈیا پر حقائق بیان کردیے ہانیہ عامر کے مطابق کفیل میں دکھائی گئی مردانگی اس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جس کی آج کے معاشرے کو ضرورت ہے، جہاں بھائی اپنی بہنوں کے محافظ بن کر سامنے آتے ہیں، ان کی زندگی پر حکم چلانے والے نہیں۔...
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی مشہور ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار خالد حفیظ 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب، رات 1 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں بعد از نمازِ مغرب ادا کی گئی۔ خالد حفیظ اسلام آباد میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مقیم تھے اور انہیں اکثر ڈرامے گیسٹ ہاؤس کے ساتھی اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو کے ساتھ انٹرویوز میں دیکھا جاتا رہا۔ اداکار کے انتقال کی خبر سب سے پہلے افضل خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس کے بعد اداکارہ بشریٰ انصاری اور نعمان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے الاؤنسز روکنے کے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس اور وزارت خزانہ کے احکامات معطل کر دیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ 5 اور 15 ستمبر 2025ء کے آرڈرز کے خطوط معطل کیے جاتے ہیں۔ روایتی اسٹامپ پیپرز ختم؛ حکومت نے نیا نظام...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے الاؤنسز روکنے کے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس اور وزارت خزانہ کے احکامات معطل کر دیے۔ عدالت نے قرار دیا کہ 5 اور 15 ستمبر 2025ء کے آرڈرز کے خطوط معطل کیے جاتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ میں کسی قسم کا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ، وہاں پر برفباری اور سخت موسم کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی معمول کا حصہ ہے جو کئی دہائیوں سے ہوتی آرہی ہے، وادی تیراہ میں اس وقت بھی 500 سے زائد ٹی ٹی پی کے لوگ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہ رہے ہیں۔ مشیران جرگہ اور صوبائی حکومت کے مابین تین ملاقاتوں کے بعد 5 ارب روپے اس نقل مکانی کے لئے مختص کیے گئے ہیں۔ اس سارے عمل میں پاک فوج کہیں بھی نہیں ہے ۔ وادی تیراہ کے 12 ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز (جسارت نیوز)نوشہروفیروزایک شہر ہے، مگر آج اس کی حالت کسی لاوارث بستی سے کم نہیں۔ سڑکوں پر بہتا گندا پانی، ابلتے گٹر، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور تعفن زدہ ماحول اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ یہاں بلدیاتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔میونسپل چیئرمین ڈاکٹر کاشف اور میونسپل آفیسر عبدالفتح تگر کی نااہلی اب کسی راز کی محتاج نہیں رہی۔ شہر کا شاید ہی کوئی علاقہ ہو جہاں گٹر کا پانی سڑک پر نہ بہہ رہا ہو۔ تعلیمی اداروں کو جانے والے بچے روزانہ اس گندگی سے گزرنے پر مجبور ہیں، مگر ذمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔یہاں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جب میونسپل ادارے...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار ہے اور موجودہ مالی سال 26-2025 میں ملکی معیشت کی رفتار برقرار رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بہتر مالی نظم و ضبط سے معاشی استحکام کو سہارا ملا ہے، رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ دسمبر میں مہنگائی 5.6 فیصد اور...
کے پی ،مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات،انسانی سرمایہ کاری کا منصوبہ ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات، ملازمین کی بھرتی اور انتظامی نااہلی،محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ ناکامی کا شکار ہوگیا،24ارب روپے کے پراجیکٹ میں مبینہ طورپر سولہ ارب روپے کی مالی بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں سامنے آگئیںنشاندہی کرنے والے آفیسر کا کنٹریکٹ منسوخ کردیاگیا۔اسی مقصد کیلئے ورلڈ بنک کے تعاون سے ہیومن کیپیٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ یا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ کاآغاز کیاگیا۔پراجیکٹ کا آغاز ورلڈ بنک بورڈ کی منظوری کے بعد ماچ 2021 میں شروع کیاگیا۔ پراجیکٹ میں چار اضلاع پشاور،،،نوشہرہ،،،صوابی اور ہری پور کو شامل کیاگیا۔مقصد ان اضلاع میں صحت...
