2026-06-02@21:10:01 GMT
تلاش کی گنتی: 3673

«اسلام آباد پولیس»:

(نئی خبر)
    علی ساہی:پنجاب پولیس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے منتظر افسران کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔  پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی رینک پر بڑے پیمانے پر ترقیاں دینے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈی ایس پی کی تقریباً 80 خالی سیٹوں پر ترقی کے لیے اجلاس اگلے ہفتے متوقع ہے، جس میں 250 سے زائد انسپکٹرز کے نام زیر غور آئیں گے۔ سنیارٹی کے لحاظ سے انسپکٹرز کے کوائف اور رپورٹس متعلقہ ریجنز اور اضلاع سے منگوا لی گئی ہیں۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  پولیس حکام کے مطابق یہ اجلاس ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی سربراہی میں...
    بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ روز درجنوں مسلح افراد شہر میں داخل ہوئے اور مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر خاران شہر میں داخل ہوئے اور سب سے پہلے خاران سٹی پولیس تھانے کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں نے پولیس کی سرکاری گاڑیوں اور دیگر سامان کو نقصان پہنچایا جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق قیدیوں کو بھی رہا کروایا گیا اور اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے۔ بعد ازاں مسلح افراد خاران کے مرکزی بازار میں داخل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-20 بہاولپور (مانیٹر نگ ڈ یسک)پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق بستی سرداراں کا رہائشی ملزم عبدالواحد عرف کالا اپنے 3 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری کے خوف سے حمید آباد کے علاقے میں چھپا ہوا تھا، رات گئے پولیس پارٹی نے اس جگہ پر چھاپہ مارا تو ملزمان نےمبینہ طور پر فائرنگ کردی۔ پولیس ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ رکنے کے بعد پولیس نے ملزم کو شدید زخمی حالت میں پایا جبکہ اس کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن؍کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ڈیون میں 2مختلف مقامات پر دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرائے گئے بم برآمد ہوگئے۔ ایگزمتھ میں بم ملنے کے مقام کے اطراف 400 میٹر کے علاقے کو بند کر دیا گیا ، جس کے باعث تقریباً 2 ہزار گھر اور 5 ہزار رہائشی متاثر ہوئے۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کی جانب سے گرایا گیا ایک بم پلیمتھ کے علاقے میں بھی برآمد ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل ٹیم کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بھی عوامی راستوں کے قریب دھماکا خیز مواد کی موجودگی کے بعد پولیس نے عوام کے لیے وارننگ جاری...
    کیرالہ کے ضلع کولم میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (SAI) کے ہاسٹل سے دو کم عمر لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں لڑکیاں ہاسٹل میں کھیلوں کی تربیت حاصل کر رہی تھیں اور انہیں پنکھے سے لٹکی ہوئی حالت میں پایا گیا۔ پولیس نے لڑکیوں کی شناخت سینڈرا (17 سال)، ضلع کوژیکوڈ، اور ویشنوی (15 سال)، ضلع ترواننت پورم کے طور پر کی ہے۔ پولیس کے مطابق سینڈرا بارہویں جماعت کی طالبہ تھی اور ایتھلیٹکس کی تربیت لے رہی تھی، جبکہ ویشنوی دسویں جماعت کی طالبہ تھی اور کبڈی کی کھلاڑی تھی۔ ابتدائی تحقیقات میں کوئی خودکشی نوٹ برآمد نہیں ہوا۔ حکام...
    ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے 2 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کا ایک جوان بھی معمولی زخمی ہوا۔ قبل ازیں حملے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ دیگر...
     لاہور (نامہ نگار) باغبانپورہ میں 19 روز سے اغواءڈیڑھ سالہ بچے کی گندے نالے سے مسخ شدہ لاش مل گئی۔ بچے کی لاشں دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع کی۔ جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو ٹیم کی مدد سے بچے کی لاش نالے سے باہر نکالی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ بچے کی شناخت ڈیڑھ سالہ امیر حسین کے نام سے ہوئی ہے، جو19 روز قبل لاپتہ ہو گیا تھا اور بچے کے ورثاءنے اس کے اغواءکا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج کروایا تھا۔ بچہ گندے نالے میں گر کر جاں بحق ہوا یا پھر اسے قتل کرکے گندے...
    پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نوجوان لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم ‘مقابلے’ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق بستی سرداراں کا رہائشی ملزم عبدالواحد عرف کالا اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری کے خوف سے حمید آباد کے علاقے میں چھپا ہوا تھا، رات گئے پولیس پارٹی نے اس جگہ پر چھاپہ مارا، چھاپہ مار پارٹی کو دیکھ کر ملزمان نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی۔ پولیس ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ رکنے کے بعد پولیس نے ملزم کو شدید زخمی حالت میں پایا جب کہ اس کے ساتھ ساتھی فائرنگ کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہرِ قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 6 زخمی ڈاکوؤں سمیت مجموعی طور پر 7 ملزمان کو حراست میں لے لیا، جبکہ فائرنگ کے ایک علیحدہ واقعے میں ایک شہری بھی زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلا مبینہ پولیس مقابلہ فیروزآباد تھانے کی حدود میں شہیدِ ملت روڈ پر ہل پارک کے قریب پیش آیا، جہاں مشتبہ ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی۔ جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو زخمی ہو گیا جسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا، زخمی ملزم کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی، ملزم کے قبضے...
    کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی میں پولیس نے گھریلو ملازماؤں کا منظم گینگ گرفتار کرلیا۔ معروف صنعتکار کے گھر 9 سال سے کام کرنے والی 5 ماسیاں چوری میں ملوث نکلیں،  گینگ سرغنہ عروج نے لوکر کی چابی چرا کر 3 ہزار میں ڈپلیکیٹ بنوائی۔ ملازماؤں سے لاکھوں روپے نقدی رقم اور موبائل فونز برآمد ہوئے۔ چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی اشیاء خریدنے کا انکشاف ہوا جبکہ گرفتار ملازماؤں کی شناخت عروج، سویرا، نائلہ، ثناء اور علشبہ کے ناموں سے ہوئی، ملازماؤں کا تعلق وہاڑی، اوکاڑا، فیصل آباد، رحیم یار خان اور کوٹ ادو سے ہے۔ گرفتار ملزماؤں سے مزید تفتیش جاری، مزید انکشافات متوقع ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ گھریلو ملازماؤں...
    کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تفتیش کے دوران رہائشی اپارٹمنٹ یونین کے سابق صدر کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جسے مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ تین افراد نے اسے زبردستی اغوا کیا اور تشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے بعد اسے شدید جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ گہرے ذہنی صدمے کا...
    رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، وہاں سے لیپ ٹاپ سمیت ساری اشیاء اٹھا کر لے گئے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، ایک ڈکیٹی کا میں نے وزیر صاحب کو بتایا،  ڈکیتی پولیس والے کر رہیں، تھانے دار نے دو کروڑ روپے واپس کیے، نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے اسلام آباد میں انٹیلیجنس ایجنسی کا...
    کراچی: پولیس نے بھتہ خور گروہوں کے کارندوں پر مشتمل 15 رکنی فہرست تیار کر لی ہے۔  پولیس حکام کے مطابق یہ فہرست گرفتار ملزمان سے کی گئی تفتیش کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے، جس میں شوٹرز اور بھتہ جمع کرنے والے ملزمان کے نام شامل کئے گئے ہیں۔  پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی جانب سے تیار کردہ فہرست میں شامل ملزمان میں خالد، ایاز، دانش، فہیم اور حنیف شامل ہیں، جبکہ دیگر ناموں میں فیضان، شبیر، انیس، بلال اور عابد بھی شامل کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ نعیم، مدثر، حسیب، شیری اور اویس کے نام بھی فہرست کا حصہ ہیں۔ پولیس کے مطابق فہرست میں شامل 10 ملزمان شوٹرز ہیں، جو شہر کے...
      بنوں(نیوزڈیسک) پولیس کے مطابق ملزمان نے جیل پر دستی بم پھینکے ، ملزمان بم پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ واضح رہے گزشتہ روز تھانہ ہوید کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے چار ارکان جاں بحق ہو گئے تھے ، حملہ آوروں نے لنڈیڈاک کے علاقے میں امن کمیٹی کے ارکان کی کار کو نشانہ بنایا تھا۔
    بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں16 سالہ لڑکی لاش کی مبینہ بے حرمتی میں ملوث مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کالا جادو کرتا تھا، جو مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اتوار کی شام 16 سالہ لڑکی کی تدفین کی گئی تھی تاہم پیر کی صبح قبر سے لاش غائب تھی۔ پولیس حکا م کے مطابق لڑکی کی لاش کو مبینہ طور پر بےحرمتی کے بعد قریبی کھیتوں میں پھینک دیا گیا تھا۔ پولیس ترجمان کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش جبکہ لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے ہوئی یا اسے قتل کیا گیا اس کی بھی تحقیقات...
    کراچی  کے علاقے گلشن معمار میں17 سالہ گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ گھریلوملزمہ کوگزشتہ شب اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزم کی شناخت شاہی سردارکے نام سے کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ متاثرہ گھریلو ملازمہ جس رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں کام کرتی ہے ، گرفتار ملزم اسی رہائشی اپارٹمنٹ کی یونین کا سابق صدر بھی رہ چکا ہے، واقعے میں ایک نامعلوم ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایف آئی آر کے عدم اندراج اور تاخیر کی شکایت پر آئی جی سندھ نے ایس ایچ او گلشن معمار سب انسپکٹر محمد ثاقب...
    ستوکتلہ کے علاقے میں بھتیجے نے گولیاں مار کر چاچا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قاتل اور مقتول کے درمیان جائیداد کے تنازع چل رہا تھا، فائرنگ کا واقعہ پی آئی اے روڈ پر پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بھتیجے کی گولیوں سے زخمی چاچا کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زخمی چاچا دم توڑ گیا۔ مقتول چاچا کی شناخت 45 سالہ معظم علی کے نام سے ہوئی، ملزم ابوذر فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مصروف تجارتی علاقے صدر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران ٹھیلے والوں کی بدمعاشی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، جہاں ٹریفک پولیس کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹریفک پولیس افسر نے سڑک پر لگے ٹھیلے کو ہٹانے کی کوشش کی تاکہ ٹریفک کی روانی بحال کی جا سکے۔ اس دوران ایک ٹھیلے والے نے مشتعل ہو کر پولیس افسر پر حملہ کر دیا اور اسے دھکے دے کر زمین پر گرا دیا۔وائرل ہونے والی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ...
    لاہور پولیس جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ کے خلاف سرگرم ہوگئی۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق گزشتہ 13روز میں قمار بازی میں ملوث 86 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں 29 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 5 لاکھ روپے سے زائد داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ بلال صدیق کمیانہ نے حکم جاری کیا ہے کہ آن لائن گیمبلنگ میں ملوث عناصر کو ٹریس کر کے سزا دلوائی جائے۔ سی سی پی او لاہور نے جاری احکامات میں کہا ہے کہ نوجوان...
    لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور والدہ کے اغوا کا معاملہ، ڈویژن بنچ کا بڑا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس میں سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول اور شہری وقاص احمد، سہیل علیم کے درمیان لین دین کے تنازعے سے جڑے معاملے میں اہم حکم جاری کیا۔ عدالت نے وقاص احمد اور سہیل علیم کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ خارج...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما فرخ خان کھوکھر کو گزشتہ رات اسلام آباد میں مختصر طور پر حراست میں لیا گیا تاہم بعد ازاں انہیں فوری طور پر رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد فرخ خان کھوکھر نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ کھنہ پل پر ان کے لیے خصوصی ناکہ بندی کی گئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود ناکے پر گاڑی روکی، مکمل تعاون کیا اور پولیس کو تلاشی کی اجازت دی۔ ان کے مطابق ناکہ صرف انہیں روکنے کے لیے لگایا گیا تھا کیونکہ ان کے وہاں سے جانے کے بعد ناکہ ختم کر دیا گیا اور دوبارہ...
    اسلام آباد پولیس نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایک گھنٹے پر مشتمل ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج دن 11:30 بجے سے 12:30 بجے تک کلب روڈ، مری روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے متبادل راستوں کے طور پر سری نگر ہائی وے اور اندرون سروس روڈز استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شہری کسی بھی ممکنہ پریشانی سے بچنے کے لیے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت لے کر روانہ ہوں۔ اس دوران اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران متعلقہ شاہراہوں پر تعینات...
    اسلام آباد میں ہائی کورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود میں پی ٹی وی دفتر کے قریب سے لاش ملی، جس کی شناخت ہائی کورٹ کے وکیل شیخ عبد الرؤف سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول شیخ عبد الروف ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو سر کے پچھلے حصے میں گولی ماری گئی جو پیشانی سے نکل گئی۔ مزید پڑھیں اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8افراد جاں بحق اسلام آباد: یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی جنسی زیادتی اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید...
    جمعیت علما اسلام (ایف) کے رہنما فرخ خان کھوکھر کی اسلام آباد میں گرفتاری تاہم انہیں فوری رہا بھی کردیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: کیا اسلام اباد پولیس نے فرخ کھوکھر کو گرفتار کیا تھا؟ اسلام آباد پولیس نے فرخ کھوکھر کو منگل کی شام گرفتار کر لیا تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ فرخ کھوکھر کو اسلام آباد کے علاقے ترلائی، کھنہ پل کے قریب پولیس ناکے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیے: مولانا فضل الرحمان سے ملنے والے فرخ کھوکھر کون ہیں؟ یاد رہے کہ فرخ کھوکھر کو گزشتہ برس اپریل میں بھی پولیس کے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہوا تھا۔ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایف 6 میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر غیر قانونی...
    بہاولپور (نیوزڈیسک) خیرپورٹامیوالی میں لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر قریبی کھیتوں میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شام لڑکی کی تدفین کی گئی تھی، پیر کی صبح لاش قبر سے غائب تھی، تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 16 سالہ لڑکی کی موت مبینہ طور پر کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی، اہلخانہ سمیت علاقہ مکینوں سے بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی موت کرنٹ لگنے سے...
    سلام آباد میں ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، جو ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شیخ عبدالرؤف کے سر کے پیچھے حصے میں گولی ماری گئی، اس قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم جیل انتظامیہ نے ابھی تک کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ پی ٹی آئی نے آج کارکنوں کو کال دی تھی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں، تاہم پولیس نے اس تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کررکھی ہے، اور جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر بتایا کہ انہیں بحریہ ٹاؤن کے فوراً بعد پولیس نے ناکے پر روک لیا ہے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار...
    بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے اجازت دی جا رہی ہے۔ غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
    —فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے اجازت دی جا رہی ہے۔غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
    فوٹو بشکریہ جیو نیوز بنوں کے علاقے ہوید میں امن کمیٹی ممبران پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے۔ بنوں، فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہیدبنوں بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس کا کامیاب... پولیس نے کہا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
    پنوعاقل کے کچے کے علاقے رضا گوٹھ پولیس کی حدود میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عالمانی برادری کا ایک شخص قتل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت واجد عالمانی کے نام سے ہوئی ہے۔ رضا گوٹھ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب چور سولر پلیٹیں چوری کر رہے تھے اور مقتول واجد عالمانی نے مزاحمت کی۔ مزاحمت پر مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں واجد عالمانی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نے کچے کے علاقے میں مقاطعت پر زرعی زمین حاصل کر رکھی تھی اور وہیں موجود تھا کہ یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں کارروائیاں علیحدہ علیحدہ علاقوں میں کی گئیں، جن میں ملزمان کو اسلحے سمیت قابو کیا گیا۔ پہلا واقعہ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں فلٹر پلانٹ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ پولیس اور چھیپا حکام کے مطابق ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جسے فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی ملزم کی شناخت نسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ایم پی فائیو رائفل، موبائل فون، نقد رقم اور...
    سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سی پی او گجرانوالہ نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس کی انسدادِ منشیات مہم “نشہ اب نہیں” کے تحت ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، طلبہ، فرینڈز آف پولیس اور سول سوسائٹی نے بھرپور شرکت کی۔ واک کا آغاز شاہین چوک سے ہوا اور این ڈی یونیورسٹی کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ واک میں ایس پی سٹی ڈاکٹر ایاز حسین، ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان اور آئی سی سی آئی کے صدر سردار طاہر محمود بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے منشیات کے خلاف اجتماعی جدوجہد پر زور دیا اور کہا کہ یہ مہم ہر طبقۂ فکر کے لیے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ منشیات معاشرے اور نوجوان...
    اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کےمطابق اینٹی لفٹنگ سیل پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان صدام حسین ولد کریم بخش اور تابش ولد غلام کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اورموٹر سائیکلیں برآمد کرلی۔ گرفتارملزمان منگھوپیر کے رہائشی ہیں اور شہر بھر سے موٹر سائیکل چوری اورموبائل فون چھیننے کی متعدد وارداتیں کر چکے ہیں، اے وی ایل سی پولیس کے مطابق گرفتارملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلوں اورچھینےگئے موبائل فون کو بلوچستان کے علاقے حب لے جا کر...
    پشاور(نیوز ڈیسک)ٹانک میں پولیس بکتر بند پر آئی ای ڈی حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم حملہ کیا گیا،یہ دھماکا ٹانک کے علاقے کوٹ ولی سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا، دھماکے کے نتیجے میں پولیس کی بکتربند گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہل کار شہید ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ کی گئیں، جہاں سے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا...
    پولیس ترجمان کے مطابق رات گئے ڈومیل کی حدود میں کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق رات گئے ڈومیل کی حدود میں کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہو...
    راولپنڈی کی تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔  طلائی زیورات کی فروخت سے  حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا فرضی اور جھوٹا نام مالک مکان کو بتایا، ملزمہ طلائی زیورات چرا کر روپوش ہو گئی تھی۔ مورگاہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گھریلو ملازمہ اس کے شوہر اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے کہا کہ شہری ملازمین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت دیگر دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے مزاحمت کی تاہم فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی میں تمام ملزمان مارے گئے۔پولیس کے مطابق شاہ کس بائی پاس روڈ سے ملحقہ ناکے کلے کے علاقے میں دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ وڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کیلیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سی پی او گجرانوالہ نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایت اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کے احکامات پر حیدرآباد پولیس نے مختلف کاروائیوں میں بلائنڈ مرڈر کے ملزمان سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دیگر ملزم سیبڑی مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ تھانہ مکی شاہ نے بہترین کاروائی کرتے ہوئے بلائنڈ مرڈر کے مقدمہ 1/2026 زیر دفعہ 302تعزیرات پاکستان میں ملزمان (1)عرفان عرف جون سینا ساکن کچا قلعہ (2)ولی پٹھان ساکن پٹھان گوٹھ آٹو بھان حیدرآباد (3)شاکر حسین بلوچ ساکن مکرانی پاڑہ کو گرفتار کرلیا ہے. یاد رہے کہ چند روز قبل ایک نا معلوم گلا کٹی شخص کی لاش ماربل مارکیٹ کے عقب سے ملی تھی جسکی بعد میں شناخت ذیشان خان...
    کراچی: کیماڑی کے علاقے بلدیہ اور سائٹ ایریا میں آدھے گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے دو افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تھانہ مدینہ کالونی کے علاقے بلدیہ سوات کالونی ناردرن بائی پاس روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، جن کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی حکم داد نے بتایا کہ حادثے کا ذمہ دار ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے ٹرالر اور متوفی کی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے، حادثے میں...
    بھارت میں ایک ریسٹورنٹ ملازم کی جانب سے روٹی پر تھوکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد میں واقع چکن پوائنٹ نامی ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں ملازم کو روٹی تندور پر لگانے سے قبل اس پر تھوکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے کی ویڈیو کسی صارف نے ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔         View this post on Instagram                       ویڈیو سامنے آنے کے بعد عوامی غم و غصے میں اضافہ ہوا جس پر پولیس...
    گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز گجرانوالہ(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم...
    ریاض احمدچودھری بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے ترکمان گیٹ میں سید فیض الہی مسجد اور اس سے ملحقہ قبرستان میں انہدامی کارروائی کے خلاف احتجاج کے دوران کم از کم پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب سینکڑوں مقامی باشندے مسجد کے قریب ایک بینکوئٹ ہال اور ڈسپنسری کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کے لئے جمع ہوئے جنہیں عدالت نے تجاوزات قرار دیا تھا۔ پولیس نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس ندھین والسن نے اعتراف کیا کہ ایم سی ڈی نے 6اور7جنوری کی درمیانی رات کو مسماری کا پروگرام بنایا تھا اوراس کے لیے پولیس کی نفری تعینات کی گئی تھی۔...
    سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سی پی او گجرانوالہ نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ...
    اسلام آباد پولیس کے زیر حراست دو ملزمان، فہد خان اور اسداللہ خان، اپنے ساتھی ملزمان کی فائرنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ پولیس نے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا، اور حفاظتی اقدامات کی بدولت پولیس ٹیم محفوظ رہی۔ زخمی ملزمان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی کارروائی، دہرے قتل کا مجرم گرفتار اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق، تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مال مسروقہ برآمدگی کے لیے انہیں لے کر جا رہی تھی کہ راستے میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح افراد نے ساتھی ملزمان کو چھڑانے کی کوشش کرتے ہوئے پولیس ٹیم پر...
    اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس میں دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات دو بجے بارات کے گھر پہنچنے کے بعد سلنڈر دھماکا ہوا، جس سے عمارت گر گئی، ملبے تلے دب کر دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا کہ سلنڈر دھماکا ہو گیا، دھماکا 66 کوارٹرز گلی نمبر 23 میں ہوا جس سے 4 گھر متاثر ہوئے ہیں۔
    اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے  کہ سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں  بحق ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا کہ سلنڈر دھماکا ہو گیا، دھماکا 66 کوارٹرز گلی نمبر 23 میں ہوا جس سے 4 گھر متاثر ہوئے ہیں۔
     جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا کہ سلنڈر دھماکا ہوگیا جس سے 4 گھر متاثر ہوئے۔پولیس کے مطابق رات دو بجےبارات کے گھرپہنچنے کے بعد سلنڈر دھماکا ہوا۔پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے  موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین شہر سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مقتول کو سر میں نزدیکی فاصلے سے ایک گولی مار کر بے دردی سے قتل کیا گیا، جبکہ سر کو پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر پھینک دیا گیا تھا، جو واقعے کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پرنس فہد بن سلطان اسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پوسٹ مارٹم کے لیے طبی عملہ مصروف ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوان کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان ہے تاہم ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاش...
    پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں سامنے آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سیپور سکنہ مینہ سے ہوئی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ باجوڑ پولیس...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی روز میں متعدد ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات پیش آئے، جن میں سیکٹر جی سیون، سنبل، کھنہ اور بلیو ایریا کے شہری متاثر ہوئے، شہری حلقوں میں بڑھتے ہوئے جرائم نے عوام میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکٹر جی سیون میں ایک گھر پر حملہ کرنے والے ڈاکوؤں نے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے نقد لوٹ کر فرار ہو گئے، جبکہ تھانہ سنبل کے علاقے میں دو موٹرسائیکل سوار چور ایک شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوئے۔ ادھر تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو ایریا سے کئی شہریوں کی موٹرسائیکلیں بھی چوری ہو گئیں، جس سے شہری حلقوں میں حفاظتی...
    برطانوی پولیس نے ایک بھارتی طالبعلم کو گرفتار کیا ہے جو نابالغ لڑکیوں کو آن لائن ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔ ایک اور بھارتی طالبعلم برطانیہ میں نابالغ لڑکیوں کو غلیظ ٹیکسٹ کرنے اور ہراساں کرنے کے جرم پر گرفتار! بھارتی جنسی درندوں سے دنیا کی کوئی عورت محفوظ نہیں pic.twitter.com/e1b7tUhwpi — Ch Mudasir ???????? (@ij422) January 8, 2026 پولیس کی جانب سے جب بھارتی طالبعلم کو لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے ثبوت فراہم کیے گئے تو وہ روتے ہوئے معافی مانگنے لگا کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں بھارتی طالبعلم کے موبائل فون سے ثبوت برآمد ہوئے ہیں، جن میں نامناسب چیٹ بھی شامل ہے۔ برطانوی پولیس نے بھارتی طالبعلم کو حوالات منتقل کرتے ہوئے...
      ایس آئی یو/ سی آئی اے اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں آن لائن منشیات کا نیٹ ورک چلانے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی مہلک منشیات اور ایک گاڑی برآمد کر لی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی پولیس کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 14 ملزمان گرفتار ایس ایس پی ایس آئی یو کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کو ڈیفنس فیز فائیو کے علاقے خیابانِ بحریہ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد کی شناخت گل محمد، یاسر اور وسیم کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے انتہائی مہلک ویڈ کی 300 گرام مقدار برآمد...
    شادمان پولیس کی کارروائی میں واردات کا ڈرامہ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزم نجی کمپنی میں بطور کیشئر ملازمت کرتا تھا۔ ملزم نے کولیکشن کی رقم ہتھیانے کیلئے ڈکیتی کی جھوٹی 15 کال کی۔ ملزم نے بتایا کہ 2 افراد شادمان مارکیٹ کے قریب رقم اور موبائل گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہوئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزم پولیس کو زیادہ دیر چکمہ نہ دے سکا اور اعتراف جرم کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے چھینی گئی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ ایس ایچ او شادمان کے مطابق ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہر بانو نقوی نے ایس ایچ او شادمان شہزاد نعیم و ٹیم کو شاباشی دی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی زیر صدارت ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور جرائم کی مؤثر روک تھام کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں آفس سپرنٹنڈنٹ، ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل، انچارج سی آئی اے، آر آئی مٹیاری، تمام ایس ایچ اوز اور ہیڈز آف برانچز نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران ضلع بھر میں مجموعی امن و امان کی صورتحال، رپورٹڈ/ انرپورٹڈ کرائم، پولیس کی مجموعی کارکردگی اور جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایس ایس پی مٹیاری نے انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی حیدرآباد...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے محمود آباد کے قریب پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد 3 نمبر کے قریب ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔مقابلے کے بعد زخمی پولیس اہلکار اور شہریوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
    —فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک روز میں ڈکیتی اور راہزنی کی پانچ وارداتیں ہوئیں۔ذرائع کے مطابق سیکٹرجی سیون میں ڈاکو  ایک گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس نے بچوں کے اغوا، زیادتی واقعے میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیااسلام آباد پولیس نے 2 بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعے میں سب انسپکٹر صہیب پاشا کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ سنبل کےعلاقے میں موٹرسائیکل سوار شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو ایریا سے کئی شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاسی گوٹھ میں غیرت کے نام پرمیاں بیوی کو بے رحمی سے قتل کر نے کا مقدمہ سہراب گوٹھ تھانے میں مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے، جس میں مقتولہ کے تین بھائیوں اور ایک کزن کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابقمقتول نصر اللہ نے سال 2025 میں اپنی مرضی سے شادی کی تھی، جس پر مقتولہ کے اہل خانہ، بالخصوص اس کے بھائی شدید ناراض تھے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ اس رنجش کے باعث مقتول جوڑے کو مسلسل دھمکیاں دی جا رہی تھیں۔ مدعی مقدمہ نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ واقعے کے روز وہ خود بھی اپنے بھائی...
    پھالیہ (نیوزڈیسک )ایکسچینج ملازم ارقم طارق 93 ہزار یورو حبیب بینک ایکسچینج جمع کروانے نکلا،مگر راستےہی سے غائب ہوگیا،پولیس۔نجی بینک کا ایک ملازم تقریباً 3 کروڑ 5 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایکسچینج ملازم ارقم طارق 93 ہزار یورو حبیب بینک ایکسچینج میں جمع کروانے کے لیے نکلا تھا، تاہم راستے ہی سے غائب ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رقم لے کر دوسرے بینک نہ پہنچنے کا انکشاف ہوتے ہی بینک انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی اور فوری طور پر واقعے کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ تھانہ پھالیہ پولیس نے بوتھ آفیسر عزیز اشفاق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم...
    اسلام آباد ٹریفک پولیس نے فیض آباد ٹریفک آفس کی پارکنگ سے جعلسازی میں ملوث ملزم مطیب الرحمان عباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے قبضے سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ’گڈ سٹیزن‘ اسٹیکر کیا ہے؟ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے بتایا کہ ٹریفک دفاتر کے باہر ویجیلینس ٹیمیں تعینات کی گئی تھیں۔ یہ کارروائی اس وقت ممکن ہوئی جب ایک شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ ایک شخص پیسے لے کر جعلی لائسنس بنا رہا ہے۔ ویجیلینس ٹیم نے فوری ریکی کے بعد ملزم کو گرفتار کیا اور اس کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ مقدمہ درج کیا...
    ساہیوال کے نواحی علاقے کٹور والا کے قریب سی سی ڈی پولیس اور اشتہاری مجرموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس میں 35 ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو علی حیات لاہوری ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ڈی کی ٹیم اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لیے کارروائی پر روانہ تھی کہ اس دوران ڈاکوؤں نے سڑک پر لکڑیاں پھینک کر راستہ بند کر رکھا تھا۔ ملزمان نے سرکاری گاڑی کو پرائیویٹ سمجھ کر رکنے کا اشارہ کیا، تاہم پولیس کو دیکھتے ہی انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے جواب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ برانچ سندھ کے جملہ امور اور اقدامات سے متعلق تعارفی اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریننگ نے سندھ پولیس کے مختلف تربیتی مراکز، نصاب اور سہولیات پر بریفنگ دی۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ ہمیں آہستہ آہستہ اپنی استعداد بڑھانی ہے، جتنی بہتر تربیت ہوگی، اتنا بہتر نظم و ضبط ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ ٹریننگ برانچ پولیس سروس کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور تربیت یافتہ افسر اور جوان ہی عوام کو موثر تحفظ فراہم کر سکتے ہیں۔ پولیس کی تربیت میں سرمایہ کاری پیشہ ورانہ مہارت کو بڑھائے گی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    لاہور کی نجی یونیورسٹی میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کے واقعے کی پولیس نے اپنی رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کسی کو بھی واقعے کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یونیورسٹی کو عمارت کی بلائی حصوں پر حفاظتی شیشے یا جالیاں لگانے کا کہا گیا ہے۔ مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے، چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اسپتال کا دورہ کرکے طالبہ اور اس کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حنا پرویز بٹ نے کہا کہ زیرِ علاج طالبہ کو ہوش میں آنے کے بعد...
    بیجنگ: (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشنز کا مشاہدہ کیا۔ وزیرداخلہ نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا عملی اور شاندار مظاہرہ بھی دیکھا اور اعلیٰ کارکردگی پر گاڑیوں کے خصوصی سکواڈ کو بھرپور داد دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہیکلز سکواڈ کی صلاحیتیں اور بہترین تربیت دیکھ کر وہ بہت متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے تمام اے ایس پیز ایک ماہ کی تربیت کے لیے بیجنگ پولیس کالج آئیں گے اور نیشنل پولیس اکیڈمی...
    تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کی بالادستی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کے عنوان سے اپنی عوامی رابطہ مہم کے تحت اسلام آباد سے لاہور کی جانب 3 روزہ سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنان اور حامیوں کی جانب سے استقبال کا اہتمام کیا گیا ہے۔ قیادت کے مطابق اس دورے کا بنیادی مقصد اسٹریٹ موبلائزیشن کے ذریعے عوام میں آئین کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں روانہ ہونے والے قافلے میں سینئر نائب صدر علامہ راجا ناصر عباس، نائب صدر مصطفیٰ نواز کھوکھر، سیکرٹری جنرل اسد قیصر، اپوزیشن لیڈر پنجاب...
    اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ میں تالاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 حوا گوٹھ سلطان زیب کا ڈیرے کے قریب تلاب سے خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے کرائم سین یونٹ کو موقع پرطلب کرلیا، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ خاتون کی عمر 65 سے 70 سال کے درمیان ہے اور فوری طور پر خاتون کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی۔ ایس ایچ او اقبال مارکیٹ شہباز یوسف نے بتایا کہ متوفیہ خاتون  کے ساتھ سے کچرے کی تھیلی ملی ہے جس میں پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر...
    ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے منگل باغ کنڈاو میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے خاندان کو لے کر جانے والا ٹرک کھائی میں گر گیا جس کے باعث 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں اورزخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا۔ نقل مکانی کرنے والے خاندان کے لوگ علاقہ میدان سے پشاور منتقل ہو رہے تھے۔ پولیس کے مطابق ممکنہ فوجی آپریشن کے پیش نظر علاقے سے نقل مکانی کی جا رہی ہے۔
    مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب تیز رفتارسوزوکی کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کے علاقے مچھر کالونی مدینہ مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں معصوم کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی کمسن بچے کی شناخت ڈیڑھ سالہ محمد ربی عالم ولد نبی حسین کے نام سے کی گئی۔ ڈاکس پولیس کے مطابق متوفی کمسن بچہ اپنے گھرکے باہر کھیل رہا تھا کہ تبھی تیزرفتار مرغیاں سپلائی کرنے والی سوزوکی کی زد میں آگیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور سوزوکی کے ہمراہ موقع سے فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد متوفی بچے کی لاش...
    اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ اس دورے کا مقصد اسٹریٹ موبلائزیشن اور آئین کی بالادستی کے لیے عوامی رابطہ مہم قرار دیا جا رہا ہے۔ تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں روانہ ہونے والے قافلے میں سینئر نائب صدر علامہ راجہ ناصر عباس، نائب صدر مصطفیٰ نواز کھوکھر، سیکرٹری جنرل اسد قیصر، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی سمیت دیگر اپوزیشن ارکان پنجاب اسمبلی بھی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق محمود خان...
    ویب ڈیسک: سندھ پولیس نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ان کیلیے مفت ڈرائیونگ کلاسز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق شہریوں کیلیے فری ڈرائیونگ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں ماہر انسٹرکٹر کی نگرانی میں ڈرائیونگ سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جائے گا۔ کلاسز میں ٹریفک قوانین، روڈ سائنز اور روڈ سیفٹی کی ٹریننگ دی جائے گی۔ کورس کا دورانیہ ایک ہفتہ ہے جبکہ امیدواروں کو سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیے جائیں گے۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست سندھ پولیس کے مطابق کلاسز کا انعقاد سندھ پولیس ڈرائیونگ اسکول سعید آباد کراچی میں کیا جا رہا ہے جو پیر...
    سکھر: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے ان کا مکمل صفایا کردیں گے تاہم جو ڈاکو ہتھیار ڈالے گا اسے ایک موقع ضرور دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سکھر پہنچے جہاں ڈی آئی جی سکھر دفتر آمد پر پولیس کے خصوصی دستے نے انھیں سلام پیش کیا۔ وزیر داخلہ سندھ نے صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے انہیں جرائم کے خلاف پولیس اقدامات اور کامیاب اہداف پر بریفنگ دی۔ آئی جی نے بتایا کہ کچہ اور پکا ایریاز دونوں میں پولیس دستے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-5 لاہور (صباح نیوز)9مئی کو جناح ہائوس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ۔ پراسیکیوشن کے 3گواہان نے ملزمان کے خلاف شہادت ریکارڈ کرائی۔ عدالت نے دیگر گواہان کو 8جنوری کو شہادت کیلئے طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی۔ اے ٹی سی ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ ملزمان میں شاہ محمود، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر کے علاقے محمد خان کالونی میں واقع ایک نجی فیکٹری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا، جبکہ دھماکے کے باعث فیکٹری اور اطراف کے رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔پولیس کے مطابق دھماکا محمد خان کالونی میں قائم ایک نجی سریامل (سیریل فیکٹری) میں پیش آیا، جہاں اچانک مشین کا بھاری پرزہ ٹوٹ گیا۔ مشین کے ٹوٹنے سے پیدا ہونے والے زور دار دھماکے کے باعث فیکٹری کی دیوار منہدم ہو گئی، جبکہ پتھر نما بھاری پرزے فضا میں اچھل کر قریبی رہائشی مکان کی دیوار اور چھت کو توڑتا ہوا...
    شہر قائد کے علاقے فیروز آباد میں واقع خالد بن ولید روڈ کی رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 2 گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئیں۔ ایس ایچ او فیروز آباد عدیل افضال نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر نے 5 جنوری کو ایک گھریلو ملازمہ کو کام پر رکھا تھا اگلے روز 6 جنوری کو وہ اپنے ہمراہ ایک اور خاتون کے ہمراہ کام پر آئی۔ گھر پر لیڈی ڈاکٹر کی والدہ موجود تھیں اس دوران دنوں ماسیوں نے اپنا کام دکھایا اور گھر سے 4 سے 5 تولہ کے طلائی زیورات ، چین ، ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئیں۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی...
    کراچی: پولیس نے شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملازمین اور جرائم پیشہ افراد کی تفصیلی فہرستیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ فہرستیں شہر کے پوش علاقوں میں ہونے والی وارداتوں کے بعد مرتب کی گئی ہیں اور ان فہرستوں کو پنک بک اور بلو بک کا نام دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق پنک بک میں خواتین جبکہ بلو بک میں مرد جرائم پیشہ افراد کے نام شامل ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ پنک بک میں 188 خواتین اور بلو بک میں 275 مرد جرائم پیشہ افراد کی تفصیلات درج کی گئی ہیں، جو گھروں میں ملازم بن کر بھروسہ...
    بھارت میں چوری کی ایک ناکام واردات نے اس وقت دلچسپ رخ اختیار کرلیا جب ایک مبینہ چور گھر میں داخل ہوتے ہوئے کچن کے ایگزاسٹ سوراخ میں بری طرح پھنس گیا۔ اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے دیکھ کر صارفین حیرت اور مزاحیہ تبصروں کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا، جہاں ایک شخص چوری کی نیت سے سبھاش کمار راوت کے گھر میں داخل ہوا۔ واردات کے دوران وہ باورچی خانے کے ایگزاسٹ پنکھے کے شافٹ میں اس طرح اٹک گیا کہ تقریباً ایک گھنٹے تک اسی حالت میں لٹکا رہا۔ واقعے کے وقت گھر کے مالک سبھاش کمار راوت کھاٹوشیام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے ڈاکس کے فشری مقام سے ایک 7 سالہ بچی کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد ہوئی، جس نے مقامی کمیونٹی میں غم و صدمے کی لہر دوڑا دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور امدادی اداروں نے بتایا کہ ڈاکس کے فشری مقام سے برآمد ہونے والی بچی کی لاش کی شناخت انیسہ دختر محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایچ او ڈاکس نند لال کے مطابق بچی منگل کی شام تقریباً 6 بجے گھر سے نکلی تھی اور اس کے بعد لاپتہ ہو گئی، وہ مچھر کالونی کے جنگل کے قریب رہائش پذیر تھی اور ذہنی توازن میں کچھ مشکلات کا شکار تھی۔بدھ کی صبح اسے سمندر کے کنارے ڈوبی ہوئی حالت...
    سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی زیر صدارت سکھر اور لاڑکانہ رینجز میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب سمیت متعلقہ اضلاع کے ایس ایس پیز نے شرکت کی۔ اس موقع پر آئی جی سندھ، ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی نے جرائم کے خلاف جاری پولیس اقدامات، آپریشنل پیش رفت اور حاصل کردہ کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کچہ اور پکا ایریاز دونوں میں پولیس دستے مکمل طور پر متحرک اور مستعد ہیں، ڈاکوؤں کی...
    ویب ڈیسک: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے ان کا مکمل صفایا کردیں گے تاہم جو ڈاکو ہتھیار ڈالے گا اسے ایک موقع ضرور دیں گے۔ وزیر داخلہ سندھ سکھر پہنچے جہاں ڈی آئی جی سکھر دفتر آمد پر پولیس کے خصوصی دستے نے انھیں سلام پیش کیا۔ وزیر داخلہ سندھ نے صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے انہیں جرائم کے خلاف پولیس اقدامات اور کامیاب اہداف پر بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ کچہ اور پکا ایریاز دونوں میں پولیس دستے متحرک اور مستعد ہیں، ڈاکوؤں کی کمین...
    سٹی 42 :  پنجاب پولیس کے ڈی ایس پیز کیلئے اچھی خبر آگئی ۔  ڈی ایس پیز  کو اگلے بورڈ میں ترقی کیلئے 8جنوری کو اجلاس طلب کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 33ایس پیز کی سیٹوں کیلئے 150ڈی ایس پیز کے نام زیر غور آئیں گے۔اس کے علاوہ 36آفیشیٹنگ بیس پر ترقی پانے والے ایس پیز کو ریگولر ترقیاں ملیں گی۔  ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی کیلئے پری بورڈ مکمل کرلیا گیا۔  گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست پولیس حکام کے مطابق بورڈ کیلئے تمام ڈی ایس پیز کے کوائف مکمل کرلئے گئے ، رواں ماہ انسپکٹر سےڈی ایس پی کا بھی ترقیاتی کمیٹی...
    راولپنڈی: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسحاق اور عرفان علی شامل ہیں، ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزم محمد اسحاق گزشتہ 17 سال سے خوشاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2009 میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ ملزم عرفان علی نارووال پولیس کو سال 2020 سے مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت...
    کوئٹہ: نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ دھماکے سے متاثر ہونے والے ٹریک کی مرمت کے لیے ریلوے حکام نے کام شروع کر دیا۔
    مکہ پولیس نے ایک مساج پارلر میں 5 غیر ملکی افراد کو گرفتار کیا، جن پر عوامی شائستگی اور اخلاق کے خلاف سرگرمیوں کا الزام ہے۔ مزید پڑھیں:سعودی قیادت کی ہدایت: غزہ کے عوام کے لیے ہوائی، بحری اور زمینی امدادی کارروائیاں تیز خبر رساں ادارے سعودی گزٹ کے مطابق گرفتار افراد کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پروسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ مکہ میئر کی جانب سے پارلر کے خلاف ضابطے کی خلاف ورزی پر سزا دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں:2026 ورلڈ کپ سے پہلے ہی سعودی عرب فٹبال کی دنیا کی سپر پاور بن گیا یہ گرفتاریاں جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے کمیونٹی سیکیورٹی اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات...
    کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد میں صدر کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق واقعہ پارکنگ پلازہ تانگہ اسٹینڈ کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہو گیا۔ زخمی ڈاکو کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت 22 سالہ نہال اشوک کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