2026-06-02@21:11:41 GMT
تلاش کی گنتی: 6689
«گرج چمک کے ساتھ بارش»:
(نئی خبر)
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، ازبک ہم منصب اور معاون خصوصی ہارون اختر خان کے ساتھ ربن کاٹ کر”میڈ ان ازبکستان” نمائش کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے مختلف تھانوں میں تعینات کالی بھیڑیں قانون کی دھجیاں اڑانے لگیں۔ تھانہ شاہراہ نورجہاں اور سمن آباد میں رشوت ستانی اور بھتہ خوری کا بازار گرم، اسپیشل برانچ کے اہلکار بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے۔تھانہ شاہراہ نورجہاں میں اسپیشل برانچ کا اے ایس آئی شجاعت عرف شْجاع ایک منظم نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ٹیم میں اے ایس آئی مختیار، مدنی رند اورایس ایچ او شاہراہ نورجہاں کا سالا اور بھائی بھی شامل ہیں۔ تھانے کی حدود میں شجاع کا اپنا سب سے بڑاگٹکا اور ماوا کا کارخانہ کھلے عام چل رہا ہے، جسے کوئی روکنے والا نہیں۔اسپیشل برانچ سمن آباد کا اہلکار عدنان...
معروف میزبان فہد مصطفیٰ چند ماہ سے دوسری شادی کی افواہوں کے باعث کافی خبروں میں رہے ہیں لیکن اب وہ سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ہمراہ ایک بار پھر چھا گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی تیزی سے پھیلنے والی تصاویر میں فہد مصطفیٰ اپنے چھوٹے سے خاندان کے ساتھ خوش و خرم دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصاویر ان کے بیٹے موسیٰ کی دسویں سالگرہ کی ہے جس میں انھوں نے اپنی اہلیہ ثنا فہد اور بیٹی فاطمہ کے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں۔ فہد مصطفیٰ اور ثنا فہد کی شادی کم عمری میں ہوئی تھی۔ دونوں کالج کے زمانے سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور اب وہ دو بچوں فاطمہ اور موسیٰ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود فرانس اور کینیڈا نے ڈنمارک کے ساتھ اپنی عملی حمایت کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ کے دارالحکومت نونُوک میں اپنا قونصل خانہ باضابطہ طور پر کھول دیا۔ دونوں ممالک کے اس اقدام کو ڈنمارک کے ساتھ اپنی حمایت اور تعاون کے طور پر پیش کیا گیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب صدر ٹرمپ نے دوسری بار گرین لینڈ پر ملکیت کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانسیسی سفیر کرسٹوپ پیرِسوٹ اور نئے فرانسیسی قونصل جنرل ژاں نویل پوئریئر نے گرین لینڈ کے دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ انھوں نے کہا کہ میں کہا کہ فرانس کا قونصل خانہ گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ دوستی اور یکجہتی کا...
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اپر اور لوئر اور کولائی پالس میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اندرون لاہور کا دورہ کیا اور دوستوں کے ساتھ بسنت منائی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف بسنت کے حوالے سے اپنے قریبی دوستوں اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے گھر پہنچے۔ نواز شریف نے دوستوں کے گھر جاکر چھت پر بیٹھ کر پتنگ بازی کا مشاہدہ کیا اور بسنت سے خوب محظوظ ہوئے۔ اس کے علاوہ وہ ن لیگ کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کے گھر پر بھی گئے۔ مزید پڑھیں بسنت کی رنگینیوں میں چاہت فتح علی خان کی انٹری، رقص کی ویڈیو وائرل پنجاب میں بسنت پر فری ینگو رائڈ کا اعلان زبانی جمع خرچ نکلا ’اسلام آباد میں دھماکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور لوئر، سوات، بونیر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اپر اور لوئر اور کولائی پالس میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ جبکہ صوبے کے میدانی علاقوں پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، چارسدہ، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے...
امت شاہ کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے اور اراکین اسمبلی خطے سے متعلق مختلف عوامی مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کا اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی موجودگی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک پیغام میں امیت شاہ نے کہا کہ انہوں نے جموں و کشمیر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران سرمایہ کاری، صنعت، کھیل اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں...
وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس سیکشن کو اللہ تعالی اس طرح کامیاب رکھے۔ اگر کسی معاشرے سے پرامن رہنا ہے یا ترقی کرنی ہے تو ہر کسی نے اپنا رول پلے کرنا ہے۔ بطور وزیر قانون مجھے بہت تنقید ہوتی ہے، آج میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس موقع ہے کہ سب باتیں بتا دوں۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کا آغاز ہوا اور اس میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے نتائج مثبت رہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران اس بار پچھلے ڈیڑھ سال کے مقابلے میں عمل کے لیے زیادہ تیار ہے اور ان کا مقصد ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا ہے۔ یاد رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان یہ مذاکرات عُمان کے دارالحکومت مسقط میں جمعے کو ہوئے تھے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، اگلے ہفتے ایران کے ساتھ پھر مذاکرات ہوں گے، ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے کافی وقت پڑا ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے دوران ماحول مثبت رہا، فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا، آئندہ مذاکرات کی تاریخ پر عمان سے مشاورت ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران نے افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا، مذاکرات میں...
راولپنڈی: پولیس نے گھر میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ مقدمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زیر حراست شخص کے گھر کام کاج کرتی تھی جس نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ واضح رہے کہ واقعے کا مقدمہ 4 روز قبل درج کیا گیا تھا، جس کے بعد ملزم کو پیرودھائی پولیس نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا جب کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس بھی کروایا گیا ہے۔ ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو ایک مضبوط اور خطرناک ٹیم کے طور پر منوایا ہے۔اب تک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 51 میچز کھیل چکا ہے، جن میں سے 30 مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے گرین شرٹس نے ایک متاثرکن ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ اعدادوشمار نہ صرف ٹیم کی مستقل مزاجی کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مضبوط حیثیت کا ثبوت بھی ہیں۔اس میگا ایونٹ میں ایک اور نمایاں پہلو ٹیم کی قیادت ہے، جہاں سلمان علی آغا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اور اقتصادی تعاون نے ملکی معیشت کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے، جہاں برآمدات میں نمایاں اضافہ اور اہم شعبوں میں تاریخی سنگِ میل عبور کیے جا رہے ہیں۔اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی مؤثر حکمت عملی کے باعث پاکستان عالمی شراکت داری کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جس کے ثمرات مختلف صنعتی اور زرعی شعبوں میں واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں۔پاکستان کے فارماسیوٹیکل اور زرعی شعبوں نے حالیہ عرصے میں چین کے ساتھ تعاون کے نتیجے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اسی سلسلے میں چینی زرعی ماہرین اور صنعت کے نمائندوں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا...
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور کہا کہ امریکا امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ برطانوی وزیرِ خارجہ نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سعودی عرب نے بھی حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ و دیگر کے ساتھ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد (طارق سمیر) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسلام آباددھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیںروسی سفارتخانے کے مطابق اپنے خطوط میں صدرپیوٹن نے کہاکہ عبادت کے دوران لوگوں کا قتل کیا جانا دہشت گردی کی وحشیانہ اور غیر انسانی فطرت کا ایک اور ثبوت ہے،میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں اپنے پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے روس کی آمادگی کا اعادہ کرتا ہوں۔روسی صدر نے لکھاکہ میری دلی ہمدردی اور حمایت اُن خاندانوں اور عزیزوں تک پہنچائیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا،انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمنائیں...
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی غزہ اور علاقائی استحکام پر سلووینیا میں عرب ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعے کے روز سلووینیا کے دارالحکومت لیوبلیانا میں سلووینیا کی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ و یورپی امور تانیا فایون سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات غزہ کی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام پر مرکوز عرب وزرائے خارجہ کے توسیعی اجلاس کے موقعے پر ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے سلووینیا کی وزیر خارجہ سے علیحدہ ملاقات میں سعودی عرب اور سلووینیا کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا۔ بعد ازاں دونوں ممالک کے درمیان عمومی...
لاہور میں لگ بھگ 25 برس بعد بسنت کے تہوار کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے کھلاڑی بھی پتنگ بازی کے جوش میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اہلیہ اور دوستوں کے ہمراہ گزشتہ شب پتنگ اُڑانے کے لیے چھت پر نظر آئے۔ حسن علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی سرگرمی کی اسٹوری شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔ اس کے علاوہ حسن علی کے ایک قریبی دوست نے بھی ان کی پتنگ بازی کی ویڈیو انسٹاگرام...
پنجاب بھر میں خواتین، بچے اور بزرگ بسنت کی خوشیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اور کئی برسوں بعد لاہور میں ایک بار پھر گلی گلی، کوچہ کوچہ بسنت کی بہار لوٹ آئی ہے۔ شہر کی سڑکیں اور چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے سجی ہوئی ہیں جبکہ ہر طرف جشن کا سماں نظر آ رہا ہے۔ لاہور کی گلیوں میں پتنگ بازی کا زور ہے، اگرچہ پتنگ اور ڈور کی قیمتیں زیادہ ہیں لیکن اس کے باوجود شہر بھر میں پتنگیں نایاب ہوتی جا رہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد بسنت کی اجازت ملنے پر لوگ مہنگائی کے باوجود اس تہوار کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ طویل عرصے بعد بسنت منانے والی صوبائی وزیر اطلاعات...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 25 سال بعد بسنت کی بحالی کے ساتھ ہی لاہور کے آسمان پر ایک بار پھر رنگ برنگی پتنگیں لہرانے لگی ہیں، جو شہر میں خوشی اور ثقافتی رنگوں کی واپسی کی علامت ہیں۔ بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شہریوں کی بسنت منانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ خوشیوں کا یہ تہوار ذمہ داری کے ساتھ منائیں۔ مریم نواز نے کہا کہ تمام حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنایا جائے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب اور پاکستان میں خوشی اور سکون واپس لانے پر محمد...
اسلام ٹائمز: میزائل شہروں میں خرمشہر 4 کی آپریشنل تعیناتی، مسلح افواج کے نظریئے کو دفاعی سے جارحانہ کرنے کے اعلان کیساتھ ہی، علاقائی اور بین علاقائی دشمنوں کیلئے ایک واضح پیغام ہے۔ ایران نے اپنی میزائل صلاحیت کو نہ صرف برقرار رکھا گیا ہے، بلکہ اسکی رفتار اور درستگی میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ یہ اقدامات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں، جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات ہونیوالے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال اسرائیل کیساتھ بارہ دن جاری رہنے والے تنازع کے بعد ملک کی عسکری حکمتِ عملی میں تبدیلی آئی ہے۔ تہران کے مطابق اب اسکی پالیسی صرف دفاع...
مسقط (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف مذاکرات کیلئے عمان پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ عباس عراقچی آج صبح مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں شریک ہوں گے، ایران جوہری مذاکرات میں پورے اختیار کے ساتھ منصفانہ، باہمی طور پر قابلِ قبول اور باوقار مفاہمت تک پہنچنے کے مقصد سے شریک ہوگا۔ اس سے قبل امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعے کو ہی ترکیہ میں شیڈول تھے جس کے بعد ایران کی جانب...
ممبئی( ویب ڈیسک) ایشوریا رائے نے طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشک کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام دے کر تمام خبروں کو غلط ثابت کردیا، سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایشوریا رائے نے ابھیشک بچن کی 50 ویں سالگرہ پر مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے انہوں نے ابھیشک کے بچپن کی تصویر لگائی اور پیار بھرے ایموجیز کے ساتھ لکھا کہ پیارے بےبی-پاپا کو 50 سالگرہ مبارک، ڈھیر سارا پیار، سکون، خوشیاں، دلی سکون اور بہترین صحت کے ساتھ خوش رہیں اور محبت کے ساتھ چمکتے رہیں۔ View this post on Instagram A post shared by AishwaryaRaiBachchan (@aishwaryaraibachchan_arb) اداکارہ کے مداحوں نے ان کے پیغام کو سراہا اور جوڑے کو مبارک باد...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان بیک چینل رابطے جاری ہیں، کیونکہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم گروپ میچ کے انعقاد کا کوئی حل نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پاکستانی حکومت کی ہدایات پر پاکستان 15 فروری کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میدان میں نہیں اترے گا، تاہم وہ اپنے دیگر میچز کھیلے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: ناصر حسین کی آئی سی سی پر تنقید، پاکستان اور بنگلادیش کے مؤقف کی حمایت وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ فیصلہ بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے کیا گیا ہے، جسے ٹی20 ورلڈ کپ سے اس بنیاد پر باہر کر دیا گیا...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر ناز ہے، زندہ دلانِ لاہور ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں، ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں، حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کریں۔ مریم نواز شریف نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ بسنت کی خوشیاں منائیں،ہم آپ کے ساتھ ہیں، پریشانیاں بھلا کر نیلے افق کی طرف بڑھتی ہوئی گڈی پر توجہ مرکوز کریں، آج لاہور میں پتنگیں نہیں خوشیاں اڑ رہی ہیں، خوشی کے ہر لمحے میں اپنے ارد گردکے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بائیک کی بجائے ہر روٹ پر مفت ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں، عوام کے مفت امدورفت کے لئے...
ملتان: کور کمانڈر ملتان کی غازی یونیورسٹی، ڈی جی خان میڈیکل کالج اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی ڈی جی خان کے اساتذہ و طلبہ کیساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ خصوصی نشست میں وائس چانسلرز، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر کور کمانڈر ملتان کا کہنا تھا کہ دو قومی نظریہ ہماری قومی وحدت کی بنیاد ہے کیونکہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ کور کمانڈر نے آپریشن بنیان المرصوص میں اللہ کی مدد اور قوم کی بھرپور حمایت سے حاصل ہونے والی کامیابی کو اجاگر کیا۔ طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر فخر کا اظہار کیا۔ شرکاء کی جانب سے نوجوانوں کی فکری...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر ناز ہے، زندہ دلانِ لاہور ذمہ داری کے ساتھ خوشیاں منائیں، ذمہ داری شہری ہونے کا ثبوت دیں، حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم نواز شریف نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ بسنت کی خوشیاں منائیں،ہم آپ کے ساتھ ہیں، پریشانیاں بھلا کر نیلے افق کی طرف بڑھتی ہوئی گڈی پر توجہ مرکوز کریں، آج لاہور میں پتنگیں نہیں خوشیاں اڑ رہی ہیں، خوشی کے ہر لمحے میں اپنے ارد گردکے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ فیروزوالہ میں پتنگ اڑاتے 9 سالہ بچہ چھت سے گر کر جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی متعدد آپشنز موجود ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ ایران سے متعلق اپنے مطالبات پر بالکل واضح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ یہ جانچنا چاہتے ہیں کہ آیا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پایا جا سکتا ہے یا نہیں۔کیرولین لیوٹ نے ایرانی قیادت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے پاس سفارتی ذرائع کے ساتھ ساتھ دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ دنیا کی تاریخ کی سب سے طاقتور فوج کے کمانڈر انچیف ہیں اور اپنے اختیارات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،بھارتی مظالم کشمیری عوام کے ناقابل تسخیر حوصلے اور آزادی کی جائز جدوجہد کو کمزور کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، اب دنیا کی کوئی طاقت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی منزل کے حصول سے نہیں روک سکتی۔بلاول نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ آزادی ک جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ خبر ایجنسی گلزار
فوٹو: اسکرین گریب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے سڑکوں کی بحالی کے کام کا معائنہ کیا۔ مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں، انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ شہر کی شاہراہوں کو خوبصورت بنایا جائے۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اب واضح تبدیلی نظر آنی چاہیے، یہ سال تبدیلی کا سال ہے، کراچی والے جلد اثرات محسوس کریں گے۔
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ، او آئی سی قیادت کو خطوط لکھے اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطوط میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد اور رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا۔ خطوط میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی...
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے لازوال سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف شہدا کے عزم اور قربانی کو سراہا بلکہ مستقبل میں کشمیری عوام کی آزادی کی جانب بڑھتے ہوئے سفر پر یقین کا اظہار بھی کیا۔ یہ بھی پڑھیں:مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر، معرکۂ حق میں بھارت کا غرور خاک میں مل گیا، وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں جموں و کشمیر شہدا کے یادگار پر پھول چڑھائے اور کشمیری آزادی...
بھارتی شہر ممبئی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے واقعے میں 20 سالہ سماعت و گویائی سے محروم خاتون کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد متاثرہ خاتون کا والد ہی بچے کا حیاتیاتی باپ ثابت ہوا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت، منی پور میں اغوا اور اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون انتقال کر گئی پولیس کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے کَف پریڈ میں مارچ سے ستمبر 2025 کے دوران پیش آیا۔ ستمبر میں خاتون نے اپنی دادی کو پیٹ میں تکلیف کی شکایت کی، جس پر اسپتال لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف مبصر ناصر حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مبینہ دوہرے معیار پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کرکٹ ادارے کو بھارت، پاکستان اور بنگلا دیش سمیت تمام ممالک کے ساتھ یکساں اور منصفانہ رویہ اختیار کرنا ہوگا، ورنہ عالمی کرکٹ کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ایک اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین نے سوال اٹھایا کہ اگر بنگلا دیش کی جگہ بھارت کسی ایونٹ کے لیے وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو کیا آئی سی سی بھی اتنا ہی سخت ردعمل دیتا؟ یہ سوچنا بھی مشکل ہے کہ آئی سی سی بھارت کو کسی ایونٹ سے باہر...
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی ملک بھر میں کامیابی کے ساتھ جاری رہی اور3 کروڑ 89 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ نیشنل ای او سی نے کہا کہ یہ انسداد پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے تاکہ سرحد پار وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر طور پر روکا جا سکے، ابتدائی تین روز کے دوران ملک بھر میں 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ صوبائی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا قاسم نون نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔ ڈی چوک میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ بھارت کی جانب سے زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مسئلے کا حل نکالا جائے۔ رانا قاسم نون نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ان کے حق خودارادیت کی حمایت...
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہےکہ چین ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے اور ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں چینی سفیر نے بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سےتعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا۔ ملاقات میں انسدادِ دہشتگردی سمیت داخلی سلامتی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ انٹیلی جنس شیئرنگ اور سائبر...
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ پانچ فروری یومِ یکجہتی کشمیر اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے کی علامت ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مذہبی، ثقافتی اور سماجی بنیادوں پر قائم ہے، اہلِ پاکستان ہر حال میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے ساتھ کھڑے ہیں۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ کشمیری عوام نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر لیا تھا، بھارت کے غیر قانونی اقدامات کشمیری عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں، 05 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔آزاد جموں...
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہندوتوا پر مبنی نظام کے تحت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو شدید امتیازی سلوک کا سامنا ہے، عالمی برادری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے اور کشمیری عوام کو ان کا حقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات کے دوران ایک دوسرے سے شکوے کیے گئے، ملاقات ایک گھنٹے پر مشتمل تھی اور کافی تناؤ والی رہی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملاقات میں 95 فیصد بات چیت صوبے کے مسائل پر ہوئی جبکہ 5 فیصد سیاسی امور پر مرکوز رہی، وزیراعظم نے پورے تحمل کے ساتھ بات سنی اور وزیراعلیٰ نے مالی مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نیشنل ایشوز پر میٹنگ میں عدم شرکت پر تنقید کی، جس پر وزیراعلیٰ نے جواب دیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وہ ان کی جدوجہدِ آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی بربریت اور سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں تاہم بھارتی مظالم کشمیری عوام کے ناقابلِ تسخیر حوصلے اور آزادی کی جائز جدوجہد کو کمزور کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، اب دنیا کی کوئی طاقت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی منزل کے حصول سے نہیں روک سکتی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ...
چین اور امریکہ ایک دوسرے کے خدشات کو دور کرنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ وہ چین امریکہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ نئے سال میں وہ ٹرمپ کے ساتھ مل کر چین امریکہ تعلقات کی مستحکم ترقی کی رہنمائی کرتے ہوئے مزید اہم اور فائدہ مند کام کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چین اور امریکہ کے اپنے اپنے تحفظات ہیں۔ جب تک دونوں فریق برابری، احترام اور باہمی فائدے کے رویے کے ساتھ مل کر...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی اور آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر فوری عمل ہونا چاہیے کیونکہ کشمیریوں پر مسلسل ناروا ظلم کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاس کوئی جواز نہیں، وہ صرف کشمیریوں پر ظلم کے ذریعے اپنی ناکامی چھپا رہا ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کا ہر بچہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے...
ویب ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی غیرمتزلزل عزم کے ساتھ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے ، پاکستان کے عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی بربریت اور سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں تاہم بھارتی مظالم کشمیری عوام کے ناقابلِ تسخیر حوصلے اور آزادی کی جائز جدوجہد کو کمزور کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، اب دنیا کی کوئی طاقت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی منزل کے حصول سے نہیں روک سکتی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ...
وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات جمعہ کو عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی کہا کہ مذاکرات جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے مسقط میں ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق واشنگٹن نے تہران کو واضح کیا کہ مذاکرات کے مقام یا فارمیٹ میں تبدیلی کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی، اور اگر ایران اس فارمیٹ میں واپس آتا ہے تو امریکا اس ہفتے یا اگلے ہفتے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان اور امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ کی اپ ڈیٹ ایرانی ذرائع نے کہا کہ امریکا نیوکلیئر مذاکرات...
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنا ان کا بنیادی حق ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی،بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں سے بھارتی جبر کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے، بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینا عالمی برادری کی ذمے داری ہے۔ سرفراز...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر، عمان اور قطر میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فون کالوں میں تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصر، عمان اور قطر میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فون کالوں میں تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل وزیر خارجہ سید عباس...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشرقی ہمسایہ اور خوارج پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے راستے میں کانٹا بننا چاہتے ہیں لیکن ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان نے اپنے دشمن کو ذلت آمیز شکست دی، ہمارے مشرقی ہمسایہ اور دیگر خوارج مل کر پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے راستے میں کانٹا بننا چاہتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا ضرور مکمل خاتمہ ہوگا اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا لیکن یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے...
وسط ایشیا میں تجارت بڑھنے سے پاکستان اور افغانستان کے حالات بھی بدل جائیں گے، ایمبیسیڈر علی سرور نقوی
پاکستان کے سابق سفارتکار اور سینٹر آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایمبیسیڈر علی سرور نقوی نے پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کے بارے میں وی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ادوار میں پاکستان نے ان ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی طرف توجہ نہیں دی لیکن شہباز حکومت اس سلسلے میں کافی متحرک اور فعال کردار ادا کررہی ہے جو کہ اچھی پیشرفت ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 37 معاہدوں پر دستخط: پاکستان قازقستان کا اسٹریٹجک پارٹنر، وزیراعظم شہباز شریف کی قازق صدر کے ہمراہ گفتگو اُن کا کہنا ہے کہ خطّے میں ہونے والی دہشتگردی بھی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ماند پڑ جائے گی اور افغانستان کے حالات بھی ٹھیک...
آج ملک بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی، ان کی جدوجہدِ آزادی اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یوم یکجہتی کشمیر عقیدت، درد اور عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں تنہا نہیں۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں مقبوضہ کشمیر میں بہنے والے لہو کو سلام پیش کیا جائے گا۔ شہر شہر خصوصی تقاریب، جلسے، جلوس، ریلیاں، سیمینارز اور کانفرنسز منعقد کی جائیں گی، جہاں مسئلہ کشمیر کو عالمی ضمیر کے سامنے اجاگر کیا جائے گا۔ کوہالہ پل پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مقبوضہ وادی کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا اور دنیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے تحت آج 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر کراچی تا کشمور صوبے بھر میں ریلیاں، سیمینارز، احتجاجی مظاہرے اور انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، اجتماعات وریلیوں کے ذریعے بھارتی ظلم وجبر کی مذمت، کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار اور ان کی جدوجہد آزادی کی حمایت کو اجاگر کیاجائے گا۔جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان مجاہدچنا کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں منعقدہ اجتماعات سے جماعت اسلامی کے صوبائی اور مرکزی قائدین خصوصی خطاب کریں گے اور مسئلہ کشمیر کی تازہ صورتحال، انسانی حقوق کی پامالی اور...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے اور اس حوالے سے ہمیں بنگلہ دیش کے ساتھ پوری طرح کھڑا ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے ہم نے بڑا واضح اسٹینڈ لیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ ہم نہیں کھیلیں گے کیونکہ پاکستان نے کہا یہ کھیل کا میدان ہے سیاست کا میدان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے، ہم نے بڑا سوچ سمجھ کر اسٹینڈ لیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں اس حوالے...
ہم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، ہمیں بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، وزیر اعظم
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے۔وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہم نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے، کھیل کےمیدان میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، ہم نے بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا ہے۔ کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بنگلہ دیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج اور سابقہ ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنانا چاہیے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کو گلوبل ساؤتھ کے ممالک پر مشتمل ایک بلاک کی تشکیل کی حمایت کرنی چاہیے جو عالمی سطح پر فلسطین کے لیے آزادی اور انصاف کے مقدمے کی قیادت کرے۔تحریک...
سٹی 42: وزیر اعظم نے کہا یو م یکجہتی پر نہتے کشمیریوں کے ساتھ والہانہ اظہار کیا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی کے حوالے سے ہم نے واضح اقدام کیا ۔
سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنے شاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ پنجابی کامیڈی شو پنجابی کڑیاں کی بھی میزبان ہیں، سینئر اداکارہ ڈیجیٹل میڈیا پر بھی موجود ہیں، جہاں وہ مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کرتی ہیں۔ حال ہی میں اپنی بھانجی نرمان انصاری کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے...
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان نے کانسٹیبل دستگیر کے گھر کو آگ بھی لگا دی، جس سے گھر کے اندر موجود سامان کو نقصان پہنچا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچی اور شواہداکٹھے کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے کو گھیرے میں لیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں پولیس کانسٹیبل کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کردیا گیا جب کہ مسلح افراد نے گھر کو بھی آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق واقعہ سرائے نورنگ کے گاؤں نصر خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے پولیس کانسٹیبل دستگیر کو اس کے گھر میں گھس کر اہل خانہ کے سامنے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات...
پاکستان کے سابق نائب اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے وہ اب امریکا میں اوبر ڈرائیونگ کر کے اپنا گزارا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایمانداری کو ترجیح دی اور اب بھی عمران خان کے نظریے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم سوری نے نے گفتگو میں کہا کہ وہ مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ انہیں اوبر جیسا کام کرنا پڑے گا۔ میں نے چوری کی راہ اختیار کرنے کی بجائے ایمانداری کو منتخب کیا۔ انہوں نے اپنے سیاسی مؤقف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ...
ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں ،امید ہے کامیاب ہوں گے،ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، امید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے، ایران کسی پیشرفت کا خواہشمند نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم...
آسٹریلیا(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کے صائم ایوب دوبارہ نمبرون ٹی ٹوینٹی آل راؤنڈر بن گئے ۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد صائم ایوب نے ایک درجہ بہتری کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ انہوں نے زمبابوے کے سکندررضا سے ٹاپ پوزیشن چھینی۔ ٹی ٹوینٹی بولرزمیں ابراراحمد دو درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبرپرآگئے ۔ محمدنواز کی رینکنگ میں 8 درجے بہتری آئی ۔ وہ ساتویں نمبرپرہیں۔ بیٹرز میں سلمان آغا بارہ درجے بہتری کے ساتھ انتیسویں نمبرپرآگئے۔
اسلام ٹائمز: حال ہی میں جاری کی گئی دستاویزات میں جن افراد کے نام سامنے آئے ہیں، ان میں سے کئی پر اس کیس کے حوالے سے کبھی کوئی الزامات نہیں لگائے گئے اور متعدد افراد اس الزام کی تردید بھی کرتے رہے ہیں کہ وہ ایپسٹین کے ساتھ اس کے جرم میں کبھی شامل رہے تھے۔ ان مشہور شخصیات کی فہرست کو 'جیفری ایپسٹین لسٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس فہرست میں کن نامور اور قابل ذکر افراد کے نام شامل ہیں۔ خصوصی تحریر ایک امریکی جج کے احکامات پر امریکی کروڑ پتی شخصیت جیفری ایپسٹین کی نوعمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی سے متعلق دستاویزات جاری کی گئی ہیں، جن میں اس...
اسکرین گرایب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قازقستان کے ساتھ تجارتی حجم 2 سال میں1 ارب ڈالر تک لے جانے کےلیے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ خوشی ہے دونوں ملکوں کے تاجروں کی بڑی تعداد فورم میں شریک ہے، قازقستان کے صدر کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان اور قازقستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخطوزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر قاسم جومارت توکایووف نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔ انہوں نے کہا کہ وسط ایشیائی ریاستوں کو تجارت کے لیے اپنی بندرگاہوں تک رسائی دے سکتے ہیں، قازقستان اپنی مصنوعات گوادر اور کراچی پورٹ کے ذریعے برآمد کرسکتا ہے۔وزیراعظم نے مزید...
وزیرآباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد حملے کے مجرم محمد نوید کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے ایک اور الزام میں 4 سال قید کی سزا سنادی۔ رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ فضل الٰہی نے مجرم کو پنجاب آرمز (ترمیم شدہ) آرڈیننس 2015 کے تحت مجرم قرار دیا۔ مقدمہ/ایف آئی آر نمبر 742/2022 سے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد مجسٹریٹ نے چار سال کی سادہ قید کے ساتھ ساتھ 40,000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مجسٹریٹ نے ہدایت کی کہ یہ سزا کسی بھی دیگر سزاؤں کے ساتھ ساتھ چلائی جائے گی جو مجرم دوسرے فوجداری مقدمات میں کاٹ رہا ہو، جو اس کے جیل میں داخل ہونے کی...
حکومتِ پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مہاجرین کے لیے ایک بڑا اور اہم ریلیف پیکج دینے کا اعلان کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا عملی ثبوت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر 1989-90 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہجرت کرنے والے کشمیری مہاجرین کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر 5 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مہاجرین کو درپیش معاشی مشکلات میں کمی لانا اور ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کی مکمل بحالی ایک قومی فریضہ ہے، اور ریاست ان کی فلاح و...
روسی ایوانِ صدر کریملن نے واضح کیا ہے کہ اسے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ کریملن کے مطابق اس معاملے پر نئی دہلی کی طرف سے اب تک کوئی سرکاری مؤقف سامنے نہیں آیا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق اس معاہدے کے تحت بھارت کے ساتھ ٹیرف میں کمی پر اتفاق ہوا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف...
راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گوجر خان کے علاقے میں راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسا دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں اسکول ٹیچر سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر اسے اس کے شوہر کے خلاف بھڑکایا اور شادی کا جھانسا دے کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔...
سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے سے بیٹی بننے والی انایا بنگر مارچ میں جنس کی تصدیق کی آکری سرجری کروانے جا رہی ہیں۔ انیا کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانس رائٹس کی بھی علمبردار ہیں اور انہوں نے اپنی تبدیلی کے سفر کو عوام کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ انایا نے بتایا کہ ان کے چھوٹے بھائی آتھرو ہمیشہ ان کے ساتھ تھے اور اب والدین نے بھی ان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ سنجے بانگر سرجری کے تمام اخراجات خود برداشت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ذہنی دباؤ کے شکار بابل خان کی بالی ووڈ و اداکاروں کے خلاف ویڈیو پر اہلخانہ کی وضاحت انہوں نے کہا کہ ’میں مارچ میں ویجینوپلاسٹی کروانے والی...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر بھی کرچکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے جرائم میں کمی آئی،امریکی شہر اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم نہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو بات چیت کا موقع ملا لیکن وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس کے بعد ہم نے ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کیا، تاہم اب مجھے نہیں لگتا...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ترکیہ کے تعلقات محض دوطرفہ نہیں بلکہ پورے خطے کے امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اسٹریٹجک اہمیت رکھتے ہیں۔ ترک صدر منگل کو سرکاری دورے پر ریاض پہنچے۔ عرب اخبار ’الشرق الاوسط‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا دورہ خطے کے اہم مسائل، بالخصوص غزہ اور شام کی صورتحال پر مشاورت بڑھانے اور ترکیہ سعودی تعلقات کو نئی وسعت دینے کے لیے ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ترکیہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرانے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے اور کسی بھی ایسی کارروائی کی مخالفت کرتا ہے جو خطے...
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ 3 ارب کی لاگت سے 750 رہائشی گھروں کی تعمیر کے پائلٹ پراجیکٹ پر کام جاری ہے، مہاجرین جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے حکومت پاکستان نے انیس سو نواسی اور نوے کے مہاجرین جموں و کشمیر کیلئے فی کس ماہانہ گزارا الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ گہری محبت، وابستگی اور غیر متزلزل یکجہتی کا مظہر ہے۔ امیر مقام نے کہا کہ 3 ارب کی لاگت سے 750 رہائشی گھروں کی تعمیر کے پائلٹ پراجیکٹ پر کام جاری ہے، مہاجرین جموں...
ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری، سرمایہ کاری بڑھے گی، اسحاق ڈار: چینی سفیر کے ساتھ تعلقات علاقائی صورت حال پر گفتگو
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ مختلف سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے اسلام آباد ائرپورٹ کو نجکاری کمیشن کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے کی سفارش کی۔ اسحاق ڈار نے نجکاری عمل میں شفافیت اور منصفانہ مارکیٹ ویلیو پر خصوصی زور دیا۔ نجکاری میں اثاثوں کے ساتھ مستقبل کے کاروباری امکانات کو بھی مدنظر رکھنے کی ہدایت کی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ نجکاری سے نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں اضافہ‘ اداروں کی کارکردگی بہتر ہو گی۔ اسحاق ڈار نے نجکاری کے ذریعے اداروں کو مارکیٹ تقاضوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز)درگاہ عبداللہ شاہ اصحابی کے عرس کے موقع پر ضلع ٹھٹھہ میں سرکاری اداروں کی تعطیل کے ساتھ ساتھ سیشن کورٹ ٹھٹھہ اور ماتحت عدالتیں بھی بند رہیں گی۔ڈسٹرکٹ سیشن جج ٹھٹھہ محترمہ مشتری خانم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق درگاہ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی کے 387ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ضلع ٹھٹھہ میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ جسارت نیوز گلزار
لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں جمعہ اور ہفتہ 6 اور 7 فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھی سرکاری تعطیل ہوگی، جس کے باعث پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر 5 فروری سے 8 فروری تک بند رہیں گے۔ ایک ساتھ چار دن کی تعطیلات ملنے پر طلبہ، طالبات اور سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی چھٹیوں کی خوشی کا خوب اظہار کیا جا رہا ہے۔ حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام...
گلوکار عاصم اظہر ہوں، لائیو کنسرٹ جاری ہو اور اچانک ماہرہ خان ان کے گانے پر اسٹیج پر آکر پرفارم کرنے لگیں تو شاید ایسا خوبصورت اتفاق شوبز کی دنیا میں کم ہی دیکھا گیا ہوگا۔ یہ حسین اتفاق میشن بازار کا ہے جہاں ایک کنسرٹ میں عاصم اظہر اپنا مقبول ترین گانا ترستی ہیں نگاہیں پیش کر رہے تھے اور مداح دیوانہ وار رقص کر رہے تھے۔ ایسے میں آف وائٹ پرنٹڈ انگرکھا شرٹ کے ساتھ چُڑی دار پاجامہ اور دوپٹہ پہنے ماہرہ خان اسٹیج میں آتی ہیں اور اس گانے کی اصل کوریوگرافی رقص کو پیش کرتی ہیں۔ اسٹیج پر اپنے پسندیدہ گلوکار کے ساتھ پسندیدہ اداکارہ کو بھی موسیقی کی دھن پر رقص کرتا دیکھ کر مداح بھی رقص میں جھومنے...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو عناصر ہمارے دشمن ہیں، یہ انہی کے ایجنٹ ہیں ۔ دشمنوں کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دہشت گرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، ہم انہیں بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں...
گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ساتھ ڈیفنس میں ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی ہے۔ پوش علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈیفنس سی پولیس کے مطابق گلوکارہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 7 میں پیش آیا جہاں ایک کار میں سوار شخص نے رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو ہراساں کیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے بدتمیزی کے ساتھ ساتھ تشدد بھی کیا، جبکہ مزاحمت کرنے پر گلوکارہ کے ڈرائیور...
کولئی پلاس، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ اور کرم کے اضلاع میں تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بالائی و زیریں، دیر بالائی، سوات، شانگلہ، ایبٹ اباد، کو ہستان (بالائی و زیریں) میں ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور فباری کا امکان ہے۔ کولئی پلاس، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ اور کرم کے اضلاع میں تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ صوابی، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور ڈی آئی خان کے اضلاع میں چند مقامات پر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وضاحت کی ہے کہ وہ مبینہ مجرم اور منیجر جیفری ایپسٹین کے دوست نہیں تھے اور نہ ہی کبھی ان کے نجی جزیرے گئے۔ صدر نے ایپسٹائن اور صحافی مائیکل وولف پر اپنے خلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ محکمہ انصاف کی حالیہ رپورٹس میں بھی ٹرمپ کے کسی غیر قانونی یا غیر مناسب تعلق کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین فائلز: نواز شریف کے بجائے عمران خان کو کیوں موثر شخصیت قرار دیا گیا؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ وہ جیفری ایپسٹائن کے دوست نہیں تھے اور الزام ہے کہ ایپسٹین اور صحافی مائیکل وولف نے ان کے خلاف سازش کی۔ محکمہ انصاف نے...
آیت اللہ خامنہای محض ایران کی سیاسی شخصیت نہیں، پوری امتِ کے تشخص اور وحدت کی علامت ہیں، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری کے سربراہ نے کہاکہ جس طرح پاکستانی قوم غزہ کے ساتھ کھڑی ہے، اسی طرح ایران کی حمایت میں بھی یکجا ہے۔ ہمارے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ ہمدردی ہے اور نہ حمایت، کیونکہ ظلم سے ہمدردی ممکن نہیں، یہ ہمارا ایمانی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور پاکستانی قوم اپنی حسینی غیرت کے ساتھ ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید رضا امیری مقدم نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جامعہ کے سرپرست اعلیٰ اور تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے جامعہ کے طلبہ و اساتذہ سے خطاب...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، جس کے باعث صوبے کو سنگین معاشی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر وفاق اپنے آئینی اور مالی واجبات ادا کرے تو خیبر پختونخوا محدود وسائل کے باوجود کہیں بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، اسے ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔ انہوں نے پنجاب کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہاں سیاسی سرگرمیوں پر...