2026-06-02@21:07:22 GMT
تلاش کی گنتی: 5783

«چیف جسٹس»:

(نئی خبر)
    — آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک فضائیہ کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا، ایئر چیف کو عراقی فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافے، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور دونوں فضائی افواج کے مابین عملی ہم آہنگی کے فروغ دینے پر...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بعد ازاں ایئرچیف نے عراقی فضائیہ کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی اور فضائی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ مشترکہ تربیت، صلاحیتوں میں اضافے اور مستقبل میں تعاون کے نئے مواقع...
    سربراہ پاک فضائیہ کی عراقی ایئر چیف سے ملاقات، مشترکہ تربیت اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)جج اور وکیل لازم و ملزوم ہیں عدلیہ کی بہتری میں وکلا کا اہم کردار رہا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ظفر احمد راجپوت نے نوشہرو فیروز کے دورہ میں مورو بار میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب شاہ میں سندھ ہائی کورٹ کے بینچ کا قیام ان کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے وکلا اپنے ضلع نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے صوبائی قانون ضیا الحسن لنجار کو کہیں وہ اس پر عمل درآمد کرا سکتے ہیں، انکا مزید کہنا تھا کہ وکلا کیلئے ہاؤسنگ سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، نوشہرو فیروز سیشن کورٹ، دیگر عدالتوں میں مزید جج مقرر کیئے جائیں گے نوشہرو فیروز سے انکا پرانا...
     بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر این ڈی یو سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں ملاقات کی، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس 2010/11 کے سابق طالب علم ہیں۔ اس موقع پر فریقین نے عسکری تعاون، بالخصوص پیشہ ورانہ عسکری تعلیم اور مشترکہ تربیت کے شعبوں میں تعاون پر زور دیا اور فوج سے فوج کے روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ یہ دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مضبوط تاریخی...
    چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت 2 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک شکایت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ججز کی تعلیمی قابلیت، اہلیت اور انتظامی امور میں کردار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس ابہر گل خان بطور جج اپنے عہدوں پر فائز رہنے کے اہل نہیں، لہٰذا سپریم جوڈیشل کونسل دونوں ججز کی تعلیمی اسناد اور مجموعی اہلیت کا تفصیلی جائزہ لے۔ یہ بھی پڑھیں: جج کے بیٹے کا کار ایکسیڈنٹ و ہلاکتیں: والد کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نااہلی کا ریفرنس دائر شکایت کنندگان کے مطابق جسٹس ابہر گل خان کی تعلیمی ڈگری درست نہیں، اس لیے ان کا مکمل تعلیمی...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر این ڈی یو سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں ملاقات کی، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس 2010/11 کے سابق طالب علم ہیں۔ اس موقع پر فریقین نے عسکری تعاون، بالخصوص پیشہ ورانہ عسکری تعلیم اور مشترکہ تربیت کے شعبوں میں تعاون پر زور دیا اور فوج سے فوج کے روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ 57 ہزار آبادی کو...
    سٹی42: چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ یکم فروری سے ای بز پورٹل کی تمام سہولیات صرف آن لائن دستیاب ہوں گی، جس کے بعد درخواست گزاروں کو کسی بھی دفتری کام کے لیے دفتر آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔  اجلاس میں پی آئی ٹی بی کو ہدایت دی گئی کہ مارچ تک ای بز پورٹل پر فراہم کی جانے والی خدمات کی تعداد 310 تک بڑھائی جائے۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ ای بز اور ای فاس کی کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اور اس کے ذریعے عوام کو دفتری چکروں سے نجات ملے گی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ای بز پورٹل پر فی الحال 15 محکموں کی جانب سے 210 خدمات فراہم کی...
    بین الاقوامی جرائم کی عدالت میں سابق میجر جنرل ضیا الاحسن کے خلاف مقدمے میں سابق آرمی چیف اقبال کریم بھوئیاں اپنی گواہی دیں گے۔ یہ مقدمہ آوا می لیگ حکومت کے دور میں سو سے زائد افراد کی لاپتہ ہونے اور قتل کے واقعات سے متعلق ہے۔ یہ بھی پڑھیں:حسینہ واجد کے انتقام کا نشانہ بننے والے افسران کو فراہمی انصاف کا فیصلہ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق چیف پراسیکیوٹر محمد تاج الاسلام نے بتایا کہ اقبال کریم بھوئیاں اپنی گواہی آئندہ سماعت میں پیش کریں گے۔ اس موقع پر پراسیکیوٹر شیخ مہدی نے بھی عدالت کے سامنے سابق گواہ کے بیان کے اہم نکات پیش کیے جو پہلے انویسٹی گیشن آفیسر کو دیے گئے تھے۔ ضیاالاحسن کی نمائندگی...
    کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی ہدایت پر صوبے بھر کی ضلعی عدلیہ کو ماڈل کورٹس قرار دے دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے صوبے بھر کی عدالتوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹس سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز تک تمام عدالتیں ماڈل کورٹس کے طور پر کام کریں گی۔ ماڈل کورٹس کے قیام کا مقصد تیز انصاف اور زیر التواء مقدمات میں کمی ہے۔ فیصلہ این جے پی ایم سی کے 56ویں اجلاس اور ججز میٹنگ کی روشنی میں کیا گیا۔ تمام عدالتوں کو ماہانہ یونٹ رپورٹس ممبر انسپکشن ٹیم کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ماڈل کورٹس کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا اور آئندہ احکامات...
    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس، چیف آف ڈیفنس فورسز کا ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ،لاہور گیریژن کا دورہ ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا،آئی ایس پی آر پاک فوج ہرچیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیفسید عاصم منیر کا افسران سے خطاب چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا، انہیں...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہیں تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت بڑھانے سے متعلق اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے فارمیشن کی تربیت اور جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لیا، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خصوصی فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کیا، جس میں جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مشق مستقبل کے جنگی ماحول سے ہم آہنگی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانیکاحکم دیدیا،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس دئیے کہ عدالت میں داخل ہونیوالے ہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔ ایس پی ہائیکورٹ سکیورٹی نے کہا دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکارکیخلاف کاروائی ہوگی،سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفراحمد راجپوت نے کہا کہ عدل وانصاف کی فراہمی کے لئے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑیں گے سندھ میں 70سول ججوں کی قلت ہے جن کو پورا کرنے کے لئے کوشش کررہے ہیں انشااللہ دو یا تین ماہ میں ججوں کی قلت کو پورا کرینگے وکلاء ایک پیغمیری پیشہ ہے وکلاء برادری عوام کو سستا انصاف کی فراہمی کے لئے عملی جدوجہد کریں ان خیالات کا اظہار انھوں نیڈسٹرکٹ بار خیرپور کے نومنتخب عہدیداروں کو حلف برادری کی پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں سیشن جج خیرپور چورھدری وسیم ، اے ٹی سی جج محبوب علی جرواری , رجسڑار آصف مجید ڈسٹرکٹ بار خیرپور کے...
    سٹی 42: بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل  حسن محمود خان  نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ  کیا ۔ بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان این ڈی یو سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس  کر چکے ہیں۔ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی این ڈی یو کے صدر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات کی ۔ سربراہ بنگلہ دیش ایئر فورس اور صدر این ڈی یو نے عسکری تعلقات بالخصوص ملٹری ایجوکیشن اور مشترکہ تربیت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ایئر چیف مارشل  حسن محمود خان کے  این ڈی یو  کادورہ پاک بنگلہ دیش تاریخی تعلقات کو اجاگر کرتا ہے نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ...
    بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گرد ساجد بی ایل ایف اور بی ایل اے کے لیے ریکی کرتا رہا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ساجد پنجگور سے تربت کی طرف بھاری مقدار میں اسلحہ منتقل کررہا تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان کے مطابق ساجد سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کا مواد نشر کرنے میں مرکزی کردار ادا کررہا تھا، وہ یونیورسٹی آف تربت میں پڑھاتا بھی رہا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے شہری یا انٹیلی جنس نیٹ ورک کا...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلادیش کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور پاکستان و بنگلادیش کے درمیان دو طرفہ دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں جانب سے مسلح افواج کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون، تربیتی تبادلوں اور دفاعی روابط کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقاتبنگلا دیش فضائیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کےدرمیان دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بیان میں...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا  اور  پاکستان کےنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔  ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ائیرچیف کی ملاقات، دفاع تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)برادر ملک بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمودخان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز،آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرسے ملاقات کی  جس دوران معززمہمان نےپاکستانی مسلح افواج کے پیشہ وارانہ معیار کو سراہا ۔ سربراہ بنگلہ دیشی فضائیہ نے اس سے پہلے اسلام آباد میں نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا ۔آئی ایس پی آر  کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف ڈیفنس فورسز،آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرسے معزز مہمان ایئرچیف مارشل حسن محمودخان کی  ملاقات میں خطےکی سیکیورٹی صورتحال اوردفاعی و فوجی تعاون کےمزید فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان کا نیول ہیڈکوارٹر زکا دورہ،نیول چیف ایڈمرل...
    فیلڈ مارشل سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے فروغ کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کےدرمیان دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔...
    طلال چوہدری کیخلاف شواہد ہیں لیکن اثرورسوخ کے باعث انہیں صرف وارننگ جاری کی گئی،حکام الیکشن کمیشن WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)الیکشن کمیشن میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور این اے 96فیصل آباد سے رکن بلال بدر کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی۔طلال چوہدری کے وکیل نے دلائل دیے اور کہا کہ طلال چوہدری غیر مشروط معافی مانگ چکے ہیں، 20 نومبر کو ڈی ایم او نے وارننگ جاری کی، ڈی ایم او نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ کرنے کی وارننگ دی، 20 نومبر کو ہی 50 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی ایئرچیف سے ملاقات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ عسکری تعاون، مشترکہ تربیتی پروگرامز اور تربیتی تبادلوں کے فروغ پر خصوصی زور دیا گیا۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دفاعی تعاون میں وسعت پاک بنگلہ دیش تعلقات کو...
    نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیشی ایئرچیف حسن محمود کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) بنگلا دیشی ایئرچیف مارشل حسن محمودخان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس دوران نیول چیف ایڈمرل نویداشرف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں عسکری قائدین نے پاک بنگلا دیش اعلی سطح کے دوروں اورمشترکہ تربیتی مشقوں کاتسلسل بڑھانے پراتفاق کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچنے پر بنگلا دیشی ایئرچیف مارشل حسن محمودخان کا چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نویداشرف نے استقبال کیا ۔ ملاقات میں دونوں عسکری رہنماوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال اوردفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال کیا ۔نیول چیف نے خطے میں بحری...
    ایئر چیف کی سعودی عسکری قیادت سے ملاقات، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں سعودی دفاعی قیادت سے ملاقاتوں میں دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو رائل سعودی ایئر فورس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ان کی لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس اور جنرل فیاض بن حمید الرولی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے...
    سٹی 42 : چیف آف ایئر اسٹاف بنگلہ دیش ایئر فورس ایئر چیف مارشل حسن محمود خان آج نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے، جہاں اُن کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ہوئی ۔  آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر مہمان  شخصیت کا چیف آف دی نیول اسٹاف نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک ملاقات میں باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی، خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے علاقائی بحری امن...
    راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت میں اضافے کے لیے کیے گئے اقدامات کا جامع جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو گیریژن میں موجود فارمیشنز کی مجموعی تیاریوں، جدید حکمتِ عملی اور تربیتی نظام پر بریفنگ دی گئی، جس میں موجودہ اور مستقبل کے سیکورٹی چیلنجز کے تناظر میں فوج کی پیشہ ورانہ استعداد پر روشنی ڈالی گئی۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خصوصی فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز کا مشاہدہ بھی کیا۔ اس مشق میں پاک فوج کی جانب...
    لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانےکاحکم دیدیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس دئیے کہ عدالت میں داخل ہونیوالے ہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔ ایس پی ہائیکورٹ سکیورٹی نے کہا دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکارکیخلاف کاروائی ہوگی،سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے۔
    لاہور:  چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا. انہیں تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت بڑھانے سے متعلق اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔انہوں نے فارمیشن کی تربیت اور جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لیا. جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خصوصی فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کیا. جس میں جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گی۔ یہ مشق مستقبل کے جنگی ماحول سے ہم آہنگی، جدت اور لچک پر پاک فوج کی بھرپور...
    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کے چیف منتخب ہونے اور دستار بندی کی رسم ادا ہونے پر دلی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کب تک، پی پی اور ن لیگ کا پاور شیئرنگ فارمولا کیا ہے؟  جمعرات کے روز دورہ کوئٹہ کے موقع پر اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور صوبائی وزرا سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو قبائلی منصب کی زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میر سرفراز بگٹی کی قیادت نہ صرف بلوچستان کی سیاست بلکہ قبائلی روایات اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ میں بھی...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا، انہیں تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت بڑھانے سے متعلق اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔انہوں نے فارمیشن کی تربیت اور جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لیا، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خصوصی فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کیا جس میں جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گی۔ یہ مشق مستقبل کے جنگی ماحول سے ہم آہنگی، جدت اور لچک پر پاک فوج کی بھرپور اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 4 سوات سے آزاد رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی اپنے خلاف نااہلی ریفرنس میں دو ہفتوں کی مہلت کی استدعا الیکشن کمیشن نے مسترد کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سہیل سلطان نےالیکشن کمیشن سے دو ہفتے کا وقت دینے کی استدعا کردی۔ کہا مجھے وکیل کرنے کیلئے وقت چاہئیے جس ہر چیف الیکشن کمشنر نے استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پہلے ہی ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث بہت تاخیر ہو چکی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ریفرنس پر مقررہ وقت میں فیصلہ کرنا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سہیل سلطان کو وکیل کرنے کیلئے ایک روز...
     ثمرہ فاطمہ:  پنجاب میں محکمہ جنگلی حیات کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب کی جانب سے فوری تبادلوں کے احکامات دیے گئے ہیں، جبکہ تبادلے چیف وائلڈلائف رینجر مبین الہٰی کی سفارشات پر عمل میں لائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اہم تبادلے اور تقرریاں درج ذیل ہیں ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر ارفع بتول کا راولپنڈی سے گجرات ریجن میں تبادلہ کیا گیا۔گجرات ریجن میں تعینات سید عثمان الحسن سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔احسان احمد راجہ کا ساہیوال سے راولپنڈی ریجن میں تبادلہ کیا گیا۔ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر سجاد حسین کا ملتان سے ڈی جی وائلڈلائف لاہور آفس میں تبادلہ ہوا۔اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر...
    ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدهو نے سعودی عرب کے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس، اور جنرل فیاض بن حمید الرولی، چیف آف جنرل اسٹاف، سے ملاقات کی۔  ایئر چیف کے سعودی عرب پہنچنے پر رائل سعودی ائیر فورس کی گارڈ آف آنر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔  ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سیکیورٹی ماحول اور مستقبل میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹریفک حادثے میں  4 طالب علم جان کی بازی ہار گئے  دونوں ممالک نے موجودہ تعاون کی سطح سے اطمینان کا اظہار کیا اور مشترکہ تربیت، عملی تعاون...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں سعودی دفاعی قیادت سے ملاقاتوں میں دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو رائل سعودی ایئر فورس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ان کی لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس اور جنرل فیاض بن حمید الرولی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات ہوئی۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ ایئر چیف کی ملاقاتوں میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور مستقبل کے دفاعی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہےکہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے زیر اہتمام تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا، فیلڈ مارشل نے مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور دیا اور جوانوں کو فراہم کردہ کھیلوں اور تفریحی سہولتوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے سی ایم ایچ لاہور میں ہائی کیئر...
    راولپنڈی میں میونسپل کارپوریشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) سے 65 سال سے بغیر کرایہ استعمال ہونے والی کمرشل پراپرٹیز کے بقایا جات کی وصولی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن نے آئیسکو کو 15 دن کے اندر ایک ارب روپے بقایا جات ادا کرنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے مطابق آئیسکو کے راولپنڈی میں دفاتر، افسران کے فلیٹس، کمپلینٹ دفاتر اور ایک پٹرول پمپ سمیت مجموعی طور پر 11 میونسپل کمرشل پراپرٹیز یکم جنوری 1961 سے 30 نومبر 2025 تک بغیر کسی رینٹ ایگریمنٹ کے استعمال میں رہیں۔ ان پراپرٹیز کا کرایہ کبھی ادا نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے بیوٹی کلینکس کی بڑی...
    تصویر، اسکرین گریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کو خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے زیرِ اہتمام تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اور مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور دیا۔ آرمی چیف نے جوانوں کو فراہم کردہ کھیلوں اور تفریحی سہولتوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور میں ہائی کیئر سینٹر کا بھی دورہ کیا جہاں...
    راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاری، تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت بڑھانے سے متعلق اہم اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے خصوصی فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کیا جس میں جدید...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے جائزے کی خاطر معتبر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ فعال طور پر رابطے میں ہے۔ انہوں نے یہ بات سجوانی بزنس گروپ کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔ ملاقات میں ڈیجیٹل فنانس اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اعلیٰ سطح کے وفد کی قیادت چیئرمین ون گروپ سید ذیشان شاہ کر رہے تھے۔ ملاقات میں ٹوکنائزیشن، مصنوعی ذہانت، بلاک چین اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سے متعلق عالمی سطح پر ابھرتے ہوئے رجحانات پر غور کیا گیا۔ وفد نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ شراکت داری میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    فرحاد کوہکن مسلم لیگ (ق) ڈنمارک کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اوسلو:  پاکستان مسلم لیگ (ق) (اسکینڈینیویا) کے صدر چوہدری محمد رزاق نے مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر فرحاد کوہکن کو پاکستان مسلم لیگ (ڈنمارک) کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فرحاد کوہکن کو پارٹی کی تنظیمِ نو، استحکام اور رکنیت میں توسیع کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ وہ پارٹی کے نظریے کے فروغ، اسلامی اقدار کے تحفظ اور تنظیمی نظم و ضبط کو مضبوط بنانے کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (اسکینڈینیویا) چوہدری محمد...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف  جسٹس لاہور ہائی کورٹ  عالیہ  نیلم  نے 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے  والے 2  ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعدگزشتہ  روز  رات گئے دونوں ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے  والے  انسداد دہشت گردی عدالت  لاہورکے جج ارشد جاوید کا تبادلہ  بہاولنگر جب کہ بہاولنگر سے جج آصف بشیر کا تبادلہ لاہور کیا گیا تھا۔اب دونوں ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن منسوخ کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا  ہے جس کے مطابق دونوں ججز کے تبادلےکے احکامات کو منسوخ کر دیا گیا اور دونوں کو اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی جارحانہ بیان یا اقدام کو برداشت نہیں کرے گا اور مسلح افواج کسی بھی غلط حرکت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق میجر جنرل حاتمی نے فوجی اکیڈمی کے طلبہ سے خطاب میں خبردار کیا کہ دشمن اگر کوئی غلطی کرتا ہے تو اسے شدید نقصان اٹھانا پڑے گا اور کسی بھی جارح کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران پرامن مظاہرین کے خلاف کارروائی کرنے کے الزام میں کسی بیرونی مداخلت کو قبول نہیں کرے گا۔میجر جنرل...
    فائل فوٹو  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے دو ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔9 مئی کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج ارشد جاوید کا تبادلہ منسوخ کیا گیا ہے، ان کی لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تعیناتی برقرار رہے گی۔جج آصف بشیر بہاولنگر کے سیشن جج کا تبادلہ بھی منسوخ کردیا گیا۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، دونوں ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کیا گیا تھا۔
    ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے ایران کو لاحق بیرونی خطرات پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن اور شدید جواب دیا جائے گا، جبکہ ایران کے اندر ہونے والے احتجاجات کو امریکا اور صیہونی حکومت کا داخلی معاملات میں مداخلت کا جواز قرار دینا مسترد کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:ایران میں بڑھتی مہنگائی اور احتجاج، حکومت کا الیکٹرونک سبسڈی دینے کا فیصلہ تہران میں آرمی کی یونیورسٹی آف کمانڈ اینڈ اسٹاف کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج اس وقت مکمل طور پر تیار ہیں اور ان کی دفاعی صلاحیت جون 2025 میں مسلط کی گئی...
    ریاض(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد سعودی چیف آف جنرل سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سعودی چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی عسکری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور علاقائی سیکیورٹی سمیت مختلف مشترکہ چیلنجز پر بات کی۔ اس موقع پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی فضائیہ کے کمانڈر، لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن...
    تہران: ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل دسویں روز بھی جاری ہیں۔ مختلف شہروں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق تہران، شیراز اور ایران کے مغربی علاقوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے، جن کے دوران تقریباً 1200 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 250 پولیس اہلکار اور بسیج فورس کے 45 ارکان زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں ایران کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا ایران...
    ویب ڈیسک:  پاک فضائیہ کے چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد سعودی چیف آف جنرل سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سعودی چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی عسکری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور علاقائی سکیورٹی سمیت مختلف مشترکہ چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی اس موقع پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-3 جیکب آ باد(نمائندہ جسارت) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا جیکب آباد کا دورہ بار سے خطاب ،سولر پلانٹ اور ای لائبریر ی کا افتتاح کیاشجرکاری بھی کی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ظفر حسین راجپوت نے گزشتہ روز جیکب آباد کا دورہ کیا انکے ہمراہ جسٹس شمس الدین عباسی ،آصف مجید قریشی ،سیکریٹری سہیل احمد مشوری ،ایڈیشنل رجسٹرار رجب علی شر بھی ہمراہ تھے چیف جسٹس نے سول کورٹ کمپلیکس کا دورہ کیااس موقع پر سولر پلانٹ اور ای لائبریری کا افتتاح کیا اور شجرکاری بھی کی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے بار سے بھی خطاب کیاانکا کہنا تھا کہ قابل وکیل بننے کیلیے مسلسل محنت اور جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے انہوں نے بار...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے بنگلہ دیشی فضائیہ کیلئے جامع تربیتی تعاون کی...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت میں عدالت نے ایف بی آر کو تحریری جواب جمع کرانے کے لیے آج تک کی مہلت دے دی۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ وہ ایف بی آر کے تحریری جواب کا مطالعہ کر کے اپنے تحریری دلائل دیں گے۔ چیف جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے کہ پہلے جو وقت لگایا گیا اسے ضائع سمجھا جائے، مخدوم علی خان نے کہا اس کی ذمہ داری سرکار پر بنتی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا الزام کسی پر نہیں لگانا چاہیے۔ جسٹس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں تحریک اسلامی کے ممتاز ادیب وصحافی سہ روزہ دعوت کے آخری چیف ایڈیٹر عبدالحق پرواز رحمانی گزشتہ شب انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 77 سال سے زائد تھی۔وہ ایک ماہ سے الشفا اسپتال دہلی ، ابوالفضل انکلیو کے آئی سی یو برین ہیمریج اور فالج کے حملے کے بعد سے داخل تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ ، ایک بھائی اور 2 بیٹیاں ہیں۔ان کی نماز جنازہ منگل کومرکز جماعت اسلامی کے کیمپس میں واقع مسجد اشاعت اسلام میں نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔ پرواز رحمانی سہ روزہ دعوت کے پانچویں اور آخری چیف ایڈیٹر تھے۔ ان کے ریٹائرمنٹ کے بعد سہ روزہ دعوت ہفتہ روزہ ہوکر حیدرآباد منتقل ہوگیا۔پرواز رحمانی سہ روزہ دعوت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-19 راولپنڈی(خبرایجنسیاں)بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل حسن محمود خان ائر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ملاقات کے دوران ائر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے بنگلا دیشی فضائیہ کے لیے جامع تربیتی تعاون کی یقین دہانی کرائی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-24 تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر تخریب کار عناصر اور ان کے حامیوں کے ساتھ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل اور صوبائی پراسیکیوٹرز کو ہدایات جاری کیں کہ قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن قوتیں ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں، لیکن اسلامی جمہوریہ عوامی احتجاج اور شرپسندی...
    جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے بنگلادیش کے ایئر چیف پاکستان پہنچ گئے۔ انہوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی۔ بنگلادیش کے ایئر چیف نے پاکستانی ایئر چیف سے بنگلادیش کے لڑاکا فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور مرمت میں معاونت کی درخواست کی۔ انہوں نے یہ بھی درخواست کی کہ بنگلادیش کے ایئر ڈیفنس ریڈار سسٹم کو ایئر سرویلنس سسٹم سے منسلک کرنے میں تعاون کیا جائے۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے بنگلادیش ایئر فورس کے چیف کو ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے بنگلادیش...
    چیف آرگنائزرق لیگ ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق وفاقی وزیر، اسلام آباد گروپ کے چئیرمین، پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر اور ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی تاجر برادری کے اعزاز میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈاکٹر محمد امجد کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ تقریب میں مہمانان خصوصی کے طور پر فیڈرل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سہیل الطاف،اسلام آبادچیمبر آف...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے  ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ بنگلہ دیشی ائیر چیف نے پاکستانی ائیر چیف سے بنگلہ دیش کے لڑاکا فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور مرمت میں معاونت کی درخواست کی۔  بنگلہ دیشی ائیر چیف نے یہ بھی درخواست کی کہ بنگلادیش کے ائیر ڈیفنس ریڈار سسٹم کو ایئر سرویلیئنس سسٹم سے منسلک کرنے میں تعاون کیا جائے ۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے بنگلہ دیش ائیر...
    بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ بنگلا دیشی ائیر چیف نے پاکستانی ائیر چیف سے بنگلادیش کے لڑاکا فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور مرمت میں معاونت کی درخواست کی۔ بنگلادیشی ائیر چیف نے یہ بھی درخواست کی کہ بنگلادیش کے ائیر ڈیفنس ریڈار سسٹم کو ایئر سرویلیئنس سسٹم سے منسلک کرنے میں تعاون کیا جائے ۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے بنگلادیش ائیر فورس چیف کو ائیر چیف مارشل...
      ایران (ویب دیسک) عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی ایژئی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے اسلامی جمہوریہ ایران میں کھلے عام عدم استحکام کی حمایت کی ہے جبکہ معاشی احتجاج کا فائدہ اٹھا کر بےامنی پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پیر کو عدالتی حکام کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غلام حسین محسنی ایژئی نے کہا کہ بےامنی کے ادوار میں اسلامی نظام ہمیشہ ان افراد کو موقع دیتا ہے جو دھوکے میں آ گئے ہوں یا نادانستہ طور پر نقصان دہ سرگرمیوں میں ملوث ہو گئے ہوں تاکہ وہ فسادیوں سے خود کو الگ کر...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک)چیف آف دی ایئر سٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو مزید مستحکم بنانے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے باہمی تعاون کے وسیع امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، جس میں بالخصوص تربیتی مشقوں اور ایرو اسپیس صنعت میں پیش رفت کے شعبوں میں اشتراک پر زور دیا گیا۔ ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے بنگلہ دیشی مہمان کو گارڈ آف آنر پیش...
    اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیشی ائیر چیف کو ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور بنگلہ دیشی ائیر چیف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنل تعاون اور ادارہ...
    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تنازع بڑھ گیا، ڈھاکہ میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں بالخصوص تربیت، صلاحیت سازی اور ایرو اسپیس شعبے میں تعاون پر زور دیا گیا۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بنگلہ دیشی وفد کو پاک فضائیہ کی حالیہ پیشرفت، جدید صلاحیتوں اور...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئر چیف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر چیف مارشل حسن محمودخان  نے ملاقات کی،ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر کے مطابق ادارہ جاتی تعاون، تربیت اور ایرو سپیس ترقی میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ آئندہ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔خبر رساں ادارے میزان کے مطابق چیف جسٹس نے عدالتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی پراسیکیوٹرز کو ہدایت کی کہ شرپسند عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت اور مؤثر کارروائی کی جائے۔ انہوں نے حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن عناصر ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔چیف جسٹس نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پُرامن احتجاج کرنے والے شہریوں اور تخریب کاری میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلی جمعرات تک ملتوی کر دی۔ مسابقتی کمیشن کی عدالت عظمیٰکے دو رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل مسابقتی کمیشن عصمہ حامد نے دلائل میں کہا کہعدالت عظمیٰ نے کمیشن کے بجائے ٹریبونل کو ریمانڈ کیا، ہم چاہتے ہیں آرڈر میں ٹریبونل کے بجائے کمیشن کو کیس سننے کے الفاظ شامل کیے جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ کی اپیل میں بس اتنی سی استدعا ہے تو ہم آرڈر کر دیتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-7 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی چیف وہپ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عامر ڈوگر نے عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کے خارج ہونے کی کاپی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو فراہم کی۔ ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے چیف وہپ نے اسپیکر سے اپوزیشن لیڈر کی جلد...
    تہران: ایران میں معاشی بحران کے باعث پھیلنے والے پرتشدد مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پرامن احتجاج کرنے والوں کے جائز مطالبات سنے جائیں گے، مگر تخریب کار عناصر اور ان کے حامیوں کے ساتھ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل اور صوبائی پراسیکیوٹرز کو ہدایات جاری کیں کہ قانون کی سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن قوتیں ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں، لیکن اسلامی جمہوریہ عوامی احتجاج اور شرپسندی میں واضح...
    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 13 جنوری کو ڈیڑھ بجے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی (Permanent Appointment) پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹس نامزد اجلاس میں درج ذیل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا: جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ اور جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس خالد حسین شہانی، جسٹس عبدالحامد بھرگی، جسٹس سید فیاض الحسن شاہ، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس ناصر احمد بھنبوڑو، جسٹس علی حیدر ادا، جسٹس عثمان علی اور جسٹس محمد جعفر رضا۔ مزید پڑھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک)عدالت عظمیٰ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں عدالت عظمیٰ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔شہرکے فلیٹیز ہوٹل میںصاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں عدالت عظمیٰ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جج گلگت بلتستان سردار شمیم ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شاہد کریم ، جسٹس مرزا وقاص رؤف ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی ، جسٹس جواد حسن ، جسٹس امجد رفیق ، جسٹس اسجد جاوید گھرال، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شرکت کی۔عدالت عظمیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ویب ڈیسک گلزار
    سابق جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادہ کی دعوت ولیمہ، اعلی شخصیات کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جج گلگت بلتستان سردار شمیم ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شاہد کریم...
    متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ مستقبل میں لیگ کے کچھ میچ پاکستان میں کرانے پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی شائقین بھی اس لیگ سے لطف اندوز ہوں۔ ڈیوڈ وائٹ کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ 1990 میں پاکستان کے دورے کے دوران انہوں نے 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے۔ یہ بھی پڑھیے: اعظم خان کی تیز ترین ففٹی، انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ 3 سال قبل انہوں نے لیگ ٹی20 میں انتظامی امور سنبھالے۔...
    قومی معیشت پر اثر انداز ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے ترجیح ہوں گے: چیف جسٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی معیشت پر اثر انداز ہونے والے ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے آئندہ ترجیح ہوں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ طویل المدتی ٹیکس...
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی پر اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شریک کی۔ اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ طویل المدتی ٹیکس مقدمات مالی گنجائش کو محدود اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی معیشت پر اثرانداز ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے عدالتی ترجیح ہوں گے۔ ٹیکس مقدمات میں تاخیر سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے لیے نقصان دہ ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
    —فائل فوٹو چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی پر اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ طویل المدتی ٹیکس مقدمات مالی گنجائش کو محدود اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے ریاستی بالادستی آئین کے احترام سے ہی ممکن ہے‘ چیف جسٹس چیف جسٹس پاکستان کا تھرپارکرکا دورہ‘ انصاف کی فراہمی‘ عدالتی نظام کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ قومی معیشت پر اثر انداز ٹیکس...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ طویل المدتی ٹیکس تنازعات نہ صرف مالی وسائل پر دباؤ ڈالتے ہیں بلکہ ملکی معیشت اور سرمایہ کاری کے اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ہم عدلیہ کی جانب سے ایسے اقدامات کو یقینی بنائیں گے جو بروقت انصاف اور قانونی شفافیت کو فروغ دیں۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس جس میں ملکی معیشت پر اہم اثرات رکھنے والے ٹیکس کے بڑے مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے اصلاحاتی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، ایف بی آر کے چیئرمین، ممبر (لیگل) اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں طویل عرصے سے زیر...
    راولپنڈی(آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے درد مندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں، اپیلیں سنی جائیں، اتنی دیر ہوگئی اپیلیں ہی نہیں سنی جارہی۔ہفتہ کو  انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج پھر ہم حاضری لگانے آئے تھے حاضری لگ گئی جج صاحب تاریخ ڈالیں گے۔ 9مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس ہے، سینکڑوں غریب لوگ جیلوں میں بند ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا، چیف جسٹس سے گزارش ہے اپیلوں کو سننے میں بہت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت کے ٹیکس تنازعات سے نمٹنے کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)، ممبر لیگل ایف بی آر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت کے ٹیکس تنازعات سے نمٹنے کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے...