2026-07-24@14:55:33 GMT
تلاش کی گنتی: 64

«ایم اے ایچ»:

    کراچی: ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے بی ایم ڈبلیو تحویل میں لے کر پانچ لاکھ روپے جرمانہ وصولی پر ڈی ایچ اے ویجلنس، ایس ایس پی جنوبی اور ایس ایچ او ساحل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار نے ڈی ایچ اے ویجلنس پر گاڑی غیر قانونی طور پر قبضے میں لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ درخواست گزار ارسلان خواجہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ڈی ایچ اے ویجلنس اہلکاروں نے اختیارات سے تجاوز کیا، بغیر شواہد درخواست گزار پر ڈرفٹنگ اور ڈونٹس کا الزام لگایا گیا، 25 سے 30 اہلکاروں نے گاڑی کو گھیر کر تحویل میں لیا، بی ایم ڈبلیو گاڑی ضبط کرکے ڈی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر لازمی کورس شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سیشن 2026 سے تمام ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت پر مشتمل 3 کریڈٹ آورز کا کورس لازمی طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں، وائس چانسلرز، ریکٹرز اور جامعات کے سربراہان کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایچ ای سی کے مطابق اے آئی کا کورس بطور اختیاری مضمون یا معاون مضمون پڑھایا جا سکے گا، تاہم اسے تمام ڈگری پروگرامز کا لازمی حصہ بنایا جائے گا۔...
    ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری اور نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔ یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے تناظر میں کیا گیا ہے، جہاں اے آئی تعلیم، صحت، معیشت اور طرزِ حکمرانی سمیت مختلف شعبوں میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ جامعات کے سربراہوں کو لکھے گئے خط میں ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ اے آئی کی تعلیم محض اضافی سہولت نہیں بلکہ وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، اور طلبہ کو ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ذمہ داری، ڈیٹا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کے سربراہوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اے آئی کی تعلیم اب اضافی سہولت نہیں بلکہ ایک بنیادی ضرورت بن چکی ہے۔ طلبہ کو ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ذمہ داری، ڈیٹا پرائیویسی، شفافیت اور سماجی اثرات جیسے اہم پہلوؤں سے آگاہ کرنا وقت کا تقاضا ہے تاکہ وہ عالمی معیار کے مطابق...
    ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔ یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے تناظر میں کیا گیا ہے جہاں اے آئی تعلیم، صحت، معیشت اور طرزِ حکمرانی سمیت مختلف شعبوں میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ جامعات کے سربراہوں کو لکھے گئے خط میں ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ اے آئی کی تعلیم محض اضافی سہولت نہیں بلکہ وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، طلبہ کو ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ذمہ داری، ڈیٹا پرائیویسی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل علی نواز کھرل اور این ایچ اے کی جانب سے وکیل سردار تیمور اسلم پیش ہوئے۔ عدالت نے این ایچ اے کو اپنے افسران کی تعیناتی کا پلان حکومت کے سامنے رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ 15 روز میں عدالت میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر این ایچ اے حکام پر برہم ہو گئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ستمبر میں ہم نے حکم جاری کیا اس پر کیوں عمل درآمد نہیں ہوا،...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت خزانہ نے نقصان میں چلنے والے حکومتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے مطابق حکومتی کمپنیوں نے 2024-25ء میں خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔ مالی سال 2025-26ء میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 295 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 112 ارب 70 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ لیسکو کو 92 ارب 70 کروڑ روپے اور ریلوے کو 60 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ پاکستان سٹیل مل کو 26 ارب، سیپکو 25 ارب 31 کروڑ کا نقصان ہوا۔ نیشنل پاور پارکس کمپنی 46 ارب، نیلم جہلم پاور کمپنی کو 29 ارب 40 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔ پاکستان پوسٹ کو 19 ارب 30 کروڑ روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایلیٹ کپ سیزن 5 کے ایک اہم مقابلے میں بی ٹی کے اسٹار نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اے ایم ایچ پاکستان کو 66 رنز سے شکست دے دی۔بی ٹی کے اسٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 217 رنز کا بڑا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔ ٹیم کی جانب سے قربان بروہی نے شاندار 49 رنز بنائے جبکہ عفیف علی خان نے 34 رنز کے ساتھ نمایاں کارکردگی دکھائی۔جواب میں اے ایم ایچ پاکستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 151 رنز ہی بنا سکی۔ بی ٹی کے اسٹار کے بولرز سعید حسن اور جمعہ خان نے دو، دو وکٹیں حاصل کر کے حریف ٹیم کی...
    نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت شاہراہوں پر کاروباری سرگرمیوں میں عوام کی شراکت داری کو فروغ دیا جائے گا اور رائٹ آف وے کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: این ایچ اے کی جانب سے ایک بار پھر ٹول ٹیکس میں اضافہ، نئی شرح کیا ہے؟ یہ اقدامات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر ٹول پلازوں کے بعد آر او ڈبلیوز کے لیے کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد بزنس میں اضافہ اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ این ایچ اے نے اس سلسلے میں اشتہارات بھی شائع کردیے ہیں۔ این...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)برفباری والے علاقوں میں شاہراہوں کی بحالی کیلئے این ایچ اے متحرک ہے، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت پر مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے ، پھنسے مسافروں میں گرم کھانا اور چائے تقسیم بھی جاری ہے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ این ایچ اے کی حدود میں آنے والی تمام اہم شاہراہیں کلیئر ہیں، سوشل میڈیا پر زیر بحث سڑکیں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے زیر انتظام ہیں ۔ خدمت اور تحفظ کے جذبے کے ساتھ این ایچ اے کی فیلڈ ٹیمیں برفباری سے متاثرہ سڑکوں کے ساتھ شہریوں کی مدد میں بھی سرگرم ہیں ، حکام کے مطابق اسلام آباد – مری ڈوئل کیریج وے مکمل فعال...
    اسلام آباد(نیوزدڈیسک)ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔ وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں اے پی ایس یو پی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الرحمٰن نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پالیسی سازی، طویل المدتی منصوبہ بندی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی متاثر ہو رہی ہے۔ ایچ ای سی، مستقل چیئرمین کی تقرری کی سمری مسترد ہونے کی خبریں زیر گردش...
    ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں اے پی ایس یو پی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبد الرحمٰن نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں پالیسی سازی، طویل المدتی منصوبہ بندی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی متاثر ہو رہی ہے۔ ایچ ای سی، مستقل چیئرمین کی تقرری کی سمری مسترد ہونے کی خبریں زیر گردشہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ...
    آصف شیخ اور صحافتی پیکیج مافیا مل کر رہائشی پلاٹوں کو کمرشل زون میں تبدیل کر نے لگے بلاک 2پلاٹ ،C 79بلاک 4پلاٹ B 308پر خلاف ضابطہ تعمیرات کی چھوٹ ضلع ایسٹ میں قائم کراچی ایڈمنسٹریشن ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائشی پلاٹوں پر خلاف ضابطہ کمرشل پورشن یونٹس کی تعمیر پر تشویش پھیل رہی ہے ۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ اور نام نہاد ’صحافتی پیکیج مافیا‘ کے درمیان گٹھ جوڑ کے باعث علاقے کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل کیا جا رہا ہے ، مقامی ذرائع کے مطابق، کراچی ایڈمن سوسائٹی کے بلاک 6، 7 اور 8 میں سب سے زیادہ غیرقانونی کمرشل تعمیرات ہو رہی...
    لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کراچی، کوئٹہ چمن کی813کلومیٹر طویل پاکستان ایکسپریس وے این 25کو 2 سال میں مکمل کرے گاجس کے لئے ابتدائی طور پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، جنہوں نے اسلام آباد میں اْن سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت اور اْن کی" اپ گریڈیشن" این ایچ اے کی اولین ترجیح ہے اور سکیورٹی امور کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھارٹی صوبہ بلوچستان میں سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے اس امر کا اعادہ کیا کہ این...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے لاہور، اسلام آباد موٹروے ایم2 کے مختلف ریسٹ ایریاز کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر نے سکھیکی، سیال، بھیرہ اور دیگر ریسٹ ایریاز کا معائنہ کرتے ہوئے ٹک شاپس، مساجد، واش رومز اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ٹوٹ پھوٹ اور خراب صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری ہدایات جاری کیں۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ایف ڈبلیو او اور این ایچ اے کو ہدایت کی کہ وہ 15 دنوں کے اندر مشترکہ پلان تیار کریں اور گاڑیوں کی روزانہ تعداد کی بنیاد پر باہمی ڈیٹا مرتب کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ موٹروے ایم2 پر ریسٹ ایریاز کی توسیع اور تزین و آرائش...
    ژوب قومی شاہراہ کے کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری جاری ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری کے ساتھ ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ این ایچ اے حکام کے مطابق کان مہترزئی اور گردونواح میں برف ہٹانے اور سڑکوں کی بحالی کے لیے ہیوی مشینری موقع پر موجود ہے، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری ریسکیو آپریشن کیا جا سکے۔ مسافروں کی سہولت اور ممکنہ ایمرجنسی کے پیش نظر ریسکیو و ریلیف سینٹر بھی قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جی ایم این ایچ اے آغا...
    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) پر ٹول ٹیکس اور اوورلوڈڈ ٹرکوں سے اربوں روپے کی ریکوری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ این ایچ اے پر 26.4 ارب روپے کے ٹول ٹیکس واجبات اور 16 ارب روپے کی ریکوری اوورلوڈڈ ٹرکوں سے حاصل نہیں کی جا سکی۔ اجلاس معین عامر پیرزادہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وزارتِ مواصلات کے مالی سال 2023-24 کے آڈٹ اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ این ایچ اے کے پندرہ آڈٹ اعتراضات پر کمیٹی میں تفصیلی بحث ہوئی، جس کے دوران سیکرٹری این ایچ اے نے موقف اختیار کیا کہ ٹول ٹیکس اور دیگر ریکوری کے معاملات...
    کوئٹہ: ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے پیشِ نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری سمیت ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ این ایچ اے حکام کے مطابق کان مہترزئی اور گردونواح میں برف ہٹانے اور سڑکوں کی بحالی کے لیے ہیوی مشینری موقع پر موجود ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری ریسکیو آپریشن کیا جا سکے۔ مسافروں کی سہولت اور ممکنہ ایمرجنسی کے پیشِ نظر این ایچ اے کی جانب سے ریسکیو و ریلیف سینٹر بھی قائم کر دیا گیا ہے جہاں بنیادی...
    سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے این ایچ اے افسران کو کرپشن الزامات پر ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سینیٹ ذیلی کمیٹی مواصلات میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)افسران کو بدعنوانی اورکرپشن کے الزامات کی بنیاد پر ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر کامل علی آغا کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا، سیکریٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے نے کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔اجلاس میں این ایچ اے حکام نے بتایا کہ کیرج 3 منصوبہ بلیک لسٹ کمپنی کو دئیے جانے کے حوالے سے رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے اختلافات کے باعث چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) شہریار سلطان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔گریڈ 21 کے افسر شہریار سلطان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اس کے بعد ممبر ایڈمن این ایچ اے عمر سعید چوہدری کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ عمر سعید چوہدری کو واپس اپنے محکمے وزارتِ دفاع رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وہ ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس گروپ کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔ دونوں افسران کی برطرفی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
      کراچی (اسٹاف رپورٹر) راشدی گوٹھ کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں اس پر سوار ایف آئی اے کا افسر جاں بحق ہوگیا۔کراچی کے علاقے راشدی گوٹھ میں یہ اندوہناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، حادثے کےنتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع ہی پر جاں بحق ہوگیا۔ملیر کینٹ پولیس کے ایس ایچ او آغا عبدالرشید نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 38 سالہ محمد ایوب کے طور پر ہوئی جو ایف آئی اے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے طور پر تعینات تھے اور ایئرپورٹ پر ڈیوٹی دے رہے تھے۔ ایس ایچ او آغا عبدالرشید کے مطابق جب محمد ایوب ایک لنک روڈ سے نکلے تو...
    ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی ،ایف جی ای ایچ اے کے پٹواری ذاکر حسین گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 20 October, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)کے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی(ایف جی ای ایچ اے )کے پٹواری ذاکر حسین کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے اینٹی کرپشن سرکل نے غلام فاطمہ زوجہ عبدالرشید مرحوم کی مدیت میں موضع ٹھلہ سیداںجی 14/3اور ون میں بلٹ اپ پراپرٹیز ایوارڈ میں جعل سازی پر درج مقدمے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم پٹواری ذاکر حسین کو گرفتار کیا۔ علاوہ ازیں مقدمے میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی اور...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں کراچی سے حیدرآباد موٹر وے ایم 9 پر ٹول پلازوں کی حد سے زیادہ تعداد کا ایجنڈا زیرِ بحث آیا جب کہ کمیٹی اراکین نے این ایچ اے حکام پر کڑی تنقید کی۔ اعجاز حسین جکھرانی کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس  ہوا، پاکستان پوسٹ آفس کے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ  دی۔ کمیٹی رکن ڈاکٹر درشن  نے استفسار کیا کہ پاکستان پوسٹ آفس کون سی جگہوں پر غیر فعال ہیں؟ حکام پوسٹ آفس  نے کہا کہ جو ہماری اپنی عمارت میں ڈاکخانہ ہوتا ہے، اسے ہم بند نہیں کرتے ہیں، اگر اسے بند کریں تو لوگ اس عمارت پر قابض ہو جاتے ہیں۔ چیئرمین...
    اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مالیاتی خصارے میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطاق گزشتہ پانچ سال کے دوران این ایچ اے کو 13کھرب 65 ارب خسارے کا سامنا رہا جبکہ مجموعی آمدنی 159 ارب رہی۔ سال 2021 میں این ایچ اے کو 2کھرب 54ارب اور 2022 میں 1کھرب 68ارب کا خسارہ ہوا۔ اسی طرح سال 2023 میں این ایچ اے کو 4کھرب 13ارب اور 2024 میں 3کھرب 18ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ سال 2025میں ادارے کو 3کھرب 10ارب کا خسارہ برادشت کرنا بڑا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او صادق آباد اور اے ایس آئی کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی، دونوں کے معافی مانگنے پر عدالت نے فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ جج نے علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہونے کے نوٹسز کی تعمیل نہ کرانے پر سخت ترین نوٹس لیا اور ایس ایچ او تھانہ صادق آباد اور اے ایس آئی تعمیلی کو 6 چھ ماہ قید کی سزا سنادی۔ ایس ایچ او اور اے ایس آئی...
    راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او صادق آباد اور اے ایس آئی کو چھ ماہ قید کی سزا سنادی، دونوں کے معافی مانگنے پر عدالت نے فیصلہ واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ جج نے علیمہ خان کے عدالت میں پیش ہونے کے نوٹسز کی تعمیل نہ کرانے پر سخت ترین نوٹس لیا اور ایس ایچ او تھانہ صادق آباد اور اے ایس آئی تعمیلی کو 6 چھ ماہ قید کی سزا سنادی۔ ایس ایچ او اور اے ایس آئی کے معافی مانگنے پر جج...
    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10 افراد کے خلاف 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق کیس میں عدالتی حکم عدولی پر سخت ایکشن لے لیا۔ عدالت نے تھانہ صادق آباد کے ایس ایچ او ندیم عباس اور اے ایس آئی شکیل کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے دونوں اہلکاروں کو 6، 6 ماہ قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ یہ فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنایا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ دونوں پولیس افسران نے احتجاج کیس کے چالان کی تعمیل میں غفلت برتی، جس پر پہلےتوہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کیا گیا** تھا۔ تاہم بعد ازاں ان کے جوابات...
    چیف ایگزیکٹو آفیسر ذیابیطس سینٹر اسلام آباد (TDC) ظہیرالدین بابر نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم امتناع کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے عملے کی کارروائی سے اسپتال کا نظام بری طرح متاثر ہوا، جس کے باعث درجنوں شوگر کے مریض علاج سے محروم ہوگئے اور عملے کو بھی شدید ذہنی و جسمانی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ این ایچ اے کے یکطرفہ اقدام نے نہ صرف طبی اصولوں بلکہ انسانی ہمدردی کے تقاضوں کو بھی مجروح کیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں بورڈ ممبران طاہر عباسی، آصف شہزاد اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظہیرالدین بابر نے بتایا کہ ذیابیطس سینٹر نے 2009 میں یہ زمین خریدی اور بعد ازاں...
    کیلیفورنیا کے گوگل ہیڈکوارٹرز کے باہر ایم بی اے چائے والا کے بانی پرافُل بِلورے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں بلورے نے ایک تصویر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا، ’ہیلو فرام گوگل ہیڈکوارٹرز گوگل پلیکس، ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا، یونائیٹڈ اسٹیٹس۔‘ تصویر سامنے آتے ہی صارفین نے اسے امریکی حکومت کی اچانک نئی پالیسی سے جوڑ دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایچ-1 بی ویزا کے لیے ایک لاکھ ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 82 لاکھ پاکستانی روپے) کی بھاری فیس کا اعلان کیا، جس کے بعد انٹرنیٹ پر مذاقاً یہ دعویٰ کیا جانے لگا کہ اس فیصلے کے پیچھے ’وجہ‘ پرافُل بِلورے ہی ہیں۔ کچھ صارفین نے...
    کراچی: سندھ حکومت اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے درمیان ایم 9 سپر ہائی وے کی زمین کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ این ایچ اے نے ایم 9 سپر ہائی وے کی زمین کی قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیا جبکہ سندھ حکومت نے زمین دینے سے روک دیا ہے۔ زمین کے تنازع پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا جس پر عدالت نے معاملہ حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت کمیٹی نے زمین کی قیمت ادا کرنے کی سفارش کر دی جبکہ این ایچ اے چیئرمین نے چیف سیکرٹری سندھ کو زمین منتقلی کے لیے خط لکھ...
    اسلام آ باد: این ایچ اے کی جانب سے کیرک منصوبے کی لاٹ تین نااہل کمپنیوں کو ایوارڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، قائمہ کمیٹی نے تینوں کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے اور این ایچ اے افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں کیرک منصوبہ زیر بحث آیا۔ این ایچ اے کی جانب سے کیرک منصوبے کی لاٹ 3 نااہل کمپنی کو ایوارڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ کمپنی کو کیرک لاٹ ون اور ٹو میں نااہل قرار دیا گیا تھا، کمپنی منصوبوں کیلئے مقرر کرائٹیریا پر پورا...
    دورِ نایاب :پی ایچ اے حکام نے مبینہ طور پر غریب ملازمین کے خلاف غیر منصفانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین کو ادویات کی سہولت معطل کرنے کا ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔ پی ایچ اے تھنک ٹینک افسران کاغریب مالیوں کے حقوق پرچھری چلانے کا ایجنڈا تیار کر لیاگیا،عمر بھر پی ایچ اے میں خدمات دینے والے آخری عمر میں ادویات سے محروم ہو جائینگے،پی ایچ اے کے ریگولیشنز میں ظالمانہ ترمیم کا ایجنڈا تیار کرلیا گیا،ایکٹ میں ریگولر ، کنٹریکٹ ،ریٹائرڈ ملازمین کو مفت ادویات کی فراہمی کی کلاز شامل ہیں،کلاز میں ترمیم کرکے حاضر سروس افسران نے ریٹائرڈ ملازمین کی بلی چڑھادی۔ لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، نیا...
    ایف جی ای ایچ اے کے ملازمین کا ادارے میں کرپشن، اقربا پروری پر وزیراعظم آفس کو خط WhatsAppFacebookTwitter 0 22 July, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی(ایف جی ای ایچ اے)کے ملازمین نے ادارے میں کرپشن، اقربا پروری اور غیرقانونی ڈیپوٹیشنز پر وزیراعظم آفس کو خط لکھ دیا، میرٹ کی خلاف ورزی پر افسران نے اعلی قیادت کو تفصیلی شکایت ارسال کردی۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی(ایف جی ای ایچ اے)ملازمین نے اپنے ادارے میں کرپشن، اقربا پروری اور غیرقانونی ڈیپوٹیشنز پر وزیراعظم آفس کو خط لکھ دیا ہے، ہاسنگ اتھارٹی میں میرٹ کی خلاف ورزی پر افسران نے اعلی قیادت کو تفصیلی شکایت ارسال کردی ہے،ایف جی ایچ اے کے افسران نے وزیراعظم...
     اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ لاہور سے رائیونڈ تک صرف 16 کلومیٹر طویل موٹروے تعمیر کی جائے گی۔تفصیل کے مطابق چیئرپرسن قرۃ العین مری کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات پر غور کیا گیا۔چیئرپرسن قرۃ العین مری نے کہا کہ پنجاب میں نئی موٹروے کی تعمیر تب تک نہیں ہونی چاہیے جب تک دیگر صوبوں میں زیر تعمیر موٹروے مکمل نہ ہو جائیں، سینیٹر منظور کاکڑ نے یارک-ژوب روڈ (این 50) کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے پر زور دیا۔این ایچ اے کے حکام نے بتایا کہ لاہور سے رائیونڈ تک 16 کلومیٹر کی موٹروے تعمیر کی جائے گی جس پر قرۃ...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران کو جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے اور انہیں کسی تاخیر کے بغیر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید مہلت نہیں ملے گی، محکمے کے افسران کیلئے آخری موقع ہے اور اب کسی بھی منصوبے میں سستی، نا اہلی اور بلاجواز تاخیر پر سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ بدھ کواین ایچ اے ہیڈکوارٹرز میں ادار ے کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ شاہرات اور موٹرویز کی تعمیر و مرمت اور توسیع کے منصوبوں کو تیزی کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: ایپل نے اس سال اپنی نئی آئی فون 17 سیریز میں ایک بڑا انقلاب لانے کی تیاری کرلی ہے اور اگر حالیہ لیکس درست ثابت ہوئیں تو یہ کمپنی کی تاریخ کا سب سے طاقتور بیٹری والا اور سب سے پتلا اسمارٹ فون بھی ہوگا۔ٹیکنالوجی کی دنیا میں زیر گردش ایک نئی لیک کے مطابق آئی فون 17 پرو میکس وہ پہلا ایپل فون ہوگا جس میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری دی جائے گی۔ یہ پیش رفت ایپل صارفین کے لیے غیر معمولی خوشخبری ہے جو طویل عرصے سے آئی فون کی بیٹری لائف پر تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ایپل نے اب تک اپنے کسی آئی فون ماڈل میں اتنی بڑی بیٹری نہیں دی۔ مثال...
    نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے راجن پور سے ڈیرہ اسماعیل خان تک قومی شاہراہ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا کنٹریکٹ کسی بلیک لسٹ فرم کو دینے کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف اور مسابقتی طریقہ کار کے ذریعے اس منصوبے میں 13.19 ارب روپے کی خطیر بچت ممکن ہوئی ہے۔ یہ تنازع اس وقت سامنے آیا جب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے چیئرمین سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے ایک اجلاس میں این ایچ اے کے نمائندوں کو سنے بغیر الزام لگایا کہ یہ منصوبہ ایک بلیک لسٹ چینی کمپنی کو دیا جا رہا ہے۔ این ایچ اے نے اپنے تحریری وضاحتی بیان میں اس تاثر کو...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی نئی ٹیکس قواعد کی لاگو کرنے میں بدانتظامی نے ملک کے تاجروں میں شدید الجھن پیدا کر دی ہے۔ پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) نے ایف بی آر پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایس آراو 55 برائے2025 جو یکم مارچ 2025 سے تمام تاجروں بشمول درآمد کنندگان، تاجروں اور ہول سیلرز سے ان کے اسٹاک کی تفصیلات اینیکس ایچ ون فارم میں جمع کروانے کا تقاضا کرتا ہے.اس حوالے سے ایف بی آر کی طرف سے کسی قسم کی ہدایات یا رسمی اطلاع جاری نہیں کی گئی۔ امریکی ڈیل کی تجویز مسترد، ایران کے سپریم لیڈر کا یورینیم کی افزودگی...
    اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04 جون ۔2025 )نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مختلف ہائی ویز اور انٹرچینجز کے لیے نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس کی حامل گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ کردیا ہے این ایچ اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 15 جون سے ہوگا اور نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس کی حامل گاڑیوں کو 50 فیصد اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا.(جاری ہے) نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد سے پشاور تک نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس کی حامل کاروں کے لیے ٹول ٹیکس 850 روپے، لاہور سے عبدالحکیم انٹرچینج کے لیے 1200 روپے اور پنڈی بٹھیاں سے ملتان تک کے لیے 1600 روپے ٹول ٹیکس مقرر...
    اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2025ء)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود بھونگ انٹرچینج منصوبے پر پیش رفت نہ ہونے پر این ایچ اے سے تفصیلی وضاحت طلب کر لی۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے ریمارکس دیے کہ اس قسم کے آرڈر پر این ایچ اے محض ایک اور لیٹر نکال دیتا ہے۔ میں بے معنی آرڈر پاس نہیں کرنا چاہتی۔اقلیتوں کے حوالے سے انھوں نے کہاکہ یہ معاملہ میرے دل کے قریب ہے، ہمارے ہاں غیر مسلموں کا تحفظ ضروری ہے۔ ان کے عدم تحفظ سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا منفی تاثر جاتا ہے۔ ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔انھوں نے یہ ریمارکس پیرکیروزدیے...
    سٹی 42 : خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی اے پی ایس بس حملہ کے زخمی بچوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے ۔  گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ہمراہ سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا ۔ جہاں فیصل کریم کنڈی نے اے پی ایس بس حملہ کے زخمی بچوں کی عیادت کی، انہوں نے بچوں کے ساتھ پیار و شفقت کیا اور ان کی صحت دریافت کی ۔   گورنر فیصل کریم کنڈی نے زخمی بچوں کا حوصلہ بڑھایا اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔ آئی جی پنجاب کا لاہور قلندر کو جیت کی مبارکباد ہسپتال انتظامیہ کیجانب سے گورنر خیبر پختونخوا اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو زخمی...
    اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2025ء)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ ای) نے مانسہرہ کو کاغان، ناران، جھل کنڈ اور بالآخر چلاس سے ملانے والی 235 کلومیٹر طویل چار لین موٹر وے کی تعمیر کی باضابطہ منظوری دیدی ہے،یہ اسٹریٹجک منصوبہ سفر کے وقت کو نمایاں طور پر کم کرنے اور علاقائی رابطوں کو بڑھاے گا۔ گوادر پرو کے مطابقنئی مانسہرہ-کاغان-ناران-چلاس موٹر وے موجودہ سفر کے وقت کو سات گھنٹے سے کم کر کے صرف دو گھنٹے کر دے گی، جس سے پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقوں سے گزرتے ہوئے تیز، محفوظ اور موثر راستہ فراہم ہوگا، یہ موٹروے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں ایک اہم کڑی کے طور پر کام کرے گی...
    عامر ڈوگر پر مبینہ پولیس تشدد کا معاملہ، 2ایس ایچ اوز اور اے ایس آئی معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 May, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر پر اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر مبینہ پولیس تشدد کے معاملے پر 2 ایس ایچ اوز اور ایک اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا جبکہ پولیس افسران کو سی پی او راولپنڈی نے آر پی او کی ہدایت پر معطل کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر پر اڈیالہ جیل کے قریب مبینہ طور پر تشدد کیا تھا۔ جس کے بعد عامر ڈوگر نے الزام عائد کیا تھا کہ پولیس نے ان کے کپڑے...
    ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیاب دفاع،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 25 April, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی مکمل،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد،تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادار ے(سی ڈی اے )میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ نے اپنے پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی،انہیں اس کامیابی پر سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن سمیت مختلف حلقوں کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے ،نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا ہے۔ روزانہ مستند...
    دادو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2025ء)صوبہ سندھ کے شہر دادو کے ایک تھانے کے ایس ایچ او اور خاتون اے ایس آئی نے شادی کر لی۔اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اسٹنٹ سب انسپکٹر ثمینہ وگھیو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔(جاری ہے) تھانہ اے سیکشن کے پولیس افسران کے نکاح کی تقریب مقامی ہال میں منعقد کی گئی۔ایس ایچ او اعجاز مسن اور اے ایس آئی ثمینہ وگھیو ایک ہی تھانے میں تعینات ہیں۔
    دادو(نیوز ڈیسک) سندھ کے ضلع دادو کے ایک تھانے میں محبت کی ایک انوکھی کہانی نے جنم لیا، جہاں قانون نافذ کرنے والے دو اہلکار زندگی بھر کے ساتھی بن گئے۔ اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اسٹنٹ سب انسپکٹر ثمینہ وگھیو نے اپنے ساتھیوں کی موجودگی میں شادی کے بندھن میں بندھ کر نئی مثال قائم کی۔ تھانہ اے سیکشن کے ان دو پولیس افسران کی شادی کی تقریب ایک مقامی ہال میں منعقد ہوئی، جہاں ان کے ساتھیوں اور دوستوں نے شرکت کی۔ ایس ایچ او اعجاز مسن اور اے ایس آئی ثمینہ وگھیو ایک ہی تھانے میں تعینات تھے، جہاں ان کی دوستی محبت میں بدلی اور پھر شادی میں تبدیل ہوئی۔...
    لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر پاکستان ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) سے رپورٹ طلب کرلی۔   لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی اسموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پی ڈی ایم اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے چولستان میں واٹر  کرائسس سیچویشن ہے۔ حکومت کو چاہیے واٹر ایمرجنسی نافذ کرے۔ اخبار میں اشتہار دینے سے صرف اخبار والوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ واٹر ویسٹیج کے حوالے سے کافی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ ممبر جوڈیشل کمیشن نے کہا کہ میں کورٹ سے نکلی ہوں یونیورسٹی روڈ پر ہائیڈریٹس ابل رہے تھے۔ پی ایچ...
    قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس کے دوران غیر ملکی اسکالرشپس کے مفرور اسکالرز سے 1.5 ارب روپے واپس نہ لیے جانے کا انکشاف ہوا جب کہ چیئرمین جنید اکبر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بھگوڑے اسکالرز کے خلاف ایف آئی آرز کرانے کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں امریکا کے فل برائٹ اسکالرشپ میں 92 میں سے 89 کینسل کیے جانے کا انکشاف ہوا، شاہدہ اختر  نے کہا کہ کیا ایسے لوگوں کے پاسپورٹ کینسل نہیں ہوسکتے، کمیٹی چیئرمین جنید اختر  نے کہا کہ ایسے لوگوں کے شناختی کارڈ وغیرہ بھی بلاک ہونے چاہئے۔ ایگزیکٹو...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی جانب سے ایک بار پھر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ این ایچ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق ٹول ٹیکس میں حالیہ اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہو گا، شاہراہوں پر موٹرکار سے 70 روپے اور ویگن سے 150 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رواں برس ٹول ٹیکس میں اضافہ دوسری مرتبہ ہوگا جبکہ رواں مالی سال کے دوران ٹول ٹیکس میں یہ چوتھا اضافہ ہے، اس سے قبل جنوری میں این ایچ اے کی جانب سے ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اسی طرح بس سے 250 روپے، 2 اور 3 ایکسل ٹرک سے 300 روپے اور...
    نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے یکم اپریل سے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں ایک اور اضافے کا اعلان کیا ہے۔ نجی اخبار میں شائع خبر کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ٹول ٹیکس میں یہ چوتھا اضافہ ہے، آخری بار یہ اضافہ یکم جنوری کو کیا گیا تھا۔ این ایچ اے کی ویب سائٹ کے مطابق گاڑیوں کے لیے ٹول چارجز 70 روپے، وینز کے لیے 150 روپے اور بسوں کے لیے 250 روپے ہوں گے۔ دو اور تین ایکسل والے ٹرکوں پر 300 روپے جبکہ بڑے ٹرکوں سے 550 روپے وصول کیے جائیں گے۔ ایم 1، ایم 3، ایم 4، ایم 5، ایم 14 اور ای 35 سمیت کئی بڑی موٹر...
    اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کے بعد مصطفی عامر (مرحوم) کا مقدمہ ختم کردیا گیا۔ منشیات کیس میں ایس ایچ او اے این ایف نےمقتول مصطفی عامر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات پیش کیں، جس میں مصطفی عامر کا نام عامر عرف تیمور ولد عامر شجاع درج تھا۔ ایس ایچ او اے این ایف کورنگی نے بیان دیا کہ ملزم عامرعرف تیمور کا انتقال ہوچکا ہے۔ عدالت نے ایس ایچ او کے بیان کے بعد مصطفی عامر کے خلاف مقدمہ ختم کردیا۔ مقدمے میں عمار حمید اور فیصل یعقوب اشتہاری ملزم ہیں۔ عدالت نے دونوں کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ واضح رہے...
    وقار حسین: خیرپور ڈی آئی جی سکھر نے منشیات فروشی بھتہ خوری اور سماجی برائیوں میں ملوث 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز 2 ون فائیو انچارج 3 اے ایس آئی ہیڈ محرر او 18 پولیس کانسٹیبل کو معطل کرکے سکھر ریجن میں کلوز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور ڈی آئی جی سکھر نےمنشیات فروشی بھتہ خوری اور سماجی برائیوں میں ملوث 3 ایس ایچ اوز، 2 ون فائیو انچارج، 3 اے ایس آئی ہیڈ محرر او  18 پولیس کانسٹیبل کومعطل کرکے سکھر ریجن میں کلوز کردیا. اسرائیل سے رہا ہونے والے ابو وردہ کی خان یونس میں یرغمالیوں کی میتیں واپس دینے کی تقریب میں شرکت ڈی آئی جی سکھر کے احکامات پر معطل ہونے والوں ایس...
    گاڑی روکنے پر لیگی ایم پی اے کا ساتھیوں کے ہمراہ ایس ایچ او سنگجانی پر تشدد، پولیس نے حراست میں لے لیا،وفاقی وزیر کی ثالثی کی کوشش WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سلام آباد میں پولیس نے فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی ظاہر خان کو روکا تو وہ دھمکیوں پر اتر آئے۔ مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ظاہر خان کو سنگ جانی ٹول پلازہ پر روکا گیا تو انہوں نے سخت نتائج کی دھمکیاں دیں اور پھر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھوڑی دیر بعد لیگی ایم پی اے ظاہر خان ساتھیوں کے ساتھ دوبارہ پہنچے اور گشت کرنے والے افسر کو سنگجانی...
    اسلام آباد: اسلام آباد میں پولیس نے فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی ظاہر خان کو روکا تو وہ دھمکیوں پر اتر آئے۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ظاہر خان کو سنگ جانی ٹول پلازہ پر روکا گیا تو انہوں نے سخت نتائج کی دھمکیاں دیں اور پھر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھوڑی دیر بعد لیگی ایم پی اے ظاہر خان ساتھیوں کے ساتھ دوبارہ پہنچے اور گشت  کرنے والے افسر کو سنگجانی ٹول پلازہ پر گھیر لیا، جس پر انہوں نے وائرلس کر کے پولیس کو اطلاع دی تو ایس ایچ او سنگجانی نفری کے ساتھ موقع پر پہنچے جن...
    کراچی : ڈی ایچ اے سی ایس ایس میں منعقدہ سالانہ اسپورٹس ڈے کے موقع پر کامیاب طلبہ کا وکٹری اسٹینڈ پر موجود ہیں
۱