2026-07-24@16:23:15 GMT
تلاش کی گنتی: 9029

«نادہندگان سے»:

(نئی خبر)
    بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے واضح کیا کہ بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس خبریں پھیلا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دعویٰ درست نہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’تھوڑا صبر کریں، وقت خود بتا دے گا کہ کس نے کس کا دروازہ کھٹکھٹایا۔‘‘ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے یہ دعویٰ کیا تھا...
    یونان کے ساحل چیو کے نزدیک حالیہ برسوں کے دوران ملک میں ہونے والا ایک بدترین کشتی حادثہ پیش آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ کا جہاز غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول تارکینِ وطن کی کشتی کی نیویگیشن لائٹس بند تھیں اور وہ کوسٹ گارڈ کے پیٹرولنگ پر مامور جہاز کے اشارات کو نظرانداز کر کے اپنا رخ بدلنے کی کوشش کر رہی تھی۔ کوسٹ گارڈ کے جہاز کی شدید ٹکر کی وجہ سے تارکین وطن کی چھوٹی کشتی الٹ کر سمندر میں گر گئی اور تمام مسافر سمندر میں جا گرے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول امدادی کاموں کے دوران 25 تارکین وطن کو بحفاظت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام قومی دفاع سے جڑا حساس معاملہ ہے اور یہ کسی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں بنے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ  نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔عباس عراقچی نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو ایران خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا، تاہم امریکی سرزمین پر حملے کا امکان نہیں ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جوہری افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے اور اسے جاری رہنا چاہیے، بمباری سے...
    پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھلنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ رپورٹس کے مطابق فہیم اشرف نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا جس کی وجہ یہ اننگز کھیلی، ان کا کہنا تھا کہ ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے اور یہ میری ہی نہیں پاکستان کی بھی ایک یادگار اننگز ہے۔ فہیم اشرف نے کہا کہ کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے جو آج پرفارم نہیں کر سکیں وہ آئندہ پرفارم کریں گے ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایونٹ میں...
    امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہنا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے ہم مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور معاشی ترقی اور باہمی شراکت داری کےعزم کا اعادہ کیا۔کراچی میں امریکی قونصل خانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری تک سندھ کے دورے میں سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات، مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ان کے دورے کا مقصد اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام، پاک امریکا مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانا تھا۔امریکی ناظم الامور نے میرپورخاص میں شوگر مل، ایتھانول، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پیپر پلانٹ کا بھی دورہ کیا، گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر...
    امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے دونوں ملک مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور اس موقع پر معاشی ترقی اور باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات اور مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ ان کا دورہ اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام اور پاک امریکا مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے مقصد کے تحت ترتیب دیا گیا تھا۔ نیٹلی بیکر نے میرپورخاص میں شوگر مل، ایتھانول، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پیپر پلانٹ...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو یقین دلایا ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچیاں آ رہی ہیں، وہ انہیں براہِ راست ان کے پاس لے آئے، اور وہ خود رقم ادا کر دیں گے۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش “مائی کراچی” کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ لاہور کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی اور ان کا یقین ہے کہ کراچی بھی جلد ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بھتے کی پرچیاں ملنے کی شکایات کی ہیں، اور اس مسئلے کے حل کے لیے وہ خود قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ گورنر سندھ نے کراچی...
    وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی۔ جاری وضاحتی بیان کے مطابق اس منتقلی سے عوامی رسائی اور یادگار کی نمایاں پن میں بہتری کی توقع ہے۔سی ڈی اے کے مطابق یادگار کو اس کی حفاظت، وقار اور طویل مدتی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ ساخت میں وقت کے ساتھ آنے والی خرابی...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ  آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس سیکشن کو اللہ تعالی اس طرح کامیاب رکھے۔ اگر کسی معاشرے سے پرامن رہنا ہے یا ترقی کرنی ہے تو ہر کسی نے اپنا رول پلے کرنا ہے۔ بطور وزیر قانون مجھے بہت تنقید ہوتی ہے، آج میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس موقع ہے کہ سب باتیں بتا دوں۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کا آغاز ہوا اور اس میں...
    پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس):وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی۔ یہاں جاری وضاحتی بیان کے مطابق اس منتقلی سے عوامی رسائی اور...
    — فائل فوٹو پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے حویلی لکھا کے سہولت بازار میں 2 مقامات پر کارروائی کی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 25 من مردہ مرغیاں، ساڑھے 3 من گائے اور بکرے کا گوشت تلف کیا گیا۔ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کے قبضے سے لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل بھی ضبط کر لی گئی۔ڈی جی فوڈز کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیاں اور مضرِ صحت گوشت اوکاڑہ اور ملحقہ جگہوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔
    نوجوان اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پی ایس ایل 11 کے آکشن سے قبل نئی فرنچائز حیدرآباد نے انہیں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے میں سائن کر کے بابر اعظم، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف کی نئی پی ایس ایل ٹیموں کے مالکان سے ملاقات، کامیاب بولی پر مبارکباد صائم ایوب مجموعی طور پر دوسرے مہنگے ترین کھلاڑی ہیں، ان سے آگے صرف آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ہیں جنہیں سیالکوٹ اسٹالینز نے 14 کروڑ روپے میں حاصل کیا ہے۔ صائم ایوب کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ اس حوالے سے بھی اہم ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-6 پٹنہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں فحش اور ذومعنی گانوں پر پابندی۔ بہار پولیس نے فحش اورذو معنی گانوں کے خلاف ریاست گیر کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کے روز کہا کہ ایسے گانے ایک سنگین سماجی مسئلہ ہیں جو خواتین کے تحفظ کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور بچوں کی ذہنی نشوونما پر منفی اثر ڈالتے ہیں۔نائب وزیر اعلیٰ، جو محکمہ داخلہ کا قلمدان بھی سنبھالے ہوئے ہیں، نے ایک بیان میں کہا کہ ہولی کے تہوار سے قبل تمام اضلاع کی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ عوامی مقامات، بسوں، ٹرکوں اور آٹو رکشاؤں میں فحش اور بازاری گانے بجانے والوں کے خلاف خصوصی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ میںایران سے ملک پاؤڈر کی اسمگلنگ کا معاملہ‘ عدالت نے کوسٹ گارڈز کو جواب داخل کرنے کیلیے 2مارچ تک مہلت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست گزار کاکہنا تھا کہ دودھ اسمگل نہیں کیا جارہا تھابلکہ قانون کے مطابق منگوایا تھا ،کوسٹ گارڈز نے چھاپا مار کر بلوچستان میں دودھ کی کنسائنمنٹ ضبط کرلی،کوسٹ گارڈ کے وکیل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات درست نہیں ۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    واشنگٹن:(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا عالمِ امن کےلیےپاکستان اپنا کردارادا کرتا رہےگا۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن میں ینگ لیڈرز کے استقبالیہ سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمارے خاندان نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں، رنگ،نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ دنیا میں امن اورترقی کے لیے مل کرکام کرنا ہو گا، نوجوان نسل دنیا میں مثبت تبدیلی کے لیے بھرپور کردارادا کرے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےامن،رواداری اورانصاف کا درس دیا، عدم برداشت کےمقابلےمیں مکالمےکو فروغ دینا ہوگا۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پرامن اور ذمہ دارریاست ہے،...
      لاہور: (نیوز ڈیسک) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے روزگاری، بدامنی،ہجرت بڑھے گی،عالمی بینک پاکستان کے ساتھ سالانہ 4 ارب ڈالر کی شراکت داری کرے گا۔ صدرعالمی بینک نےکہا کہ نوکریوں کا 90 فیصد حصہ نجی شعبہ پیدا کرتا ہے، زراعت سے ایک تہائی روزگار پیدا ہو سکتا ہے،بجلی کاشعبہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، اصلاحات کی فوری ضرورت ہے، بجلی نقصانات معیشت اور سرمایہ کاری کو...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک سے پہلے ٹماٹر، پیاز، لہسن اور چینی سمیت 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مہنگائی سالانہ بنیاد پر بڑھ کر 4.84 فیصد ہوگئی۔ ایک سال میں ٹماٹر 80 فیصد، آٹا 35 جبکہ گیس 30 فیصد تک مہنگی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی اعشاریہ صفر نو فیصد اضافے سے سالانہ بنیاد پر 4.84 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ٹماٹر، پیاز، لہسن، دال ماش، مونگ، مٹن، چینی، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جبکہ گندم کے آٹے اور انڈوں سمیت 13 چیزیں سستی ہوئیں۔ ایک ہفتے میں ٹماٹر 12.78 فیصد مہنگے ہوئے۔ اوسط قیمت 111 روپے ریکارڈ کی گئی۔ پیاز بھی مہنگے، اوسط قیمت 70 روپے کلو رہی۔ لہسن پانچ اعشاریہ چار پانچ...
    ایران میں امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم، واشنگٹن کا ہنگامی انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے اس حوالے سے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری امریکی حکومت کی براہِ راست مدد پر انحصار کیے بغیر اپنی روانگی کا انتظام کریں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی یا تعطل کسی بھی وقت پیش آ سکتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر فوری طور پر...
    صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے روزگاری، بدامنی،ہجرت بڑھے گی،عالمی بینک پاکستان کے ساتھ سالانہ 4 ارب ڈالر کی شراکت داری کرے گا۔صدرعالمی بینک نےکہا کہ نوکریوں کا 90 فیصد حصہ نجی شعبہ پیدا کرتا ہے، زراعت سے ایک تہائی روزگار پیدا ہو سکتا ہے،بجلی کاشعبہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، اصلاحات کی فوری ضرورت ہے، بجلی نقصانات معیشت اور سرمایہ کاری کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔انہوں نےکہا کہ سولرتوانائی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف  نے  ترلائی   اسلام آباد میں امام بارگا میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے دھماکے میں شہادتوں پر گہرے دکھ اور رنج کااظہارکیا گیا اوراہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔وزیراعظم نے شہدا کی بلندی درجات اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبر کی دعا کی ۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ دھماکے کے ذمے داران کو تعین کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔ملک میں شرپسندی اور بے امنی پھیلانے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔وزیراعظم نے وزیر داخلہ سے ملاقات میں  واقعے کی تحقیقات کرکے ذمہ داران کے تعین کو ہدایت کی۔وزیراعظم نے  زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور وزیر...
    میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 61.2 فیصد جواب دہندگان کے مطابق، اولمپک اقدار بین الاقوامی برادری کی شمولیت کو فروغ دے سکتی ہیں اور وہ توقع کرتے ہیں کہ اٹلی سرمائی اولمپکس کا انعقاد ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع فراہم کرے گا۔ سروے میں 75.2 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ سرمائی اولمپکس کے میزبان...
    پنجاب حکومت کی جانب سے 2006 میں بسنت اور پتنگ بازی سے متعلق سرگرمیوں پر عائد کی گئی پابندی نے نہ صرف لاہور کے آسمانوں کو خاموش کیا بلکہ ایک بڑے گھریلو صنعت کے نظام کو بھی یکسر تباہ کر دیا۔ اُس وقت صرف ضلع لاہور میں تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار جبکہ گوجرانوالہ اور قصور میں ایک لاکھ 80 ہزار کے قریب افراد پتنگ سازی سے وابستہ تھے۔ یہ ایک بڑی گھریلو صنعت تھی جس میں کام کرنے والوں کی اکثریت گھر بیٹھے روزگار کرنے والی خواتین پر مشتمل تھی۔ ہوم نیٹ کی ایک رپورٹ ے مطابق گھریلو سطح پر کام کرنے والے مزدوروں میں سے تقریباً 18 فیصد پتنگ ساز تھے، جن میں 90 فیصد سے زائد خواتین...
    نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر کہا کہ پاکستان کو اگلے 10 برس میں قریباً 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، اور ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے بھی اس مؤقف کی تائید کی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ بھاری ٹیکسز اور سرمایہ کاری کی کمی روزگار کے مواقع دبا رہی ہیں اور ملک میں معاشی شرح نمو آبادی کے دباؤ سے کہیں کم ہے۔ مزید پڑھیں:بڑھتی ہوئی آبادی کیساتھ 60 ملین ایکڑ فٹ پانی درکار ہوگا، آبی ذخائر کے عالمی دن پر شیری رحمان کا پیغام انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان واحد ملک بنتا جا رہا ہے جہاں آبادی اور معیشت کا عدم توازن مالتھس کے نظریے کو درست ثابت...
    احسن عباسی  :سندھ  حکومت نے ماہ رمضان المبارک2026 سے قبل حکمت عملی بنا لی،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔  محکمہ قیمت ورسد نے صوبہ کےتمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا،سندھ حکومت کی کمشنرز کو ذخیرہ اندوزی، بلیک مارکیٹنگ اور منافع خوری کیخلاف بھی سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔  ضلعی کنٹرولرز تاجر، ہول سیلرز اور ریٹیلرز کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سبزی، پھل، چکن، انڈے اور کریانہ کی قیمتیں سرکاری گزٹ میں شائع ہوں گی۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک  دکانوں اور ریڑہیوں پر نرخ نامے آویزاں کروائے جائیں، سبزی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انڈر 19 ورلڈکپ کا فیصلہ کن میچ آج انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہرارے میں کھیلا جائے گا۔بھارتی ٹیم ریکارڈ چھٹی ٹرافی جیتنے کی خواہشمند ہے، جبکہ انگلینڈ 1998 کے بعد اپنا پہلا یوتھ ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گا۔بھارت نے سیمی فائنل میں افغانستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، جس میں 311 رنز کا ہدف صرف 9 اوورز میں حاصل کر کے انڈر 19 ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔دوسری جانب انگلینڈ نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 27 رنز سے مات دی، جس میں کپتان تھامس ریو کی شاندار سنچری نمایاں رہی۔ اس ایونٹ میں انگلینڈ کے...
    اسلام ٹائمز: ٹرمپ کے لئے شرم کا مقام ہے کہ وہ امن کے نام پر اور دوسرے ملکوں میں شرپسندوں کی حمایت میں فوجی حملوں کی دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے ملک میں پرامن شہریوں کو نیشنل گارڈ کے ذریعے کچلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پوری دنیا میں امن کے قیام کے نام پر جنگ کا بگل بجانے والا ٹرمپ اپنے ملک میں ورلڈ کپ کے ٹورنامنٹ کو پرامن ماحول میں منعقد نہیں کرسکتا۔ وہ کسی دوسرے ملک اور خطے میں کس طرح امن کی بحالی کا دعویٰ کرسکتا ہے۔ تحریر: داؤد ایگدری امریکی صدر نے متنازع فیصلے سے ورلڈ کپ کا ماحول خاصا گرم کر دیا ہے۔ ٹرمپ جہاں دنیا بھر میں اپنے مخالفین کو اسلحہ کی...
    سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گائے گئے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بسنت کے موقع پر نیا گانا ’بلا بن کے‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول ’بوہے باریاں‘ ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی ہے جس پر صارفین مخلتف انداز میں تبصرے کیے۔   View this post on Instagram   A post shared by Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh_ali_khan) ایک صارف کا کہنا تھا کہ حدیقہ کیانی یہ گانا سن کر رو رہی ہوں گی۔ میاں عثمان نامی صارف نے کہا کہ 25 سال بعد کسی گلوکار نے بسنت پر گانا گایا ہے۔ 25...
    مزاحیہ انداز میں گلوکاری کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بُوہے باریاں ہیں جو کہ حدیقہ کیانی کا گایا ہوا ایک گیت ہے، چاہت نے اپنے گانے کی ویڈیو یوٹیوب چینل سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے چاہت فتح علی خان کی اس نئی پیشکش پر طرح طرح کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، ایک صارف نے لکھا کہ حدیقہ کیانی پلیز اس بندے پر ہتک عزت کا مقدمہ کرو۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ دنیا کا واحد گلوکار ہے جس کے بول،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کٹھ منڈو: انٹرنیشنل ائرپورٹ سے طیارہ اڑان بھرتے ہی اچانک آتشزدگی کا شکار ہوگیا۔ جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے شہر کٹھ منڈو سے استنبول جانے والی ترکش ائر لائن کی پرواز کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ حکام کے مطابق طیارے نے تریبھون انٹرنیشنل ائرپورٹ کھٹمنڈو سے جیسے ہی اڑان بھری اسی دوران طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس موقع پر پائلٹ نے فوری طور پر انجن میں خرابی کی اطلاع دی، جس پر نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائرپورٹ کولکتہ میں پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑا۔ اس صورت حال میں ہنگامی عملے نے انجن کی آگ پر قابو پالیا اور متاثرہ جگہ پر کولنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے زرعی شعبے کے لیے ایک اہم پیشرفت کے طور پر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) نے پاکستان کی معروف زرعی اجناس کی ٹریڈنگ اور برآمد کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک مسکے اینڈ فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی کے ساتھ ایک اسٹرٹیجک معاہدہ کیا ہے۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، زرعی اجناس جس کا آغاز گندم اور چاول سے ہو رہا ہے کی تجارت ایک باقاعدہ، دستاویزی اور شفاف ایکسچینج پلیٹ فارم پر کی جائے گی، جو قیمتوں کے معتبر تعین کو ممکن بنائے گا اور زرعی معیشت میں اوپن مارکیٹ کے آپریشنز میں معاون ثابت ہوگا۔ معاہدے پر دستخط کے بعد ایکسچینج کو توقع ہے کہ درج فہرست ایگری فیوچرز...
    --فائل فوٹو  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ میں خریدے جانے کا امکان ہے جبکہ حکومت سولر صارفین کو فراہم کی جانے والی بجلی کی پوری قیمت وصول کرے گی۔ نئے ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کے ساتھ معاہدوں کی مدت 7 سال کی بجائے 5 سال کرنے کی تجویز ہے مجوزہ ریگولیشنز کے تحت سولر صارفین کیلئے یونٹ کے بدلے یونٹ ایڈجسٹ نہیں ہوسکے گا۔سولر صارفین گرڈ سے حاصل بجلی کی...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھے گا جو اہلِ کشمیر کی اجتماعی خواہش اور مقدر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جموں و کشمیر یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول رکھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کشمیر تحریک کے شہداء کی بہادری اور بےلوث قربانیوں کو سراہا، انہوں نے ممتاز شخصیات اور سابق فوجیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ فلیڈ مارشل نے کہا کہ بھارت کی ریاستی جارحیت اور انسانی حقوق کی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) جنگِ عظیم اوّل کی یادگار مسمار نہیں کی گئی، محفوظ مقام پر منتقل کی جا رہی ہے۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جنگِ عظیم اوّل (WWI) کی تاریخی یادگار سے متعلق پھیلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ اسے تحفظ اور بہتر دیکھ بھال کے لیے ایک موزوں، محفوظ اور عوامی رسائی والے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔سی ڈی اے کے مطابق یہ اقدام مسماری نہیں بلکہ تحفظ کے ذریعے منتقلی (Preservation through Relocation) ہے۔ یادگار کو ماہرین کی نگرانی میں تحفظاتی اصولوں کے تحت نہایت احتیاط سے کھولا گیا ہے، جبکہ اصل اینٹیں اور تعمیراتی مواد محفوظ رکھا گیا ہے تاکہ اسے اسی...
    ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی مسماری کا دعوی بے بنیاد اور گمراہ کن ہے، سی ڈی اے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے کا ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کی منتقلی سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آ گیا ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یادگار کی منتقلی تحفظ کے لیے ہے، مسماری نہیں، ڈبلیو ڈبلیو آئی یادگار کو تحفظِ آثارِ قدیمہ کے اصولوں کے تحت منتقل کیا گیا ، اصل اینٹیں اور مواد محفوظ ہے، بعد میں دوبارہ تعمیر کی جائے گی یادگار خستہ حالی کا شکار تھی، منتقلی سے بہتر نگہداشت ممکن ہوگی، محکمہ آثارِ قدیمہ سے مشاورت اور قانونی تقاضے مکمل کئے گئے ۔ سی ڈی اے کے مطابق...
    پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے جموں و کشمیر سے باہر مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف مبینہ ہراسانی اور تشدد پر بھی تشویش ظاہر کی اور ارکانِ پارلیمان سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں اور متعلقہ ریاستی حکومتوں کے سامنے یہ معاملہ اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر خصوصاً شہرِ خاص کو درپیش سنگین مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعلٰی عمر عبداللہ سے مطالبہ کیا کہ سرینگر کے لئے علیحدہ بجٹ مختص کیا جائے۔ انہوں نے بے روزگاری، ہنر مندی کی کمی، شراب کی فروخت اور شہری مسائل کو فوری توجہ کے متقاضی قرار دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے...
    سٹی 42 : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمیریوں کے جذبۂ آزادی کو دبا نہیں سکیں، کشمیر جلد عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا ۔  آئی ایس پی آر مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مظفر آباد کا دورہ کیا ۔ مظفر آباد آمد پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کمانڈر راولپنڈی کور نے کیا۔ فیلڈ مارشل نے یادگارِ شہدائے کشمیر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔  ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے کشمیری شہداء کو خراجِ...
    اسکرین گریب/ پی ٹی وی  ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف پاکستان پہنچ گئے، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر شوکت مرزا یوف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم اور ازبک صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے بعد وفود کے ہمراہ ملاقات ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر شوکت مرزا یوف ازبکستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلوں کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔دونوں رہنما پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
    اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران، ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے موقف اپنایا کہ وہ حالیہ بحران کو قابو کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی کے خیال کو مسترد کیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی علاقائی تنازعے کا حل صرف سفارتی اقدامات میں ہی پوشیدہ ہے۔ رجب طیب اردگان نے مزید کہا کہ ہم خطے کو افراتفری اور کشیدگی...
    مظفر آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان وہ بھارت کا حصہ کبھی تھا اور نہ ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ببانگ دہل کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا اور نہ اب ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان۔ قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا اور یہی ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو دی گئی شکست ان کی نسلیں بھی نہیں بھولیں گی۔ معرکہ حق میں شاندار فتح سے کشمیر کا مسئلہ ایک...
      وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار مسمار نہیں کی گئی بلکہ قانونی اور ماہر آثار قدیمہ کی نگرانی میں اسے نئے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ تاریخی حیثیت برقرار رہے اور ساتھ ہی رہائشی منصوبے کی ترقی بھی ممکن ہو۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں یادگارِ اقبال یادگار کے اردگرد ایک چھوٹا پارک نما علاقہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اسے محفوظ رکھنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کو ایسی شکست دی کہ ان کی نسلیں بھی بھول نہ پائیں گی لہٰذا بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ آج ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے جمع ہوئے ہیں، پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی کے لیے یہاں حاضر ہوا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا اور کشمیری ہر روز نعرہ لگاتے ہیں کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ کبھی ہوگا، کشمیری...
    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیا جائے گا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکیسز سے دہشت گردی کرا رہا ہے، عظیم قربانیوں کے نتیجے میں جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں، سابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی وفات پر غمزدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ جدوجہد آزادی کشمیر کے ہر قائد اور شہری کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں، کشمیری اپنے بچے تک قربان کر سکتے ہیں مگر...
    نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہندوتوا پر مبنی نظام کے تحت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو شدید امتیازی سلوک کا سامنا ہے، عالمی برادری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے اور کشمیری عوام کو ان کا حقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں 9 سالہ کیلیب چابولا ایک خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ کے دوران بری طرح زخمی ہو گیا، جب اس نے ٹک ٹاک پر لائکس حاصل کرنے کے لیے ایک پلاسٹک کا سینسری کھلونا مائیکروویو میں گرم کیا۔ ابتدائی طور پر کیلیب کی والدہ نے سمجھا کہ وہ اپنا ناشتہ تیار کر رہا ہے، تاہم حقیقت یہ تھی کہ کیلیب ایک چھوٹے کھلونے کو گرم کر رہا تھا، جس میں جلنے کا شدید خطرہ موجود تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب کیلیب نے مائیکروویو کھولا تو کھلونا پھٹ گیا اور جیل نما مواد اس کے چہرے اور ہاتھوں پر چھلک گیا، اس کے نتیجے میں کیلیب کو سیکنڈ ڈگری جلنے کے زخم آئے اور اس کی...
     ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کے سامان کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ وزیرہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت محکمہ داخلہ میں اجلاس،سیکرٹری داخلہ ڈاکٹراحمد جاوید قاضی نے سیف بسنت کے حوالے سے بریفنگ دی۔  بلال یاسین کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازنے پتنگ بازی کےسامان کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹس لیا ہے۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید بلال یاسین نے کہا کہ حکومت نے قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد اور ملتان میں پتنگ بازی کا سامان بنانےکی اجازت دیدی ہے۔ چاروں اضلاع میں دستیاب پتنگ بازی کا سامان ایک دن میں لاہورپہنچ جائے گا۔ وافر مقدارمیں سامان کی دستیابی سے قیمتوں...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (DHA) کے مشترکہ رہائشی منصوبے ’مارگلہ انکلیو‘ میں تعمیراتی کاموں کے دوران پہلی عالمی جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں کی خدمات کے اعتراف میں بنائی گئی یادگار کو محفوظ انداز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے برعکس یادگار مسمار نہیں کی گئی بلکہ قانونی اور ماہر آثار قدیمہ کی نگرانی میں اسے نئے مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ تاریخی حیثیت برقرار رہے اور ساتھ ہی رہائشی منصوبے کی ترقی بھی ممکن ہو۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں یادگارِ اقبال یادگار کے اردگرد ایک چھوٹا پارک نما علاقہ بنایا جا رہا ہے تاکہ اسے محفوظ رکھنے کے اقدامات کیے جا سکیں۔ یادگار پر...
    حکومت پنجاب نے لاہور میں 3 روزہ بسنت کی تقریبات کا آغاز ہونے سے پہلے اس تہوار کے لیے خصوصی گانا ریلیز کیا ہے۔ پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے گلوکار بلال سعید کی آواز میں بسنت کے تہوار کی مناسبت سے نیا گانا ’پھر آئی بسنت‘ریلیز کیا گیا ہے۔ اس گانے کی میوزک ویڈیو میں ماڈل اور اداکار نبیل زبیری کے ساتھ فوڈ بلاگر علی رحمٰن بھی نظر آ رہے ہیں اور اس کی شوٹنگ لاہور کے تاریخی مقامات پر کی گئی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Alhamra (Lahore Arts Council) (@alhamralac) واضح رہے کہ بسنت کا 3 روزہ تہوار 6 فروری کو لاہور میں شروع ہونے والا...
    نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن اپنے ٹی او آرز کے تحت آگ سے بچاؤ اور قابو پانے کے انتظامات اور سیفٹی انتظامات، گل پلازا کا فائر آڈٹ اور سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، ریسکیو کارروائی اور افادیت کا جائزہ بھی لے گا، کمیشن آگ لگنے سے قبل اور بعد کے ذمے داران کا تعین کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازا کراچی کی عدالتی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن ٹی او آرز سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن گل پلازا واقعےکی تحقیقات کرے گا، کمیشن بلڈنگ اپروول اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے لیز توسیع کا جائزہ لے گا۔ نوٹیفکیشن...
    نیو جرسی: گارڈن سٹیٹ – جہاں تاریخ کی سرگوشیاں ہوا میں گونجتی ہیں، تنوع رنگ برنگی پھلیوں کی طرح کھلتا ہے، اور خواب ٹماٹر کی طرح سرسبز اور وافر اگتے ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نیو جرسی (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ کی کار جیسی شور کے سنہری ریتلے ساحل کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔ دائیں طرف اٹلانٹک اوشن کی نیلی لہریں آپ کو بلاتی ہیں، نمکین ہوا آپ کے بالوں میں انگلیاں پھیر رہی ہے، اور دور بورڈ واک کی جگمگاتی روشنیاں رات کے آسمان میں جگنوؤں کی طرح رقص کر رہی ہیں۔ سمندری ٹافی کی مہک، لہروں کی آواز، اور وہ لمحہ جب غروب آفتاب سمندر...
    پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا: صدر و وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) یوم یکجہتی کشمیر پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جاری پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، دنیا بھر میں پاکستانی کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ناگزیر ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ کشمیری عوام 8 دہائیوں سے بھارتی قبضے کے خلاف ثابت قدم...
    آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں پھلوں کی 2۔28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصدقیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا رمضان المبارک کی آمدسے قبل مہنگائی میں اضافہ، آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0۔39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5۔80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2026 میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی سولہ فیصد، گندم دس فیصد،ٹماٹر سات فیصد اور...
    آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں، کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی صورتحال اور داخلی سکیورٹی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر فیلڈ مارشکل کا کہنا تھاکہ کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں۔انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین کیا۔فیلڈ مارشل اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور فوج،...
    ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غریب اور بے روزگار افراد کے لیے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت مفت زرعی زمین فراہم کی جائے گی۔ راجن پور میں الیکٹرو بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے بتایا کہ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 2 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زمین غریب عوام میں تقسیم کی جائے گی، جبکہ مستحق افراد کو 3 سے 5 ایکڑ زمین الاٹ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو فصل کی تیاری کے لیےکسان کارڈ بھی دیا جائے گا، جس کے ذریعے بیج، کھاد اور زرعی ادویات حاصل کی جا سکیں گی۔ ...
    لاہور میں بسنت کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، سڑکوں اور گھروں کو بسنتی رنگوں سے سجایا جا رہا ہے۔پنجاب حکومت نے 6، 7 اور 8 فروری کو لاہور میں بسنت کا اعلان کر رکھا ہے اور اس حوالے سے عوام میں بے حد جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔لاہور میں بسنت کے موقع پر کھانوں کے آرڈر بُک ہونے لگے ، ہوٹلوں میں بُکنگ بڑھنے لگی ، بیرونِ ملک سے لوگ بسنت منانے لاہور پہنچنے لگے۔لاہور کے مشہور ذائقوں کا مزہ چھکنے کے لیے پکوان سینٹرز کو ڈھیروں آرڈرز مل چکے ہيں ۔ کنا، ہریسہ، مرغ چنا، کڑاہی، نہاری، پائے، حلیم اور حلوہ پوری ، ہر پکوان سینٹر کا روزگار چمک اٹھا۔ماہرین کے مطابق...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بنک گروپ کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی۔ سندھ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے خوشحال سندھ کے لئے ورلڈ بنک کی مسلسل معاونت کو سراہا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ورلڈ بنک کا فعال پورٹ فولیو 3.86 ارب ڈالر ہے۔ سندھ حکومت ورلڈ بنک کے ساتھ شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ورلڈ بنک کے تعاون سے سماجی تحفظ، پانی، صحت اور دیگر شعبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔ حکومت بچوں کی غذائی قلت کے خاتمے پر خاص توجہ دے رہی ہے۔ تباہ کن سیلاب کے بعد رہائشی منصوبوں کی کامیاب تکمیل جاری ہے۔
    صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد خالی ہونے والے اس عہدے تک پہنچنے کے لیے اہم شخصیات نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں۔ یہ بھی پڑھیں: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان آہوں سسکیوں میں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ سپرد خاک ذرائع کے مطابق مختلف سیاسی شخصیات نے صدارت کے حصول کے لیے اسلام آباد اور مظفرآباد میں لابنگ کا آغاز ہوچکا ہے اور پس پردہ رابطوں اور مشاورت کا سلسلہ بھی زور و شور سے جاری ہے۔ وی نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ریاست کے منصب کو آئینی اور علامتی حیثیت حاصل ہونے کے باعث مختلف سیاسی جماعتیں اس عہدے پر اپنے تجربہ کار اور بااثر رہنماؤں کو...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔  اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد ہی دکھائی دے رہے ہیں، حال ہی میں ان کے مہندی اور قوالی کے ایونٹس کراچی میں ہوئے، جن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشت گردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں، کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بدھ کوکوئٹہ کا دورہ کیاجہاں انہیں موجودہ سیکورٹی صورتحال اور داخلی سیکورٹی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر فیلڈ مارشل کا کہنا تھاکہ کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، تشدد اور دہشت گردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں۔انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراج تحسین کیا۔فیلڈ مارشل اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا ، فوج، ایف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب کو ایف 15 طیاروں کے آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ایف 15 لڑاکا طیاروں کے پرزے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کی کل مالیت 3 ارب ڈالر ہے۔ پینٹاگون کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب میں محدود تعداد میں امریکی شہری کنٹریکٹرز یا فوجی عملہ بھی طویل مدتی بنیادوں پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ 3 روز قبل امریکا نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کی بھی منظوری دی تھی جس کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ارب ڈالر بتائی گئی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بیروت میں الیکٹرانک ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان کردیا۔ امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکورٹی جلد ہی لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک نیا الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا مرکز کھولے گی،جس کو ویزا عمل آسان اور تیز تر بنانے کے لیے بنایا جائے گا۔ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سہیل سعید الخیلی نے وضاحت کی کہ درخواست دہندگان اپنے ملک میں سفر کرنے یا متعدد مراحل سے گزرنے کی ضرورت کے بغیر تمام طریقہ کار مکمل کر سکیں گے چاہے وہ سیاحت، طبی علاج، تعلیم یا کام کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہے ہوں۔بیروت سینٹر وزٹ، میڈیکل، اسٹڈی، اور ورک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے مسافروں کو لے کر نکلی تھیکہ خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ سپیڈ بوٹ نے خطرناک حربے اختیار کیے اور فائرنگ کی۔ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹر کے ساتھ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)) سندھ آبادگار اتحاد کا ماہانہ اجلاس مرکزی دفتر حیدرآباد میں نواب زبیر احمد تالپور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ ہاری آبادگار کے مرکزی صدر محسن قاضی نے وفد کے ہمراہ خصوصی طور پر شرکت کی۔ سندھ آبادگار اتحاد اور سندھ ہاری آبادگار اتحاد میں ہونے والی ملاقات میں زراعت اور کسانوں کے حقوق کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں اس بات پر حیرت کا اظہار کیا گیا کہ وارث شاہ ریگولیٹر کے قریب سکراں کے قریب روہڑی کینال کی لائننگ بغیر کسی نوٹس یا ٹینڈر کے کی جارہی ہے جو کہ ایک کرپٹ منصوبہ ہے۔ وقت پر پانی نہ ملنے سے گندم کی پیداوار پر منفی اثرات...
    فائل فوٹو کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج پورے ملک اور آزاد کشمیر میں یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جائے گا۔مظفر آباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔پورے ملک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقاریب منعقد کی جائیں گی، آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوگا، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی مظفر آباد جائیں گے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستانی قوم کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے۔
    نیٹ فلکس انڈیا کی آنے والی فلم نے ٹیزر کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث منوج باجپائی تھیٹر سے سینما ہالز اور اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں بھی سب سے کامیاب اداکار بنتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں ان کی نیٹ فلکس پر آنے والی فلم کا ٹیزر پیش کیا گیا جس میں منوج باجپائی کو ایک بدعنوان پولیس افسر کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ فلم میں اس کردار کا نام اجے ڈکشت بتایا گیا ہے مگر اسے عرفِ عام میں ’’پنڈت‘‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے جب کہ فلم کا نام گھوس خور پنڈت ہے۔ ٹیزر منظر عام پر...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا جہاں اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداران کو مدعو کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جو کل (جمعرات) خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں شام 5 بجے ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر تنظیمی عہدیداران کو مدعو کیا گیا ہے، جس میں  8 فروری کے حوالے سے مشاورت ہو گی اور انہیں ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی اور ملکی...
    کسی بھی دہشت گرد اور سہولت کار کو نہیں چھوڑا جائے گا: فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے دورہ کوئٹہ کے دوران سکیورٹی صورتِ حال پربریفنگ لی۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ سیدعاصم منیر نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، اںہوں نے زخمی فوجیوں، ایف سی، پولیس اہلکاروں سیملاقاتیں بھی کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی دہشت گرد اور اس کے سہولت کار کو نہیں چھوڑا جائے گا اور تمام عناصر کے خلاف قانون...
    سندھ وژن 2030 کے حصول میں تعاون قابل ستائش ہے، وزیراعلی کی صدر عالمی بینک کی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے صدر اجے بانگا سے ملاقات کے دوران کہا کہ سندھ وژن 2030 کے حصول میں ورلڈ بینک کا تعاون قابل ستائش ہے اور اس دوران پاکستان کے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2026 تا 2035 سے ہم آہنگ کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بانگا کے درمیان ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کا مقصد تھا کہ سندھ کی ترقیاتی ترجیحات کو ورلڈ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دواسازی شعبے کا صحت، روزگار اور معیشت میں اہم کردار ہے۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فارما بیورو کے وفد نے ملاقات کی، دواسازی شعبے کو درپیش پالیسی اور ریگولیٹری مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فارما سیکٹر کی کارکردگی اور اصلاحات پر وزیر خزانہ کو بریفنگ دی گئی جب کہ ڈرگ ریگولیٹر میں بہتری اور ڈیجیٹلائزیشن میں پیشرفت پر بھی آگاہ کیا گیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ملاقات میں ادویات کی قیمتوں اور دستیابی سے متعلق اُمور زیرِ بحث آئے، فارما انڈسٹری میں سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے پر زور دیا گیا، وزیر خزانہ نے دورانِ گفتگو پالیسی تسلسل اور مؤثر...
    کانگریس جنرل سکریٹری نے اندرا گاندھی کے دور حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ لینے سے کبھی بھی راہِ فرار اختیار نہیں کیا، لیکن مودی حکومت میں ہمت کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی کارروائی میں برسر اقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ آج انہوں نے پارلیمنٹ احاطہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں صرف انہی کی چلتی ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہ ایوان میں کسی کو بھی کھڑا کر دیں گے، پھر وہ جو چاہے بول سکتا ہے، لیکن قائد حزب...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب حکومت سے ستھرا پنجاب منصوبے کا ماڈل مانگا ہے، جو ہم نے اسے دے بھی دیا ہے، اس پروگرام کی دنیا بھر میں پذیرائی ہو رہی ہے۔ راجن پور میں الیکٹرک بسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ خیبرپختونخوا کا ترجمان کہہ رہا ہے کہ ایک وزیراعلیٰ اڈیالہ کے باہر بیٹھا رہتا ہے اور ایک وزیراعلیٰ جہاز لے کر گھومتی پھرتی ہے، میں ان سے کہتی ہوں کہ وہ بھی جہاز لے لیں، مگر وہ جہاز لے کر جائیں گے کہاں۔ مریم نواز نے کہا کہ وہ جہاز لے کر ملک میں کسی منصوبے کا افتتاح کرنے کے لیے گھومتی...
    آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیری مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں اور بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں، مودی کی ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے اُس سے یہ ظاہر ہورہا ہے کہ جلد بھارت کا شیرازہ بکھر جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز سے منایا جائےگا، وزیر امور کشمیر امیر مقام کا عزم چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ بھارت جس طرح مودی کی ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے اُس سے...
    امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اس کے اسباب کا سدباب کرنا ہو گا۔لاہور میں امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورننس بہتر ہے تو اسکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کیوں کیا جا رہا ہے؟حافظ نعیم الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ پنجاب میں غیر جمہوری، عوام دشمن بلدیاتی قانون لے کر آئی ہے۔
    پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور امتِ مسلمہ کا وہ گہرا زخم ہے جو فلسطین کی طرح مسلسل خون بہا رہا ہے۔ مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان کی عوام اور ریاست ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اس وقت تک کھڑی رہے گی جب تک کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت نہیں مل جاتا۔ 5 فروری کو ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ نمازِ فجر کے بعد اہلِ کشمیر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں، جبکہ...
    ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے اور آج فی تولہ 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہو گئی۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 148 ڈالرز کے اضافے سے 5064 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 14،800 روپے کا زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد سونا مقامی سطح پر تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے یعنی بدھ کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ملک میں 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 14،800 روپے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے،...
    ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 14 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 29 ہزار 162 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 12 ہزار 689 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 671 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 150 ڈالرز کے اضافے سے 5066 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