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آج وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے زائد کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکم نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ میکانزم موجود...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بار پھر کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کے حوالے سے مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں یہ الزام بھی شامل ہے کہ اداکارہ نے اپنے ڈمپلز کو نمایاں کرنے کے لیے مبینہ طور پر ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے۔ تاہم اب اس حوالے سے ہانیہ عامر کی کزن کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ہانیہ عامر کی کزن نورین شاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک تفصیلی پوسٹ کے ذریعے ان تمام دعوؤں کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا کہ اسلام کا عادلانہ نظام ہی دنیا کو امن اور انسانیت کو تحفظ، چین و سکون دے سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ کراچی سے کشمور پورا سندھ ڈاکو راج کے حوالے ہے، گزشتہ روز شکارپور میں ایک اور ایس ایچ او کا ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل صوبہ میں امن و امان کے حکومتی دعوؤں کی نفی ہے، ایسا لگتا ہے سندھ امن، انصاف اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے، اسلام کا عادلانہ نظام ہی دنیا کو امن اور انسانیت کو تحفظ، چین و سکون دے سکتا ہے، جماعت اسلامی کی ’بدل دو نظام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غلط کنفیگر شدہ کلاؤڈ ڈیٹا بیس کے باعث تقریباً 14 کروڑ سے زائد صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام، جی میل اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس کا حساس ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ یہ معلومات غیر محفوظ ڈیٹا بیس کے ذریعے عام ہوئیں جسے معروف سائبر سیکیورٹی محقق جیریمیا فاؤلر نے دریافت کیا۔تحقیقات کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا میں یوزر نیم، پاس ورڈز، ای میل ایڈریسز اور مختلف آن لائن سروسز سے منسلک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہیں، جن میں 48 ملین جی میل، 17 ملین فیس بک، 6.5 ملین انسٹاگرام، 3.4 ملین نیٹ فلکس، 7 لاکھ 80 ہزار ٹک ٹاک، 4 لاکھ 20 ہزار بائنانس اور ایک...
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری ایک 41 سالہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد عمل میں آئی۔ شکایت کے مطابق متاثرہ خاتون ماضی میں کئی اداکاروں کے گھروں میں بطور ملازمہ کام کر چکی ہیں اور کئی برس قبل ان کی ندیم خان سے جان پہچان ہوئی تھی۔ خاتون کا الزام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً 96 جی بی خام کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا، یہ لیک کسی نئی جی میل یا دیگر سروسز پر ہونے والی براہِ راست ہیکنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ پچھلے کئی سالوں کے مختلف ڈیٹا لیکس اور انفوسٹیلر میلویئر کے ذریعے جمع کی گئی معلومات پر مشتمل ہے۔ماہرین کے مطابق انفوسٹیلر میلویئر صارفین کی ذاتی ڈیوائسز کو متاثر کر کے یوزرنیم، پاس ورڈ اور دیگر حساس معلومات اکٹھا...
بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اداکار نے شادی کا وعدہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کے درمیان جسمانی تعلقات قائم ہوئے جو تقریباً ایک دہائی تک جاری رہے۔ اور جب اداکار نے وعدہ پورا کرنے سے انکار کیا تو خاتون نے قانونی چارہ جوئی کا راستہ اپنایا۔ یہ بھی پڑھیں: دھُرندھر میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، یہ سب کس کے دباؤ میں ہوا؟ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے...
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ مداحوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ لباس کے انتخاب کی بات کی جائے تو عمر عالم نے ہلکے پاوڈر بلیو رنگ کا روایتی لباس زیب تن کیا، جس...
پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ یشما گل کا دوستوں کے ہمراہ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ یشما گل کا شمار پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ انسٹاگرام پر 1.6 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ انہوں نے ’’اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، کس دن میرا ویاہ ہو گا، صدقے تمہارے، بے باک، تیرے عشق کے نام، پھانس اور حق مہر‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ یشما گل کو شوبز انڈسٹری کی خوش مزاج شخصیت سمجھا جاتا ہے اور وہ اکثر دوستوں کی تقریبات میں شرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی قریبی دوست...
شوبزانڈسٹری ، اداکار عمر عالم اور فضا مسرورشادی کے بندھن میں بندھ گئے کراچی (نیوزڈیسک)شوبز انڈسٹری کے اداکار عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اداکارعمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا،نکاح کی تقریب سادہ مگر پُروقار رہی،جس میں محدود تعداد میں اہلِ خانہ اور قریبی دوست شریک ہوئے۔ نکاح کےموقع پرعمر عالم نےہلکے آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کیا،جبکہ دلہن فضا مسرورگلابی رنگ کے عروسی جوڑےمیں ملبوس نظر آئیں۔ اداکار کے نکاح کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں،جہاں شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ عمر عالم نے اپنی اہلیہ فضا مسرور کو ایک فضائی سفر کے دوران منفرد انداز میں جہاز میں پروپوز...
سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا سامنے آنے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جارہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ سے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، جس میں تقریباً 96 جی بی خام کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا۔ یہ بھی پڑھیں: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ معلومات کسی نئی جی میل یا دیگر سروسز پر ہونے والی براہ راست ہیکنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ...
ابوظہبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے امن فریم ورک کے مختلف نکات پر غور کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ فریقین نے سنجیدگی کے ساتھ مؤقف پیش کیے۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے مذاکرات کے آئندہ دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس یوکرین جنگ...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ روس اور یوکرین کے مذاکرات بغیر کسی بڑی پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ مذاکرات میں روسی اور یوکرینی حکام کے درمیان براہِ راست رابطہ ہوا، تاہم کسی حتمی نتیجے پر اتفاق نہ ہو سکا۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق بات چیت مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے امن فریم ورک کے مختلف نکات پر غور کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ فریقین نے سنجیدگی کے ساتھ مؤقف پیش کیے۔ روسی وزارتِ خارجہ اور یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے مذاکرات کے آئندہ دور میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روس یوکرین جنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے پولیس نے مسافر بس کے ذریعے لائی جانے والی 20 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ موچکو پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان سے کراچی آنے والی ایک مسافر بس کے ذریعے منشیات کی بڑی کھیپ منتقل کی جا رہی ہے۔ پولیس نے حب چوکی پر ناکہ بندی کے دوران جب مشکوک بس کی تلاشی لی تو ملزمان کا انوکھا طریقہ واردات سامنے آیا۔ ملزمان نے منشیات کو پھلوں کے ڈبوں (فروٹ کینز) کے اندر مہارت سے چھپا رکھا تھا تاکہ...
بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا تھا، جہاں دو گولیاں چلنے کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ کے آر کے کو جمعہ کی رات دیر گئے پوچھ گچھ کے لیے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن لایا گیا، جہاں کے آر کے نے اپنے بیان میں تسلیم کیا کہ انہوں نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحے سے دو فائر کیے تھے۔ تفتیش کے دوران سوسائٹی کے احاطے سے دو گولیاں بھی برآمد...
معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے اپنی والدہ کے ماتھے کو چومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ڈیلین تھیری اور ان کی والدہ چند ماہ قبل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے اور اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مقام کا دورہ کیا جو ان کی زندگی...
بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہونے لگے۔ انہوں نے لکھا کہ چند عمر رسیدہ افراد اور دیگر مردوں نے تصاویر بناتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھا، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ...
کراچی پریس کلب میں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ غزہ کونسل آف پیس میں شمولیت کیلئے عجلت سے کام لیا گیا ہے، ہماری ہمدردی فلسطین کے ساتھ ہے، بات ہو رہی ہے کہ اس کا ممبر رہنے کے لیے ایک ارب ڈالر دینے پڑیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ حکومت کی ناکامی ہے، حکومت ناکام ہوئی ہے تو یہ سانحہ ہوا ہے، صوبائی حکومت اپنا کام کرے اور وفاقی حکومت اپنا حصہ دالے، جن کا نقصان ہوا ہے ان کے زخموں پر مرہم رکھا جائے، کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،...
بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں ہریانہ کے شہر کرنال میں ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ جشن کے طور پر منعقد ہونے والا یہ ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہو گئے۔ انہوں نے لکھا کہ چند مرد حضرات، جن میں کچھ عمر رسیدہ بھی تھے، تصاویر لیتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھ رہے تھے، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ کے مطابق اس...
—فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں این سی سی آئی اے نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2 انکوائریز زیر التوا ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کےلیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے کوششیں جاریحکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 19 مئی اور 13 ستمبر 2024 کو 2 انکوائریز این سی سی آئی اے میں رجسٹرڈ ہوئیں، این سی سی آئی...
ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے رکن نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔ ڈی پی او نے کہا کہ خودکش دھماکے کے 7 زخمی زیرِ علاج ہیں۔ واضح رہے کہ خودکش دھماکا رکن امن کمیٹی نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں ہوا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت کی اور آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کی تھی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انتہائی افسوسناک واقعے...
ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی 7...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پرریسکیو1122 کی 7 ایمبولینسز، فائر ویکل اور ڈیزاسٹر ویکل نے موقع پر امدادی کاروائیاں شروع کیں۔انہوں نے بتایا کہ ریسکیو1122 نے اب تک 5 افراد کے جسد خاکی اور 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،خودکش حملہ آور شادی کی تقریب کے دوران گھر میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے فوراً بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ پولیس...
ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر میں خودکش دھماکا ہوا اور اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر روانہ کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ خودکش دھماکے کے وقت گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی اور دھماکے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ڈیرہ پولیس نے بتایا کہ دھماکا کے وقت امن کمیٹی کے متعدد ارکان موجود تھے اور ابتدائی طور...
ڈی آئی خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور یہ خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے تاہم حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹانک: پولیس کی بکتر بند...
امریکا نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ اپنی شراکت باضابطہ طور پر ختم کردی ہے، جس کے بعد ماہرین نے متعدی بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل میں ممکنہ کمزوریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی حکومت نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کو ادارے کی کووڈ 19 وبا کے دوران ناکامیوں سے جوڑا ہے اور اسے امریکی عوام پر پڑنے والے اثرات کا ازالہ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا نے عالمی وبائی خطرات سے نمٹنے کا منصوبہ مسترد کردیا، دستخط سے انکار امریکا کے محکمہ خارجہ اور ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے وزرا نے مشترکہ بیان میں کہا کہ عالمی ادارے کی ناکامیوں کے سبب امریکا میں نقصان ہوا، اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا...
بھارتی اداکار سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے طنزیہ انداز میں ردعمل دے دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنائی گئی ہے جس میں مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا ہے۔ فلم کی پروموشن کے دوران سنی دیول نے ایک پاکستانی مخالف ڈائیلاگ ’’آواز کہاں تک جانی چاہیے، لاہور تک‘‘ لڑکھڑاتی آواز میں ادا کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل کلپ پر یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ تبصرہ کیا اور کہا کہ ’’انکل کی تو اپنی آواز ہی نہیں نکل رہی‘‘، جس کے...
پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔اپنی فلم کی پروموش کے دوران سنی دیول نے فلم کا ایک پاکستانی مخالف ڈائیلاگ 'آواز کہاں تک جانی چاہیے، لاہور تک' لڑکھڑاتی آواز میں بولا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو کو یاسر حسین نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کیا اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ انکل کی تو اپنی آواز نہیں نکل رہی۔اس ویڈیو پر پاکستانی صارفین نے بھی کمنٹس...
واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کے لیے الگ اکاؤنٹ بنا سکیں گے، جس میں محدود خصوصیات اور سخت پرائیویسی کنٹرولز ہوں گے۔ کمپنی کا مقصد بچوں کی آن لائن حفاظت کو بڑھانا ہے اور نامعلوم رابطوں کے ساتھ غیر ضروری رابطے روکنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر متعارف کرادیا ویب بیٹا انفو کے مطابق اس سیکنڈری اکاؤنٹ میں والدین کو بچوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے معلومات فراہم کی جائیں گی، جیسے کہ کب نیا رابطہ شامل کیا جارہا ہے۔ تاہم واٹس ایپ یہ بھی واضح کر رہا ہے کہ تمام مواد اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے...
