Daily Mumtaz:
2026-07-24@01:05:20 GMT

وسیم اکرم بانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش کا اظہار

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2026 GMT

وسیم اکرم بانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بانی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اپنے بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہر ممکنہ بہترین طبی سہولت فراہم کی جانی چاہیے اور قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ عمران خان جلد صحت یاب ہو جائیں گے اور اپنی صحت کے مکمل بحالی کے بعد دوبارہ عوام کی خدمت کر سکیں گے۔
سابق کرکٹر نے حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے لیے اعلیٰ معیار کی طبی نگہداشت کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: پی ٹی ا ئی

پڑھیں:

محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت

سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے قریب  سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔ 

 وزیرداخلہ محسن نقوی نے سیشن جج عبدالحکیم  اور  گن مین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار  کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مرحومین  کی بلندی درجات کیلئے دعا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

محسن نقوی نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ 

متعلقہ مضامین

  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار