2026-06-02@21:02:18 GMT
تلاش کی گنتی: 3145

«کیے گئے»:

(نئی خبر)
    لاہور بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صدر کے عہدے کے لیے حامد خان گروپ کے امیدوار عرفان حیات باجوہ نے کامیابی حاصل کی اور 3,559 ووٹ لے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مدمقابل عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر نے 3,154 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ آزاد امیدوار شاہد جمال بٹ 122 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ صدر منتخب ہونے کے بعد عرفان حیات باجوہ نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا کہ الیکشن مہم کے دوران وکلا سے کیے گئے وعدے جلد پورے کیے جائیں گے اور وکلا کے مسائل کے حل پر توجہ دی جائے گی۔ نائب صدر کی نشستوں پر...
    کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے جا چکے ہیں۔ اجلاس میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی زیرالتوا دو سالہ سروے رپورٹ بھی دو دن میں طلب کر لی گئی۔ پی آئی ڈی کراچی کے مطابق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں سینیٹرز نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی، نیپرا کے دیگر امور اور بجلی کی صارفین سے وصولیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صارفین سے اس بجلی کے پیسے لیے...
    علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے سفارتی کمزوریوں کے تدارک کے لیے لابنگ فرموں پر انحصار شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرلی، مودی سرکار کو بڑا دھچکا امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور بھارتی جریدے دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے ذریعے اپنی مسخ شدہ ساکھ بحال کرنے کی کوشش کی ہے۔ اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے 2025 میں متعدد لابیسٹ ہائر کیے تاکہ بین الاقوامی سطح پر اپنی پوزیشن مضبوط کر سکے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم بی جی آر گروپ کو...
    سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے صوبے میں اب تک 13,000 سے زائد منصوبے شروع کیے گئے۔ مختلف شعبوں میں 9,193 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔367 ارب روپے کی غیر ملکی امداد اور 76 ارب روپے وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت صحت، تعلیم، زراعت، سڑکیں، آبپاشی اور سماجی منصوبوں پر کام جاری ہے۔انہوں نے کہا سندھ حکومت کے ترقیاتی وژن کا مقصد صرف منصوبوں کا آغاز نہیں بلکہ بروقت تکمیل، معیار کی سخت پاسداری بھی یقینی بنانا ہ۔کراچی نیبرہڈ امپروومنٹ پروجیکٹ کے تحت مکمل ہونے والے منصوبوں سے شہری معیار زندگی میں واضح بہتری آئی ہے۔شرجیل انعام میمن نے کہا وزیر اعلٰی کی ہدایات پر شہری ماسٹر پلانز پر سختی سے عمل درآمد کیا جا...
    — فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک 13 ہزار سے زائد منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ مختلف شعبوں میں 9 ہزار 193 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ 367 ارب روپے کی غیر ملکی امداد اور 76 ارب روپے وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت رکھے ہیں۔ ان سے صحت، تعلیم، زراعت، سڑکیں، آبپاشی اور سماجی منصوبوں پر کام جاری ہے۔  جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں: سہیل آفریدیباقی صوبوں میں جو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو کہوں گا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کریں،...
    لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: اسکرین گریب وفاقی وزیر تعلیم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پانچویں بار ایوان میں پہنچا ہوں جو دنیا میں ایک مثال ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری میں بین الاقوامی طبی تعلیمی کانفرنس 2026 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک حکمران طبقہ ہے جس سے الحمداللّٰہ میرا کوئی تعلق نہیں، میں ایک روپیہ خرچ کیے...
    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید برآں وفاقی حکومت نے مالی سال 2025/26 کے پہلے چھ ماہ میں کم فنڈز جاری کیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بروقت فنڈز کی عدم فراہمی سے صوبائی مالی نظم متاثر ہوا۔ ضم اضلاع کے لیے 292 ارب روپے مختص کیے گئے جبکہ 6 ماہ میں صرف 56 ارب جاری کیے گئے۔ ضم اضلاع کے ترقیاتی منصوبے شدید فنڈز کی کمی کا شکار ہے۔ وفاق نے 127 ارب...
    امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی جریدہ بلوم برگ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ برس مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے جس میں لکھا گیا تھا کہ کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی، پاک سعودی معاہدے کی یہ بات نیٹو اتحاد کے آرٹیکل پانچ کی طرح ہے اور ترکیے پہلے سے نیٹو اتحاد کا رکن ہے۔ بلوم برگ کے...
    ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ غیر ملکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے گا۔خیال رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ برس مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے جس میں لکھا گیا تھا کہ کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی، یہ بات نیٹو اتحاد کے آرٹیکل پانچ کی طرح ہے اور ترکیے پہلے سے نیٹو اتحاد کا رکن ہے۔ بلوم برگ کے مطابق ترکیے کو پاک سعودی دفاعی اتحاد میں شامل کرنے کے...
    نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ میڈیا ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ برس مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے جس میں لکھا گیا تھا کہ کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی، پاک سعودی معاہدے کی یہ بات نیٹو اتحاد کے آرٹیکل پانچ کی طرح ہے اور ترکیے پہلے سے نیٹو اتحاد کا رکن ہے۔...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بیرون ملک پاکستانی سفیروں کے ساتھ اجلاس کیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2026ء کیلئے سفارتی روابط متحرک کرنے کی ہدایت کی۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026ء عالمی سرمایہ کاری کا بڑا پلیٹ فارم ہوگا۔ گزشتہ سال اس فورم میں 50 سے زائد ممالک کے پانچ ہزار سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔
    لاہور: پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی۔ پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق تھیٹر ڈراموں کو معیاری تفریح بنانے اور فیملی تھیٹر بنانے کے لیے ان پنجابی گانوں پر پابندی لگائی گئی۔ مزید پڑھیں قیدی نمبر 804 گانا گانے والے قوال فراز امجد کا ویڈیو مؤقف سامنے آ گیا تھیٹرز سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جن گانوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان گانوں کی فہرست شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز کو ارسال کر دی گئی ، اسٹیج مانیٹرنگ ٹیم ان 106 گانوں کو ڈراموں میں سنسر نہیں کرے گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ، کچلاک اور سبی میں فوڈ سیفٹی قوانین کے خلاف ورزی پر33فوڈ پوائنٹس کیخلاف کارروائیاں اور جرمانے کیے۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائیوں کے دوران کھانے پینے کے 79 مراکز کی جانچ پڑتال کی گئی، جہاں متعدد سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔قوانین کی خلاف ورزی پر 33 فوڈ پوائنٹس کے خلاف فوری کارروائی کی گئی، جبکہ ناقص صفائی، غیر محفوظ اسٹوریج اور حفظانِ صحت کے ناقص انتظامات پر 25 ہوٹلوں، فاسٹ فوڈ کارنرز اور پکوان مراکز پر جرمانے عائد کیے گئے۔ انسپکشن کے دوران بار بار استعمال ہونے والا اور خراب کوکنگ آئل برآمد کیا گیا جسے ضبط کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق متعدد مراکز میں مضر رنگوں، چائنیز نمک اور غیر...
    ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر دی ہے جس کے بعد خطے میں اس ممکنہ سہ فریقی دفاعی تعاون پر عالمی سطح پر توجہ بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب پر مشتمل دفاعی اتحاد مشرق وسطیٰ ہی نہیں بلکہ اس سے آگے تک طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اتحاد کے قیام سے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ برس ایک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے...
    کوئٹہ: بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف ہوا ہے، نمبرز میں اضافے کے الزام پر 34 طلبہ کے نتائج کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کا قیام بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے تحت کیا گیا ہے۔ بلوچستان تعلیمی بورڈ کے چیئرمین محمد اسحاق نے کمیٹی کے نوٹیفکیشن جاری کیے۔ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر سیکرٹری بلوچستان تعلیمی بورڈ ضیا الرحمن اور ممبران کے طور پر ڈپٹی سیکرٹری محمد شفیع اور محمد ہارون نامزد کیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق، نمبرز میں اضافہ کے الزام میں شامل 34 طلبہ کو ذاتی سماعت کے لیے نوٹس...
    یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں میں روس کی جانب سے جاری کیے گئے ہائپر سونک میزائل اور ڈرون حملوں نے نئی تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، روس نے حملوں میں 36 میزائل اور 242 ڈرون استعمال کیے، جن میں سے یوکرینی دفاعی نظام نے 226 ڈرونز اور 18 میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملوں کے دوران کیف میں متعدد رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، جبکہ امدادی کارکن بھی حملوں کی زد میں آئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کیف کے میئر وٹالی کلیچکو نے اس واقعے کو دشمن کا بڑا اور منظم...
    دہشتگردوں کے خلاف کاروائی،پاکستان سے تعلقات بہتر کیے جائیں,چین کا طالبان سے مطالبہ طالبان کا سرکاری ملازمین کے لئے عام معافی کا اعلان، خواتین کوسرکار میں شمولیت کی دعوت دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد /بیجنگ(آئی پی ایس )پاکستان کی بہترین سفارتی پالیسی اور ابھرتے ہوئے عالمی کردار کی دنیا معترف ہوتی جا رہی ہے، جب کہ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی کے مثبت ثمرات بھی واضح طور پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔حکومت، ریاستی اداروں اور عوام کی جانب سے قومی معاملات بالخصوص دہشت گردی کے خلاف یکساں اور دوٹوک مقف کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے، جسے پاکستان کی سنجیدہ اور ذمہ دارانہ ریاستی پالیسی کا مظہر قرار دیا...
    سٹی42: لاہور میں 20 سال بعد بسنت کی تقریبات کے لیے انتظامات زور و شور سے شروع ہو گئے ہیں۔ شہر کو ریڈ، ییلو اور گرین زون میں تقسیم کر کے سکیورٹی اور حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے تاکہ بسنت کے دن منظم اور محفوظ رہیں۔ ریڈ زون میں اندرون شہر کے 47 مقامات شامل کیے گئے ہیں جبکہ ییلو زون میں اندرون شہر سے 10 کلومیٹر کے دائرے کے 32 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ دونوں زونز میں پولیس، ریسکیو، اور انٹینا لگانے والے مکینکس کے کیمپس قائم کیے جائیں گے۔ غیر قانونی موٹر سائیکل سوار یا بغیر ہیلمٹ والے افراد ریڈ اور ییلو زون میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ پنجاب کے اسکولز 12 جنوری...
    ویب ڈیسک:  حکومت پاکستان نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پورے ملک میں ریلیاں، واکس، سیمینارز اور خصوصی دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ مختلف مقامات پر انسانی زنجیریں بھی بنائی جائیں گی تاکہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے۔ ’بشریٰ بی بی، یاسمین راشد سمیت 70 سال عمر کے تمام سیاسی قیدی رہا کیے جائیں‘ حکومت نے ریاستی اداروں اور میڈیا کو ہدایت کی ہے کہ مسئلہ کشمیر...
    ویب ڈیسک: سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی یاسمین راشد سمیت 70 سال عمر کے تمام سیاسی قیدی رہا کیے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے ماحول بہتر بنانے، جیل میں قید بشریٰ بی بی، یاسمین راشد سمیت 70 سال عمر کے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لڑائی حکومت اور پی ٹی آئی کی ہے، لیکن نقصان عوام کا ہو رہا ہے۔ حکومت پاکستان کے سروے کے مطابق ملک میں 30 فیصد لوگ تین وقت کا کھانا نہیں کھا سکتے اور روزمرہ کی...
    اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور شانگلہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اس سے کچھ دیر قبل تاجکستان اور سنکیانگ میں بھی 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ کا سرحدی علاقہ تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صحت کے شعبے میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اسپنی روڈ پر 150 بیڈز پر مشتمل جدید ترین نیو ٹراما سینٹر قائم کر دیا ہے، جسے حادثات اور ہنگامی طبی صورتحال میں فوری اور معیاری علاج کی فراہمی کے لیے ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق یہ ٹراما سینٹر نہ صرف کوئٹہ بلکہ صوبے بھر کے مریضوں کے لیے جدید طبی سہولیات فراہم کرے گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو ٹراما سینٹر میں مختلف شعبہ جات کی اسپیشلٹی سروسز ایک ہی چھت تلے دستیاب ہوں گی۔ سینٹر میں 4 جدید آئی سی یوز قائم کیے گئے ہیں، جن میں مجموعی طور پر 31 بیڈز موجود ہیں جب...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت، سکردو، مری، گلیات، ایبٹ آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8 اور زیر زمین گہرائی 159 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ کا سرحدی علاقہ تھا جہاں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، حکام کے مطابق زلزلے کے باعث تاحال کسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے مختلف حصوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات، شانگلہ اور بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسی طرح آزاد کشمیر میں وادی نیلم سمیت مختلف علاقوں میں زمین لرزنے سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے مقامات کا رخ کیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 159 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور چین کے علاقے سنکیانگ کی سرحدی پٹی میں واقع تھا، جس کے اثرات پاکستان کے شمالی علاقوں تک محسوس کیے گئے۔ابتدائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے امورکشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کی شکایات کے ازالے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور متاثرین کے مسائل کے حل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ،...
    حکومت نے گزشتہ سال پاک پی ڈبلیو ڈی ادارے کو ختم کر دیا تھا جس کے بعد ملازمین نے بھرپور احتجاج کیا اور اپنی نوکری کو بچانے کے لیے احتجاج کیے، اب انکشاف ہوا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی کے 2800 سے زائد ملازمین کو مختلف اداروں میں ایڈجسٹ کیے گئے ہیں اور ملازمین کو بلا تعطل تنخواہیں ادا کی جا رہی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے 1,493 ملازمین سی ڈی اے، 970 اسٹیٹ آفس، 95 وزارت دفاع، ایک وفاقی شرعی عدالت، 60 وزارت خارجہ، 116 ایف بی آر، 35 نیب اور 90 کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس میں شامل ہیں۔ مجموعی طور پر قریباً 2,860...
    قیصرکھوکھر : محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ صحت کے لیے بجٹ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف شعبوں کو مالی وسائل فراہم کیے گئے ہیں تاکہ طبی سہولیات اور انتظامی امور کو بہتر بنایا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو مجموعی طور پر 32 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں، جو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے ساتھ ساتھ بجلی، گیس کے بلوں اور پٹرول کی مد میں استعمال ہوں گے۔ اسی طرح محکمہ ہیلتھ اور آبادی کے لیے 1 ارب 40 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں، جبکہ ڈاکٹروں اور نرسوں کی تنخواہوں کے لیے بھی بجٹ فراہم کر دیا گیا ہے۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں...
    صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سیحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے،عمران خان کو آج تک سچ نہیں بتایا گیا میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے،ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کیلئے سب کو مل کر چلنا ہوگا، شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا(کانفرنس اعلامیہ)سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں کی شرکت نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل...
    واشنگٹن (نیوزدیسک) ٹرمپ کے مطابق امریکا نے تجارتی دباؤ کے ذریعے بھارت کو روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔امریکا کے پہلے سرکاری دورے میں مودی کے جارحانہ جنگی عزائم سامنے آگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔امریکی صدر نے ہاؤس جی او پی ارکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کیے گئے ہیں، جن میں 25 فیصد اضافی ٹیکس روسی تیل کی خریداری...
    اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی کانفرنس اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا ہے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حکومتی کمیٹی وزیراعظم، صدر اور نواز شریف تشکیل دیں، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے، سیاسی کارکنان کو رہا کرکے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں قومی ڈائیلاگ کانفرنس سابق قائد اعوان شہزاد وسیم کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی۔ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری نے استقالیہ کلمات میں...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2024 اور 2025 کے دوران مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر موجود 88 ہزار سے زائد غیر قانونی ویب سائٹ لنکس کو بلاک کیا گیا۔ یہ کارروائیاں غیر قانونی، غیر اخلاقی اور قومی قوانین کے منافی آن لائن مواد کے خلاف جاری مہم کا حصہ ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رپورٹ شدہ مدت کے دوران 88,000 سے زائد یو آر ایل بند کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ تعداد فحش اور غیر اخلاقی مواد پر مشتمل ویب سائٹس کی تھی۔ پی ٹی اے کے مطابق 38,214 یو آر ایل فحش اور اخلاقیات کے منافی مواد کی میزبانی کے باعث بلاک کیے گئے، جو مجموعی کارروائیوں...
    اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات کے مطابق 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز کو مختلف وجوہات کی بنا پر بلاک کیا گیا ہے اور 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ موبائل فونز کو بلاک کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا ریپلیکا موبائل ڈیوائسز کو موبائل نیٹ ورک سے ہٹا دیا گیا، دو کروڑ 70 لاکھ ایسی ڈیوائسز بھی بلاک کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلپائن میں 6.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی فلپائن میں بدھ کی صبح شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے باعث مقامی باشندے خوف کے مارے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، جبکہ ساحلی علاقوں میں بھی معمولی ہلچل دیکھنے کو ملی۔امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب، سانتیاگو کے مشرق میں تقریباً 27 کلومیٹر دور تھا۔ اس زلزلے کی گہرائی 58.5 کلومیٹر تھی، جس کے باعث منڈاناؤ اور آس پاس کے کئی علاقوں میں اس کے جھٹکے واضح طور پر محسوس کیے گئے۔فلپائن کے حکام نے...
    سٹی42: محکمہ خزانہ نے پنجاب کے 3 اہم محکموں کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے بجٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب پولیس کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے 44 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں۔محکمہ زراعت کو صرف تنخواہوں کی مد میں 5 ارب 90 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے 6 ارب 50 کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ جاری کر کے آن لائن کر دیا گیا  ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل ڈیوائسز اور 2 کروڑ 70 لاکھ وہ موبائل فون شامل ہیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔  پی ٹی اے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے نفاذ کے ذریعے موبائل ڈیوائس مینجمنٹ کے نظام کو مضبوط بنانے میں اتھارٹی نے انقلابی کردار ادا کیا ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں ایک اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2024–25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کر دیں۔پی ٹی اے کے مطابق بلاک کیے گئے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹس شامل ہیں۔اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل موبائل فونز جبکہ 2 کروڑ 70 لاکھ وہ ڈیوائسز بلاک کی گئیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔ یہ کارروائیاں ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم یعنی DIRBS کے تحت کی گئیں۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ڈربز سسٹم کے نفاذ سے جعلی اور غیر معیاری موبائل فونز کی درآمد میں نمایاں کمی آئی، صارفین کے حقوق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے تناظر میں جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے انتظام کے لیے ایک لابنگ فرم کو استعمال کیا گیا۔ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے نے ان ملاقاتوں کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سے منسلک لابنگ فرم ایس ایچ ڈبلیو سے رابطہ کیا۔رپورٹس کے مطابق لابنگ فرم کی جانب سے امریکی محکمہ انصاف میں جمع کرائی گئی دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارتی سفارتخانے نے 10 مئی کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-15 جسارت نیوز سیف اللہ
    مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔ صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں ہیضے کا سبب بن سکتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بیبی فارمولا کے وہ مخصوص بیچز اور فالو-آن فارمولا واپس منگوائے گئے جو متعدد ممالک بالخصوص یورپ (برطانیہ، فرانس، جرمنی، اتلی، آسٹریا، ڈنمارک، سوئیڈن، فن لینڈ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ) میں فروخت کیے گئے تھے۔ مزید پڑھیں صرف 10 منٹ کی ورزش اپنے اندر کیا فوائد رکھتی ہے؟ کمپنی نے بتایا کہ ان کی پروڈکٹس میں ممکنہ طور پر...
    ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اکتوبر میں پاک افغان سرحد پر جھڑپیں ہوئیں، معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا اور انہیں سبق سکھایا گیا۔  پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے نام نہاد سندور آپریشن میں بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا۔ معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا ہونا دنیا بھر نے دیکھا، بھارت نے معرکہ حق کے بعد دہشت گردی کو خوب ہوا دی۔  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ ہندوستان کون ہوتا ہے کہ ہمارے کسی شہری کو نشانہ بنائے۔ یہ حق ہندوستان کو کسی نے نہیں دیا کہ...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے، کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے  خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے...
    سٹی 42: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔     لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے  2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کر تے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کیے گئے، پچھلے سال 75 ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے اور دہشتگردی کے 5400 واقعات ہوئے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اور سویلینز کی شہادت 1235 سے ہے۔ Currency Exchange Rate Tuesday January 06, 2025  انہوں نے کہا کہ ریاست...
    شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا ئ‘ خوشحالی اور ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو اللہ اور اسکے رسول کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ جب تک ہم کرپشن خاتمے کیلئے جدوجہد نہیں کرےنگے ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی نے قائداعظم کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہوکر کرپشن کی سزا موت کا نعرہ لگایا ہے۔ اختر ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا نیا سال شروع ہو چکا‘ نوجوانوں کو مایوسی سے نکل کر اقبال کے شاہین کی طرح سامنے آنا ہوگا۔ صرف یہی نہیںنوجوانوں کو جدید علوم کی طرف راغب کرنے کیلئے علماءکرام کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا...
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔   لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کر تے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کیے گئے، پچھلے سال 75 ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے اور دہشتگردی کے 5400 واقعات ہوئے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اور سویلینز کی شہادت 1235 سے ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست انسداد دہشتگردی کے لیے پرعزم ہے، انسداد دہشتگردی کے لیے اہم اقدامات کیے...
    دہشت گردی کے خلاف لڑائی پوری قوم کی جنگ، خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں: پاک فوج WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد گزشتہ سال میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات کا جامع احاطہ کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کی جنگ دودہائی سے زیادہ...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سکیورٹی فورسز نے 75 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد گزشتہ سال میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات کا جامع احاطہ کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دہشت گردی کی جنگ دودہائی سے زیادہ عرصے سے لڑی جارہی ہے، دہشتگردی کے خلاف ریاست پاکستان اورعوام کے درمیان ایک مکمل کلیرٹی حاصل ہوئی، دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، افغانستان خطے میں دہشتگردی کا بیس آف آپریشن بنا ہوا...
    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کو متاثر کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر موجود مواد کو ’فلیگ‘ کرنے سمیت مختلف سرگرمیوں میں شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے اپریل 2025 سے امریکی لابنگ کمپنی SHW Partners LLC کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں، جس پر سالانہ تقریباً 18 لاکھ ڈالر خرچ کیے جا رہے ہیں، جبکہ ماہانہ ادائیگی ڈیڑھ لاکھ ڈالر بنتی ہے۔ تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارتی وزیر اعظم گزشتہ گیارہ برسوں میں نہ تو باقاعدہ پریس کانفرنس کرتے نظر...
    ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے قائم نہیں ہو سکتا اور امن جرگہ نے بھی آپریشن کو مسترد کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا "اگرچہ صوبے میں آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم کوئی بھی فرد یا ادارہ زور زبردستی اپنا فیصلہ خیبرپختونخوا...
    ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی رہائی کے اہم مواقع خود گنوا دیے۔  مشاہد حسین سید کے مطابق 5 نومبر 2024 کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا تھا جن کے نتیجے میں یہ طے پایا کہ 22 نومبر 2024 کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی عمل میں آئے گی،ان کے بقول سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی اس ڈیل کا حصہ تھے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں  ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر موجود ہاکس نے اس معاہدے کی مخالفت کی اور مؤقف اختیار کیا...
    سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی رہائی کے اہم مواقع خود گنوا دیے۔ مشاہد حسین سید کے مطابق 5 نومبر 2024 کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا تھا جن کے نتیجے میں یہ طے پایا کہ 22 نومبر 2024 کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی عمل میں آئے گی۔ ان کے بقول سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی اس ڈیل کا حصہ تھے۔ پانچ نومبر 2024 کو پی ٹی آئی اور اسٹبلشمنٹ کے مزاکرات شروع ہوئے اور فیصلہ ہو گیا کہ 22 نومبر 2024 کو عمران خان رہا ہو جائیں گے، علی امین گنڈاپور اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے سال 2025 کے دوران دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اغوائبرائے تاوان، بھتہ خوری اور دیگر سنگین جرائم کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے امن و امان کے قیام میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ سندھ رینجرز نے سال بھر میں دہشت گردی اور سنگین جرائم کے خلاف مجموعی طور پر 672 آپریشنز کیے، جن کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کر کے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے حوالے کیا گیا۔ترجمان پاکستان رینجرز (سندھ) کے مطابق پولیس کیساتھ مشترکہ کارروائیوں کے تحت کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف 58 آپریشنز کیے گئے، جن کے نتیجے میں کچے کے علاقوں سے 146 خطرناک ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ اسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-8 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہروں پر ایرانی سفارتخانے کا موقف سامنے آگیا۔ ایرانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ تاجروں اور دکانداروں کا احتجاج کرنسی ریٹ میں اچانک اضافے پر تھا، حکومت نے صورتحال کا فوری نوٹس لیا اور مظاہرین سے مذاکرات کیے جس کے بعد معاملات طے پا گئے اور قانونی احتجاج کرنے والے تاجروں نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمن عناصر نے سائبر اسپیس کے ذریعے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی جس میں اسرائیل اور امریکا نے احتجاج کو ہوا دینے کے لیے مظاہرین کی حمایت کی، چند چھوٹے شہروں میں محدود تعداد میں افراد کو سڑکوں پر لایا گیا۔...
    اسلام آباد: جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران تنخواہ دار افراد نے 266 ارب روپے انکم ٹیکس کی مد میں ادا کیے، جو ملک بھر میں وصول ہونیوالے مجموعی انکم ٹیکس کا تقریباً ہر دس میں سے ایک روپیہ بنتا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جولائی تا دسمبر کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری و نجی شعبے کے تنخواہ دار افراد کی جانب سے ادا کیا گیا ٹیکس اسی مدت میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے ادا کردہ ٹیکس سے دوگنا سے بھی زیادہ رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق تنخواہ دار افراد نے 266 ارب روپے سے کچھ زائد انکم ٹیکس ادا کیا، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی سطح پر سنگین مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اصولوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان یار محمد نے کہا کہ صحافیوں کیلئے انڈومنٹ فنڈ کا قیام خوش آئند ہے جس پر بہتر انداز میں عملدرآمد کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ اطلاعات انتہائی اہم محکمہ ہے۔ نگران حکومت آزاد صحافت پر یقین رکھتی ہے۔ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور اخباری صنعت کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ محکمے کی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے درپیش مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ صحافیوں کیلئے انڈومنٹ فنڈ کا قیام خوش آئند ہے جس پر...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے اور حکومت بلاتفریق عوامی فلاح پر یقین رکھتی ہے، ذہین بچوں کے لیے ہونہار اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ مزید ایک لاکھ بچوں کو بائیکس اور لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں سفارش کے کلچر کو ختم کردیا گیا، اور عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونے والے فنڈز کو شفاف طریقے سے خرچ کیا جا رہا ہے۔ صوبے میں تقرریاں مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں۔ پنجاب کے عوام کا ایک ایک پیسہ پوری دیانت داری کے ساتھ پنجاب کے عوام پر ہی خرچ ہو رہا...
    لاہور: نومسلم بھارتی خاتون نور حسین ( سابقہ نام سربجیت کور) کو آج پاکستان سے ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خاتون کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس بھیجا جائے گا، 48 سالہ سربجیت کور 4 نومبر 2025 کو بابا گورو نانک کا جنم دن منانے پاکستان آنے والے بھارتی یاتریوں کے ساتھ آئی تھیں۔ قیام کے دوران انہوں نے 5 نومبر 2025 کو اسلام قبول کیا اور مقامی شہری ناصر حسین سے نکاح کر لیا جس کے بعد ان کا نام نور حسین رکھا گیا۔ ان کے لاپتہ ہونے کا انکشاف 13 نومبر کو ہوا جب بھارتی یاتری واپس اپنے ملک پہنچے۔ بھارتی خاتون کے ویزے کی معیاد 14 نومبر 2025 کو ختم ہو...
    کراچی میں رینجرز نے  2025 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف 672 آپریشنز کیے، مختلف کارروائیوں کے دوران 227 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف 598 آپریشنز میں 126 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، بھتہ خوری کے خلاف 72 آپریشنز میں 90 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح اغوا برائے تاوان کے 11 اغواکاروں کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق رینجرز نے پولیس کے ساتھ مشترکہ 58 کارروائیوں میں کچے سے 146 ملزمان گرفتار کیے۔ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف 3 ہزار 413 آپریشنز کیے گئے، ڈکیتوں کے خلاف 2155 آپریشن میں 987 ڈکیت گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کیے...
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ نکولس مادورو پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی آج ہوگا۔ خیال رہے کہ وینزویلا پر گزشتہ روز امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑ کر طیارے میں نیویارک پہنچایا تھا۔
    گزشتہ برس یعنی سال 2025 کے دوران ملک بھر میں ریکارڈ تعداد میں پاسپورٹ جاری کیے گئے ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پاسپورٹ کی اجرا کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق 2025 میں کل 5.572 ملین پاسپورٹ جاری کیے گئے، جو ملک کی دستاویزی تاریخ میں سب سے زیادہ سالانہ اجرا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ: مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا واقعہ، تحقیقات میں ایئرلائن قصوروار قرار وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ جدید پرنٹنگ مشینوں کی تنصیب سمیت جدید کاری کے اقدامات نے پاکستان بھر میں طویل عرصے سے زیر التوا پاسپورٹ درخواستوں کے بیک لاگ کو مستقل طور پر...
    کراچی(نیوز ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کسی پر کراچی آنے پر پابندی نہیں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آئیں گے تو انہیں سکیورٹی دیں گے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان سیاسی پریس کانفرنس کرتے ہیں، اس سے مسائل حل نہیں ہوتے، مخالفین کو کہتا ہوں کہ کام کرکے بات کریں، کام کیے بغیر بات نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی نے جو وعدے کیے ہیں انہیں پورا کریں گے، ٹارگٹ یہ ہے کہ سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھیں گے، کیماڑی کے مسائل بھی حل کریں گے، شاہراہ بھٹو کا کام تیزی سے چل رہا ہے جسے رواں سال...
    سعودی عرب کے خادم الحرمین الشریفین، شاہ سلمان بن عبدالعزیز، اور ان کے صاحبزادے ولی عہد اور وزیرِ اعظم محمد بن سلمان، نے غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال کے پیشِ نظر ہوائی، بحری اور زمینی امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔ یہ اقدامات سعودی مہم برائے فلسطینی عوام کی مدد کے تحت کیے جا رہے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (SPA) کو دیے گئے بیان میں خادم الحرمین الشریفین ہمدردی اور امداد مرکز (KSrelief) کے نگران جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز الربیعہ نے کہا کہ یہ ہدایت سعودی عرب کی طویل المدتی انسانی خدمات کا تسلسل ہے اور مختلف بحرانوں میں فلسطینی عوام کی مدد کے لیے جاری رکھی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی ولی عہد محمد بن...
    کراچی: محکمہ پاسپورٹ سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال (2025) کے دوران ملک بھر کے مختلف شہروں سے مجموعی طور 55 لاکھ 72 ہزار 13 پاسپورٹ جاری کیے گئے جو کئی برس بعد ایک ریکارڈ ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران مجموعی طور 55 لاکھ 72 ہزار 13 پاسپورٹ جاری کیے گئے اور ایک سال میں اتنی بڑی تعداد میں پاسپورٹ اجرا کئی سال بعد ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ نارمل کیٹیگری کے 32 لاکھ 75 ہزار 263 پاسپورٹ جاری ہوئے اور ارجنٹ کیٹیگری کے 18 لاکھ 39 ہزار 487 پاسپورٹ جاری ہوئے۔ مزید بتایا گیا کہ فاسٹ ٹریک کیٹگری میں 2 لاکھ 76 ہزار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی جانب سے مناسب رویہ اختیار نہ کیے جانے کی صورت میں دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے۔ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کو وینزویلا کے تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی ہونی چاہیے، اور اگر وینزویلا نے ان کے مطابق رویہ نہ اپنایا تو امریکا ایک اور حملہ بھی کر سکتا ہے۔انہوں نے وینزویلا میں اقتدار سنبھالنے والی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز اور خطے کے دیگر ممالک کو بھی خبردار کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ڈیلسی روڈریگز نے درست فیصلے نہ کیے تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔صدر ٹرمپ نے کیوبا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-34 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) پی آئی اے نے رمضان المبارک کی منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے انتظامیہ نے ماہ رمضان کے دوران پروازوں میں افطار کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا۔ پی آئی اے نے کہا کہ ماہ رمضان کے لیے30 سے35 گرام وزن کے1 لاکھ کھجوروں کے پیکٹ فراہم کیے جائیں۔ پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کی افطار کے لیے200 ملی لٹر کے لاکھوں جوسز کے لیے بھی ٹینڈر جاری کردیا۔ قومی ادارے کے شعبہ فوڈ سروسز کی درخواست پر سپلائی چین ڈیپارٹمنٹ نے ٹینڈر جاری کر دیا۔ حکام نے کہا کہ کھجوریں اور جوسز دوران پرواز مسافروں کو رمضان المبارک کے دوران پیش کیے جائیں گے، ٹینڈر کے...
      واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی انسپیکٹر جنرل کی جانب سے افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری جنگ اور تعمیر نو کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکا نے افغان جنگ میں 763 ارب ڈالر خرچ کیے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مبینہ کوششوں کے باوجود افغان حکومت کو دوحہ مذاکرات میں نظرانداز کیا گیا اور اس کے نتیجے میں ریاستی ڈھانچے کی کمزوری پیدا ہوئی۔ امریکہ کی سرکاری رپورٹ کے مطابق 2002 سے 2021 تک امریکہ نے افغانستان میں تعمیر نو کے لیے مجموعی طور پر 144.7 ارب ڈالر مختص کیے، جن میں سے 137.3 ارب ڈالر خرچ کیے گئے، اس دوران تعمیر نو کے اخراجات یورپ...
    امریکہ نے افغان جنگ میں 763ارب ڈالر خرچ کیے، امریکی انسپکٹر جنرل WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(سب نیوز)امریکی انسپکٹر جنرل کی جانب سے افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری جنگ اور تعمیر نو کے حوالے سے حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکا نے افغان جنگ میں 763 ارب ڈالر خرچ کیے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مبینہ کوششوں کے باوجود افغان حکومت کو دوحہ مذاکرات میں نظرانداز کیا گیا اور اس کے نتیجے میں ریاستی ڈھانچے کی کمزوری پیدا ہوئی۔امریکہ کی سرکاری رپورٹ کے مطابق 2002 سے 2021 تک امریکہ نے افغانستان میں تعمیر نو کے لیے مجموعی طور پر 144.7 ارب ڈالر مختص کیے، جن میں...
    شمالی کوریا نے اتوار کے روز بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے جس سے خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ میزائل تجربات ایسے وقت میں کیے گئے جب جنوبی کوریا کے صدر اپنے سرکاری دورے پر چین پہنچ رہے ہیں، جو شمالی کوریا کا قریبی اتحادی سمجھا جاتا ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے کم از کم دو بیلسٹک میزائل داغے جو سمندر میں جا گرے۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ میزائل تقریباً 900 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ جاپان نے بھی میزائل لانچ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک میزائل نے 950 کلومیٹر تک پرواز کی۔ ماہرین کے مطابق یہ میزائل تجربات چین کو پیغام دینے...
    ویب ڈیسک:امریکی انسپیکٹر جنرل نے افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری جنگ اور تعمیرِ نو سے متعلق حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ کی طویل عسکری اور مالی مداخلت کے باوجود افغان حکومت کو دوحہ مذاکرات میں نظرانداز کیا گیا، جس کے نتیجے میں ریاستی ڈھانچہ مزید کمزور ہوا۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ نے 2002 سے 2021 کے دوران افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے 144.7 ارب ڈالر مختص کیے، جن میں سے 137.3 ارب ڈالر خرچ کیے گئے۔ یہ اخراجات یورپ کے تاریخی مارشل پلان سے بھی زیادہ تھے، تاہم افغان حکومتوں میں کرپشن تعمیرِ نو کی سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہوئی۔ چین کا امریکا سے صدر مادورو...
    امریکا کے خصوصی انسپیکٹر جنرل نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ اور تعمیر نو پر حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی اقدامات اور طالبان کے ساتھ مذاکرات میں افغان حکومت کو نظر انداز کرنے سے افغانستان کے ریاستی ڈھانچے میں کمزوری پیدا ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 2002 سے 2021 تک امریکا نے افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے 144.7 ارب ڈالر مختص کیے، جبکہ جنگی کارروائیوں پر اضافی 763 ارب ڈالر خرچ ہوئے۔ افغان حکومت کی کرپشن تعمیر نو میں سب سے بڑی رکاوٹ رہی اور افغان سیکیورٹی فورسز 90 ارب ڈالر خرچ ہونے کے باوجود غیر ملکی افواج پر انحصار ختم نہ کر سکیں۔ امریکی انخلا کے بعد فورسز تیزی سے بکھر گئیں...
    یہ اقدام بروکلین میں دستخط کیے گئے پانچ ایگزیکٹو آرڈرز میں سے ایک تھا،خطاب آج شہر کیلئے نئی صبح کا آغاز ہے اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے،میئر نیویارک آج شہر کیلئے نئی صبح کا آغاز ہے اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے ۔نیو یارک کے ڈیموکریٹک سوشلسٹ میئر ظہران ممدانی نے عہدہ سنبھالتے ہی اپنے پیش رو ایرک ایڈمز کے دور کے بیشتر ایگزیکٹو آرڈرز منسوخ کر دئیے۔یہ فیصلہ حلف اٹھانے کے چند گھنٹے بعد جاری ہونے والے ایک بڑے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے کیا گیا، جو ان احکامات سے متعلق ہے جو ایڈمز پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد جاری کیے گئے تھے۔ یہ اقدام بروکلین میں کو دستخط کیے گئے...
    لاہور:حکومت نے چکن غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کر دیا، حکومت کی جانب سے ایک کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عائد کیے جانے کا انکشاف۔  پنجاب برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برائلر انڈسٹری سنگین مسائل کا شکارہے۔  حکومت نے زندہ برائلر کی قیمت 383 روپے فی کلو فکس کی ہوئی ہے، اس میں 63 فیصد تک ٹیکسز ہیں یعنی حکومت 250 روپے وصول کررہی ہے جبکہ فارمر کے حصے میں صرف 130 روپے آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ مرغی آج بھی سستی ہے لیکن حکومتی ٹیکسز کی بھرمار نے برائلر کو لوگوں کی قوت خرید سے باہر کر دیا ہے، حکام نے سنجیدگی نہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پڈعیدن (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی آفس نے سال 2025 کی کار کردگی رپورٹ جاری کردی،87 پولیس مقابلوں 9 ڈاکو ہلاک،63 زخمی حالت میں گرفتار،2 پولیس اہکار شہید ہوئے،141 تولہ مسروقہ سونا برآمد،سنگین وارداتوں میں ملوث 32 گینگ کا خاتمہ کیا،لوٹی گئی 78 لاکھ روپے نقدی برآمد،1،راکٹ لانچر 2 گولے، 2 جی تھری رائفل،7 کلاشنکوف،6 رائفل،47 شاٹ گن،رپیٹر،46 عدد ریوالور،پستول،2102 راونڈ،کارتوس برآمد کیے۔تفصیلات کے مطابق سال 2025 کے دوران ضلع نوشہروفیروز پولیس نے قیامِ امن، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور اور مؤثر اقدامات کیے۔ درپیش چیلنجز کا جرات و استقامت سے مقابلہ کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ ان کامیابیوں کی تفصیل...
    بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری جنرل میاں غلام پورور نے خبردار کیا ہے کہ ملک اگلے پارلیمانی انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے اور ان کی پارٹی کسی بھی ‘یک طرفہ یا مصنوعی انتخابات’ کو قبول نہیں کرے گی۔ جمعہ کی شام کھلنا کے ڈوموریا میں ہندو کمیونٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے پورور نے کہا کہ ہم کسی مشکوک انتخاب کو دوبارہ قبول نہیں کریں گے۔ جو لوگ ایسا منصوبہ بنا رہے ہیں، انہیں جان لینا چاہیے کہ عوام نے تبدیلی کے لیے پہلے ہی بھاری قیمت ادا کی ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ اسے دوبارہ بچانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: عام انتخابات سے قبل جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے مرکزی رہنما کے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعے کے روز ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ پولیس کی جانب سے قانونی طریقۂ کار اختیار کیے بغیر کی گئی کوئی بھی گرفتاری اغوا کے مترادف ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: ججز کی تعیناتی کے لیے عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ عدالت نے لاہور اور بہاولپور میں خواتین اور بچوں کے اغوا سے متعلق گمشدگی کے مقدمات کی سماعت کے دوران سنایا۔ ڈی آئی جی کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں ملوث افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر اس عمل کا غلط استعمال کیا گیا یا انصاف میں مداخلت کی گئی تو...
    محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں، نگراں دور کے دوران 18 جامعات میں 645 ملازمین بھرتی کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ویمن یونیورسٹی مردان میں 140، زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں 120،...
    امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما ظہران ممدانی قرآنِ مجید پر حلف اٹھا کر میئر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ رما دواجی بھی موجود تھیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ تقریب میں ظہران ممدانی کی اہلیہ کے اسٹائل، لباس اور خصوصاً مہنگے جوتوں نے  توجہ حاصل کر لی۔ رپورٹس کے مطابق رما دواجی نے تقریباً کے موقع پر Miista برانڈ کے ’شیلی بوٹس‘ پہنے جن کی قیمت تقریباً  630 امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ Socialist Zohran Mamdani’s wife Rama Duwaji appears to wear luxury $630 boots to swearing in ceremony https://t.co/ohy0HVeByC pic.twitter.com/W9GuciHdhS — New York Post (@nypost) January 1, 2026 سوشل میڈیا...
    فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے عبوری حکومت کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز، ڈائریکٹرز اور متعلقہ حکام کو خط لکھا دیا۔ سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی: عدالت لاہور ہائی کورٹ نے واضح کردیا کہ سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی۔ خط کے متن کے مطابق سرکاری جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے قانون پر عملدرآمد یقینی بنائیں، یہ وزارتی کمیٹی میں زیر غور آچکا ہے۔خط کے مطابق اس معاملے پر محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور قانون سے بھی رائے حاصل کی جاچکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز