2026-06-02@21:06:27 GMT
تلاش کی گنتی: 5783
«چیف جسٹس»:
(نئی خبر)
شوہر حق مہر میں لکھی گئی رقم کی ادائیگی کا پابند ہے، چیف جسٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان کے جہیز اور حق مہر کیسز میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے حق مہر میں لکھی چیزوں کا شوہر ادا کرنے کا پابند ہے،شادی کے وقت نکاح نامے کے تحت حق مہر کی ادائیگی لازم ہے۔بیگم کو مطمئن کرنا شوہر کی ذمہ داری ہے اور عدالت ایسے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیے۔چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں،...
بسنت پر موسم کا ساتھ، لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں: چیف میٹرولوجسٹ چیف میٹرولوجسٹ نے بسنت کے موقع پر لاہور کے موسم کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ تہوار کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں اور موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہے گا۔ نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر ظہیر بابر نے بتایا کہ بسنت کے تینوں دن موسم سازگار اور تہوار کے لیے آئیڈیل ہوگا۔ ان کے مطابق دن کے وقت ہلکی دھوپ اور ہوا چلے گی جبکہ رات کے وقت خنکی محسوس کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے، جس سے شہری بسنت کے رنگا رنگ پروگرام اور سرگرمیاں کھل کر انجوائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے واضح کیا ہے کہ شوہر نکاح نامے میں درج حقِ مہر کی مکمل ادائیگی کا قانونی طور پر پابند ہوتا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جہیز اور حقِ مہر سے متعلق مقدمات کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حقِ مہر میں مقرر کیے گئے 40 تولے سونا غیر معمولی طور پر زیادہ ہے اور ان کا موکل 20 تولے سونا ادا کرنے پر آمادہ ہے۔اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر رقم یا سونے کی مقدار میں اضافہ کیا جائے تو ممکن ہے خاتون تصفیے پر رضامند ہو جائیں، تاہم عدالت اس نوعیت کے...
سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق متعدد درخواستیں خارج کر دیں، جس پر چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ نکاح نامے میں درج حقِ مہر کی ادائیگی شوہر کے لیے لازم ہے اور شادی کے وقت اس کی ادائیگی کی ذمہ داری بنتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ خلع لینے والی خاتون بھی حقِ مہر کی مکمل ادائیگی کی مستحق ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ 40 تولہ سونا بہت زیادہ ہے اور صرف 20 تولہ ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اگر مزید اضافہ کیا جائے تو ممکن ہے...
سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو ہفتے کی شام اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لانے کو خفیہ رکھا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ہمراہ سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حکومتی حلقے 5 دن تک جھوٹ بولتے رہے، کل حکومت نے تسلیم کیا تو ہم اڈیالہ جیل گئے، کل بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر خرم اڈیالہ جیل آئے، بانی کے خاندان کو نہیں بتایا گیا...
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق نہیں دیے جا رہے، انہیں ہفتے کی شام خفیہ طور پر اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا اور ان کی آنکھ کی سرجری کی گئی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا عمران خان کی صحت سے متعلق حکومتی حلقے 5 دن تک جھوٹ بولتے رہے، کل حکومت نے تسلیم کیا تو ہم اڈیالہ جیل گئے، کل ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر خرم اڈیالہ جیل آئے۔سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی سرجری...
چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے تھی تاہم سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی جو 10 منٹ جاری رہی۔ سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سے ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل سے ملاقات ہوئی۔ کچھ دیر بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بھی...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما سپریم کورٹ کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے اور نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچی، تاہم صرف سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سے تقریباً 10 منٹ ملاقات ہو سکی، جس کے بعد وہ اٹارنی جنرل سے بھی ملے۔ کچھ دیر بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بھی سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئینی عدالت کا دروازہ بھی کھلا ہے اور ضرورت پڑی تو وہاں بھی جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے اندر اور باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے،...
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے۔ عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے تو نکاح نامے کے تحت درج ادائیگی لازم ہوتی ہے۔ درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران وکیلِ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حق مہر میں 40 تولہ بہت زیادہ ہے اور شوہر 20 تولہ ادا کرنے کو تیار ہے۔ اس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ...
سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر کے مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اہم ریمارکس دیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نکاح نامے میں درج حق مہر شوہر کے لیے لازمی ہے اور اسے ادا کرنا قانونی طور پر ضروری ہے۔ سماعت کے دوران وکیلِ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ حق مہر میں 40 تولہ بہت زیادہ ہے اور شوہر 20 تولہ دینے پر راضی ہے۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اگر تھوڑا مزید دے دیا جائے تو معاملہ حل ہو سکتا ہے، لیکن عدالت ایسے ذاتی معاہدوں میں براہِ راست مداخلت نہیں کر سکتی۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق مختلف درخواستیں خارج کر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں ادا کرنے کا پابند ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جہیز اور حق مہر کیسز کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا حق مہر میں 40 تولہ سونا بہت زیادہ ہے، میرا موکل 20 تولہ ادا کرنے کو تیار ہے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 20 تولہ سے اور بڑھائیں تو شاید خاتون تصفیہ پر آمادہ ہو جائیں، عدالت ایسے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی۔ کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی— فائل فوٹو سپریم کورٹ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق مختلف درخواستیں خارج کر دیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اس دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ حقِ مہر میں لکھی چیزوں کو شوہر ادا کرنے کا پابند ہے، عورت کے ساتھ جب شادی کرتے ہیں تو نکاح نامے کے تحت ادائیگی لازم ہے۔ خلع لینے والی خاتون بھی حق مہر کی مستحق قرارلاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا مستحق قرار دے دیا۔ اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ حقِ مہر میں 40 تولہ سونا بہت زیادہ ہے، 20 تولہ ادا کرنے کو تیار ہیں۔چیف جسٹس پاکستان...
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ نکاح نامے میں حق مہر کی مد میں درج تمام اشیا اور رقم کی ادائیگی شوہر پر لازم ہے جس سے انحراف کی کوئی گنجائش نہیں۔ جہیز اور حق مہر سے متعلق مختلف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 2 رکنی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جب کوئی مرد عورت سے شادی کرتا ہے تو وہ نکاح نامے کے تحت طے شدہ شرائط کو تسلیم کرتا ہے، اس لیے حق مہر کی ادائیگی قانونی اور شرعی ذمہ داری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی قیادت کی آمد کے پیشِ نظر سپریم کورٹ میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات سماعت کے دوران درخواست...
کراچی ( سٹاف رپورٹر + این این آئی) سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت چھ گھنٹے طویل اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کر دیا گیا۔ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے کی کئی اہم شخصیات کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ جبکہ واقعے سے متعلق رپورٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بھی بھجوا دی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلی سندھ نے تحقیقاتی رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ کی روشنی میں اہم اور ناگزیر تبدیلیاں کرنا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ آتشزدگی...
بہاولپور: چیف آف ڈیفنس فورسز آرمی چیف عاصم منیر بہاولپور گیریژن کے دورے کے دوران ہتھیاروں کا معائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) جسٹس کمیٹی برائے آئی سی ٹی نے ماڈل جیل 30 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔اسلام آباد کے لیے جسٹس کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر کی صدارت میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں منعقد ہوا، جس میں وزارت قانون و انصاف کے سیکرٹری، وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری، چیف کمشنر اسلام آباد آئی جی پولیس اسلام آباد و دیگرنے شرکت کی۔اجلاس میں اسلام آباد ماڈل جیل کے تعمیراتی منصوبے سے متعلق امور اور پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بتایا گیا کہ منصوبے کی تکمیل کی تاریخ 30 جون 2026 ہے، ماڈل جیل کا تعمیراتی کام آخری مرحلے میں...
چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ باسط مقصود عباسی ضیاء الحق سرحدی کو شیلڈ دے رہے ہیں جبکہ چیف کلکٹر کسٹمز آپریزمنٹ جمیل ناصر اور کلکٹر کسٹم انفورسمنٹ محترمہ عائشہ بشیروانی بھی نمایاں ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آوارہ کتوں کے مسئلہ:چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیر صدارت اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کی زیرِ صدارت 29 جنوری 2026 کو چیف آفیسر کے دفتر میں آوارہ کتوں کے مسئلے کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس دوپہر 2:30 بجے شروع ہوا اور شام 5:00 بجے تک جاری رہا۔اجلاس میں مختلف سیکٹرز سے تعلق رکھنے والے شہریوں، تاجر تنظیموں کے نمائندوں، ویٹرنری ماہرین، سول سوسائٹی اور اینیمل ایکٹیوسٹس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے دوران آوارہ کتوں کے مسئلے پر تفصیلی اور بھرپور بحث کی گئی، جس میں معزز ہائی کورٹ کی ہدایات...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل جیل کی تکمیل مزید کسی تاخیر کے بغیر مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی زیر صدارت جسٹس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ماڈل جیل اسلام آباد کی تعمیر کے منصوبے سے متعلق امور اور پیشرفت پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ چیف کمشنر آفس کے مطابق ماڈل جیل کی تعمیر آخری حصے میں ہے جبکہ تکمیل کی تاریخ 30 جون ہے جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ ماڈل جیل کی تکمیل مزید کسی تاخیر کے بغیر مقررہ مدت میں مکمل کی جائے۔ چیف جسٹس اسلام...
فوٹو: فائل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سانحہ گل پلازا پر وفاقی اور اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے مطالبے پر قائم ہے۔ترجمان ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت اعلیٰ سطح کا تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق سندھ حکومت کی رپورٹ اور ہائیکورٹ کو ارسال خط کا جائزہ لے رہے ہیں۔ مرکزی کابینہ آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد مؤقف دیں گے۔ ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازا کی رپورٹ مسترد کردیوفاقی حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ گل پلازا پر سندھ حکومت کی پیش کردہ رپورٹ مسترد کردی ۔...
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری کا عمل آج (جمعرات ) کو حکومت پاکستان اور عارف حبیب کنسورشیم کے درمیان لین دین کی دستاویزات پر دستخط کے ساتھ مکمل ہوگیا۔معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔سیکرٹری دفاع محمد علی اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کے عارف حبیب نے دستاویزات کا تبادلہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے یقین ظاہر کیا کہ عارف حبیب کنسورشیم اپنی انتھک کوششوں سے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم کرکے پی آئی اے کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا۔ اشتہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کا منہ توڑ جواب امریکا کے لیے سرپرائز ہوگا، بھرپور جنگی تیاریاں عروج پر: کمانڈر انچیفایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے اُڑان بھرنے والے ان ڈرونز میں بارودی مواد لے جانے اور ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ یہ ڈرونز جون 2025 میں امریکا کے ساتھ ہونے والی 12 روزہ جنگ کے تجربات اور ابھرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیے گئے ہیں۔یہ ڈرونز ایرانی فوجی ماہرین نے وزارت دفاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی چودھری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے گارنٹی کی واپسی کےلیے دائر درخواست پر عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا، وکیل نیب نے کہا کہ نیب نے کیس ختم کر دیا ہے۔اس پر چیف جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ کیا متعلقہ ٹرائل کورٹ سے بھی کیس ختم ہو گیا ہے؟ وکیل نے آگاہ کیا کہ قانون کے تحت اس کی ضرورت نہیں ہے ۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ نیب نے کیس ختم کر دیا لیکن متعلقہ ٹرائل کورٹ نے بھی حتمی منظوری دینی ہے۔نیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے افسوسناک سانحہ گل پلازہ کی شفاف تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو جوڈیشل انکوائری کے قیام سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ سانحے کی تحقیقات حاضر سروس جج کے ذریعے کرائی جائیں تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیرجانبدارانہ اور قانونی جائزہ لیا جا سکے۔اس سے قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ سندھ حکومت نے عدالتی تحقیقات کا فیصلہ کسی سیاسی دباؤ کے تحت نہیں بلکہ عوامی مفاد اور شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے، گل پلازہ سانحے کے شہدا کے لواحقین کو امدادی چیکس کی ادائیگیاں شروع کر دی...
اسلام آباد ( ملک نجیب ) اسلام آباد کے لئے جسٹس کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر کی صدارت میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں منعقد ہوا، جس میںاسلام آباد ماڈل جیل کے تعمیراتی منصوبے سے متعلق امور اور پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ منصوبے کی تکمیل کی تاریخ 30 جون 2026 ہے جیسا کہ چیف کمشنر آئی سی ٹی کے دفتر کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے۔ ماڈل جیل کا تعمیراتی کام آخری مرحلے میں ہے، جس میں 85 فی صد کام مکمل ہو چکا ہے اور 15 فی صد مالی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ چیف جسٹس نے مشاہدہ کیا کہ ماڈل جیل آئی...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی صدارت میں جسٹس کمیٹی برائے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد میں جیل اصلاحات، امن و امان، عدالتی امور اور سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ماڈل جیل اسلام آباد کی تعمیر اور پیشرفت اجلاس میں اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ماڈل جیل کے منصوبے سے متعلق امور اور پیش رفت پر غور کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ چیف کمشنر آئی سی ٹی کے مطابق منصوبے کی تکمیل کی تاریخ 30 جون 2026 مقرر ہے جبکہ جیل کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے اور 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ چیف جسٹس نے...
وزیراعلی سندھ نے سانحہ گل پلازہ پرجوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ اس سے قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں، خط میں درخواست کی جائے گی سانحہ کی تحقیقات حاضر سروس جج سے کرائی جائے، کسی سیاسی جماعت کے دبا میں نہیں آئیں گے،گل پلازہ کے شہدا کو امدادی چیکس کی ادائیگیاں شروع کر...
واضح رہے کہ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا پر 17 جنوری کی رات آگ لگ گئی تھی۔ واقعے میں 80 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو کے دوران ایک فائر فائٹر نے بھی اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازا کی جوڈیشل انکوائری کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ واضح رہے کہ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا پر 17 جنوری کی رات آگ لگ گئی تھی۔ واقعے میں 80 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو کے دوران ایک فائر فائٹر نے بھی اپنی جان کا نذرانہ...
فوٹو: فائل وزیراعلیٰ سندھ نے جوڈیشل انکوائری کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔واضح رہے کہ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا پر 17 جنوری کی رات آگ لگ گئی تھی۔ واقعے میں 80 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو کے دوران ایک فائر فائٹر نے بھی اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ اب سے کچھ دیر قبل سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا تھا کہ سندھ حکومت واقعے کی جوڈیشل انکوائری کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھے گی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک رہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل آج انجام کو پہنچا، پی آئی اے کی نجکاری شفاف انداز میں کی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے اپنے عروج پر تھا اس زمانے میں...
پی آئی اے کی نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل، معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی شرکت
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق اہم مرحلہ طے پا گیا، جہاں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پی آئی اے کے حصول کے لین دین سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ دستاویزات پر حکومتِ پاکستان اور عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں قائم کنسورشیم نے دستخط کیے۔ یاد رہے کہ اس کنسورشیم نے دسمبر گزشتہ سال پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں خریدنے کی بولی جیتی تھی۔ تقریب کے آغاز پر وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہ ادا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے نجکاری کی ٹرانزیکشن کی دستاویزات پر دستخط کی تقریب جاری ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے حوالے سے حکومت اور عارف حبیب کنسروشیم کے مابین ٹرانزیکشن کے دستاویزات پر دستخط و تبادلے کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں۔
اسلام آباد (وقائع نگار) ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورڑن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ کیسے کیا گیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی وقوعہ تھا، ٹرائل دو الگ الگ کر دیے گئے، یہ قانونی سوال ہے، وکلاءچیف جسٹس سے مل کر بتائیں کہ جج صاحب نے یہ آرڈر کر دیا ہے، بار سے کوئی جا کر چیف جسٹس کو نہیں بتاتا کہ کیسے کیسے جج لاہور سے ڈیپوٹیشن پر لائے ہیں ایسے جج ڈیپوٹیشن پر لائے جو بغیر گواہوں کے فیصلہ کر دیتے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے قتل کے...
لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے چار سال قبل اغواءہونے والی کمسن لڑکی کی عدم بازیابی شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آر پی او ساہیوال رانا ایاز سلیم کوآج (جمعرات) ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نادر علی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے اپنی پندرہ سالہ بھانجی کی بازیابی کے لیے ستمبر 2022ءمیں لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جبکہ مغوی لڑکی کے والدین قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل وقاص عمر پیش ہوئے اور رپورٹ پیش کی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست گزار کے وکیل طاہر عباس رضوی سے استفسار...
اسلام آباد: آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس کا آغاز دوپہر 1:30 بجے ہوگا اور توقع ہے کہ کئی اہم فیصلے اس میں کیے جائیں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور آئی جی اسلام آباد شریک ہوں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر، منصوبے کے مسائل اور متوقع تکمیل کی تاریخ پر تفصیلی جائزہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ جیل اصلاحات ذیلی کمیٹی اور نیشنل پرزن ریفارم ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں...
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ کی نوعیت تبدیل ہو چکی ہے، پاکستان کی مسلح افواج تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں، تیزی سے ٹیکنالوجی اپنا رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، چیف آف آرمی سٹاف کو بہاولپور گیریژن میں مختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی، جس میں بالخصوص ملٹی ڈومین وارفیئر کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورس نے خیرپور ٹامیوالی (کے پی ٹی) میں فیلڈ ایکسرسائز اسٹیڈفاسٹ ریزولو کا مشاہدہ کیا، جس میں جدید ٹیکنالوجیز جیسے بغیر پائلٹ فضائی نظام (ڈرونز)، جدید نگرانی کے آلات، الیکٹرانک...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چودھری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے گارنٹی کی واپسی کے لیے درخواست دائر کی جس پر عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا، وکیل نیب نے کہا کہ نیب نے کیس ختم کر دیا ہے، اس پر چیف جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ کیا متعلقہ ٹرائل کورٹ سے بھی کیس ختم ہو گیا ہے؟ وکیل نے آگاہ کیا کہ قانون کے تحت اس کی ضرورت نہیں ہے۔ اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد...
پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جدید ٹیکنالوجیز پر مبنی مشق کا مشاہدہ کیا اور قومی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف کو بہاولپور گیریژن میں مختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی، جس میں بالخصوص ملٹی ڈومین وارفیئر کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورس نے خیرپور ٹامیوالی (کے پی ٹی) میں فیلڈ ایکسرسائز اسٹیڈفاسٹ ریزولو...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر وقت مکمل طور پر تیار ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں کور کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں خاص طور پر ملٹی ڈومین وارفیئر (متعدد محاذوں پر جنگ) کی تیاریوں پر توجہ دی گئی۔ ہائی انٹینسٹی فیلڈ ایکسرسائز کا مشاہدہ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس نے خیرپور ٹامیوالی (KPT) کے مقام پر ہونے والی ہائی انٹینسٹی فیلڈ مشق ’اسٹیڈ فاسٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں آج ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس میں دن 1:30 بجے سے اہم امور پر غور کیا جائے گا اور کئی فیصلوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور آئی جی اسلام آباد بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر، منصوبے میں درپیش مسائل اور متوقع تکمیل کی تاریخ کا جائزہ شامل ہے۔ ساتھ ہی جیل اصلاحات ذیلی کمیٹی اور...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، ٹیکنالوجی میں ترقی پر زور دیا اور ملکی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف کو بہاولپور گیریژن میں مختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی، جس میں بالخصوص ملٹی ڈومین وارفیئر کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورس نے خیرپور ٹامیوالی (کے پی ٹی) میں فیلڈ ایکسرسائز اسٹیڈفاسٹ ریزولو کا مشاہدہ کیا، جس میں جدید ٹیکنالوجیز جیسے بغیر پائلٹ فضائی نظام (ڈرونز)، جدید نگرانی کے آلات، الیکٹرانک وارفیئر کے وسائل اور جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام کا باہمی...
امریکا کے اعلیٰ ترین سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی (CISA) کے قائم مقام سربراہ مدھو گوتمکلا کی جانب سے حساس سرکاری دستاویزات چیٹ جی پی ٹی کے عوامی ورژن میں اپ لوڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف امریکی جریدے پولیٹیکو کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا۔ خودکار سیکیورٹی الرٹس اور داخلی جانچ رپورٹ کے مطابق گزشتہ موسمِ گرما میں ہونے والی اس غلطی کے بعد CISA کے سیکیورٹی سینسرز نے خودکار وارننگ جاری کی۔ امریکی محکمہ داخلہ (DHS) نے ممکنہ نقصان کا جائزہ لینے کے لیے اندرونی تحقیقات شروع کیں۔ 4 ڈی ایچ ایس عہدیداروں نے تصدیق کی کہ یہ معاملہ اگست کے آغاز میں سامنے آیا تھا۔ خصوصی اجازت کے تحت چیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔خط میں گورنر سندھ نے مؤقف اختیار کیا کہ 17 جنوری کو گل پلازہ میں پیش آنے والا آتشزدگی کا واقعہ انتہائی سنگین نوعیت کا تھا، جس میں قیمتی انسانی جانوں کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا۔ انہوں نے اس سانحے کی شفاف، آزاد اور قابلِ اعتماد تحقیقات پر زور دیا ہے۔کامران ٹیسوری کے مطابق جوڈیشل انکوائری کے ذریعے آگ لگنے کی اصل وجوہات، عمارت میں موجود ممکنہ ضابطہ جاتی خامیوں اور حفاظتی انتظامات کی حقیقی صورتحال سامنے آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی فرد یا ادارے...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو عدالتی کمیشن بنانے درخواست کی ہے، جس کے لیے باقاعدہ خط ارسال کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو خط کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی شفاف اورغیرجانب دار جوڈیشل انکوائری کمیشن کے قیام کی سفارش کی ہے۔ کامران خان ٹیسوری نے خط میں لکھا کہ 17 جنوری 2026 کو گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے میں قیمی انسانی جانوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوا اور اس پر عوام میں انتہائی تشویش پائی جاتی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ واقعے کی سنجیدگی اورعوامی تشویش کے پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے خبردار کیا ہے کہ ملک جعل سازی کے حوالے سے عالمی سطح پر بدنام ہو چکا ہے اور جعلی دستاویزات کے وسیع استعمال سے بنگلا دیش کی بین الاقوامی ساکھ کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ڈھاکا میں ڈیجیٹل ڈیوائس اینڈ انوویشن ایکسپو 2026 کے افتتاح کے موقع پر محمد یونس نے کہا کہ بیرونِ ملک ویزا مسترد ہونے کی ایک بڑی وجہ جعلی دستاویزات ہیں، جن میں تعلیمی اسناد بھی شامل ہیں،متعدد ایسے کیسز دیکھے گئے ہیں جن میں افراد جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ویزا کے لیے درخواست دیتے ہیں۔ ایک مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک خاتون نے خود کو ڈاکٹر ظاہر کیا مگر اس کے تمام...
چیف جسٹس ڈیپوٹیشن پر ایسے جج لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ کیسے کیا گیا؟ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی وقوعہ تھا، ٹرائل دو الگ الگ کر دیے گئے، یہ قانونی سوال ہے، وکلا چیف جسٹس سے مل کر بتائیں کہ جج صاحب نے یہ آرڈر کر دیا ہے، بار سے کوئی جا کر چیف جسٹس کو نہیں بتاتا کہ کیسے کیسے جج لاہور سے ڈیپوٹیشن پر لائے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم کی اپیل پر دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا یہ کون سے جج صاحب تھے جنہوں نے ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ سنا دیا۔ وکیل نے بتایا کہ جج افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ کیا، جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا بار سےکوئی جاکرچیف جسٹس کونہیں بتاتاکہ کیسے کیسے جج لاہور سے ڈیپوٹیشن پر لائے ہیں؟ ایسے جج ڈیپوٹیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) لاہور ہائیکورٹ یونان کشی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت پر سماعت کے دوران مقدمہ کی مدعی نے یونان کشی حادثہ کے مرکزی ملزم کو پہچاننے سے انکار کردیا۔یونان کشتی کے حادثہ کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل نے بتایا کہ مدعیوں نے بیان دیا ہے کہ یہ ہمارا ملزم نہیں ہے، لہٰذا عبوری ضمانت کنفرم کی جائے، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مقدمے کے مدعیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ ایک ظالم کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں،آخر انسانی زندگی کی کوئی قیمت ہے یا نہیں؟ میڈیا شور مچاتا ہے کہ ادارے کام نہیں کرتے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-3 برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) ناٹو چیف نے کہا ہے کہ یورپ امریکا کے بغیر اپنی حفاظت کرنے کے قابل نہیں ہے۔ناٹو چیف نے برسلز میں یورپی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین یا یورپ کا خود اپنی حفاظت کا سوچنا صرف خواب ہے، یوکرین کے لیے 90 ارب یورو قرضے کا کچھ حصہ ہتھیاروں پر خرچ کی اجازت دی جائے۔ناٹو چیف کا مزید کہنا تھا کہ امریکا ابھی بھی ناٹو کی اجتماعی حفاظت کے لیے مکمل عزم رکھتا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
لاہور ہائیکورٹ میں یونان کشی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت پر سماعت کے دوران مقدمہ کی مدعی نے مرکزی ملزم کو پہچاننے سے انکار کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے یونان کشتی کے حادثہ کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔ وکیل نے بتایا کہ مدعیوں نے بیان دیا ہے کہ یہ ہمارا ملزم نہیں ہے لہٰذا عبوری ضمانت کنفرم کی جائے، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مقدمہ کے مدعیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ ایک ظالم کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ انسانی زندگی کی کوئی قیمت ہے یا نہیں؟ میڈیا شور مچاتا ہے کہ...
چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان مسعود احمد نے کہا ہے کہ محدود وسائل، کم نفری اور نامساعد حالات کے باوجود کسٹمز کے افسران اور عملے نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مقررہ ہدف سے زائد ریونیو حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے معاشی صورتحال کو بہتر بنانے میں کسٹمز اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کسٹمز کلیکٹریٹ کوئٹہ میں عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر فیڈرل ٹیکس محتسب بلوچستان کے ایڈوائزر توصیف احمد قریشی، کلیکٹر انفورسمنٹ ڈاکٹر کرم الٰہی سمیت کسٹمز کے...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے جواب الجواب دلائل مکمل کیے۔چیف جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے کہ کوشش کریں گے منگل کو ہی مختصر فیصلہ سنا دیں، آرڈر کا انتظار کریں اور اگر ممکن نہ ہوا تو بدھ کو مختصر فیصلہ جاری کریں گے۔
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ مختلف کمپنیوں کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے جواب الجواب دلائل مکمل کئے ۔چیف جسٹس امین الدین نے ریمارکس دئیے کہ کوشش کریں گے آج ہی مختصر فیصلہ سنا دیں، آرڈر کا انتظار کریں اور اگر آج ممکن نہ ہوا تو بدھ کو مختصر فیصلہ جاری کریں گے۔ مزید :
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آخری لمحات میں شرکت کا موقع پانے والے کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو نے بنگلادیش سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹروڈی لینڈبلیڈ نے کہا ہے کہ ہم اپنی ٹیم کو 7 فروری کے افتتاحی میچ کے لیے تیار کرنے پر شب و روز کام کررہے ہیں۔ لینڈبلیڈ نے کہا کہ ہم واقعی بنگلادیش کی ٹیم کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں، ظاہر ہے یہ وہ طریقہ نہیں جس سے ہم ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی ایونٹ میں رسائی کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے، کوئی بھی اس طرح سے مدعو ہوکر ایونٹ میں نہیں جانا چاہتا۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو...
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر مدعی کے وکیل نے کہا کہ مدعیوں نے بیان دیا ہے کہ ثاقب ججا ہمارا ملزم نہیں۔وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ ان مدعیوں کی درخواست پر ہی ایف آئی اے نے کارروائی کی، اب یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ہمارا ملزم نہیں ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ آپ ایک ظالم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، انسانی زندگی کی کوئی قیمت ہے یا نہیں، میڈیا شور مچاتا...
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ یورپ امریکا کے بغیر اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں۔ مارک روٹے نے یورپی قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یورپ یا یورپی یونین امریکا کے بغیر خود کو محفوظ رکھ سکتی ہے تو وہ ’خواب دیکھ رہا ہے۔‘ مارک روٹے کا کہنا تھا کہ یورپ اور امریکا ایک دوسرے کے محتاج ہیں اور امریکا کے بغیر یورپ اپنی آزادی کا سب سے بڑا ضامن کھو دے گا جو کہ امریکی جوہری تحفظ (نیوکلیئر امبریلا) ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ہفتوں میں گرین لینڈ کو ضم کرنے کی دھمکیوں کے بعد نیٹو کے اندر کشیدگی...
سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور سیکرٹری جنگلات کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفرعباسی کی ہدایت پر پنجاب میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور کاروبار کی روک تھام کیلئے شدید کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الٰہی کی زیر قیادت اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر حافظ آباد حنفیہ یوسف کی سربراہی میں کامیاب کارروائی کی گئی جس میںسوشل میڈیا پر جنگلی پرندوں کے گوشت کے پکوان آ فر کرنیوالے کے ریستوراں پر چھاپہ مارا گیا۔ ریستوران سے 6 مرغابیوں اور 10بٹیر کا گوشت برآمد کیا گیا جبکہ ملزم کو موقع پر گرفتار کرکےقانونی چارہ جوئی شروع کردی گئی۔ ملزم کیخلاف وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ لیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-4 ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے 12 فروری کے ریفرنڈم اور 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے پیشِ نظر مسلح افواج کو اعلیٰ ترین سطح پر الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ آرمی ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات کے دوران انہوں نے آئندہ انتخابات کو ملک کے جمہوری مستقبل کے لیے فیصلہ کن مرحلہ قرار دیتے ہوئے شفاف، آزاد اور پْرامن انتخابی ماحول کی اہمیت پر زور دیا، ان کا کہنا تھا کہ عوام کے اعتماد کے تحفظ میں مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے۔ چیف ایڈوائزر نے افواج سے غیر جانبداری، پیشہ ورانہ ذمہ داری اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے الیکشن کمیشن اور سول انتظامیہ...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول کیس کی سماعت کے دوران وکلاء ہڑتال کا معاملہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت مین ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آج بار نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، اس کیس میں سیکرٹری بار نے بھی پیش ہونا تھا لیکن ہڑتال کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے، میں کیس میں اپنی طرف سے حاضر ہوں لیکن سیکرٹری بار منظور ججہ پیش نہیں ہوئے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے استفسار کیا کہ کس بات پر آج ہڑتال ہے، میری عدالت میں تو سب پیش ہو رہے ہیں، جس پر وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بار کے وکلاء...
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر—فائل فوٹو سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے استفسار کیا ہے کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کردار بھول گئے؟لاہور میں تھنک فیسٹ کے تیسرے روز 27 ویں ترمیم پر مکالمے کے دوران عرفان قادر نے مطالبہ کیا کہ تمام ججز اور سیاستدانوں کا احتساب ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کہتا رہا ہوں کہ مادر پدر آزاد عدلیہ کو ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا جو آج ہیں، وفاقی وزراء، وزیرِ اعظم اور ججوں کو نااہل کیا گیا۔سابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ کیا ہم سابق چیف جسٹس ثاقب نتار کا کردار بھول گئے ہیں، پارلیمنٹ کو اتفاقِ رائے سےججوں کی تقرری پر اتفاق کرنا چاہیے۔اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں...
لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پانچوں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے شرکت کی۔ ضلعی عدالتوں میں اصلاحات، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیو ججز لائبریری میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی زیر صدارت ذیلی کمیٹی ضلعی عدالتی اصلاحات کا اہم اجلاس ہوا۔ ضلعی عدالتوں میں اصلاحات، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی سے متعلق امور زیرغور آئے۔ اجلاس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس روزی خان باریچ نے شرکت کی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جنید غفار شریک ہوئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ٹارگٹ کے لیے الرٹ اور حکم کی منتظر ہے۔ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے، منہ توڑ جواب دیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔خیال رہے...
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے۔ منہ توڑ جواب دیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔ خیال رہے کہ پاسداران انقلاب کے چیف کا یہ بیان ایسے...
—فائل فوٹو چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں سرچنگ کا عمل جاری ہے، ملبہ بھی اب کم رہ گیا ہے۔کراچی کے گل پلازا میں ہونے والی آتشزدگی کے حوالے سے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کی۔ان کا کہنا ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد ایس بی سی اے کا کام شروع ہو گا، شفٹیں روٹیٹ ہو رہی ہیں اور سردی کے باوجود کام کیا جا رہا ہے۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور سائٹ ایریا میں آگ لگی،جس پر فوری ریسپانس کیا گیا۔ سانحۂ گل پلازا کے بعد سروے، کراچی کی 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات...
پون کھیڑا نے اس معاملہ پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر اس ملک کے جمہوری اداروں کو کھلے عام کمزور کر کے اپنا سب سے خطرناک، عوام مخالف، آئین مخالف، بربریریت و تاناشاہی والا کردار ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس نے سنبھل کے چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ (سی جے ایم) وبھانشو سدھیر کے تابدلہ کو عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ قرار دیا ہے۔ ہفتہ کے روز پارٹی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ چیف پون کھیڑا نے پریس کانفرنس کر سپریم کورٹ اور الٰہ آباد ہائی کورٹ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے کا از خود نوٹس لے۔ انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا...
فیفا کے چیف آف گلوبل فٹبال ڈیویلپمنٹ اور آرسنل ایف سی کے سابق کوچ آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال کے بے پناہ ٹیلنٹ کی نشاندہی کی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرسین وینگر نے پاکستان میں فٹبال اکیڈمی قائم کرنے کے منصوبوں کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آبادی ہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ 25 کروڑ آبادی والا پاکستان ٹیلنٹ کے اعتبار سے ایک بڑا ملک ہے، جہاں فٹبال کو منظم انداز میں فروغ دیا جا سکتا ہے۔ آرسین وینگر نے بتایا کہ انہوں نے پاکستانی نمائندوں سے ملاقات کی ہے اور ملک میں فٹبال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے ہر ضلع کی آبادی کے حساب سے رعایتی سرکاری گندم کوٹہ سے تیار کردہ آٹا اسی ضلع کے عوام کو فراہم کرنے اور آٹا ضلع سے باہر لیجانے پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے آٹا چکی اونرز سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری حاجی نجم الدین چوہان نے چیف سیکرٹری حکومت سندھ کو خط لکھ دیا جس کی کاپی گورنر سندھ وزیر اعلی سندھ صوبائی وزیر خوراک سیکرٹری خوراک ڈائریکٹر خوراک ڈویژنل کمشنر حیدرآباد ڈپٹی کمشنر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر حیدرآباد کو ارسال کردیں خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلیے حیدرآباد سمیت...
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر...
چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا ججز کی روزانہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ، خصوصی سافٹ ویئر تیار
لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے، اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے، اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔ایڈیشنل رجسٹرار...
جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم کا وفد کے ساتھ جسارت کے دورے کے موقع پر چیف ایڈیٹر شاہنواز فاروقی کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اگر مقامی حکومتیں نہیں ہوتیں تو صوبائی حکومت کے ہونے کا بھی کوئی جواز نہیں، چیف الیکشن کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ اگرمقامی حکومتیں نہیں ہوتیں تو صوبائی حکومت کے ہونیکا بھی کوئی جواز نہیں بنتا،یہ انتہائی شرمندگی کی بات ہے کہ پنجاب میں دو ہزار اکیس سے بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکے۔الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ہدایت دی کہ پنجاب حکومت کی کمیٹی الیکشن کمیشن...
عالمی اقتصادی فورم: وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر عالمی قائدین کی خصوصی توجہ کا مرکز
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔ فورم کے دوران دونوں رہنما عالمی قائدین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے اور مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کر دیے وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو اور سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آلسعود سے ملاقاتیں کیں، جن میں خوشگوار ماحول...
فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ پنجاب حکومت کو 10 فروری تک کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکریٹری پنجاب کو کہا کہ وزیراعلیٰ کو مسئلے کی سنجیدگی سے آگاہ کریں۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے قانون سازی کی سفارش کردیالیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بروقت... چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن مزید کوئی ایکشن لے گا تو شرمندگی ہوگی، 20 فروری کو ضرورت پڑی تو وزیراعلیٰ پنجاب...
وزیراعلیٰ پنجاب کو بتائیں مقامی حکومتیں نہ ہونا شرمندگی کی بات ہے،اگر تعاون نہیں کیاگیا تو کمیشن خود سب ٹیک اوور کرے گا،چیف الیکشن کمشنر کے کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب لوکل گورنمنٹ نہیں ہوتی تو صوبائی حکومت بھی نہ ہو،صوبائی حکومت کے بغیر سب چل جائےگا، سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں کمیٹی بنا رہے ہیں،کمیٹی 10فروری تک اپنا کام مکمل کرے گی،ضرورت ہوئی تو آئندہ سماعت پر وزیراعلیٰ پنجاب کو بلائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کو بتائیں مقامی حکومتیں نہ ہونا شرمندگی کی بات ہے،اگر تعاون نہیں کیاگیا تو کمیشن خود سب ٹیک اوور کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیف سیکرٹری پنجاب الیکشن کمیشن...
چیف جسٹس کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس،بار کے صدر، سیکریٹری دیگر حکام کی شرکت کیس کیٹیگرائزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو گا،سزائے موت ، فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ،اعلامیہ سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کیس کیٹیگرائیزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو جائے گا اور مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15 دنوں میں مکمل ہوجائے...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کیس کیٹیگرائیزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو جائے گا اور مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15 دنوں میں مکمل ہوجائے گا اور اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ جب چیف...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکرٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کیس کیٹیگرائیزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو جائے گا اور مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15 دنوں میں مکمل ہوجائے گا اور اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ جب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے...
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نویں انٹرایکٹو پروگریس ریویو سیشن کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-29 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 اسامیوں کو پْر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 اسامیوں پر تقرر کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 60 ہے تاہم یہ تعداد ماضی میں کبھی مکمل نہیں ہو سکی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے فیصلہ کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہر صورت تمام 60 آسامیوں کو مکمل کیا جائے گا تاکہ زیر التوا مقدمات کو بروقت نمٹایا جا سکے۔اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 42 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ 18 آسامیاں خالی ہیں، ججز کی کمی کے باعث کیسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں زراعت، لائیو اسٹاک، انشورنس اور ماربل سٹی منصوبوں سمیت اہم شعبوں کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو، وزیراعلیٰ کے خصوصی معاون برائے سرمایہ کاری قاسم نوید، پرنسپل سیکریٹری وزیراعلیٰ آغا واصف اور سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی نے شرکت کی۔ وفاقی حکومت کے وفد میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹو فیض احمد، اسٹیٹ لائف انشورنس کے چیف ایگزیکٹو شعیب جاوید، نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرقون اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری شہریار تاج شامل...
فوٹو: پی آئی ڈی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمے کی جیل اپیلوں کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔سپریم کورٹ اعلامیے میں کہا گیا کہ کیس کیٹیگرائزیشن کا عمل دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا، مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15دنوں میں مکمل ہوجائے گا۔اجلاس میں سزائے موت اور فوجداری مقدمے کی جیل اپیلوں کاجائزہ لیا گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منصب سنبھالا تو سزائے موت کی زیر التوا اپیلیں 26 اکتوبر 2024 کو 384 تھیں، سزائے موت کی زیر التوا اپیلیں 107رہ گئی...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر جل کر خاکستر ہونے والے گل پلازا کے ملبے سے کیش نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق سرچنگ کے دوران ملنے والا بہت سارا کیش متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایک دکاندار نے کہا کہ مختلف دکانوں میں موجود لوہے کی درازوں اور لاکرز سے رقومات نکل رہی ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید کھوسو نے کہا کہ متاثرین کی ایک چیز امانت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گل پلازا کا ملبہ لے کر نکلنے والے دو ڈمپر غائب ہوگئے۔ جلد پتہ لگالیں گے۔ دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دو ڈمپروں کے غائب ہونے کی خبر کو مسترد کردیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائے موت سے متعلق تمام زیر التوا اپیلیں آئندہ 45 دن کے اندر نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اہم فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں منعقدہ ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں کیا گیا، جسے عدالتی نظام میں تیزی اور شفافیت کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں عدالتی اصلاحات، مقدمات کی درجہ بندی، ٹیکنالوجی کے استعمال اور فوجداری اپیلوں کے جلد از جلد فیصلے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اعلامیے میں...