2026-06-02@21:02:03 GMT
تلاش کی گنتی: 3145

«کیے گئے»:

(نئی خبر)
    سانحہ گل پلازہ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی سنگین غفلت سامنے آگئی ہے، جہاں عمارت کا اپروول پلان نہ ملنے پر غیرقانونی طور پر ریوائز پلان جاری کیا گیا، اصل مالک بھی لاپتہ ہے.سابق ایس بی سی اے افسران نے راستوں پر اضافی دکانوں کی تعمیرات پر آنکھیں بند رکھیں۔دستاویزات کے مطابق 1980 میں قائم ہونے والی گل پلازہ مارکیٹ کا اصل اپروول پلان تاحال ریکارڈ میں موجود نہیں. تاہم عمارت ریوائز پلان سامنے آیا جو غیرقانونی نکلا۔ گل پلازہ کو ریوائز پلان کی باقاعدہ منظوری کے بغیر ہی 2005 میں کمپلیشن سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا۔ریکارڈ کے مطابق گل پلازہ کا پلاٹ 8 ہزار 128 اسکوائر یارڈ پر مشتمل ہے، جو پلاٹ نمبر 32، پریڈی...
    پشاور: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی کی صورتحال اور ملکی امن و سلامتی کے معاملات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پرامن طرز زندگی اختیار کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صوبے کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو بے مثال قرار دیا اور کہا کہ حکومت صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہے اور اس کے لیے تمام متعلقہ ادارے اور عوام کو متحد ہونا ہوگا۔ شہباز شریف نے قومی سلامتی کو حکومت کی اولین...
    اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے  کے ہیڈکوارٹرز میں واقع عمارتوں کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیلی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی امداد فراہم کرنے والے اداروں کے خلاف سخت اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کے بعد اسرائیلی فوجیوں میں ذہنی امراض میں تشویشناک اضافہ یو این آر ڈبلیو اے نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے شیخ جراح کے علاقے میں واقع اس کے ہیڈکوارٹرز پر دھاوا بولا، عملے کے آلات ضبط کیے اور ملازمین کو زبردستی عمارت سے نکال دیا۔...
    لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو پاکستان کے ممکنہ 15 رکنی سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ کے فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی شمولیت کے حامی نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے بعد حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سےکوئی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا جس کے باعث سلیکشن کمیٹی بھی ان کی دستیابی اور فارم پر غور کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ حارث رؤف اس وقت آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ میں مصروف ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم کیے گئے غیر قانونی پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے اس حوالے سے باضابطہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے اپنی اراضی کے تحفظ کے لیے کی گئی کوششیں کامیاب ہو گئیں، جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر ایسٹ (شرقی) نے جامعہ کی زمین پر بننے والے پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کر دی۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دستخط سے ایک باقاعدہ خط بھی جاری کیا گیا ہے۔خط کے مطابق این او سی محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے مراسلے اور متعلقہ مختیارکار کی رپورٹ کی روشنی میں منسوخ کی...
     سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک نوٹیفیکیشن گردش کرتا رہا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کے ذاتی میک اَپ اور پریزنٹیشن کے اخراجات کے لیے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ منظور کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جنید صفدر کی شادی میں مریم اورنگزیب کی حیران کن ٹرانسفارمیشن نے سب کو حیران کردیا یہ مبینہ نوٹیفیکیشن وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آ گیا۔ تاہم اس معاملے پر ردِعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے اس نوٹیفیکیشن کو جعلی اور من گھڑت قرار دیا اور واضح کیا کہ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ٹک ٹاک نے 2025ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر 2025ء کے عرصہ کے اعداد و شمار پر مشتمل یہ رپورٹ ان پیشگی اقدامات کی تفصیل فراہم کرتی ہے جو ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کنٹنٹ کی نشاندہی اور اسے حذف کرنے کے لیے کیے ہیں تاکہ اپنی عالمی کمیونٹی کے لیے ایک مثبت تجربہ یقینی بنا سکے۔ ٹک ٹاک نے 2025ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ کر دیا جس میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے میں یوکرین کے توانائی کے نظام کو بھی مزید نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے روسی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت ہونے والے اس حملے میں 200سے زائد ڈرونز استعمال کیے گئے، روس سفارتکاری میں سنجیدہ نظر نہیں آتا۔ یوکرین کے مختلف علاقوں میں یہ حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب یوکرینی حکام اور بین الاقوامی ثالث ایک نئے مرحلے کی بات چیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکا اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں، جس میں جنگ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026ء کے امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں شروع ہو نگے، جن میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں سے سینکڑوں مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔ امتحانات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ امتحانی عمل کو منظم اور شفاف بنانے کے لیے طلبہ کو ایڈمٹ کارڈز بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔اتحاد المدارس الاسلامیہ کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی نے اس موقع پر بتایا کہ امتحانات کے انعقاد کے لیے ملک بھر میں متعدد امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں سیکیورٹی، نگرانی اور سہولیات کے مناسب انتظامات موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امتحانی نظام کو...
    فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی سینیٹر خالدہ اطیب نے کہا ہے کہ اتنے بڑے مالز بنانے کی اجازت دی جاتی ہے اور لوازمات پورے نہیں کیے جاتے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں ایم کیو ایم کی خاتون سینیٹر نے کہا کہ کراچی میں پلازے میں آگ لگی، کئی لوگ لاپتا ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو بہت ٹیکس ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے مالز بنانے کی اجازت دی جاتی ہے لیکن لوازمات پورے نہیں کیے جاتے، پلازے میں ایمرجنسی گیٹ نہیں تھے۔خالدہ اطیب نے مزید کہا کہ حفاظتی انتظامات نہیں تھے، کھڑکی کی جگہ بند کر دی گئی، آگ لگی اور فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی، ایوان صدر میں بیٹھ کر سندھ پر...
    ایپل کے شائقین میں سال کے آغاز سے ہی آئی فون 18 پرو کی ممکنہ لانچنگ کے حوالے سے خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔ اگرچہ اس فلیگ شپ اسمارٹ فون کی باضابطہ ریلیز میں ابھی وقت باقی ہے اور توقع ہے کہ ایپل اسے روایتی طور پر ستمبر میں متعارف کرائے گا، تاہم اس کے ڈیزائن اور فیچرز سے متعلق کئی اہم تفصیلات پہلے ہی منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ مزید پڑھیں: آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں اطلاعات کے مطابق آئی فون 18 پرو کا مجموعی ڈیزائن بڑی حد تک اپنے پیشرو جیسا ہوگا، تاہم اس میں جدید 6.3 انچ ڈسپلے، انڈر اسکرین فیس آئی ڈی اور اسکرین کے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر اپنی شاندار تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ مہندی سے لے کر ولیمہ تک ہر تقریب میں ان کے لباس کی قیمت لاکھوں روپے میں تھی۔ مریم نواز نے بیٹے کی شادی کی تقریب میں مشہور پاکستانی ڈیزائنرز نومی انصاری اور اقبال حسین کے ڈیزائن کردہ لباس پہنے جن کی قیمتیں 13 لاکھ سے 17 لاکھ 70 ہزار روپے تک تھیں جبکہ ویلنٹینو کا منی بیگ تقریباً 9 لاکھ روپے کا تھا جس نے ان کے لک کو مزید پرکشش بنایا۔ یہ بھی پڑھیں: بیٹے کی شادی پر مریم نواز مرکز نگاہ، پیپلز پارٹی کی خواتین بھی معترف مہندی کی تقریب کے لیے...
    اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت زیادہ رہی۔ گلگت، ہنزہ، نگر، غذر اور دیامر سمیت دیگر اضلاع بھی زلزلے سے متاثر ہوئے۔ بعض مقامات پر پہاڑوں سے پتھر گرنے کے واقعات پیش آئے، جس کے باعث مختلف شاہراہیں عارضی طور پر بند ہو گئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے متعدد اضلاع میں زلزلہ...
    اسلام آباد: اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، اور اس کا مرکز کشمیر کے شمال مغربی حصہ میں تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے فوری اثرات سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام شہریوں کو محتاط رہنے اور محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔
    اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔  سبی اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا۔ہنزہ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ سوات میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
    اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کشمیر کے شمال مغرب میں تھا۔ مزید پڑھیں مٹھی اور تھرپارکر میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل شدت 4.1 ریکارڈ سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی زلزلے کی شدت کے باعث شہری دفتر اور گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی...
    اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ا بتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
    ویب ڈیسک: اسلام آباد اور اس کے اطراف میں  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ا بتدائی معلومات...
    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ا بتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی...
    لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور امن و امان کے قیام کے لیے سرچ و کومبنگ آپریشنز جاری ہیں۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ماہ جنوری میں اب تک 400 سے زائد سرچ آپریشنز کیے جا چکے ہیں۔ ان آپریشنز کے دوران 13 ہزار سے زائد گھروں اور 5 ہزار سے زائد کرایہ داروں کی چیکنگ کی گئی جبکہ 39 ہزار سے زائد افراد کی شناختی تصدیق اور جانچ پڑتال بھی کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی وادی تیراہ آپریشن کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ آپریشنز کے دوران 181 دکانیں، 79 ہوٹل، 35 گیسٹ ہاوسز، 12 ہوٹل اور 16 گوداموں کی تلاشی لی گئی۔ مختلف خلاف ورزیوں پر 70 افراد کے خلاف قانونی...
    جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات اور ریفرنڈم میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ مزید پڑھیں: ‘منصوبہ بند انتخابات قبول نہیں کیے جائیں گے،’ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا انتباہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا ایک ورچوئل اجلاس اتوار کی دوپہر پارٹی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ پارٹی کے مرکزی شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں نائب امرا، سیکریٹری جنرل و سابق رکنِ پارلیمنٹ میاں غلام پرور، اسسٹنٹ سیکریٹریز جنرل، ایگزیکٹو کونسل کے ارکان اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نومنتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا،...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا، ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری بھی دیدنی رہی جس پر بخاورت بھٹو زرداری بھی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکیں۔بختاور بھٹو زرداری کی پوسٹ سے شرمیلا فاروقی بھی نظر آئیں اور انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ بھی اپنے بیٹے کی شادی پر اسی طرح خوبصورت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما ثمر ہارون بلور کا کہناتھا کہ کےپی کابینہ نے آپریشن کی منظوری دی تھی، نقل مکانی کے پروسیجر  کیلئے5ارب مختص کیے گئے، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور تیراہ کے قبائل میں معاہدہ ہواہے، فی خاندان ماہانہ 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ’ میرے سوال‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ثمر ہارون کا کہناتھا کہ متاثرہ گھروں کیلئے 10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن صوبائی حکومت کے ماتحت کام کرتی ہے، خیبرپختونخوا میں 85 ہزار لوگ دہشتگردی کا شکار ہوئے، دہشتگردی کو صرف ایک قومیت سے منسلک نہیں کرنا چاہیے، مس مینجمنٹ دیکھنا صوبائی حکومت کا کام ہے، ٹیم ورک کیساتھ کام کرنا چاہتےہیں لیکن یہ...
    لندن میں ایرانی سفارتخانے کے باہر ہونے والے مظاہرے کے دوران 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میٹ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ساؤتھ کنزنگٹن میں ایرانی سفارتخانے کے باہر پیش آیا، جہاں کم از کم 14 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین میں سے ایک شخص نے سفارتخانے پر لہرانے والا ایرانی پرچم اتار دیا، جس کے بعد صورتحال پرتشدد ہو گئی۔ پولیس نے گرفتار افراد پر تشدد، ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں پر حملے، املاک کو نقصان پہنچانے اور بغیر اجازت سفارتی مقام پر داخل ہونے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی اور مزید حالات پر قابو پانے کے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکا پاک امریکا تعلقات پاکستان کے ویزے وی نیوز
    ویب ڈیسک: مٹھی اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے محسوس کیے گئے، جس کے بعد علاقہ مکین خوفزدہ ہوگئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مٹھی تھرپارکر اور اس کے گردونواح میں زلزلہ آیا ہے، زلزلے کے جھٹکے مٹھی شہر، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔  زلزلے کے باعث علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز...
    دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران  425 ائی بی اوز اپریشنز کیے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلیجنس  بیسڈ آپریشن کے دوران 49 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ کارروائی لاہور، راولپنڈی، جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، حافظ اباد ، چکوال ، گجرانوالہ ، ڈی جی خان ، فیصل اباد، ساہیوال ، چنیوٹ ، پاک پتن ، خوشاب ، نارووال ، سیالکوٹ ، اٹک اور وہاڑی میں کی گئی۔ لاہور سے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کیا گیا۔ مجتبی سے بارودی مواد اسلحہ اور اہم عمارتوں کے نقشے برامد ہوئے۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ، 2 ای ائی ڈی بم، 6 ڈیٹونیٹر، 36 حفاظتی فیوز وائر،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے رواں سال کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا، جس میں پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے طلبہ شریک ہوں گے، امتحانات کے بعد نتائج کی تیاری کے عمل کو بروقت مکمل کیا جائے گا اور دسویں جماعت کا نتیجہ 6 اگست کو جاری کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 2 ستمبر کو متوقع ہے۔شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بھی اسی شیڈول کے تحت منعقد کیے جائیں گے۔ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے، جن کے لیے امتحانی...
    سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ ایران سے متعلق کشیدہ صورتحال پر عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ عدم استحکام کسی بھی خطے میں ترقی کے مواقع کو نقصان پہنچاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا موقف ہمیشہ بات چیت اور مسائل کے پرامن حل کے حصول پر مبنی رہا ہے اور رہے گا۔ سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے مزید کہا کہ صومالیہ ہو، ایران ہو یا شام، لبنان، سوڈان، افغانستان یا یمن ہو ہماری کوششیں ہیں کہ ڈائیلاگ کو ترجیح دی جائے۔
    وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ بورڈ کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ میجر جنرل جیسپر جیفرز عالمی استحکام فورس کے کمانڈر مقرر کیے گئے ہیں، بورڈ آف پیس میں مارکو روبیو، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں۔ ٹونی بلیئر، مارک روون، اجے بنگا اور رابرٹ گیبریل بھی بورڈ آف پیس میں شامل ہیں۔ آریے لائٹ اسٹون اور جوش گرون بام بورڈ آف پیس کے لیے سینئر مشیر مقرر کیے گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق نکولے ملادینوف بورڈ آف پیس کے ایگزیکٹو رکن مقرر کیے گئے ہیں۔ نکولے ملادینوف غزہ کے لیے نمائندہ اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔ گزشتہ سال کے اعلان کردہ منصوبے کے تحت بورڈ کے سربراہ ٹرمپ ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان پر قابض طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر روس اور امریکا کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی اس سال کوئی اجلاس طے پایا ہے۔کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے سے براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں، جس سے طالبان حکومت کی سفارتی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔ادھر مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کے بعد عارضی طور پر قائم کیے گئے قطر کے کیمپ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں افغان باشندوں کو امریکا میں آبادکاری کے لیے عارضی طور پر رکھا گیا تھا۔
    مٹھی اور تھرپارکر کے گرد و نواح میں ہفتے کو رات 1 بج کر 22 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمائش مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی انتہائی کم، تقریباً 12 کلومیٹر (7 میل) تھی، زلزلے کا مرکز مٹھی سے تقریباً 80 کلومیٹر دور بتایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں 6.8 شدت کا شدید زلزلہ، عوام خوف سے سڑکوں پر نکل آئے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی زلزلے کے جھٹکے مٹھی کے علاوہ تھرپارکر ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کریک ڈاون سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور  اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر ایک ملین سے زاید ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان یہ ممکنہ معاہدہ گزشتہ سال اعلان کیے گئے پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ معاہدے سے الگ ہے، معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاق رائے ضروری ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا سہ فریقی معاہدہ اس وقت پائپ لائن میں ہے، اس معاہدے کا مسودہ ہمارے پاس...
    لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دیکھنا ہے بسنت سے متعلق سیکیورٹی کے کیا انتظامات کیے گیے ہیں؟لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2026 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اویس خالد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ بادی النظر میں25 سال بعد کائیٹ فلائنگ کا تہوار منایا جارہا ہے۔ پنجاب میں پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایتمحکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے، پتنگ بازی پر 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ عدالت نے ایڈیشنل سیکریٹری ہوم کو ریکارڈ سمیت طلب کر کے درخواست پر سماعت 22 جنوری تک ملتوی کردی۔عدالت نے...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکریک ڈاون سےمتعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی جس کے مطابق ملک بھر میں بیہودگی اور اخلاقیات کے خلاف مواد سرفہرست ہیں۔رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پرایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کیے گئے جن میں فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیرقانونی اور نامناسب مواد شیئرکرنے پرسب سےزیادہ بلاکنگ کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کرکے رپورٹ کیے اور ایک لاکھ97 ہزار بلاک ہوئے، انسٹاگرام پر43 ہزار یو آر ایل چیک کیے گئے جس کے بعد 38 ہزار بند کردیے گئے، اس کا بلاکنگ ریٹ 87 فیصد رہا۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے ایک...
    پاکستان میں مذہب، ریاست اور اخلاقیات کیخلاف ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر 10 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر کرنے پر سب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی۔ پی ٹی اے نے فیسبک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کر کے رپورٹ کیے ، 1 لاکھ 97 ہزار بلاک ہوئے۔ انسٹاگرام پر 43 ہزار یو آر ایل چیک، 38 ہزار بند کیے گئے جبکہ بلاکنگ ریٹ 87 فیصد رہا۔ ٹک ٹاک کے ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد غیر قانونی مواد کےلنکس چیک کیے گئے جبکہ ایک لاکھ 63 ہزار سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز کے لنکس...
     غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر پاکستان میں ایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی کریک ڈاون سے متعلق جامع رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شئیر کرنے پر سب سے زیادہ بلاکنگ کی گئی، پی ٹی اے نے فیس بک کے 2 لاکھ 29 ہزار لنکس چیک کر کے رپورٹ کیے، 1 لاکھ 97 ہزار بلاک ہوئے۔انسٹاگرام پر 43 ہزار یو آر ایل چیک جبکہ 38 ہزار بند کیے گئے، ٹک ٹاک کے ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد غیر قانونی مواد کےلنکس چیک کیے...
    فائل فوٹو سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ بائیکیا والوں پر اور دکانداروں پر 20،20 ہزار روپے جرمانے کیے جارہے ہیں۔راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آدھا شہر انہوں نے جرمانوں کے عوض سیل کیا ہوا ہے۔ آٹا مہنگا ہو رہا ہے، یہ تندور والوں کو پکڑ کے جرمانے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آٹا سستا کریں، مہنگائی کم کریں اور جرمانوں کو ختم کیا جائے، ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے جیلوں میں پڑے لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں۔دوسری جانب انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔آج شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی اور نامناسب ڈیجیٹل مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی سے متعلق کیس میں پی ٹی اے نے ایک جامع رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ایکس اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، جس میں سب سے زیادہ بلاکنگ فیس بک اور ٹک ٹاک پر کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: سم یا ڈیوائس سے کی جانے والی کسی بھی ایکٹیویٹی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کر دیا۔زرایع کے مطابق اجلاس اسپیکر کی صدارت میں شروع ہوا اور آغاز ہی میں انہوں نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔اس موقع پر اسپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے لیے اپنے چیمبر میں بلایا اور باضابطہ طور پر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔اجلاس کے دوران پاکستان نرسنگ کونسل آرڈیننس، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026، درآمدات و برآمدات ایکٹ ترمیمی بل، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن تنظیم نو ترمیمی بل، اور لائف انشورنس نیشنل لائیزیشن ترمیمی بل بھی پیش کیے گئے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں مزید...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان یہ ممکنہ معاہدہ گزشتہ سال اعلان کیے گئے پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ معاہدے سے الگ ہے، معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاق رائے ضروری ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا سہ فریقی معاہدہ اس وقت پائپ لائن میں ہے، اس معاہدے کا مسودہ ہمارے...
    اسلام ٹائمز:پُرامن احتجاجات اور ہنگامہ آرائی کے درمیان تفریق کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ جس طرح اسلامی جمہوریہ ایران شہریوں کے پُرامن اور قانونی احتجاج کے حق کی حمایت اور حفاظت کو اپنا مکمل فریضہ سمجھتا ہے، اسُی طرح عوامی سلامتی کے خلاف خطرات کے سدباب کو بھی اپنی ذمہ داری قرار دیتا ہے۔ اب تک مسلح دہشت گردوں سے 1300 سے زائد ہتھیار برآمد کیے جا چکے ہیں۔ لہٰذا بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کو ان دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کرنی چاہیے۔ تحریر: مہران مواحد فر (قونصل جنرل ایران، لاہور) گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دنیا اُن دہشت گردانہ اقدامات کی گواه رہی ہے، جو ریاستہائے متحدۂ امریکہ اور صہیونی رجیم کی حمایت سے ایران کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ سہ فریقی دفاعی معاہدہ گزشتہ برس پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلان کیے گئے دوطرفہ دفاعی تعاون سے علیحدہ نوعیت کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کا مکمل اتفاقِ رائے ضروری ہے۔رضا حیات ہراج کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی تعاون کا یہ منصوبہ اس وقت پائپ لائن میں...
    اسلام آباد: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہر شعبے میں بہتری کیلیے اقدامات کررہی ہے، ایک خاص مقصد کے تحت تنقید کی جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں لیکن جو سڑکیں وفاق کو بنانا ہیں وہ سندھ حکومت نہیں بناسکتی۔ گزشتہ روز ایوان صدر میں سفیروں،کاروباری شخصیات اور میڈیا کے نمائندوں کو’’سندھ کی تبدیلی کی کہانی‘‘ پر بریفنگ دیتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے 2008 ء سے 2025ء تک سندھ میں ہونیوالی صحت، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی و پانی، امن و امان، سماجی تحفظ، معیشت، توانائی اور نقل و حرکت سمیت مختلف شعبوں میں ہونیوالی کامیابیوں کا تفصیل سے ذکر کیا۔ ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-5 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ، وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی۔مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کیلیے پیش ہوں گے۔18 نجی 11 حکومتی بل منظوری کے لئے پیش ہوں گے، 24  بل صدر کی منظوری کے بغیر واپس کیے گئے جو مشترکہ اجلاس میں پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 5نئے بل اجلاس میں پیش کیے جائیں گے جن میں جرنلسٹ پروٹیکشن بل، گھریلو تشدد بل اور مختلف جامعات کے نجی و سرکاری بل شامل ہیں۔قومی کمیشن برائے انسانی حقوق میں ترمیم بل...
    محققین نے جرمنی میں موجود ایک قرونِ وسطیٰ کے گاؤں میں اپنی نوعیت کی پہلی اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے جس میں طاعون (بلیک ڈیتھ) سے مرنے والے ہزاروں افراد سے متعلق شواہد سامنے آئے ہیں۔ اس دریافت سے یورپ میں طاعون سے ہونے والی اموات سے متعلقہ مدفن کی پہلی بار نشان دہی کی گئی ہے۔ 1346 سے 1353 کے درمیان پھیلنے والی بلیک ڈیتھ نامی وباء سے یورپ کی تقریباً نصف آبادی کی موت واقع ہوئی تھی۔ تحریری ریکارڈز میں اس بات کی جانب اشارہ کیا گیا تھا کہ ارفرٹ شہر کے باہر بڑے بڑے گڑھوں میں 12 ہزار کے قریب افراد دفن کیے گئے تھے۔ تاہم، ان جگہوں کی نشان دہی نہیں کی جا سکتی تھی۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار  رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور  ترکیے  نے تقریباً  ایک سال کی بات چیت کے بعد  دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے  رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ  تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان  یہ ممکنہ معاہدہ گزشتہ سال اعلان کیےگئے پاکستان اور سعودی عرب کے دو طرفہ  معاہدے سے الگ ہے۔ ان کے مطابق  معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاق رائے ضروری ہے۔ امن کے دشمن پاکستان کو معاشی استحکام اور محفوظ مستقبل سے دور رکھنا چاہتےہیں،خواجہ محمد آصف   وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کا کہنا تھا کہ...
    پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ وادی تیراہ؛ ٹرک کھائی میں گرنے سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے 3افراد جاں بحق وادیِ تیراہ میں فرنٹیئر کور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد وادی تیراہ میں شہریوں سے زبردستی معاہدے...
    سٹی42: حکومت پنجاب کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام صوبے بھر میں ہزاروں خاندانوں کی زندگیاں بدلنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 64 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل کی جا چکی ہے، جس سے مستحق افراد کو کرایہ داری اور غیر یقینی صورتحال سے نجات ملی ہے۔ محکمہ ہاؤسنگ کے ترجمان کے مطابق پروگرام کے تحت پہلی قسط میں ایک لاکھ 21 ہزار 480 قرضے جاری کیے جا چکے ہیں جبکہ 21 ہزار 390 خاندانوں کو جلد دوسری قسط فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ 18 ہزار 240 نئے منظور شدہ قرضے بھی آئندہ دنوں میں جاری کیے جائیں گے۔  آٹا مزیدمہنگاہوگیا ترجمان کا کہنا ہے...
    فائل فوٹو بلوچستان کے علاقے تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور زیر زمین گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 83 کلو میٹر جنوب میں تھا۔
    پشاور(این این آئی)خیبر پی کے حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دےدی۔فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔مراسلے کے مطابق 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکا ونٹ میں رکھے جائیں گے۔محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق فنڈز کمرشل بینک اکا ونٹ میں منتقل نہیں کیے جا سکیں گے، فنڈز کے استعمال سے قبل تمام مالی و ضابطہ جاتی تقاضے پورے کرنا لازم ہوگا۔ 
    حکومتِ پاکستان اور حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے درمیان مؤثر اور مسلسل ادارہ جاتی ہم آہنگی کے نتیجے میں یونیورسل سروس فنڈ (USF) کے 12 ارب روپے عوامی فلاح کے لیے بحال کر دیے گئے ہیں۔ یہ فنڈز بنیادی سہولیات، بالخصوص دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ٹیلی کمیونی کیشن اور دیگر ضروری خدمات کی بہتری کے لیے مختص کیے گئے تھے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بعض عناصر کی جانب سے اشتعال انگیز بیانیوں اور احتجاجی سیاست کے ذریعے عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی تھیں۔ تاہم ریاستی اداروں کی مربوط حکمت عملی اور عوامی ضروریات پر توجہ نے ان کوششوں کو مؤثر طور پر ناکام بنا دیا۔  ادارہ...
    بابر ترک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے ایم ٹیگ کے حوالے سے وزیر داخلہ کی مقرر کردہ آخری تاریخ آج ہے۔  ایم ٹیگ سینٹرز پر شہریوں کی بڑی تعداد میں گاڑیاں قطار میں کھڑی ہیں، اور 16 سینٹرز پر مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد گاڑیوں کو ٹیگ لگا دیا گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,965 گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے گئے ہیں۔ ڈیڈ لائن آج رات کے بعد ختم ہو جائے گی۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے کہا کہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کے خلاف سخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کویت سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کے وزیرِ برائے بلدیاتی امور عبداللطیف المشاری نے میونسپل کونسل کے فیصلے کی منظوری دے دی جس کے تحت رہائشی علاقوں میں قائم نجی اسکولوں کو 2028 کے تعلیمی سال کے اختتام تک بند کر دیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے متعلق منعقدہ اجلاس میں کویت کے وزیرِ برائے بلدیاتی امور عبداللطیف المشاری نے ایک شق کا اضافہ بھی کیا، جس کے مطابق نجی اسکولوں کے لیے مختص کردہ مقامات اس وقت تک حوالے نہیں کیے جائیں گے جب تک جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ سے منظوری حاصل نہ کر لی جائے۔ انہوں نے میونسپل کونسل کی جانب سے پہلے سے منظور کیے گئے بعض فیصلوں پر اپنے اعتراضات کا اظہار بھی...
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتيريس نے قابض اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد اور روزگار کے ادارے ''انروا'' کو نشانہ بنانے والے قوانین منسوخ نہ کیے اور ضبط کی گئی جائیدادیں اور اثاثے واپس نہ کیے تو اسے عالمی عدالت انصاف میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتيريس نے قابض اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کی امداد اور روزگار کے ادارے ''انروا'' کو نشانہ بنانے والے قوانین منسوخ نہ کیے اور ضبط کی گئی جائیدادیں اور اثاثے واپس نہ کیے تو اسے عالمی عدالت انصاف میں پیش کیا جا سکتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن شہریوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال بن چکا ہے، جہاں ایک ہزار مین ہول کور تیار کر کے تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ بچوں اور شہریوں کو کھلے گٹروں سے محفوظ بنایا جا سکے۔ وہ نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے 1000 مین ہول کور کی تقسیم کے افتتاح کے موقع پر ٹاؤن چیئرمین نیو کراچی اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔منعم ظفر خان نے کہا کہ نیو کراچی ٹاؤن میں 600 گلیاں تعمیر کی گئیں، واٹر پارک بنایا گیا اور 20 ہزار گھروں تک صاف پانی پہنچایا گیا، جو لائقِ تحسین ہے، انہوں نے مطالبہ کیا...
    ناسا کا خلائی جہاز وویجر 1 جو 50 برس پہلے اپنے سفر پر روانہ ہوا تھا اب ایک اہم سنگ میل تک پہنچنے کے قریب ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ناسا کا تاریخ میں پہلی بار خلا باز کو طبی وجوہات کے باعث آئی ایس ایس سے واپس لانے کا اعلان رپورٹس کے مطابق یہ خلائی جہاز تاریخ میں پہلا ہوگا جو زمین سے ایک لائٹ ڈے (تقریباً 16 ارب میل) کے فاصلے تک پہنچے گا اور یہ کارنامہ نومبر 2026 تک متوقع ہے۔ وویجر میسج کا جواب کتنی دیر میں دے گا؟ اس فاصلے پر زمین سے بھیجا گیا کوئی بھی کمانڈ یا میسج وویجر 1 تک پہنچنے میں 12 گھنٹے لے گا اور جواب واپس آنے میں بھی اتنا ہی...
    محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی، فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق جاری فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے، فنڈز صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے جاری کیے جائیں گے۔ مراسلے کے مطابق 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکاؤنٹ میں رکھے جائیں گے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ دوران سماعت، وکیل سے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کی تفصیلات کے بارے میں استفسار کیا گیا تو وکیل نے لاعلمی ظاہر کی۔ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے کہ “ہم نے وہ ہائیکورٹ رولز بنائے جو ہمیں بھی نہیں ملے، میں جج ہوں اور مجھے نہیں ملے، آپ کو کیسے ملیں گے۔” جسٹس نے مزید کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک آپریشن کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے۔پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سے ملحقہ علاقوں میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے مزاحمت کی، تاہم سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں تینوں شدت پسند ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے تین کلاشنکوفیں اور دو دستی بم برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ یہ دہشت گرد مختلف مواقع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہے ہیں۔مزید بتایا گیا کہ مارے گئے دہشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ترکیے نے غیرقانونی طور پر مقیم مزید 18 افغان شہریوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کر دیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق یہ کارروائی رہائشی دستاویزات نہ ہونے کی بنیاد پر کی گئی، جس کے بعد گرفتار افغان باشندوں کو ڈی پورٹیشن سینٹر منتقل کیا گیا اور بعد ازاں انہیں افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔ترکیے میں غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی ہے اور افغان شہری اس کی بڑی زد میں ہیں۔ ترک حکام کا مؤقف ہے کہ ملک میں قیام کے لیے قانونی دستاویزات کا ہونا لازم ہے اور اس حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جا رہی۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال ترکیے میں 42 ہزار سے زائد غیرقانونی افغان باشندوں...
    لاہور کے ہال روڈ پر سولر پینل اور انورٹر کے کاروبار سے متعلق چار ایف آئی آر درج کی گئی ہیں جن کا تعلق 4 کروڑ روپے سے زائد کے مبینہ فراڈ سے ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آرز قلعہ گُجّر سنگھ پولیس اسٹیشن میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 406 (فوجداری خیانت) کے تحت درج کی گئی ہیں۔ کم از کم 11 تاجروں نے الزام عائد کیا کہ ملزمان نے بھروسے پر بڑی رقم وصول کی اور پھر فنڈز ہتھیانے کے بعد کاروبار بند کر کے فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: 2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ ملزمان ساغر احمد، صدام حسین اور افضال جو ’نیو کراچی سولر‘ کے نام سے کاروبار کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک ) سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے یمن کے صوبے حضرموت کے لیے روانہ کی گئی انسانی امداد تقسیم کی گئی۔ وادی اور صحرائے حضرموت میں 27 ہزار سے زائد غذائی پیکیج فراہم کیے گئے۔ حضرموت میں شاہ سلمان مرکز کی امداد سے 190 ہزار سے زیادہ افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ ادارے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امدادی سامان کی تقسیم حالیہ واقعات کے بعد حضرموت کی بحالی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ واضح رہے کہ روانہ کیے گئے امدادی قافلے میں 26 ٹرک شامل ہیں جن میں 24 ہزار ڈبوں پر مشتمل کھجوریں اور قدرتی آفات کے خطرات سے بچاؤ کے لیے عارضی...
    واشنگٹن: امریکا نے ویزا قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں، جن میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ ویزے منسوخ کیے گئے۔ ان میں کاروبار اور سیاحت کے ویزے رکھنے والے وہ افراد بھی شامل تھے جو مقررہ مدت ختم ہونے کے باوجود امریکا میں قیام پذیر رہے۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ جن افراد کے ویزے منسوخ کیے گئے ان میں 8 ہزار طلبہ اور 2 ہزار 500 روزگار کے لیے آنے والے افراد شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ صارفین کے لیے تشویش ناک خبر سامنے آ گئی ہے کیونکہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہائی جیک کیے جانے کے خطرات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔اس صورتحال کے پیش نظر کابینہ ڈویژن کے تحت نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے باقاعدہ ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں صارفین کو ایک منظم سائبر فراڈ مہم سے خبردار کیا گیا ہے۔ایڈوائزری کے مطابق 2026 کے دوران واٹس ایپ ہائی جیکنگ کی ایک نئی مہم سرگرم ہے، جس میں ہیکرز صارفین کے اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کرنے کے لیے او ٹی پی فراڈ (OTP Scam) کا سہارا لے رہے ہیں۔ ہیکرز مختلف طریقوں سے صارفین کو دھوکہ دے کر چھ ہندسوں پر مشتمل ویری...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ صدارت بیرسٹر گوہر علی نے کی۔ اجلاس نے بانی  سمیت تمام سیاسی اسیروں کے حق میں موقف اختیار کیا اور مطالبہ کیا کہ ان پر قائم مقدمات فوری ختم کیے جائیں۔ کیونکہ یہ اقدامات نہ صرف ان افراد کی ذاتی اور سیاسی آزادی کے منافی ہیں بلکہ جمہوری عمل اور شہری حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہیں۔ قرارداد میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ عمران  کی اپنے خاندان کے افراد سے ملاقاتوں کو بحال کیا جائے۔ عمران خان کی سیاسی ملاقاتوں اور رابطوں کی اجازت دی جائے، پارلیمانی پارٹی نے تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کے قائدین کے دور...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے ماہانہ ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ کا اجراء کردیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کا مہینہ پاکستان کے اقتصادی و معاشی بحالی کے سفر کا تسلسل ہے، سیلاب سے سپلائی متاثر ہونے سے مہنگائی بڑھی۔ بھارت سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں مہنگائی میں...
    فائل فوٹو  پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا، پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ 500 طلبہ کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے، بنگلادیش کے طلبہ پاکستان میں اسکالر شپ پر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں گے۔طلبہ کو انڈر گریجویشن پروگرام میں فُلی فنڈڈ داخلے دیے جائیں گے، داخلوں کے لیے بنگلا دیشی طلبہ کی بڑی تعداد نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی تھی،  ایچ ای سی کے تحت انٹری ٹیسٹ چٹا گانگ، ڈھاکا، راج شاہی میں منعقد کیے گئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، بنگلادیش کے درمیان اسکالرشپ کو علامہ اقبال کے...
    ایرانی انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہے کہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں میں اب تک 490 مظاہرین اور 48 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں انسانی حقوق کی تنظیم ایچ آر اے این اے نے مظاہروں میں ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ تنظیم کے مطابق دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں 10 ہزار 600 سے زائد افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے اعتبار سے اب تک ایران میں اب تک 490 مظاہرین اور 48 اہلکار ہلاک ہوچکے۔ واضح رہے کہ مظاہروں میں ہلاکتوں کے سرکاری اعداد و شمار ابھی تک جاری نہیں کیے گئے۔
    ویب ڈیسک : لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک موبائل شاپ پر ایسا منظر دیکھنے کو ملا جو کسی فلمی سین سے کم نہیں تھا۔ دکان پر اچانک ایک پارسل پہنچا، جسے کھولتے ہی دکاندار کی ہنسی چھوٹ گئی۔    اس ڈبے میں موجود نوکیا موبائل فون، جو آج کے نہیں بلکہ 2010 کے تھے اور 16 سال بعد اپنی منزل تک پہنچے، یہ فون 2010 میں آرڈر کیے گئے تھے، مگر 2011 میں شروع ہونے والی خانہ جنگی اور ملک کے نظام کی تباہی کے باعث یہ کھیپ برسوں تک گوداموں میں پڑی رہی۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟  یہ وہ دور تھا جب نوکیا کے بٹن والے فون موبائل...
    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید برآں وفاقی حکومت نے مالی سال 2025/26 کے پہلے چھ ماہ میں کم فنڈز جاری کیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بروقت فنڈز کی عدم فراہمی سے صوبائی مالی نظم متاثر ہوا۔ ضم اضلاع کے لیے 292 ارب روپے مختص کیے گئے جبکہ 6 ماہ میں صرف 56 ارب جاری کیے گئے۔ ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبے شدید فنڈز کی کمی کا شکار ہے۔ وفاق نے 127...
    تہران: ایران کی فوج نے کہا ہے کہ وہ ملک کے "قومی مفادات" کا دفاع کرے گی کیونکہ حکومت مخالف مظاہرے ملک بھر میں شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مظاہروں کے دوران سیکڑوں افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔ فوج نے ایک بیان میں اسرائیل اور "دشمن دہشت گرد گروہوں" پر الزام لگایا کہ وہ عوامی تحفظ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ فوج اور دیگر مسلح افواج دشمن کی حرکات پر نظر رکھتے ہوئے ملکی اسٹریٹجک انفراسٹرکچر اور عوامی املاک کا تحفظ کریں گی۔ مظاہروں کی بنیادی وجہ مہنگائی اور زندگی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں۔ تہران، رشت، تبریز، شیراز اور کرمان سمیت کئی شہروں میں...
    حکومت سندھ نے آبپاشی اور زراعت کی ترقی کیلئے خصوصی اور جامع اقدامات کیے ہیں مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں گفتگو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، جام خان شورو، ضیاء الحسن لنجار، میٔر کراچی مرتضیٰ وہاب شریک تھے۔چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، چیٔرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نجم شاہ، کمشنر کراچی حسن نقوی، ہوم سیکریٹری اقبال میمن، سیکریٹری فنانس فیاض جتوئی، سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، ڈی جی پی اینڈ ڈی الطاف ساریو اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ...
    کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام...
    خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید برآں وفاقی حکومت نے مالی سال 2025/26 کے پہلے چھ ماہ میں کم فنڈز جاری کیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بروقت فنڈز کی عدم فراہمی سے صوبائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-17 کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں 9 ہزار سے زاید منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔صوبے میں ترقیاتی اور دیگر منصوبوں سے متعلق اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک 13ہزار سے زاید منصوبے شروع کیے گئے جب کہ مختلف شعبوں میں 9,193 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ 367 ارب روپے کی غیر ملکی امداد اور 76 ارب روپے وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت صحت، تعلیم، زراعت، سڑکیں، آبپاشی اور سماجی منصوبوں پر کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے ترقیاتی وژن کا مقصد صرف منصوبوں کا آغاز نہیں بلکہ بروقت تکمیل، معیار کی سخت پاسداری بھی یقینی بنانا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا، کے پی حکومت نے خط میں وفاق سے بروقت اور مکمل فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کیلیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید برآں وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے پہلے 6 ماہ میں کم فنڈز جاری کیے۔ بروقت فنڈز کی عدم فراہمی سے صوبائی مالی نظم متاثر ہوا۔ ضم اضلاع کیلیے 292 ارب روپے مختص کیے گئے جبکہ 6 ماہ میں صرف 56...
    فائل فوٹو اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے 9 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیے، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بنی گالہ، سبزی منڈی، سیکریٹریٹ، ترنول، آئی نائن تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق مارگلہ، آب پارہ، نیلور، بہارہ کہو کے تھانوں کےایس ایچ اوز کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل کیے جانے والے متعدد ایس ایچ اوز ون فائیو میں تعینات کیے گئے ہیں۔
    مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا کے درمیان 2021 میں طلاق ہوگئی تھی تاہم اب یہ سابق جوڑا پھر خبروں میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے اپنی سابق اہلیہ میلنڈا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹ میں 7 ارب 88 کروڑ ڈالر خاموشی سے منتقل کردیئے۔ سب حیران ہیں طلاق کے تقریباً 4 سال بعد اچانک اتنی بڑی رقم کا سابق اہلیہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا آخر کیا مقصد ہوسکتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے ڈیل بُک کی رپورٹ کے مطابق یہ ادائیگی طلاق کے تصفیے کا حصہ تھی جس کی تفصیلات پہلی مرتبہ حالیہ ٹیکس دستاویزات کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب اسے اب تک عوامی...
    وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے، ساسوں، شوہروں اور ماں سے کہتا ہوں کہ لڑکیوں کو چمٹا ضرور پکڑائیں لیکن استھیتھو اسکوپ نہ چھینیں، لڑکیوں کی تعلیم پر حکومت خطیر رقم خرچ کرتی ہے جو ایسی صورت میں ضائع ہوجاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر تعلیم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پانچویں بار ایوان میں پہنچا ہوں جو دنیا میں ایک مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری میں بین الاقوامی طبی تعلیمی کانفرنس 2026ء کی افتتاحی...
    ایرانی مظاہروں سے اسرائیل جو توقع کر رہا ہے وہ پوری نہیں ہوگی، ایرانیوں کو معلوم ہے کس حد تک ردعمل دینا ہے: ترکیے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس )ترکیے نے اسرائیل کو ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے پر خبردار کر دیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا تھاکہ ایران کی داخلی کشیدگی سے فائدہ اٹھانے کی اسرائیلی کوششیں ناکام ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ایران میں احتجاجی مظاہروں کو ایران کے حریف استعمال کر رہے ہیں، اسرائیل بھی ایران کی صورتحال کو فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہرے پہلے ہونے والے احتجاج سے مختلف...
    مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ گیٹس کی فلاحی تنظیم کو خاموشی سے تقریباً 7.88 ارب ڈالر منتقل کر دیے ہیں، جو کسی بھی طلاق سے متعلق سب سے بڑی مالی ادائیگیوں میں سے ایک تصور کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ کا گیٹس فاؤنڈیشن چھوڑ کر الگ ادارہ قائم کرنے کا اعلان ٹیکس فائلنگ کے مطابق یہ رقم 2024 میں میلنڈا کی نئی غیر منافع بخش تنظیم پیوٹل فِلانتھروپیز فاؤنڈیشن کو دی گئی، جو خواتین، خاندانوں اور سماجی ترقی سے متعلق آزادانہ فلاحی منصوبوں کے لیے کام کرتی ہے، یہ پہلی بار ہے کہ 2021 میں دونوں کے طلاق کے مالی پہلو منظر عام پر آئے ہیں۔ میلنڈا فرنچ گیٹس...