2026-06-02@21:06:09 GMT
تلاش کی گنتی: 5783

«چیف جسٹس»:

(نئی خبر)
    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنی سرکاری دورے کے دوران انڈونیشیا کے صدر پربوو سبیانٹو سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے کمیشن شدہ جدید ترین پی این ایس خیبر کی ترکیہ میں مشترکہ بحری مشق میں شرکت ملاقات میں ایئر چیف نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مشترکہ اقدار اور دیرینہ برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔ صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور خلائی ترقیاتی انفراسٹرکچر کو انڈونیشیا کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے بروئے کار لانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ اعلیٰ سطحی عسکری ملاقاتیں اس سے قبل ایئر چیف نے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شجافری سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور انڈونیشیا کی فضائیہ کے چیف کے ساتھ...
    سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پھسلے نہیں تھے بلکہ اُن کے دل کے برقی نظام میں خرابی کے باعث دل بلاک ہونے سے بے ہوش ہوگئے تھے۔ ذرائع نے کہا کہ سابق آرمی چیف کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت سی غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ افواہوں سے گریز کریں اور جنرل باجوہ کی طبی رازداری کا احترام کریں۔ ذرائع کے مطابق، جنرل باجوہ پیر کی شام 9 فروری کو طبیعت ناساز محسوس کر رہے تھے، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی معمول کی سیر اور ورزش کے لیے گئے، بعد ازاں رات کو انہیں متلی...
    فیصل جاوید — فائل فوٹو سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نےحکم دیا ہے کہ 16 فروری تک بانیٔ پی ٹی آئی کا علاج کرایا جائے، یہ ظرف کی بات ہوتی ہے، آپ کا امتحان ہے۔سینیٹ اجلاس میں تحریکِ انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا کوئی مطالبہ نہیں ہے، انہیں صرف بنیادی زندگی کی سہولتیں چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایوان میں حکومتی ارکان کی فیملی کے لوگ بھی بانیٔ پی ٹی آئی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔  خان صاحب کی صحت پر سیاست نہ کریں: رانا ثناء اللّٰہ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خان صاحب کی صحت...
    اسلام آباد: سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پھسلے نہیں تھے بلکہ اُن کے دل کے برقی نظام میں خرابی کے باعث دل بلاک ہونے سے بے ہوش ہوگئے تھے۔ دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذرائع نے کہا کہ سابق آرمی چیف کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت سی غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ افواہوں سے گریز کریں اور جنرل باجوہ کی طبی رازداری کا احترام کریں۔ ذرائع کے مطابق، جنرل باجوہ پیر کی شام 9 فروری کو طبیعت ناساز محسوس کر رہے تھے، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی معمول کی سیر...
     سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پھسلے نہیں تھے بلکہ اُن کے دل کے برقی نظام میں خرابی کے باعث دل بلاک ہونے سے بے ہوش ہوگئے تھے۔  ذرائع نے کہا کہ سابق آرمی چیف کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت سی غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ افواہوں سے گریز کریں اور جنرل باجوہ کی طبی رازداری کا احترام کریں۔ ذرائع کے مطابق، جنرل باجوہ پیر کی شام 9 فروری کو طبیعت ناساز محسوس کر رہے تھے، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی معمول کی سیر اور ورزش کے لیے گئے، بعد ازاں رات کو انہیں متلی...
    چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں پاک سعودی اسٹریٹجک اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی تاکہ دونوں ممالک کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات کو دوبارہ مضبوط کیا جا سکے اور عالمی امن و سلامتی کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر بات چیت کی جا سکے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دونوں ممالک کے دفاعی اور سیکورٹی تعلقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کے معائنے کے دوران 889 عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث ‘ہائی رسک’ پائی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری نے ہائی رسک عمارتوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی اور غیر تعمیل پر انہیں سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ 3,319 عمارتوں کو پہلے ہی نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں۔ چیف سیکریٹری نے ہدایت کی کہ تمام عمارتوں میں فائر الارم اور ایکسٹنگوئشرز کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ بنگلا دیش جمہوریت کی ٹرین پر سوارہوگیا، جلد منزل پر پہنچے گا،آج کی ووٹنگ ماضی کے منظم اور اسٹیجڈ انتخابات اور بیلٹ باکس چھیننے کی روایت سے واضح انحراف ہے۔ڈھاکا میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر الدین نے کہا کہ اس ملک میں اب کوئی اسٹیجڈ الیکشن نہیں ہوگا، ہمیں پولنگ سٹیشنوں پر قبضے اور بیلٹ باکس چھیننے کی تاریخ کو بھلا دینا ہوگا۔ نمائندہ خصوصی گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ خوف کے بغیر اپنے گھر چھوڑیں اور پولنگ اسٹیشن جائیں اور ووٹ ڈالیں۔ نمائندہ خصوصی گلزار
      بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمیشنر (CEC) ای ایم ایم ناصرالدین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شفاف اور قابل اعتماد انتخابات کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ناصرالدین نے واضح کیا کہ ٹی وی یا دیگر نجی ذرائع پر جاری کیے جانے والے اعداد و شمار سرکاری یا حتمی نتائج نہیں ہیں اور صرف وہ نتائج قانونی حیثیت رکھتے ہیں جو ریٹرننگ آفیسرز کی دستخط شدہ گزٹ میں شائع ہوں۔ انہوں نے عوام اور میڈیا کو یقین دلایا کہ کوئی پوشیدہ ایجنڈا یا ہیر پھیر نہیں ہے اور تمام مراحل شفاف طور پر مکمل کیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش عام انتخابات 2026: بھرپور ٹرن آؤٹ، ’اسٹیجڈ الیکشن‘ کا دور ختم، چیف الیکشن کمشنر ڈھاکہ میں...
    سٹی 42 : چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ۔  سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان نے ملاقات کی تفصیلات ایکس پر جاری کر دیں۔  سعودی وزیر دفاع نے لکھا کہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد ہمارے مضبوط تعلقات اور اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کی توثیق کی جا سکے۔  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، سرکاری اداروں کی نجکاری پر پیشرفت کا جائزہ سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے عالمی امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے اپنی مشترکہ کوششوں پر تبادلۂ خیال...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news بنی گالہ بیرون ملک پاکستان جنرل باجوہ خبر ڈیل رپورٹ عمران خان مریم نواز میانوالی نیٹ میٹرنگ
    یورپی یونین الیکشن آبزرویشن مشن کے چیف مبصر ایوارس ایجابس نے بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں ووٹرز کی مثبت شرکت کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل ڈھاکہ یونیورسٹی کے کرزن ہال پولنگ سینٹر کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یورپی یونین کا مبصر مشن ملک بھر میں تعینات اپنے مبصرین کے ذریعے ووٹنگ کے عمل کی قریبی نگرانی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بنگلہ دیشی شہریوں کی جانب سے کافی مثبت جوش و خروش دیکھا۔ مکمل غیر جانبداری کے عزم کا اعادہ ایجابس نے واضح کیا کہ یورپی یونین کا مبصر مشن مکمل طور پر غیر جانبدار ہے۔ انہوں...
    فوٹو: فائل سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت سندھ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، 3،319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے۔ انھوں نے کہا کہ 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئیں جبکہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
        بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور جولائی نیشنل چارٹر کے نفاذ سے متعلق ریفرنڈم کے پُرامن اور منظم انعقاد پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے عوام، اداروں اور متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مسلح افواج دیانتدار رہیں تو ملک کو اچھا الیکشن ملے گا، امیرِ جماعت اسلامی ووٹنگ کے اختتام کے بعد اپنے بیان میں پروفیسر محمد یونس نے عوام کی پُرجوش شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہریوں نے اپنے آئینی حق کا استعمال کرتے ہوئے ملک کے مستقبل کی تشکیل میں فعال کردار ادا کیا۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور انتخابی عمل سے وابستہ اداروں کے ذمہ دارانہ طرزِ عمل...
    ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ آج کی ووٹنگ ماضی کے منظم اور سٹیجڈ انتخابات اور بیلٹ باکس چھیننے کی روایت سے واضح انحراف ہے، ملک بھر میں ووٹرز کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈھاکہ میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر الدین نے کہا کہ پولنگ عملے کو سختی سے غیر جانبدار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس ملک میں اب کوئی اسٹیجڈ الیکشن نہیں ہوگا۔ ہمیں پولنگ سٹیشنوں پر قبضے اور بیلٹ باکس چھیننے کی تاریخ کو بھلا دینا ہوگا۔ چیف الیکشن کمشنر کے مطابق ووٹنگ میں خاص طور پر خواتین اور نوجوان ووٹرز کی بڑی تعداد...
    —فائل فوٹو انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے گھر میں گر کر زخمی ہونے کی تصدیق کر دی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو رہائش گاہ پر گرنے سے چوٹ لگی ہے۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آئی ایس پی آر نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیرِ علاج ہیں۔
    لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 3,319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ ہائی رسک اور غیر تعمیل عمارتوں کے خلاف سیلنگ سمیت سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ لاہور...
    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپیل کے قانونی پہلوؤں کا بھی جائزہ لے گی، اب ٹرائل کورٹ کا فیصلہ بھی آ چکا ہے اور اس فیصلے کے خلاف اپیلیں زیرِ التوا ہیں۔ چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ ایسی صورتِ حال میں کیا یہ مقدمہ غیر مؤثر نہیں ہو چکا؟ اس پر وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر...
    (امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس کے دوران عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی۔  رپورٹ کے مطابق عمران خان نے طبی سہولیات کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور انہوں نے ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی مانگی ہے۔  گرین بسز کی 15روزہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری  دوران سماعت اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت کو بتایا کہ ہم ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی دینے کیلئے تیار ہیں، اس پر چیف جسٹس نے...
    پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ (نشان امتیاز، ریٹائرڈ) اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے نتیجے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل باجوہ کو فوری طور پر علاج کے لیے سی ایم ایچ (کمیونٹی ملٹری ہسپتال) منتقل کیا گیا، اور وہ اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ باتھ روم میں گر گئے سر میں شدید چوٹیں آئیں ان کو فوری طور پر ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے pic.twitter.com/XOdObtvgk4 — Atif Rauf (@Atifrauf79) February 11, 2026 آئی ایس پی آر نے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ...
    سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی، سی ایم ایچ میں زیر علاج WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter...
    احمد منصور : سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی  جس کے بعد وہ سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری) ریٹائرڈ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی۔  آئی ایس پی آرکے مطابق وہ اس وقت CMH میں زیر علاج ہیں۔ 
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ریٹائرڈ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے باعث چوٹ آئی ہے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کر دیا گیا۔
    سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا کہ وہ اپنی رہائش گاہ کے اندر پھسل گئے جس کے نتیجے میں انہیں چوٹ آئی۔ انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا، تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ویڈیو پیغام میں ان کے بہنوئی نعیم گھمن نے کہا کہ قمر باجوہ ننگے پاؤں تھے اور پھسلنے کے باعث ان کے سر پر چوٹ آئی۔ انہوں نے بتایا...
    سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق قمر باجوہ اپنی رہائش گاہ کے اندر پھسل گئے اور زخمی ہوگئے۔ انہیں علاج کے لیے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) منتقل کیا گیا اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق انہیں فوری طوری پر اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرایا گیا جب کہ  ان کے زخموں کی شدت فوری طور پر واضح نہیں ہو سکی تھی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں سابق آرمی چیف کے بہنوئی نعیم گھمن نے کہا کہ قمر باجوہ...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولیات دینے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بیرسٹر سلمان صفدر سپریم کورٹ پہنچے۔  کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کو روسٹرم پر بلا لیا اور کہا کہ فرینڈ آف دی کورٹ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹس ایک جیسی ہیں، رپورٹ کا پیراگراف نمبر 21 پڑھیں۔ عدالت میں پڑھی گئی رپورٹ کے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے  فرینڈ آف کورٹ کی ذمہ داری نبھانے پر سلمان صفدر کی تعریف کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ فرینڈ آف کورٹ کے کردار کو سراہتے ہیں،بیرسٹر سلمان صفدر نے بخوبی ذمہ داری نبھائی،حکومت کو بھی بہترین سہولیات فراہمی پر سراہتے ہیں۔ سلمان صفدر نے کہاکہ رپورٹ سے متعلق مجھے 100سے زائد کالز اور مسیجز آئے،میں نے کہاکہ یہ کورٹ کی امانت ہے میں نہیں بتا سکتا۔ مزید :
    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کو ذاتی معالجین اور ماہر امراضِ چشم تک رسائی دینے اور ان کے بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطے کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو دونوں اقدامات 16 فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت میں فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹس پیش کی گئیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دونوں رپورٹس ایک جیسی ہیں، جن میں میں 2 سفارشات یعنی آنکھ کے علاج تک رسائی اور بچوں سے ٹیلی فون پر بات چیت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بانی کا میڈیکل کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں حفاظتی اقدامات اور کھانے پینے کی سہولیات پر اظہار اطمینان کیا،بیرسٹر سلمان صفدر نے رپورٹ میں شامل سفارشات پڑھ کر سنائیں،سلمان صفدر نے کہاکہ بانی کا طبی معائنہ فیملی ممبر کی موجودگی میں کرایا جائے،عدالت نے فیملی...
    بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ آج کی ووٹنگ ماضی کے ’منظم اور اسٹیجڈ انتخابات‘ اور بیلٹ باکس چھیننے کی روایت سے واضح انحراف ہے، جبکہ ملک بھر میں ووٹرز کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی ہے۔ ’اب کوئی اسٹیجڈ الیکشن نہیں ہوگا‘ ڈھاکہ میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر الدین نے کہا کہ پولنگ عملے کو سختی سے غیر جانبدار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا ’اس ملک میں اب کوئی اسٹیجڈ الیکشن نہیں ہوگا۔ ہمیں پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے اور بیلٹ باکس چھیننے کی تاریخ کو بھلا دینا ہوگا۔‘ خواتین اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت چیف الیکشن کمشنر کے مطابق...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم جوڈیشل کونسل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مہران ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری محمد اسلم عباسی نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایکٹ 2023کی روشنی میں اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کارپوریشن میں نئے ایکٹ کے نفاذ اور زبیر احمد پٹھان کی بحیثیت چیف فنانشل آفیسر ( سی ایف او )کے کنٹریکٹ پر تقرر کے بعد انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں واقع ہو چکی ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایکٹ 2023کی دفعہ Section16کے تحت سی ایف او کا عہدہ ایک بااختیار اور کلیدی عہدہ ہے،اس نئے قانون کے آنے کے بعد سابقہ واساکے دور کے عہدوں ڈائریکٹر فنانس اینڈ کمرشل اور نان بجٹری عہدے ڈائریکٹر ریکوری کے اختیارات اب مکمل طور پر ختم ہو چکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ منگل کی صبح اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے تھے جس کی وجہ سے ان کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئیں۔ سابق آرمی چیف اس وقت آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پارلیمانی انتخابات کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصرالدین نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ خوف کے بغیر پولنگ اسٹیشن جائیں اور اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمانی انتخابات سے ایک روز قبل، چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصرالدین نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے موقع پر ہر شہری کا ووٹ ڈالنا نہ صرف حق بلکہ ذمہ داری بھی ہے۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور ووٹروں پر زور دیا کہ وہ ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں اور پرامن ماحول کو برقرار رکھیں۔چیف الیکشن کمشنر نے تاریخی پس منظر کا ذکر کرتے ہوئے 14 جولائی کی تحریک اور عظیم آزادی جنگ...
    سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر گئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سر پر زخم آئے ہیں، وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنرل باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے واش روم میں گرے۔
    سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، اسپتال منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے کے باعث جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر جاوید باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے اپنے گھر کے واش روم میں گر گئے تھے۔سابق آرمی چیف کے سر پر بھی زخم آئے ہیں اور وہ اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں، اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔واضح رہے کہ قمر جاوید باجوہ کو 2016 میں...
    سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے کے باعث جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ باتھ روم میں گر گئے سر میں شدید چوٹیں آئیں ان کو فوری طور پر ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے pic.twitter.com/XOdObtvgk4 — Atif Rauf (@Atifrauf79) February 11, 2026 خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر جاوید باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے اپنے گھر کے واش روم میں گر گئے تھے۔ سابق آرمی چیف کے سر پر بھی زخم آئے ہیں اور وہ اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج...
    پارلیمانی انتخابات کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصرالدین نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ خوف کے بغیر پولنگ اسٹیشن جائیں اور اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔ انہوں نے شہریوں سے پرزور اپیل کی کہ ذاتی مشکلات کو پس پشت ڈال کر انتخابات کی کامیابی میں حصہ ڈالیں اور جمہوری نتائج کا احترام کریں۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات: 299 نشتوں کے لیے 2,028 امیدوار میدان میں پارلیمانی انتخابات سے ایک روز قبل، چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصرالدین نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے موقع پر ہر شہری کا ووٹ ڈالنا نہ صرف حق بلکہ ذمہ داری بھی ہے۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں، امیدواروں اور ووٹروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر کے واش روم میں گر کر زخمی ہوگئے۔سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق جنرل (ر) باجوہ منگل کی صبح تقریباً ساڑھے چار بجے اپنے گھر کے واش روم میں گر گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرنے کے باعث انہیں جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں جبکہ سر پر بھی زخم آیا ہے۔ واقعے کے فوراً بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی حالت کی نگرانی کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف  جنرل  ریٹائرڈ قمر جاوید  باجوہ  اپنے گھر  میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف کو  ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج  ہیں۔ مزید :
    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت 2 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر اجلاس میں جسٹس امین الدین خان (چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت)، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل (سپریم کورٹ آف پاکستان)، جسٹس سید حسن اظہر رضوی (وفاقی آئینی عدالت)، جسٹس مس عالیہ نیلم (چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ) اور جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر (چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ) نے شرکت کی۔ اجلاس میں 8 شکایات کے معاملے میں کونسل کی تشکیلِ نو کی گئی، جس کے تحت جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی...
    سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل راولپنڈی: (نیوزڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے سر پر چوٹ آئی، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف اس وقت راولپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
    ویب ڈیسک : سابق آرمی چیف  جنرل  ریٹائرڈ قمر جاوید  باجوہ  اپنے گھر  میں گرگئے۔ ذرائع کے مطابق  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق آرمی چیف کو  اسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج  ہیں۔ نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، رواں سال اسپورٹس سٹی کی تعمیر کا آغاز ہوجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب Ansa Awais Content Writer
    پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2026 میں یو آئی این نمبر 23 ہزار 400 کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اے آئی کے حوالے سے تھرڈ پارٹی کے ذریعے ڈیٹا وینڈنگ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ سونے کے ایکس چینج ٹریڈنگ فنڈ پر ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ کموڈٹیز پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کے دائرہ کار میں آتی ہیں۔ فرخ سبزواری کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ٹی پلس ون سے متعلق اقدامات ایک سال سے جاری تھے اور گزشتہ 25 سال میں ٹی پلس فائیو سے ٹی پلس ون تک پیش رفت ہوئی...
    چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، ججز کیخلاف 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس ہوا،سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہونے والے اجلاس میں اعلی عدلیہ کے سینئر ججز کی شرکت،اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان ،سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منیب اختر ،جسٹس جمال مندوخیل ، وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر شریک ہوئے ۔ اعلامیہ کے مطابق 8شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل نو کر...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے معلومات تک رسائی کے حق سے متعلق ریگولیشنز جاری کردیے۔ای سی پی کے مطابق ریگولیشنز کا اطلاق الیکشن کمیشن کے تمام دفاتر پر ہوگا، سیکریٹریٹ سطح پر چیف انفارمیشن افسر معاملات دیکھیں گے۔ صوبائی سطح پر پبلک انفارمیشن افسر معاملات دیکھیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی بھی شہری معلومات کے حصول کیلئے درخواست جمع کرواسکے گا، چیف انفارمیشن آفیسر یا پبلک انفارمیشن آفیسر 14 ورکنگ دنوں کے اندر فیصلہ کرے گا۔ای سی پی کا کہنا ہے کہ کمیشن ہر صفحے کی 10 روپے فیس لے گا، معلومات تک رسائی نہ ملنے پر متاثرہ فریق 14 دن کے اندر چیف الیکشن کمشنر کے سامنے اپیل کرسکے گا۔ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن کے...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے معلومات تک رسائی کے حق سے متعلق ریگولیشنز جاری کردیئے۔ ای سی پی کے مطابق ریگولیشنز کا اطلاق الیکشن کمیشن کے تمام دفاتر پر ہوگا، سیکریٹریٹ سطح پر چیف انفارمیشن افسر معاملات دیکھیں گے۔ صوبائی سطح پر پبلک انفارمیشن افسر معاملات دیکھیں گے۔ کوئی بھی شہری معلومات کے حصول کیلئے درخواست جمع کرواسکے گا، چیف انفارمیشن آفیسر یا پبلک انفارمیشن آفیسر 14 ورکنگ دنوں کے اندر فیصلہ کرے گا۔ ای سی پی کا کہنا ہے کہ کمیشن ہر صفحے کی 10 روپے فیس لے گا، معلومات تک رسائی نہ ملنے پر متاثرہ فریق 14 دن کے اندر چیف الیکشن کمشنر کے سامنے اپیل کرسکے...
    کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہر میں پولیسنگ کے نظام، ایس ایچ اوز کی تعیناتی، اور موجودہ چیلنجز پر تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے تیز دور میں پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ہوگا اور کراچی کے شہریوں کو بہتر سروس فراہم کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔ آزاد خان نے تسلیم کیا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ اسٹریٹ کرائم ہے، حالانکہ بعض اوقات منفی تاثر حقیقت سے بڑھا ہوا پیش کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2012 اور 2013 کے بعد امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، مگر مزید اصلاحات ضروری ہیں۔ پولیس چیف نے تفتیشی نظام...
    کراچی: کراچی کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی سمیت  محکمے سے متعلق تمام پہلوؤں کے حوالے سے پولیس چیف نے تفصیلی گفتگو کی۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی اور کھلے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس تیز دور میں پولیس کو بھی آہستہ مگر مستقل طور پر خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ان کا اپنا شہر ہے، جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی اورعملی زندگی کا آغاز کیا۔ اس شہر نے انہیں بہت کچھ دیا، اب بطور پولیس سربراہ ان کی کوشش ہے کہ وہ اس شہر اور اس کے شہریوں کو کچھ واپس لوٹا سکیں۔ انہوں...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) 9واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ فیلڈ مارشل نے پیشہ ورانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا۔ فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم سپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے۔ مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے استفادہ کرنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پر درخواست گزاروں کو جوڈیشل کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ سماعت کے دوران چیف فائر آفیسر ہمایوں خان، گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف فائر آفیسر کی جانب سے تحریری جواب بھی عدالت میں جمع کرا یا گیا۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے مؤقف اختیار کیا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازہ میں فائر سیفٹی سروے کیا تھا، جس میںایس او پیز کے تحت فائر...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں   بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست پر عدالت نے حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے ۔ ملاقات سے متعلق کوئی بھی آرڈر جاری کرنے سے قبل دوسرے فریق کو نوٹس دینا ضروری ہے۔ سماعت...
      راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر کوئی اور پیغام نہیں دیں گے، نہ میڈیا سے بات کریں گے۔ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے ہمت کی ہے، انہوں نے ایک وکیل کو ملاقات کی اجازت دی ہے، اب دیکھنا ہے کہ جیل انتظامیہ بیرسٹر سلمان صفدر کو کیا کہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر اس وقت عدالت کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ کل عدالت...
    چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیکرٹری یونین کونسل کو ہدایت کی کہ بازار میں صفائی کا موثر نظام یقینی بنایا جائے، پارکنگ کے مناسب انتظامات ہوں اور شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ ڈاکٹر انعم فاطمہ نے بازار اور گردونواح میں موجود تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم ڈھائی سال سے غیریقینی صورت حال میں ہیں، اس وقت امتحان عدالتی نظام کا ہے اور ججوں کو اب ہمت کرنی چاہیے کیونکہ عدالتی نظام ختم ہوچکا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، ججوں کو اب ہمت کرنی چاہیے کیونکہ عدالتی نظام ختم ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر نہ کوئی پیغام دیں گے اور نہ میڈیا ٹاک کریں گے، وہ کل سپریم کورٹ کو ملاقات اور حالات سے آگاہ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس...
      راولپنڈی: (دنیا نیوز) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے...
    انٹرنیشل آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں اختتام پذیر،فیلڈ مارشل کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) 9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق...
    پاکستان میں عدالتی اصلاحات کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کرتے ہوئے آج نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا۔ یہ پلیٹ فارم نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی ادارہ جاتی وژن کی عملی تعبیر ہے۔ ڈیش بورڈ کے قیام میں لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے مرکزی کردار ادا کیا، جبکہ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے تکنیکی معاونت فراہم کی۔ مزید پڑھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سال نو کے دوران عدالتی اصلاحات کا اعلان اس کے علاوہ سپریم کورٹ، فیڈرل شریعت کورٹ اور ملک بھر کی ہائی کورٹس کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹس نے بھی منصوبے میں قریبی تعاون کیا۔ یہ ڈیش بورڈ عدالتی پالیسی سازی میں شواہد پر مبنی فیصلوں،...
    بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر کوئی اور پیغام نہیں دیں گے، نہ میڈیا سے بات کریں گے۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے ہمت کی ہے، انہوں نے ایک وکیل کو ملاقات کی اجازت دی ہے، اب دیکھنا ہے کہ جیل انتظامیہ بیرسٹر سلمان صفدر کو کیا کہتی ہے۔ سب نے دیکھا کراچی میں لوگ نکلے ہیں، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ...
    بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے منگل کے روز شہید شریف عثمان ہادی کے اہلِ خانہ کو ایک رہائشی فلیٹ کی ملکیت کی دستاویزات اور چابیاں باضابطہ طور پر حوالے کردیں۔ یہ تقریب اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں منعقد ہوئی، جس میں شہید شریف عثمان ہادی کی اہلیہ اور دیگر اہلِ خانہ شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان ہادی کے قتل میں ملوث کسی فرد کو نہیں بخشا جائے گا، بنگلہ دیش دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے لال متیا میں واقع یہ تیار شدہ فلیٹ نیشنل ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے سرکاری سرپرستی کے تحت اہلِ خانہ کو الاٹ کیا گیا۔ Who was Sharif Osman Hadi? Hadi was a leading figure in last year’s student-led uprising that ousted PM...
    —فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔دوران سماعت چیف فائر افسر نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عمل کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازا میں فائر سیفٹی سروے کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مشاہدات اور فائر سیفٹی انتظامات میں خامیوں پر گل پلازا انتظامیہ کو آگاہ کیا تھا، گل پلازا میں آتشزدگی کے دوران فائر بریگیڈ نے آپریشن میں حصہ لیا، فائر بریگیڈ کا ایک اہلکار فرقان گل پلازا آپریشن کے دوران شہید ہوا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی چیمبر آف کامرس کے ساتھ مل کر سانحہ گل پلازا کے متاثرین کیلئے...
    —تصاویر بشکریہ آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔ 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پزیر ہو گئے، اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، جس کا مقصد پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں میں مؤثر اضافہ کرنا ہے۔  مشق میں شریک ٹیموں کے درمیان جدید خیالات اور حربی تجربات کا تبادلہ کیا گیا جبکہ بہترین عسکری طریقہ کار سے باہمی سیکھنے کے...
    9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فیلڈ مارشل نے پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی اور ذہنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے پر شریک ٹیموں کو سراہا، فیلڈ مارشل نے مشق میں مقابلہ کی صلاحیت اور لگن کی بھی تعریف کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک سخت اور پیشہ ورانہ پیٹرولنگ مشق ہے، مشق کا مقصد شریک ٹیموں کے مابین جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی مہارت سے استفادہ کرنا ہے۔یہ مشق 5 فروری سے...
    9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (PATS) مقابلوں کا کامیاب اختتام 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں ہوا۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تھے۔ پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل ایک کٹھن پیٹرولنگ مشق ہے، جس کا مقصد شریک ٹیموں کے درمیان جدید عسکری خیالات، حربی تجربات اور بہترین عملی طریقہ کار کے تبادلے کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو فروغ دینا ہے۔ یہ مشق 5 فروری 2026 سے پنجاب کے نیم پہاڑی علاقوں میں منعقد کی گئی، جس نے شرکا کو ایک حقیقت پسندانہ اور چیلنجنگ آپریشنل ماحول فراہم کیا۔ مزید پڑھیں: کسی بھی دہشتگرد یا اس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیف کمشنر اسلام آباد نے بتایا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سات یوم میں دارالحکومت اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر بنانے کیلیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کی۔ اجلاس میں اسلام آباد شہر میں ڈویژنل سطح پر سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنا کر پورے شہر کو محفوظ بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی اصلاحات، انصاف تک موثر رسائی اور ادارہ جاتی مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مضبوط، شفاف اور عوام دوست عدالتی نظام پائیدار ترقی اور جمہوری حکمرانی کی بنیاد ہے۔ عدالت عظمیٰ کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کے دوران کیا، جہاں پاکستان کے نظام انصاف کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ چیف جسٹس سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے وفد کے ساتھ ملاقات کی، جس میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی)، یو این ویمن، یونیسف،...
    سٹی 42: پنجاب کابینہ میں ایک ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر کی انٹری ہوگئی ۔ اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی مصطفی ڈار وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر تعینات ہوگئے ۔ علی مصطفی ڈار بطور ایڈوائزر آرٹیفیشل انٹیلی جنس و سپیشل انیشییٹوز خدمات سرانجام دینگے۔علی مصطفی ڈار کو سیلری، الاؤنسز اینڈ پریولیجز آرڈیننس 2002 کے مراعات حاصل ہونگی۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے علی مصطفی ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار  
     امانت گشکوری: چیف جسٹس آف  پاکستان  یحییٰ آفریدی سےاقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں پاکستان کے نظام انصاف میں اصلاحات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات میں یو این ڈی پی،یو این ویمن، یونیسف،یو این او ڈی سی اور یو این ایف پی اے کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کے نظام انصاف میں اصلاحات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، چیف جسٹس نے انصاف تک رسائی اور عدالتی کارکردگی بہتر بنانے کے اقدامات بارے آگاہ کیا، چیف جسٹس نے نظام انصاف اور گورننس و احتساب کے باہمی تعلق کو اجاگر کیا۔ نقلی پسٹل...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوام متحدہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان میں عدالتی نظام کی مضبوطی کیلئے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان اور اقوام متحدہ کے وفد نے عدالتی اصلاحات پر گفتگو کی ۔ چیف جسٹس نے انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ عدالتی اداروں کی استعداد بڑھانے میں اقوام متحدہ کےکردارکو بھی سراہا۔ ملاقات میں نظام انصاف کو عوام دوست اور موثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ گورننس اور قانون کی حکمرانی پر اصلاحاتی اقدامات تیز کرنے کے ساتھ عدلیہ اور اقوام متحدہ کے درمیان مستقبل میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
    چیف جسٹس سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی اقوامِ متحدہ کے ساتھ عدالتی اصلاحات پر اہم ملاقات ہوئی۔چیف جسٹس نے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور وفد سے ملاقات کی،یو این ڈی پی، یو این ویمن، یونیسف، یو این او ڈی سی اور یو این ایف پی اے کے نمائندے اجلاس میں شریک ہوئے، ملاقات میں پاکستان کے نظامِ انصاف میں اصلاحاتی ترجیحات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے انصاف تک رسائی اور عدالتی کارکردگی بہتر بنانے کے اقدامات پر بریفنگ دی، دوران گفتگو انہوں نے...
    چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پاکستان میں نظام انصاف میں اصلاحات کے لیے اقوامِ متحدہ کے تعاون پر زور دیا ہے۔ پیر کے روز چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام، یو این ویمن، یونیسف، اقوامِ متحدہ آفس آن ڈرگز اینڈ کرائم اور یو این ایف پی اے کے ملکی نمائندگان بھی شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے کے بعد ادارے میں کیا کچھ بدلا؟ یہ ملاقات پاکستان کے نظامِ انصاف میں اصلاحاتی ترجیحات، حکمرانی، احتساب اور قانون کی حکمرانی پر عوامی اعتماد کو مزید مستحکم بنانے میں عدالتی اداروں کے کردار پر جامع تبادلہ...
    چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11فروری کو طلب کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان یحیی افریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11 فروری کو ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان ، سپریم کورٹ کے سیئنیر ترین ججز سمیت چیف جسٹس عالیہ نیلم اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ روزانہ مستند اور...
    لاہور(نیوز ڈیسک) ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی افریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11 فروری کو ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان ، سپریم کورٹ کے سیئنیر ترین ججز سمیت چیف جسٹس عالیہ نیلم اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار ممد سرفراز ڈوگر شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
    وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کی جبکہ اجلاس میں اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسلام آباد شہر میں ڈویژنل سطح پر سیکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنا کر پورے شہر کو محفوظ بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سات یوم میں دارالحکومت اسلام آباد کو...
    سات دن میں  اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر بنانے کےلیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کیا جائے گا، چیف کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کی جبکہ اجلاس میں اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسلام آباد شہر میں ڈویژنل سطح پر سیکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنا کر پورے شہر کو...
    سابق بنگلہ دیشی آرمی چیف اقبال کریم بھوئیاں نے بین الاقوامی جرائم کی ٹریبونل میں بیان دیا کہ فوج میں غیر قانونی ہلاکتوں کی روایت پہلے سے موجود تھی، اور بعد میں جبری گمشدگیاں نافذ کی گئیں۔ مزید پڑھیں:حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بھارت نے ابھی تک جواب کوئی نہیں دیا، بنگلہ دیشی مشیر خارجہ انہوں نے ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) کے قیام کی سخت تنقید کی اور کہا کہ فوجی تربیت یافتہ افسران شہریوں کو دشمن سمجھ کر کارروائیاں کرتے تھے، جبکہ ایمرجنسی رول اور سیاسی دباؤ نے غیر قانونی حراست اور ہلاکتوں کو معمول بنا دیا۔ بھوئیاں نے کہا کہ آرمی چیف بننے کے بعد انہوں نے غیر قانونی ہلاکتیں روکنے کی کوشش کی، اور RAB کے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے لطیف کھوسہ سے مکالمے میں کہا کہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے، ابھی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے اعتراض کی رکاوٹ کو عبور کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ذہن میں رکھیں آپ کے مقدمات دوسری عدالتوں میں زیرِ التوا ہیں، ہمارے خیال میں یہ کیس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں القادرٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت غیرموثر ہونے پر خارج  کر دی گی،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردکردی،لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کیلئے نوٹس جاری  کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے لطیف کھوسہ سے مکالمہ  کرتے ہوئے کہاکہ ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے،ابھی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے اعتراض کی رکاوٹ کو عبور کرنا ہوگا، ذہن میں رکھیں آپ کے مقدمات دوسری عدالتوں میں زیرالتوا ہیں،ہمارے خیال میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-10 ڈھاکا (صباح نیوز) بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ ایک ہفتہ نہایت اہم ہے کیونکہ 12 فروری کو قومی انتخابات اور ریفرنڈم منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق الاسلام نے صحافیوں کو بتایا کہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں منعقدہ انتخابی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پروفیسر یونس نے کہا،‘‘ہم مطمئن ہیں، ہم بہت خوش ہیں۔ پروفیسر یونس نے کہا کہ اصل چیلنج ووٹنگ کے عمل کومکمل طور پر شفاف اور درست بنانا ہے، اسی لیے آنے والا ایک ہفتہ نہایت فیصلہ کن ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: سابق سیکیورٹی سربراہ نے نیتن یاہواورا ن کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے بارے میں بھی سنگین دعوے، بیٹے یائرنیتن یاو کی ذاتی اخلاقیات پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے نیتن یاہو کے خاندان سے متعلق سنگین اور چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سیکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نےپوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکیورٹی چیف ایمی درور نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے ایک موقع پر اپنے والد پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد صورتحال اس حد تک سنگین ہو گئی تھی کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔نیتن یاہو اکثر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے غصے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کے ملائیشیا کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور ملائیشیا نے بحری تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد خطے میں سمندری سلامتی، آپریشنل ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید مضبوط بنانا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایڈمرل نوید اشرف نے رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی، جہاں دونوں فریقین نے بحری سلامتی کو درپیش چیلنجز، مشترکہ تربیتی پروگرامز اور صلاحیت سازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو کی۔ ملائیشین نیوی ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔دونوں ممالک کی بحری قیادت نے اس...
    لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر اور شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں۔امریکی سفاتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں۔اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیٹلی بیکر کا استقبال کیا جبکہ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر صہیب بھرت بھی ان کے ہمراہ رہے۔نیٹلی بیکر نے بسنت کی اجازت دینے پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا۔اس کے علاوہ  اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل، محب مرزا اور  اداکارہ جگن کاظم ، علی زرغون، فریال خان، اداکارہ گوہر اور آمنہ نے بھی بسنت کی تقریبات میں شرکت کی۔اداکاروں کی جانب سے بسنت منانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جا رہی ہے...