مجاہد گروپ آف انڈسٹریز نے ملک میں خوردنی تیل کے سب سے بڑے امپورٹر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز

اسلام آباد: مجاہد گروپ آف انڈسٹریز نے ملک میں خوردنی تیل کے سب سے بڑے امپورٹر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

مجاہد گروپ آف انڈسٹریز کو یہ ایوارڈ کراچی میں منعقدہ آٹھویں پاکستان خوردنی تیل کانفرنس کے موقع پر دیا گیا۔

مینجنگ ڈائریکٹر مجاہد گروپ ارحم اکرام شیخ نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سے ایوارڈ وصول کیا۔

صدر ایف پی سی سی آئی و چیئرمین مجاہد گروپ عاطف اکرام شیخ اور چیئرمین پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسویسی ایشن عمر ریحان شیخ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے مجاہد گروپ آف کمپنیز کی انتظامیہ کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی۔

عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ مجاہد گروپ نے خوردنی تیل کی درآمد اور ترسیل کے شعبے میں نہ صرف تسلسل بلکہ معیار کو بھی یقینی بنایا ہے،

یہ کامیابی نہ صرف مجاہد گروپ بلکہ ملکی معیشت اور فوڈ سیکیورٹی کے لیے بھی خوش آئند ہے،

امید ہے مجاہد گروپ مستقبل میں بھی صنعتی ترقی اور تجارتی استحکام میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا،

مجاہد گروپ آف کمپنیز کی یہ کامیابی ٹیم ورک اور صارفین کے اعتماد کا نتیجہ ہے،

ایم ڈی مجاہد اکرام گروپ ارحم اکرام شیخ نے کہا کہ مجاہد گروپ آئندہ بھی ملک کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی خدمات جاری رکھے گا،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرایران پر حملہ؟ ٹرمپ انتظامیہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ ایران پر حملہ؟ ٹرمپ انتظامیہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ اسلام آباد: جی سیون ٹو میں شادی کی تقریب کے دوران سلنڈر دھماکہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق عوام سے غیرفعال 14 ہزار میگاواٹ بجلی کے 2.

2 کھرب روپے وصول کیے جانے کا انکشاف پاکستان تحریک انصاف کو کل جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی دو طرفہ تجارت کا فروغ: انڈونیشیا-پاکستان جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے قیام پر ا تفاق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: مجاہد گروپ آف انڈسٹریز خوردنی تیل

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • سلمان خان بیان، بھارتی طلباء کے احتجاج پر دبنگ خان کی کھل کر حمایت
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک