2026-07-24@15:34:45 GMT
تلاش کی گنتی: 1801
«سی سی ٹی وی کیمرے»:
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسٹار فاسٹ بولر الزاری جوزف نے ٹیم میں منتخب ہونے کے باوجود دستیاب ہونے سے انکار کردیا۔ اگرچہ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے ان کی عدم دستیابی کی وجہ ذاتی وجوہات قرار دی تھی تاہم ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے واضح کیا ہے کہ الزاری جوزف نے خود سلیکشن قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیرن سیمی کے مطابق الزاری جوزف حال ہی میں انجری سے واپس آئے تھے اور انہیں اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا لیکن بعد ازاں انہوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر کھیلنے سے معذرت کرلی۔ کوچ...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز(westindies) کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی، ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔ مزیدپڑھیں:لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کر دی گئی۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روومن پاول نے مشترکہ طور پر سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ تقریب ٹرینیڈاڈ میں واقع برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوئی، جہاں دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹرافی کی رونمائی کی اور اس کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ ٹرافی کی رونمائی ٹرینیڈاڈ میں واقع برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25… pic.twitter.com/jw64f4bqZp — PCB Media (@TheRealPCBMedia) July 24, 2026 دونوں ٹیموں...
فائل فوٹو۔ ولیکا اسپتال کراچی میں ایچ آئی وی کا ایک اور نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق 18 ماہ کے بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق ایچ آئی وی کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 95 ہوگئی ہے۔ بچے کے والد کے مطابق 18 ماہ کا عبد الصمد دسمبر 2025 میں ولیکا اسپتال میں زیر علاج تھا، مسلسل طبیعت خراب رہنے پر بچے کا ایچ آئی وی کا ٹیسٹ کروایا۔والد کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کروانے پر بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی۔ میرے 5 بچے ہیں، باقی بچوں کے بھی ٹیسٹ کروائیں گے۔اسپتال حکام کے مطابق ایچ آئی وی سے اب تک 9 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے کروڑوں غریب موبائل صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی مجوزہ 2G فیچر فونز کی مقامی مینوفیکچرنگ کو مرحلہ وار ختم یا محدود کرنے کی تجویز شامل ہے، جس پر ملک کی موبائل فون صنعت نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ایسا فیصلہ پاکستان کے کروڑوں کم آمدنی والے موبائل صارفین اور مقامی مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ نجی چینل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان موبائل فون مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار کو ارسال کیے گئے ایک تفصیلی خط...
بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور(Janhvi Kapoor) کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ایک پروموشنل تقریب کے دوران خوفزدہ اور پریشان حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ فلم ’پیڈی‘ کی تشہیری تقریب کے دوران پیش آیا، جہاں جھانوی کپور اور اداکار رام چرن اپنی آنے والی تیلگو فلم کی پروموشن میں شریک تھے۔ تقریب کے دوران اچانک اس وقت صورتحال بگڑ گئی جب ایک مداح جذباتی طور پر قابو سے باہر ہو گیا اور سیکیورٹی حصار توڑ کر اسٹیج کی طرف بڑھ گیا۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ مداح، جو...
آئرلینڈ (Ireland)میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم(Women Cricket Team) کے لیے فائنل تک رسائی کا راستہ انتہائی مشکل ہو گیا ہے، کیونکہ اب ٹیم کو اپنے باقی دونوں میچز میں نہ صرف فتح حاصل کرنا ہوگی بلکہ بڑے مارجن سے کامیابی بھی درکار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کے پوائنٹس ٹیبل پر صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے اور پاکستان کی فائنل میں رسائی اب مکمل طور پر رن ریٹ اور دیگر میچوں کے نتائج پر منحصر ہو چکی ہے۔ ٹیم کے لیے ہر میچ اب “ڈو یا ڈائی” کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم آج رات 8 بجے ویسٹ انڈیز کے خلاف میدان میں اترے گی، جو اس...
امریکا نے جبری مشقت سے تیار ہونے والی مصنوعات کی درآمد روکنے میں ناکامی کے الزام پر پاکستان سمیت 60 معیشتوں پر نئے درآمدی محصولات (ٹیرف) عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ مجوزہ اقدام کے تحت پاکستان پر 10 فیصد اضافی ٹیرف لگایا جا سکتا ہے، تاہم حتمی فیصلے سے قبل عوامی مشاورت اور سماعتوں کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مجوزہ ٹیرف کی شرح 10 سے 12.5 فیصد کے درمیان ہوگی۔ حتمی فیصلہ کرنے سے قبل اس تجویز پر عوامی رائے طلب کی جائے گی اور متعلقہ فریقین کو اپنے مؤقف پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ قانونی رکاوٹوں کے بعد...
اسلام آباد میں وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیاں ملاقات میں خیبر پختونخوا میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں انسدادِ دہشتگردی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف...
سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ۔ خیبرپختونخوا میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں انسدادِ دہشتگردی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ آگاہ کیاوزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ دونوں رہنماؤں کا دہشتگردی کے خلاف جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل محسن نقوی نے...
میاں بیوی کو تین سالہ بچی سمیت اٹھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی ڈی اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی اور تین سالہ بچی کو گھر سے اٹھانے کے معاملے میں سی سی ٹی وی کیمروں کی وڈیو فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار رحمان کی جانب سے ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو نے دلائل دیئے۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سی سی ڈی گوجرانوالہ نے درخواست گزار کی بہن، بہنوئی اور ان کی تین سالہ بچی کو گھر سے اٹھایا اور بعد ازاں میاں بیوی کے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی پر ن لیگ کے مقامی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انجم اقبال مغل کو صبح 7 بجے حالت بگڑنے پر ہولی فیملی ہسپتال لایا گیا،غریب کارکن کے لواحقین وینٹی لیٹر کے لئے دہائیاں دیتے رہے۔24نیوز کے مطابق مقامی کارکنان نے راولپنڈی کہ سیاسی قیادت سے فون کئی بار رابطہ کیا مگر کسی رہنماء نے فون ریسیو نہ کیا،انجم اقبال ایڑیاں رگڑتا رگڑتا جان کی بازی ہار گیا ۔انجم اقبال مغل20 سال سے راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے جلسے منعقد کرواتا رہا تھا۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو ملاقات کی دعوت دی ، معاملات کو سنجیدگی سے دیکھا...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 255 رنز کا بھاری ہدف دے دیا۔ مزید پڑھیں: صاحبزادہ فرحان نے مڈل اور لوئر آرڈر بلے بازوں سے اہم مطالبہ کردیا وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو انہیں مہنگا پڑا۔ ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے آؤٹ ہونے کی فکر کیے بغیر چھکے اور چوکوں کی بارش کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے۔ ٹیم کی اننگز میں کل 19 چھکے اور 16 چوکے لگائے گئے۔ یہ ٹی20 ورلڈکپ میں سب سے بڑا ہدف بنانے کے ریکارڈ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی آئی خان میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کی ستائش
سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت اور بہادری کو سراہا ۔ محسن نقوی نے کہا دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملانے پر سیکورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کو سلام ہے ۔ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان محسن نقوی نے کہا فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا انجام موت ہے ۔ خوارجیوں اور ان کے سہولت...
دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے نئے اکاؤنٹ پاس ورڈ فیچر پر کام شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے سیکیورٹی کی ایک اضافی سطح فراہم کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: چھوٹے کاروبار کی ترقی کے لیے واٹس ایپ بزنس کے 5 فیچرز کیا ہیں؟ رپورٹس کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت صارفین کو لاگ اِن کے وقت پہلے 6 ہندسوں پر مشتمل ویری فکیشن کوڈ درج کرنا ہوگا، جس کے بعد انہیں اپنا منتخب کردہ پاس ورڈ بھی داخل کرنا پڑے گا۔ اس طرح اگر کسی کے پاس ویری فکیشن کوڈ موجود بھی ہو، تب بھی پاس ورڈ کے بغیر اکاؤنٹ تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ...
اغوا کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے کپڑے کے افغان تاجر کو اغوا کرنے والے گینگ کو گرفتار کرکے مغوی تاجر کو بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی شہید گلفت حسین پولیس نے کی جس میں مغوی تاجر نیاز ولی ولد یار محمد کو بازیاب کرایا گیا۔ اغواء کار گینگ سے حساس اداروں کے جعلی سروسز کارڈز، سیکیورٹی فورسز کی وردی، اسلحہ اور واردات میں استعمال ہوئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ گرفتار ملزمان میں افتخار ولد مقرب خان سکنہ ورسک روڈ، محمد عمر ولد خان سید سکنہ لنڈی کوتل ضلع خیبر اور فرمان اللہ ولد...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریکِ انصاف کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں فلسطینی مسئلے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔ اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ تمام فریقین کو فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی اپنی حمایت کا اعادہ کرنا چاہیے، خطے میں دو ریاستی حل اور انصاف کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔ وزیرِمملکت برائے توانائی عبدالرحمٰن...
—فائل فوٹو تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز، محمود الرشید نے مشرقِ وسطیٰ میں امن واستحکام اور فلسطین کے مسئلے پر کثیرالجماعتی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کر دی۔کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وکیل کے ذریعے جاری بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں فلسطینی مسئلے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ تمام فریقین کو فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی اپنی حمایت کا اعادہ کرنا چاہیے، خطے میں دو ریاستی حل اور انصاف کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بورڈ آف پیس کی رکنیت دیا...
کراچی: نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ بسم اللہ ریزیڈنسی میں سلنڈر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکے کی زوردار آواز سنائی دی گئی۔ سلنڈر دھماکے کے باعث عمارت کے باہر کھڑی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں جبکہ سامنے والی رہائشی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں کراچی؛ گیس سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، ایک فرد جاں بحق رہائشی عمارت کی بالائی منزل پر سلنڈر دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے (سحری) کے وقت ہوا۔
—تصویر بشکریہ جیو نیوز متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، مسلم لیگ ق اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک، متحدہ قومی مومنٹ کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیام امن کے لیے کوششوں کو سراہاتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ محسن نقوی کا اسلام آباد میں جرائم کی صورتحال پر قومی اسمبلی میں تحریری جوابوفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم کی صورتحال...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر ) بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے سیکیورٹی ذرائع نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود شدت پسند کمانڈر حافظ گل بہادر سے جا ملتے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ “اتحاد المجاہدین” نے قبول کی ہے، جو مبینہ طور پر حافظ گل بہادر گروپ سے وابستہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اس گروہ کی قیادت اور اہم کمانڈرز اس وقت افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور وہیں سے کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں۔...
