واضح رہے کہ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا پر 17 جنوری کی رات آگ لگ گئی تھی۔ واقعے میں 80 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو کے دوران ایک فائر فائٹر نے بھی اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازا کی جوڈیشل انکوائری کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ واضح رہے کہ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر گل پلازا پر 17 جنوری کی رات آگ لگ گئی تھی۔ واقعے میں 80 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ریسکیو کے دوران ایک فائر فائٹر نے بھی اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ 

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گل پلازا

پڑھیں:

بلاول کل چلاس جبکہ آصفہ بھٹو ہنزہ میں خطاب کریں گی

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کل بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔  اسلام ٹائمز۔ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کل بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔ جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل تین جون بروز بدھ شام پانچ بجے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں واقع فٹبال گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • بلاول کل چلاس جبکہ آصفہ بھٹو ہنزہ میں خطاب کریں گی
  • جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ انسانی حقوق کمیشن کے چیئرپرسن مقرر
  • ہمارا ایک مطالبہ ہے بانی کو شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے، سہیل آفریدی
  • خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، مختلف واقعات میں 20 سے زیادہ افراد زخمی
  • سانحہ اٹلی، جاں بحق افراد کی شہریت کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی، دفتر خارجہ
  • خانیوال پل حادثے کی انکوائری مکمل‘پاکستان ریلویز نے دو افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا
  • سپریم کورٹ: اے پی ایس شہداء لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
  • سوات: گھر کی چھت اور ہوٹل کا کمرہ گرنے سے بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
  • اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • لاہور میں وین ڈرائیور سے بدتمیزی ٹریفک وارڈن کو مہنگی پڑ گئی