شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا ئ‘ خوشحالی اور ملکی ترقی کیلئے نوجوانوں کو اللہ اور اسکے رسول کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ جب تک ہم کرپشن خاتمے کیلئے جدوجہد نہیں کرےنگے ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی نے قائداعظم کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہوکر کرپشن کی سزا موت کا نعرہ لگایا ہے۔ اختر ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا نیا سال شروع ہو چکا‘ نوجوانوں کو مایوسی سے نکل کر اقبال کے شاہین کی طرح سامنے آنا ہوگا۔ صرف یہی نہیںنوجوانوں کو جدید علوم کی طرف راغب کرنے کیلئے علماءکرام کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا 2025ءمیں پاکستان کو دفاعی محاز میں زبردست کامیابیاں سمیٹیں۔ آج دنیا اہم فیصلوں میں پاکستان کو شامل کر رہی ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران

ایران کی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار محسن رضاعی نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا ردعمل شدید اور وسیع ہوگا۔

ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے انفرا اسٹرکچر پر مزید حملے کیے تو ایران کا جوابی اقدام شدید اور بتدریج وسیع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ شلمچہ میں زائرین پر حملہ اور انفرا اسٹرکچر پر حملوں کی امریکی دھمکیاں مایوسی اور بے بسی کے سوا کچھ نہیں ہیں۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • باب المندب بند۔ آگے کیا ہوگا؟
  • پاکستان کا موقف اور خطے میں امن کا تقاضا
  • انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں کا جواب شدید اور وسیع ہوگا، ایران
  • پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • آزادکشمیرکے ضلع میرپور میں انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال ہونا شروع
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے فعال سفارتی کردار جاری رکھے ہوئے ہے، اسحاق ڈار
  • حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع