2026-07-24@14:43:56 GMT
تلاش کی گنتی: 427
«تیل کے بیجوں»:
سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت غیر ضروری وزارتیں اور محکمے ختم کر کے سالانہ 4 سے 5 ہزار ارب روپے تک کی بچت کر سکتی ہے۔ کمیٹی نے زور دیا کہ وفاق آئین کے مطابق محدود دائرۂ اختیار میں کام کرے اور اٹھارہویں آئینی ترمیم پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ سینیٹرضمیر حسین کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد اختیارات کی صوبوں کو منتقلی، وفاقی حکومت کی تنظیمِ نو اور آئینی اداروں کی فعالیت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ارکان نے کہا کہ وفاقی حکومت کو غیر ضروری وزارتوں اور اداروں کا ازسرنو جائزہ لینا چاہیے تاکہ قومی وسائل کا...
غیر ضروری وزارتیں ختم کرکے 5 ہزار ارب کی بچت ممکن ہے، سینیٹ کمیٹی WhatsAppFacebookX 0 24 July, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے کہا ہے کہ غیر ضروری وزارتوں کو ختم کرکے سالانہ 5 ہزار ارب روپے تک کی بچت کرنا ممکن ہے۔سینیٹر ضمیر حسین کی زیر صدارت سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد اختیارات کی منتقلی اور اس پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وفاقی حکومت کی تنظیمِ نو، وزارتوں کی تعداد کم کرنے اور آئینی تقاضوں کے مطابق وفاقی حکومت کے دائر کار کو محدود رکھنے سے متعلق مختلف تجاویز پر بھی تفصیلی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے کہا ہے کہ غیر ضروری وزارتوں کو ختم کرکے سالانہ 5 ہزار ارب روپے تک کی بچت کرنا ممکن ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر ضمیر حسین کی زیر صدارت سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولوشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد اختیارات کی منتقلی اور اس پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وفاقی حکومت کی تنظیمِ نو، وزارتوں کی تعداد کم کرنے اور آئینی تقاضوں کے مطابق وفاقی حکومت کے دائرۂ کار کو محدود رکھنے سے متعلق مختلف تجاویز پر بھی تفصیلی بحث کی گئی۔ کمیٹی ارکان نے کہا کہ غیر ضروری وزارتیں ختم کر کے سالانہ 4...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد کو دھچکا پہنچا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو بھی فروخت کا دباؤ برقرار رہا۔ آج کاروبار کے پہلے نصف حصے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کا شکار ہوگیا۔ دوپہر 12 بج کر 5 منٹ پرانڈیکس 170,475.30 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو 1,264.14 پوائنٹس یعنی 0.74 فیصد کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی کشیدگی سے سرمایہ کار محتاط، پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی سے دوچار مارکیٹ میں فروخت کا رجحان آٹوموبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکوں، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور بجلی...
واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکہ کے خام تیل کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس نے ملکی توانائی کے تحفظ سے متعلق نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بینک آف امریکا کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت امریکہ کے پاس خام تیل کا ذخیرہ صرف 43 روز کی ضروریات پوری کرنے کے لیے باقی رہ گیا ہے۔ یہ صورت حال جولائی 1983 کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آئی ہے جسے توانائی کے شعبے کے لیے غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے تازہ ڈیٹا کے مطابق 10 جولائی تک ملک کے کمرشل خام...
اسلام آباد: مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں، جن کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 297 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل مٹی کا تیل 289 روپے 37 پیسے فی لیٹر میں دستیاب تھا۔ حکام کے مطابق صرف تین روز...
عالمی منڈی میں خام تیل(crude oil) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں تعطل اور مشرقِ وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال کو قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 97 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) بھی بڑھ کر 95 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ خلیجی معیار کے مطابق یو اے ای کا مربن کروڈ آئل بھی 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ ماہرین...
ایران-امریکہ جنگ کے درمیان "ریزرو بینک آف انڈیا" نے 12 ارب روپیے کا سونا فروخت کیا، رپورٹ میں دعویٰ
آر بی آئی نے اپریل میں جاری اپنی فاریکس رپورٹ میں بتایا تھا کہ بیرون ملک رکھے گئے اسکے زیادہ تر سونے کے ذخائر بینک آف انگلینڈ اور بینک آف انٹرنیشنل سیٹلمنٹس کے پاس محفوظ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان کی معیشت پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے زر مبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنائے رکھنے اور روپئے پر دباؤ کم کرنے کے لئے اپنے سونے کے ذخیرے کا کچھ حصہ فروخت کر دیا ہے۔ بلومبرگ اکنامکس کی ایک رپورٹ کے مطابق 22 مئی کو ختم ہوئے 2 ہفتے کے دوران آر بی آئی نے...
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی جھڑپوں اور تعطل کا شکار امن مذاکرات کے بعد عالمی توانائی منڈیوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں نے خطرات کے پیشِ نظر کرپٹو کرنسیوں سے ہاتھ کھینچنا شروع کر دیا۔ دوسری جانب مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ کمپنیوں کے حصص نے عالمی اسٹاک مارکیٹوں کو سہارا فراہم کیا۔ امریکا اور ایران کے درمیان تازہ فوجی کارروائیوں کے بعد عالمی توانائی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ بدھ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن اضافہ دیکھا گیا، جبکہ امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں 160 کی سطح کے قریب...
ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک میں براگزئی ایکس-1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ براگزئی ایکس-1 کنویں کی کھدائی کا آغاز 30 دسمبر 2024 کو کیا گیا تھا اور اس کنویں کو مجموعی طور پر 5,170 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔ کھدائی کے دوران مختلف زمینی فارمیشنز میں ڈرل اسٹیم ٹیسٹ کے...
کراچی: ریسکیو اہلکار پی آئی ڈی سی ایل کے قریب تیل کے رسائو کے باعث لگنی والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کے لیے اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک میں براگزئی ایکس-1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ براگزئی ایکس-1 کنویں کی کھدائی کا آغاز 30 دسمبر 2024ء کو کیا گیا تھا اور اس کنویں کو مجموعی طور پر 5,170 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔ کھدائی کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدر ٹرمپ کی ایران کو10 دن کی مہلت کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمت میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا، میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر کے بیان کے بعد امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، نیسڈیک، ڈی جے آئی انڈیکس 0.9 فیصد گر گئی۔امریکی میڈیا نے مزید بتایا کہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا، سرمایہ کار کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے لگے۔واضح رہہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا تھا کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،...
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق براگزئی ایکس۔1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ معکب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کیلئے کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی۔
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن سے یومیہ 225بیرل تیل اور 10لاکھ معکب فٹ گیس حاصل ہوگی ۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی، مختلف فارمیشنز میں ڈرل اسٹیم ٹیسٹ کے دوران تیل و گیس کے آثار پہلے ملے تھے، براگزئی ایکس ون کنویں کی کھدائی 5ہزار 173میٹر تک کی گئی،ترجمان او جی ڈی سی کا کہنا ہے نئی دریافت ملکی توانائی ضروریات پوری کرنے اور ہائیڈروکاربن ذخائر بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی ۔
عالمی سیاست میں توانائی ایک بار پھر مرکزی موضوع بن چکی ہے اور ماہرین کے مطابق بڑی طاقتوں کے درمیان جاری کشمکش میں تیل کلیدی عنصر کے طور پر سامنے آ رہا ہے، امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی معاشی و تزویراتی مسابقت نے مشرقِ وسطیٰ کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے، جہاں ایران ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ عالمی اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں تیل کے بڑے ذخائر رکھنے والے ممالک میں وینزویلا، سعودی عرب، ایران، کینیڈا اور روس شامل ہیں۔ دوسری جانب سب سے زیادہ تیل استعمال کرنے والی معیشتوں میں امریکا، چین اور بھارت نمایاں ہیں۔ ماہرین کے مطابق توانائی تک رسائی صنعتی پیداوار، دفاعی صلاحیت اور عالمی اثر و...
گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔ گزشتہ شب پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہو گئی، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر کا بڑا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران تیل اور گیس کے 40 ذخائر دریافت ہوئے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب کردیا، تحریری جواب کے مطابق موجودہ حکومت کے دوران تیل اور گیس کے 40 ذخائر دریافت ہوئے، جن میں سے 18 نئے ذخائر کو کارآمد بنایا گیا ہے۔ جواب کے مطابق نئے ذخائر سے دسمبر 2025 تک یومیہ 61 ملین کیوبک فٹ قدرتی گیس حاصل کی، نئے ذخائر سے یومیہ 1553 بیرل تیل بھی نکالا گیا ہے، 22 نئے ذخائر اس وقت پراسیسنگ کے مرحلے پر ہیں۔ معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں مزید :
ایران کے بحری بیڑے میں شامل پرانے تیل بردار ٹینکرز سمندری حیات کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پرانے آئل ٹینکرز عالمی پابندیوں سے بچنے کے لیے اپنے سیٹلائٹ ٹریکنگ سسٹمز بند کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی نگرانی تقریباً ناممکن ہو جاتی ہے۔ ماہرین نے ایسے 29 ایرانی ٹینکرز کا تجزیہ کیا جن میں سے آدھے جہاز 20 سال سے زیادہ پرانے یعنی وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ سروس لائف مکمل کرچکے ہیں۔ ماہرین نے ان میں سے 7 آئل ٹینکرز کو انتہائی خطرناک قرار دیا جب کہ 3 ٹینکرز 30 سال سے بھی پرانے تھے۔ جن میں سے 5 بہت بڑے خام تیل بردار تھے جن میں تقریبا 3 لاکھ ٹن تیل تک بھی ہوسکتا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ...
تہران :(ویب ڈیسک) مفاد پرست بھارت نے ایران کے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران کے تیل بردار تین جہاز بھی ضبط کر لیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں تین آئل ٹینکروں کو روکا، جو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر تھے۔ ضبط شدہ جہازوں کے نام ال جافزیہ، ایسفالٹ اسٹار اور اسٹیلر روبی ہیں، جو ایران سے منسلک تھے۔ ماہرین کے مطابق، بھارت کے یہ اقدامات اس کی موقع پرستانہ اور متضاد خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہیں اور چابہار بندرگاہ سے واپسی کے بعد ایرانی تیل بردار جہازوں کی ضبطی ایران کو چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ اس سے قبل، بھارت امریکی...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام کے تحت تین آئل ٹینکروں کو تحویل میں لیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر کی گئی، جہاں ال جافزیہ، ایسفالٹ اسٹار اور اسٹیلر روبی نامی تیل بردار جہازوں کو روکا گیا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ تینوں جہاز ایران سے منسلک تھے اور تجارتی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت اس سے قبل...
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟
چابہار سے پیچھے ہٹنے کے بعد بھارت کا ایرانی تیل بردار جہازوں پر قبضہ، امریکی دباؤ یا سفارتی حکمت عملی؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بھارت کی ایران سے متعلق خارجہ پالیسی ایک بار پھر سوالات کی زد میں آ گئی ہے، جہاں چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد بھارتی حکام نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو ضبط کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام کے تحت تین آئل ٹینکروں کو تحویل میں لیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر کی گئی، جہاں ال جافزیہ، ایسفالٹ اسٹار اور اسٹیلر روبی نامی تیل بردار جہازوں کو روکا گیا۔...
بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات سے متاثرہ علاقوں کا سستا تیل دیگر...
پاکستان (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی تیل منڈی میں قیمتوں پر فوری اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، اور خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ بات چیت کی اطلاعات پر عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے رجحان میں تبدیلی آئی، جس کے نتیجے میں تیل سستا ہو گیا۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.07 فیصد کمی کے بعد 68.02 ڈالر فی بیرل تک گر گئی، جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی 2.06 فیصد کمی کے ساتھ 63.80 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ سونے کے بعد تیل کی قیمتیں...
روسی ایوانِ صدر کریملن نے واضح کیا ہے کہ اسے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ کریملن کے مطابق اس معاملے پر نئی دہلی کی طرف سے اب تک کوئی سرکاری مؤقف سامنے نہیں آیا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق اس معاہدے کے تحت بھارت کے ساتھ ٹیرف میں کمی پر اتفاق ہوا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف...
واشنگٹن میں پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا نے بھارت کی مصنوعات پر عائد ٹیرِف کو 25٪ سے کم کرکے 18٪ کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کا تعلق ایک وسیع دوطرفہ تجارتی معاہدے سے ہے جس میں بھارت نے روس سے تیل خریدنے کو روکنے کا عہد کیا ہے، جبکہ وہ امریکا سے بڑے پیمانے پر اشیاء خریدنے پر رضامند ہوا ہے۔ گویا ٹیرف میں یہ کمی تب کی گئی جب مودی نے زمین پر ناک سے لکیریں نکالیں، روس سے تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا اور امریکا سے بڑے پیمانے پر اشیا خریدنے کا وعدہ کیا۔ یہ معاہدہ ان مہینوں پر محیط کشیدہ مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے، جن...
واشنگٹن :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق حاصل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی شراکت داری اور تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی ٹیرف کو 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے پر راضی ہوئی ہے جبکہ بھارت نے وعدہ کیا ہے کہ وہ امریکی اشیا پر عائد ٹیرف اور دیگر غیر ٹیرف رکاوٹوں کو صفر تک لے آئے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے روس سے تیل کی خریداری روکنے پر بھی اتفاق کیا ہے اور اب امریکا بھارت کو اضافی تیل کی فراہمی کی اجازت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بھارت کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت اور اہم معدنیات پر بات چیت رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے اور امریکا سے زیادہ توانائی مصنوعات درآمد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جبکہ امکان ہے کہ بھارت وینزویلا سے بھی تیل خریدے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم مودی کی درخواست پر ہم نے فوری طور پر امریکا اور بھارت کے درمیان ایک تجارتی معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت ایران کے بجائے وینزویلا سے تیل خریدے گا اور اس حوالے سے ایک معاہدے کا تصور پہلے ہی طے پا چکا ہے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن سے فلوریڈا میں واقع اپنی رہائش گاہ جاتے ہوئے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم یہ معاہدہ پہلے ہی کر چکے ہیں، کم از کم اس کے خدوخال طے ہو چکے ہیں۔ ان کے بیان سے قبل خبر رساں ادارے رائٹرز نے رپورٹ کیا تھا کہ امریکا نے نئی دہلی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ جلد روسی تیل کی درآمدات کے متبادل کے طور پر وینزویلا سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کر...
جغرافیائی سیاسی خدشات اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے اسٹاک مارکیٹ لرز اٹھی، کے ایس ای 100 انڈیکس 6 ہزار پوائنٹس سے زائد گرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو شدید دباؤ دیکھنے میں آیا، جہاں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورتحال اور تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی سے دوچار ہو گیا۔ کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا اور دن بھر فروخت کا دباؤ برقرار رہا۔ دوپہر کے ابتدائی اوقات میں فروخت میں مزید تیزی آئی جس سے انڈیکس تیزی سے نیچے گرتا ہوا دورانِ ٹریڈنگ 181,961.14 پوائنٹس کی کم ترین سطح تک پہنچ گیا۔ تاہم آخری گھنٹے میں معمولی ریکوری کے باعث نقصانات میں کچھ حد تک کمی دیکھنے میں...
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ منظر نامہ خوفناک لیکن قابل فہم ہے، کیونکہ اگر خلیج فارس کے تیل میں کوئی مسئلہ ہوتا تو انتہائی محتاط حالات میں تیل کی قیمت $150 فی بیرل تک پہنچ جاتی اور امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں $4.5 فی گیلن سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ یہ ایک سٹریٹجک حقیقت ہے کیونکہ اس آبی گزرگاہ میں خلل ڈالنے کی آپریشنل صلاحیت ایران کے لیے مشکل نہیں ہے۔ تہران بخوبی جانتا ہے کہ یہ 33 کلومیٹر ایک ایسا لیور ہے جو 25 ٹریلین ڈالر کی امریکی معیشت کو ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی دھمکیوں کے جواب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کے نائب کمانڈر محمد اکبر زادہ نے کہا کہ ایران آبنائے...
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں ایک نیا آئل ٹینکر شامل کر دیا گیا ہے۔ نیا آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنا پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ بیڑے میں اس نئے شامل ہونے والے جہاز کے بعد پی این ایس سی کے بحری جہازوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ آئل ٹینکر کی خریداری کی مالیت 74 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ پی این ایس سی کے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ مزید دو بحری جہاز بھی بیڑے میں شامل کیے جائیں گے، جس سے کمپنی کی ملکی تیل کی ترسیل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت کے طور پر سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ نے امریکا سے 6 ملین بیرل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل درآمد کرنے کا 430 ملین ڈالرز کا تجارتی معاہدہ کیا ہے، جسے پاکستان اور امریکا کے درمیان نجی شعبے کا سب سے بڑا خام تیل درآمدی معاہدہ قرار دیا جا رہا ہے۔معاہدے کے تحت 3 ملین بیرل خام تیل پہلے ہی سینرجیکو کی ریفائنری میں پروسیس کیا جا چکا ہے، جبکہ باقی 3 کارگو رواں سال فروری اور مارچ 2026 میں پاکستان پہنچیں گے، جس سے ملک میں تیل کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی۔یہ معاہدہ بغیر کسی سرکاری ضمانت یا حکومتی مالی معاونت کے ہوا ہے، جس سے قومی...
اسلام آباد: پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سینرجیکو پاکستان لمیٹڈ نے امریکاسے 6 ملین بیرل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل درآمد کرنے کا 430 ملین ڈالرزکا تجارتی معاہدہ ہوا ہے، جو پاکستان اور امریکا کے درمیان نجی شعبے کا سب سے بڑاخام تیل درآمدی معاہدہ قرار دیا جا رہا ہے۔ معاہدے کے تحت 3 ملین بیرل خام تیل پہلے ہی سینرجیکو کی ریفائنری میں پروسیس کیا جا چکا ہے، جبکہ باقی 3 کارگو ہر ایک، ایک ملین بیرل پر مشتمل رواں سال فروری اور مارچ 2026 میں پاکستان پہنچیں گے، جس سے آنیوالے مہینوں میں تیل کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی۔ معاہدہ کسی سرکاری ضمانت یا حکومتی...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ہندوستان روس سے خام تیل خریدتا ہے، اسے صاف کرتا ہے اور پھر یورپی ممالک وہی تیل مصنوعات خریدتے ہیں، اس سے روس یوکرین جنگ کی مالی امداد ہو رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ہندوستان اور یورپی یونین (ای یو) نے طویل عرصے سے جاری آزاد تجارتی معاہدے (فری ٹریڈ ایگریمنٹ) مذاکرات مکمل کر لئے ہیں۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں سے دنیا کے کئی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات میں تناؤ بڑھ گیا ہے۔ امریکہ نے ہندوستان پر خاص طور پر روس سے تیل خریدنے کے سخت الزامات عائد کئے ہیں۔ واضح رہے کہ ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان فری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مچھلی کے تیل، یا اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، کے کیپسولز کا استعمال عام طور پر دل کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کیا جاتا ہے، تاہم ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ سپلیمنٹس حیاتیاتی عمر بڑھنے کی رفتار کو سست کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔عام طور پر کسی فرد کی عمر کا تعین تاریخِ پیدائش یعنی کرانیکل ایج سے کیا جاتا ہے، مگر طبی نقطۂ نظر سے حیاتیاتی عمر بھی اہم ہوتی ہے، جو جسمانی اور ذہنی افعال کی کیفیت کو ظاہر کرتی ہے۔ جینز، طرزِ زندگی اور دیگر عوامل حیاتیاتی عمر پر اثر انداز ہوتے ہیں، اور اس عمر میں اضافے کے ساتھ مختلف بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ...
امریکا نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کر کے بالواسطہ طور پر روس یوکرین جنگ کو فنڈ کر رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ یورپ براہِ راست روس سے توانائی کی خریداری کم کرچکا ہے لیکن بھارت میں ریفائن ہونے والی روسی تیل کی مصنوعات خرید کر اب بھی ماسکو کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق روسی خام تیل بھارت جاتا ہے، وہاں ریفائن ہوتا ہے اور پھر یورپی ممالک وہی مصنوعات خرید لیتے ہیں جس سے جنگ کے لیے پیسہ فراہم ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا نے روسی تیل خریدنے پر بھارت...
امریکی وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ چین اب وینزویلا کے تیل تک نہیں پہنچ سکتا، لیکن وہ اب بھی روس اور ایران سے تیل حاصل کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے تیل کے ٹینکروں سے متعلقہ تیل ضبط کر لیا ہے، اور یہ تیل امریکی ریفائنریوں میں ریفائن کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات پر زور دیا کہ واشنگٹن ان شپمنٹس پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے، تاکہ واضح ہو، ان کے پاس کوئی تیل نہیں ہے، ہم تیل لے رہے ہیں۔ ان کے مطابق، اس تیل کا ایک حصہ ہیوسٹن شہر اور امریکہ کے دیگر ریفائننگ مراکز میں پروسس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کارروائیوں کے بعد فرانسیسی بحریہ نے بھی بحیرہ روم میں گرینچ نامی روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی۔فرانسیسی بحریہ کے مطابق آئل ٹینکر پر پابندیاں ہیں اور شبہہ تھا کہ وہ جعلی پرچم کے تحت سفر کررہا تھا۔ آپریشن اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے مطابق انجام دیا گیا۔ صدر ماکروں نے بیان میں کہا کہ ٹینکر کی سرگرمیاں روسی جارحیت کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے والی شیڈو فلیٹ سے منسلک ہیں، آئل ٹینکر پر کارروائی اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کی گئی۔ کارروائی اسپین اور مراکش کی سمندری حدود میں کی گئی، جب کہ ٹینکر کو تحقیقات کے لیے مارسیل بھیج دیا گیاہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان کی ایک کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ڈیووس میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد ہوا، اجلاس میں عالمی سطح کی معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور سینئر حکام نے شرکت کی جہاں پاکستان کی اصلاحاتی سمت، سرمایہ کاری کے مواقعوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آذربائیجان کی کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا، جس کا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خیر مقدم کیا اور ٹیکس نظام کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس کے علاوہ محمد اورنگزیب اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات بھی ہوئی...
آذربائیجان کی ایک کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ڈیووس میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد ہوا، اجلاس میں عالمی سطح کی معروف کمپنیوں کے سی ای اوز اور سینئر حکام نے شرکت کی جہاں پاکستان کی اصلاحاتی سمت، سرمایہ کاری کے مواقعوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آذربائیجان کی کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا، جس کا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خیر مقدم کیا اور ٹیکس نظام کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس کے علاوہ محمد اورنگزیب اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جس میں پاکستان...
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پی ایس ایکس انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔ خط کے متن کے مطابق کوہاٹ میں بارگزئی فیلڈ میں ایکس ون کنوئیں سے یومیہ 3100 بیرل تیل ذخائر ملے، ناشپا بلاک کنوئیں سے یومیہ 8.15ملین مکعب فٹ گیس کے نئے ذخائر بھی حاصل ہوئے۔ ذخائر کا ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر 3 ہزار 10 پاؤنڈ فی مربع انچ ہے، بارگزئی ایکس ون کنوئیں کی کھدائی 30دسمبر 2024 میں 5170میٹر گہری کی گئی تھی، ناشپا فیلڈ میں کھدائی کا عمل کامیاب ڈرل سسٹم کے ذریعے کیا گیا۔ Tagsپاکستان
امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ اقدام جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ امریکی سدرن کمانڈ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ امریکی فورسز نے موٹر ویسل ساگیٹا کو بغیر کسی مزاحمت کے اپنی تحویل میں لے لیا۔ امریکی فوجی کمانڈ نے یہ نہیں بتایا کہ آیا گزشتہ قبضوں کی طرح اس بار بھی امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز کا کنٹرول سنبھالا یا نہیں۔
اسلام آباد :پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق ہو گیا ہے جبکہ برطانیہ نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر کی معاونت کی پیشکش بھی کی ہے، یہ پیش رفت وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات کے دوران سامنے آئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان توانائی اور معدنی وسائل کے شعبے میں جاری تعاون کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل میں مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے اور یہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے بڑے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ3100 بیرل خام تیل اور81500 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس بھی حاصل ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ او جی ڈی سی ایل کی گزشتہ1 ماہ میں نشپا بلاک میں مسلسل تیسری بڑی دریافت ہے، حالیہ 3 دریافتوں سے مجموعی طور پر یومیہ 9480 بیرل خام تیل حاصل ہو رہا ہے، جوکہ ملکی خام تیل کی مجموعی پیداوار میں 14.5 فیصد ہے اور یہ حالیہ کامیابیاں قومی توانائی سلامتی کی جانب ایک اہم سنگِ میل...
(اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کے منرل شعبے میں ترقی ہو گی،توانائی کے شعبے میں ادارہ جاتی استعداد بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں...
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں، فوری کارروائی کا مطالبہ ملاقات کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار میں اضافے کے لیے 400 ملین ڈالر کی معاونت کی پیشکش کی۔ اس موقع پر علی پرویز ملک نے کہا کہ برٹش جیولوجیکل سروے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کے منرل سیکٹر میں نمایاں ترقی ممکن ہو سکے گی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہاکہ پاکستان میں سرمایہ...
خیبر پختونخوا میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیش رفت کو ملکی توانائی وسائل میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جو مستقبل میں درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اس نئی دریافت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ کو باقاعدہ طور پر تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ خط میں کمپنی نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی حالیہ کھدائی کے دوران تیل اور گیس کے قابلِ...
پاکستان کی بڑی توانائی کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں باراگزئی ایکس-01 (سلینٹ) تحقیقی کنویں میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ دریافت ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں اہم ہائیڈروکاربن ذخائر دریافت کرلیے میڈیا رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بتایا کہ ’نشپا ایکسپلوریشن لائسنس‘ کے تحت او جی ڈی سی ایل نے 65 فیصد حصہ دار کے طور پر، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) 30 فیصد اور گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ...
واشنگٹن ماسکو پیرس (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، تاہم گرین لینڈ سے متعلق ڈنمارک پر اعتماد نہیں کر سکتا، دیکھتے ہیں گرین لینڈ کے معاملے پر آگے کیا ہوتا ہے۔ دوسری جانب گرین لینڈ اور ڈنمارک کے وزرائے خارجہ نے امریکی حکام سے ملاقات کی، وزارت خارجہ گرین لینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، گرین لینڈ امریکی ملکیت نہیں بننا چاہتا۔ ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کیساتھ ملکر گرین لینڈ میں فوج تعیناتی شروع کر دی۔ فرانس کے صدر عمانوئل...
واشنگٹن: امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں مزید فروخت متوقع ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم وینزویلا کی تیل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، تاکہ وینزویلا کے تیل کے انفراسٹرکچر کی بحالی اور بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی جا سکے۔ واضح رہے کہ امریکا نے 3 جنوری کو وینزویلا میں فوجی کارروائی کی تھی جس میں صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کر کے امریکی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
امریکا نے وینزویلا کے ساتھ طے پانے والے 2 بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت پہلی بار وینزویلا کے تیل کی فروخت مکمل کر لی ہے، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے اور رقم امریکی کنٹرول والے بینک اکاؤنٹس میں رکھی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے وینزویلا سے روانہ ہونے والا ایک اور تیل بردار جہاز ضبط کرلیا امریکی عہدیدار نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ وینزویلا کے تیل کی پہلی فروخت معاہدے کا حصہ ہے جو حال ہی میں واشنگٹن اور کاراکاس کے درمیان طے پایا تھا۔ مزید فروخت آنے والے دنوں اور ہفتوں میں متوقع ہے۔ ابتدائی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی، جس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں 300 طلبہ پر مشتمل سینٹر آف ایکسی لینس فار آٹزم کے قیام کے حوالے سے ایڈوائزری بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں خصوصی طرز تعمیر، سٹافنگ، انسانی وسائل کے فریم ورک اور سروس ڈیزائن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نائب وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق ایک سال کے اندر سینٹر کی تکمیل کے لیے ٹائم لائنز کا جائزہ لیا۔ آٹزم کی دیکھ بھال میں عملی تجربہ رکھنے والے تربیت یافتہ ماہرین اور پیشہ ور افراد کی تعیناتی پر خصوصی زور دیا گیا۔ نائب وزیر اعظم نے...
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی منڈیوں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آٹھویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس (PEOC-26) میں خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں خوردنی تیل اور تیل دار بیجوں کے شعبے کے اہم کردار کو سراہا گیا۔ جام کمال خان نے پاکستان ایڈیبل آئل ریفائنرز ایسوسی ایشن اور سیڈ ایسوسی ایشن کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارے ملکی معیشت اور برآمدات میں نمایاں حصہ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے صدرِ انڈونیشیا کے حالیہ دورۂ پاکستان کو مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا اور دونوں ممالک کے درمیان پام آئل اور دیگر اجناس کی دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور...
مجاہد گروپ آف انڈسٹریز نے ملک میں خوردنی تیل کے سب سے بڑے امپورٹر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: مجاہد گروپ آف انڈسٹریز نے ملک میں خوردنی تیل کے سب سے بڑے امپورٹر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا مجاہد گروپ آف انڈسٹریز کو یہ ایوارڈ کراچی میں منعقدہ آٹھویں پاکستان خوردنی تیل کانفرنس کے موقع پر دیا گیا۔ مینجنگ ڈائریکٹر مجاہد گروپ ارحم اکرام شیخ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سے ایوارڈ وصول کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی و چیئرمین مجاہد گروپ عاطف اکرام شیخ اور چیئرمین پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسویسی ایشن عمر ریحان شیخ بھی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ نکولس مادورو کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد امریکا وینزویلا کی عبوری قیادت کے تمام اہم فیصلے خود طے کرے گا اور ملک کے تیل کی فروخت پر غیر معینہ مدت تک کنٹرول رکھے گا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکا کو اس وقت وینزویلا کی عبوری حکومت پر ’مکمل اثر و رسوخ‘ حاصل ہے اور اس کے فیصلے واشنگٹن کی ہدایات کے مطابق ہوں گے۔ ٹرمپ کا دعویٰ: امریکا برسوں تک وینزویلا چلا سکتا ہے صدر ٹرمپ نے بعد ازاں ’نیویارک ٹائمز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا مؤثر طور پر وینزویلا کو آنے والے کئی برسوں تک چلا سکتا ہے...
وینزویلا کے تیل کی فروخت سے حاصل رقم امریکی اکاؤنٹس میں جمع ہوگی: وائٹ ہاؤس WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) وائٹ ہاؤس نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضے کے بعد ایک بیان میں کہاکہ جہاز کے عملے کو اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے بحر اوقیانوس میں آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کے سوال پر کہا کہ امریکا تمام پابندیوں پر پوری طرح عمل کرائے گا اور جہاز کے عملے کو اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، وینزویلا کے تیل کی فروخت کی تمام رقم امریکی اکاؤنٹس میں جمع ہوگی۔ پریس بریفنگ میں...
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں چین کو وینزویلا سے تیل کی فراہمی میں کمی آئے گی اور یہ آزاد ریفائنریوں کے لیے تیل کے ایک اہم ذریعے کو محدود کر دے گا۔ دنیا کے سب سے بڑے خام تیل درآمد کنندہ کے طور پر چین، روس، ایران اور وینزویلا کے تیل کا ایک بڑا خریدار رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کیوجہ سے تیل کی فراہمی رکنے کے بعد چین ایرانی بھاری خام تیل کی تلاش میں ہے۔ آئندہ مہینوں میں چین کی آزاد (نجی) ریفائنریاں، امریکہ کی جانب سے روکے گئے وینزویلا کے تیل کے کارگو کی جگہ، ایران سمیت دیگر ذرائع سے بھاری خام تیل...
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100 فیصد ٹرانسپورٹ سپلائی پر فراہم ہو رہا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے ملک میں تیل کی سپلائی کو ٹرانسپورٹ کے بجائے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنالیا جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا،...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیانات میں زور دے کر کہا ہے کہ چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے اور اس کی عزت کرتے ہیں، اور نیٹو کے بغیر عالمی طاقتیں بے خوف ہو جائیں گی۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہمیشہ نیٹو کے لیے موجود رہے گا، چاہے نیٹو ہمارے لیے موجود نہ ہو، لیکن اب انہیں شبہ ہے کہ ضرورت پڑنے پر نیٹو ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا یا نہیں۔ https://truthsocial.com/@realDonaldTrump/115854352740910460 صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر ممالک اپنی 2 فیصد جی ڈی پی کی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے تھے اور امریکا سب کا بوجھ اٹھا رہا تھا۔ انہوں نے مزید کہا...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف جاری اپنی طاقت ور اقتصادی حکمت عملی میں ایک نیا زاویہ شامل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا اپنے تیل کی فروخت سے جو رقم حاصل کرے گا، اسے صرف امریکی ساختہ مصنوعات کی خریداری پر خرچ کیا جائے گا جس کا مطلب ہے کہ امریکا نے نہ صرف تیل پر کنٹرول حاصل کر لیا بلکہ وینزویلا کی تجارتی آزادی بھی امریکی منافع کے تابع کر دی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ اس نئے معاہدے کے تحت وینزویلا سے 30 ملین سے 50 ملین بیرل تک تیل امریکا کو پہنچایا جائے گا۔ مزید پڑھیں تیل وینزویلا کا لیکن اختیار امریکا کا؛ ٹرمپ کے بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے مجموعی طور پر55 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوبا کی حکومت نے 32 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں، جو کراکس میں ہونے والی امریکی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق ان میں 21 اہلکار وزارت داخلہ سے تعلق رکھتے تھے، جن میں 3 سینئر افسران شامل تھے، جبکہ باقی اہلکار انقلابی مسلح افواج کا حصہ تھے۔ دوسری جانب وینزویلا کی فوج نے 23 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی حکومت نے ملک میں تیل سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے نہ صرف اخراجات میں کمی ہوگی بلکہ صارفین کو بھی ریلیف ملے گا۔پیٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں تیل کی سپلائی ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے ٹرانسپورٹ اخراجات کم اور صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک میں اس وقت ڈیزل 100 فیصد ٹرانسپورٹ سپلائی پر فراہم ہو رہا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ پیٹرول کی سپلائی ملک بھر میں 60 فیصد ٹرانسپورٹ پر منحصر ہے، منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں فیصل آباد سے ٹھلیاں پائپ لائن بچھائی جائے گی...
حکومت نے ملک میں تیل کی ترسیل کو ٹرانسپورٹ کے بجائے پائپ لائن کے ذریعے منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس پر عملدرآمد سے ترسیلی اخراجات میں کمی اور صارفین کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم سیکٹر کی کارکردگی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ملک میں ڈیزل کی سپلائی 100 فیصد ٹرانسپورٹ کے ذریعے ہو رہی ہے، جبکہ پیٹرول کی سپلائی کا تقریباً 60 فیصد حصہ ٹرانسپورٹ پر انحصار کرتا ہے۔ پائپ لائن منصوبے سے لاگت میں کمی آئے گی اور نظام زیادہ مؤثر ہوگا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق منصوبے...
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری اور نیویارک کی عدالت میں پیشی کے بعد امریکی فورسز کے تیل بردار جہازوں کو ضبط کرنے پر عالمی تناؤ میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکی فورسز کی جانب سے بحر اوقیانوس کے پانیوں پر تیل بردار جہاز کو ضبط کرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ روس کا کہنا ہے کہ امریکا نے جہاز کو بلا جواز ضبط کرکے بین الاقوامی بحری قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے جس کے لیے اسے جوابدہ ہونا چاہیئے۔ روس کی وزارتِ ٹرانسپورٹ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی بحری افواج کی کارروائی کے بعد روسی پرچم بردار تیل بردار جہاز مارینیرا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی بحریہ نے...
صدر ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل کا اختیار لینے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے صدر کی گرفتاری اور نیویارک کی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے پیشی کے بعد امریکی صدر کا اہم بیان سامنے آیا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وینزویلا اب امریکا کو 3 کروڑ سے 5 کروڑ بیرل خام تیل فراہم کرے گا اور امریکی آئل کمپنیاں وہاں سرمایہ کاری کریں گی۔ امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بدھ کے روز عالمی معیار کا برینٹ کروڈ...
واشنگٹن (نیوزدیسک) ٹرمپ کے مطابق امریکا نے تجارتی دباؤ کے ذریعے بھارت کو روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔امریکا کے پہلے سرکاری دورے میں مودی کے جارحانہ جنگی عزائم سامنے آگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔امریکی صدر نے ہاؤس جی او پی ارکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کیے گئے ہیں، جن میں 25 فیصد اضافی ٹیکس روسی تیل کی خریداری...
روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ روس ہمیشہ اپنے اتحادیوں کو یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف سہارا دیتا ہے۔ بین الاقوامی پانیوں میں روسی بحری جہازوں کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور یہ سمندری قوانین کے مطابق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ہنگامی اور جنگی حالات کے باوجود روسی آبدوز کی وینزویلا کے ایک تیل بردار جہاز کے ساتھ موجودگی نے امریکہ کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا ہے جس میں وہ اس جہاز کو قبضے میں لینا چاہتا تھا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکہ کی وزارتِ دفاع اور بحریہ کے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ روس نے ایک جوہری آبدوز وینزویلا کے تیل بردار جہاز مارینرا کی حفاظت کے لیے روانہ کی...
وینزویلا اور امریکا کے درمیان تیل کی درآمد کیلئے ڈیل طے پاگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز وینزویلا اور امریکا کے درمیان دو ارب ڈالر کے تیل کی درآمد کیلئے ڈیل طے پاگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وینزویلا کی عبوری حکومت 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کرے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا یہ تیل مارکیٹ میں بیچیں گے۔ آمدنی پر ہمارا کنٹرول ہوگا۔ رقم امریکا اور وینزویلا کی بہبود پر خرچ ہوگی۔ امریکی صدر نے وزیرِ توانائی کو منصوبے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ تیل بردار جہاز جلد وینزویلا روانہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔ معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کی عبوری حکومت امریکا کو 30 سے 50 ملین بیرل تک تیل فراہم کرے گی، جس کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم صدر کے مطابق امریکی حکومت کے کنٹرول میں ہوگی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ یہ رقم امریکا اور وینزویلا کے عوام کے فائدے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ امریکی صدر کے اس اعلان کو اس بات کا واضح اشارہ قرار دیا جا رہا ہے کہ وینزویلا کی عبوری حکومت امریکی دباؤ کے تحت اپنی تیل کی صنعت امریکی کمپنیوں کے لیے کھولنے پر آمادہ ہو رہی ہے۔ ٹرمپ پہلے ہی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ امریکا...
امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وینزویلا مزید تیل نکالنا چاہتا ہے تو اسے روس، چین، ایران اور کیوبا کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات ختم کرنے ہوں گے۔ اے بی سی نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مطالبہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صرف امریکا کے ساتھ تیل کی پیداوار میں شراکت کرنی چاہیے اور خام تیل کی فروخت میں امریکا کو ترجیح دینی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: وینزویلا رجیم چینج، کیا امریکا ایک گہری دلدل میں پھنس رہا ہے؟ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کی رات ایک آپریشن کے دوران امریکی کمانڈوز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو اغوا کر لیا، جسے وینزویلا نے اپنی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔...
امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب روسی تیل بردار جہاز بیلا 1 ( Bella1) پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے یورپ جانے والے روسی پرچم والے ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس نے اپنے تیل بردار جہاز کی حفاظت کے لیے آبدوز اور دیگر جہاز روانہ کردیے ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے وینزویلا پر زور دیا ہے کہ چین، روس، ایران اور کیوبا کے خفیہ ایجنٹس کو ملک سے نکالا جائے۔ یاد رہے کہ وینزویلا کے صدر مادورو کو گرفتار کرنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے متعلق روڈ میپ دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا کی عبوری اتھارٹی 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کو دے گی، پابندیوں کے تحت آنے والا تیل امریکا منتقل کیا جائے گا، تیل سٹوریج شپوں کے ذریعے امریکی بندرگاہوں تک لایا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تیل مارکیٹ میں فروخت ہو گا، آمدن میرے کنٹرول میں ہو گی، انرجی سیکرٹری کرس رائٹ کو منصوبے پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سفارتکاری پہلی ترجیح مگر دباؤ برقرار رکھا جائے گا۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اعلان کیا کہ وینزویلا کی عارضی انتظامیہ امریکا کو 30 سے 50 ملین بیرل اعلیٰ معیار کا تیل مارکیٹ قیمت پر فروخت کرے گی۔ ٹرمپ نے کہا کہ توانائی کے وزیر کرس رائٹ کو فوری طور پر اس منصوبے کو عملی شکل دینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تیل کو ذخیرہ کرنے والی شپوں کے ذریعے براہِ راست امریکی بندرگاہوں تک پہنچایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: وینزویلا میں آئندہ 30 دن میں انتخابات نہیں ہوں گے، صدر ٹرمپ انہوں نے مزید کہا کہ اس رقم کا کنٹرول صدر کے طور پر خود سنبھالیں گے، لیکن اسے وینزویلا اور امریکا کے عوام کے فائدے کے لیے استعمال کیا جائے...
امریکا 2 دہائی مڈل ایسٹ اور افغانستان میں مصروف رہا۔ اس دوران چین ویسٹرن ہیمسفئر میں لاطینی امریکا اور کیریبیئن اسٹیٹس میں اپنی پوزیشن مستحکم کرتا رہا۔ برطانیہ کی دی اسپیکٹیٹر نیوز سائٹ کے مطابق چین نے 20 سال میں 551 ارب ڈالر اس علاقے میں لگائے۔ چین نے سنہ 2005 سے جتنا ڈویلپمنٹ فائنانس اس ریجن میں فراہم کیا اس کا 44 فیصد صرف وینزویلا کو دیا گیا۔ امریکا کو کسی سوشلسٹ وینزویلا سے مسئلہ نہیں تھا اس کے فوجی طاقت بننے سے تھا۔ چینی انٹیلیجنس ملٹری ٹیکنالوجی وینزویلا پہنچ جائے، یہ امریکا کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھا۔ پینٹاگون کا حساب کتاب سیدھا تھا کہ شمالی وینزویلا سے ہوسٹن کا فاصلہ 3300 کلومیٹر ہے اور پانامہ کینال صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن،کاراکاس(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا میں امریکا کی آئل کمپنیاں 18 ماہ کے اندر مکمل طور پر فعال ہوکر اپنا کام شروع کرسکتی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 3 جنوری کی شب امریکی فوج نے وینزویلا کے صدارتی محل میں گھس صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو بیڈروم سے گرفتار کرکے نیویارک منتقل کیا۔صدر ٹرمپ نے امریکی چینل این بی سی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وینزویلا کے تیل کے شعبے کو بحال کرنے کے لیے بہت بڑی سرمایہ کاری درکار ہوگی جو امریکی تیل کمپنیاں کریں گی۔ان کے بقول یہ امریکی آئل کمپنیاں پہلے سرمایہ کاری کریں گی اور اس کے...
صدر ٹرمپ نے امریکی چینل این بی سی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وینزویلا کے تیل کے شعبے کو بحال کرنے کے لیے بہت بڑی سرمایہ کاری درکار ہوگی جو امریکی تیل کمپنیاں کریں گی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا میں امریکا کی آئل کمپنیاں 18 ماہ کے اندر مکمل طور پر فعال ہوکر اپنا کام شروع کرسکتی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 3 جنوری کی شب امریکی فوج نے وینزویلا کے صدارتی محل میں گھس صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو بیڈروم سے گرفتار کرکے نیویارک منتقل کیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی چینل این بی سی نیوز سے گفتگو میں کہا...
وینزویلا میں امریکی تیل کمپنیاں 18ماہ کے اندر کام شروع کردیں گی، ٹرمپ کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا کہ وینزویلا میں امریکا کی آئل کمپنیاں 18ماہ کے اندر مکمل طور پر فعال ہوکر اپنا کام شروع کرسکتی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 3جنوری کی شب امریکی فوج نے وینزویلا کے صدارتی محل میں گھس صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو بیڈروم سے گرفتار کرکے نیویارک منتقل کیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی چینل این بی سی نیوز سے گفتگو میں کہا کہ وینزویلا کے تیل کے شعبے کو بحال کرنے کے لیے بہت بڑی سرمایہ کاری درکار...
دنیا کے سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی تازہ فہرست جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق وینزویلا 303 ارب بیرل کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے۔ مزید پڑھیں: وینزویلا میں تیل کی بحالی: ٹرمپ کے امریکی آئل کمپنیوں سے اہم مذاکرات متوقع حالیہ سیاسی بحران اور سابق صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا کے وسیع تیل کے ذخائر ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ ذخائر بڑی حد تک غیر استعمال شدہ ہیں۔ Oil Reserve Barrels ???????? Venezuela — 303,200 M ???????? Saudi Arabia — 267,200 M ???????? Iran — 208,600 M ???????? Canada — 163,100 M ???????? Iraq — 145,000 M ???????? United Arab...