2026-06-02@21:06:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6689
«کے ساتھ ساتھ»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
چیئرمین راشد صدیقی کراچی بزنس فورم و تھنک ٹینک کی جانب دیے گئے عشائیہ میں مہمان خصوصی چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اور افیف صدیقی سی ای او افیف پیکیجز کے ساتھ لیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-27 سیف اللہ
اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں ایوان کی طاقت اور وقار کو بڑھانے پر زور دیا اور حکومت کو عوامی فلاح کے اقدامات پر مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے اور ہر اچھے کام میں اپوزیشن بھی تعاون کرے گی، برے کاموں میں کسی کا ساتھ دینا درست نہیں اور ایوان میں ایسی باتیں نہیں کی جائیں جو گھر کی چار دیواری یا اصولوں کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشکل وقت میں اصول کی بنیاد پر ساتھ دیا...
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ زیادتی میں ملوث ملزمان ملزمان ساقب اور عبدالباسط گرفتار کرلیے گئے جبکہ اوکاڑہ پولیس کی جنسی جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ Tagsپاکستان
محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ، حکومت کا ساتھ دینے کا عندیہ
محمود اچکزئی کا اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ، حکومت کا ساتھ دینے کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے، بے شک حکومت آپ کی ہو، جب بھی آپ عوام کی فلاح کی بات کریں گے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا فرمان ہے برے کاموں میں...
فائل فوٹو سینیٹ میں پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا، ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی ہے۔بل جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے، بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہو گی، جرم کے مرتکب شخص کو 10لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا۔ غیرت کے نام پر قتل پر سزائے موت دی جائے گی، سینیٹ میں بل پیش غیر ت کے نام پر قتل کا مقدمہ ورثاء کی جانب سے قابل... سینیٹ میں سول سرونٹس ترمیمی بل بھی منظور کر لیا، بل میں کہا گیا ہے کہ صوبوں کے شیئر سے خواتین کو...
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا میں ریسکیو آپریشن کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان کے ورثا کے لیے ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا۔ میئر کراچی شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میئر کراچی نے کہا کہ شہید فرقان نے بہادری، دلیری اور فرض شناسی کے ساتھ اپنی جان قربان کر کے قومی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے، ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہید فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کرے گی جبکہ ان...
پاکستان کے سینیئر اداکار ایوب کھوسو نے اپنی ساتھی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر 3 دہائیوں بعد روشنی ڈالی۔ یہ بھی پڑھیں: عتیقہ اوڈھو اب کس کی ہیروئن بننا چاہتی ہیں؟ 66 سالہ ایوب کھوسو، جو کافی عرصے سے اسکرین سے دور تھے، حال ہی میں ٹاک شو پروگرام ’زبردست‘ میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور مختلف اداکاراؤں کے ساتھ کام کے تجربات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران ایوب کھوسو نے مشہور ڈراما سیریل ’دشت‘ میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ کام کرنے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں رومانوی مناظر کی شوٹنگ کے دوران ذاتی نوعیت کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ایوب کھوسو نے کہا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں، اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ان دنوں دونوں ایک دوسرے کے خاندانی تقریبات میں بھی شریک ہو رہے ہیں، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد ان کی ممکنہ شادی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہی ہے۔ گزشتہ رات ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں اور مداحوں کے سوالات کے جواب دیے، ایک سوال کے جواب میں ہانیہ نے کہا کہ اتنی زیادہ افواہوں کے بعد اب تو وہ خود بھی شادی کا سوچنے لگی ہیں۔...
سردی کا موسم جہاں ایک طرف دھند، ٹھنڈی ہوائیں اور کم درجہ حرارت لے کر آتا ہے، وہیں دوسری جانب نزلہ، زکام، فلو، کھانسی اور گلے کی سوزش جیسے مسائل بھی عام ہو جاتے ہیں۔ اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ سردیوں میں وہ بار بار بیمار کیوں پڑ جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق اس کی بنیادی وجہ سرد موسم میں جسم کی قوتِ مدافعت کا کمزور ہونا ہے۔ سرد موسم میں قوتِ مدافعت کم ہونے کی بڑی وجوہات سردیوں میں پاکستان کے بیشتر شہروں میں سورج کی روشنی کم ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پیدا ہوتی ہے۔ وٹامن ڈی مدافعتی نظام کو مضبوط رکھنے میں اہم کردار...
فائل فوٹو گوادر کے علاقے مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا ایک بڑا جھنڈ دیکھا گیا ہے۔ ماہی گیروں کے مطابق شکار کے دوران ڈولفن کشتی کے ساتھ ساتھ تیرتی رہیں، جس کا منظر دیکھنے والوں کے لیے انتہائی دلکش تھا۔پسنی اور جیونی کے ساحلی علاقوں میں بھی ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ دیکھے گئے ہیں۔ بلوم کی موجودگی کے باوجود، گوادر کے سمندر میں ڈولفن کا گروپ اکٹھے دیکھا گیاگوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق ڈولفن...
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ الیکٹرک بسیں سردی میں عوام کے لیے نعمت ثابت ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں عوام سستی اور لگژری سفری سہولت سے مستفید ہورہے ہیں۔ پنجاب کا عام آدمی مریم نواز کو اس لگژری سفری سہولت پر دعائیں دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا ہر منصوبہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے ہے۔ ماضی قریب میں پنجاب کے عوام کو بزدار اور گوگی جیسے لوگوں نے جھانسہ دیا۔ پنجاب میں دوبارہ عوام کی نمائندہ حکومت آئی ہے تو ترقی اور خوشحالی بھی واپس آئی ہے۔ پنجاب میں اب ہر ضلعے میں یکساں ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں امن اور تعمیر نو کے لیے قائم کیے گئے بین الاقوامی ’بورڈ آف پیس‘ کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو اس ادارے میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ اس پیش رفت کو واشنگٹن کی جانب سے غزہ کے مستقبل کے انتظام اور امن عمل میں عالمی قیادت کو شامل کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اتوار کو پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ایک مختصر بیان میں تصدیق کی کہ پاکستان کے وزیراعظم کو امریکی صدر کی جانب سے بورڈ آف پیس آن غزہ میں شمولیت کی دعوت موصول ہو گئی ہے۔ طاہر اندرابی...
پاک فضائیہ کا دستہ سپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ ، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کر ے گا ۔ اس مشق میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن، برطانیہ اور امریکا کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ یہ مشق فضائی افواج کے مابین باہمی ہم آہنگی، عملی اشتراک، پیشہ ورانہ بصیرت اور صلاحیت میں اضافے کے لیے ایک مضبوط...
کراچی آتشزدگی: فرانس سفارت خانہ کا متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:سب نیوز ) فرانس کے سفارت خانہ نے گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہیں اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فرانس اس دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی رکھتا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر، جو اکثر و بیشتر اپنے بیانات کے سبب ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں اب پھر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ٹرولنگ سے سبق سیکھنے کا دعویٰ کرنے والی میزبان اس بار اپنے بیان کے سبب نہیں بلکہ اپنے نئے انداز کے باعث ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کو ان کا نیا لُک ایک آنکھ نہ بھایا، میزبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں ندا یاسر کا ایک نیا لُک سوشل میڈیا، خاص طور پر فیس بک پر، صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جس میں وہ معروف نجی سیلون کی تشہیر کرتے ہوئے دکھائی دیں۔ وائرل ویڈیو میں...
اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر، ریئر ایڈمریل فریڈ سینویراتھنے (ریٹائرڈ) نے پاکستان میں ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو (سفیر)، آرچ بشپ جرمنو پینموٹے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، ہائی کمشنر نے ایپوسٹولک نونسیو کو سری لنکا میں جاری سیاسی ترقیات کے بارے میں بریف کیا، جس میں حکومت کی کوششوں کو شامل کیا گیا ہے کہ سری لنکا کی متنوع کمیونٹیوں کے درمیان سماجی اتحاد کو فروغ دیا جائے جو باہمی احترام کے ساتھ ہم آہنگی سے رہتے ہیں۔ ہائی کمشنر نے ڈیٹوا سیکلون کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی کمیوننٹی کی ایک معروف شخصیت فہد چودھری اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ جب مدینہ منورہ روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کے لئے آئے تو روضۂ رسول ﷺ کے قریب ایک سعودی سیکیورٹی اہلکار نے نہایت محبت اور شفقت سے فہد کے بیٹے حسین کی رہنمائی کی اور ایک شفیق بزرگ کی طرح اس کو روضئہ مبارک کے بارے میں معلومات فراہم کی۔ یہ مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں خدمات انجام دینے والی سعودی سیکیورٹی فورسز کی اصل روح اور روشن مثال ہے۔ وردی اور ذمہ داری سے بڑھ کر یہ اہلکار امن، شفقت اور انسانیت کے محافظ ہیں۔ وہ ہر زائر اور حاجی کے ساتھ، خواہ وہ کسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کسی بھی معاشرے کی اخلاقی صورت حال کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے کمزور ترین افراد، خصوصاً بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے۔ بدقسمتی سے آج کا پاکستانی سماج اس کسوٹی پر مسلسل ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ کراچی میں حالیہ انکشافات، جہاں ایک ہی شخص کے ہاتھوں درجنوں بلکہ ممکنہ طور پر سو سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سامنے آئے، محض ایک واقعہ یا پولیس کیس نہیں بلکہ ایک تہذیبی بحران کی علامت ہیں۔ یہ سوال اب محض یہ نہیں رہا کہ جرم ہوا یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ ایسا جرم بار بار کیوں ہو رہا ہے؟ اور ہماری اجتماعی آنکھیں کیوں بند رہتی ہیں؟...
حیدرآباد: جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف ضلعی امیر حافظ طاہر مجید ‘ حنیف شیخ اور حافظ سفیان کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ٹنڈو جام: چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب چمپئن شپ میں شامل ٹیموں کا مہمان خصوصی سید شفقت شاہ کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، اور گل پلازہ میں آگ لگنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ شہباز شریف نے کہاکہ دکھ و مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین اور سندھ حکومت کے ساتھ ہیں، گنجان آباد شہری علاقوں میں آگ پر بروقت قابو پانے کے لیے ایک مربوط و مؤثر نظام انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لیے ایک مربوط نظام کی تشکیل کے لیے صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعظم...
فوٹوز: انسٹاگرام / حنا پرویز بٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی تقریب ولیمہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی، ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، اہم شخصیات شریک دلہا جنید صفدر اپنی دلہن شانزے علی روحیل کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تقریب میں پہنچے۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز، جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی، تقریب میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، سمیت اہم شخصیات شریک...
ضلع باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا جب کہ سہیل آفریدی نے باجوڑآپریشن سے جزوی متاثرہ گھروں کے لیے امدادی رقم ایک لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اتوار کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔باجوڑ جرگے نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔اس موقع پر...
باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین کا جرگہ، صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کا ساتھ دینے کا اعلان
پشاور: باجوڑ میں ارکان اسمبلی اور عمائدین پر مشتمل جرگے نے صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اور عمائدین پر مشتمل جرگے کا انعقاد ہوا۔ باجوڑ جرگے نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جرگے میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، پاک افغان تعلقات کی بہتری اور ترقیاتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے...
پاکستان کے مشہور اور سینئر اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ انہیں ایک ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ ایک رومنانوی سین ریکارڈ کروانا تھا جس میں انہیں بہت مشکل پیش آئی۔حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف واقعات کا ذکر کرتے ہوئے اداکاری کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔پروگرام میں ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے مداح نے اداکار سے دلچسپ سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ دکھنے میں بہت سخت لگتے ہیں، آپ کوئی گانا یا رومانوی ڈائیلاگ سنا دیں؟ مداح کے سوال پر ایوب کھوسو نے ایک قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ہم ایک ڈرامہ 'دشت' کر رہے تھے جس میں، میں...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ایوب کھوسو نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہیں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی منظر کی شوٹنگ کے دوران بہت مشکل پیش آئی۔ ایوب کھوسو نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ جواب دیے۔ اُنہوں نے ٹی وی شو کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے 1990ء کی دہائی میں ریلیز ہونے والے مشہور ڈرامے’دشت‘ کے لیے عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی مناظر کی شوٹنگ کے بارے میں بھی بات کی۔ اداکار نے بتایا کہ میری ظاہری شکل و صورت کی وجہ سے لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بہت سخت...
خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی سینٹرل جیل مردان میں ایک جدید ماربل فیکٹری قائم کی گئی ہے، جہاں درجنوں قیدی باقاعدہ طور پر کام کررہے ہیں۔ اس فیکٹری سے حاصل ہونے والے منافع کا 30 فیصد حصہ قیدیوں کو دیا جاتا ہے، جس سے انہیں نہ صرف مالی سہارا ملتا ہے بلکہ وہ ایک ہنر بھی سیکھتے ہیں جو رہائی کے بعد ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ دوسری جانب یہ فیکٹری جیل انتظامیہ کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے، جہاں سے جیل کو سالانہ لاکھوں روپے کا منافع حاصل ہو رہا ہے۔ صوبے میں جیلوں کے اندر اس نوعیت کا یہ پہلا اقدام ہے، جو قیدیوں کی اصلاح اور خود کفالت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف ،وائس ٹاؤن چیئرمین شعیب بن ظہیر اور امیر ضلع طارق مجتبیٰ کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی میں 1000گلیوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قابض میئر اپنے 13ٹاؤن میں سے کسی ایک ٹاؤن کا بتادیں جہاں نیو کراچی ٹاؤن جیسا کام ہورہا ہو، پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ کراچی میں بلاول کے وژن کے تحت کام ہو رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو کھنڈرات میںتبدیل کر دیا ہے ، کراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ حال ہے، جہانگیر روڈ گزشتہ 5سال میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے بدبخت باپ نے تفتیش میں جرم کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدبخت باپ کے ہاتھوں اپنی ہی دو بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا، جس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ متاثرہ بچیوں کے گھر پہنچیں، جہاں انہوں نے دونوں بچیوں اور ان کی والدہ سے ملاقات کی اور انصاف کی یقین دہانی کروائی۔ا نہوں نے کہا کہ اپنی بیٹیوں کی عزت پامال کرنے والا بدبخت باپ کسی رعایت...
واشنگٹن: امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر انسانی رویے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک جسمانی طور پر معذور خاتون عالیہ رحمان کو فیڈرل ایجنٹس نے بدترین سلوک کا نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا میں پیش آیا، جہاں نقاب پوش اہلکاروں نے خاتون کو زبردستی گاڑی سے باہر نکالا اور گھسیٹتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ عالیہ رحمان امریکا میں پیدا ہوئیں اور ایک سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ٹریومیٹک برین انجری کے علاج کے لیے ایک طبی مرکز جا رہی تھیں جب فیڈرل ایجنٹس نے ان کی گاڑی روک لی۔ انہوں...
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے سے 2 روز قبل مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کے اندھے قتل کا معما حل کرکے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے نوجوان کو شادی شدہ بھانجی سے مبینہ تعلقات کے شبہے پر بھانجی اور اس کے خاوند کے ساتھ مل اغوا کیا اور پھندا لگا کر قتل کرکے لاش نالہ لئی میں پھینک دی تھی۔ پولیس نے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات میں بتایا گیاہے کہ 26 اکتوبر کو فضل غفار نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایاکہ بھانجا سلیم گل میرے ساتھ اعوان چوک میں رہائش پذیر ہے اور 6 دن سے گھر سے پراسرار حالات...
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم کو محمود آباد پولیس نے پیش کردیا۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ مغوی بچے کے شور کرنے پر لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا, شک ہے کہ ملزم نے کئی بچوں کو بد فعلی کے بعد قتل کردیا ہو۔ ملزم عمران پر درجنوں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے کا الزام ہے۔ ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے، متاثرہ بچوں کے بیانات ریکارڈ کرنے ہیں۔ ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں بچوں...
اسلام ٹائمز: یہ حقیقت بھی قابلِ توجہ ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں ایران نے کبھی جارحانہ جنگ کا آغاز نہیں کیا، مگر جب دفاع کی بات آئی تو کسی قسم کی کمزوری نہیں دکھائی۔ یہ توازن یعنی امن کی خواہش اور دفاع کی تیاری، اسلامی تعلیمات کا عین عکس ہے، اور یہی وہ راستہ ہے جس پر چلنے والوں کے ساتھ خدا کی نصرت شامل حال ہوتی ہے۔ آج ایران کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈا دراصل اس خوف کا اظہار ہے کہ اگر ایران کا ماڈل کامیاب ہو گیا تو دنیا کے مظلوم عوام سوال اٹھائیں گے کہ پھر ہم کیوں غلامی میں ہیں؟ یہی وہ سوال ہے جس سے سامراجی نظام لرزتا ہے۔ تحریر: میثم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس نے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس نے بچوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں سنگین کارروائی کرتے ہوئے شہر کے ٹیپو سلطان علاقے سے ایک سیریل ریپسٹ کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے گزشتہ چند سالوں کے دوران 100 سے زائد بچوں کو جنسی طور پر نشانہ بنایا۔کراچی پولیس کی ایسٹ انویسٹی گیشن ون ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی کے بعد تفتیشی کارروائی کی، جس کے دوران مرکزی ملزمان عمران اور وقاص خان کو بھی حراست میں لیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹی...
تصویر، اسکرین گریب کراچی میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے گرفتار ملزم کو محمود آباد پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا۔عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اس کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق مغوی بچے کے شور کرنے پر لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، شک ہے کہ ملزم نے کئی بچوں کو بدفعلی کے بعد قتل کردیا ہو۔عدالت میں تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے اور متاثرہ بچوں کے بیانات ریکارڈ کرنے ہیں۔ کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی مفاد پر مبنی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بات انہوں نے پاکستان کے نو تعینات سفیر فیصل ترابی کی جانب سے اسنادِ سفارت پیش کیے جانے کے موقع پر کہی۔روسی صدر نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون جاری رکھے گا، خاص طور پر شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم پر دونوں ممالک کے مفادات ہم آہنگ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ عالمی حالات میں علاقائی تعاون کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔اس موقع پر پیوٹن نے...
لاہور: خیبرپختونخوا میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد پر کور کمانڈر لاہور کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کورکمانڈر لاہورکا کہنا تھا کہ پاک فوج دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے، پاک فوج فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے۔ کور کمانڈر لاہور نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے غیور عوام دشمن کے سامنے ایک بہت بڑی طاقت ہیں، آپریشن بنیان المرصوص و معرکہ حق میں کامیابی کے بعد آج دنیا میں پاکستان ایک مختلف پہچان رکھتا ہے۔ ورکشاپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم کورکمانڈر کی عزت افزائی اور پر تپاک استقبال پر انکے شکر گزار ہیں، خیبر پختونخوا کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک بھر میں شب معراج کی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مساجد میں محافل، خصوصی عبادات، درود و سلام اور نعت خوانی کی محفلیں سجائیں گئیں، جبکہ نوافل بھی ادا کیے گئے۔علمائے کرام نے واقعہ معراج اور اس کی فضیلت پر روشنی ڈالی اور ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امت مسلمہ کی بھلائی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔شب معراج وہ مبارک رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب نبی کریم ﷺ کو معراج کا شرف اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا فرمایا۔ حضور اکرم ﷺ نے اس رات مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کیا، جہاں تمام انبیائے کرام نے آپ ﷺ کی اقتداء میں نماز ادا کی اور پھر...
لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شب معراج پر ملک بھر کے مساجد میں محافل اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت خوانی کی محفلیں ہوئیں، نوافل بھی ادا کئے گئے۔ علمائے کرام نے واقعہ معراج اور اس کی فضیلت پر روشنی ڈالی، ملک و قوم کی ترقی، سلامتی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔ شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی کریمؐ کو معراج کا شرف اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا، حضور اکرم ﷺ نے اس رات مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کیا جہاں تمام انبیائے...
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور 19 جنوری تک برقرار رہے اور سلسلے کی شدت میں 20 جنوری سے اضافے کی توقع ہے جو اکیس جنوری سے ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ 19 جنوری تک گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ستھ بارش جبکہ ہلکی سے درمیانی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 سے 20 جنوری کے دوران مری، گلیات اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان...
لاہور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد کے موقع پر کمانڈر لاہور کور کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ ملاقات خوشگوار اور سنجیدہ ماحول میں ہوئی جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر کور کمانڈر لاہور نے کہا کہ پاک فوج گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار ہے اور اس جدوجہد میں عوام کی بھرپور حمایت فیصلہ کن ثابت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی رہی ہے اور دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنایا...
پاکستان میں روس کے سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر گفتگو جاری کردی۔پاکستانی سفیرفیصل نیازترمذی نے روسی صدرکو سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر روسی سفارتخانے نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پاک روس تعلقات پر کی گئی گفتگو جاری کردی۔روسی صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں، پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن ہے ، شنگھائی تعاون تنظیم خطے کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم ہے۔اس موقع پر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس پاکستان تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی طور پر مفید ہیں۔سفیر پاکستان کا کہنا تھاکہ پاکستان اورروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھ رہا ہے، روس میں مقیم پاکستانی برادری...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے پاکستان میں معاشی استحکام، اقتصادی بہتری کی تعریف کی اور پاکستان کے اصلاحاتی عمل، میکرو اکنامک ایجنڈے کو سراہا۔ نیٹلی بیکر نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان اور امریکہ میں کرپٹو کرنسی تعاون معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ نیٹلی بیکر نے پاکستان کے ساتھ تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات مزید بہتر بنانے کی خواہش کی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کے تسلسل اور سرمایہ کار دوست ماحول کے عزم کا اظہار کیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج نے کہا ہے کہ پولیس میں شمولیت ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ بھاری ذمہ داری بھی ہے جسے دیانت صبر اور فرض شناسی کے جذبے کے ساتھ نبھانا ہوگا، پولیس فورس معاشرے میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالا دستی کی ضامن ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے شہید عبدالعزیز بلو (SAAB) گنجو ٹکر ٹریننگ سینٹر میں پولیس کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے تربیت مکمل کرنے والے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام دوست پولیسنگ کو اپنائیں اور بلا امتیاز قانون کے نفاذ کو یقینی بنائیں انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زینتھ پبلک ریلیشنز (Xenith PR) نے ریپو میڈیا انٹیلی جنس (Repu Media Intelligence) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت فروری 2026 سے ایکیومن میڈیا انٹیلی جنس (Acumen Media Intelligence) کو زینتھ پی آر کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن سروسز میں شامل کیا جائے گا۔اس شراکت داری کا مقصد زینتھ پی آر کی کارپوریٹ کمیونیکیشن اور شہرت کی حفاظت (Reputation Management) کی مہارت کو ایکیومن کے جدید، اے آئی پر مبنی بزنس انٹیلی جنس پلیٹ فارم کے ساتھ یکجا کرنا ہے۔ ایکیومن کا نظام نہ صرف عالمی رسائی رکھتا ہے بلکہ پاکستان کے لیے مخصوص مواد، اردو اور دیگر علاقائی زبانوں میں بھی معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم روایتی، ڈیجیٹل اور...
پشاور (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سہیل آفریدی کراچی گئے تو لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا، جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب تمام لوگوں کو پتا چل چکا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ پاکستان کے عوام اب اپنا مقدمہ خود لڑیں گے کیونکہ عوام کو آئین نے یہ حق دیا ہے کہ وہ اپنے لیے آواز اٹھائیں۔ 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم کے...
پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے سعودی سفارتخانہ اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور خیبر پی کے میں امن و امان کی صورتحال پر ضلع خیبر سے نقل مکانی کرنیوالے متاثرین کیلئے سعودی امداد کی فراہمی پر بھی گفتگو کی۔ سعودی سفیر نے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کیجانب سے ضلع خیبر کے آئی ڈی پیز کیلئے ریلیف آئٹمز کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی اورکہاکہ سعودی حکومت نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ سعودی سفیر نے گورنر خیبر پی کے سے ڈی آئی خان سمیت خیبر پی کے میں دہشتگردی...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے سعودی عرب کی ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل کی کسی بھی کارروائی میں حصہ دار نہ بننے کی یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کو کمزور کرنے میں پاکستان کی بھی کمزوری شامل ہے اور یہ پاکستان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا اقدام بھی ہے۔ مسلمان ملکوں کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے کیونکہ ایران کے ساتھ کھڑا ہونے میں مشرق وسطیٰ کا مفادات اور پاکستان سمیت دیگر ملکوں کی بقا شامل ہے۔ اگر ایران پر حملہ ہوتا ہے تو پھر انڈیا افغانستان سمیت ہماری سرحدیں مزید غیر محفوظ ہو جائیں گی۔ روس کا کہنا کہ امریکا ناقابل اعتبار ہے،...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںپروگرام دین و دنیا عنوان: بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہداف اور ثمرات میزبان: محمد سبطین علوی مہمان: حجہ الاسلام والمسلمین غلام حر شبیری صاحب پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو موضوعات گفتگو: ????بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہداف ????آج کے دور میں بعثت کے ثمرات ????آج کے زمانے میں اسلام کی آفاقیت خلاصہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری نے مملکتِ بحرین کے اکنامک ڈیولپمنٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری شراکت داریوں اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے لیے پاکستان کے عزم پر زور دیا۔ اپنے خطاب میں صدر نے دورے کے دوران پرتپاک میزبانی پر شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ، ولی عہد اور وزیرِ اعظم، کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے شاہ کی جانب سے شیخ عیسیٰ ایوارڈ عطا کیے جانے پر بھی اظہارِ تشکر کیا اور اسے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی گہرائی اور باہمی احترام کی عکاسی قرار دیا۔ صدر نے کہا کہ یہ استقبالیہ...
واشنگٹن ماسکو پیرس (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، تاہم گرین لینڈ سے متعلق ڈنمارک پر اعتماد نہیں کر سکتا، دیکھتے ہیں گرین لینڈ کے معاملے پر آگے کیا ہوتا ہے۔ دوسری جانب گرین لینڈ اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ نے امریکی حکام سے ملاقات کی، وزارت خارجہ گرین لینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، گرین لینڈ امریکی ملکیت نہیں بننا چاہتا۔ ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کیساتھ ملکر گرین لینڈ میں فوج تعیناتی شروع کر دی۔ فرانس کے صدر عمانوئل...
بھارتی شہر ممبئی میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران اکشے کمار کا ایک غیر متوقع دل چھو لینے والا لمحہ دیکھنے کو ملا جس نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گزشتہ روز 58 سالہ بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ بی ایم سی انتخابات میں ووٹ ڈالنے پولنگ بوتھ پہنچے۔ ووٹ دینے کے بعد جب وہ واپس اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے تو ایک کم سن لڑکی نے انہیں روک لیا۔ لڑکی کے ہاتھ میں ایک کاغذ تھا جسے دکھاکر اس نے اکشے کمار سے روہانسے انداز میں مدد کی درخواست کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد شدید قرض...
حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے تک کے کرنسی نوٹ نئے ڈیزائن اور جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پہلی مرتبہ پلاسٹک (پولیمر) کرنسی نوٹ متعارف کرانے پر بھی کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانے نوٹ ایک مخصوص مدت تک قابلِ استعمال رہیں گے اور انہیں مرحلہ وار تبدیل کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے عوام کے لیے اہم وضاحت سامنے آ گئی ہے، کہ نئے نوٹ آنے کے بعد بھی پرانے کرنسی نوٹ فوری طور پر ختم نہیں ہوں گے، بلکہ مرحلہ وار ختم کئے جائیں گے۔ حکومتِ پاکستان نے 10 روپے سے لے کر 5000 روپے تک...
ویب ڈیسک: : رحمتوں اور برکتوں والی رات شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل، درود و سلام اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا جائے گا۔ علمائے کرام شبِ معراج کے حوالے سے خصوصی خطابات کریں گے، جن میں واقعۂ معراج کی فضیلت اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی۔ شبِ معراج کے موقع پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امن و سلامتی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کراچی میں ہلکے بادلوں کے ساتھ موسم خنک ہوگیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں شدید دھند سے حدِ نگاہ 50 میٹر رہ گئی، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ کراچی میں شدید دھند پڑنے اور حد نگاہ صفر ریکارڈ ہونے کا امکان کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث کراچی میں...
خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 جنوری تک صوبے میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودےگرنےکا بھی خطرہ ہے جب کہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔
مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افواج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالمِ اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت بالخصوص شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں برائت از استعمار مہم جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آئی ایس او پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیرِ اہتمام کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، احتجاج سے سابق ڈویژنل صدر شوکت شیرازی اور ضلعی صدر باقر شیرازی نے خطاب کیا۔ مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی...
بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’کے جی ایف‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر کے بعد راتوں رات مشہور ہونے والی اداکارہ وماڈل بیٹریز ٹوفن بیک کا تعلق برازیل سے ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹریز ٹوفن بیک نے فلم ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس میں یش کے ساتھ نظر آنے کے بعد خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، خاص طور پر ان کا متنازع سین بہت سے زیادہ وائرل ہورہا ہے جس کے بعد ان پر شدید تنقید بھی کی گئی اور انہوں نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا ہے۔ یش کی فلم کے وائرل سین کے بعد سب کی زبان پر ایک ہی سوال...
پشاور: خیبر پختونخوا میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کردیا گیا، 16 سے 23 جنوری تک صوبےمیں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔
امریکہ ناکام ہوگیا، ایران کی غیور عوام نے بتا دیا کہ ہم آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ہیں، علامہ شبیر میثمی
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ یہ بات آج پوری دنیا پر عیاں ہوگئی ہے کہ آج ایران اپنی جگہ پر پوری طاقت کے ساتھ کھڑا ہے، کوئی بھی طاقت انہیں کمزور نہیں کر سکتی، اسلامی ممالک نے جمہوری اسلامی ایران کی حمایت کی ہے اُس سے بہت مضبوط اور بہتر نتیجہ آئے گا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ آج کی تاریخ یہ بات بتا رہی ہے کہ دنیا بھر میں بد امنی پھیلانے کے لئے شیطانی طاقتیں اپنا زور لگا رہی ہیں، امریکا جیسا ملک جس کو تمدن کا مرکز کہا جاتا ہے اور یورپی یونین بھی آج ان کے طریقے کار کو...
ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلس علماء مکتبِ اہلبیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم انقلابِ اسلامی ایران اور رہبرِ معظم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور ہر قسم کی امریکی و استکباری دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلس علماء مکتبِ اہلبیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم انقلابِ اسلامی ایران اور رہبرِ معظم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور ہر قسم کی امریکی و استکباری دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ و اسرائیل ہمیشہ سے خطے...
واشنگٹن: امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلیٰ حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے کہ ایرانی قیادت کے فنڈز کا سراغ لگا رہے ہیں جو دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن میں ملوث 5 حکام پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس میں سپریم کونسل برائے نیشنل سیکیورٹی، پاسداران انقلاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کمانڈرز شامل ہیں اور انہیں کریک ڈاؤن براہ راست ملوث قرار دیا گیا ہے۔ امریکی پابندی کی زد میں آنے والوں میں سیکریٹری سپریم کونسل برائے...
امریکا کی مظاہرین پر تشدد کے الزام میں 5 اعلی ایرانی حکام پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلی حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے کہ ایرانی قیادت کے فنڈز کا سراغ لگا رہے ہیں جو دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران میں مظاہرین پر کریک ڈاں میں ملوث 5 حکام پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس میں سپریم کونسل برائے نیشنل سیکیورٹی، پاسداران انقلاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کمانڈرز شامل ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایمریٹس ایئرلائن اپنے اپگریڈ شدہ بوئنگ 777 اور نئے A350 طیاروں کو ایشیاء، مشرقِ وسطیٰ، یورپ، شمالی امریکا، افریقہ اور آسٹریلیا کے اہم شہروں تک متعارف کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور اپنی پریمیئم اکانومی کے ساتھ دوران سفر جدید سہولیات کو اپنے نیٹ ورک کے مزید شہروں تک وسعت دے رہی ہے۔ یکم مارچ سے ایمریٹس کا اپگریڈ شدہ تھری کلاس بوئنگ 777-200 ایل آر طیارہ روزانہ کی بنیاد پر کراچی کے لیے EK606/607 پرواز کے طور پر آپریٹ کرے گا۔اگر طیارے مقررہ وقت سے قبل اپگریڈ ہوگئے تو انکے ذریعے سفری سروس کا آغاز مقررہ تاریخ سے قبل بھی ممکن ہے۔مسافر ایمریٹس کی ایوارڈ یافتہ پریمیئم اکانومی سروس سے لطف اندوز ہو سکیں گے،...
ایپل نے آئی او ایس 26.2 کو ایک ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے طور پر جاری کر دیا ہے اور آئی فون صارفین کو فوری طور پر اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی سخت ہدایت کی ہے تاکہ ڈیوائسز کو فعال اسپائی ویئر حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 26‘ جاری کردیا، نئے فیچرز کیا ہیں؟ کمپنی کے مطابق یہ اپ ڈیٹ متعدد سنگین سیکیورٹی خامیوں کو دور کرتی ہے جن میں سے کچھ کو حقیقی دنیا میں حملوں کے لیے پہلے ہی استعمال کیا جا چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ میں چند معمولی انٹرفیس تبدیلیاں بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق آئی او...
پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہرحال میں غیرمتزلزل رہے گا، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے گا اور پاکستان ایک چین پالیسی پر اپنے غیرمتزلزل عزم پر قائم ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان نے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی اور اس دوران وزیراعظم نے چینی مہمان اور ان کے وفد کو پاکستان میں خوش آمدید کرتے ہوئے...
فوٹو: اے پی پی پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق متعلقہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کردیا گیا، 16 سے 23 جنوری تک صوبےمیں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔بارشوں کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 جنوری سے ملک میں داخل ہو جائے گا، جس کے زیر اثر سندھ کے مختلف اضلاع سمیت کراچی میں 22 اور 23 جنوری کو بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارش کے دوران بعض علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان بھی موجود ہے، جس کے پیشِ نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ بارش کے یہ سلسلے نہ صرف موسم کو خوشگوار بنائیں گے بلکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ متوقع ہے، جس سے...
بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتحی گزشتہ ہفتے افریقہ کپ آف نیشنز (AFCON 2025) کے کوارٹر فائنل میچ میں دکھائی دیں، جہاں ان کے مداحوں نے ان کے ممکنہ رومانوی تعلق کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں۔ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ نورا فتحی کا مبینہ بوائے فرینڈ مراکشی فٹبالر اشرف حکیمی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی کی کار کو نشے میں دھت ڈرائیور نے ٹکر مار دی، اداکارہ محفوظ اشرف حکیمی، 27 سالہ فٹبالر، پیرس سینٹ جرمن (Paris Saint-Germain) کی ٹیم کے رائٹ بیک کے طور پر کھیلتے ہیں اور مراکشی قومی ٹیم کے کیپٹن بھی ہیں۔ وہ 4 نومبر 1998 کو اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پیدا ہوئے اور ریئل میڈرڈ کی یوتھ اکیڈمی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے ساتھ سندھ میں 2 دن رعایت کی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عوام نے سہیل آفریدی کے ساتھ محبت کا اظہار کیا، عوام اپنا مقدمہ خود لڑیں گے، آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، عدالتوں سے اب توقع نہیں لیکن پھر بھی کوشش جاری رکھیں گے۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، مجبوراً عوام کے سامنے مقدمہ رکھ رہے ہیں، ہوش مندی سے کام لینا چاہیے، حقیقی نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ظلم اور بربریت...
واشنگٹن / کوپن ہیگن: امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خریدنے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطح سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ میں فوجی تعیناتی شروع کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ “آپریشن آرکٹک اینڈیورنس” کے تحت گرین لینڈ اور اس کے گرد و نواح میں فوجی موجودگی کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ اس آپریشن میں جرمنی، فرانس، ناروے اور سویڈن سمیت کئی نیٹو ممالک شریک ہیں۔ ڈنمارک کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ...
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدپاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی:وزیراعظم، امریکی لبرٹی فنانشل کیساتھ ایم و یو سائن، وفدفیلڈ مارشل سے بھی ملا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی بین الاقوامی دلچسپی کو سراہتے ہوئے پاکستان کے تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بننے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امریکی کمپنی ”ورلڈ لبرٹی فنانشل“ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی قیادت میں وفد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیراعظم کے خصوصی معاون سید طارق فاطمی اور چیئرمین پاکستان ورچوئل...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب میں مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘۔” انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی نہ میرا کیریئر تھا، نہ میرا گھر، اور نہ ہی وہ دولت جو میں نے کمائی۔ بلکہ وہ بے خواب راتیں تھیں جنہیں میں نے جھیلیں، وہ ننھے ہاتھ جنہیں میں نے تھاما، وہ ہنسی، وہ آنسو، اور وہ ہر گلے لگانا جس نے مجھے شفا دی۔ واضح رہے کہ زارا نور عباس نے دسمبر 2017 میں ؤ اداکار اسد صدیقی سے شادی کی تھی۔...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں آرتھوپیڈکس وارڈ میں چوہوں کی موجودگی کی غلاظت سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے مریضوں کی حفاظت اور اسپتال کے صفائی کے معیار پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہے آکسیجن پائپ لائن اور طبی آلات کے قریب آزادانہ گھوم رہے ہیں جبکہ مریض آس پاس سوئے ہوئے ہیں جس سے انفیکشن کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ Condition of Gonda Medical College, Uttar Pradesh. The orthopedic ward of Gonda Medical College where several rats are seen roaming near patients and oxygen pipelines. pic.twitter.com/qgKAtQMQOT — Mohammed Zubair (@zoo_bear) January 14, 2026 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد...
انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ کی وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ Curious cats and cricket fans are ready for #U19WorldCup action in Namibia ???? With thanks to @Naankuse Foundation pic.twitter.com/NpSj9o4Yfh — ICC (@ICC) January 14, 2026 نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کے ساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں آج ابتدائی روز تین میچز کھیلے جائیں گے۔ Come meet the future stars ???? Day one of the #U19WorldCup begins today! pic.twitter.com/BV7bTIkvsY...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں ایک حیران کن اور چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔سانپ کے کاٹنے کے واقعات تو عموماً سامنے آتے رہتے ہیں، تاہم اس مرتبہ متاثرہ شخص نے جو قدم اٹھایا وہ غیر معمولی تھا۔ بھارتی شہر متھرا میں ایک رکشہ ڈرائیور کو زہریلے سانپ نے کاٹ لیا، مگر وہ اکیلا اسپتال جانے کے بجائے سانپ کو بھی اپنی جیکٹ میں ڈال کر ساتھ لے آیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متاثرہ شخص اسپتال کے اندر موجود ہے اور اپنے ہاتھ پر سانپ کے کاٹنے کا نشان دکھا رہا ہے۔ ویڈیو میں اس...