2026-06-02@21:10:00 GMT
تلاش کی گنتی: 3673

«اسلام آباد پولیس»:

(نئی خبر)
    راجن پور کے کچے کے علاقے میں جاری بڑے آپریشن کے دوران پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے بدنام ڈاکو صدری سمیت مزید 24 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ ڈی پی او راجن پور محمد عمران کے مطابق لونڈ گینگ کے سرغنہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس کے سامنے سرینڈر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ سرینڈر کے بعد کچہ آپریشن میں خود کو قانون کے حوالے کرنے والے ڈاکوؤں کی مجموعی تعداد 211 تک پہنچ چکی ہے۔ محمد عمران نے بتایا کہ سرینڈر کرنے والے یہ ملزمان پولیس اہلکاروں کی شہادت، قتل، اغواء برائے تاوان اور ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات میں طویل عرصے...
    لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر کے خلاف گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملازمہ (م) کا کہنا ہے کہ سلمان قادر نے اسے فون کر کے کہا کہ جلد کام پر آ جاؤ، پھر اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا۔ وہاں ملزم نے اس کے کپڑے اتار کر زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں: آن لائن...
    لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے میں رہائش پذیر سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلمان قادر نے گھریلو ملازمہ کو اپنے فارم ہاؤس لے جا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو ملازمہ نے بتایا کہ سلمان قادر نے ان کو کام پر جلدی بلایا، جس پر وہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مین گیٹ پر آگئی، جہاں سے انہیں گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا جہاں ملزم...
    اسلام آباد پولیس نے 25 جنوری 2026 کو ایف نائن پارک سے ڈی چوک تک منعقد ہونے والی میراتھن ریس کے موقع پر ٹریفک کے لیے جامع ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق میراتھن ریس ایف نائن پارک کے 12 دری ایریا سے شروع ہو کر جناح ایونیو کے راستے ڈی چوک تک جائے گی اور واپسی پر جناح ایونیو، طیب اردگان فلائی اوور اور نائنتھ ایونیو کے ذریعے دوبارہ ایف نائن پارک میں داخل ہو کر اختتام پذیر ہوگی۔ ریس کا کل فاصلہ 42 کلومیٹر جبکہ ہاف میراتھن کا فاصلہ 21 کلومیٹر ہوگا۔ پولیس کے مطابق ریس کے دوران صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک مختلف مقامات پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ...
    کراچی میں گڈاپ سٹی کے علاقے میں درخت سے لٹکی ہوئی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاش کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے جبکہ لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔ کرائم سین یونٹ موقع پر موجود ہے اور شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ پولیس نے لاش درخت سے اتار لی ہے۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
    راولپنڈی: راولپنڈی میں 14 سالہ بچی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ راولپنڈی ڈھوک حسو سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی چودہ سالہ بچی کی بوری بند لاش لیڈیز پارک کیرج فیکٹری روڈ سے برآمد ہوئی۔ چودہ سالہ مصباح 22 جنوری کو گھر سے دوکان پر بوتل لینے گئی لیکن واپس گھر نہیں آئی اور لاپتہ ہو گئی تھی، بچی کے اغواء کا مقدمہ 23 جنوری کو تھانہ رتہ امرال میں اسکے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ مدعی مقدمہ نے بچی کی لاش کو شناخت کرلیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کے مطابق بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا یا نہیں یہ بات پوسٹ مارٹم میں سامنے...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ضلع ملیر کے علاقے سکھن، بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدگی نے سیکورٹی اداروں کو الرٹ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی پلاٹ پر تعمیراتی کام کے دوران زمین کھودی جا رہی تھی اور کھدائی کے دوران مٹی کے اندر سے اسلحہ کے کچھ حصے نظر آئے، جس پر پلاٹ کے مالک نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر قائم مقام ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر زبیر نذیر پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور علاقے کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ پولیس کی نگرانی میں جب دوبارہ کھدائی...
    بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا تھا، جہاں دو گولیاں چلنے کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ کے آر کے کو جمعہ کی رات دیر گئے پوچھ گچھ کے لیے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن لایا گیا، جہاں کے آر کے نے اپنے بیان میں تسلیم کیا کہ انہوں نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحے سے دو فائر کیے تھے۔ تفتیش کے دوران سوسائٹی کے احاطے سے دو گولیاں بھی برآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپر تشدد واقعات میں 4افراد جاںبحق اور بچے سمیت 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں زکریا چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 40سالہ تاج محمد ولد پیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مسلح ملزمان نے اسے نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔شاہ لطیف پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس نے لاش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،خودکش حملہ آور شادی کی تقریب کے دوران گھر میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے فوراً بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ پولیس...
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مری جانے والے تمام داخلی راستے تاحال بند ہیں جبکہ دونوں مرکزی راستوں پر ڈائیورشنز لگا کر ٹریفک کو واپس موڑا جا رہا ہے۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر راستے کھلنے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ مزید پڑھیں: شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اہم پیغام ترجمان کا کہنا ہے کہ جیسے ہی راستوں کی بحالی ممکن ہوئی، شہریوں کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے اور سڑکوں پر روانی برقرار رکھنے کے لیے مصروف عمل ہیں۔ مزید پڑھیں: محفوظ بسنت کا عزم: مریم نواز کا موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کرنے کا...
    پولیس کے مطابق فائرنگ سے 7 افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریگی غزالی گھڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چھٹی پر آیا ہوا یوسف نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول ایف سی میں ملازم تھا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 7 افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والا زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی۔ زخمیوں میں دو خواتین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس جائے...
    فائل فوٹو پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا سے اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق کا کہنا ہے کہ 16 افراد کی شناخت کا عمل مکمل ہوچکا ہے، لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل پیچیدہ ہے۔دوسری طرف ڈپٹی کمشنرساؤتھ کا کہنا ہےکہ سرچ آپریشن حتمی مراحل میں ہے، آج مکمل ہو جائے گا۔
      رات کے وقت ہونے والی شدید برفباری کے باعث مری کی جانب جانے والے داخلی راستے بند ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق مری جانے والے دونوں اہم راستوں پر ڈائیورشنز قائم کر دی گئی ہیں اور ٹریفک کو واپس موڑا جا رہا ہے۔ مری انتظامیہ برفباری کے باعث بند ہونے والے راستوں کو کھولنے کے لیے مشینری کے ذریعے کام میں مصروف ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے اکثر علاقوں میں بارش اور برفباری، آج موسم کیسا رہے گا؟ ترجمان نے مری جانے کے خواہشمند سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ تاحکمِ ثانی اس طرف سفر سے گریز کریں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ راستوں کی بحالی سے متعلق صورتحال...
    لاہور کی مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔    اس پی سِول لائنز  نے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، پٹرولنگ ٹیم نے اسٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ ترجمان  نے کہا کہ ملزم کی شناخت گریفن گراؤنڈ کے قریب کی گئی، ملزم کی اسلحہ کی نمائش کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ایس ایچ او مغل پورہ انسپکٹر عرفان سخاوت  نے کہا کہ ملزم احمد کے قبضے سے غیر قانونی پستول اور گولیاں برآمد کی گئیں، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نے کہا کہ اسلحہ...
    انسانی حقوق کے حوالے سے معروف وکیل ایمان مزاری اور وکیل ہادی چٹھہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں وکلا کو سرینا ہوٹل کے باہر واقع انڈرپاس کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے عہدیداران اور دیگر وکلا کے ہمراہ ضمانت کے لیے ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد جا رہے تھے۔ اس دوران پولیس نے انہیں روک کر گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے وقت موقع پر موجود صحافی بھی پولیس کارروائی کی زد میں آئے، جہاں پولیس اہلکاروں نے کوریج کرنے والے صحافیوں سے موبائل فون چھین لیے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر حراست میں لیا گیا، جب کہ بعد ازاں ہادی علی چٹھہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔گرفتاری سے قبل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا۔ ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ وہ آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہیں اور اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑی رہیں گی، چاہے اس کے لیے جیل ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ انہوں نے واضح کیا کہ...
    فائل فوٹو کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا ہے کہ گل پلازا سانحے کے 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ اب تک 16 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں قابل شناخت تھیں اور 8 لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے ممکن ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ایک لاش کی شناخت قومی شناختی کارڈ سے ہوئی تھی اور ایک لاش کی شناخت گلے میں پہنے لاکٹ سے کی گئی ہے۔ گورنر سندھ کا سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جنازوں پر سیاست نہیں ہوگی، بلیم گیم چھوڑیں، کمیشن بنایا جائے، سب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد کے علاقے پاک کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے کے دوران 6 افغان ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ترجمان ایس ایس پی کیماڑی ساؤتھ زون کے مطابق پاک کالونی کے علاقے میں پولیس اور افغان ڈکیت گروہ کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم مقابلے کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقابلے کے بعد پولیس نے علاقے میں اضافی نفری طلب کر لی ہے جب کہ ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے ایک رائفل بھی برآمد کی گئی ہے۔ مارے جانے والے ڈاکوؤں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت اور ان کا کرمنل ریکارڈ...
    حکومت کا وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے اسلام آبادکیلئے پاک فوج کے تربیت یافتہ حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لیں۔2 میجرز اور سولہ ایس ایس جی کی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر خدمات حاصل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو باضابطہ ریکوزیشن بھجوائی ہے۔ دفتر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی جانب سے اس ضمن میں مراسلہ جاری کر دیا گیا، آئی سی ٹی پولیس اس وقت امن و امان کی بحالی، جرائم کی روک تھام، جرائم کے خلاف کارروائی اور سیکیورٹی و روٹس ڈیوٹی سمیت کثیر النوع ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہے جس...
    راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ ایک بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق ہے جس میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے بغیر حدود کے تنازع کو بنیاد بنا کر انہیں چھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کی ٹیم نے قاسم مارکیٹ کے قریب ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کرنے کی کوشش کی تو ملزمان گاڑی سمیت فرار ہو گئے۔...
    اسلام آباد کے تھانہ کورال کے علاقے شریف آباد میں ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کی حالت خراب، ڈی این اے کا حصول بھی ناممکن ہوگیا پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق خود جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور جاری ریسکیو آپریشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران بھی موقعے پر موجود ہیں۔ پولیس اور ریسکیو ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ امدادی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں جبکہ علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے شہریوں...
    حکومت نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے لئے پاک فوج کے تربیت یافتہ حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لیں۔ 2 میجرز اور سولہ ایس ایس جی کی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر خدمات حاصل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو باضابطہ ریکوزیشن بھجوائی ہے۔ دفتر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی جانب سے اس ضمن میں مراسلہ جاری کر دیا گیا، آئی سی ٹی پولیس اس وقت امن و امان کی بحالی، جرائم کی روک تھام، جرائم کے خلاف کارروائی اور سیکیورٹی و روٹس ڈیوٹی سمیت کثیر النوع ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہے جس کے لیے اضافی افرادی قوت ناگزیر ہو چکی ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے...
    آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی قصبے لیک کارجیلیگو میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے، جب ایک مسلح شخص نے اچانک گولیاں چلا دیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تاحال فرار ہے، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کو جمعرات کی شام تقریباً 4 بج کر 40 منٹ پر واکر اسٹریٹ پر فائرنگ کی اطلاع ملی، جس کے بعد فوری طور پر پولیس اور ہنگامی سروسز موقع پر پہنچ گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں متعدد کرائم سین قائم کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، جبکہ ایک اور شخص کو سنگین مگر مستحکم...
    لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شیر کو تحویل میں لے کر اس کے مالکان کو گرفتار کر لیا ہے۔  پولیس کےمطابق بھیکےوال پنڈ میں ایک شہری نےغیرقانونی طور پرگھر پر شیر پال رکھا ہوا تھا۔ ملزمان بلاول اورشجاعت رکشے سے پالتوشیرنی کو اتار رہےتھےکہ اسی دوران شیرنی نےحملہ کر دیا،جس کے نتیجےمیں آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی،حملے سے بچی کی ٹانگ اور کان پر گہرے زخم آئے،متاثرہ بچی کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح ...
    اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی: موسی گینگ کے پانچ ارکان گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: اسلام آباد تھانہ کورال پولیس نے شہریوں کو لوٹنے والی متعدد وارداتوں میں مطلوب موسی گینگ کے پانچ ارکان، جن میں سرغنہ بھی شامل ہے، گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے نقدی اور قیمتی گھڑیاں برآمد کی گئیں، جبکہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور ایمونیشن بھی پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ڈی آئی جی اسلام آباد، محمد جواد طارق نے بتایا کہ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ گرفتار ملزمان نے کئی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ ڈی آئی جی نے مزید بتایا...
    لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کی ایک ایسی واردات سامنے آئی ہے جس نے پولیس کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی حیران کر دیا۔ نامعلوم چور کسی قیمتی زیورات یا نقدی کے بجائے گھر سے مہنگے جوتوں کا مکمل ذخیرہ سمیٹ کر رفوچکر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چور نے مردانہ، زنانہ، بچوں اور ملازمین کے جوتوں سمیت مجموعی طور پر 1 لاکھ 43 ہزار روپے مالیت کے فٹ ویئر پر ہاتھ صاف کیا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے 68 ہزار روپے کے 2 مردانہ جوتوں کے جوڑے، 50 ہزار روپے کا لیڈیز جوتا، 20 ہزار روپے کے بچوں کے شوز اور 5 ہزار روپے کے ملازمین کے سلیپرز چرا لیے۔ واقعے کی سی...
    لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں شیرنی کے 8 سالہ بچی پر حملے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیرنی اور اس کے مالکان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق یہ کارروائی ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمر کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوعہ بھیکیوال سے شیرنی کو ساتھ لے کر فرار ہوگئے تھے، تاہم ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر فوری آپریشن شروع کیا گیا۔ پولیس نے نواں کوٹ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیرنی اور ملزمان کو تین گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں لاہور میں شیر کا 8 سالہ بچی پر حملہ پولیس...
     فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔ انھوں نے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے، امن و امان کا قیام ایک مقدس ذمے داری ہے اور مسلح افواج پاکستان کے بہادر پولیس اہلکاروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔  پاکستان اس وقت جس پیچیدہ داخلی سلامتی کے منظر نامے سے گزر رہا ہے، اس میں دہشت گردی، انتہا پسندی، منظم جرائم اور سماجی بے چینی جیسے عوامل ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں جاری ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران صورتحال مزید دردناک رخ اختیار کر گئی ہے، جہاں اب مکمل لاشوں کے بجائے انسانی باقیات برآمد ہو رہی ہیں، جس نے نہ صرف شناخت کے عمل کو پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ لواحقین کی اذیت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔سول اسپتال کراچی کی پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے کہا ہے کہ ملبے سے ملنے والی باقیات کی حالت انتہائی خراب ہے، اب تک دو دکانوں سے 21 انسانی باقیات اسپتال منتقل کی جا چکی ہیں، تاہم اس مرحلے پر یہ تصدیق ممکن نہیں کہ یہ باقیات 21 افراد کی ہیں یا کم و بیش کتنے متاثرین سے تعلق رکھتی...
    پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔گل پلازہ میں کراکری کی دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ  واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ سانحہ گل پلازا: 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہیں، پولیس سرجن کراچی پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ گل پلازا آتشزدگی میں جھلسنے والی 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب تک 2 دکانوں سے 21 باقیات لائی گئی ہیں، ابھی کنفرم نہیں کرسکتے ہیں کہ یہ...
    سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، اموات بڑھنے کا اندیشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی آگ کے سبب دم گھٹنے اور جھلسنے اب تک 30 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 80 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں، پولیس سرجن کے مطابق آج ملبے سے نکالی گئی مزید باقیات کی جانچ کا عمل بھی جاری ہے تاہم مزید اموات کا اندیشہ ہے۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ سید نے 30 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس سرجن نے بتایا کہ مجموعی طور پر 28 لاشیں موصول ہوئیں، ابتدائی طور پر 6 لاشیں مکمل اور...
    گزشتہ روز پولیس کی کارروائی کے بعد آج بھی سرکاری ملازمین احتجاج کرنے جمع ہوئے تو کوئٹہ پولیس کے اہلکار ان پر ٹوٹ پڑے اور بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنماء عبدالقدوس کاکڑ سمیت درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے احتجاج کے خلاف کوئٹہ پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی کارروائی کی گئی۔ پولیس نے گرینڈ الائنس کے آرگنائزر پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ سمیت حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی اتحادی تنظیم بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے گزشتہ روز ریڈ زون کوئٹہ میں دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ پولیس نے گزشتہ روز کارروائی کرتے...
    گزشتہ روز پولیس کی کارروائی کے بعد آج بھی سرکاری ملازمین احتجاج کرنے جمع ہوئے تو کوئٹہ پولیس کے اہلکار ان پر ٹوٹ پڑے اور بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنماء عبدالقدوس کاکڑ سمیت درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کے احتجاج کے خلاف کوئٹہ پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی کارروائی کی گئی۔ پولیس نے گرینڈ الائنس کے آرگنائزر پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ سمیت حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی اتحادی تنظیم بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے گزشتہ روز ریڈ زون کوئٹہ میں دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ پولیس نے گزشتہ روز کارروائی کرتے...
    کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاج اور ممکنہ پریس کانفرنس کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن جاری رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ الائنس کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پولیس نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے صدر قدوس کاکڑ سمیت متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا، جبکہ گزشتہ روز بھی کئی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری کوئٹہ پریس کلب اور اطراف کے علاقوں میں تعینات رہی تاکہ کسی بھی ممکنہ احتجاج یا پریس کانفرنس کو روکا جا سکے۔ منان چوک پر سرکاری ملازمین اور پولیس آمنے سامنے آ گئے، جہاں صورتحال کچھ...
    داخلی سلامتی، قانون کی حکمرانی کیلئے مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ بی ایریا میں نامعلوم چوروں نے ایک گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سامان پر ہاتھ صاف کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود میں چوری کی یہ واردات سائٹ صنعتی ایریا، محمدی روڈ گلی نمبر 37، نزد ملک شاپ کے قریب واقع ایک گودام میں پیش آئی۔ متاثرہ گودام کے مالکان کے مطابق نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گودام سے 14 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی مال چوری کر لیا اور فرار ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے جائے وقوعہ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-26 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے۔ بیان کے مطابق نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر فیلڈ مارشل...
    پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ گل پلازا آتشزدگی میں جھلسنے والی 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہے۔ پولیس سرجن کراچی نے گل پلازا سے ملنے والی لاشوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں اور بتایا کہ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی۔ ڈاکٹر سمیعہ نے مزید کہا کہ جھلسی لاشوں میں 8 افراد کی شناخت ہوگئی ہے، جن میں کاشف، عامر، فراز، فاروق، فرقان، محمد علی اور تنویر شامل ہیں۔ پولیس سرجن کراچی نے یہ بھی کہا کہ آٹھویں لاش کی باقیادت سے ملنے والے لاکٹ کی مدد سے اہلخانہ نے اسے شناخت کیا۔ انہوں نے کہا کہ 20 لاشیں تاحال ناقابلِ شناخت ہیں، ناقابل شناخت لاشوں کے نمونے لے لیے گئے ہیں۔
    بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کے اعلان کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صورتحال شدید کشیدہ ہو گئی ہے۔ گرینڈ الائنس نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے طرز پر ڈی آر اے میں 30 فیصد اضافے، سرکاری محکموں کی نجکاری کے فیصلے کی فوری واپسی اور دیگر دیرینہ مطالبات کے حق میں ہر صورت بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، اور کوئی طاقت انہیں اسمبلی پہنچنے سے نہیں روک سکتی۔ اعلان کے بعد صوبے بھر سے سرکاری ملازمین نے قافلوں کی صورت میں کوئٹہ پہنچنے کا فیصلہ کیا، جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے شہر میں سیکیورٹی کے غیر...
    رحیم یار خان: رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھے جانے والے اور انتہائی مطلوب دو ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کو انتہائی مطلوب ڈاکو قابل سکھانی اور مورزادہ دشتی کے سر کی قیمت فی کس ایک کروڑ روپے مقرر تھی، حکومت پنجاب نے بدنام زمانہ ڈاکو سکھانی اور مورزادہ دشتی کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر کی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں کے دونوں سرغنہ قابل سکھانی اور مورزادہ دشتی نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کردیا ہے، دونوں ڈاکو قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، پولیس پر حملوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ قابل سکھانی اور مور...
    منڈی بہاؤالدین: (نیوزڈیسک) بینک ملازم کے اغوا کا ڈراپ سین، کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق بینک ملازم طارق 93 ہزار یورو مالیت کی غیر ملکی کرنسی ایکسچینج میں جمع کروانے کیلئے بینک سے روانہ ہوا۔ ملازم نے خود کو اغوا کا منصوبہ بنا کر 15 پر فیک کال کی، پولیس کو ملزم کی فیملی کی جانب سے فیک کال کرکے اغوا کی رپورٹ درج کروائی۔ پھالیہ پولیس نے اغوا کی جھوٹی کال پر جدید طریقہ سے تفتیش کی، پولیس ٹیم کی پیشہ ورانہ مہارت سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے صادق آباد سے ملزم کو گرفتار کر کے 3 کروڑوں کی رقم برآمد کرلی، پولیس ملزم کے خلاف قانونی کارروائی...
    پولیس نے احتجاج کرنیوالے ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ بلوچستان گرینڈ الائنس کیجانب سے جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول کر درجنوں ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری جانب سرکاری ملازمین نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی اتحادی تنظیم بلوچستان گرینڈ الائنس نے اپنے مطالبات کے حق میں ریڈ زون میں دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ حکومت نے گزشتہ شب احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے۔ آج ملازمین کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کے...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پی ٹی اے اور این سی سی آئی اے کی تجاویز کے تحت پیکا ترمیمی قانون کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل کی سربراہی میں ہوا، جس میں آئی جی سندھ کی غیر حاضری پر کمیٹی کے اراکین نے اظہار ناراضی کیا۔ مزید پڑھیں: فائر وال اور پیکا قوانین کا مقصد اظہارِ رائے روکنا نہیں، وزیر مملکت طلال چوہدری چیئرمین نے سوال کیاکہ آئی جی سندھ کیوں اجلاس میں موجود نہیں تھے اور کمیٹی کو اس بارے میں آگاہ کیوں نہیں کیا گیا۔ رکن کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے اجلاس کے دوران پولیس کی اجارہ داری کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے گل پلازہ واقعے کے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ زونل ایس پیز کی نگرانی میں کیے جانے والے اس آپریشن میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 281 افراد، 164 گھروں اور 16 دکانوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اسی دوران 121 موٹر سائیکلوں اور 31 گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 26 مشکوک افراد اور 13 موٹر سائیکلیں مزید تحقیقات کے لیے تھانوں منتقل کی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد شہر میں جرائم کا سدباب کرنا ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے ضلع بھر میں جرائم کی روک تھام کے لیے گرینڈ سرچ آپریشنز...
     آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ قانون نافذ کرنا مقدس امانت ہے. مسلح افواج پولیس کے ساتھ کھڑی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، سید عاصم منیر نے پولیس اکیڈمی کے افسران سے بھی ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلاق چودھری بھی موجود تھے۔فیلڈ مارشل نے پہنچنے پر اکیڈمی کے کمانڈنٹ کی جانب سے گرم جوشی سے استقبال کیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔انہوں نے پولیس مارٹرز مونو منٹ پر پھول چڑھائے اور شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی، ان...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، سید عاصم منیر نے پولیس اکیڈمی کے افسران سے بھی ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلاق چودھری بھی موجود تھے۔ نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر کمانڈنٹ کی جانب سے فیلڈ مارشل کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ انہوں نے پولیس مارٹرز مونو منٹ پر پھول چڑھائے اور شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی، ان پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جو امن قائم رکھنے، قانون کی بالادستی یقینی بنانے اور عوام کی حفاظت میں اپنی...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ  مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے۔ بیان کے مطابق نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے پرتپاک استقبال کیا  جبکہ ایک چاق...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مستعد پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل کو اسکول فار ہائی امپیکٹ ایلیٹ لاء انفورسمنٹ ڈیولپمنٹ پر بریفنگ دی گئی۔ انہیں پولیس کی استعداد بڑھانے کے لیے جاری تربیتی پروگراموں اور اصلاحی اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے کیڈٹ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس سے ملاقات اور گفتگو بھی کی، انہوں نے شہریوں کی جان، مال اور عزت کے تحفظ میں پولیس کے کلیدی کردار کو اجاگر کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ...
    آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات کی اور ان کی خدمات اور قربانیوں کو سراہا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت داخلہ بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی پاکستانی کوششوں کو سراہا فیلڈ مارشل نے پہنچنے پر اکیڈمی کے کمانڈنٹ کی جانب سے گرم جوشی سے استقبال کیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ انہوں نے پولیس مارٹرز مونو منٹ پر پھول چڑھائے اور شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی، ان پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر  نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان پولیس سروس کے افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر مملکت داخلہ بھی موجود تھے۔فیلڈ مارشل کے پہنچنے پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے گرمجوشی سے استقبال کیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ فیلڈ مارشل نے پولیس شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے امن قائم رکھنے، قانون کی بالادستی اور عوام کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔آرمی چیف نے دہشت گردی، جرائم اور داخلی سلامتی کے چیلنجز کے دوران پولیس اہلکاروں...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے امور داخلہ بھی موجود تھے۔ اکیڈمی آمد پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ فیلڈ مارشل نے پولیس شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر رکھی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امن و امان، قانون کی بالادستی اور عوامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس کراچی آزاد خان نے ڈی آئی جی ایسٹ آفس کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ایسٹ زون میں امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا معائنہ کرنا تھا۔ ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ لنجار نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کا استقبال کیا اور انہیں ایسٹ زون میں جرائم کی موجودہ نوعیت، اسٹریٹ کرائم کے خلاف جاری مہم اور پولیس کی اب تک کی کارکردگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ایسٹ زون کے تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) ڈائریکٹر اطلاعات شہید بینظیر آباد کی نااہلی سے سال 2026 ء کیلئے ایکریڈیشن فارم کا اجراء نہ ہوسکا، غیر رجسٹرڈ پریس کلب، آفس نے اپنی فہرست محکمہ اطلاعات کے حوالے کردی، سال 2023 ء تا 2025ء تک محکمہ اطلاعات نوشہرو فیروز نے ریجنل ڈائریکٹر شہید بینظیر آباد سے ساز باز کرکے ڈمی نیوز ایجنسی، ویب چینل، نیم خواندہ ،اتائی صحافیوں، وکلا کو ایکریڈیشن کارڈ جاری کیے مذکورہ کرپشن کی نشاندہی کرنے والے سینئر صحافی محمد سلیم مغل، افتخار علی راجپوت، محمود حسین نیئر، قمر منیر آرائیں، محمد ارسلان ملک، کاشف کمبوہ، محمد علی ملک کو کارڈ سے محروم رکھاگیا جس کی تحقیقات چل رہی ہے ، سال 2026 ء کے نئے ایکریڈیشن کارڈ فارم کا...
    ​​​​بنوں میں سرکلر روڈ پر نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ نامعلوم افراد نے کیمپ میں موجود تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے 25 نامعلوم افراد گزشتہ رات کیمپ میں داخل ہوئے تھے۔ پولیس نے کہا کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ Tagsپاکستان
    شرقپور شریف کے علاقہ لاہور روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق چار ڈاکو بھوئے وال کے قریب مسافروں سے لوٹ مار کررہے تھے، اطلاع پر فوری طور پر پولیس اور سی سی ڈی موقع پر پہنچ گئی، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ تین رات کے اندھیرے میں فرار ہوگئے، ۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت حسنین عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق اوکاڑہ سے ہے، ہلاک ڈاکو کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فرار ہونے والے تین ڈاکوئوں کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کر...
    اسلام اباد پولیس کے رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کر کے افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہوں کے 16 ارکان کو گرفتار کر لیا جس میں گینگ کا لیڈر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونز، موٹر سائیکل برآمد ہوئیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے بتایا کہ ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 موٹر سائیکل اور 05 پستول مع ایمونیشن برآمد کی گئیں۔ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی، شاپ رابری اور دیگر سنگین جرائم کی 16 وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق...
    اسلام آباد پولیس نے راہزنی اور ڈکیتی کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہ کے گینگ لیڈر سمیت 16 ارکان گرفتار کر لیے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کی پتنگ اور کیمیکل ڈور کی فروخت کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق گرفتار ملزمان راہزنی، شاپ رابری اور دیگر سنگین جرائم کی 16 وارداتوں میں مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز، 2 موٹر سائیکل اور 5 پستول معہ گولہ...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع جھانسی میں ایک ہولناک قتل کا انکشاف ہوا ہے جہاں ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے اپنی 35 سالہ ’لائیو اِن پارٹنر‘ کو قتل کرنے کے بعد لاش کو لوہے کے صندوق میں بند کر کے جلا دیا۔ شواہد مٹانے کے لیے ملزم نے راکھ کو بوریوں میں بھر کر دریا میں بہا دیا، جبکہ باقی ماندہ جلی ہوئی باقیات کو اپنی دوسری بیوی کے گھر منتقل کرنے کی کوشش کی۔ ملزم کی دوہری زندگی بے نقاب پولیس تحقیقات کے مطابق ملزم رام سنگھ پریہار دوہری زندگی گزار رہا تھا۔ اس کی 2 شادیاں تھیں، پہلی بیوی جھانسی کے سپری بازار علاقے میں رہتی تھی جبکہ دوسری بیوی گیتا سٹی کوتوالی کے علاقے میں مقیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-4 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاںبحق،قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار بچی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا،بچی جاںبحق،گاوں کالو خان سابقی میں مبینہ گولی لگی لاش برآمد،واقع کی تفتیش شروع پولیس۔تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر سدوجا کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار دادی پوتی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا جبکہ ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا واقع کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر تینوں افراد کو اسپتال منتقل کردیا جہاں پانچ سالہ بچی انایا جاںبحق ہو گئی جبکہ ماں اور بیٹا امجد کھوسو شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے...
    خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے تھا اور یہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد مارا گیا۔ جبکہ اس کے قبضے سے ایس ایم جی اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے، جبکہ دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن ابھی جاری ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے سی ٹی...
      تھرپار(نیوزڈیسک) تحصیل چھاچھرو میں مبینہ زیادتی کانشانہ بننےوالی لڑکی دوران علاج دم توڑگئی۔پولیس کےمطابق افسوسناک واقعہ تین روز قبل چھاچھرو کے نواحی گاؤں کھڈی میں پیش آیا تھا،متاثرہ لڑکی نےبدنامی کے خوف کےباعث خودکشی کی کوشش کی،جس کے بعد اس کی حالت غیر ہوگئی۔ لڑکی کےوالد کے مطابق دو ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے اور مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی،جس کے صدمے سے ان کی بیٹی شدید ذہنی دباؤ کا شکارہوگئی،والد کاکہنا ہے کہ بیٹی نے صدمے کے باعث اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کےمطابق زخمی لڑکی کوتشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کیاگیا،تاہم وہ جانبرنہ ہو سکی، پولیس نے بتایا کہ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیےچھاچھرو...
    اسلام آباد پولیس نے پَتنگ اور خطرناک کیمیکل ڈور کی فروخت کے خلاف مؤثر اقدامات کرتے ہوئے تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں کارروائی کی، جس کے دوران افغان شہری سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں: پنجاب میں غیر قانونی پتنگ بازی کی مکمل ممانعت، محکمہ داخلہ کی ہدایات جاری ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پشاور سے گوجرانوالہ جانے والی بس سے بھاری مقدار میں پَتنگیں اور خطرناک کیمیکل ڈور برآمد کی گئی۔ ملزمان کے قبضے سے 472 مختلف اقسام کی کیمیکل ڈور اور 2700 سے زیادہ پتنگیں، چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کہاکہ پَتنگ بازی صرف تفریح نہیں بلکہ ایک جان لیوا کھیل ہے، اور...
    اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے پہلے اندھے اور سنگین قتل کیس کو قلیل وقت میں ٹریس کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شیخ عبد الرؤف کے قتل میں ملوث ملزم واجد کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سردار فہیم قتل کیس کے ملزمان کو اسلام آباد پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ آئی جی اسلام آباد نے بتایا کہ ملزم قتل کے بعد مقتول کی ہی گاڑی میں فرار ہوگیا تھا، تاہم اسلام آباد پولیس نے سیف سٹی کیمروں، جدید ٹیکنالوجی اور انسانی ذرائع کی مدد سے ملزم کو کامیابی سے ٹریس کرلیا۔ اسلام آباد میں 13 جنوری کو قتل ہونے والے پی ٹی آئی لیگل ٹیم...
    شمالی وزیرستان کے علاقے خوشحالی میں ایک پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے نتیجے میں پل مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پل کی تباہی کے باعث کئی دیہات کا میر علی سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔
    خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں ایک افسوسناک واقعے میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے اپنی چھوٹی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر دی ہے جبکہ ملزمہ کی تلاش کی جا رہی ہے، اور ابھی تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ یہ بھی پڑھیں:بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے والا شوہر خود گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں آج ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بڑی بہن نے فائرنگ کر کے اپنی چھوٹی بہن کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے مقتولہ کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم تاحال...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (آن لائن) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کی۔ مولانا وحید گل نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوئی جانی...
    باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق بم زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے فوراً بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...
    فائل فوٹو  لاہور کے علاقے کاہنہ میں ہاؤسنگ کالونی کے ایک گھر سے کئی روز پرانی 3 لاشیں ملی ہیں، مقتولین میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ تینوں باپ بیٹوں کو کسی نے قتل کیا ہے، ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی،  فارنزک ٹیموں نے گھر سے شواہد اکٹھے کرلیے۔پولیس کے مطابق محلے داروں نےگھر سے بدبو اُٹھنے پر اطلاع کی، پولیس نے جا کر دیکھا تو گھر میں 3 لاشیں پڑی تھیں، جن کی شناخت 65 سالہ نعمان،35 سالہ کامران اور 30 سالہ عمران کے ناموں سے ہوئی، مقتولین باپ بیٹا ہیں۔پولیس اور فارنزک ٹیموں نے گھر سے شواہد اکٹھے کرلیے اور لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے ملزمان کی...
    بھارتی ریاست اترپردیشن کے شہر کانپور میں ہفتے کی صبح مہاراجپور پولیس اسٹیشن میں ایک دُکھ زدہ نوجوان کے داخل ہوتے ہی فضا ہل گئی، جب نوجوان نے روتے ہوئے پولیس افسر کو بتایا کہ اس نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس نے 22 سالہ سچن کو فوری طور پر گرفتار کر لیا، پولیس نے اسے کرائے کے کمرے پر لے جا کر وہاں سوتے ہوئے اس کی بیوی شیوٹا کی لاش برآمد کی۔ یہ بھی پڑھیں: شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنے والی بیوی اور اس کا آشنا گرفتار یہ جوڑا فیتھ پور ضلع کے موہن پور گاؤں کا رہنے والا تھا اور دونوں نے اپنے خاندانوں کی خواہش کے خلاف عدالت...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی  کے علاقے سے 2 روز قبل  مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کے اندھے قتل کا معما حل  کرکے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے نوجوان کو شادی شدہ بھانجی سے مبینہ تعلقات کے شبہے پر بھانجی اور اس کے خاوند کے ساتھ مل اغوا کیا اور پھندا لگا کر قتل کرکے لاش نالہ لئی میں پھینک دی تھی۔ پولیس نے  دیگر ملزمان  کی گرفتاری کے لیے چھاپے  مارنا شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات  میں بتایا گیاہے کہ 26 اکتوبر کو فضل غفار نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایاکہ بھانجا سلیم گل میرے ساتھ اعوان چوک میں رہائش پذیر ہے اور 6 دن سے گھر سے پراسرار حالات...
    اسلام آباد پولیس نے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا ہے۔  ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے سال 2026 میں بھی اپنی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھا ہے، ایک اندھے قتل میں ملوث ملزم کو 48 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی کارروائی، دہرے قتل کا مجرم گرفتار ڈی آئی جی کے مطابق شیخ عبدالرؤف کے قتل میں ملوث ملزم واجد خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ اور ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا...
    سوات کی  تحصیل مٹہ کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7سالہ بچہ عبدالہادی جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی مدیحہ  شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے کہا کہ  جاں بحق بچے کی لاش اور زخمی بچے کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا،  ابتدائی اطلاعات کے مطابق گرنیڈ کچرے کے ڈھیر میں موجود تھا۔ پولیس کے مطابق بچے کچرے کے ڈھیر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک گرنیڈ پھٹ گیا، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
    اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، تاہم پولیس کی بہادری اور حفاظتی اقدامات کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق، چیکنگ کے دوران 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مشتبہ ملزمان کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر ملزمان نے پولیس پر براہ راست فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس ٹیم نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا اور فائرنگ کے دوران جنگل ایریا میں 2 ملزمان زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد پولیس سے منسوب سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو پر ترجمان کی وضاحت زخمی ملزمان، واجد اور سمیع اللہ، فوری طور پر گرفتار کر لیے...
    پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ: جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، تاہم واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے اور مقامی آبادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے بالکل سامنے پیش آیا، جس سے ان کے گھر کی بیرونی دیوار اور ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس کے باعث قریبی آبادی میں افراتفری پھیل گئی اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔واقعے کی اطلاع...
    سٹی42: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز کو حفاظتی اقدامات کے تحت ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹرویز کی بندش کے باعث ٹریفک کا دباؤ قومی شاہرات پر منتقل ہو گیا ہے، جہاں موٹروے پولیس ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو (M-2) لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری (M-3) فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک کے لیے بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون (M-11) پر بھی آمدورفت معطل کر دی گئی...
    ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ جماعت اسلامی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر ہوا۔  پولیس کے مطابق دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے   ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق  ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں ائی ای ڈی استعمال ہوا۔
    لاہور/ رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ)  پنجاب پولیس رحیم یار خان نے کچے کے علاقے میں مؤثر حکمت عملی اور ٹارگٹڈ آپریشن کے ذریعے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس دباؤ اور وارننگ کے نتیجے میں بدنام زمانہ سکھانی اور کوش گینگ کے 10 مسلح ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے  بتایا ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کی سخت وارننگ کے بعد سکھانی گینگ نے سرنڈر کیا جبکہ کوش گینگ کے ایک گروہ نے بھی ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔ سرنڈر کرنے والے ڈاکو ہتھیاروں سمیت تھانہ بھونگ کی پولیس چوکی گڑھی خیر محمد جھک میں پیش ہوئے۔ سرنڈر کرنے والے ڈاکو اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، لوٹ...
    کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ پانچ ملزمان فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق واقعہ شیدی گوٹھ پل کے قریب پیش آیا جہاں شاہ لطیف پولیس نے موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ایس ایس پی ملیر خالق پیرزادہ کے مطابق پولیس کے رکنے کے اشارے پر مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے دوران ایک گولی پولیس اہلکار کے سینے پر لگی تاہم بلیٹ پروف جیکٹ کے باعث اہلکار محفوظ رہا۔ پولیس کی بروقت اور مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واٹر ٹینکر نے 5 سالہ بچے کی جان لے لی، واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن کے رانا گراؤنڈ کے قریب گھر کے باہر 5 سالہ بچہ کھیل رہا تھا کہ وہ واٹر ٹینکر کی زد میں آگیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعے کے فوری بعد ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ علاقہ مکینوں نے ریسکیو حکام کی مدد سے بچے کی لاش پہلے اتحاد ٹائون تھانے اور اس کے بعد سول اسپتال منتقل کی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کا والد وفاقی ادارے کا ملازم ہے جبکہ وہ واقعے کے ذمے دار ڈرائیور کو بھی جانتا ہے۔ ابتدائی طور...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ حادثہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہِ دستور پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق چیف جسٹس کے بیٹے کی گاڑی موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کے دوران ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ٹریفک اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ٹریفک کو معمول پر لایا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کی مزید تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
    لاہور: شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے جوتوں میں پیسے چھپا کر 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ شہزاد خالد نامی ملزم نے پولیس کو 15 پر فون کرکے بتایا تھا کہ دو ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے اور گن پوائنٹ پر 1 لاکھ 50 ہزار کی رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ ایس پی سٹی کی ہدایت پر شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کال پر فوری ریسپانس دیا، وقوعہ کی تصدیق نہ ہونے پر کیمروں کو چیک کیا گیا۔ دوران انٹیروگیشن ملزم زیادہ دیر تک پولیس کو چکما نہ دے سکا، نجی کمپنی کا سیلز مین ملزم اپنے مالک کے پیسوں کو خورد برد کرنا چاہتا تھا اس لیے ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔ پولیس کی پوچھ گچھ نے...