امریکی عہدیداروں نے بدھ کے روز وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ واشنگٹن اس سال کے اختتام تک کیوبا میں "ریجیم چینج" چاہتا ہے، اس کے باؤجود کہ کیوبا کے خلاف امریکہ کی طویل ناکام تاریخ اور وہاں انسانی المیے کا خطرہ موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا کے بعد اب کیوبا میں رجیم چینج کی امریکی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔ امریکی عہدیداروں نے بدھ کے روز وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ واشنگٹن اس سال کے اختتام تک کیوبا میں "ریجیم چینج" چاہتا ہے، اس کے باؤجود کہ کیوبا کے خلاف امریکہ کی طویل ناکام تاریخ اور وہاں انسانی المیے کا خطرہ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا اعتماد دو چیزوں پر ہے؛ ایک 3 جنوری...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔حال ہی میں مریم نواز نے صوبے کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو کسی بھی حادثات سے بچنے کیلئےصوبے بھر میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور سڑکوں پر موجود گٹر کی درست تعمیر کرنے کی ہدایت کی۔ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ کلپ کافی وائرل ہورہا ہےجس پر اداکاہ صبا قمر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سراہا۔صبا قمر نے مریم نواز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کچھ عرصے سے پنجاب بھر میں ہونے والی تبدیلی کا مشاہدہ کر رہی ہوں اور مریم نواز کی حالیہ...
معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مشی خان نے مزید کہا کہ کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے، سڑکیں کھودی ہوئی ہیں، پینے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کراچی کا بجٹ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے شہر کا کیا حال کردیا ہے۔ وہاں کے محنتی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہے۔ مشی خان نے کہا کہ نظر...
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس سی سی پی) نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی) کو اپنے پلیٹ فارمز کے ذریعے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ ایس ای سی پی نے مالی شمولیت کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے لیے جاری اقدامات کے تحت ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی)کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ پاکستانی رہائشی انفرادی صارفین کے لیے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس براہ راست کھول سکیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ کم رسک والے اکاؤنٹس ایسٹ مینجمنٹ کمپنیاں (اے ایم سی) اپنی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز یا درخواست فارم کے ذریعے ایک سادہ جانچ پڑتال کے نظام کے تحت کھول سکیں گی۔ اس سے قبل یہ...
صبور علی کی جانب سے سجل علی کو سالگرہ کی خاص مبارکباد، تصاویر وائرل، تعریف کے ساتھ تنقید بھی سامنے آگئی
اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں دونوں بہنوں کے درمیان محبت، خلوص اور خوشگوار لمحات واضح طور پر جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سجل علی کو بھرپور مبارکباد دی گئی اور دونوں بہنوں...
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کم عمر صارفین کی خودکار شناخت کی جائے گی تاکہ انہیں حساس مواد سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ نظام صارف سے عمر پوچھنے کے بجائے اس کے استعمال کے انداز کی بنیاد پر عمر کا اندازہ لگائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا نظام متعارف کرا رہا ہے جو صارف کی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگائے گا کہ آیا وہ 18 سال سے کم عمر ہے یا نہیں۔ اگر سسٹم کو...
بنگلہ دیش میں اردو سنیما سے وابستہ معروف اداکار اور ڈانس ڈائریکٹر الیاس جاوید طویل بیماری کے بعد بدھ کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے بنگلہ دیش کی اردو سنیما کے شائقین اور فلمی حلقے غمزدہ ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق الیاس جاوید صبح تقریباً 11:30 بجے داکا کے اُتارا کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے، جہاں وہ کینسر کے طویل علاج کے بعد زیر علاج تھے۔ ان کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ڈولی چودھری نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔ অভিনেতা ইলিয়াস জাভেদ মারা গেছেন ইন্না লিল্লাহি ওয়া ইন্না ইলাহি রাজিউন pic.twitter.com/om65yoKJLe — Monju Alom (@MonjuAlom1) January 21, 2026 ڈولی چودھری کے مطابق الیاس جاوید کی طبیعت بدھ...
پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار راشد محمود نے حال ہی میں اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کے ساتھ تفصیلات شیئر کی ہیں اور اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ راشد محمود نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں پچھلے بیس دنوں سے بستر پر ہوں۔ میں پہلے ہی دل کا مریض تھا کہ اب مجھے مہروں کی تکلیف شروع ہو گئی ہے۔ میں نے مختلف علاج کروائے سب سے پہلے مجھے جناح اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا جہاں میرے ٹیسٹ کیے گئے۔ اب 21 دن بعد میں آخرکار کھڑا ہونے کے قابل ہوا ہوں اور یہ ویڈیو بنا رہا ہوں‘۔ View this post on Instagram A post shared by...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کل 21 جنوری 2026 کو مقرر کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر دائر کیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ بند کرنے کی قانونی حیثیت چیلنج کی گئی ہے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت میں اپنے تحریری حکمنامے میں واضح کیا تھا کہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں اور دیگر فریقین بھی اپنا جواب عدالت میں جمع کرائیں۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ کیس کی پیروی کریں گے، جبکہ شہری غلام...
معروف اداکارہ مشی خان سانحہ گل پلازہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور زار و قطار رو پڑیں۔ مشی خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں سندھ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے کراچی کا نظام تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ اداکارہ مشی خان نے مزید کہا کہ کراچی کچرے سے بھرا ہوا ہے، سڑکیں کھودی ہوئی ہیں، پینے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کراچی کا بجٹ کہاں جاتا ہے؟ آپ لوگوں نے شہر کا کیا حال کردیا ہے۔ وہاں کے محنتی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہے۔ https://www.facebook.com/share/v/17tepWGGaU/ مشی خان نے کہا کہ نظر تو نہیں آتا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک اہم صنعتی منصوبے میں خرابی سامنے آنے پر نائب وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے نائب وزیراعظم یانگ سنگ ہو کو ایک صنعتی منصوبے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے برطرف کر دیا ہے۔ یانگ سنگ ہو مشین سازی کی صنعت کے نگران تھے۔میڈیا ذرئع کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی کوریا کی حکمران پارٹی کی اعلیٰ سطح میٹنگ قریب ہے، جو پانچ سال بعد منعقد ہو رہی ہے اور اسے شمالی کوریا کی سب سے بڑی سیاسی سرگرمی شمار کیا جاتا ہے۔...
افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت 21 جنوری کو مقرر کردی۔ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں سنا جائے گا۔ گزشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کے جواب جمع ہونے کی تصدیق کی اور باقی فریقین سے بھی اپنے جوابات پیش کرنے کا کہا تھا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کیس کی پیروی سلمان اکرم راجا کررہے ہیں، جبکہ شہری غلام مرتضیٰ کے وکیل کے طور پر...
معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اسے اب تک کی سب سے بہترین سالگرہ قرار دیا ہے۔ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی حالیہ سالگرہ کے موقع پر خوشی اور شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی اب تک کی سب سے یادگار سالگرہ رہی۔ ہر پیغام اور دعا میں انہوں نے محبت اور مہربانی محسوس کی۔ انہوں نے ان افراد کے لیے خصوصی طور پر شکر ادا کیا جن کی موجودگی ان کی زندگی میں خوش بختی کا باعث ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) انہوں نے کہا کہ میں...
سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے محض 14 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا، مداحوں نے انہیں بابرا شریف، شبنم اور دیگر معروف اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین پر بے حد پسند کیا، حال ہی میں ڈرامہ سیریل قرضِ جاں میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔ فیصل رحمان نے حال ہی میں اپنے لمبے بال...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شاہرِ نو میں پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 7 افراد اور کم از کم 20 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی ذمہ داری بعد ازاں دہشتگرد تنظیم ’داعش‘ نے قبول کرلی ہے۔ واقعے میں ایک چینی نژاد مسلم شہری سمیت 6 افغان شہری ہلاک ہوئے۔ کابل پولیس کے مطابق دھماکا شاہرِ نو کے گل فروشی اسٹریٹ پر واقع ایک ہوٹل میں قائم چینی ریسٹورنٹ ’چائنا لانژو بیف نوڈلز‘ کے قریب ہوا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین تاحال نہیں ہوسکا، تاہم بعض عینی شاہدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ خودکش ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا، چینی شہری سمیت 7...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-19 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز انفورسمنٹ نے سمندر میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران لاکھوں مالیت کا ڈیزل اور دو لانچیں تحویل میں لے لی گئی ہیں۔ کلکٹر کسٹمز معین الدین وانی کے مطابق کسٹمز حکام کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان کے مقام پر سمندری راستے سے بڑی مقدار میں ایندھن اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس اطلاع پر کسٹمز انفورسمنٹ کے میرین یونٹ نے فوری ردعمل ظاہر کیا اور مذکورہ مقام پر ناکہ بندی کی۔ دورانِ گشت میرین یونٹ نے سمندر میں موجود لکڑی کی دو مشکوک لانچوں الغفوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شاہراہ نو میں ایک شدید دھماکے نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، یہ علاقہ غیر ملکی باشندگان کی رہائش گاہوں کے لیے معروف اور کابل کے نسبتا محفوظ علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ایک ریسٹورنٹ میں ہوا ہے، دھماکے میں کئی شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، حتمی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تفصیلات ابھی جمع کی جا رہی ہیں اور...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہر نو میں ایک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جانی نقصان ہوا ہے، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد بعد میں جاری کی جائے گی۔ Massive blast in Kabul, Afghanistan ???? Taliban’s Ministry of interior’s and Kabul Police Spokespersons confirmed the blast. The blast occurred in front of Chinese restaurant in Shar e Now. pic.twitter.com/Rayd6y2O1A — Daniel Zahoor (@DanielZahoor) January 19, 2026 انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد منظرعام پر آئیں گی۔ غیر ملکی خبررساں...
بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار منوج باجپائی کے ایک جملے نے بھارتی فلموں اور ٹیلیویژن کے معروف اداکار جیدیپ اہلاوات کو اس وقت رلا دیا جب انھوں نے مشہور کرائم اور تھرلر ویب سیریز پاتال لوک کے 45 سالہ اداکار کو فون کیا۔ اداکار جیدیپ اہلاوات اس سیریز میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں ہونے والی ایک گفتگو کے دوران جس میں جیدیپ کے ساتھ منوج باجپائی، پریامنی، نمرت کور اور کونٹینٹ کریئیٹر روی گپتا اور اداکارہ خوشا کپیلا بھی موجود تھے۔ اس موقع پر جیدیپ نے پاتال لوک کے بعد انکی زندگی میں آنیوالی تبدلی کے متعلق بتایا اور کہا کہ اس کی وجہ صرف یہ نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محنت کشوں کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ای او بی آئی سمیت دیگر محنت کشوں کے ادارے محنت کشوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ محنت کشوں کو اپنے اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے ہی اپنے حقوق حاصل کرنے ہوں گے۔ یہ بات وی ٹرسٹ کے چیئرمین پروفیسر محمد شفیع ملک نے الکاسب فورم کے زیر اہتمام مذاکرہ محنت کشوں کے مسائل اور ان کاحل سے اپنے خصوصی خطاب میں کہی۔مذاکرے کے مہمان خصوصی نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ تھے۔جبکہ اس مذاکرے سے پیاسی یونین کے صدر نجیب الرحمن، اسٹیٹ بینک سی بی اے یونین کے سابق جنرل سیکرٹری عزیز اللہ خان نیازی،ایپوا کے چیئرمین شمیم اظفر،جنرل سیکرٹری علمدار...
پاکستان کے مشہور اور سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ ایک رومنانوی سین ریکارڈ کروانا تھا جس میں انہیں بہت مشکل پیش آئی۔حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف واقعات کا ذکر کرتے ہوئے اداکاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔پروگرام میں ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے مداح نے اداکار سے دلچسپ سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ دکھنے میں بہت سخت لگتے ہیں، آپ کوئی گانا یا رومانوی ڈائیلاگ سنا دیں؟ مداح کے سوال پر ایوب کھوسو نے ایک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ہم ایک ڈرامہ 'دشت' کر رہے تھے جس میں، میں...
کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آتشزدگی کے دوران شہر کا ریسکیو اور فائر فائٹنگ سسٹم مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا۔ گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود 80 سے 100 افراد اب بھی عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ ریسکیو کے نام پر کوئی مؤثر انتظام موجود نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ کی تاریخی اور تجارتی اہمیت کیا تھی؟ تنویر قاسم کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیوں میں ہر 10 منٹ بعد پانی ختم ہو جاتا ہے، جس کے باعث آگ پر قابو پانا ممکن نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ نہ فائر بریگیڈ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (آن لائن) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کی۔ مولانا وحید گل نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوئی جانی...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز بم حملہ کیا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسٹیبلشمنٹ ڈیل ناکام عمران خان فوج مذاکرات وی نیوز
افغانستان پر قابض طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر روس اور امریکا کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی اس سال کوئی اجلاس طے پایا ہے۔ کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے سے براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں، جس سے طالبان حکومت کی سفارتی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔ ادھر مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کے بعد عارضی طور پر قائم کیے گئے قطر کے کیمپ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں افغان باشندوں کو امریکا میں آبادکاری کے لیے عارضی طور پر رکھا گیا تھا۔
باجوڑ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر کے باہر بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر...