2026-07-24@14:07:19 GMT
تلاش کی گنتی: 3741
«پر دستخط کر دیے»:
(نئی خبر)
فیفا ورلڈ کپ 2026 نے آغاز سے قبل ہی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے مقبولیت کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق فیفا نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال فٹبال ورلڈ کپ کے لیے ٹکٹوں کی مانگ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں اور اب تک 50 کروڑ سے زائد ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ عالمی فٹبال تنظیم کے مطابق میزبان ممالک امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کے علاوہ سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی، انگلینڈ، برازیل، اسپین، پرتگال، ارجنٹینا اور کولمبیا میں مقیم شائقین کی جانب سے موصول ہوئیں۔ یہ اعداد و شمار ورلڈ کپ کی عالمی مقبولیت کو واضح کرتے ہیں۔ فیفا کی جانب سے بعض میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت...
سردی کا موسم جہاں خوشگوار ہوا اور گرم کپڑوں کی راحت لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے میں جکڑن، ناک بند ہونا اور سانس لینے میں دشواری جیسی پریشانیاں بھی ساتھ لاتا ہے۔ موسمِ سرما کے دوران یہ مسئلہ خاص طور پر شہروں اور میدانی علاقوں میں زیادہ دیکھا جاتا ہے، جس کی کئی وجوہات ہیں۔ سردیوں میں یہ مسئلہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟ ماہرین کے مطابق سردیوں میں فضائی آلودگی اور اسموگ سانس کی نالیوں کو متاثر کرتی ہے، خاص طور پر لاہور، کراچی اور فیصل آباد جیسے شہروں میں۔ ٹھنڈی اور خشک ہوا ناک اور پھیپھڑوں کی جھلیوں کو سکیڑ دیتی ہے، جس سے ناک بند ہونے اور سینے میں دباؤ محسوس ہوتا...
اسلام آباد: وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025 میں وفاق نے 130 کھرب (13 ٹریلین) روپے سے زائد ٹیکس اور لیویز جمع کیے ہیں، وفاقی ٹیکس وصولی معیشتت کے حجم کے 11.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان جیسے ممالک میں ٹیکس کا معیشت سے تناسب کا عالمی معیار 18 فیصد ہونا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مشیر برائے وزیر خزانہ خرم شہزاد نے ٹیکس کارکردگی سے متعلق تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ٹیکس وصولیاں جون 2028 تک معیشت کے 15 فیصد کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ دوسری طرف تمام صوبوں کی مجموعی ٹیکس وصولی مالی سال 2025 میں صرف 979 ارب روپے رہی ہے، صوبائی...
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں ٹیلی کام آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز قیمت میں اضافے کی تحریری وضاحت دیدی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث موبائل آپریٹرز کو ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ شزا فاطمہ نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدرمیں 44 فیصد کمی بھی کارڈزقیمت میں اضافہ کا سبب ہے، پالیسی ریٹ کو 7 سے 22 فیصد کرنے سے ٹیلی کام آپریٹرز کی مالیاتی لاگت میں اضافہ ہوا ہے ، گزشتہ 5 سال کے دوران موبائل صنعت کی اوسط سالانہ آمدنی نمو...
لاہور میں شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق موسم کی شدت کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے کرکٹ آسٹریلیا کی مشاورت سے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی ہے۔ نئے اوقات کار کے تحت میچ کا ٹاس اب ساڑھے تین بجے ہوگا جبکہ میچ کی پہلی گیند چار بجے پھینکی جائے گی۔ اس سے پہلے ٹاس ساڑھے پانچ بجے جبکہ میچ شروع ہونے کے وقت کا اعلان چھ بجے کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو لاہور پہنچے گی۔ میچز 29 جنوری، 31 جنوری اور یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا، جس میں وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن میں بتایا کہ مقامی حکومتوں کے انتخابات کا موڈ بھی تبدیل ہوا ہے، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا شیڈول واپس لیا جاتا ہے۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کرانے پر 32 ارکان قومی اسمبلی، 50 رکن پنجاب اسمبلی اور 33 رکن سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ قومی اسمبلی کے رکن سید علی موسیٰ گیلانی، سید عبدالقادر گیلانی، خالد مقبول صدیقی، اختر مینگل کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی رانا سکندر حیات، عدنان ڈوگر، عامر حیات اور رکن سندھ اسمبلی آغا شہباز درانی، قائم علی شاہ، تیمور تالپور اور سعید غنی سمیت دیگر کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔ مزید :
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی نافذ ہونے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں نے بڑی تعداد میں اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ پابندی 10 دسمبر سے لاگو کی گئی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایت دی گئی کہ کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ اس اقدام کے نتیجے میں مختلف پلیٹ فارمز پر مجموعی طور پر 47 لاکھ نوجوانوں کے اکاؤنٹس بند کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ پابندی پر عمل درآمد نہ کرنے والی کمپنیوں پر 33 لاکھ ڈالر تک جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے...
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نعیم گجر ایڈووکیٹ کی قیادت میں راجہ علیم عباسی گروپ، جو بھون گروپ سے وابستہ سمجھا جاتا ہے، نے مکمل پینل کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ نعیم گجر دوسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔ بظاہر یہ ایک جمہوری عمل کا تسلسل ہے، مگر اس کے ساتھ ہی پاکستان میں بار سیاست کے کردار، حدود اور سمت پر ایک سنجیدہ اور ناگزیر بحث جنم لیتی ہے۔ بار سیاست پر تنقید کے جواب میں عموماً یہ دلیل دی جاتی ہے کہ قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبالؒ جیسے عظیم رہنما بھی پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے اور انہوں نے عملی سیاست میں نمایاں کردار ادا کیا۔ یہ...
بھارت میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین کو اعزاز کے طور پر دیے گئے گولڈ پلیٹڈ چاندی کے تمغے جعلی نکلے۔ لیبارٹری میں کروائی گئی جانچ میں انکشاف ہوا کہ یہ تمغے تقریباً مکمل طور پر تانبے کے بنے تھے جن میں چاندی کی مقدار محض 0.23 فیصد تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تمغے ویسٹ سینٹرل ریلوے کی جانب سے ریٹائر ہونے والے سینئر ملازمین کو دیے گئے تھے جنہیں 99 فیصد چاندی کا بتایا گیا تھا۔ بھارتی ریلوے حکام کے مطابق تمغے جنوری 2023ء میں اِندور کی ایک نجی کمپنی سے خریدے گئے تھے۔ ہر 20 گرام کے تمغے کی قیمت 2,000 سے 2,200 روپے ادا کی گئی۔ مجموعی طور پر 3 ہزار 631 تمغے فراہم کیے گئے...
ٹرمپ نے ایران کے خلاف تمام آپشن کھلے رکھ دیے، وائٹ ہاؤس کا بڑا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشنز بدستور کھلے رکھے ہیں اور صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم ایران میں جاری حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ مظاہرین کی ہلاکتوں کے تسلسل پر ایران کو سنگین نتائج سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔ کیرولائن لیویٹ کا دعویٰ تھا کہ ایران میں 800 افراد کی سزائے موت کو روکا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سخت تجارتی ٹیرف کے بعد بھارت میں معاشی اصلاحات کی نئی بحث نے جنم لیا ہے۔ اگرچہ نئی دہلی نے حالیہ مہینوں میں معیشت کو کچھ حد تک آزاد کرنے کے اقدامات کیے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ اصلاحات محدود نوعیت کی ہیں اور بھارت کی ضرورت ایک جامع اور جرأت مندانہ معاشی تبدیلی کی ہے۔ امریکی اخبار کے تجزیہ نگار سدانند دھومے کے مطابق صدر ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف اگرچہ ایک سخت اور بھونڈا ہتھیار ہیں، مگر انہی کی بدولت بھارت کو اپنی حد سے زیادہ ضابطہ زدہ معیشت میں اصلاحات پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ٹیرف سے بھارتی برآمدات کو دھچکا، نئی دہلی کا ریلیف پیکج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کس کا یقین کیجیے، کس کا نہ کیجیے… وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے بعض ارکان بار بار یہ دعوے کر رہے ہیں کہ ملک کی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا ہے اور اب ملک معاشی لحاظ سے مستحکم اور اقتصادی ترقی و خوش حالی کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے۔ بدھ کے روز وفاقی کابینہ کے اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران بھی وزیر اعظم نے قوم کو خوش خبری سنائی کہ وطن عزیز میں معاشی استحکام آ گیا ہے اب ہم ترقی کے لیے اقدامات کریں گے اور پاکستان خوش حالی کے سفر پر گامزن ہو گا مگر اس کا کیا کیا جائے کہ خود...
وینزویلا پرکامیاب حملہ اور اس کے نتیجے میں اس ملک پر بہ زور قوت قبضہ کرنے کے عمل سے شہ پا کر اب امریکی صدر آپے سے باہر ہوگئے ہیں۔ اپنے تازہ ترین بیان میں صدر محترم نے کہا کہ ’’ میں کسی عالمی قانون کا پابند نہیں ہوں اور دنیا بھر میں کہیں بھی حملے کا حکم دے سکتا ہوں، کیونکہ میں امریکی افواج کا کمانڈر انچیف ہوں اور امریکی افواج میرے صرف حکم کی پابند ہیں۔‘‘ امریکی صدر نے واضح کیا کہ وہ کسی اورکی اخلاقیات کے پابند نہیں ہیں اورکوئی بھی فیصلہ کرتے وقت وہ اپنی ذاتی اخلاقیات اور اپنے ذہن و دماغ کے پابند ہوتے ہیں۔صدر ٹرمپ کا یہ آمرانہ بیان اس وقت آیا ہے جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-15 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل جج مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جوڈیشل کمیشن کے اعلامیے کے مطابق جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان، جسٹس سردار اکبر علی، جسٹس سید احسن رضا، جسٹس ملک جاوید اقبال، جسٹس محمد جواد ظفر، جسٹس خالد اسحاق، جسٹس ملک محمد اویس خالد، جسٹس چودھریسلطان محمود، جسٹس تنویر احمد شیخ اور جسٹس عبہر گل کو مستقل کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل جج راجا غضنفر علی خان کو مستقل کرنے کی منظوری نہیں دی گئی جبکہ ایڈیشنل جج طارق محمود باجوہ کو 6 ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی و رکن اسٹینڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ سیدہ شہلا رضا اور مایہ ناز اولمپئنز نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل اور اسکروٹنی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔ کراچی پریس کلب میں اولمپئنز سمیع اللہ، کلیم اللہ، حنیف خان، ناصر علی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ وہ 2022 سے فیڈریشن کو بدعنوان ٹولے سے نجات دلانے کی جنگ لڑ رہی ہیں اور اسکروٹنی کے موجودہ عمل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس بی نے اسٹینڈنگ کمیٹی کی...
یوٹیوب نے کم عمر صارفین کے لیے پلیٹ فارم کے استعمال کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے والدین کے کنٹرولز میں مزید توسیع کر دی ہے، جس کے تحت اب والدین یوٹیوب شارٹس دیکھنے کے دورانیے پر بھی حد مقرر کرسکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وہ یوٹیوب ویڈیو جو آپ نے آج دیکھنی شروع کی تو ختم 140 سال بعد ہوگی، آخر ماجرا کیا ہے؟ گوگل کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے مطابق والدین اب یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کے نوعمر بچے یوٹیوب شارٹس پر کتنا وقت گزار سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے 15 منٹ، 30 منٹ، 45 منٹ، ایک گھنٹہ اور 2 گھنٹے کے مختلف آپشنز دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ والدین شارٹس...
اسلام آباد: ایف بی آر کے ادارے پاکستان کسٹمز نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جہاز رانی کی صنعت کے لیے سرکاری بینک ایکس چینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کردیئے۔ ایف بی آر کے مطابق جہاز رانی کی صنعت کے لئے سرکاری بینک کی شرح مبادلہ کے مطابق نافذ کردہ شپنگ چارجز کے نتیجے میں بین الاقوامی شپنگ لائنزکی جانب سے من مانی اور حد سے زیادہ بلنگ کی پریکٹس کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن نے 12 جنوری 2026ء کو تحریری طور پر باضابطہ تصدیق کی ہے کہ اس کی تمام اراکین شپنگ لائنز اب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ضوابط کے مطابق اپنے متعلقہ مجاز کمرشل بینکوں کی جانب سے فراہم...
’’پاکستانیوں کیلئے امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان کے شہریوں کے لیے ویزے بحال کر دیے جائیں گے‘‘پاکستان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان کے شہریوں کے لیے ویزے بحال کر دیے جائیں گے۔ طاہر اندرابی نےکہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان قونصلر امور میں بہتر تعاون جاری ہے اور دفتر خارجہ اس معاملے پر ہر ممکن رابطے کر رہا ہے تاکہ پاکستانی شہریوں کو ویزے کی سہولت دوبارہ دستیاب ہو سکے۔ ایران...
—فائل فوٹو پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی کے الزامات سیاسی مقاصد کے لیے گھڑی گئی من گھڑت کہانی قرار دے دیے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات سیاسی مقاصد کے لیے گھڑی گئی من گھڑت کہانی ہیں، بھارتی بیان بازی پرانی، روایتی اور گمراہ کن ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات خود بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پاکستان کا بھارتی قومی سلامتی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو ڈالر 12 فیصد شرحِ سود پر حاصل ہوتے ہیں، جبکہ سابق دور میں صرف 50 افراد کو 4 ارب ڈالر صفر شرحِ سود پر فراہم کر دیے گئے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعد ازاں یہ سوال کیا جاتا ہے کہ باقی عوام غریب کیوں ہیں، حالانکہ یہی 4 ارب ڈالر نوجوانوں کو چھوٹی صنعتیں لگانے کے لیے دیے جا سکتے تھے۔مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خوشحالی کا راستہ اس وقت طاقت اور اثر و رسوخ تک محدود ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق حقیقی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب ہر شہری کو کام اور آگے بڑھنے کے...
ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کے خدشات کے پیشِ نظر امریکا اور برطانیہ نے قطر میں واقع العدید ایئر بیس سے اپنے فوجی دستوں اور غیر ضروری عملے کو مرحلہ وار واپس بلانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جاری احتجاجی صورتحال کے باعث احتیاطی تدابیر کے طور پر قطر میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنا شروع کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق العدید ایئر بیس سے غیر ضروری عملے کو نکالا جا رہا ہے تاکہ کسی ممکنہ حملے اور جوابی کارروائی کی صورت میں نقصانات سے بچا جا سکے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کے نام ایک سوشل میڈیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ڈالر 12 فیصد شرح سود پر ملتا ہے ، سابق دور میں 50 لوگوں کو 4 ارب ڈالر صفر شرح پر دے دیے گئے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اب سوال پوچھا جاتا ہے کہ باقی لوگ غریب کیوں ہیں؟ 4 ارب ڈالر چھوٹی فیکٹریاں لگانے کے لیے نوجوانوں کو دیے جاسکتے تھے۔ مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خوشحالی کا راستہ صرف طاقت اور اثرو رسوخ تک رسائی بن چکا ہے، ترقی تب آئےگی جب ہر شہری کو کام کے لیے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے، مخصوص طبقے کو سستی بجلی، گیس اور ٹیکس...
فائل فوٹو وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ڈالر 12 فیصد شرح سود پر ملتا ہے، سابق دور میں 50 لوگوں کو 4 ارب ڈالر صفر شرح پر دے دیے گئے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ اب سوال پوچھا جاتا ہے کہ باقی لوگ غریب کیوں ہیں، 4 ارب ڈالر چھوٹی فیکٹریاں لگانے کے لیے نوجوانوں کو دیے جاسکتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خوش حالی کا راستہ صرف طاقت اور اثر و رسوخ تک رسائی بن چکا ہے، ترقی تب آئے گی جب ہر شہری کو کام کے لیے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مخصوص طبقے کو سستی بجلی، گیس...
وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ پرائم منسٹر آفس کے مطابق شہباز شریف اور شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دونوں ممالک کےتعلقات کی موجودہ رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے خطے میں مذاکرات اور ثالثی میں قطر کے فعال کردار کو سراہا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے کشیدگی کم کرنے کے لیے قطر کی بامعنی کوششوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کے روز 2026 مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے اضافی ٹکٹس فروخت فروخت کے لیے جاری کر دیے۔ یہ میگا ایونٹ 7 فروری سے شروع ہوگا اور بھارت و سری لنکا میں آٹھ مختلف اسٹیڈیمز میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے اس ایونٹ میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی اور مقابلے 8 مارچ تک جاری رہیں گے۔ آئی سی سی نے کہا ہے کہ اس بار شائقین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ریکارڈ سستے ٹکٹ فراہم کیے گئے ہیں جن کی قیمت بھارت میں صرف INR 100 (تقریباً $1.11) اور سری لنکا میں LKR 1000 (تقریباً $3.26) سے شروع ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں پی سی بی کی فری ٹکٹ پالیسی سے...
بھارت میں تشدد، ہتھیاروں اور گینگز کو فروغ دینے والے گانوں کے خلاف حکام نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 67 گانے مختلف میوزک پلیٹ فارمز سے ہٹادیے ہیں۔ یہ اقدام اس تشویش کے بعد سامنے آیا ہے کہ ایسے گانے نوجوانوں میں جرائم اور پرتشدد رویوں کو معمول بنا رہے ہیں۔ انڈین ٹریبیون کے مطابق ہریانہ کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) اور سائبر یونٹ کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف ہوا کہ بعض گانوں میں گینگ کلچر، اسلحے اور تشدد کو نہ صرف نمایاں کیا جا رہا ہے بلکہ انہیں فخر اور طاقت کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا، جس سے نوجوانوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں ایسے مواد کو قابل اعتراض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (خبرایجنسیاں)قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا، این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات میں فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی سلامتی پر جامع گفتگو ہوئی اور مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا،...
اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بلا مقابلہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ مدت تک اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے گئے۔ جاری شیڈول کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کیلیے دیے گئے نام پر اراکین کی جانب سے دستخطوں کی جانچ پڑتال کرینگے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی نمائندگی کرنے والے کرکٹرز بھی بھارت کی نفرت انگیزی کا شکار ہوگئے، بھارت نے پاکستانی پس منظر رکھنے والے 4 کرکٹرز کا ویزا مسترد کردیا۔ رپورٹس کے مطابق چاروں کرکٹرز کا ویزا ان کے پاکستانی بیک گراؤنڈ کی وجہ سے مسترد کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر علی خان نے سوشل میڈیا پر ویزا مسترد ہونے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق احسان عادل اور محمد محسن کے ویزے بھی مسترد کر دیئے گیے ہیں۔ امریکا کے گروپ میں پاکستان، بھارت، نمیبیا اور نیدرلینڈز شامل ہیں۔ امریکا کا پہلا میچ بھارت کے خلاف 7 فروری کو ہے۔ گروپ اسٹیج میں امریکا کے 4 میں سے 3 میچز بھارت میں ہیں۔ امریکا کا بھارت...
راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز میں آج نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل (این پی اے سی) کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، ریاستی بیانیے کے فروغ، داخلی استحکام اور دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کو غیر معمولی طور پر اہم اور نتیجہ خیز قرار دیا گیا، جس میں ریاستی اداروں اور مذہبی و سماجی قیادت کے درمیان اعتماد اور عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی کے وفد نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملکی سلامتی اور استحکام...
امریکا نے 2026 میں اایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کردیے ،طلبہ اور مجرمانہ ریکارڈ والے افراد نشانے پر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(شاہ خالد خان)امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن قوانین کو مزید سخت کرتے ہوئے رواں سال اب تک ایک لاکھ سے زائد غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، ان منسوخ شدہ ویزوں میں تقریبا 8 ہزار طلبہ ویزے اور 2 ہزار 500 ایسے خصوصی ویزے شامل ہیں جو ایسے افراد کو جاری کیے گئے تھے جن کا امریکی قانون کے ساتھ کسی نہ کسی طرح کا ٹکرا رہا ہے۔ یہ کارروائیاں امریکا کی قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews ریاست سے ٹکر سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
پاکستان بار کونسل کا 248واں اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل کے نائب چیئرمین اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی منتخب کرلیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بار کونسل نے پنجاب پراپرٹی تحفظ قانون کو مسترد کردیا، عدلیہ مخالف پروپیگنڈے پر تحفظات کا اظہار پاکستان بار کونسل کے اجلاس صدارت اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے بطور چیئرمین پاکستان بار کونسل کی۔ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل میں نائب چیئرمین کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کرائی گئی۔ اعلامیے کے مطابق انتخابی عمل کے دوران پیر محمد مسعود چشتی نے 15 ووٹ حاصل کر کے قاضی محمد ارشد کے 8 ووٹوں کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد پیر محمد مسعود چشتی کو...
جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔اپنے بیان میں این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈ جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے۔ فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور...
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پالیسی کے حوالے سے ابہام پیدا کرنا ہی اس جماعت کی حکمتِ عملی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یہ بیان دیتے ہیں کہ افغانستان کو دہشت گردی کے ثبوت فراہم کیے جائیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا سہیل آفریدی کو اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دہشت گردی کہاں سے ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2025 پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کے واقعات کے لحاظ سے بدترین رہا، جن میں بڑی تعداد خیبرپختونخوا میں پیش آئی۔ وزیرِ مملکت نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیف سٹی...
قومی بیانیے کا فروغ، قومی پیغام امن کمیٹی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
قومی پیغامِ امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے این پی اے سی کے وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے المعروف فتنہ الخوارج کے تناظر میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جس کے نتیجے میں مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا۔ اس موقع پر کشمیر اور غزہ کے حوالے سے اصولی مؤقف کی بھی توثیق کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی...
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے یو اے ای کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمدبن لاحج الفلاسی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک ۔ یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون اور امیگریشن مزید آسان بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق محسن نقوی اور یو ای اے کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاک یواےای ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کیا جائے گا، اس نئے نظام کا آغاز ابتدائی طور پر پائلٹ بنیادوں پر کیا جائے گا جب کہ پائلٹ منصوبے کا آغاز پہلے مرحلے میں...
احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔ این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ ویزے منسوخ کیے گئے۔ ان میں وہ افراد بھی شامل تھے جو کاروبار یا سیاحت کے لیے امریکا آئے تھے مگر ویزا مدت ختم ہونے کے باوجود ملک میں قیام پذیر رہے۔محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ ویزے منسوخ ہونے والوں میں 8 ہزار طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے تقریباً 2 ہزار 500 افراد شامل ہیں۔ حکام کے مطابق ان میں بڑی تعداد ایسے افراد کی ہے جن کے خلاف مجرمانہ ریکارڈ یا مختلف قانونی خلاف ورزیوں کے شواہد موجود...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے امریکی صدر کے سامنے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پیش کیے ہیں، جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے ساتھ ساتھ سائبر حملے اور ملک کے اندرونی سیکیورٹی نظام کو نشانہ بنانے کے امکانات شامل ہیں۔ امریکی اخبار نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایسے حملے چند دنوں کے اندر ممکن ہیں۔ صدر ٹرمپ کو منگل کے روز ان آپشنز پر بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرحد کے نزدیک امریکی بمبار طیاروں کی پروازیں جاری ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ فضائی حملے متعدد...
امریکا نے /2026 میں اب تک ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کردیے: طلبہ اور مجرمانہ ریکارڈ والے افراد نشانے پر
امریکا نے /2026 میں اب تک ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کردیے: طلبہ اور مجرمانہ ریکارڈ والے افراد نشانے پر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (شاہ امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ نے امیگریشن قوانین کو مزید سخت کرتے ہوئے رواں سال اب تک ایک لاکھ سے زائد غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، ان منسوخ شدہ ویزوں میں تقریباً 8 ہزار طلبہ ویزے اور 2 ہزار 500 ایسے خصوصی ویزے شامل ہیں جو ایسے افراد کو جاری کیے گئے تھے جن کا امریکی قانون کے ساتھ کسی نہ کسی طرح کا ٹکراؤ رہا ہے۔ یہ کارروائیاں امریکا کی قومی سلامتی کو یقینی بنانے اور غیر قانونی سرگرمیوں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی قومی پالیسی پر ابہام پیدا کرتی ہے۔ یہی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے۔ سہیل آفریدی کہتے ہیں افغانستان کو دہشتگردی کے ثبوت دیں۔ کیا انہیں نہیں پتا دہشتگردی کہاں سے ہو رہی ہے۔ سال 2023ء میں سب سے زیادہ دہشتگردی کے واقعات ہوئے جو زیادہ تر واقعات خیبر پی کے میں ہوئے۔ یہ سیف سٹی نہیں بناتے۔ دہشتگرد گرفتار ہو سکتے ہیں۔ آپ سیاسی تحریک سو دفعہ چلائیں۔ وطن کیخلاف رویہ برداشت نہیں ہو گا۔ قومی بیانیے کیخلاف گفتگو ناقابل برداشت ہے۔ دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پی کے کہتے ہیں آپریشن نہیں ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-3 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ عرفان علی بلوچ نے 37 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے رینک لگائے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ چار روز سے جاری شدید برفباری نے زندگی کے معمولات کو شدید متاثر کر دیا۔ روس کے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں برف کی مجموعی موٹائی 40 سے 50 سینٹی میٹر تک ریکارڈ کی گئی، جو موسمیاتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صرف 24 گھنٹے کے دوران پڑنے والی برف کی مقدار جنوری کے اوسط ماہانہ معیار کے 40 فیصد سے زائد کے برابر رہی۔ شہر کے مضافات میں برف مزید زیادہ ریکارڈ کی گئی جبکہ کھلے علاقوں میں برفانی ڈھیر ایک میٹر کے قریب تک پہنچ گیا، شدید برفباری کے باعث ہوائی ٹریفک بھی متاثر ہوئی اور درجنوں...
رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر اسپائی تھرلر فلم دھرندھر نہ صرف اپنی طاقتور کہانی، مکالموں اور اداکاری کے باعث سرخیوں میں ہے بلکہ اس کی شوٹنگ لوکیشنز بھی شائقین کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی تھیں۔ خاص طور پر فلم میں دکھایا گیا کراچی اور لیاری جس پر ناظرین بار بار سوال کر رہے ہیں کہ آخر یہ مناظر حقیقت میں کہاں فلمائے گئے؟ ہدایت کار آدتیہ دھر کی اس میگا فلم نے صرف 35 دنوں میں دنیا بھر سے 1,233 کروڑ روپے کا بزنس کر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا حالانکہ خلیجی ممالک میں اس فلم پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ اس کامیابی کے پیچھے نہ صرف کہانی بلکہ فلم کی انتہائی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے ایم ٹودھند کے باعث مکمل طورپربند کردی گئی ہے تاکہ ممکنہ حادثات سے بچا جا سکے۔ اسی طرح لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہے، ایم 11 کالاشاہ کاکو سے سمبڑیال تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر موخر کریں، ترجمان کا کہنا ہے کہ دھند کی...
وزیر دفاع خواجہ آصف 2 روزہ دورے پر مراکش پہنچ گئے، جہاں اُن کا استقبال مراکشی فوج اور اعلیٰ سرکاری حکام نے کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف 12 سے 14 جنوری 2026 تک مملکتِ مراکش کا سرکاری دورے پر کاسابلانکا پہنچے۔ وزیر دفاع کا ایئرپورٹ آمد پر میجر جنرل احمد حطوطو، کمانڈر کاسابلانکا آرمی، اعلیٰ سرکاری حکام اور پاکستان کے سفیر سید عادل گیلانی نے استقبال کیا۔ اعلامیے کے مطابق دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے جائیں گے جو دونوں ممالک کے باہمی دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ مزید پڑھیں ...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مقامی حکومت کے حوالے سے نیا آرڈیننس جاری کیا ہے، جس کے تحت شہر میں تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی جو قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی حدود کے مطابق کام کریں گی۔ آرڈیننس کے مطابق ہر ٹاؤن کارپوریشن میں ایک میئر اور 2 ڈپٹی میئر ہوں گے، جبکہ ہر ٹاؤن کارپوریشن میں اتنی یونین کونسلیں ہوں گی جتنی حکومت نوٹیفائی کرے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ایک بار پھر ملتوی، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی آرڈیننس کے مطابق میٹروپولیٹین کارپوریشن کی جگہ اب ٹاؤن کارپوریشنز یا ٹاؤن کارپوریشن لیں گی، اور سربراہ سے مراد ٹاؤن کارپوریشن کے میئر یا یونین کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔ مقامی حکومت...
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان تشریف لے جائیں، آپ سیاسی تحریک 100 دفعہ چلائیں، لیکن پاکستان کے خلاف رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ توشہ خانہ ٹو بہت واضح کیس تھا، اس میں سزا ہونی ہی تھی: طلال چوہدریتوشہ خانہ حکمران کے پاس امانت کے طور پر ہوتا ہے، اس میں خیانت کی گئی، چند روپے دے کر اربوں روپے کا ہار اپنے پاس رکھا: طلال چوہدری انہوں نے کہا کہ ہمارے 1200 سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلی ہو یا عام رہنما، قومی بیانیے کے مخالف کوئی گفتگو برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گردوں سے اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان تشریف لے جائیں، آپ سیاسی تحریک 100 دفعہ چلائیں، لیکن پاکستان کے خلاف رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے 1200 سے زائد لوگ شہید ہوچکے ہیں،60 سے 70 فیصد واقعات کے پی میں ہوئے ہیں، کتنا خون چاہیے اور کہ آپ کی غیرت جاگے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت غیر قانونی افغانیوں کو واپس بھیجنا نہیں چاہتی، اسٹریٹ...
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کل پشاور کا دورہ کرے گی، جہاں تمام مکاتبِ فکر کے علما سے گفتگو کی جائے گی اور یہ پیغام عام کیا جائے گا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون...
صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر دستخط کر دیے. جس کے بعد آرڈیننس باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔آرڈیننس کے مطابق قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی۔ہر ٹاؤن کارپوریشن میں ایک میئر اور دو ڈپٹی میئرز ہوں گے۔ یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کرے گی، جبکہ ہر یونین کونسل نو جنرل کونسلرز اور چار مخصوص نشستوں پر مشتمل ہوگی۔آرڈیننس کے تحت اسلام آباد میں قائم ہونے والی کارپوریشنز کی مدت چار سال مقرر کی گئی ہے۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کل پشاور کا دورہ کرے گی، جہاں تمام مکاتبِ فکر کے علما سے گفتگو کی جائے گی اور یہ پیغام عام کیا جائے گا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون سا اسلام ہے جس کے نام پر بھارت سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں دھماکے کیے جائیں؟ یہ سارا عمل پیسے کے ذریعے...
دہشتگردوں کو اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی پیغام امن کمیٹی سے گفتگو
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پیغام امن کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کمیٹی پشاور کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران تمام مکتبہ فکر کے علما سے گفتگو ہوگی اور یہ پیغام گھر گھر پہنچایا جائے گا کہ اسلام امن کا دین ہے۔ یہ بھی پڑھیے: قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے پیغام امن کمیٹی قائم، کون کون شامل ہوگا؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کونسا اسلام ہے کہ بھارت سے فنڈنگ لے کر یہاں دھماکے کرو؟ یہ سارا کام پیسے سے چل رہا ہے، افغان حکومت ہر دوسرے روز بھارت جاکر مذاکرات کرتی ہے۔...
سی ٹی ڈی نے 24 گھنٹوں کے دوران پشاور ، خیبر ، بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور اور خیبر میں سی ٹی ڈی نے بڑی کامیاب کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 6 خطرناک دہشتگرد ہلاک کردیے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے ٹارگٹڈ آپریشنز میں بڑے دہشتگردی منصوبے ناکام ہوگئے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور میں خفیہ اطلاع پر قبرستان کے قریب 3 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے، جمرود میں پولیس پر حملے کی تیاری ناکام کی گئی،بروقت کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ بنوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سہیل عرف سنگری اور اسماعیل عرف عثمان ہلاک ہوگئے جو اہم کمانڈرز تھے، ہلاک دہشتگرد پولیس چیک...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پشاور میں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ فریم بہ فریم تجزیئے میں پی ٹی آئی کی قیادت کی موجودگی کی تصدیق ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی اداروں پر حملے کسی ’’جذباتی ہجوم‘‘ نہیں بلکہ منظم سیاسی قیادت کے سائے میں کئے گئے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ ریڈیو پاکستان اور دیگر سرکاری تنصیبات پر حملہ دراصل...
جہلم (نامہ نگار) وزیرمملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے اتوار کو اپنے انتخابی حلقے جہلم میں الیکڑو بس میں عام شہریوں کے ہمراہ سفر کیا اور اپنا ٹکٹ بھی خریدا۔ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی جادہ میں الیکٹرو بس سٹاپ پر کھڑے ہوئے اور بس آنے پر سوار ہوئے شہریوں کے ہمراہ سفر کیا۔ وزیرمملکت بلال اظہر کیانی نے جہلم کے ڈی ایچ کیو میں امراض قلب کے علاج کے لیے قائم ہونے والی پنجاب کی پہلی ضلعی کیتھ لیب کا بھی دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، ڈاکٹروں اور مریضوں سے گفتگو کی اور کہا کہ الحمدللہ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح جہلم کے عوام کو سفر اور علاج کی بہترین سہولیات ملی ہیں انہوں نے...
رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر اسپائی تھرلر فلم دھریندھر نہ صرف اپنی طاقتور کہانی، مکالموں اور اداکاری کے باعث سرخیوں میں ہے بلکہ اس کی شوٹنگ لوکیشنز بھی شائقین کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی تھیں۔ خاص طور پر فلم میں دکھایا گیا کراچی اور لیاری جس پر ناظرین بار بار سوال کر رہے ہیں کہ آخر یہ مناظر حقیقت میں کہاں فلمائے گئے؟ ہدایت کار آدتیہ دھر کی اس میگا فلم نے صرف 35 دنوں میں دنیا بھر سے 1,233 کروڑ روپے کا بزنس کر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا حالانکہ خلیجی ممالک میں اس فلم پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ اس کامیابی کے پیچھے نہ صرف کہانی بلکہ فلم کی انتہائی سوچ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 3 افسران کے خلاف سنگین انتظامی کوتاہیوں پر کارروائی کی گئی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سنگین انتظامی کوتاہی کے مرتکب تینوں افسران کا تعلق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے ہے۔ چیف جسٹس نے انکوائری کے بعد سپریم کورٹ اسٹیبلشمنٹ سروس رولز 2015کے تحت سزائیں سنائیں۔ اعلامیے کے مطابق اینٹی کرپشن ہاٹ لائن پر ملنے والی شکایت کے بعد غیر شفافیت سامنے آنے پر لاہور رجسٹری اہلکار کے خلاف بھی تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ Tagsپاکستان
کرکٹ میں بھارت کے سیاسی طرزِعمل اور اس پر آئی سی سی کی خاموشی کے خلاف قومی کرکٹرز نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی کرکٹ تنظیم سے فوری اور مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پی سی سی ایل ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ بھارتی رویہ اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں رہا۔ مزید پڑھیں: ’سیاست سے باز آجائیں‘، بھارتی پراپیگنڈے پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر ثنا میر کا سخت ردعمل ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، کرکٹ کو صرف کھیل کے طور پر ہی رہنا چاہیے۔ عبدالرزاق نے کہاکہ ہاتھ...
تصویر سوشل میڈیا خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے آج صبح اغوا ہونے والے وکیل کاظم رضا ایڈووکیٹ کو رہا کردیا گیا۔خاندانی ذرائع نے وکیل کی رہائی کی تصدیق کی اور کہا کہ انہیں امن جرگے کی کوششوں کے ذریعے سے بازیاب کروایا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق وکیل کاظم رضا کو آج صبح درہ تنگ کے قریب مسافر بس سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اسلام آباد سے لکی مروت واپس آرہے تھے۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے وکیل کو مسافر بس سے اتارنے اور شناخت کے بعد اغوا کیا تھا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کی ہدایت پر 3500 فحش پوسٹس بلاک اور 600 اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایکس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر فحش مواد کی اجازت نہیں دے گا اور حکومتی قوانین پر عمل کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اس وقت سامنے آئی جب الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایک ہفتہ قبل ایکس پر موجود فحش مواد، خصوصاً اے آئی سروس ’گروک‘ کے مبینہ غلط استعمال پر نوٹس جاری کیا تھا۔ وزارت نے ایکس کو 72 گھنٹوں میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی اور خبردار کیا تھا کہ عدم تعمیل کی صورت میں سخت...
امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق اتحادی افواج کے تعاون سے شام میں داعش کے متعدد مراکز پر وسیع فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ سینٹکام نے ان حملوں کو “آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک” کا حصہ قرار دیا ہے، جس کا آغاز 19 دسمبر 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔ یہ آپریشن 13 دسمبر کو شام کے شہر پالمیرا میں داعش کے ایک حملے کے بعد شروع کیا گیا، جس میں امریکی اور شامی افواج کو نشانہ بنایا گیا تھا اور اس واقعے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی شہری مترجم ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی حکام کے مطابق...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ جدہ پہنچنے پر اسحاق ڈار کا استقبال پاکستانی سفیر، سعودی رائل پروٹوکول اور قونصل خانہ حکام نے کیا۔ اعلامیے کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت اور جدہ میں پاکستانی قونصلیت کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں امت مسلمہ کو درپیش امور زیر بحث آئیں گے۔
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، لیکن اس بار وجہ کوئی نیا ویڈیو مواد نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی میں پیدا ہونے والا تنازع ہے۔ اس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ غیر فعال کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں: نہیں معلوم کہ یہ شادی چلے گی یا نہیں، یوٹیوبر رجب بٹ کا شادی کے مستقبل پر حیران کن انکشاف حالیہ دنوں میں رجب بٹ کے خاندانی امور سوشل میڈیا پر نمایاں ہوئے، جب انہوں نے اپنی والدہ اور بہن کے حق میں متعدد پوسٹس شیئر کیں اور اہلیہ کے ساتھ اختلافات سے متعلق کچھ نجی چیٹس بھی عوام کے سامنے آئیں۔ ان مواد کے بعد صارفین کی...
اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوہری ملازمت کے زمرے میں مستقل، کنٹریکٹ اور پارٹ ٹائم بنیادوں پر کی جانے والی تمام سرکاری و نجی نوکریاں شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی ملازم کے...
راولپنڈی (آئی این پی ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ 28جنوری کو یاسین ملک کو ممکنہ پھانسی کا خدشہ ہے، شوہر کیلئے نہیں،لاکھوں شہدا کیلئے نکلی ہوں۔ مشعال ملک نے باجوڑ پلازہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک کسی سیاست کا نام نہیں بلکہ قربانی اور انسانیت کی تحریک ہے۔مشال ملک کا کہنا تھا کہ ہم تخت نہیں بلکہ تختہ چاہتے ہیں، ہم ووٹ یا اقتدار کے لیے نہیں نکلے بلکہ مظلوموں کے حق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں ، کشمیری اور فلسطینی آج حق اور باطل کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہے ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی کے دورِ حکومت میں...
لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کے دوران شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب نہر سے درختوں کی کٹائی بارے تفصیلی رپورٹ 12 جنوری کو طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ متعدد بار درختوں کی کٹائی سے روکنے کا حکم دیا ہے، درختوں کی کٹائی پر ایس ایچ او کو بلا کر پرچہ درج کرائوں گا، اس معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں گی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ متعدد بار کہا کہ پارکس کو ریسٹورنٹس کیلئے استعمال نہ کریں، پی ایچ اے کو پارکس کے حوالے سے پالیسی بنانے کا کہا ہے۔ عدالت نے ناصر باغ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا یہ معاملہ عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مرکزی اور مقامی ذمہ داران کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن کا ہنگامی دورہ کیا اور ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے ہر ٹاؤن اور ہر یوسی کو ترقیاتی بجٹ فراہم کیا جائے جیسا کہ سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے دور میں کیا جاتا تھا۔ انہوں نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی بدانتظامی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہری سیوریج کے پانی، پینے کے پانی کی کمی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے پاس اربوں روپے کے منصوبے موجود...
نجکاری کمیشن بورڈ نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ (ایچ بی ایف سی ایل) کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت کی زیر صدارت بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بورڈ نے ایچ بی ایف سی ایل کی نجکاری کا موجودہ عمل ختم کرنے کی سفارش کی، اجلاس میں ایچ بی ایف سی ایل کے 51 فیصد حصص کی نیلامی دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق پاکستان مورگیج ری فنانس کمپنی کی 4 اعشاریہ 2 ارب کی بولی مسترد کی اور ریفرنس قیمت 13 اعشاریہ 55 ارب تھی۔اعلامیے کے مطابق نجکاری بورڈ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری...
امریکا میں چینی سفارت خانے نے چین کی معاشی اور تکنیکی کامیابیوں کو ’’خطرہ‘‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ ویڈیو میں اس سوچ کا مذاق اڑایا گیا ہے جس کے تحت چین کی ترقی کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں چین کی نمایاں برتری کو دکھایا گیا ہے، جبکہ یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ اگر چین واقعی خطرہ ہے تو پھر مغربی ممالک، خصوصاً امریکا، چینی مصنوعات پر اتنا انحصار کیوں کرتے ہیں۔ چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ایک طرف امریکا چین کی ترقی سے خوف ظاہر کرتا ہے، تو دوسری جانب...
تصویر بشکریہ سہیل آفریدی فیس بک وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق سے ہمیں ہمارے حصے کے پیسے نہیں دیے جاتے، خیبر پختونخوا سب سے سستی بجلی بنا رہا ہے، سستی بجلی سے پورے پاکستان کو فائدہ ہو رہا ہے۔کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بڑی تعداد میں عوام استقبال کےلیے آئے، اس لیے یہاں پہنچنے میں تاخیر ہوئی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پنجاب بھی گیا لیکن وہاں ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں ہوا، لاہور میں ہم جہاں کھانا کھانے جاتے تھے وہ مارکیٹ بند ہوجاتی تھی۔اُن کا کہنا تھا کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ ایک وزیر اعلیٰ دوسرے صوبے میں سیاست نہیں کرسکتا، وزیراعلیٰ سندھ...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ‘سیالکوٹ’ کامیاب بولی کے بعد خریدنے والے حمزہ مجید نے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم میں موجود اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیٹنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد رضوان اور بابر اعظم اچھے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بولنگ میں شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف پسند ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں خریدنے والے حمزہ مجید کون ہیں؟ حمزہ مجید نے کہا کہ کھلاڑی لیتے ہوئے اپنی پسند کو مدنظر نہیں رکھوں گا بلکہ ہمارا مقصد کھیل جیتنا ہوگا، بورڈ بن چکا ہے اور کھلاڑی لینے کا فیصلہ ان کا...
— فائل فوٹو کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر لگائے گئے ٹینٹ پولیس نے ہٹا دیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو سڑک یا گلیاں بند کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔پولیس نے مزید کہا کہ کراچی میں کسی کو ہلڑ بازی، شور شرابے، نعرےبازی کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ تمام سیاسی سرگرمیاں احاطے کے اندر ہی کی جائیں۔صدر پی ٹی آئی کراچی راجا اظہر کا کہنا ہے کہ انصاف ہاؤس کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔اُنہوں نے کہا کہ انصاف ہاؤس کی گلی کو پولیس نے رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا، حکومت خوف میں مبتلا ہے۔ راجا اظہر نے بتایا کہ ہمیں کہا گیا تھا شارع فیصل پر کچھ نہیں لگانا ہے، یہ تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنی مقبول ای میل سروس ’’جی میل‘‘ میں مصنوعی ذہانت پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد صارفین کے لیے ای میل استعمال کو مزید آسان، تیز اور مؤثر بنانا ہے۔خبر رساں اداروں کے مابق یہ نئے فیچرز گوگل کے جیمنائی اے آئی ماڈل پر مبنی ہیں، جن میں سے کچھ سہولیات مفت صارفین کے لیے دستیاب ہوں گی جب کہ چند جدید فیچرز کے لیے گوگل اے آئی پرو یا الٹرا سبسکرپشن درکار ہوگی۔گوگل کے مطابق جی میل میں متعارف کرایا گیا نمایاں فیچر اے آئی اوور ویوز ہے، جو سرچ کے دوران صارفین کو ای میلز سے متعلق سوالات کے جوابات فراہم کرے گا۔ اس فیچر کے ذریعے صارف...
سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کراچی میں بعد از مرگ عطیہ سے دو قرنیہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق 17 سالہ شیر علی نے وفات کے بعد اپنی آنکھوں کے قرنیے عطیہ کیے تھے۔ ترجمان کے مطابق شیر علی کو دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث ایس آئی یو ٹی لایا گیا تھا، ورثا کی رضامندی کے بعد 7 جنوری کو شیر علی کے قرنیے دو مریضوں کو عطیہ کیے گئے۔ جس سے 45 سال اور 21 سال کے مریض کی بینائی بحال ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پروفیسر ادیب رضوی نے شیر علی کے خاندان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پروفیسر ادیب رضوی نے کہا کہ دوسروں کے لیے سوچنا انسانیت کا بلند ترین درجہ ہے، دیگر افراد بھی...