سینیئر صحافی طلعت حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سنبھالنے کی خواہش اپنے عروج کے قریب پہنچ چکی ہے۔ طلعت حسین نے لکھا کہ علیمہ خان کے نزدیک عمران خان کی صحت کا معاملہ اقتدار سنبھالنے کا راستہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنے مقصد کے حصول کے لیے کسی کو بھی نظرانداز کر سکتی ہیں، تاہم ان کے بقول پارٹی کے اندر بہت سے لوگ ان کے ارادوں سے آگاہ ہیں اور ان کے بیانیے کو قبول نہیں کر رہے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کو دو بار ڈیل کی پیشکش؟ رانا ثناء اللہ کا...
بانی پی ٹی آئی کی 2024میں ڈیل فائنل ہو چکی تھی، اختیار ولی خان کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)کوآرڈنیٹر وزیراعظم اختیارولی خان نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2024میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل فائنل ہو چکی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے اختیارولی خان کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ نے دوڈیل کا ذکرکیا میں نے تین ڈیلوں کا کہا ہے جب کہ فیصل واوڈا کی کسی بات پرتبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈا کا بیگانی شادی میں عبداللہ والا رول ہے، اگر فیصل واوڈا ایسا نہیں کریں گے تو میڈیا میں کیسے ان رہیں گے، آج تک یہ معلوم نہیں فیصل واوڈا کی پارٹی کونسی...
لاہور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس میں پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں موجود وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نےجوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ماضی میں خسرے اور ڈینگی سے سینکڑوں اموات ہوئیں۔اسپتالوں میں وینٹیلیٹر موجود نہ ہونے سے بے تحاشا اموات بھی ہوئیں۔اگر بنیادی سہولیات موجود ہوتیں تو اموات سے بچاجاسکتا تھا۔لہذا عدالت خسرے سے ہونے والی اموات کی تحقیقات کا حکم دے۔ جسٹس ملک اویس خالد نے ریمارکس دیے کہ بتایا جائے اسپتالوں میں کتنے وینٹیلیٹرز موجود ہیں۔عدالت نے کیس کی سماعت ستائیس...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ ماضی میں خسرے، ڈینگی سے سینکڑوں اموات ہوئیں، ہسپتالوں میں وینٹیلیٹر موجود نہ ہونے سے بے تحاشا اموات ہوئیں، اگر بنیادی سہولیات موجود ہوتیں تو اموات سے بچا جا سکتا تھا، عدالت خسرے سے ہونے والی اموات کی تحقیقات کا حکم دے۔ عدالت نے وینٹی لیٹرز کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹی وی کی آواز کم کرنے کے معاملے پر ہونے والا گھریلو جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل گیری کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتول کی شناخت 27 سالہ شیخ احمد کے نام سے ہوئی ہے، جو پیشے کے لحاظ سے اے سی مکینک تھا۔ میاں بیوی منگل گیری کی ٹی آئی ڈی سی او ہاؤسنگ کالونی میں رہائش پذیر تھے۔ جھگڑا کیسے ہوا؟ پولیس کے مطابق شیخ احمد نے اپنی اہلیہ سے ٹی وی کی آواز کم کرنے کو کہا، جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوگئی۔ جھگڑا شدت اختیار کر گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتاری کے بعد برکشائر اور نورفوک میں موجود مختلف مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔ تھامس ویلی پولیس کے اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل اولیور رائٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کے بعد سرکاری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال کے الزامات پر باقاعدہ انکوائری شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کی شفافیت اور غیر جانبداری کو...
ڈیلی ٹیلی گراف کی طرف سے شائع کی گئی تصاویر کے مطابق کئی پولیس کاریں اور افسران سینڈرنگھم کی شاہی جائیداد پر واقع ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق برطانوی شہزادے کو پبلک آفس میں بدتمیزی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق پولیس نے سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو سرکاری اہلکاروں کیساتھ بدتمیزی کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈیلی ٹیلی گراف کی طرف سے شائع کی گئی تصاویر کے مطابق کئی پولیس کاریں اور افسران سینڈرنگھم کی شاہی جائیداد پر واقع ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم جیفری ایپسٹین کی شائع کردہ تازہ ترین فائلوں سے...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہےکہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ قوم سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ قوم کی حمایت سے دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری
اسلام آباد کی ایک چھوٹی ورکشاپ میں پاکستانی فنکار محمد اعجاز اللہ مغل اور غلام شبیر نے ہاتھ سے تیار شدہ وینٹیج اطالوی ویسپا اسکُوٹر پر سعودی عرب کے کنگ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی تصویریں اور مملکت کے مشہور مقامات کی رنگین جھلکیاں پینٹ کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پشاور کی خوبصورتی دوبالا کرتا ہوا ٹرک آرٹ یہ اسکُوٹر بعد میں سعودی عرب کے شہر الخُبَر میں ایک پاکستانی ریسٹورنٹ میں نمائش کے لیے بھیجا جائے گا۔ فنکاروں کے مطابق یہ پراجیکٹ پاکستان اور سعودی عرب کے عوامی تعلقات کی علامت ہے۔ مغل نے کہا کہ سعودی عرب میں میں اکثر پاک سعودیہ فرینڈشپ لکھ کر لوگوں کو تحفے دیتا تھا، اور وہ اردو کے نستعلیق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی شاہی خاندان سے وابستہ پرنس اینڈریو کو سرکاری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال کے سنگین شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد برطانیہ بھر میں سیاسی اور عوامی حلقوں میں شدید ہلچل مچ گئی ہے، سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باقاعدہ اور جامع تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتاری کے فوراً بعد نورفوک اور برکشائر میں واقع متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے، جہاں شواہد اکٹھے کرنے اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔تھامس ویلی پولیس کے اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل اولیور رائٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کے دوران...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہاکی فیڈریشن کی صدارت سنبھالنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور مسائل کے حل تک معاونت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ بعد ازاں محسن نقوی نے صدارت سنبھالنے کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بیان جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا تاہم اس بحران کے خاتمے تک کھلاڑیوں کی معاونت جاری رکھوں گا۔ قبل ازیں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا اور کپتان عماد...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سینتیسویں میچ میں اٹلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں اٹلی کے کپتان ہیری مانینتی کا کہنا تھا کہ ابتداء میں وکٹ کا فائدہ اٹھاکر جلد وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز مضبوط ٹیم ہے لیکن انگلینڈ کے خلاف میچ سے کافی اعتماد ملا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ کا کہنا تھا کہ ٹاس ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پلان کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں عمران خان رہائی فورس قائم کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور اس کے بعد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ اس موقع پر...
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہترین سہولیات حاصل ہیں اور ان کی رہائش کی صورتحال اے ون ہے جبکہ طبی سہولتیں بھی اعلیٰ معیار کی فراہم کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے تحریک انصاف پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بنایا، 8 فروری کو پہیہ جام کی کال دی گئی مگر اس کے لیے مناسب تیاری نظر نہیں آئی، اور جس انداز سے دھرنے دیے گئے اس سے بہتر تھا کہ ایسے مظاہرے نہ کیے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ایسے احتجاجی اقدامات سے...
معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر ہیں اور آج ان کی سرجری کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی فلم اسکرین رائٹر کو گزشتہ روز صبح ساڑھے 8 بجے کے قریب لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی طبیعت میں کچھ بہتری آ گئی تھی۔واضح رہے کہ سلیم خان...
ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ تھائی لیںڈ کے دارلحکومت بینکاک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں 79 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ تھیرتا ستیش 32 اور رینیتھا رجت 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔ پاکستان کی جانب سے انوشہ ناصر نے 3، حفصہ خالد نے 2 جبکہ وحیدہ اختر، عمیمہ سہیل، مومنہ ریاست اور گل رخ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان ٹیم نے 80 رنز کا ہدف باآسانی 11 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ACC Asia Cup...
فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے بعد امدادی ٹیم نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی، پولیس کیا کہتی ہے؟ پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی حالت تشویشناک ہے، متاثرہ طالبہ کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی اور اس کے خودکشی کی کوشش کرنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 3 بہنوں کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی، حیران کن وجہ سامنے آگئی ابتدائی طور پر طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو احتجاج یا دھاوا بولنے کا شوق ہے تو وہ آزما کر دیکھ لے، حکومت پوری طرح تیار ہے اور ایسی کسی بھی کوشش کا فوری جواب دیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ماضی میں ریڈ زون اسلام آباد میں دھرنا دے کر حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تھی جسے حکومت نے مؤثر حکمت عملی سے سنبھال لیا، روزانہ ایسی سرگرمیاں ملک کے مفاد میں نہیں، ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی ہوگی۔محسن نقوی نے...
ملتان:(نیوزڈیسک)وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزیر مملکت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ تعلیم قومی ترقی کی بنیاد اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 20ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل ہوتے ہیں انہیں جدید نصاب اور اعلی تعلیمی سہولیات دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں پاکستان بھر میں دوسری جبکہ صوبہ پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا یونیورسٹی کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ، جامعات میں تحقیق، جدت اور انڈسٹری روابط کو مضبوط...
لاہور:(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کے معاملے پر پروپیگنڈا کیا گیا، ہم عمران خان کی صحت کے معاملے کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہتے، ہم اپوزیشن سے رابطے میں تھے، ہم نے انہیں یقین دلایا کہ عمران خان کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے آئی اسپیشلسٹ کا...
لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی تھیں، علیمہ خان ہمیشہ عمران خان کے علاج کے لیے منع کردیتی تھیں، انہوں نے اپنی پارٹی کے لوگوں سے کہا کہ اگر ہم مان گئے تو معاملہ ٹھنڈا پڑ جائے گا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کے معاملے پر پروپیگنڈا کیا گیا، ہم عمران خان کی صحت کے معاملے کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہتے، ہم اپوزیشن سے رابطے میں تھے، ہم نے انہیں یقین دلایا کہ عمران خان کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے...
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے،محسن نقوی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ علاج کے معاملے میں کوئی بھی قیدی ہو،آئین و قانون کے تحت سہولیات فراہم کریں گے،ہم نے کہا کسی معروف آئی سپیشلسٹ کانام دے دیں چیک اپ کرا دیتے ہیں، انہوں نے کہاکہ ایک ہفتے کیلئے ہسپتال منتقل کریں، ہم نے کہایہ ممکن نہیں ۔ محسن نقوی کاکہناتھا کہ ہم نے سرکاری اور پرائیویٹ بہترین ڈاکٹروں کا انتخاب کیا، محمود خان نے وزیراعظم کو خط لکھا، محمود خان کے خط...
کیا محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کی؟ پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر توجہ دینی چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کا آج مقررہ دن ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں:بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی ترمیم کو ’باكو ترمیم‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ ملاقاتیں نہ ہونے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ عدالتوں کے احکامات، جیل رولز اور طے شدہ ایس او پیز کے مطابق ملاقات کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ اگر باقاعدگی سے ملاقاتیں ہوتیں تو بانی پی ٹی آئی کی صحت، علاج اور تجویز کردہ ٹریٹمنٹ سے متعلق بروقت آگاہی ملتی اور ابہام پیدا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے خطرے کو ٹال دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز اسکور کیے۔کپتان فاطمہ ثنا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 47 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط مجموعہ فراہم کیا۔ سدرہ امین اور عالیہ ریاض نے 26، 26 رنز بنا کر نمایاں کردار ادا کیا۔جنوبی افریقی ٹیم نے فیلڈنگ میں بھرپور چستی دکھاتے ہوئے چار رن آؤٹ کیے، تاہم پاکستانی...
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے اور ملک سے انارکی کا خاتمہ ہو۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا بانی کی رہائی کیلئے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی بھی محسن نقوی کی کوششوں سے بنی تھی۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اس بات پر متفق تھے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خاموش پس پردہ کوششوں کے نتیجے میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کیلئے رابطے ممکن ہوئے۔ذرائع کے مطابق یہ عمل علیمہ خان کے بدلتے موقف کے باعث متعدد بار تعطل کا شکار بھی رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے اس وقت دونوں جانب رابطے کا خلا پُر کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا جب کوئی باضابطہ رابطہ موجود نہیں تھا۔ مفاہمت کے تحت حکومت نے کئی ڈاکٹروں پر مشتمل ایک آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دینے پر آمادگی ظاہر کی جبکہ پی ٹی آئی کو ایک آزاد معالج نامزد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا اور اس حوالے سے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری رکھیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی واحد شخصیت ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے معاملے پر انہوں نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔ علی امین گنڈاپور کے مطابق اس معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ ندیم ملک لائیو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نے بانی کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی،کسی نے نہیں کی، محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے فیلڈمارشل کے سامنے بات کی، محسن نقوی واحد انسان ہیں،جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ محسن نقوی سے پہلی ملاقات چائنیز کے مسئلے پر ہوئی تھی، محسن نقوی سے کہا تھا آپ غلط کام کر رہے ہیں، میں گرفتار ہوا تو محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ تھے، میں نے محسن نقوی کو کہا میں نے اپنے بچے کو اپنی...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ سری لنکن سیکرٹری دفاع نے کہا کہ سری لنکا بھی دہشتگردی کا شکار رہا ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف سری لنکا حکومت کا بھرپور ساتھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سپورٹ پر ہم پاکستان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ انعام میں آئی فون کا نیا ماڈل جیتنےوالا شخص ڈبہ دیکھ کر پریشان محسن نقوی نے کہا کہ سری لنکا اور پاکستان...
اسلام آباد انتظامیہ نے ریونیو کے امور میں شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن کو فروغ دینے کے لیے ای اسٹیمپنگ سسٹم کو باقاعدہ طور پر فعال کر دیا ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ کلیکٹر آفس کی جانب سے جاری تمام اسٹامپ وینڈنگ لائسنس فوری طور پر منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدام ریونیو سے متعلقہ امور میں شفافیت، استعداد کار اور جدید نظام کے نفاذ کے سلسلے کی کڑی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ای اسٹیمپنگ سسٹم کے آغاز کے بعد اسلام آباد میں روایتی اسٹامپ وینڈنگ لائسنس برقرار نہیں رہیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: حکومت کورٹ فیس اور اسٹامپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ واپس لے، پنجاب...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی نیوز چینل جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی آنکھ کی تکلیف میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج سے مزید بہتری کی امید ہے، عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی گئی ہے۔جیو نیوز کے مطابق 5 سینیئر ڈاکٹرز نے آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا چیک اپ کیا، ڈاکٹرز کی ٹیم میں ماہرین امراض چشم شامل تھے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر فاروق، ڈاکٹر سکندر اور ڈاکٹرعارف بھی شامل تھے، ڈاکٹرز آنکھوں کا معائنہ کرنے والے خصوصی آلات بھی ساتھ لائے تھے، ٹیم میں ٹیکنیشن بھی شامل...
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورت حال اور دیگر معاملات کو نہایت احسن انداز سے حل کیا جائے۔ ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے جلد سری لنکا کا دورہ کرنے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، جس میں وہ سری لنکن صدر کو وزیراعظم کا...
کولمبو(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلیئرز کے عزم وجذبے کو سراہا۔ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ ملاقات میں کپتان سلمان علی آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، منیجر نوید اکرم چیمہ سمیت تمام کھلاڑی، کوچنگ سٹاف، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور ڈائریکٹر میڈیا عامر میر موجود تھے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 25 واں گروپ میچ نیپال اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ وانکھیڈے میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیپال کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں گروپ سی میں شامل ہیں اور آج اپنا رواں ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز اپنے پہلے دو میچز میں انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کو شکست دے چکا ہے جبکہ نیپال کو اپنے دو میچز میں اٹلی اور انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی۔ دونوں ٹیموں کے اسکواڈ: نیپال الیون: آصف شیخ (وکٹ کیپر)، کشال بھرتیل، روہت پاؤڈیل (کپتان)، دیپندر سنگھ ایری، عارف شیخ، لوکیش بام، گلشن جھا،...
کولمبو میں محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات کی، جس میں کھلاڑیوں کے عزم، جذبے اور کارکردگی کو سراہا گیا۔ چیئرمین پی سی بی نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے اور ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک-بھارت اہم معرکہ آج، میچ سے قبل ہی کولمبو میں پاکستانی شائقین کی بہار انہوں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے زور دیا کہ وہ میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ملک کا نام روشن کریں۔ ملاقات میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت اور ان کی اڈیالہ جیل سے اسپتال ممکنہ منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ، 2 رکنی میڈیکل ٹیم تشکیل، بہترین ڈاکٹرز سے علاج کروایا جائے گا، عطاتارڑ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے ایکس پر شیئر کردہ ایک بیان میں پارٹی کا کہنا ہے کہ ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جن کے مطابق عمران خان کو ان کے خاندان کو اعتماد میں لیے بغیر خفیہ طور پر علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پارٹی کے مطابق...
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پی بی سی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے حکومت بالخصوص جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے غفلت برتی جارہی ہے۔ پی بی سی نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے کو نہ سنجیدگی سے لیا گیا ہے اور نہ ہی اہل خانہ کو اس سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ پاکستان بار کونسل نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ اور طبی معائنہ بہترین ڈاکٹروں سے کرایا جائے، انہیں سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق بہترین ممکنہ طبی سہولیات...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل کے ساتھ دعویٰ چیئرمین پی سی بی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کولمبو پہنچ گئے۔ سری لنکا کے دارالخلافے پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقعے پر سری لنکا کے وزیر کھیل نے محسن نقوی کا خیرمقدم کیا۔ محسن نقوی میچ سے قبل قومی ٹیم سے ملاقات بھی کریں گے تاکہ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا جا سکے اور...
یونیورسٹی آف نارووال میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین انتظامات کیے گئے جبکہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنی تعلیمی ترقی کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال تھے جبکہ دیگر معزز شخصیات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاالحق، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر مانیٹرنگ سید نوید حسین شاہ، چوہدری انوار الحق، چوہدری اکمل سرگالہ، پیر سید اظہر الحسن گیلانی اور ڈاکٹر محمد حسیب سرور شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر...
یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نوائے وقت کے نمائندے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اہم بیان دیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت عمران خان کو اسلام آباد کی جیل یا بنی گالا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے — کیا یہ اطلاعات درست ہیں؟ اس پر احسن اقبال نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ایسی افواہیں پاکستان تحریک انصاف خود پھیلاتی رہتی ہے تاکہ اپنے کارکنوں کا مورال بلند رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی کے اندر شدید...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہر ممکنہ بہترین طبی سہولت فراہم کی جانی چاہیے اور قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عمران خان جلد صحت یاب ہو جائیں گے اور اپنی صحت کے مکمل بحالی کے بعد دوبارہ عوام کی خدمت کر سکیں گے۔ سابق کرکٹر نے حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے لیے اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ...
پاکستان بار کونسل نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں پاکستان بار کونسل نے کہا کہ حکومت، خاص طور پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے صحت کے معاملے میں غفلت برتی جا رہی ہے۔ پی بی سی کے مطابق جیل حکام نے نہ تو ان کی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا اور نہ ہی اہل خانہ کو بروقت آگاہ کیا۔ بار کونسل نے حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ بہترین ڈاکٹروں سے کرایا جائے اور سپریم کورٹ کی ہدایات...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اسلام آباد کی موجودہ مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ وہ اسلام آباد میں سیکیورٹی اور دیگر متعلقہ معاملات کو نہایت احسن انداز میں حل کریں۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی جلد سری لنکا کا دورہ کریں گے، جہاں وہ سری لنکن صدر کو وزیراعظم کا خصوصی پیغام بھی پہنچائیں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
( ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد میں سیکیورٹی کی صورت حال اور دیگر معاملات کو نہایت احسن انداز سے حل کیا جائے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے جلد سری لنکا کا دورہ کرنے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، جس...
اسلام ٹائمز: جیل میں ایپسٹین کی پراسرار موت، اس کے سخت نگرانی کے اقدامات اور "اہم دستاویزات" کے غائب ہونے اور اس کی موت سے متعلق دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نے عوامی اعتماد کو ایک مہلک دھچکا پہنچایا ہے۔ اس سے ایک ہنر مندانہ طریقہ کار کا پتہ چلتا ہے کہ جب بھی نظام کے بنیادی مفادات کو خطرہ لاحق ہوتا ہے، سچائی کو چھپانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاتی، یہاں تک کہ یہ ’’بادشاہ کو بچانے کے لیے ایک سپاہی کی قربانی‘‘ کے تلخ مرحلے پر ہی کیوں نہ آئے۔ ظاہر ہے اس میں زیادہ قیمت مظلوموں کے حقوق اور انصاف کی ہے۔ ایپسٹین کیس اب صرف ایک فرد کی برائی کے بارے میں نہیں ہے، بلکہ یہ...
زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے رواں برس وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے برطانوی کاؤنٹی وورسٹرشائر سے معاہدہ کر لیا۔ لکاؤنٹی کلب نے معاہدے سے متعلق اعلان اپنی ویب سائٹ میں جس میں بتایا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے انتہائی ماہر آل راؤنڈر اس ایونٹ کے لیے ٹیم میں شامل ہونے والے دوسرے اوور سیز کھلاڑی ہیں۔ ویب سائٹ پر مزید بتایا گیا کہ سکندر رضا اپنے 19 سالہ پروفیشنل کیریئر میں دنیا بھر کی لیگز کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ آف اسپننگ آل راؤنڈر آئی پی ایل، سی پی ایل، پی ایس ایل اور ایس اے 20 کے علاوہ دی ہنڈرڈ میں مانچسٹر اوریجنلز کا حصہ رہ چکے ہیں۔...
معروف پیتھالوجسٹ ڈاکٹر مائیکل باڈن، جنہوں نے جیفری ایپسٹین کے پوسٹ مارٹم کے دوران معائنہ کیا، نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد ‘خودکشی کے بجائے قتل کے امکان’ کی حمایت کرتے ہیں اور اس وجہ سے اپسٹائن کی موت پر نئی تحقیقات ضروری ہیں۔ ڈاکٹر باڈن، جو نیویارک سٹی کے سابق چیف میڈیکل ایگزیمینر ہیں، نے کہا کہ حال ہی میں جاری شدہ دستاویزات نے ان کے پرانے موقف کو مضبوط کیا ہے کہ اگست 2019 میں ایپسٹین کی موت مزید جانچ کی محتاج ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ’ایک لمبی سویڈش سنہرے بالوں والی خاتون‘، انیل امبانی کی جیفری ایپسٹین سے فرمائش کا انکشاف ایپسٹین کو جیل کی سیل میں مردہ پایا گیا تھا، جہاں وہ جنسی ٹریفکنگ کے مقدمے...
نیو دہلی: مودی کی زیر سرپرستی بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا۔ بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق حالیہ اعداد و شمار مطابق رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بھارتی دارالحکومت دہلی میں 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔ بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ مودی کی سنگین غفلت کے باعث مجموعی طور پر تقریباً 8 فیصد افراد اور 10 فیصد بچے دہلی سے لاپتہ ہوتے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق دہلی میں روزانہ 16 بچوں سمیت 60 سے زائد افراد لاپتہ ہوتے ہیں، 2017 سے 2023 کے درمیان دہلی میں سالانہ اوسطاً 13 ہزار...
سینیٹر پرویز رشید : فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے پہلے مشہور کیا کہ خدانخواستہ بانی پی ٹی آئی کا انتقال ہوگیا ہے، پھر وہ زندہ ہوگئے، کیا یہ خبر ہم پھیلا رہے ہیں کہ وہ بینائی سے بھی محروم ہو گئے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ جب نواز شریف علاج کے لیے باہر گیے تو پی ٹی آئی والے انہیں مفرور مجرم کہتے تھے، اڈیالہ جیل کا ریکارڈ چیک کریں، کیا نواز شریف کو 6 کمروں کی سہولت تھی؟ یہاں ڈرائنگ روم، کچن، کمرے، گارڈن اور لائبریری بھی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کُن ہیں،...
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح اشارہ دے دیا۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جیل 2 ماہ میں مکمل ہوجائے گی، جس کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا تھا کہ خان...
تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ جواد احمد صدیقی اور ٹرسٹ نے یونیورسٹی اور اس سے منسلک اداروں کے ذریعے غیر قانونی طور پر دولت اکٹھی کی۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی لال قلعہ دھماکہ کیس میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ڈاکٹر شاہین سعید سمیت چھ ملزمان کو 13 مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجو بجاج چندنا نے یہ حکم جاری کیا۔ عدالت نے این آئی اے کو کیس کی تحقیقات کے لئے مزید 45 دن کی مہلت دی ہے۔ این آئی اے نے تحقیقات کی مدت میں 90 دن کی توسیع کی درخواست کی تھی۔ ڈاکٹر شاہین سعید کے علاوہ جن ملزمان کی عدالتی تحویل میں آج عدالت نے توسیع کی ہے ان...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہناتھا کہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں ، بانی پی ٹی آئی کوسزا اسلام آباد کی عدالت سےہوئی انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائےگا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس لائنز میں پاسنگ آوٹ کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی پولیس کے لئے یہ بہت اہم دن ہے، ہمارے پاس دہشتگردی سے لڑنے والی پولیس فورس موجود نہیں تھی، ہم نے تین ماہ پہلے کورس...
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئر پرسن حنا پرویز بٹ نے خواتین کے تحفظ، تشدد اور حساس کیسز پر اپنے تجربات اور سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح کچھ واقعات نے ان کی نیندیں اڑادیں اور انہیں بے اختیار رونے پر مجبور کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو تقدیر بدل سکتی ہے، مریم نواز کا تقریب سے خطاب وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کے پاس موصول ہونے والے کیسز میں زیادہ تر عزت کے نام پر قتل، ریپ اور دیگر سنگین جرائم شامل ہوتے ہیں۔ ثانیہ زہرہ کیس حنا پرویز بٹ نے کہا کہ ثانیہ زہرہ کیس ان کا پہلا بڑا کیس تھا جس میں...
پشاور: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کارکن بغیر اجازت سڑکوں پر نکل آئے تو حالات قابو میں رکھنا مشکل ہو جائے گا، لہٰذا معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔ پشاور میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، شفیع جان اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح عمران خان کی صحت ہے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان نے کبھی اپنی بیماری کا ذکر نہیں کیا، مگر موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، پارٹی کے رکن...
(سٹی 42)صوبہ خیبر پختونخوا کےمشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش پائی جاتی ہے اور اس حوالے سے صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے احتجاج کے لیے کنٹینر تیار کر لیا گیا ہے اور اس کا رخ کسی بھی وقت کسی بھی شہر کی جانب موڑا جا سکتا ہے۔ 37مردوں سے تنگ 3 خواتین۔۔روینا نے کر دیا انکا حرام جینا چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےشفیع جان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی، جس میں کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوئی۔ ان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) نے 13ویں قومی اسمبلی کے انتخابات میں اپنی جیت کی امید ظاہر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی زمین بوس کامیابی حاصل کرے گی، اگرچہ انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں اور ووٹرز کو خوفزدہ کرنے کی کوششوں کا بھی ذکر کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش انتخابات: 11 لاکھ سے زائد پوسٹل بیلٹس موصول بی این پی کے قومی انتخابی کمیٹی کے ترجمان مہدی امین نے گلشن میں پارٹی کے انتخابی دفاتر میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ووٹنگ سے ایک دن قبل ایک سیاسی پارٹی نے سوشل میڈیا پر ووٹروں میں خوف پھیلانے کی کوشش کی۔ After casting his vote in the parliamentary election and referendum, BNP chief Tarique Rahman has...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پر ہمیں تشویش ہے۔ پورا سسٹم ایک بندے کو جھکانے میں لگا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ حکومت کی میڈیکل رپورٹ بھی تشویشناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ بانی کے کیسز لگائے اور فوری انصاف دے۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ایک سال سے ہماری کوئی درخواست نہیں سنی جا رہی، بانی پی ٹی آئی کو مزید جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔ بانی کی آنکھ خراب ہوتی رہی عام قطروں سے علاج کیا جاتا رہا، اب گنجائش نہیں بانی کو مزید جیل میں رکھا جائے۔
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے لائیو ٹی وی پر معروف بھارتی صحافی راجدیپ سردیسائی کی بولتی بند کردی۔ نجم سیٹھی نے راجدیپ سردیسائی کے ساتھ لائیو پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کا بھرپور دفاع کیا۔ نجم سیٹھی نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان کا 15 روزہ بائیکاٹ نوٹس کوئی جذباتی قدم نہیں تھا بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی تھی، جس کا مقصد آئی سی سی اور بنگلہ دیش کے ساتھ مذاکرات کے لیے گنجائش پیدا کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا اور ملکی و غیر ملکی ماہر وکلا سے مشاورت کی۔ ...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈین بیٹرز نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا ڈالے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ردفورڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 42 گیندوں پر ناقابل شکست 76 رنز اسکور کیے۔ جیسن ہولڈر نے 33، روسٹن چیز نے 34 جبکہ شمرون ہٹ مائر نے 23...
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ کی سیکیورٹی وٹس ایپ میں وائس نوٹ کے ذریعے بھتے کے لیے دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں اور وٹس ایپ میں انہیں دھمکی آمیز وائس نوٹ موصول ہوا ہے تاہم بالی ووڈ کے کامیاب جوڑے نے فوری طور پر پولیس حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکام نے اس معاملے پر تفتیش شروع کردی ہے اور دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والے نامعلوم ملزم کی شناخت کے لیے کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ رنویر سنگھ...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک اور عوام سے محبت کرتا ہوں، ملک کیلئے آخری سانس تک لڑائی لڑوں گا، دائیں بازو کی سیاست ہمارے ملک کو تقسیم کر سکتی ہے۔ خیال رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے جہاں سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ لیبر پارٹی کے...