2026-06-02@21:02:12 GMT
تلاش کی گنتی: 2795
«کہا کہ»:
(نئی خبر)
— فائل فوٹو چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مساجد کے امام و علماء کو عزت و شرف بخشا ہے۔ملتان میں قومی یکجہتی و پیغام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد مذہبی ہم آہنگی کو پیدا کرنا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کانفرنس کا مقصد پاکستان کے بیانیے کو عام کرنا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں فتح سے نوازا، آج پاکستان کو دنیا میں سراہا جارہا ہے اور بھارت کا غرور خاک میں مل گیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری پاک فوج ایئرفورس، نیوی اور بری دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔ ہمیں اپنی افواج اور سپہ سالار پر فخر ہے۔
فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، وہاں سے لیپ ٹاپ سمیت ساری اشیاء اٹھا کر لے گئے۔شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج سے 15 روز پہلے آئی نائن میں این سی سی آئی اے نے چھاپہ مارا۔ میں خود وہاں گیا، اس دفتر پر لکھا ہے کہ یہ این سی سی آئی اے نے سیل کیا۔انہوں نے کہا کہ اس...
—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی سیاست آزادانہ بنیادوں پر جاری رکھے گی۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ’’بدل دو نظام‘‘ کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک منظم تحریک کا نام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنماؤں اور خواتین کی رہائی ہونی چاہیے کیونکہ سزاؤں سے ملک میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست کو بند گلی سے نکالنے کے لیے قومی قیادت کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور ملک میں سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہر جماعت کو جلسوں اور...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رشنا خان نے ترکیہ میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ وہ دوبارہ ترکیہ کیوں نہیں گئیں۔رشنا نے کہا کہ میں بچپن میں کبھی ڈاکٹر، کبھی وکیل تو کبھی فلم کی ہدایتکارہ بننا چاہتی تھی، میرا کبھی ایک جگہ فوکس نہیں رہا لیکن آج میں اداکارہ بن گئی ہوں۔اُنہوں نے ترکیہ میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ بھی سنایا کہ کس طرح ان کا فون چوری ہوگیا تھا۔رشنا خان نے کہا کہ میرا ترکیہ کا دوسرا دورہ تھا لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہاں بھی اسٹریٹ کرائم عام ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کا موسم تھا اور میرا ترکیہ میں دوسرا دن تھا، مجھے راستہ سمجھ نہیں آرہا...
ٹرمپ کی غنڈہ گردی سے کوئی ملک محفوظ نہیں، پاک افغان علما متفق ہیں اب کوئی مسلح جنگ نہیں مسلح گروہوں کو بھی اب غور کرنا چاہیے،انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے،خطاب سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کے کنونشن کے انعقاد پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں، اِس سے پہلے بھی مختلف صوبوں کے کنونشن میں شریک ہوا ہوں ۔اُنہوں نے کہا کہ سیاسی زندگی میں میرا ایک سوال رہا ہے ، کسی بھی میدان میں کہیں نہ کہیں ہماری کمیاں...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ اترپردیش میں حالات سب سے زیادہ تشویشناک ہیں، جہاں ریاستی وسائل، پولیس اور انتظامیہ کا استعمال کھلے عام دلتوں، آدیواسیوں، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کو دبانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر راجندر گوتم نے الزام لگایا کہ ملک میں ذات اور مذہب کی بنیاد پر نفرت کو منظم طریقے سے بڑھایا جا رہا ہے اور یہ سب کچھ بی جے پی حکومتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت "وشو گرو" اور "وکست بھارت" کے دعوے کر رہی ہے، جبکہ دوسری طرف زمینی حقیقت یہ ہے کہ...
لاہور:(نیوزڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔ جے یو آئی ڈیجٹل میڈیا کنونشن میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کے کنونشن کے انعقاد پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں، اس سے پہلے بھی مختلف صوبوں کے کنونشن میں شریک ہوا ہوں ۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی زندگی میں میرا ایک سوال رہا ہے ، کسی بھی میدان میں کہیں نہ کہیں ہماری کمیاں رہی ہیں، خاص طور پر میڈیا کا جو مزاج ، کام اور مختلف پہلو اسلام کے تصادم رہا ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں کی تضیک کی جاتی ہے۔ سربراہ جے...
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے چار ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں بی اے پی ترجمان نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچکزئی نے ہمیشہ بلوچ اور پشتون قوموں کے درمیان نفرت کو ہوا دی اور ماضی میں بلوچستان کے عوام کے دلوں میں پنجابیوں کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ...
—فائل فوٹو کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے شہر کے تمام بس ٹرمینل سے تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف اضلاع میں 73 ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ ہے، 28 بس اور انٹرسٹی بس ٹرمینل کی اراضی پر مختلف قسم کی تجاوزات ہیں۔انہوں نے کہا کہ بس ٹرمینلز کی زمینی کی مالیت اربوں روپے ہے، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ ضلع غربی میں بس ٹرمینل کی تعداد 21 ہے۔ ضلع کورنگی، ملیر اور وسطی میں بس ٹرمینل کی تعداد 6 ہے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی بس ٹرمینل میں مسافروں کو جدیدسہولیات فراہم کی جائیں گی،کمشنر...
لاہور(نیوز ڈیسک وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے نئی خوشخبریاں لا رہا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو انٹرنیشنل سطح پر سراہا جا رہا ہے، اوورسیز کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر آئیں، مسلم لیگ ن کے دور میں تمام اچھے کام ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک فساد گروپ بھی وجود میں لایا گیا، جس کی ہمیشہ سے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش...
’جیو نیوز‘ گریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا سرکاری پاسپورٹ بلاک کیا گیا ہے۔ آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ سے اداروں کا نقصان ہو رہا ہے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز حکم دے رہے ہیں آپ اپنے قائد سے مل سکتے ہیں، اس حکم کو جیل سپرنٹنڈنٹ نے رد کردیا، یہ بے توقیری میری نہیں ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جب تک وکلاء کھڑے نہیں ہوں گے، عدلیہ آزاد نہیں ہوگی، جتنی بھی تحریک چلیں سندھ ہائی کورٹ بار کھڑا رہا۔ کراچی میں رکاوٹوں کے باوجود جلسہ،PP کی فسطائیت یاد رہے گی، ڈی چوک کیلئے عمران کی کال کا انتظار،...
کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھیں۔ نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں حکومت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، سندھ میں بھی صوبائی حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا تاہم اس کے بعد خیبرپختونخوا میں اگلا پڑاؤ رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے عمران خان کا پیغام ملک بھر میں پہنچائیں گے، سندھ کے عوام کا مشکور ہوں اور کراچی کی...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تجارتی معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے لیے اب کوئی پیسا یا تیل نہیں جائے گا، وہ تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کو اب امریکا کا تحفظ حاصل ہے، کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا، لیکن اب یہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اب وینزویلا کے پاس امریکا، دنیا کی سب سے طاقتور فوج موجود ہے تاکہ ان کی حفاظت کرے اور ہم یقینی طور پر ایسا کریں گے۔ انہوں نے...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کرنا جن کا کام ہے، وہی کریں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں محسن نقوی نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت سے پوچھیں کہ اپنے افسران کے تحفظ کے لیے کیا کیا؟ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ تو گاڑیاں لینے سے بھی انکاری ہوجاتے ہیں۔ ان سے پوچھیں کہ کیا افسران کو گاڑیاں دے دیں؟وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین تانگے کی سواری ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے سے نکل گیا۔ پاکستان کی معیشت اب محفوظ ہاتھوں میں ہے۔عطا تارڑ...
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 2022ء میں کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ سے نکل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلال اظہر کیانی نے کہا کہ دنیا میں جنگ سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کی گئی ہے، سفارتی محاذ پر تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سمیت مختلف ملکوں سے سفارتی تعلقات میں اضافہ ہوا، ان میں بنگلادیش بھی شامل ہے، 2025 پاکستان کی کامیابی کا سال تھا۔ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ 2022 میں کوئی تصور نہیں کرسکتا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ سے نکل جائے گا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے کامیابیاں ملی ہیں۔ اُن...
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 2022 میں کسی نے یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ عالمی سطح پر جنگ کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی تائید ہوئی اور سفارتی تعلقات میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ بلال اظہر کیانی کے مطابق امریکہ سمیت مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط ہوئے، جن میں بنگلادیش بھی شامل ہے، اور 2025 پاکستان کی کامیابی کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ملک نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ ایک شخص نے سائفر کے ذریعے پاکستان...
—فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کے لیے نکلی ہے، ہماری تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو الیکشن کے لیے پارٹی سے نشان چھینا گیا۔ آئین پاکستان اور غریب سے محبت کریں۔ نواز شریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود اچکزئیلاہور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود... انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں۔ان کا کہنا تھا...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں۔ حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ باقی صوبوں میں جو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو کہوں گا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کریں، چور دروازوں سے حکومتوں میں نہ بیٹھیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور مزاحمت کی کال کا مینڈیٹ محمود خان اچکزئی اور علامہ صاحب کو دیا گیا ہے۔ مذاکرات اور مزاحمت سے...
فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر کہ اب ڈائیلاگ کی اہمیت کو تسلیم کیا جارہا ہے۔لاہور بار الیکشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہم صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی کے قید رہنماؤں اور خواتین کو رہا کروانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں تیسری مرتبہ دو تہائی اکثریت سے جیتی ہے، پی ٹی آئی ہی صوبے کی نمائندہ جماعت ہے، وہ صوبے میں امن لے کر آئی ہے۔ لوگوں کو دو دو ہزار سال کی سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا، فواد چودھریفواد چودھری نے کہا کہ ہاؤس ہولڈ سروے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر شہری کے لیے معیاری اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنے کا وعدہ نبھائیں گے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہارٹ اٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز کے مطابق امراض قلب کا بہترین علاج ہوگا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ 90 منٹ کے اندر ضلعی کارڈیالوجی مرکز پہنچنے پر مریض کی جان بچانا ممکن ہوگا۔بھکر، چکوال، خانیوال، جھنگ، میانوالی، وہاڑی میں کیتھ لیب جلد فعال ہوں گی۔ دین کا نام استعمال کر کے فتنہ کو فروغ دینا خیانت ہے، مریم نوازانہوں نے کہا کہ میں آپ لوگوں کا دل سے احترام...
پاکستان کی معروف اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان حریم فاروق کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے ٹانگہ یا بگی لے کر آئے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی میگزین کے ایک یوٹیوب پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے محبت کے تصور اور مستقبل کے شریکِ حیات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ گفتگو آئیڈیل لائف پارٹنر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے خوبصورت انداز اور فلمی چیزیں پسند ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے بگی لے کر آئے، ایسا شخص ہی میرا شہزادہ ہوگا۔ رومانس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حریم فاروق نے کہا کہ میں آپ کو بتاؤں، میں...
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں، گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ لندن اپنے اعزاز میں منقعد تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف نے پونے دو سو سے زائد پیشیاں بھگتیں، پھر ان کے سامنے ان کی بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا، تاہم نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے جبکہ ایبسلوٹی ناٹ کا نعرہ لگانے والے پھر ان ہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکل میں پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش کی گئی،...
چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر جغرافیائی سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشقیں، جو ہفتے کے روز ایک افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والی ہیں “اہم شپنگ لین اور اقتصادی سرگرمیوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ آپریشنز” ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ سمندری اہداف پر حملے اور “انسداد دہشت گردی”...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی فیملی اور نجی معاملات کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں اور تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر اپنے سالے شیخ عون پر سخت تنقید کی ہے اور کہا کہ ان کے پاس متعدد ریکارڈنگز اور اسکرین شاٹس موجود ہیں جو صورتحال کی مکمل وضاحت کر سکتے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سالے شیخ عون کی چیٹ شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ میں خاموشی توڑ رہا ہوں۔ میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ یہ معاملہ اس طرح سوشل میڈیا پر لاؤں لیکن اب بہت ہو چکا۔ یہ بھی پڑھیں: رجب...
پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کی شمولیت کے بعد دونوں شہروں کے عوام پُرجوش ہیں۔ اس حوالے سے دونوں شہروں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نمائندگی سے اب پی ایس ایل دیکھنے میں اور زیادہ مزہ آئے گا۔ حیدرآباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹیم کے آنے سے اچھا محسوس ہو رہا ہے اور پی ایس ایل دیکھنے میں اب پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا۔ ایک شہری نے کہا کہ امید ہے حیدرآباد سے بھی اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے۔ دوسری جانب سیالکوٹ کے شہری کا کہنا ہے کہ بہت خوشی ہوئی، اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ ایک...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون پوائنٹ ایجنڈا دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے 14 نکات پر عملدرآمد کرایا جائے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے...
راولپنڈی: سابق اسپیکر کے پی کے مشتاق غنی نے کہا ہے کہ کیا ملکی اداروں کو چاہیے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف بات کریں؟ سیاسی جماعت سیاسی جماعت کے خلاف بات کرسکتی ہے، فوج نہیں! فوج کو کس نے حق دیا ہے کہ الزام تراشی کرے؟ جب سوال ہوگا تو جواب آئے گا۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن تھا، پی ٹی آئی رہنماء مشتاق غنی، میاں عمر، شیر علی آفریدی، افتخار چارسدہ، سمیع اللہ، شاہ تراب بھی اڈیالہ روڈ پہنچے۔ پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو داہگل ناکے پر پولیس نے روک لیا۔ پی ٹی آئی رہنماء و سابق اسپیکر کے پی کے مشتاق غنی نے داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار آفریدی کی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تو کیا وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں یا اس کے لیے کوئی اور منصوبہ ہے؟ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عالیار جو بھی کھیلنا چاہے یہ اس کی...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آپریشن قوم کو اعتماد میں لے کر کیا جائے۔ پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ دہشت گری کا حقیقت میں خاتمہ کرنا ہے تو آکر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بند کمروں کے فیصلوں نے جینا اجیرن کردیا ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ 14 سال سے خیبر پختونخوا کے لوگ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، ان کی آنکھوں میں عوام کے درد کے آنسو ہیں، ڈر کے نہیں۔
کھلاڑیوں کی سیکورٹی کو ملکی وقار پر سمجھوتا نہیں کریں گے،بنگلا دیش بھارت میں ورلڈ کپ نہ کھیلنے پر ڈٹ گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (مانیٹر نگ ڈ یسک) بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا ہے کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کے تحفظ اور اپنے ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ہم دوسرے وینیو سری لنکا میں ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ڈھاکا میں بی سی بی صدر امین الاسلام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ ہم آئی سی سی کو اس بات پر مؤثر انداز میں سمجھا سکیں گے، توقع ہے کہ آئی سی سی ہمارے مؤقف کو غیر جانبداری سے سنے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بنگلادیش نے ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہوا ہے، ہم کرکٹ سے پیارکرنے والے لوگ ہیں،...
فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں آزماؤ نہیں ورنہ ہم بڑی آزمائش ثابت ہوں گے۔راولپنڈی میں توحید و سنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمرانوں سے کہنا چاہتے ہیں ایمان کی نعمت کی حفاظت کریں، عدل کے ترازو قیامت کے روز رکھے جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ علماء کی پشت پر برصغیر کی اڑھائی سو سال کی تاریخ ہے، ہماری تاریخ جدوجہد قربانی کی تاریخ ہے، نعروں پر نہیں کام پر توجہ دیں کوئی آپ سے جیت نہیں سکے گا۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ جو ادارے حکمرانوں کے پاس گئے ان کی حالت دیکھ لیں، ہم نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ...
قومی کرکٹ ٹیم کے بولر شاہین شاہ آفریدی نے بلے باز بابر اعظم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوشش کررہے ہیں کہ اپنی بیٹنگ میں بہتری لے آئیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان شاہین رائزنگ اسٹارز میں اچھے کھلاڑی ہیں، معاذ صداقت، محمد نعیم اور صمیر منہاس اچھے کھلاڑی ہیں، ان کی تربیت کرکے انہیں فرسٹ کلاس کرکٹ کھلانی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیے: بابر اعظم کی سست رفتار بیٹنگ، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے اہم مشورے دے دیے میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں کچھ نہیں ہوا، بارڈر کے اس پار کھلاڑیوں میں اسپورٹس مین شپ موجود نہیں تھی، ہماری توجہ کھیل پر ہے اور کوشش کریں گے کہ میدان میں جواب...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہے، پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں اگر وہ محنت کرے تو سب کچھ حاصل کر سکتی ہے۔ لاہور میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کی خواتین باہمت ہیں، پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی، پنجاب کی خواتین جو چاہیں اپنی ہمت سے حاصل کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اب بیمار لوگوں کا ہسپتال آنے کا انتظار نہیں کرے گی، اب ہم بیمار لوگوں کے علاج کیلئے اُن کے گھر خود جائیں گے،...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو پنجاب کی تقدیر بدل سکتی ہے، پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں اگر وہ محنت کرے تو سب کچھ حاصل کر سکتی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی خواتین باہمت ہیں، پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی، پنجاب کی خواتین جو چاہیں اپنی ہمت سے حاصل کر سکتی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت اب بیمار لوگوں کا اسپتال آنے کا انتظار نہیں کرے گی، اب ہم بیمار لوگوں کے علاج کے لیے اُن کے گھر خود جائیں گے۔ اب...
معرکہ حق کے بعد طیاروں کے آرڈرز، جلد آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتے: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے، معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ انہوں نے...
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ ملاقات میں عمران خان نے ان سے کہا تھا کہ ’ ’فوج میری ہے اور میں فوج کا ہوں‘۔ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی سے استعفے، سیاسی کمیٹی کا فیصلہ نہیں مانیں گے، شاندانہ گلزار وی ایکسکلوزیو میں گفتگو کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی کسی بھی ریاستی ادارے، فوج یا شہدا سے کوئی لڑائی نہیں بلکہ جدوجہد ان چند افراد کے خلاف ہے جو بیرونی دباؤ پر پاکستان کے مفادات کے خلاف فیصلے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو کیا ضرورت تھی یہ کہنے کی ہم...
بھارت کیخلاف جنگ میں کامیابی کے بعد جہازو ں کے اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارامل سکتاہے،وزیردفاع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈرز مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے، بھارت سے لڑائی میں ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے، اس جنگ سے ہمارے طیارے ٹیسٹ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ اللہ کا فضل ہوا کہ بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئی اور ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے...
معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے جہازوں کے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2025 میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر...
معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف
معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ...
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اکتوبر میں پاک افغان سرحد پر جھڑپیں ہوئیں، معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا اور انہیں سبق سکھایا گیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے نام نہاد سندور آپریشن میں بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا۔ معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا ہونا دنیا بھر نے دیکھا، بھارت نے معرکہ حق کے بعد دہشت گردی کو خوب ہوا دی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ ہندوستان کون ہوتا ہے کہ ہمارے کسی شہری کو نشانہ بنائے۔ یہ حق ہندوستان کو کسی نے نہیں دیا کہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کرینگے جس کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا پاکستان کو عالمی پارٹنرز کے تعاون سے ویکسین مل رہی ہے، 2030ءمیں پاکستان کو ویکسین سپلائی میں عالمی معاونت ختم ہو جائےگی۔ اس سے قبل پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ملکر مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری شروع کردے گا۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اسے جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے اقتدار میں اور قانونی طریقے سے چیزیں لینے والا جیل میں ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پائیدار اور مستقل امن کے لیے جامع اور ہمہ گیر پالیسی کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فریق مل کر بیٹھیں گے تو مؤثر پالیسی بنے گی اور امن بحال ہوگا۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد میں لے کر مذاکرات کی آفر کی ہے۔ ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا TTP سے مذاکرات پر زور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لے اس کے بعد دوبارہ بات کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ ان کی تحریک کی وجہ سے حکومت انہیں...
—فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد میں لے کر مذاکرات کی آفر کی ہے۔ ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا TTP سے مذاکرات پر زورپشاور ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی... رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لے اس کے بعد دوبارہ بات کر لیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ...
اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں، صوبوں میں تفریق نہیں کی: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی اس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے، صوبوں میں تفریق نہیں کی۔صوبائی دارالحکومت میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سے مل کر خوشی ہوئی، بلوچ طلبہ ہمارے مہمان ہیں، جب مجھے معلوم ہوا کہ آپ ملنا چاہ رہے ہیں تو میں نے فورا میٹنگ کا کہا۔انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے صوبہ پنجاب سب سے بڑا ہے، اِس کو زیادہ پیسے ملنے کی بات غلط...
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کریں گے جس کیلیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پمز برن سینٹر کا معاملہ زیر بحث آیا جبکہ وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے حفاظتی ٹیکہ جات ویکسین کے حوالے سے اراکین کو بریفنگ دی۔ انہوں نے اراکین کو بتایا کہ پاکستان سعودی عرب کی معاونت سے ویکسین تیار کرے گا، دونوں ممالک نے ویکسین سازی کے معاملے پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں اور اس معاملے پر بات چیت کیلیے رواں ماہ سعودی عرب سے وفد بھی آرہا ہے۔ وزیر صحت نے کہا کہ ملکی تاریخ کی پہلی قومی ویکسین پالیسی بھی تیار کر لی...
بھارت نے یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں، اگر...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر سیاست نہ کریں۔ عدالتی پٹیشن سے متعلق دستاویزات کی فراہمی کے لیے چار خطوط لکھے جا چکے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے چیمبر میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں،اپوزیشن ہمارے پاس آئے تو حکومت سے بات کروں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ حکومت سے بات کریں گے اور بطور سہولت کار اپنا کردار ادا کریں گے تاہم ان کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ رابطہ نہیں...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔ اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے کے پی کے کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا، سب نے متفقہ طور پر کہا ملٹری آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اور آخری سانس تک مقابلہ کریں گے، جس طرح آج پی ٹی آئی ڈٹی ہے کوئی سیاسی جماعت نہیں ٹک سکے گی۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ایمان مزاری صاحبہ کا نام لیا کیونکہ مزاحمت کے...
آج بھی انگریزدورکا سسٹم چل رہا ہے، جب تک یہ نظام نہیں بدلے گا تبدیلی نہیں آسکتی سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوان تبدیلی کیلئے میدان میں آئیں، تقریب سے خطاب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے گا۔شہرِ قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، ہم نوجوانوں کوہنرسکھائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ملک میں اِس وقت ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں نہیں جاتے، وفاقی وزیراحسن اقبال خود بتاتے ہیں بچے اسکولوں سے باہراوران کوشرم نہیں آتی۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن)سے سوال ہے...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معرکہ حق کی کامیابی کی طرح معرکہ معیشت میں ترقی حاصل کریں گے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ آج ملک کے ڈیمز اور صنعت سمیت ہر چیز کے پیچھے انجینئرز کا ہاتھ ہے، انجینئر ہی وہ شخص ہے، جو انسانی مسائل کو حل کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہر جگہ تبدیلی لے کر آ رہی ہے، ہماری نسل نے تختی سے 5 جی کا سفر دیکھا ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزارت پلاننگ نے ہر ترقیاتی منصوبے میں 1 سال کا انٹرن شپ پروگرام متعارف کروانا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ آج ملک کی معشیت سنبھل رہی ہے، جیسے معرکہ حق میں کامیابی حاصل کی ویسے...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جیسے معرکہ حق میں کامیابی حاصل کی گئی، اسی طرح معرکہ معیشت میں بھی ترقی حاصل کی جائے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ملک کے ڈیمز، صنعتیں اور ترقیاتی منصوبے انجنیئرز کی محنت کا نتیجہ ہیں۔ “انجنیئر وہ فرد ہے جو انسانی مسائل کو حل کرتا ہے اور ملک کو آگے لے جاتا ہے۔” وفاقی وزیر نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے بڑھتے ہوئے اثرات کی جانب بھی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ “ہمارے دور نے تختی سے 5 جی کے سفر کو دیکھا ہے، اور ٹیکنالوجی ہر شعبے میں تبدیلی لا رہی ہے۔” احسن اقبال نے مزید بتایا کہ وزارت منصوبہ بندی نے ہر ترقیاتی منصوبے...
—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ یقین ہے ظلم کی رات جلد ختم ہوگی، عدل کا سورج طلوع ہوگا۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے کہا تھا جاؤ بات چیت کرو، اب نئی لیڈر شپ ہے۔اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ دیکھتے ہیں نئی لیڈر شپ کیا کرتی ہے، اللّٰہ کرے ہمارے مزاج بدلیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی تک ہماری رسائی نہیں ہے، 2 اپریل 2025 کو ان سے آخری ملاقات ہوئی تھی۔
مولانا عبدالغفور حیدری کے مطابق مولانا فضل الرحمان اس عہدے پر پہلے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے باعث ہمارے جوان مسلسل شہید ہو رہے ہیں، جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرتی ہیں تو اس حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے فوری تقرر کا...
کراچی: سندھ میں پہلی بار تمام امتحانی بورڈز کے لیے مشترکہ اور یکساں امتحانی معیار نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت انگریزی، ریاضی، فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی کے امتحانات ایک ہی فریم ورک کے مطابق لیے جائیں گے۔ سندھ کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صوبائی وزیر سید سردار عمی شاہ کی یونیفارم امتحانی نصاب (Uniform Examination Syllabus – UES) کی باضابطہ منظوری کے بعد اس کے نفاذ کے لیے این او سی بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ابتدائی مرحلے میں جماعت نہم اور دہم کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف کریکیولم، اسیسمنٹ اینڈ ریسرچ، سندھ (DCAR) کے جائزہ اور تجاویز کے بعد یونیفارم امتحانی نصاب نافذ کیا گیا ہے اور ٹیبل...
ن لیگ کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی منظوری نہ ہوتی تو وزیراعظم شہباز شریف مذاکرات کی بات نہ کرتے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے مذاکرات پر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں نہ لیا ہو، محمود خان اچکزئی ہوں یا پی ٹی آئی کی دوسری قیادت، وہ ہمارے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائیلاگ کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں لیکن جب تک عمران خان کی پالیسی ڈائیلاگ کی نہ ہو بات نہیں بن سکتی۔ یہ بھی پڑھیے: اس وقت مذاکرات کا کوئی ماحول نظر نہیں آ رہا، سلمان اکرم...
غزہ میں انسانی بحران سنگین، اسرائیل فوری طور پر امدادی رکاوٹیں ختم کرے: پاکستان سمیت 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید بارشوں، طوفانی موسم اور ناکافی انسانی رسائی نے بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضروری انسانی امداد کی شدید قلت، بنیادی خدمات کی بحالی کے لیے درکار سامان کی سست رفتار آمد اور عارضی رہائش کے انتظامات نہ ہونے کے باعث لاکھوں فلسطینی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مزید پڑھیں: غزہ سے یکجہتی: استنبول میں نئے سال پر ہزاروں افراد کا مارچ اعلامیے میں بتایا گیا کہ خراب موسم نے غزہ میں موجود انسانی...
معروف پاکستانی ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک بار پھر 2026 کے حوالے سے پیشگوئیاں کی ہیں۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ اسی شو میں میں نے کہا تھا کہ 15 مئی 2025 وہ تاریخ ہوگی جہاں سے پاکستان کا نقشہ بدلے گا، میرا ملک سپر پاورز کا لاڈلہ ہو جائے گا، جس پاکستان کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا میں نے کہا تھا 15 مئی سے اس کی شروعات ہو جائے گی اور ویسا ہی ہوا۔سامعہ خان نے کہا یہ جو نیا پاکستان آپ دیکھ رہے ہیں، نئے سال اس کی پرواز میں کوئی کمی نہیں آئے گی بلکہ یہ مزید ترقی ہی کرے گا۔میزبان نے موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے بھی سوال کیا جس...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے نئے سال کی آمد پر گورنر ہاؤس میں شاندار آتش بازی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی جبکہ فضا رنگا رنگ روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔ گورنر سندھ نے پوری قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 2025 پاکستان کے لیے عسکری، سفارتی اور معاشی بالادستی کا سال ثابت ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2025 میں ایس آئی ایف سی نے کلیدی کردار ادا کیا، جس کی قیادت چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کی۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ سال 2025 میں پاکستان عالمی سطح پر مرکزِ نگاہ بنا رہا، جبکہ سال کے اختتام پر ینگ کرکٹ...
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں نکاح سے پہلے لڑکے کا ٹیسٹ کرانا چاہیئے۔ جو نکاح سے قبل ٹیسٹ نہیں کررہا تو وہ جرم کررہا ہے۔ اس کے بعد اگر وہ ایسا کررہا ہے تو بچے کا قاتل وہ خود ہوگا۔ کیا ہم پولیو گن پوائنٹ پر پلوائیں اور ٹیسٹ بھی گن پوائنٹ پر کرائیں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو...
آر ایس ایس کے سربراہ نے آئین، قوانین اور شہری نظم و ضبط کی پابندی، مادری زبان کے استعمال، دیسی مصنوعات کے فروغ اور خود انحصاری کی بھی تلقین کی۔ اسلام ٹائمز۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ لوگوں کو ذات، دولت، زبان یا علاقے کی بنیاد پر پرکھنا درست نہیں، کیونکہ یہ ملک سب کا ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے رائے پور ضلع کے سونپیری گاؤں میں منعقدہ ایک ہندو کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ موہن بھاگوت نے کہا کہ سماجی ہم آہنگی کی پہلی سیڑھی دل سے تفریق اور امتیاز کے جذبات کو ختم کرنا ہے اور ہر فرد کو اپنا سمجھنا ہی حقیقی قومی یکجہتی ہے۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ایلینوائے کے شہر جانسن سٹی کی رہائشی ہولی نے ایک چھوٹی سی غلطی کے باعث زبردست خوش قسمتی حاصل کی۔ہولی کا کہنا ہے کہ وہ ویب سائٹ سے دو ڈالر کا فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں، لیکن حادثاتی طور پر 20 ڈالر کا میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید لیا۔ہولی نے بتایا کہ وہ اس دوران فلم دیکھ رہی تھیں اور اسی دوران یہ غیر ارادی خریداری ہو گئی۔ حیرت انگیز طور پر اسی ٹکٹ سے ہولی نے 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا جیک پاٹ جیت لیا۔ان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے نتائج چیک کیے تو یقین نہیں آ رہا تھا کہ وہ واقعی اتنی بڑی رقم جیت گئی ہیں۔ یہ واقعہ ایک...
ویب ڈیسک:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ 2026 امن، مصالحت، سیاسی استحکام اور قوم کے لیے مشترکہ خوشحالی کا سال ہو گا۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ نئے سال پر اپنے پیغام میں کہا کہ گزرتا ہوا سال چیلنجز لایا، مگر اس نے پاکستان کی اتحاد اور لچک کو بھی دوبارہ ثابت کر دیا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام انہوں نے پاکستانی مسلح افواج کی بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا کہ مئی 2025 کے پاک وہند تصادم کے دوران دشمن کو ذلت آمیز شکست دی، اس...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال 2026 کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کا مقابلہ صرف اتحاد، استقامت اور اجتماعی عزم سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جنگوں، معاشی عدم استحکام، ماحولیاتی تبدیلی اور سماجی تقسیم کے دور سے گزر رہی ہے اور پاکستان بھی ان اثرات سے محفوظ نہیں، تاہم قوم بے بس نہیں۔ صدرِ مملکت نے معاشی خودمختاری، تعلیم، صحت، نوجوانوں، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلی کو قومی سلامتی کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے فوری اقدامات پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیے: دنیا کے مختلف علاقوں میں سالِ نو کا...
کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بیٹی نے پنجاب کو ایک پھول کا ایک گلدستہ بنا دیا ہے، بدمعاشی اور غنڈا گردی بند کردی، قبضہ گروپ ختم کردیا، یہ سب ایک عورت کررہی ہے۔ خیبرپختونوا کے علاقے تورغر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مولویوں نے کہا کہ کتاب کو ووٹ دو تو ثواب ملے گا، سیاسی کتاب کو ووٹ دینے سے ثواب نہیں ملتا۔ کالاڈھاکا کے نوجوانوں نے 34 ہزار ووٹ اس شخص کو دے دیے جس کو کالاڈھاکا کے راستے کا بھی نہیں پتا، تورغر کا بوجھ اب میرے اوپر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ تورغر، مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیپٹن...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے بارے میں دیے گئے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے نہایت گھٹیا اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی گفتگو نہ پہلے قابلِ برداشت تھی اور نہ اب ہے، خصوصاً ایسے شخص کے لیے جو مشیر اطلاعات جیسے ذمہ دار عہدے پر فائز ہو۔ عطاء اللہ تارڑ نے واضح الفاظ میں کہا کہ عوامی عہدوں پر بیٹھے افراد کو اپنی زبان اور رویّے کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے اس بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسے لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی زبان کو لگام دیں اور بہن بیٹیوں...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے سعودی عرب کی جانب سے ابوظبی کے خلاف سخت بیان جاری کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصار اللہ کے فوجی عہدیدار بریگیڈیئر عابد الثور نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھلی جنگ کو دونوں فریقوں کی جانب سے اس ملک کی دولت پر قبضہ جمانے کی لالچ کا نتیجہ قرار دیا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے بعد، جس کے ساتھ...
فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اسپتالوں پر بوجھ کم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ لوگوں کو بیمار ہونے سے بچایا جائے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے، صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کسی بھی ملک کیلئے صحت کا مسئلہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، ہیلتھ سیکٹر کو صحیح سمت نہ دی تو یہ نیشنل کرائسز بن جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ذیلی دفتر بنا دیا ہے۔شفیع جان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا، منتخب وزیراعلیٰ کے دورے کو چھلانگیں قرار دینا اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سیاسی گھبراہٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر جیسے عہدے پر براجمان شخص شریف خاندان کی ذاتی ملازم بننے کی بجائے اسپیکر کا کردار ادا کریں، پی ٹی آئی کے جعلی کیسز پر بات کرنے سے پہلے شریف خاندان کی تاریخ پر نظر ڈالیں۔معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ...
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہئیں، ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت جیلوں میں گئی، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ گورنرخیبر...
نوکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے کہا کہ نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نوکٹیلوکا بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کہا جاتا ہے، یہ سرخ، نارنجی، سبز یا بے رنگ بھی دکھائی دے سکتا ہے، نوکٹیلوکا بلوم زہریلا نہیں ہوتا، مچھلیوں کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ معظم خان کا کہنا ہے کہ رات میں نوکٹیلوکا بلوم سمندر میں نیلی روشنی پیدا کرتا ہے، یہ ختم ہونے پر کچھ عرصے کے لیے بو آ سکتی ہے اور یہ...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت 4 سال میں ملک کا وہ حال کیا گیا کہ دیوالیہ ہونے کے قریب آگئے تاہم آج پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے۔ احسن اقبال نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ 2018 میں ایسے شخص نے حکومت کی جس نے کبھی یو سی (یونین کونسل) نہیں چلائی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت 4 سال میں ملک کا وہ حال کیا گیا کہ دیوالیہ ہونے کے قریب آگئے تاہم آج پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے، مہنگائی کی رفتار کم ہو کر ساڑھے 4 فیصد پر آگئی ہے، قرضوں کی شرح 23...
گڑھی خدا بخش: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسے سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے دن پیپلز پارٹی نے پاکستان کھپے کہہ کر ملک کو بچایا، یہ نعرہ میں نے نہیں بلکہ بے نظیر بھٹو کی روح نے لگایا تھا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ مودی کو پتا چل گیا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، اللہ نے ہمیں موقع دیا کہ ملک کو فوج کا بہترین چیف دیا ہے، ہمارے چیف نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، مودی شکر کرے کہ اس کا لحاذ...
ہماری سیاست سند اور وراثت رکھتی ہے، ہمیں بزرگوں کے مقاصد کو آگے بڑھانا ہوگا قانون اور آئین پارلیمنٹ میں ہے، مسلکوں کو کمائی کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے، خطاب جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نفرت کی سیاست ختم ہونی چاہیے، زبردستی کی حکومت ہم پر مسلط کی گئی۔پنجاب کے شہر خان پور میں مدرسہ جامعہ مخزن العلوم میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ صحابہ کرامؓ پوری دنیا میں دین کا پیغام لے کر پہنچے۔اُنہوں نے کہا کہ ہماری سیاست بھی سند اور وراثت رکھتی ہے، ہمیں اپنے بزرگوں کے مقاصد کو آگے بڑھانا ہوگا، اللہ سے مانگو، اللہ نے اُصول واضح فرما دیے ہیں، ہم...
سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے آج نہیں تو کل مفاہمت کرنا ہوگی: بلاول بھٹو WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز گڑھی خدا بخش(آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے آج نہیں تو کل مفاہمت کرنا ہو گی۔سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ محترمہ کی شہادت کواٹھارہ سال گزرچکے ہیں،، قاتلوں،دہشت گردوں کیلییسب سیبڑا جواب آپ ہو،چاروں صوبوں سیہرسال بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کوپیغام جاتا ہیکل بھی بی بی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ترغر میں پی ٹی آئی دور میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے لبرٹی چوک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کا انتہائی پسماندہ ضلع ترغر ہے،مشکل حالات میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وہاں گئے جو کہ فاٹا کنٹرولڈ تھا اسے سیٹل علاقے میں لے کر آئے۔ اُنہوں نے کہا کہ وفاق کے ساتھ معاہدہ کیا کہ آپ کو مراعت دی جائیں گی، ہم آپ لوگوں کے پاس آئے مگر ہمیں، دس ارب روپے کا پیکیج دیا گیا، دس ارب روپے...
وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی پارٹی مودی کی زبان بول رہی ہے۔بلال اظہرنے 124 کلومیٹر للہ جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا اور کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگلے 6 ماہ میں منصوبے کو مکمل کریں گے، للہ جہلم روڈ کی تعمیر سےجہلم اور اردگرد کےشہریوں کی مشکل کا خاتمہ ہوگا۔ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی مودی کی زبان بول رہی ہے جس فوج نے پاکستان کو دشمن کے خلاف فتح دلائی، پی ٹی آئی اسی کو نشانہ بنارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی...
کیپٹن(ر)صفدر لاہور:(نیوزڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ جب کسی کے نام کیساتھ خان لگا ہو تو عوام چیک کرلیں اصلی ہے یا چائنہ والا۔ صوبائی دارالحکومت کے لبرٹی چوک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کا انتہائی پسماندہ ضلع ترغر ہے،مشکل حالات میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف وہاں گئے جو کہ فاٹا کنٹرولڈ تھا اسے سیٹل علاقے میں لے کر آئے۔ اُنہوں نے کہا کہ وفاق کے ساتھ معاہدہ کیا کہ آپ کو مراعت دی جائیں گی، ہم آپ لوگوں کے پاس آئے مگر ہمیں، دس ارب روپے کا پیکیج دیا گیا، دس ارب روپے کا صرف پل بنا، وزیراعظم سے...
اب فیض حمید سے فیض یاب ہونے والوں کااحتساب ہوگا،سینئر سیاستدان محمود مولوی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سابق رکن قومی اسمبلی اورسنیئرسیاست دان محمود مولوی نے کہا ہے کہ اب فیض حمید سے فیض یاب ہونے والوں کااحتساب ہوگا، پی ٹی آئی نے فیض سے بھرپور فائدہ اٹھایا، کسی کو ملک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، پورے ملک میں ایڈمنسٹریٹویونٹ بنانا ہوں گے۔ وفاقی دارلحکومت میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی کا کہنا تھا کہ فیض حمید سے فیض یاب ہونیوالوں کیلئے اچھی خبرنہیں،فیض حمید کی وجہ سے اداروں اوربہت سے لوگوں کونقصان پہنچا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی...
گلمرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے اعتراف کیا کہ سیاحتی مقامات کو بند کرنے یا دوبارہ کھولنے کا اختیار منتخب حکومت کے پاس نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں منتخب حکومت کے سربراہ اور کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ علاقے میں حالات معمول پر آنے کے دعوے کھوکھلے ہیں کیونکہ گلمرگ اور پہلگام جیسے بڑے سیاحتی مقامات سکیورٹی کے نام پر مسلسل بند ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے گلمرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اہم سیاحتی مقامات کی مسلسل بندش کو ناکامی قرار دیا اور کہا کہ اہم سیاحتی مراکز تک رسائی کو محدود کرنا اور علاقے میں حالات معمول پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-5 لاہور (نمائندہ جسارت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے، آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سول سرونٹس اور تمام پارلیمنٹرینز کے اثاثے 31 دسمبر کو ویب سائٹ پر آ جاتے ہیں۔ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، اس حوالے سے قانون سازی کر چکے ہیں، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نوکریاں پیدا کرنا حکومت کا کام نہیں، یہ کام...