2026-06-02@21:06:23 GMT
تلاش کی گنتی: 5783
«چیف جسٹس»:
(نئی خبر)
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور میزائل سسٹم پر کام کرنے والے سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری وزیراعظم نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے پاک فضائیہ کی پیشہ مہارت، لگن اور غیر متزلزل عزم کی...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے جنگی حالات کے تناظر میں حکومت میں اہم رد و بدل کرتے ہوئے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کو صدارتی انتظامیہ کی قیادت سونپ دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کیریلو بودانوف کو صدارتی انتظامیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صدر نے ڈرون اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ماہر میخائیلو فیڈوروف کو وزیرِ دفاع نامزد کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ Zelenskyy shuffles team with new defence minister pick https://t.co/sIG7gkHBt9 pic.twitter.com/kKi3PQJDgC — Euractiv (@Euractiv) January 3, 2026 یہ فیصلے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں...
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس ہے، سینکڑوں غریب لوگ جیلوں میں بند ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے دردمندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں، اپیلیں سنی جائیں۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس ہے، سینکڑوں غریب لوگ جیلوں میں بند ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا،...
ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواس کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے دردمندانہ اپیل ہے کہ غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں، مہنگائی اور بےروزگاری سے لوگوں کا چولہا نہیں جل رہا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری شیخ رشید نے مزید کہا کہ چیف...
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب سے درد مندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا، چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اپیلوں کو سننے میں بہت دیر ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ براہ مہربانی لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں تاکہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہوسکیں۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج صبح صبح چیف جسٹس پاکستان سے دردمندانہ اپیل ہے کہ 9 مئی کیسز میں ملزمان کی اپیلیں سنی جائیں، اتنی دیر ہوگئی اپیلیں ہی نہیں سنی جارہی۔ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج پھر ہم حاضری لگانے آئے تھے حاضری لگ گئی جج صاحب تاریخ ڈالیں گے، جب نو مئی کیسز ہوئے میں پاکستان میں ہی نہیں تھا۔ شیخ رشید نے کہا کہ آج صبح صبح چیف جسٹس پاکستان سے دردمندانہ اپیل ہے ملزمان کی اپیلیں سنی جائیں، اتنی دیر ہوگئی اپیلیں ہی نہیں سنی جارہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اپیلیں سنیں انصاف مل سکے لوگوں کے گھروں کے چولھے بجھ گئے ہیں، مہنگائی بے روزگاری باعث...
مقنّنہ، انتظامیہ، عدلیہ قانون کی حکمرانی کیلئے لازم و ملزوم، سرکاری افسر دیانت، انصاف کو شعار بنائیں: چیف جسٹس
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی کے افسران نے سپریم کورٹ کا دورہ کیا،دورہ کے موقع پرسی ایس اے کے 136 افسران پر مشتمل وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی سے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق وفد کو سپریم کورٹ میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی،چیف جسٹس یحی آفریدی نے پارلیمانی جمہوریت اور اختیارات کی تقسیم پر زور دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحی آفریدی نے کہا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ قانون کی حکمرانی کیلئے لازم و ملزوم ہیں،نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی عدالتی اصلاحات کا اہم فورم ہے۔ چیف جسٹس یحی آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سرکاری افسران دیانت اور انصاف کو شعار بنائیں، موثر حکمرانی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو سول سروسز اکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل فرحان عزیز کواجہ شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی صنعتی ایریا میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دیدی جس کا حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کریں گے جبکہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی فدا حسین جانوری، ایس ایس پی ایس آئی یوسی آئی اے ڈاکٹر محمد عمران خان، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر ڈاکٹر عبد...
پاک بحریہ کے3 ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل عہدے پر ترقی کراچی:(نیوزڈیسک)پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این...
کراچی: پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این ایس آتش، کمانڈر سرفیس ٹاسک گروپ-2، 25ویں ڈسٹرائر اسکواڈرن...
نوٹیفیکیشن کے مطابق اقبال دارا کو ایڈیشنل آئی جی پولیس ٹریننگ سندھ کا اضافی چارج سونپا گیا ہے، جبکہ پرویز چانڈیو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ، فیصل عبداللّٰہ چاچڑ ڈی آئی جی میرپور خاص تعینات کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ناصر آفتاب کو ڈی آئی جی سکھر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان کو کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا، چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر آزاد خان کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے جبکہ ذوالفقار لاڑک ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیے گئے ہیں۔ شرجیل کھرل کی بطور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعیناتی...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے ہمراہ سندھ سیکریٹریٹ کا غیراعلانیہ دورہ کیا اور سیکریٹریٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ کے دورے کے دوران 6 محکموں کے سیکریٹریز صبح ساڑھے 9 بجے تک دفاتر میں غیرحاضر پائے گئے۔محکمہ بلدیات، خوراک، جنگلات، ثقافت، محنت اور لائیو اسٹاک کے سیکریٹری غیرحاضر رہے جس پر وزیرعلیٰ سندھ نے غیر حاضر سیکریٹریز سے باز پرس کا حکم دیا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ نے غیرحاضر سیکریٹریز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیے۔
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کے عوام نے آرمی چیف ‘چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو 2025 ء کا اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی قومی سلامتی، خودمختاری ، معیشت اور وقار کو دنیا بھر میں مضبوط کیا۔ عوام نے کہا کہ پوری دنیا حیران ہے کہ آرمی چیف ‘چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سال 2025ء میں جو اقدامات کئے وہ دنیا کا کوئی طاقتور کمانڈر نہیں کرسکا۔ ان کی قیادت میں افواج پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو سبق سکھایا کہ جنگی لحاظ سے پاکستان ایک مضبوط ملک ہے۔عوام نے کہا کہ آرمی چیف ‘چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ، قانون کی بالادستی کے فروغ اور منصفانہ، غیر جانبدار اور بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے پْرعزم ہے۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم، عدلیہ کے اراکین، قانونی برادری اور انصاف کے متلاشی تمام افراد کو دلی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔آئین عدلیہ کو یہ اہم ذمہ داری سونپتا ہے کہ انصاف نہ صرف کیا جائے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے، یہ ذمہ داری اْس وقت مزید اہمیت اختیار کر جاتی ہے جب عام شہری امید، اعتماد اور بعض اوقات بے بسی کے عالم میں عدالتوں کا رخ کرتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ امریکی ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر پیش آیا۔ورجینیا پولیس کے مطابق ڈاکٹر فائقہ نور خان کی گاڑی سڑک سے ٹکرا گئی جس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ ڈاکٹر فائقہ نور خان ایک معروف پیڈیاٹریشن تھیں اور انہوں نے 1993 میں بچوں کے دی کنگز ڈاٹر اسپتال میں بطور فزیشن خدمات کا آغاز کیا۔ بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان کو کراچی کا نیا پولیس چیف مقرر کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر آزاد خان کو کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ذوالفقار لاڑک کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا منصب سونپا گیا ہے۔اسی نوٹیفکیشن کے تحت شرجیل کھرل کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ اقبال دارا کو ایڈیشنل آئی جی پولیس ٹریننگ سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔مزید برآں پرویز چانڈیو کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ اور فیصل عبداللہ چاچڑ کو ڈی آئی جی میرپورخاص تعینات کیا گیا ہے، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ، قانون کی بالادستی کے فروغ، منصفانہ، غیر جانبدار اور بروقت انصاف کی فراہمی کیلیے پرعزم ہے۔ عدالت عظمیٰ کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم، عدلیہ کے اراکین، قانونی برادری اور انصاف کے متلاشی تمام افراد کو دلی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال عدلیہ ایسے بامعنی اصلاحاتی اقدامات پر کام کرے گی جن کا مقصد انصاف تک رسائی کو بہتر بنانا، مقدمات میں تاخیر کم کرنا، شفافیت کو مضبوط بنانا اور عدالتی کارکردگی میں بہتری کے لیے ٹیکنالوجی...
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم پر تنقید تو کی جاتی ہے، مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ ان میں غلط کیا ہے، آئینی عدالت کے قیام سے وفاق مضبوط ہوا ہے۔راولپنڈی میں وکلاء کے نئے چیمبرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ پنجاب میں پراپرٹی کے قانون پر اعتراض کی بات ہوئی ہے، معاملہ جلد حل ہوجائے گا، جو لوگ اس پر سیاست چمکانا چاہتے ہیں انہیں شرمندگی ہوگی، میں حکومتِ پنجاب سے ازالے کی بات کروں گا۔ چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ برقرار رہے گا، اعظم نذیر تارڑ چیف جسٹس پاکستان سے متعلق ترامیم میں کچھ ابہام تھا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ہی...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ سارک کی روح آج بھی زندہ اور متحرک ہے جس کا ثبوت سابق وزیراعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کی آخری رسومات میں جنوبی ایشیائی ممالک کی بھرپور شرکت سے ملتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا ایئربس کے بجائے بوئنگ سے 14 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ ڈھاکہ میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ وہ سارک کے رکن ممالک کی جانب سے بنگلہ دیش کی 3 بار منتخب ہونے والی وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی پر دلی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ احترام ایک ایسی رہنما کے لیے تھا جنہوں نے ملکی سیاست...
ترجمان چیف کورٹ کی جانب سے جاری سالانہ عدالتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق نمٹائے گئے مقدمات میں 2158 دیوانی جبکہ 804 فوجداری مقدمات شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان چیف کورٹ نے سال 2025ء کے دوران مجموعی طور پر 2962 مقدمات کے فیصلے سنا کر نمٹا دئیے۔ ترجمان چیف کورٹ کی جانب سے جاری سالانہ عدالتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق نمٹائے گئے مقدمات میں 2158 دیوانی جبکہ 804 فوجداری مقدمات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران گلگت بلتستان چیف کورٹ میں مجموعی طور پر 3275 نئے مقدمات دائر کیے گئے، جبکہ عدالتی فیصلوں کے بعد اس وقت 2341 مقدمات مختلف بینچز میں زیر سماعت ہیں۔ چیف کورٹ کے چیف جج جسٹس علی بیگ کی سربراہی میں مجموعی...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ سال 2026 میں عوام کو بہتر اور مؤثر انصاف کی فراہمی کے لیے بامقصد اصلاحات پر عمل کرے گی جن کا مقصد عدالتی نظام تک رسائی کو آسان بنانا، مقدمات میں تاخیر کم کرنا اور شفافیت کو مزید مضبوط کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس پاکستان کا تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کے امور کا جائزہ نئے سال کے موقعے پر سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں چیف جسٹس نے عوام، عدلیہ کے اراکین اور قانونی برادری کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال عدلیہ ایسی اصلاحات پر کام کرے گی جن کے...
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے باقاعدہ طور پر انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ حکام کے مطابق، آئی جی سندھ بننے کے موقع پر جاوید عالم اڈھو کا استقبال پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی دے کر کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سینٹرل پولیس آفس میں تعینات سینیئر پولیس افسران سے ملاقات کی اور محکمہ کی امور کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ سابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوشی اختیار کی۔ سبکدوش ہونے والے آئی جی میمن کو بھی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے عزت افزائی کے طور پر سلامی پیش کی۔
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اڈھو نے باقاعدہ آئی جی سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ حکام کے مطابق سینٹرل پولیس آفس پہنچنے پر آئی جی سندھ کو پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس میں تعینات سینیئر پولیس افسران سے ملاقات بھی کی۔ واضح رہے کہ غلام نبی میمن مدت ملازمت مکمل ہونے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ سبکدوش ہونے والے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
ملکی سالمیت کی خلاف ورزی پر فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ذاتی، مفاداتی سیاسی ایجنڈے مسترد کرنا ناگزیر: فیلڈ مارشل
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ورکشاپ میں بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی اور پاکستان کے لیے اس کی تزویراتی اہمیت پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف و چیف...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل ، چیف آف ڈیفنس فورسزسید عاصم منیر کے ساتھ18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر 18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔ فیلڈ مارشل نے بلوچستان کے عوام کی ثابت قدمی اور حب الوطنی کو سراہا اور کہا کہ صوبہ بلوچستان پاکستان کی خوش حالی اور ترقی میں کلیدی کردار رکھتا ہے۔فیلڈ مارشل نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری وسیع تر اقدامات کی تعریف...
سٹی 42: چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے نئے سال پر پیغام جاری کردیا چیف جسٹس پاکستان نے کہا انصاف میں تاخیر ختم کرنا عدلیہ کی اولین ترجیح ہے،آئندہ سال اصلاحات،شفافیت اور ٹیکنالوجی کو فروغ ملے گا،انصاف ہر شہری کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم کرتے ہیں۔ خواتین، بچوں اور محروم طبقات کیلئے انصاف کی رسائی بہتر بنائیں گے۔ عوامی اعتماد مضبوط بنانا عدلیہ کی ذمہ داری ہے۔پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (سب نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اپ کے غم میں برابر کی شریک ہے،ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات پر اظہار اطمینان ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا دونوں ممالک کے...
—فائل فوٹو کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں سال نو پر لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں سال نو کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں۔ ہلڑ بازی، ہوائی فائرنگ اور قانون شکنی کی اجازت نہیں۔کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ فائرنگ پر مقدمہ ہوائی فائرنگ کا نہیں بلکہ اقدام قتل کا درج کیا جائے گا، کوئی علاقہ بند نہیں کیا جائے گا۔ نئے سال کے جشن کی تیاری، مری میں دفعہ 144 کا نفاذمری میں دفعہ 144 کا نافذ کردی گئی، اگلے دو روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی...
ترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 21 صوبوں میں ایک ساتھ کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز انقرہ (آئی پی ایس) ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق 21 صوبوں میں بیک وقت انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کیے گئے۔ یہ کارروائیاں صوبائی پولیس، انسدادِ دہشت گردی یونٹس اور انٹیلی جنس اداروں کے باہمی تعاون سے انجام دی گئیں، جن کے نتیجے میں ایک ہی دن میں سیکڑوں مشتبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سال 2025 کو عدلیہ کی آزادی کے لیے ایک انتہائی منفی سال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔پورے سال کے دوران انتظامیہ کا اثر و رسوخ اعلیٰ عدلیہ پر نمایاں رہا۔ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت پارلیمانی کمیٹی کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ تین سینیئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کر سکے۔تاہم حکومت نے تینوں سینیئر ججوں کو نظرانداز کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچوں کا سربراہ نامزد کر دیا، جبکہ آئینی بنچوں کے لیے حکومت کے ہم خیال ججوں کی اکثریت مقرر کی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی قیادت میں قائم تین رکنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-28 تھرپارکر (خبرایجنسیاں) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی وقار کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا، چیف جسٹس نے خواتین سہولت مرکز، صاف پانی، سولرائزیشن اور ای لائبریری کی سہولتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-22 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے وکلا اور سائلین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا، عدالتی تاریخ میں ایک اہم دن رقم، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ انتظامی سطح تک بھی تاریخی اقدامات کر رہی ہیں۔ ڈیجیٹل سسٹمز کے تحت اب سول کورٹس اکاؤنٹس مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے عدالتی فیسوں اور جرمانوں کی ادائیگی مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دی گئی، جس سے فراڈ کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ عدالتی واجبات کی ادائیگی اب براہ راست نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ہوگی جبکہ چالان...
مٹھی: تھرپارکر کے دورے کے موقع پرچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ ودیگر عدالتی عملے کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
چیف آف ڈیفنس فورسز وو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے فوجی کمان سنبھالنے کے بعد اگر سب سے بڑی کامیابی کو دیکھا جائے جو بحیثیت مجموعی پاکستان ہی کی کامیابی ہے تو وہ 17 ستمبر کو ہونے والا پاک سعودی دفاعی معاہدہ ہے جو پوری دنیا میں نہ صرف زیر بحث رہا بلکہ اب مزید ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کرنے کے خواہاں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، اہم نکات کیا ہیں؟ اپنے حالیہ دورہ لیبیا میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے لیبیا کی گورنمنٹ آف نیشنل اسٹیبلیٹی کی فوجی قیادت سے ملاقات میں 4 ارب ڈالر ہتھیاروں کی فراہمی کا معاہدہ کیا ہے جو پاکستان...
چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی: فیلڈ مارشل نے انعامات تقسیم کئے
لاہور (سپورٹس رپورٹر) 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025ء پشاور کور نے جیت لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025ء کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ جناح پولو فیلڈز پہنچنے پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا۔ وزیر داخلہ اور چیف سیکرٹری پنجاب سمیت تماشائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستہ روایات اور نظم...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ضلع تھرپارکر کا دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے تھرپارکر میں انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ چیف جسٹس نے لاء اینڈ جسٹس کمشن کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا۔ چیف جسٹس کے ہمراہ سی جے سندھ ہائیکورٹ بھی تھے، دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
تصویر سوشل میڈیا۔ 50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولو فیلڈ لاہور میں منعقد ہوگئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفینس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ تصویر سوشل میڈیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں وزیر داخلہ اور چیف سیکریٹری پنجاب بھی موجود تھے جبکہ شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جیتنے والوں اور شریک کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ چیمپئن شپ میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا، پشاور...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 50 ویں چیف آف دی آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولو فیلڈ لاہور میں منعقد ہوگئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں وزیر داخلہ اور چیف سیکریٹری پنجاب بھی موجود تھے جبکہ شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کل ہوگی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق...
تھرپارکر: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔ یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی وقار کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا، چیف جسٹس پاکستان نے خواتین سہولت مرکز، صاف پانی، سولرائزیشن اور ای لائبریری کی سہولتوں کو سراہا۔ اعلامیہ کے...
پی ٹی آئی پنجاب میں بڑی تبدیلیاں متوقع، چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا سخت فیصلوں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پارٹی کی صوبائی تنظیم کی گزشتہ سال کی کارکردگی کی بنیاد پر سخت فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیا اور کارکنان سے تعاون کی امید ظاہر کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے کہا کہ میں نے 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کا عہدہ سنبھالا اور میں ایک ایک کی کارکردگی اپنے کارکنان کے سامنے رکھوں گی۔انہوں نے کہا کہ آج تک کسی ریجن...
چیف جسٹس پاکستان کا تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی، عدالتی نظام کا جائزہ لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز تھرپارکر(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا۔چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی وقار کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا، چیف...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پارٹی کی صوبائی تنظیم کی گزشتہ سال کی کارکردگی کی روشنی میں سخت اقدامات کے اعلان کے ساتھ بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے اور کارکنان سے بھرپور تعاون کی توقع ظاہر کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں عالیہ حمزہ نے کہاکہ وہ 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کے عہدے پر فائز ہوئیں اور اب ہر کارکن کی کارکردگی کا جائزہ عوام کے سامنے پیش کریں گی۔ میں ایک ایک کی کارکردگی اپنے کارکنان کے سامنے رکھوں گی!! میں نے 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کا عہدہ سنبھالا آج تک کسی ریجن کسی ڈسٹرکٹ حتی کہ کسی یونین کونسل میں...
تھرپارکر: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سندھ کے ضلع تھرپار کر پہنچ گئے، مندروں کا دورہ کیا اور انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے لاءاینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔ یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی وقار کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے خواتین سہولت مرکز، صاف...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پارٹی کی صوبائی تنظیم کی گزشتہ سال کی کارکردگی کی بنیاد پر سخت فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیا اور کارکنان سے تعاون کی امید ظاہر کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے کہا کہ میں نے 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کا عہدہ سنبھالا اور میں ایک ایک کی کارکردگی اپنے کارکنان کے سامنے رکھوں گی۔ انہوں نے کہا کہ آج تک کسی ریجن کسی ڈسٹرکٹ حتٰی کہ کسی یونین کونسل میں بھی کوئی نوٹیفکیشن میری مرضی سے نہیں ہوا۔ عالیہ حمزہ...
لاہور:(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پارٹی کی صوبائی تنظیم کی گزشتہ سال کی کارکردگی کی بنیاد پر سخت فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیا اور کارکنان سے تعاون کی امید ظاہر کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے کہا کہ میں نے 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کا عہدہ سنبھالا اور میں ایک ایک کی کارکردگی اپنے کارکنان کے سامنے رکھوں گی۔ انہوں نے کہا کہ آج تک کسی ریجن کسی ڈسٹرکٹ حتٰی کہ کسی یونین کونسل میں بھی کوئی نوٹیفکیشن میری مرضی سے نہیں ہوا۔ عالیہ حمزہ نے کہا...
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے بطور چیف آف بگٹی ٹرائبس دستاربندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمیل اکبر بگٹی نے کہا کہ سرفراز بگٹی جس عہدے کی دستار بندی کر رہے ہیں، چیف آف بگٹی کے نام سے ایسا کوئی باضابطہ عہدہ موجود ہی نہیں ہے۔ اکبر بگٹی نے یہ عہدے ختم کئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ نواب اکبر بگٹی نے اپنی حیات کے دوران ہی چیف آف کلپر، چیف آف مسوری جیسے تمام عہدے منسوخ کرتے ہوئے صرف وڈیرہ سسٹم کو برقرار رکھا تھا۔ اس وقت بگٹی قوم میں چیف کے عہدے کی بنیاد اور ضرورت کیا تھی۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ...
پچاسویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، پشاور کور کی جیت WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاکستان آرمی کی 50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 جناح پولو فیلڈز لاہور میں اختتام پذیر ہو گئی۔اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، وزیر داخلہ اور چیف سیکرٹری پنجاب بھی تقریب میں موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے استقبال کیا، چیمپئن شپ پاکستان آرمی کی کھیلوں میں روایت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کی عکاس قرار...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ضلع تھرپارکر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کے امور کا جائزہ لیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے یہ فیلڈ وزٹ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے کیا، جبکہ اس موقع پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا اور عدالتی وقار کو برقرار رکھنے کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے وکلا اور سائلین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا، عدالتی تاریخ میں ایک اہم دن رقم، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ انتظامی سطح تک بھی تاریخی اقدامات کر رہی ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ڈیجیٹل سسٹمز کا افتتاح کر دیا جس کے تحت اب سول کورٹس اکاؤنٹس مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے عدالتی فیسوں اور جرمانوں کی ادائیگی مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دی گئی، جس سے فراڈ کے...
لاہور کے جناح پولـو فیلڈز میں چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی اور سول حکام کے علاوہ کھیلوں کے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولـو فیڈریشن نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستگی، نظم و ضبط اور اعلیٰ روایات کی عکاس رہی۔ اس سال مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور سخت...
چیف آف آرمی اسٹاف کی 50ویں پولـو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب جناح پولـو فیلڈز لاہور میں منعقد ہوئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب، اعلیٰ فوجی و سول حکام اور شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولـو فیڈریشن نے ان کا استقبال کیا۔ یہ چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستگی، نظم و ضبط اور اعلیٰ روایات کی بھرپور عکاس رہی۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، جن کے درمیان سخت اور...
کوئٹہ (آئی این پی) وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی قبائل مقرر کر دیا گیا، چند روز قبل وڈیرہ محمد شریف بگٹی کا انتقال ہوگیا تھا۔وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کے آبائی علاقے بیکڑ میں بگٹی قبائل کے جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی قبائل مقرر کیا گیا۔اس سے قبل اس منصب پر وزیر اعلی کے چاچا زاد بھائی وڈیرہ محمد شریف بگٹی فائز تھے۔ وڈیرہ محمد شریف بگٹی کی وفات کے باعث جرگے نے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی مقرر کیا۔چیف آف بگٹی قبائل کا تعلق بگٹی قبیلے کی شاخ مسوری سے ہوتا ہے اور قبائلی لحاظ سے بگٹی قبائل کے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے بتایا کہ اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ، چیف آف آرمی سٹاف کو جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ کے سیکشن 133B کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل (ایف جی سی ایم ) کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے لیے فیض حمید کے پاس 40 دن کا وقت تھا۔ اپیل کا جائزہ سب سے پہلے کورٹ آف اپیلز کے ذریعے لیا جاتا ہے جس کی سربراہی ایک میجر جنرل یا اس سے اوپر کا افسر کرتا ہے جو آرمی چیف کی جانب...
پاکستان آرمی کے روایتی کھیلوں میں سے ایک، 50ویں آرمی چیف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ 2025، لاہور کے جناح پولو فیلڈز (JPF) میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ مزید پڑھیں: چترال: شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگا آغاز، پیراگلائیڈرز کا شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جبکہ وزیر داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب اور دیگر اعلیٰ شخصیات کے ساتھ بڑی تعداد میں شائقین بھی موجود تھے۔ ان کے پہنچنے پر کور کمانڈر لاہور اور پاکستان پولو فیڈریشن کے چیئرمین نے ان کا استقبال کیا۔ The 50th Chief of the Army Staff (COAS) Polo and Tent Pegging Championship 2025 concluded...
اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ، چیف آف آرمی اسٹاف کو جمع کرائی گئی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کیلئے 40 دن کا وقت تھا، وکیل میاں علی اشفاق کی تصدیق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیض حمید کے وکیل نے فوجی عدالت سے سنائی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے مزید تفصیلات دیے بغیر بتایا کہ ’ہم نے فوجی عدالت کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے، اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز،...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے سابق وزیرِ اعظم، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور جمہوریت کی جدوجہد کی نمایاں رہنما بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ قوم ’ایک عظیم سرپرست‘ سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیگم خالدہ ضیاء صرف ایک سیاسی جماعت کی قائد نہیں تھیں بلکہ وہ بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم اور ناقابلِ فراموش حصہ تھیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ حکومت نے ان کی عوامی خدمات اور عوامی مقبولیت کے اعتراف میں انہیں پہلے ہی ’ریاست‘ کی نہایت اہم شخصیت (Very, Very Important Person...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز) نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خالد یوسف چودھری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجا سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب عدالت عظمیٰ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی جس میں سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، جج ہائیکورٹ جسٹس خالد رشید چودھری، سابق سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس خواجہ محمد نسیم، سابق جج عدالت عظمیٰ جسٹس غلام مصطفی مغل، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجا، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل طارق بشیر، صدر عدالت عظمیٰ بار ایسوسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-14 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیض حمید کے وکیل نے فوجی عدالت سے سنائی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے مزید تفصیلات دیے بغیر بتایا کہ ’ہم نے فوجی عدالت کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی ہے، اپیل رجسٹرار کورٹ آف اپیلز، اے جی برانچ، چیف آف آرمی اسٹاف کو جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ کے سیکشن 133B کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل (ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کا 8 واں چیف منتخب کرلیا گیا۔بگٹی قبائل کے تمام چیف وڈیروں کی رضامندی سے سرفراز بگٹی کی بطور چیف آف بگٹی منتخب ہونے کے بعد بیکڑ میں وزیرِ اعلیٰ میرسرفراز بگٹی کے آبائی گھر میں باقائدہ دستاربندی کی تقریب منعقد ہوئی،تقریب میں بگٹی قبائل کے معتبرین، عمائدین اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر نوابزادہ زامران سلیم بگٹی نے سرفراز بگٹی کو پگڑی باندھ کر بگٹی قبیلے کا آٹھواں چیف منتخب کرنے کا اعلان کیا اور کہاکہ سرفراز بگٹی کی قیادت میں اتحاد، امن اور ترقی کے لیے کردار ادا کریں گے۔تقریب کے دوران قبائلی عمائدین نے سرفراز بگٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔منتخب چیف سرفراز...
ترجمان قومی اسمبلی نے اسپیکر کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سابق قائد حزب اختلاف سے متعلق زیر التوا مقدمات کی معلومات کیلئے یہ چوتھا خط ہے۔ پہلے خطوط 19 نومبر، 5 دسمبر اور 19دسمبر 2025 کو ارسال کیے گئے تھے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ خط میں سابق قائد حزب اختلاف پر مقدمات کی موجودہ صورتحال بتانے کی درخواست کی گئی ہے۔ قائد حزب اختلاف کی تقرری کیلئے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی ضرورت ہیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بعض مقدمات میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بطور فریق شامل ہے، مطلوبہ معلومات ملنے پر قائدحزب اختلاف کے تقرر کا عمل...
جوزف عون سے اپنی ایک ملاقات میں لبنانی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہماری مضبوط فوج ہر قسم کی ذمے داری انجام دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر "مجتبیٰ امانی" نے لبنانی وزیر دفاع "میشل منسی" سے ملاقات کی اور انہیں میلاد مسیح (ع) و نئے سال کی آمد کی مبارک باد دی۔ اس ملاقات میں لبنان و خطے کی صورت حال سمیت دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے بعض امور پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں ملی استحکام کی اہمیت اور سفارتی رابطوں کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ وزیر دفاع کے علاوہ ایرانی سفیر نے لبنانی آرمی چیف، جنرل "روڈ ولف ہیکل" سے بھی ملاقات کی۔ جس...
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ عمارتوں کی موجودہ حالت کا جائزہ لینا، نئی ورثہ عمارتوں کی نشاندہی کرنا اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تاریخی عمارتوں کے سروے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ثقافتی ورثہ سے متعلق مشاورتی کمیٹی کا کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹریز ثقافت، ورکس اینڈ سروسز، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ آثارِ قدیمہ نے شرکت کی۔ کمیٹی کے رکن حمید ہارون، معروف ماہرِ آثار قدیمہ ڈاکٹر کلیم اللہ لاشاری اور آرکیٹیکچرل کنسلٹنٹ سہیل احمد کلہوڑو بھی اجلاس میں شریک تھے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے بگٹی قبیلے نے سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی نامزد کردیا ہے. انکی دستاربندی کی پر وقار تقریب آج صبح منعقد ہورہی۔ دستار بندی کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں. ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکٹر سے تعلق رکھنے والے میر سرفراز بگٹی کی دستار بندی کی باقاعدہ تقریب ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں ہوگی. تقریب میں بگٹی قبائل کی مختلف شاخوں کے قبائلی عمائدین دستار بندی کریں گے۔ دستار بندی کے ساتھ ہی سرفراز بگٹی کی بطور چیف آف ٹرایب ذمہ داریوں میں کماحقہ اضافہ ہو جاے گا. ہمن قبیلے کا چیف مقرر ہونے پر سرفراز بگٹی...
بگٹی قبائل کے تاریخی اور قبائلی مرکز بیکڑ میں ایک اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو متفقہ طور پر چیف آف بگٹی قبائل مقرر کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچوں کو قوم پرستی کے نام پر لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس یہ فیصلہ بگٹی قبائل کے تمام بڑے وڈیروں، عمائدین اور معتبرین کی مشاورت سے کیا گیا۔ اس منصب پر اس سے قبل وزیر اعلیٰ کے چچا زاد بھائی وڈیرہ محمد شریف بگٹی فائز تھے جن کی وفات کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔ روایتی پگڑی جرگے کے فیصلے کے بعد بیکڑ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میر سرفراز بگٹی کو چیف...
درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1976ء کے بعد نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ آبادی میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث عوامی نمائندگی متاثر ہو رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیدوار جی بی ایل اے 6 ہنزہ راجہ نظیم الامین نے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو آئینی درخواست جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع ہنزہ میں ڈسٹرکٹ کونسل اور لوکل کونسل کی نشستوں میں نظرثانی اور اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1976ء کے بعد نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ آبادی میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث عوامی نمائندگی متاثر ہو رہی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن سے آبادی اور انتظامی...
اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر چیف ویپ حزب اختلاف کو خط ارسال،سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں
اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر چیف ویپ حزب اختلاف کو خط ارسال،سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کردیا گیا۔ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کی معلومات کے لیے ملک عامر ڈوگر کو چوتھی مرتبہ خط ارسال کیا گیا، اس سے قبل خطوط 19 نومبر، 5 دسمبر اور 19 دسمبر 2025 کو بھی ارسال کیے گئے ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ خط میں...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرالتوا مقدمات کی معلومات کے لیے ملک عامر ڈوگر کو چوتھی مرتبہ خط ارسال کیا گیا، اس سے قبل خطوط 19 نومبر، 5 دسمبر اور 19 دسمبر 2025ء کو بھی ارسال کیے گئے ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ خط میں سابق قائد اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرِ التواء مقدمات کی موجودہ صورتحال سے آگاہی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے، قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے لیے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی طور پر ضروری ہیں،۔...
کوئٹہ (نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کو بگٹی قبائل نے قبائل کا نیا چیف نامزد کردیا۔ میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبائل کے قبائلی سیٹ اپ میں چیف آف بگٹیز کی ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت انہیں بگٹی قبائل کا آٹھواں چیف آف بگٹی منتخب کیا گیا ہے۔ قبائلی عمائدین نے ا ن کی کامیابی اور سلامتی کے لیے دعا کی ہے۔
(عیسیٰ ترین)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کو بگٹی قبائل نے قبائل کا نیا چیف مقرر کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے آبائی علاقے میں بگٹی قبائل کا جرگہ ہواجس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹی قبائل مقرر کردیاگیا۔ اس سے قبل وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کے چچازاد بھائی اس منصب پر فائز تھے ، انہیں بگٹی قبائل کا آٹھواں چیف آف بگٹی منتخب کیا گیا ہے۔ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں کل دستار بندی کی تقریب ہوگی جس میں سرفراز بگٹی کو باقاعدہ طور پر چیف آف بگٹیز کی دستار پہنائی جائےگی،تقریب میں بگٹی قبائل کے تمام چیف وڈیرے اور قبائلی معتبرین شرکت کریں گے جن میں بگٹی قبائل کے شمبانی قبیلے،کلپر...
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز مظفرآباد: (آئی پی ایس) آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے نو تعینات جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا جس سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل ہو گئی۔ چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری تقریب میں سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، ہائیکورٹ کے جسٹس خالد رشید چوہدری، سابق سینئر جج سپریم کورٹ...
قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری، چیف ویپ کو چوتھا خط ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے چیف ویپ حزبِ اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کر دیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق یہ خط سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرِ التواء مقدمات کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے چوتھی مرتبہ ارسال کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ اس سے قبل 19 نومبر، 5 دسمبر اور 19 دسمبر 2025ء کو بھی اسی حوالے سے خطوط ارسال کیے جا چکے ہیں۔ تازہ خط میں سابق قائدِ حزبِ اختلاف کے خلاف عدالتوں میں زیرِ التواء مقدمات...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبائل کا نیا چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وڈیرہ محمد شریف بگٹی کے انتقال کے بعد کیا گیا، جو اس منصب پر فائز تھے۔ آبائی علاقے بیکڑ میں قبائلی جرگے کے دوران وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو چیف کے طور پر تسلیم کیا گیا اور انہیں اس عہدے کی علامت، پگڑی پہنائی گئی۔ چیف آف بگٹی قبائل کا عہدہ بگٹی قبیلے کی شاخ مسوری سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے نواب کے بعد سب سے اہم سمجھا جاتا ہے اور قبائلی قیادت میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان بگٹی قبائل کے نئے چیف نامزد، دستار بندی آج ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبائل کے قبائلی سیٹ اپ میں چیف آف بگٹیز کی ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبائل کا آٹھواں چیف آف بگٹی منتخب کیا گیا، اس موقع پر قبائلی عمائدین نے اُن کی کامیابی اور سلامتی کیلئے دعا کی۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں آج دستار بندی کی تقریب ہوگی جس میں سرفراز بگٹی کو باقاعدہ طور پر چیف آف بگٹیز کی دستار پہنائی جائے گی۔ تقریب میں بگٹی قبائل کے تمام چیف وڈیرے اور قبائلی معتبرین شرکت...
ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں افغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبدالحق واثق کے معاون مولوی نعمان ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہو گیا۔ واقعہ جمعے کے روز کابل کے علاقے بوٹخاک پیش آیا جب مولوی نعمان اپنے گھر میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا اچانک ہوا جس سے گھر کے اندر شدید نقصان ہوا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے بعد مقامی افراد اور سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت کے بارے میں تفصیلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ہیکر گروپ ہنظلہ کے مطابق براورمین کے زیر استعمال آئی فون 16 پرو میکس کو انہوں ںے ہیک کیا جس میں قطر گیٹ سکینڈل سے متعلق اہم متعلومات حاصل ہوئی ہیں، اور وہ ان تفصیلات کو بہت جلد جاری کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی ہیکرز گروپ کی جانب سے صیہونی وزیر اعظم کے چیف آف سٹاف کا موبائل فون ہیک کرنے کے دعوے نے نیتن یاہو کے دفتر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ معروف ہیکرز کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی وزیر اعظم کے چیف آف سٹاف تزاچی براورمین کا موبائل فون ہیک کر لیا ہے اور انہیں قطر گیٹ سکینڈل سے جوڑنے والی معلومات ملی ہیں۔ ہیکر گروپ ہنظلہ...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس سے پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے تجارت، سرمایہ کاری اور ہوابازی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا اور ثقافتی، تعلیمی اور طبی تبادلوں کو مزید گہرا کرنے کے مواقع تلاش کرنے پر بھی بات کی۔ مزید پڑھیں: ماضی کی تلخ یادیں بھول چکے، پاکستان بنگلہ دیش کو بھائی کی طرح دیکھتا ہے، مولانا فضل الرحمان معیشت کے بڑھتے ہوئے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر نے کہاکہ دو طرفہ تجارت گزشتہ سال کے مقابلے میں قریباً 20 فیصد...
طالبان کے انٹیلی جنس چیف کے معاون مولوی نعمان کابل میں ایک ٹارگٹڈ ڈرون یا راکٹ حملے میں مارے گئے۔ افغانستان انٹرنیشنل نے عینی شاہدین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ بیان اس ابتدائی دعوے کی نفی کرتا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مولوی نعمان کی ہلاکت گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوئی۔ واقعے کے قریب رہنے والے ایک عینی شاہد کے مطابق جس مکان میں مولوی نعمان موجود تھے، اس کی دوسری منزل کا کمرہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: تہران میں طالبان مخالف افغان کمانڈر اکرام الدین سری قتل عینی شاہد نے واقعے کو انتہائی منظم اور ٹارگٹڈ حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دھماکے کی شدت کسی گھریلو...