سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے آج نہیں تو کل مفاہمت کرنا ہوگی: بلاول بھٹو WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز

گڑھی خدا بخش(آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے آج نہیں تو کل مفاہمت کرنا ہو گی۔سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیرِاعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ محترمہ کی شہادت کواٹھارہ سال گزرچکے ہیں،، قاتلوں،دہشت گردوں کیلییسب سیبڑا جواب آپ ہو،چاروں صوبوں سیہرسال بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کوپیغام جاتا ہیکل بھی بی بی زندہ اورآج بھی زندہ ہے، جیالوں کی محبت سیہمیں طاقت ملتی ہے، پورے پاکستان سے کارکن آج کے روز یہاں جمع ہوتے ہیں، مئی میں بھارت کوجنگ کے میدان میں شکست ہوئی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ یہ جیت پورے پاکستان اورعوام کی جیت ہے، اس جیت کوپوری دنیا میں سراہا گیا، گڑھی خدابخش کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان ایٹمی قوت بنا۔ جنگی طیاروں نیپاکستان کے6جہاز گرائے، شکست کے بعد نریندرمودی کہیں غائب ہوچکا ہے بھارتی وزیراعظم فیلڈ مارشل کا نام سن کر چپ ہو جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کیخلاف جنگ میں کامیابی پوری قوم کی جیت ہے، اس سال کی سب سے بڑی خبر پاکستان کی بھارت کو شکست ہے، بھارت آج تک اس شکست کوہضم نہیں کرسکا۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ آصف زرداری نے سی پیک کی بنیاد رکھ کردوستی کومضبوط کیا، بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں، سیاسی بحران موجود، ہمیں عوام کو مسائل سے نکالنا ہوگا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی معاشی مشکلات ہے، پیپلزپارٹی سمجھتی ہے وفاق کے مسائل ہمارے مسائل ہے، وفاق کیمعاشی مسئلے اور پریشانیوں کو دور کریں گے، پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی زنجیر ہے۔انہوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ فاق کوحبکو،سبکوجیسیاداروں کا بوجھ اتارکر صوبوں کودینا چاہیے،ہم وفاق سیبہترپرفارم کریں گے، ہم سب کوملکرمعاشی مسائل کوحل کرنا چاہیے، جیالوں کو کہتا آرہا ہوں مہنگائی کا مسئلہ بانی پی ٹی آئی دورسے تھا۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ مگرکیا کروں عوام حکومت کے دعوے کونہیں مان رہے، عوام پوچھتے ہیں ہمیں کب پتا چلے گا معاشی ترقی ہورہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام مہنگائی، بیروزگاری اورغربت کا مقابلہ کر رہے ہیں، اداروں میں صلاحیت کا بحران ہے، بجلی ، گیس، اشیائے ضروریہ سمیت ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے، پیپلزپارٹی میں ہی وہ صلاحیت اور منشور ہے جو عوام کومشکلات سے نکال سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی پالیسیوں کوعوام دوست سمجھا جاتا ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجوکہتے ہیں پنجاب میں پی ٹی آئی ختم ہوگئی لاہور میں جلسہ کرنے دیں، وزیر اعلی کے پی اگلی خبرملائیشیا؛ کرپشن الزامات پر آرمی چیف کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا؛ تحقیقات شروع انڈر 19سہہ ملکی سیریز: پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے ہرادیا پاکستان میں ایران کے سفیر امیری رضا مقدم کا بے نظیر بھٹو کو 18ویں برسی پر خراج تحسین پی ٹی آئی برطانیہ نے فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہارلاتعلقی کا اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا حکومت نے عادل راجہ پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی عائدکردی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ فورا واپس لے؛ صومالیہ کا اسرائیل سے شدید احتجاج جرمنی نے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور افغان تارکین وطن کو ملک بدر کردیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سیاسی بحران

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
  • پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے، عرفان سومرو
  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، غذائی تحفظ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
  • رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹو
  • سعودی عرب ابراہام معاہدوں میں شامل ہوا تو یہ تاریخی پیش رفت ہوگی؛ اسرائیلی وزیراعظم