2026-07-24@14:43:49 GMT
تلاش کی گنتی: 288

«موٹر بائیکس»:

    پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش آنے والے واقعے پر اب تک معافی نہیں مانگی جبکہ وزیراعظم کو اپنے وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری، سینیٹر سحر کامران نے دعویٰ کیوں کیا؟ وی ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے سحر کامران نے بتایا کہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران انہوں نے وزارت اور متعلقہ سیکریٹری سے سوال کیا تھا کہ کمیٹی کے اجلاس میں تقریباً 12 ارب روپے مالیت کے 14 منصوبوں کی منظوری لی گئی تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ بجٹ میں 14 ارب روپے سے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا اور خبردار کیا کہ حکم پر عمل نہ ہونے کی صورت میں شوکاز نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے۔ سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ درخواست گزار زینب زعیم نے اپنے لاپتہ خاوند کے کیس میں سابقہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کی نشاندہی کی۔ دورانِ سماعت...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ میڈییا رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے ذریعے شہر میں چلنے والی تمام موٹر سائیکلوں کا مکمل ریکارڈ دستیاب ہوگا، جس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری شناخت اور ٹریکنگ میں مدد ملے گی۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی حکام نے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے فوری طور پر اپنی...
    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے ذریعے شہر میں چلنے والی تمام موٹر سائیکلوں کا مکمل ریکارڈ دستیاب ہوگا، جس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری شناخت اور ٹریکنگ میں مدد ملے گی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم نے بتایا کہ شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے مستفید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسکاوٹ تحریک کردار سازی کا مؤثر ذریعہ ہے،اسکائوٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط، دیانتداری اور خدمتِ خلق کے جذبے کو پروان چڑھاتی ہے۔ عالمی یومِ اسکائوٹس کے موقع پر پیغام میںا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا کہ عالمی یومِ اسکائوٹس پر نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اسکائوٹ تحریک کردار سازی کا مؤثر ذریعہ ہے،اسکائوٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط، دیانتداری اور خدمت خلق کے جذبے کو پروان چڑھاتی ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پاکستانی اسکائوٹس نے ہر مشکل گھڑی میں قوم کی خدمت کر کے مثالی کردار ادا کیا ہے، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا قومی...
      ڈپٹی کمشنر و ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ (M-Tag) کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ 3 روز کے دوران 2000 سے زائد موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے استفادہ کر چکے ہیں، جبکہ موٹر کاروں پر اب تک 2 لاکھ 33 ہزار ایم ٹیگز نصب کیے جا چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں ایم ٹیگ رجسٹریشن کا عمل جاری، 2 لاکھ 30 ہزار گاڑیاں رجسٹرڈ ایکسائز حکام کے مطابق اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے لیے متعدد مقامات پر کیمپس قائم کیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو آسان اور بروقت سہولت فراہم کی جا سکے۔ جن مقامات پر ایم ٹیگ کی تنصیب...
    بنگلہ دیش پولیس کے انسپکٹر جنرل بہارالعالم نے فیلڈ پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ملک میں عام قانون و نظم و نسق کو کسی بھی قیمت پر برقرار رکھا جانا چاہیے۔ ملک کے پولیس چیف نے کہا کہ بھتہ خوری، دہشت گردی یا منشیات کے جرائم میں ملوث کسی بھی شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، چاہے اس کا سیاسی یا سماجی پس منظر کچھ بھی ہو۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش ایئرلائنز کے چیئرمین عہدے سے فارغ، وجہ کیا بنی؟ یہ ہدایات اتوار کی دوپہر پولیس ہیڈکوارٹرز سے ایک ورچوئل میٹنگ کے دوران جاری کی گئیں،...
    دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں کم عمر بچے کی جانب سے سڑک پر تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کم عمر بچے کو الیکٹرک موٹر بائیک سڑک پر چلاتے ہوئے پایا گیا جس کے بعد پولیس نے نہ صرف جرمانہ کیا بلکہ موٹر بائیک کو بھی ضبط کر لیا۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ اماراتی ٹریفک قوانین کے تحت کم عمر افراد کو سڑک پر موٹر بائیک یا گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی یا بائیک کو چھڑوانے کے لیے ایک لاکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-16 اسلام آباد / صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی ہائوس کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع کردیا،اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے جبکہ دوسری جانب صوابی انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے، موٹروے بند ہونے کے باعث بدترین ٹریفک جام، مسافر رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔اپوزیشن اتحاد کے اجلاس...
    سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد  موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے جبکہ خواتین،بچوں اور بزرگ مسافروں کو زیادہ پریشانی...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی شدت کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹر وے ایم 11 لاہور تا سیالکوٹ بھی شدید دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ مزید برآں موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کے باعث بند رکھا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو...
      لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر گیریژن میں طلبا نے پاک آرمی کے ساتھ یادگار دن کیسے گزارا؟ فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ایف سی ٹریننگ سینٹر لورالائی میں منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے پیشہ ورانہ تربیت مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر فورس میں شمولیت اختیار کی۔ تقریب میں انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بھی مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے پورے پاکستان میں موٹروے پولیس کے تمام زونز، سیکٹرز اور دفاتر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن کا مقصد کشمیری عوام کی جائز جدوجہد آزادی کی حمایت اور ان کے ساتھ یکجہتی کا عملی اظہار تھا۔موٹروے پولیس کی جانب سے پورے پاکستان میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر واقع ٹول پلازوں، انٹرچینجز اور اہم مقامات پر کشمیر سے متعلق نعروں پر مشتمل خصوصی بینرز اور پوسٹرز آویزاں کیے گئے۔ ان بینرز کے ذریعے نہ صرف کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا گیا بلکہ کشمیری...
    بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہو جائے گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اچانک لبرٹی چوک پہنچ گئیں، وزیراعلی مریم نوازشریف کو دیکھ کر بڑی تعداد میں شہری جمع ہوگئے۔ مریم نوازشریف نے شہریوں سے بات چیت، بچوں سے اظہار شفقت کیا، سیلفیاں بھی بنوائیں، وزیراعلی نے عوام کو روکنے والے سکیورٹی اہلکاروں کو ہٹا دیا۔وزیراعلی پنجاب نے پیلی شرٹ میں معصوم بچی کو دیکھ کر اظہار مسرت کیا، ہاتھ ملایا،...
    ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کونوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواستگزاران کی جانب سے بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھرایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے استدعا کی کہ نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، و دیگر فریقین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شدید دھند کے باعث پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک بھی شدید دھند کے باعث ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، کیونکہ دھند کے دوران ڈرائیونگ نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
     (  ویب ڈیسک )شدید دھند کے باعث موٹر وے کےمختلف سیکشنز کو بند کر دیا  گیا ۔    لاہور، سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی  ، موٹروے ایم 3فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند رکھی گئی ۔   موٹر وے پولیس نے  شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان    ترجمان کے مطابق دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، لہٰذا موٹر وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر دن کے وقت صبح 10 بجے سے شام...
    داتا دربار کے قریب جاری ترقیاتی کاموں کے دوران خاتون اور اس کے بچے کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اس واقعے کی مکمل، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی اپنی جامع رپورٹ اور سفارشات سمیت صرف 24 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں حادثے کے ذمہ داروں کی نشاندہی بھی شامل ہوگی۔ کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کریں گے، جبکہ سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (اسپیشل برانچ)، اور ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمنسٹریشن) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے اراکین ہوں گے۔ نوٹیفکیشن...
    لاہور: داتا دربار کے قریب ترقیاتی کاموں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کھلے مین ہول میں خاتون کے اپنے بچے سمیت گرنے کے رپورٹ شدہ واقعے کی مکمل، شفاف اور باریک بینی سے تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی چوبیس (24) گھنٹوں کے اندر اپنی جامع رپورٹ سفارشات سمیت وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں واقعے کے ذمہ داروں کا تعین بھی شامل ہوگا۔ مزید پڑھیں لاہور کے کھلے مین ہول میں ماں اور 3 ماہ کی بیٹی کے گرنے کی خبر فیک ہے، عظمیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ہنڈائی نشاط موٹرز)پرائیویٹ( لمٹیڈ کے درمیان، پاکستان میں، ہنڈائی گاڑیوں کے لیے شیل لیوبریکنٹس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک معاہدہ طے پا یا ہے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب لاہور میں منعقد ہو ئی اور اسی تقریب میں شیل ہیلیکس (HX8 0W-20 AH) کا اجراء بھی کیا گیاجو ہنڈائی انجن کی ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا لیوبریکنٹ ہے۔معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی، جن میں وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،زبیر شیخ اور ہنڈائی نشاط موٹرز )پرائیویٹ( لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،حسن منشا شامل تھے۔ یہ اہم سنگِ میل دونوں اداروں میں اعلیٰ معیار کی لیوبریکیشن سلوشنز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    جیکب آباد میں ایک خاتون نے ایس ایچ او، ہیڈ محرر سمیت 7 پولیس اہلکاروں پر اپنی پوتی سے زیادتی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق چند روز قبل پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران انہیں اور ان کی 2 پوتیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ بعد ازاں علاقہ معززین کی مداخلت پر انہیں اور ایک پوتی کو رہا کر دیا گیا، تاہم پولیس اہلکار ایک پوتی کو اپنے پاس لے گئے اور اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: مبینہ زیادتی کے ملزم پولیس سپاہی کے حق میں فیصلہ آنے پر خاتون نے خود کو آگ لگا دی واقعے کا...
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک اور موٹروے ایم فور خانیوال سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ دھند کے باعث قومی شاہرات پر ٹریفک کا غیر متوقع دباؤ منتقل ہو گیا ہے، تاہم موٹروے پولیس قومی شاہرات پر ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی...
    لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر جاری نوٹس کے مطابق چییف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر سماعت مقرر کر دی اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا۔ مزید بتایا گیا کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کی مدت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو  22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔  الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر کیس سماعت مقرر کر دیاگیا اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا‘ انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید کارروائی کی جائے گی‘ پنجاب میں لوکل گورنمنٹس کی مدت 31 دسمبر 2021 ء کو ختم ہو چکی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام  آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن...
    لاہور سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کےمطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سےسمندری تک اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی ہے۔ اسی طرح لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سےٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پریشانی سے بچنے کے لیے شہری صبح 10 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان سفر مکمل کریں، رات کے وقت غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گاڑی میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، وائپرز درست حالت میں رکھیں۔ترجمان...
    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا سخت نوٹس، چیف سیکریٹری طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر جاری نوٹس کے مطابق چییف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کی یقین دہانی پر عمل درآمد نہ ہونے پر سماعت مقرر کر دی اور کہا کہ حلقہ بندی رولز اور یونین کونسلوں کا نوٹیفکیشن تاحال فراہم نہیں کیا جا سکا۔مزید بتایا گیا کہ...
    سٹی 42: پنجاب  میں بلدیاتی  انتخابات نہ کروانے  پر الیکشن کمیشن نے  نوٹس  لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری  اور سیکرٹری  لوکل  گورنمنٹ   پنجاب کو ذاتی  حیثیت  میں  طلب کرلیا ۔ پنجاب گورنمنٹ   کی طرف سے الیکشن کمیشن کو دی جانے والی یقین دہانی پر عمل درآمد نہیں ہوا۔  خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے کمیشن ذرائع  کے مطابق حلقہ بندی  رولز،  کنڈکٹ  آف الیکشن  رولز،  لوکل  ایریاز کی ڈیمارکیشن  ، یونین کونسلوں  کی تعداد  کا نوٹیفکیشن  اور تصدیق  شدہ نقشہ جات  مورخہ 10جنوری  تک مہیا نہ کرنے پر الیکشن کمیشن  نے اس کیس کو  بروز جمعرات  مورخہ 22جنوری  کو سماعت  کیلئے  مقرر کردیا ۔ اپنی ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری طور پر ہٹوایا جائے، عدالت نے یہ بھی قرار دیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے دفاتر پاکستان میں ہونے چاہئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ججز کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس علی ضیاء باجوہ نے ریمارکس دیے کہ ججز کے فیصلوں پر تنقید کی جا سکتی ہے لیکن کسی بھی جج کی ذاتی زندگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون چھیننے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرکے فروخت کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کو بھی گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق پہلی کارروائی ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، جس کے بعد الیاس گوٹھ کے علاقے میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپا مارا گیا، جس میں 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)تاریخی وکٹوریا کلاک ٹاور کی خستہ حالی پر ڈپٹی کمشنر کو قانونی نوٹس، 15 دن کی مہلت ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاریخی اور ثقافتی ورثے وکٹوریا کلاک ٹاور کی مرمت و بحالی میں مسلسل غفلت پر اتحاد لا چیمبر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹس میںآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 19-A کے تحت معلومات تک رسائی اور ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داریوں کی یاددہانی کراتے ہوئے 15 دن کے اندر عملی اقدامات اور تفصیلات طلب کی گئی ہیںقانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ برطانوی دور کی یہ تاریخی عمارت جیکب آباد کی شناخت اور ثقافتی ورثے کی علامت...
    لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر متعدد موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور تا کوٹ مومن شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-3 فیض پور تا درخانہ، ایم-4 پنڈی بھٹیاں تا ملتان اور ایم-5 ملتان تا ظاہر پیر پر بھی دھند کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں لاہور تا سمبڑیال موٹروے ایم-11 اور لاہور ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ سے بند ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق...
    کینٹ اسٹیشن زم زم ٹاور کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ ناصر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او آرٹلری میدان ندیم حیدر نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ موٹر سائیکل اسپیڈ بریکر سے اچھل کر گرنے کے باعث پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک آدھے گھنٹے کے دوران مزید 2 جانیں نگل گئی کراچی میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے بڑا منصوبہ تیار جنازے سے واپسی پر موٹرسائیکل سوار کو واٹرٹینکر نے کچل دیا انہوں نے بتایا کہ متوفی سر پر گہری چوٹ لگنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)حیدرآباد و بدین تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی، عوامی و دفاعی حلقوں میں امیدیں وابستہ،ماتلی سے حیدرآباد تا بدین ایک سو کلو میٹر طویل تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی سے متعلق اطلاعات سامنے آنے پر علاقے کے عوامی اور دفاعی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف سفری سہولتوں اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ دفاعی نقط نظر سے بھی یہ ریلوے سیکشن غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ریلوے سیکشن 14 چھوٹے اور بڑے اسٹیشنوں پر مشتمل ہے۔یہ تاریخی ریلوے لائن برطانوی دورِ حکومت میں 1908ء میں تعمیر...
    فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو فائرنگ اور زہر دے کر مارنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت، سیکریٹری لائیو اسٹاک، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ آوارہ کتوں کے نام پر آپریشن سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی گئی ہیں۔درخواست گزار کے مطابق رہائشی علاقوں میں فائرنگ اور زہریلی اشیا کا استعمال خطرے سے خالی نہیں، عدالت فائرنگ اور زہر کے استعمال سے کتوں کو مارنے سے روکے۔درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ عدالت آوارہ کتوں کے لیے ویکسینیشن اور نیوٹرنگ پالیسی پر عملدرآمد کا حکم دے۔
    لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔  جبکہ موٹروے ایم-3 فیض پور سے رجانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان اور موٹروے ایم-5 ملتان سے روہڑی تک بھی دھند کے باعث مکمل طور پر بند ہیں۔ اسی طرح موٹروے ایم-11 لاہور سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور، مانگا منڈی، پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، یہ کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ ایک ایسا جدید کانسیپٹ ڈیوائس ہے جو رواں ہفتوں میں مارکیٹ میں اپنی کمرشل شکل اختیار کرے گا۔اس فون کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا انقلابی گیمبل میکنزم ہے، معمول کے فکس رئیر کیمروں کی بجائے اس ڈیوائس میں ایک چھپا ہوا “ہاتھ” نصب ہے جو فون کے پچھلے حصے سے باہر نکلتا ہے اور 360 ڈگری میں تصاویر یا ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس منفرد فیچر کی بدولت صارفین لائیو اسٹریمنگ، سفر کے مناظر کی ریکارڈنگ یا کسی بھی جگہ کے ویژول ریکارڈنگ کے لیے اسے استعمال کر...
    پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک کی مختلف موٹرویز پر ٹریفک عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ آج صبح حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹر وے ایم ون کو صوابی سے برہان ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی...
    اسپین کی فٹ بال ٹیم ریئل کلُب ڈپوارٹو مايورکا کے کچھ کھلاڑیوں نے حال ہی میں میچ کے لیے اسٹیڈیم پہنچتے وقت ایسے سرمئی نائیکی ٹریک سوٹس پہنے جو وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کی گرفتاری کے وقت وائرل ہونے والے لباس سے بہت مشابہ تھے۔ مادورو کی تصاویر، جو انہیں امریکی افواج کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے دوران دیکھی گئیں، سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی اور بحث کا باعث بن گئیں، خاص طور پر ان کے ہاتھوں میں ہاتھکڑیاں، آنکھوں پر پٹی اور گرے نائیکی ٹریک سوٹ نے لوگوں کی توجہ کھینچی۔ مايورکا کے کھلاڑیوں نے بھی یہی سرمئی ٹریک سوٹ  پہن رکھا تھا جس پر کلب کا لوگو بھی موجود تھا، سوشل میڈیا صارفین نے...
    چین کی ڈیپ سیک جو چیٹ جی پی ٹی جیسا چیٹ بوٹس بنانے والی نئی کمپنی ہے اس وقت عالمی سطح پر حکومتی نگرانی اور تشویش کا شکار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین دفاعی مقاصد کے لیے مصنوعی ذہانت اور ڈیپ سیک کا استعمال کیسے کر رہا ہے؟ کمپنی نے جنوری 2026 میں دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک ایسا اے آئی ماڈل بنایا ہے جو چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں کم قیمت اور تیز خدمات فراہم کرے گا۔ پرائیویسی اور سیکیورٹی خدشات رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیپ سیک کی پرائیویسی پالیسی کے مطابق یہ کمپنی صارفین کی بہت سی ذاتی معلومات، جیسے اے آئی سے کیے گئے سوالات یا اپلوڈ کی گئی فائلیں،...
    گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں صدر مادورو کو نائیکی کا ٹریک سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر وائرل ہوتے ہی صدر مادورو کا پہنا جانے والا نائیکی کا ٹریک سوٹ مارکیٹ سے آؤٹ آف اسٹاک ہو گیا۔ متعدد آن لائن پلیٹ فارمز نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریک سوٹس کی مانگ میں اچانک نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس...
    لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 3 کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔ ...
    لاہور: سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور ملتان موٹروے ایم تھری دھند کے باعث مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے۔ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور موٹروے ایم فائی ملتان سے روہڑی تک بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہیں۔...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے ہمراہ سندھ سیکریٹریٹ کا غیراعلانیہ دورہ کیا اور سیکریٹریٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ کے دورے کے دوران 6 محکموں کے سیکریٹریز صبح ساڑھے 9 بجے تک دفاتر میں غیرحاضر پائے گئے۔محکمہ بلدیات، خوراک، جنگلات، ثقافت، محنت اور لائیو اسٹاک کے سیکریٹری غیرحاضر رہے جس پر وزیرعلیٰ سندھ نے غیر حاضر سیکریٹریز سے باز پرس کا حکم دیا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری سندھ نے غیرحاضر سیکریٹریز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیے۔
    لاہور: شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ٹو کو کوٹ مومن سے بلکسر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق بلکسر سے اسلام آباد تک ہیوی ٹریفک اور مسافربردار گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے بند کرنے کا فیصلہ حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند پنجاب میں شدید دھند کے ڈیرے، موٹر وے کے مختلف...
    شدید دھند کے باعث بند کیے گئے موٹروے کے دو اہم سیکشنز کو اب ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات سینٹرل ریجن میں دھند کی شدت کے باعث متعدد موٹرویز اور شاہراہیں بند کی گئی تھیں تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے، جس کی تصدیق موٹروے پولیس سینٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری (فیض پور سے جڑانوالہ تک) اور موٹروے ایم ٹو (لاہور سے ہرن مینار تک) اب حد نگاہ میں بہتری کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، لاہور ایسٹرن بائی پاس کو بھی رات کے وقت دھند کی شدت کی وجہ سے بند...
    لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن میں واقع مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سینٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس دھند کی شدت کے باعث مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے دوران لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے، اس لیے روڈ...
    مصنوعی ذہانت (اےآئی) اب ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے اور ہمارے روزمرہ کے فیصلوں میں بھی  شامل ہو چکی ہے مگر کیا یہ واقعی ہماری ریاضی کی الجھنیں حل کر سکتی ہے؟ حالیہ تحقیق کے نتائج سے حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ سب سے جدید AI چیٹ بوٹس بھی ہر چوتھے سوال میں غلطی کرنے کے امکانات رکھتے ہیں۔ اس مطالعے نے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ کون سا AI ماڈل واقعی حساب کتاب میں سب سے زیادہ قابلِ اعتماد ہے اور کہاں یہ ہمارے اعتماد کو چیلنج کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شادی کرلو ورنہ میری طرح پچھتاؤگے، چینی نوجوانوں کو ’اے آئی خواتین‘ کی دل دہلادینے والی نصیحتیں محققین نے ایک...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق لین کی خلاف ورزی کرنے والے اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پیشہ ور بھکاریوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-26 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سکرنڈکے قریب سڑک حادثے میں چار نوجوانوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، مرکزی نائب صدر ستار رند، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ راحیل بھٹو اور مرکزی رہنما نور نبی پلیجو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی سڑکوں کی مد میں مختص بجٹ ہڑپ کر چکی ہے، جبکہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت رشوت کے عوض این ایچ اے کے خلاف ایک لفظ بولنے کو بھی تیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ خستہ حال سڑکیں، تیز رفتار ٹرالر اور اوورلوڈ گاڑیاں سڑک حادثات کو معمول بنا چکی...
    لاہور: شدید دھند کے باعث سینٹرل ریجن کی متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کے باعث بند ہے، جبکہ بڑی گاڑیوں کے لیے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک معطل ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند ہے، جبکہ بڑی گاڑیوں کے لیے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم...
    کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کےلیے طلب کرلیا ہے۔
    شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 3 فیض پورانٹر چینج سے جڑانوالہ تک سفر کیلئےممنوع قرار، ایم فور پر پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک گاڑیوں کا داخلہ بند اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا۔ ایم فائیو پر ملتان سے ظاہر پیر تک سفر نہیں کیا جاسکے گا جبکہ قومی شاہراہ پر...
    موٹرسائیکلیں قسطوں پر فروخت کرنے والے شہری کے نام پر 23 لاکھ سے زائدکے ٹریفک چلان جاری ہوگئے۔سیف سٹی ذرائع کے مطابق قسطوں کا کاروبارکرنے والے شہری کے نام پر 500 موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، 500 موٹرسائیکلوں کو سیف سٹی کی جانب سے 2 ہزار 71 چلان بھجوائےجاچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق قسطوں پرموٹرسائیکلیں فروخت کرنے والا شہری گڑھی شاہوکا رہائشی ہے جو 500 سے زائد موٹرسائیکلیں قسطوں پرفروخت کرچکا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ خریداروں نے ابھی تک موٹرسائیکلوں کی مکمل قیمت دکاندار کو نہیں دی یا موٹرسائیکلیں اپنے نام نہیں کرائیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک موٹرسائیکلیں قسطوں پرفروخت کرنے والے شہری کے نام پر ہی رجسٹرڈ ہیں اس لیے چالان اس کے نام پرہیں۔
      علی ساہی :ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے متعدد مقامات پر 3 دن کے لیگل نوٹسز بھجوانا شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میرج ہالز، مارکیز، اسٹورز، کمرشل مارکیٹس اور دیگر کاروباری مراکز کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔  نوٹس میں واضح ہدایت کی گئی ہے کہ مین روڈز اور سروس روڈز پر کسی قسم کی غیر قانونی پارکنگ نہ کی جائے۔  کشمیر میں بارش نہ ہونے کے سبب خشک سالی, خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی نوٹس کے مطابق متعلقہ ادارے اپنے سٹاف، گیسٹ اور وزٹرز کی گاڑیوں کیلئے مناسب پارکنگ کا انتظام کریں,تین دن کے اندر اندر تمام کاروباری افراد مطلوبہ پارکنگ انتظامات مکمل...
    کراچی: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس ساؤتھ زون کراچی کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث موٹروے ایم نائن پر نوری آباد سے کراچی آنے والا ٹریک ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق نوری آباد کے قریب نامعلوم گاڑی سے آئل گرنے کے نتیجے میں سڑک پر شدید پھسلن پیدا ہوئی تھی، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ موٹروے پولیس کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، ٹریفک کو ریگولیٹ کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پایا اور کسی بڑے حادثے کو ہونے سے بچا لیا۔ اہلکاروں نے سڑک پر پھیلے آئل پر مٹی ڈال کر اسے خشک کیا اور ٹریک کو دوبارہ محفوظ بنایا۔ ترجمان موٹروے...
    سیکرٹری آر ٹی اے نے بتایا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا معاملہ، اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ آپریشنل ہے۔  تفصلات کے مطابق سیکرٹری آر ٹی اے اسد عباس شیرازی نے کہا ہے کہ  تمام ڈی کلاس اسٹینڈز سے انٹر سٹی سروس جاری ہے۔ اربن روٹس پر ای بسیں  اور میٹرو سروس مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کا استعمال کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ پک اینڈ ڈراپ سروس گاڑیوں کے پاس پہلے سے موجود روٹ پرمٹ میں مسافروں کی تعداد مختص ہے۔ شہریوں کے جان و مال پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ انٹر سٹی اور اربن روٹس پر جاری آپریشن کی رپورٹ صوبائی...
    لاہور(نیوز ڈیسک)ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک موٹروے ایم 5 اور ایم ون پشاور سے رشکئ تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئ تک بند ہے جبکہ رشکئ سے برہان تک کھول دی گئی ہے۔ جبکہ حد نگاہ میں بہتری آنے پر موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ہر قسم ٹریفک کی لیے کھول دی گئی موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق موٹروے کی بندش عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق قومی شاہراہ پر بستی ملوک، لودھراں اور بہاولپور کے...
    سیکرٹری آر ٹی اے نے بتایا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا معاملہ، اربن اور انٹر سٹی روٹس پر ٹرانسپورٹ آپریشنل ہے۔ تفصلات کے مطابق سیکرٹری آر ٹی اے اسد عباس شیرازی نے کہا ہے کہ تمام ڈی کلاس اسٹینڈز سے انٹر سٹی سروس جاری ہے۔ اربن روٹس پر ای بسیں اور میٹرو سروس مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کا استعمال کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ پک اینڈ ڈراپ سروس گاڑیوں کے پاس پہلے سے موجود روٹ پرمٹ میں مسافروں کی تعداد مختص ہے۔ شہریوں کے جان و مال پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ انٹر سٹی اور اربن روٹس پر...
    اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 کاروائیوں کے دوران 6 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ کاروائیوں میں 21 کروڑ 75لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 200.4  کلوگرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیوں کے دوران ڈسٹرکٹ اٹک میں کالج کے قریب موٹر سائیکل سوار سے 1.2 کلوگرام چرس برآمد ہوئی جس میں گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ دیگر کاروائیوں میں موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب ٹرک سے 15.6 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ جی ٹی روڈ برہان ڑسٹرکٹ اٹک میں ریسٹورنٹ کے قریب گاڑی سے 2.4 کلوگرام چرس برآمد اور 2 ملزمان...
    حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، تاہم اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک اور متوفی کی موٹر سائیکل کو قبضے میں لیکر تھانے منتقل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے ملیر میں 12 ویلر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں ٹرک، ٹریلر، ٹینکر اور ڈمپر کی جانب سے شہریوں کی جانیں لینے کا سلسلہ جاری ہے، ملیر میں کالا بورڈ نہال اسپتال کے قریب بارہ ویلر ٹرک نے بائیک سوار کو کچل دیا، جس کی لاش چھیپا کے رضاکاروں نے ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال پہنچائی۔ متوفی کی شناخت 25 سالہ نجیب اللہ کے نام سے کی گئی، جو موٹر سائیکل پر سوار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں 360 سے زیادہ شریانیں، رگیں اور وریدیں موجود ہوتی ہیں۔ اگر خراب طرزِ زندگی کے باعث ان نالیوں میں چربی یا چکنائی جم جائے تو خون کی روانی سست پڑ جاتی ہے، جس سے ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔عام طور پر اس چکنائی کو صاف کرنے کے لیے مہنگے اور پیچیدہ آپریشن کیے جاتے ہیں، مگر اب سوئٹزرلینڈ کی ای ٹی ایچ زیورخ یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا مائیکرو روبوٹ تیار کر لیا ہے جو 2 ملی میٹر سے بھی چھوٹا ہے اور انتہائی باریک شریانوں میں بھی باآسانی حرکت کر سکتا ہے۔ڈاکٹر اس روبوٹ میں دوا بھر کر اسے رگوں میں جمی ہوئی چکنائی تک لے...
    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات اور شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے سے متعلق دو درخواستوں کی سماعت ہوئی، لیکن پی ٹی آئی کے وکلاء عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ درخواستیں علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روز دائر کی تھیں، اور عدالت نے آج دونوں فریقین کو نوٹس جاری کیے تھے، تاہم عمران خان کے وکیل عدالت میں موجود نہ تھے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ اور پراسیکیوٹر ٹیم پی ٹی آئی وکلاء کے پہنچنے کا انتظار کرتے رہے۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ “بانی پی ٹی آئی کا کوئی وکیل عدالت میں حاضر نہیں ہوا، سوشل میڈیا...
    پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے نائب صدر نے ایک بیان میں کہا کہ اگر تقرری کے وقت متعلقہ ڈگری کا حامل ہونا لازمی تھا تو پھر ٹیسٹ اور انٹرویو کے مرحلے پر اُن کو روکنا متعلقہ حکام کی بنیادی ذمہ داری تھی۔ لہٰذا اصل ذمہ دار افسران سے اظہارِ وجوہ طلب کیے جانے کے بجائے بے گناہ اساتذہ کو نشانہ بنانا انصاف اور انتظامی اصولوں کے منافی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان عمران ندیم نے اپنے ایک اہم بیان میں چیف سیکریٹری اور سیکریٹری سکولز ایجوکیشن کی جانب سے متعدد اساتذہ کو جاری کردہ شوکاز نوٹسز پر شدید تشویش اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔ عمران ندیم نے کہا کہ برسوں سے محکمہ تعلیم میں...
    سٹی 42: وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے سلطان احمد چوہدری کو نیا آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات کیا گیا ہے.  پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر سلطان احمد چوہدری پنجاب حکومت میں تعینات تھے، موجودہ آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر رواں ماہ 30 نومبر کو ریٹائر ہوں گے، بی اے ناصر کی ریٹائرمنٹ کے بعد سلطان احمد چوہدری یکم دسمبر سے آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا چارج سنبھالیں گے، کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ  علاوہ ازیں وزیراعظم نے وقاص انور کو...
    حادثے کے مقام پر موجود نامعلوم مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، مشتعل افراد نے ٹینکر کے شیشے توڑ دیئے۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے بتایا کہ کورنگی سنگر چورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے 125 موٹر سائیکل  کو ٹکر مار دی، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کے مقام پر موجود نامعلوم مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیئے۔ مشتعل افراد واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ...
    کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں تیزرفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، مشتعل افراد نے ٹینکر کے شیشے توڑ دیے اور ڈرائیور کو تشدد کرکے شدید زخمی کردیا۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے بتایا کہ عوامی کالونی تھانہ کی حدود میں کورنگی سنگر چورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے 125 موٹر سائیکل  کو ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کے مقام پر موجود نامعلوم مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیے۔ مشتعل افراد واٹر ٹینکر کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں پانچ مسلح افراد نے نظا م الدین نائچ سے نئی سی ڈی موٹر سائیکل اور دو موبائل فون اور علی شیر کھوسو سے موٹر سائیکل ماڈل 2025موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے ،ضلع میںبڑھتی ہوئی وارداتوں سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہے عوام کا کہنا ہے کہ پولیس امن کرانے میں ناکام ہو گئی ہے ، دوسری جانب صدر سب ڈویژن کے آباد،مولاداد اور بقامحمد تھانے کی حدود میں تین روز تک آپریشن کا دعویٰ کیا گیا وہ ختم کردیا اور ملزمان کے گھر نذر آتش کرنے کے بعد واپس آگئی اس سلسلے میں ایس ایس پی جیکب آباد سے رابطے کی...
    راولپنڈی: موٹروے ایم ون پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو چکی ہے جس کی وجہ سے پشاور ٹال پلازہ سے برہان تک موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح سوات ایکسپریس وے کو کرنل شیر خان سے کاٹلنگ تک بھی بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ حادثات سے بچاؤ اور مسافروں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔ دھند کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گاڑیوں کی رفتار انتہائی سست ہو چکی ہے اور سفر کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ متبادل راستوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    راولپنڈی: شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے پیش نظر موٹروے ایم ون کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پشاور ٹال پلازہ سے رشکئی تک اور صوابی سے برہان تک موٹروے ایم ون کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے دوران گاڑیوں میں لازمی طور پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔  ترجمان کے مطابق سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال سے متعلق معلومات ہیلپ لائن 130 پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔
    ---فائل فوٹو  الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن کے عملے کو دھمکانے اور عوام کو اُکسانے کا نوٹس لے لیا۔وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری کے پی شہاب علی شاہ کو خط لکھ دیا ہے۔خط کے متن کے مطابق وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی این اے 18 ہری پور میں امیدوار کی الیکشن مہم کا حصہ بنے، امیدوار عمر ایوب کی اہلیہ ہیں، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر الیکشن ایکٹ کے خلاف ہے، وزیرِاعلیٰ کے پی نے ڈسٹرکٹ انتطامیہ، پولیس اور الیکشن حکام کو دھمکی دی۔الیکشن کمیشن نے خط میں لکھا کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق وزیرِاعلیٰ...
    راولپنڈی: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں سمتوں میں مکمل بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق یہ قدم مسافروں کی جان و مال کے تحفظ اور ممکنہ بڑے حادثات سے بچاؤ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ گزشتہ چند گھنٹوں میں دھند کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس سے ڈرائیونگ انتہائی خطرناک ہو چکی ہے۔ موٹروے پولیس نے سفر کرنے والے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر بالکل نہ کریں، گاڑی میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، اگلی گاڑی سے معمول سے زیادہ فاصلہ...
    فائل فوٹو وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے چین کو ایم 6 اور ایم 10 کے موٹروے سیکشنز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔انہوں نے مانسہرہ، ناران، کاغان، بابوسر اور چین کی سرحد تک کی شاہراہ پر بھی سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔عبدالعلیم خان نے چین کے سرمایہ کاروں سے ملاقات میں کہا کہ کراچی سے سکھر موٹروے بندرگاہ سے منسلک ہوگی جو اہم ترین ہے۔انہوں نے کہا کہ موٹرویز میں سرمایہ کاری چین کے لیے منافع بخش ہوگی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد تیز رفتا ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ایک جان بحق دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بس اڈی پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے باعث درش اوڈ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرااجے کمار شدید زخمی ہو گیا جسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا فوت ہونے والا شخص شکار پور کا رہائشی بتایا جاتا ہے،اطلاع پر اوڈ برادری سول ہسپتال پہنچی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کی گئی پولیس نے ٹرک تحویل میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ نامہ نگار سیف اللہ